حضرت مولانا مفتی سید فضیل احمد ناصری صاحب کی باتوں میں اثر ہے سننے والا شخص اپنی اصلاح کی طرف راغب ہوتا ہے دور حاضر میں ایسے صحیح العقیدہ علماء کرام کی امت اسلامیہ کو اشد ضرورت ہے اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر دراز فرمائے آمِین
جہاد اور اس کے متعلقات امور سے متعلقہ نصوص میں تحریف تبلیغی جماعت والوں کے بنیادی نظریات میں سے ہے مثلاً تبلیغی جماعت والے لفظِ نصرت کا اطلاق جماعت والوں کی دعوت پر کرتے ہیں ، جماعت والوں کے ساتھ یہ اپنا ذاتی تجربہ ہے ۔
ہماری جماعتی بھائیوں سے اپیل ہے گزارش ہے کہ اپ فضائل اعمال اور فضائل صدقات کے ساتھ ایک تیسری کتاب ملا لو فضائل جہاد اس کی بھی تعلیم شروع کر دو انشاءاللہ مجاہد بن جاؤ گے یہ کتاب بھی نصاب کا حصہ بنا لو اگر دنیا اور اخرت میں کامیابی چاہتے ہو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت زبردست ماشاءاللہ اپ صحیح کر رہے ہیں ان کو جو ہے نا حق بات بتانی چاہیے مگر ان جاہلوں کو جہاد کا کیا پتہ انہوں نے کبھی کیا ہو تو ان کو پتہ ہو یہ تو اپنی جان بچانے کے چکر میں ہے ان کو کیا امت کا درد ہے ان کو اپنے پیٹ کے درد ہیں
Aik bhai likh rahey hai kee ummat murtad horahey hai aur. Zhgade kee baat karte hou magar iesaa nahi blke zihaad kee nahi nonkei buniyaad. Par saare masaail hai usme. Murtad kaa ho naa bhi. Shaamil. Hai. Jihaad hi say aman. Va insaaf hogaa
حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب نے ایک کتاب تبلیغی جماعت پر اعتراضات کے مفصل جوابات نامی کتاب تحریرکی جو کتب خانہ یحییٰوی سہارنپور سے شائع ہوئ تھی کاش اپ نظر انصاف سے اس کو ملاحظہ فرمائیں تو امید ہے کہ بہت سے بہت سے اعتراضات رفع ہوں گے انشاء اللہ
Tablighion ko darr hay k ager woo jihaad ki baat karengaye tu saray jahan k cuntrys meen unn par paabandi lage jaye ge iss leyaye jihaad ki baat naheen kartay aur na kabhi karengaye samjhay
حضرت مولانا مفتی سید فضیل احمد ناصری صاحب کی باتوں میں اثر ہے
سننے والا شخص اپنی اصلاح کی طرف راغب ہوتا ہے
دور حاضر میں ایسے صحیح العقیدہ علماء کرام کی امت اسلامیہ کو اشد ضرورت ہے
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر دراز فرمائے آمِین
اللّٰہ تعالیٰ ان نام نہاد تبلیغیوں کو ہدایت دے آمین
حضرت آپ کی یہ کاوشیں الحمدللہ بہت کامیاب ہے مگر آپ کے اشعار اور غزلیں جو عمدہ اور معیاری ہوا کرتے تھے تھوڑی اس پر توجہ فرمائیں بڑا انتظار رہتا تھا
جہاد اور اس کے متعلقات امور سے متعلقہ نصوص میں تحریف تبلیغی جماعت والوں کے بنیادی نظریات میں سے ہے مثلاً تبلیغی جماعت والے لفظِ نصرت کا اطلاق جماعت والوں کی دعوت پر کرتے ہیں ، جماعت والوں کے ساتھ یہ اپنا ذاتی تجربہ ہے ۔
آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔
ہماری جماعتی بھائیوں سے اپیل ہے گزارش ہے کہ اپ فضائل اعمال اور فضائل صدقات کے ساتھ ایک تیسری کتاب ملا لو فضائل جہاد اس کی بھی تعلیم شروع کر دو انشاءاللہ مجاہد بن جاؤ گے یہ کتاب بھی نصاب کا حصہ بنا لو اگر دنیا اور اخرت میں کامیابی چاہتے ہو
یہ جماعت تو جہاد کے مخالف ہے
معمولات کے ساتھ ساتھ معاملات اگر وجود میں نہ آئے تو اب یہ موجودہ سرکولیشن ابوجھ بنیگا ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت زبردست ماشاءاللہ اپ صحیح کر رہے ہیں ان کو جو ہے نا حق بات بتانی چاہیے مگر ان جاہلوں کو جہاد کا کیا پتہ انہوں نے کبھی کیا ہو تو ان کو پتہ ہو یہ تو اپنی جان بچانے کے چکر میں ہے ان کو کیا امت کا درد ہے ان کو اپنے پیٹ کے درد ہیں
Aik bhai likh rahey hai kee ummat murtad horahey hai aur. Zhgade kee baat karte hou magar iesaa nahi blke zihaad kee nahi nonkei buniyaad. Par saare masaail hai usme. Murtad kaa ho naa bhi. Shaamil. Hai. Jihaad hi say aman. Va insaaf hogaa
حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب نے ایک کتاب تبلیغی جماعت پر اعتراضات کے مفصل جوابات نامی کتاب تحریرکی جو کتب خانہ یحییٰوی سہارنپور سے شائع ہوئ تھی کاش اپ نظر انصاف سے اس کو ملاحظہ فرمائیں تو امید ہے کہ بہت سے بہت سے اعتراضات رفع ہوں گے انشاء اللہ
پڑھ لیا ہے۔ دارالعلوم کا فتویٰ اس کے خلاف ہے۔
اس کتاب کو پڑھنے کے بعد حضرت کو گمراہ ماننا پڑا۔۔۔وجہ یہ کہ وہ بھی تحریف کے قائل ہیں۔۔
Hi
اعمال اور احکام کی جگہ کو مروجہ شکل نے پکڑا
Ye sab devband ue ne apne oper fet kee hae ilzam do sre par
Hazrat aap bhi tho sa,ad kandhvi ko hafizahullah kahte hai jab ke aap ko malum hai ke inka aqeeda galat hai kiyA aapne ghaur nihi farmaya
حفظ اللہ کہتے ہیں، نہ کہ حفظہ اللہ۔ غور سے سن لیجیے!
Ummat murtad horahi hai,aur aap ulemaikram aapas mein jhagad rahe hai
کیا کیجیے۔ یہ علما دوسرے موضوع پر بات کرنے نہیں دے رہے ہیں۔