Bidat | Kya Hai | Mufti Muhammad Ashraf Ul Qadri | Fatwa Tv
Вставка
- Опубліковано 12 сер 2021
- Bidat | Kya Hai By Mufti Muhammad Ashraf Ul Qadri
#fatwa
#muftiashrafulqadri
#bidat
#bidatkyahai
#bidatkisaza
#bidatkagunah
#bidatkisekehtehain
#bidatkikitnikismehain
Muftiye Azam Pakistan Mufti Muhammad Ashraf-ul-Qadri Muhaddas Naik Abadi Sajjada Nashin Murarian Sharif(Naik Abad)
Bani Al-Jamia -tul-Ashrfia Ali Masjid Markazi Gujrat Pakistan
Is Video Main Mufti Sb Ne Bht Asaan Alfaaz Mai Bidat Ki Tareef Ki Hai Sun Kar Eman Taza Karain or Sawab Ki Niyat Se Share Bhi Karain Jazak Allah
Asslam U Alaikum
Hamrare Is Chenel Par Khush Amdeed
Wellcome To Our You tube Chenel
Our Some Other Playlists
• bayan
• Sawal Jawab
ua-cam.com/users/playlist?list...
Mashallah bahut hi Pyare aur acche Andaaz Mein Mufti Sahab Ne bidat ke bare mein masala Byan Kiya Mashallah Allah Tala
بدعت ہے اس عمل کو کہتے ہیں
جیسے دین سمجھ کر ثواب کی نیت سے کیا جائے اور اسکا ثبوت نبی کی شریعت میں نا ہو اُسے بدعت کہتے ہیں۔
ویری گڈ بس اتنی سی بات تھی جو آپ نے کی ورنہ یہ نام نہاد ملاں کھونڈے والی سرکار ؟ اتنا کچھ کرنے کے باوجود گول مول کر گیا گانڈو
یہ تعریف کہاں لکھی ہے بھائی ؟
Sahi bukhari ki hadees baab sunnah
@@hazeemb9675 hadees ka number send kro
ٹھیک ہے آپ کے مطابق کیا تعریف ہونی چاہیے بھائی ؟@@rafaqatali7039
Hamare huzur our sahaba ne jis trah se jindagi guzare hai wahi sahi hai our ham sab ko sunnate rasul pe chlne wala bana de aamin summa aamin
Hamaare huzur pbuh aur sahaba ke zamane mein masjadon par minare nahin the.
To aap ke baqaul yeh minare bhi baddat hain is liye in ko fauri taur par gira do.
Huzur pak pbhh aur sahaba ke zamane mein courts mein wakil nahin hote the aur ab hain.
Lihaza in wakilon ke khilaf bhi biddat ke fatwe lagao.
Quraan pak par aaraab bhi baad mein lagae gai, is par bhi fate lagao.
Is tareh aur buhut seee biddaat hain jin ko aap apnate hain.
Yeh doghali batein theek nahin.
Aap ka biddat ke bare mein concept bilkul ghalat hai.
Allah aisay logo ko Jahnum ka eindan banay ga jo eilaam rakhnay K bawajood logo ko gumrah kray
ماشاء اللہ. بہت ٹھنڈا اور پرسکون انداز ھے
Allah sab ko hadayat Naseeb farmaye
ماشاءالله تبارك الله جزاك الله خيرا لبيك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت دے
مولانا آپکی دلیل واقعی قابل تعریف ہے حضور صل کے بعد کسی آدمی کاپیدا ہونا بدعت نہیں لہٰذا کوئی برائی کو ءی فتنہ بدعت نہیں
مكمل بدعت هو😅
ماشاءاللہ االلہ تعالیٰ آپ کا سایہ تا دیر امت مسلمہ پر قائم رکھے
ماشااللہ رب العزت آپکو عزت عطا فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین
Subhanallah jee mashallah
Mubarak ho aap ko Mufti saheb
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب 🥰🥰🥰🥰
Subhan Allah 💞
ایک حکم دینے والا ایک حکم پہنچنے والا ایک انسان خود ہوتا ہے ایک دوسرا تیسرا لیکن حکم دینے والا صرف ایک ہی ہوتا ہے وہ صرف اللہ ہی اللہ آب ہماری زندگی دو پل کی ہے ایک حکم دینے والے کو پالے سارے حکم پہنچنے والے مل جائے گے ہم نے نبی دیکھ ہے یا نہیں دیکھا ہمارا نبی سچا ہے
جب بندہ شرک اور بدعت کرتا ہے اللہ اس کی عقل پر پردہ ڈال دیتا ہے
آپ بدعت اور شرک کی جامع مانع تعریف کریں
Masha Allah Ya Rab Tere Habib Hazrat Mohammad Mostafa Saw Ke Sadke Mein Sahi Samajhne Ki Taufique Ata Farmaye Aameen Alhamdulillah
Allah ta'ala aapko salamat rakhe
Almighty Allah protect us from all type of Bidat and Shirk including myself and mine nearby relatives and family members. Ameen
Sahaba ne kabi milad ni manai
Darn ke Ander nay bat pada krna hazrat badat Hy Log Achy Alam ko ek bat se hi pachan laty is me teek bola Hy kutba se Sabar hy
Ma Shaa Allah bohut khoob farmaya aapne
Beshaq Hazrat Sahib
بشک
❤❤❤❤❤ماشاء الله بہت خوب مفتی صاحب نے انتہائی احسن طریقہ سے مسئلہ کی وضاحت کی ہے
Jazak Allah
لبیک یا رسول اللہ تاجدار ای ختم نبوت زندہ باد ہر سمت مچلتی کرنو اب شولے سب گھم ٹوٹ دیا اب جاگ اٹھتے ہیں دیوانے دنیا کو جاگا دام لیگ
Mufti Sahib Zindabad . I am from Gujrat . I am in USA, . When I will visit Pakistan , Insahallah l will see Mufti Sahib. Mufti Sahib is property of Islam .
Afsos inka inteqal ho gya h
Mashalla tabarakalla ghour se suno samaj me aiga jazakalla khair
رحممان باجوا
.Mashall Allah❤
Masha Allah Subkhan Allah Azzawajal
Allah tahala apka saya sunniyon par tadair qaim rakhy Aameen
دین تو اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر مکمل کیا متفقہ کی گنجائش تو ختم ہو گئی
قرآن کریم لاریب کتاب ہےو احادیث و سنت سے باہر نکلنا ٹھیک نہیں
ماشاءاللہ جناب اللّٰہ رب عزت اجرے عظیم عطا فرمائے ۔
ماشاءاللہ
MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM
Allah hadyat de
@@irshadbegum8304 ALLAH HU SMAD
Masha Allha
جو بھی نبی آ یا اس نے صرف ایک اللّٰہ کی ہی بات کی یہ بات صرف شیطان کو نہ پسند تھی اللّٰہ پاک نے انسان کو صرف اپنے حکم پہنچنے کے لیے پیدا کیا
Bahut sahi kaha Mufti sb aapne
ماشاءالله
جزاڪ الله
Be tiki baten
Ta umer Allah apko esi pr qaim rakhy. Ameen
بہت ہی عمدہ انداز میں حضرت نے مسلہ بیان فرمایا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت خوب حجرت
@@progressiveindustries786He is telling a lie /
اس بڑا جاھل نہیں دیکھا کیا مثال دی ھے واقعی بریلوی جاھل ھونے کا ثبوت دیا ھے
Asy shor mechaya wa hy
Hamry halwy baNd kr rhy ho
Koi hal ni inka
Assalam o Allikum Hazrat Allah ap pe apna karam fazal Farmaye Ameen.
Mera sawal ye hai hum Hazrat imam Abu hanifa ki peair v q karty hai detail mae Rehnimai farmadain Jazak Allah
ہم نے نبی کو دیکھ ہیں یا نہیں دیکھا ہمارا نبی سچا ہے قیامت تک صرف اللّٰہ کا حکم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی منہ سے نکلا وہ ہی سچ ہے بکایا سب بدعت ہے حضرت امام حسین علیہ السلام اللّٰہ کا
سبحان الله
اسلام و علیکم مولانا صاحب بدعت کی کوئی مثال دیں تو سمجھنے میں آسانی ھوگی
Koi nae misal. Sab halal hy. Sab kuch.
اللہ پاک اپنے پیارے نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے علامہ صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
M
Oh very sorry you publish Beduth ( biy tokey bathin jahel punjabi ko gumrah kirthy hou toba kero
beshak beshak
مفتی صاحب آپ کا جواب غلط ہے انسان اللہ کی مخلوق ہے۔بدعت نہیں ہے۔اللہ پاک نے دین اسلام کو مکمل کر کے اپنے نبی کریم کو بتایا ہے آج تمہارا دین مکمل ھے۔اللہ کے نبی نے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے گیارہویں شریف۔میلاد شریف نہیں منائیں۔آپ کو ئ حدیث بیان کریں
Kya Tum koi aisi hades bata sakte ho jis mai milad na manane ka zikr aya ho ya koi Quran ki ayat dikha do bache
کیا صحابہ نے میلاد منایا،کیاعبدالقادر جیلانی نے میلاد منایا
Kya sahaba ne ya ghos pak nai milad se mana kiya hai to dikhao
Tum apni life mai apne liye ya apni family k liye jo Kuch karte ho kabhi tahqeek ki hai yeh sahaba nai kiya hai ya nai
🙏🙏🙏🙏🙏🙏😂😂😂😂😂😂
☝ الله أكبر
🌺سب کو السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جناب
👈محترم خالد شیخ صاحب حفظہ اللہ
👈محترم ڈاکٹر ذاکر ناٸیک حفظہ اللہ
👈محترم طاہر القادری حفظہ اللہ
👈محترم الیاس قادری حفظہ اللہ
👈مفتی منیب الرحمٰن حفظہ اللہ
👈محترم تقی عثما نی حفظہ اللہ
👈محترم احمد رفیق اختر حفظہ اللہ
👈محترم کوکب اوکاڑوی حفظہ اللہ
👈محترم حنیف قریشی حفظہ اللہ
👈محترم ثاقب رضا مصطفاٸ حفظہ اللہ
👈محترم غامدی صاحب حفظہ اللہ
👈محترم اوریا مقبول جان حفظہ اللہ
👈محترم حافظ سعد رضوی حفظہ اللہ
👈محترم جلالی حفظہ اللہ
👈محترم الیاس گمن صاحب حفظہ اللہ
👈محترم عمر صدیق حفظہ اللہ
👈محترم علامہ احسان ظہیر الٰہی حفظہ اللہ
👈محترم شہنشاہ نقوی حفظہ اللہ
👈محترم طارق جمیل حفظہ اللہ
👈محترم فضیل احمد ناصری حفظہ اللہ
👈محترم مفتی طارق مقصود حفظہ اللہ
👈جسٹس نذیر احمد غازی حفظہ اللہ
👈محترم محمد علی مرزا صاحب حفظہ اللہ۔
🌺آپ صاحب علم, علماء حق, حضرات سےگزارش ھے کہ راہنماٸ فرماٸیں;
☝1-کلمے کے بعد پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے۔؟🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
✌2-کلمے کے بعد آخری حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھواھے۔؟🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
👈 3-اک مسلمان کا ان بنیادی سوالوں کے جواب کو جاننا اور سمجھنا کتنا ضروری ھے۔؟
👈4-ان سوالوں کے جواب جانے بغیر کوٸ صادق, امین, مومن, متقی , عالم ,حسینی, ولی, مجدد , قادیانی کہلا سکتا ھے ؟
👈5-کیا اس سوال کا جواب دینا واجب بنتا ھے۔ جواب نہ معلوم ھونے کی صورت میں کفارہ , سزا اور رجوع کیلیے, فتویٰ دینا جاٸز ھو گا.
👈6-کیا کوٸ مسلمان سوال نمبر١☝ کاجواب جانے بغیر *73*ویں (sect)فرقے کا حقدار کہلا سکتا ھے,
🙏”القرآن,الکتاب,الفرقان کےعین مطابق اور سنت کی روشنی میں“
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
شکریہ
جزاك الله
*NZH6MAR*
*BAKR*
علماء حق زندہ باد علماء اہلٍسبت زندہ باد
Saw all gandalf jawan channa
ہر وہ نیا کام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نا خود کیا اور نا حکم دیا مگر بعد کے لوگوں نے دین کا حصہ بنا لیا وہ بدعت ہے ۔۔۔۔ مسجد میں سپیکر پر اذان دینا بدعت نہہں کیونکہ اذان سپیکر پر دو یا ویسے ہی اذان کے الفاظ وہی رہتے ہیں ۔۔اگر اذان کے الفاظ میں ردوبدل ہو گا تو وہ بدعت ہو جائے گئی ۔۔۔۔ دین کا حصہ صرف وہی کام ہیں جو دین میں واضع ہیں ۔۔۔ دین مکمل ہے ۔۔۔ ہم دین میں کوئی کام نیکی سمجھ کر بھی نہہں اضافہ کر سکتا یہ بدعت ہو گئی ۔۔۔۔ دین کے کاموں میں مدد دینے والی چیزیں بدعت نہیں ۔۔۔دین کا حصہ بنا لینا نئی چیز یا کام کو ۔۔وہ بدعت ہو گا ۔۔۔۔ حج جہاز پر سفر کر کے ہو یا پیدل سفر کر کے یہ بدعت نہہں ۔۔حج کے مناسک میں ردوبدل بدعت ہو گا
چلو یہ بتاؤ مسجد کا محراب اور مینار بنانا اس حدیث پاک سے ثابت ہے اس کو ثواب سمجھ کے بناتے ہو یا کچھ اور اگر ثواب سمجھ کے بناتے ہو تو بتاؤ نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام نے اور صحابہ کرام علیہم الرضوان نے مسجد کا محراب اور مینار کیوں نہیں بنایا ارے وہابیو پھر اس مینار اور محراب کو بھی بدعت کہو کیا فقط میلاد شریف کو اور گیارہویں شریف کو بدعت کہو گے پھر ہر اس چیز کو بدعت کہو جو چیز نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام کی ظاہری حیات مبارکہ کے بعد جاری ہوئی ہو ظالم و بدعت سیہ وہ ہے جس سے روکا گیا ہے جو سنت وہ مٹا دے اور قران و حدیث سے ٹکرائے اسلام کے خلاف ہو جیسے اذان میں الفاظ بڑھا دیے جائیں یا گھٹا دیے جائیں یا خطبہ جمعہ عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں دیا جائے یا نماز میں عربی کے الفاظ ہوتے ہیں عربی کو چھوڑ کر کوئی اور زبان استعمال کی جائے یہ بدعت ہوتی ہے جو بری ہے اس لیے سرکار علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا کل بدعتہ ضلالہ وکل ضلالتہ فی النار جو کام جائز ہو سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کی ظاہری حیات پاک کے بعد جاری ہوا ہو نیا کام وہ تو جائز ہے سرکار نے اجازت دی ہے من سنہ فی الاسلام سنتہ حسنتہ فلہ اجرھا
@@AllamaMuhammadRamzanChishtiDil
ہر وہ نئی چیز جس کو دین کا حصہ سمجھا جائے بدعت ہے ۔۔۔۔۔ مسجد محراب منیار کے بغیر بھی مسجد رہے گئی ۔۔محراب منیار دین کا حصہ نہہں ۔۔۔ گیاروہیں میلاد مزار عرس دین کا حصہ نہہں ۔۔اگر کوئی ان کو دین کا حصہ سمجھے گا تو پھر یہ کام بدعت ہیں مطلب اگر کوئی کہتا ہے گیاروہیں کا اتنا ثواب ہے تو یہ بدعت ہے ۔۔۔ویسے اگر کوئی گیاروہیں چاند کو صدقہ کرے نفل اضافی اپنا عمل سمجھ کر تو پھر یہ بدعت نہیں ۔۔۔۔دین نبی کریم کی حیات مبارکہ میں مکمل ہو گیا تھا ۔۔۔۔اب ہر کوئی اپنا عمل سمجھ کر نفلی کام کر سکتا جتنا مرضی صدقہ کرے نمازیں پڑھے عبادت کرے ۔۔۔۔ بدعت صرف دین بنانے کا نام ہے اضافی
بےشک جزاک اللہ خیرا
آ پ صلی اللہ علیہ وسلم تریسٹھ سال اس دنیا میں رہے۔نا آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ولادت سالگرہ منائی ہے اور نا کوئی جلوس نکالا ہے اور نا کوئی سڑک بند کی ہے اور نا کوئی جھنڈا لہرایا ہے۔ اور نا کوئی اس کا حکم دیا ہے۔
Kya Kahi aisa hukam hai k payare nabi pak ne yeh farmaya ho k Meri wiladat ki Khushi na manana? Agar koi hadees ya Quran ki ayat hai to humai b batao bache
@@fatwatv آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کریم کی تلاوت کیا کرتے تھے اور عشاء کی نماز کے بعد سوجاتے تھے اور تہجد کے وقت اٹھتے تھے۔
@@fatwatv آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی صحابی رسول کونہیں کہا کہ میری سالگرہ مناؤ کوئی جلوس نکالو۔
Kya Ap Is Sunat Par Amal Karte hain...?
@@hafizubaid7728
میں حافظ قرآن ہو ں اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کی جامعہ مکہ کا طالب علم ہوں اور چودا سو سال پہلے والے دین پر چلتا ہوں۔
MashaAllah. Very good explanation ❤
میلاد منانے والے میلاد منانے کو شریعت کہتے ہیں حالانکہ اس کا کوئی بھی ثبوت نہ قران میں نہ احادیث مبارکہ میں اجماع میں جو میلاد نہیں مناتے ان کو برا بھلا کہتے ہیں
Kya tumhate khandaan mai ajtak kabhi kisi ne kisi ki birthday manai hai ya nai jawab zaroor dena
Hazrat yh koi daleel nahi jo bayan ki koi aisi daleel bayan sahi ho
Listen complete bayan dear
hazrat sahib yeh galat daleel hai hazoor s w ke daur main to aap bhi nahin they
Hum nahi the leken hum munkir nahi hain apki tarha Bache
Allah ky nabi ne Deen ky andar nai cheez ko biddat kaha hai
Aur insan Deen ni hin insan Deen ko chalany ka zriya hin
اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے امین امین آمین یارب العالمین کیوں کہ بدعات ہر وہ کام ہیں جو اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا اور ہم دین سمجھ کر کرتے ہیں اس کو بدعت کہتے ہیں۔ رہا مصلا میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا تو کیا یہ کسی صحابی نے منائی ہیں تو حوالہ دے اور گیارویں شریف پیر سید عبداللہ قادر جیلانی رحمتہ کی کتاب۔ گنیت الطالبین اس میں کہیں نہیں لکھا کہ میرے بعد گیارویں دینا
Agar quran mai kahi likha hai k milad nai manana chahiye to ap dikha dain Meri taraf se apko qayamat tak ki mohlat hai
محمد عمران مفتی صاحب تو بات پکی بتارھے ھین قرآن وحدیث سے اور اجماع امت قیاس سے آپ کو یہ بات سجمھ نھی آتی کونکہ مفتی صاحب نے صحیح طریقے سے سمجھایا ھے مگر آپ کے دماغ کا کمپیوٹر خران ھے مگر آپ کے دماغ مین وہ مولوی گھوم رہا ھے جس نے آپ کو یہ سکھیا ھے جو مین بات بتا ر رہا ھون وہ صحیح ھے بس کوءی کچھ بھی سمجھاءے اس بات نھی مننی
Massllhh
اللہ ہدایت دے۔سیدھی بات کو کتنا الجھا رہا ہے۔بریلوی میلاد نہ صرف دین بلکہ عبادت سمجھ کر مناتے ہیں۔اب تو لڑکیوں کو سنوار سجا کر پریاں بنا کر میلاد جلوس کے آگے نمائش کرتے ہیں۔کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور صحابہ کے دور میں جلوس نکالے گئے
Jis Ghar mai Tum rehte ho kya aise Ghar sahaba ne banae the or hum q nai apne nabi ki amad ka jashan manai jis nabi pak ki amad ki Khushi har kisi nai apne apne andaaz mai ki sirf shaitan roya tha
Maulana saheb
Assalamo alaikum
Aali janab aap is jahil indan ko batayen ke;
1. Nema ka tareeqa sun kar aur dekh kar apnaya gaya hai kiya yeh bidat nahi hai?
2. Sunnat ya khatna hadeesi kahani par mustamil hai. Batayen jayez hai ya bidat jabke hukme khoda nahi hai.
3. Eed aur baqreed ka tehwar manana bidat hai ya nahi.
Sari daleelen sirf quran se dijiye. Ham hadees ki kahani ko nahi mante hain.
Tumne kalma konsa parha hai pehle yeh batao
@@fatwatv laelaha illallah hi padhte rahte hain aur isi ko afzal mante hain. Har firqa se alag rahte hain. Suni hui baaton par amal nahi karte hain.
Shuddh hoti Jo Sunnat se aur aapane salato Salam ke tarike se Quran se takra Jaaye uska naam pidit hai
Be tuki batien
او بریلویو اپنا آخرت درست کر لو اور مسلمانوں کو رسوا کر نا چھوڑ دو اللہ پاک آپ کو ہدایت دیں آمین
Oye deaobandiyo wahabiyo..ghustakhi karni band kar do huzur ki shaan main Allah tumhe shahid muaaf kar de akhirat main.
بدعت دینی امور میں ھوتی ھے کسی انسان کی پیداٸش تمدنی امر ھے دینی امر نھیں ھے تمدن میں اضافہ پسندیدہ ھے دین میں اضافہ
کرناحرام ھے سورة الحجرات میں اللہ تعالی کا حکم ھے اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسولﷺ سے آگے نہ بڑھو نیز سورة الاحزاب میں فرمایا یقینی طور پر رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں تمہارے لیے بہترین نمونہ ھے
You gave a good answer
MashAllah
Main Nazar Mein To ghoom Rahi ka Fatwa lagaane Wala Bhi ghoom raha hai
Mashallah
Mashaallah
بدعت وہ عمل ھے جو سنت کی جگہ لے
بریلویو اپنی آخرت درست کرلو
گیارہویں شریف اور میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کس سنت کی جگہ لی ہے ؟
آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ولادت سالگرہ کا کوئی کیک نہیں کاٹا اور نا اسکا کوئی حکم دیا ہے۔ میلاد کا مطلب پیدا ہونا ہے۔اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی قسم کا کوئی حکم نہیں دیا۔ کیونکہ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کریم کے حکم کے پابند تھے۔
Acha yeh batao k jab Tum paida huwe the to kya apke Father nai Khushi manai thi ya nahi.?
@@fatwatv ہم سالگرہ وغیرہ نہیں کرتے۔ میرے والدین کو اس دن زیادہ خوش ہوئے تھے جس دن میں حافظ قرآن بنا تھا اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کی جامعہ مکہ کا طالب علم ہوا تھا۔
@@fatwatv مجھے اس بات کا جواب دیں کہ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ولادت سالگرہ کا کوئی کیک کاٹا ہے کوئ جھنڈے لگائے تھے اور کور جلوس نکالا تھا اور کوئی سڑک بند کی تھی۔اس بات کا جواب دیں۔
Wrong number hy ye
Aur yeh tum jesa dunyadar jahil engineer kehe aur hi ta'ajjub wali baat hay . Pehle deen seekho pgir bolo kuch
بدعت کا تعلق دین سے ہے۔
ثبوت دو میلاد اور گیارہویں
Tu sabut de pehle tu apne maa baap ka jayaz aulad hai?
پورے بدن کے بال سفیدہیں جھوٹ اتنا بڑا
بدعت کی پہلے صحیح تعریف کرو
Ye Jo ap 06 kalima perhty hai wo quran o hadith me kaha pe hain.... Shabe e jumma quran oo hadith me kaha hain...shan e sahaba ke jaloos quran oo hadith me kaha hai...allam e deen banany ke liye 8 years ka course har makatib e fikr ke mudrassa me hain wo quran o hadith me kahan hai.... Ab ayen milad k saboot ki taraf ap saw har monday ko roza rakhty thy pocha gaya tu apne jawab irshad farmaya ke me us din paida hua tha...abhe bhe man jao bad me na pechtana
ثبوت قرآن و حدیث سے بھرے ہوئے ہیں لیکن اندھوں کو دیکھتا نہیں اُنکی آنکھوں پر گھٹا ٹوپ ہے
ان کے حساب سے فجر میں تین رکعت پڑھ لے جائے حدیث میں یہ کہیں منع ہے من نہیں ہے تو پھر تو تین تو پڑھنا شروع کردیں آپ نہیں کرتے کیونکہ رسول نے نہیں پڑھا اس کو کہیں گے بدعت اور یہ جہنم کا راستہ ہے اس لیے نیاز فاتحہ گیارہوی سب بدعت ہے
Apne AAP ko Mufti kahtey ho rasool sws ne kabhi milad manaye they ya gayarwin kiya hy rasool sws ne manaye they........Han aap jayese maulvi hi koi aysi baat kar sakte......wah wah .......sahi buqari nahi sahi muslim ....nahi .....Abu huraira kaun they.......are ustaad g aap pet bharte raho khate raho ....lakin insaan ke payedayeh ko bolkar aap bahut zyada qush hore Allah tallah ka qauf kariye....... Rasool Allah ke zamane me ny they baad me payeda howa insaan bidath.....hota misaal dene wale ko samajh kar bolna kia bolre...... rasool sws ne aqri qutbe me kia farmaye they .....ke mukammal deen tu tak pahuncha diya ....logo gawah raho........ matlab kia hy iska samajh mein nahi aya aapke ..... mukammal deen....... na isme koi baad me akar izafa karsakte aur na he kami kar sakte.......zabtaye hath sikhadiye Allah tallah ka hukum Jun ka tun hum tak pahuncha diye .....ab isme koi turam Khan ake izafa karrey aur bolre ke hatdharmi se ye bidaath nahi tum baad me aye tum bidaath ho taubah tauba kahe ke Mufti ho aap......qud ka aqidah ghalth dusre ko ghalath talimath de kar gumrah kar rahe ho.....aur qush horein ......woh Mufti saab ko bhi samne rakhkar bolna tha.......kisi ko nicha dikhane wala kabhi ek muslim ho he nahi sakta sirf aap musalman ho
یہ لوگوں کو گمراہ کر رھا ھے
آپ اگر مفتی صاحب ہیں تو بات پکی کیجئے اس طرح جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ نہ کیجئے
HAZRAT ISKA MATLAB HAI KE AAP KE HISAB SE KOI BID AT NAHI HAI AGAR BID AT NAHI HAI TO HUZUR KE BAD SAHAABA R A NE MILADUNNABI YA GIYARWI SHREEF KYUN NAHI MANAYA AAP KE BAYAN FIRQA PARASTI KI BOO AATI HAI
Agar is byan se firqa praste ki boo atee hae to ap hee byan kar do,.
Assalamu Alaikum Mufti Sahab jo aap hath bhej rahe hain yah bhi to galat hai
Molvi sab is ka matlab k ap to kisi b hadees ko nai mano gy ku k jin kitabon ka aone nam liya ye us waqt nai the to ap kis cheez py iman rkhty ho un kitabon me kisi ne apni bt nai likhi un me hazrat muhammad S.A.W. ki hadees ha ap apna qibla darust karen Allah apko hadait dy deen nam ha 2 chezon ka ik quran dusra nabi pak S.A.W. ka farman tum log kitni bidat karty ho qawali uras mela ghiyaravi khatm sata chalia dool ki thap py mely py jana kaya ye deen ka hisa ha
Readymade badheti molvi tell quran not stories.only you can tell kahanian.
Muhtaram.bidat yeh hy kh deen meen koi cheez dakhil krna sawab kyliay r deen kyliay zarary istimal bidat nhi. Ap ghalt misal di dunyavi.