ہمارا سوال ہے،ذرا ہٹ کہ ۔ مثال اگر زید "فیضان مدینہ لاہور" میں درس نظامی کر رہا ہے مثال کے واسطے ساتواں سال اور چٹیاں آ گئیں اب زید نے دیکھا کہ "کوئی دورہ کورس " اس کی مرزی کا "فیضان مدینہ سردار آباد" یا پھر کسی بھی صحیح العقیدہ مدرسے میں کوئی"دوراہی کورس " منعقد ہونے ہیں تو "فیضان مدینہ لاہور میں پڑھنے والا،زید کسی اور مدرسے میں "دورہ کورس" کر سکتا ہے یا کوئی پابندی ہوگی ؟
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ الکریم بارک اللہ فی العلم
سلام یا معلم صاحب تدریسی امتحان کا پریکٹل طریقہ ۔۔۔۔۔اور تفسیر جلالین کا تدریسی ٹیسٹ پیٹرن اس پر بھی رہنمائ فرما دیجیے
کیا میں بحیثیت طالب علم آن لائیں گرامر سیکھ سکتا ہوں۔۔
ہمارا سوال ہے،ذرا ہٹ کہ ۔
مثال اگر زید "فیضان مدینہ لاہور" میں درس نظامی کر رہا ہے مثال کے واسطے ساتواں سال اور چٹیاں آ گئیں اب زید نے دیکھا کہ "کوئی دورہ کورس " اس کی مرزی کا "فیضان مدینہ سردار آباد" یا پھر کسی بھی صحیح العقیدہ مدرسے میں کوئی"دوراہی کورس " منعقد ہونے ہیں تو "فیضان مدینہ لاہور میں پڑھنے والا،زید کسی اور مدرسے میں "دورہ کورس" کر سکتا ہے یا کوئی پابندی ہوگی ؟
کر سکتے ہیں
مشکور الیک