نوحہ جناب ام البنین سلام اللہ علیہا دل میں اُمُ البنین کا غم ہے یہ بھی ایک اجرتِ رسالت ہے چار بیٹوں کی ماں کی میت ہے کوٸ بیٹا نہیں یہ غربت ہے آپ کی قبر بھی شکستہ ہے دھوپ میں آپ کی بھی تربت ہے ایسی ماں ہے کہ جس کے بیٹوں سے خود وفاؤں کو خاص نسبت ہے پھر سے مادر کا اٹھ گیا سایہ پھر سے زینب پے اک مصیبت ہے اب رقیہ کا کوئی بھی نہ رہا کیا مصیبت زدہ کی حالت ہے اس کو زہرہ دعائیں دیتی ہے آج ماتم میں جس کی شرکت ہے یہ جو غازی کی ماں کا نوحہ ہے یہی اختر تمہاری دولت ہے اختر کلیم
Iltemas e dua🤲🏻🤲🏻
Jazakallah
hello bhai lyrics english me send karo please
Plz can u post lyrics
haaye haaye
❤❤
salam Bibi sa
mashallah
subhanallah bhai
Kia kehny
Jiiyooo
Jiyen bhai
Mashallah bhai
Mashallah mola slmt rhk🤲🤲🤲🤲
❤❤❤
Bhut khoob aun
Masha Allah Aun Bahi Behtareen kalam Bibi qubul kare 🙏
Jazaak Allah,.. I always pray for you brother
💔😭
Mashallah subhan Allah❤
Mashallah❤️
MASHALLAH BETA
ماشاء اللہ جزاک اللہ
Mashaallah
subhanallah
MASHALLAH
السّلامُ علیکِ یا عزیزة الزھراء سلام اللّٰه علیھا
Jiyen Bhai Salamat Rhen 🙌🏻
Mashallah bhai❤
hello bhai lyrics english me send karo please
Lyrics plz
نوحہ جناب ام البنین سلام اللہ علیہا
دل میں اُمُ البنین کا غم ہے
یہ بھی ایک اجرتِ رسالت ہے
چار بیٹوں کی ماں کی میت ہے
کوٸ بیٹا نہیں یہ غربت ہے
آپ کی قبر بھی شکستہ ہے
دھوپ میں آپ کی بھی تربت ہے
ایسی ماں ہے کہ جس کے بیٹوں سے
خود وفاؤں کو خاص نسبت ہے
پھر سے مادر کا اٹھ گیا سایہ
پھر سے زینب پے اک مصیبت ہے
اب رقیہ کا کوئی بھی نہ رہا
کیا مصیبت زدہ کی حالت ہے
اس کو زہرہ دعائیں دیتی ہے
آج ماتم میں جس کی شرکت ہے
یہ جو غازی کی ماں کا نوحہ ہے
یہی اختر تمہاری دولت ہے
اختر کلیم
Ya lyrics Urdu Mai send kardan
Mashallah
Mashaallah salamat rahyn 🙏♥️
Mashallah❤
Mashallah
MashaAllah ❤️
Mashallah❤
Mashallah