virle khabar l Tablighi jamat ke khelaf aaya naya fatwa l fatwa se Tablighi jamat hairan l nasri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 161

  • @almughnitravel885
    @almughnitravel885 Місяць тому +4

    دور حاضر کی سب سے بڑی علمی شخصیت جن کے علمی قابلیت پوری دنیا میں مسلمہ ہے مفتی تقی عثمانی صاحب صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان ہیں حضرت کا موجودہ دور کا فتوی یہ ہے کہ جن شرائط و ضوابط کا تبلیغی حضرات اطلاق کرتے ہیں اگر ان کے مطابق نکلا جائے تو اس دور میں نکلنا بھی جائز بلکہ مستورات میں ایمانی اصلاح و ترقی کے لئے ضروری ہے۔ جب کہ حضرت مولانا مفتی یوسف لدھیانوی شہید رحمۃ اللہ علیہ رئیس دارالافتاء علامہ بنوری ٹاؤن نے نہ صرف تبلیغ میں نکلنے کو ضروری قرار دیا ہے بلکہ خود عملا مع مستورات تبلیغی جماعت میں جا کر نہ صرف یہ کہ اس کے جواز کا ثبوت پیدا کیا بلکہ خود عملی طور پر ان اصول و ضوابط کا مشاہدہ کیا جو کہ تبلیغی حضرات مع مستورات جماعت پر لگاتے ہیں

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Місяць тому

      وہ حضرات دارالعلوم دیوبند سے بڑے نہیں ہیں۔

    • @almasharibfoods2081
      @almasharibfoods2081 Місяць тому

      بھائ تجھے کیا تکلیف ہے تبلیغ سے کیوں اپنی آخرت خراب کررہا ہے اللہ سے ڈر

  • @masoodahmadqasmi3541
    @masoodahmadqasmi3541 Місяць тому +4

    اللہ تعالی اپنے دین کی محبت و عظمت اور اطاعت تمام رجحانات و جھکاؤ سے بلند تر فرمائے حالانکہ اھم ترین فریضہ نماز کا حکم واضح ہے۔ ورنہ غڑوات میں مدد کے عنوان سے فوج میں داخلہ کی بدعت کا آغاز ھوجائے گا ۔دینی تعلیم پر قیاس قطعا درست نہیں

  • @musabahmad
    @musabahmad Місяць тому +3

    میرے خیال میں یہ کافی نازک معاملہ ہے تو علماء کرام ہی گفتگو کریں تو مناسب ہے۔ عام عوام کو اس سے دور رہنا چاہیے۔ عورتوں کو میرے خیال میں اپنے گھروں میں ٹھہرنا چاہیے ۔ میں بھی جماعت کے ساتھ جاتا رہتا ہوں لیکن عورتوں کی جماعت کا کائل نہیں میرا دل نہیں مانتا۔ باقی جو علماء کرام فرمائے تو دل کو اچھا لگے یا برا مانیں گے ان شاءاللہ ۔

  • @muftimdmustakim9367
    @muftimdmustakim9367 Місяць тому +10

    اللہ تعالیٰ امت کو فتنہ سے محفوظ فرمائے

  • @AzharUddin-nv6qx
    @AzharUddin-nv6qx Місяць тому

    اللہ تعالی ہر فتنے سے امت کی حفاظت فرما ے

  • @mohiyuddinishakwala2449
    @mohiyuddinishakwala2449 Місяць тому +2

    تمام عوام کے مقابلے میں مفتیانِ کرام کی ہی
    بات مانی جائے گی

  • @zaffareqbal6590
    @zaffareqbal6590 Місяць тому +2

    اللہ آپکو جزائے خیر عنایت فرمائے اور تمام کاوشوں کو قبول فرمائے

  • @MfuzailJamshed
    @MfuzailJamshed Місяць тому +19

    اللہ تعالیٰ فتنہ سعدیانیت سے سب کو محفوظ رکھے

    • @WasimAzhar-p9g
      @WasimAzhar-p9g Місяць тому

      Hahaha😅

    • @WasimAzhar-p9g
      @WasimAzhar-p9g Місяць тому +4

      اللہ تعالیٰ عیسائی نظام والی غیر اسلامی عالمی شوری‌ فتنے سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین

    • @MfuzailJamshed
      @MfuzailJamshed Місяць тому

      @@WasimAzhar-p9g
      آمین ثم آمین

    • @MfuzailJamshed
      @MfuzailJamshed Місяць тому

      @NaseerAhmad-w4y
      آمین ثم آمین

    • @MfuzailJamshed
      @MfuzailJamshed Місяць тому

      @@NaseerAhmad-w4y
      بھائی کونسا فتنہ ہے ہمارا

  • @naseemhaiderjdm9932
    @naseemhaiderjdm9932 Місяць тому +4

    جی صحیح فرمایا آپ نے چند علماء حضرات بالخصوص اپنے اپنے ضلع کے امیر صاحب یہ صحیح راہ پر جایئں تو عوام بھی آجائے گی ان شاءاللہ

  • @rajansari4025
    @rajansari4025 Місяць тому +8

    Hajrt meri shadi ke 35 saal huwe mea apni ahliya ko ye samjhane me kasir tha ki namaj sab pr farz hai allhamdulillah sah roza me waqt laga aaj 2saal ho gaye namaz ki paband hai kya main apne ahliya ke sath bura kiya

    • @adlwinsaf1411
      @adlwinsaf1411 Місяць тому

      Agar ap chahte to dusre tariqe se bhi apni ahliya ko namaz par amadah kar sakte the,sirf yahi rasta nahi tha

  • @SaadKhan-siddiq
    @SaadKhan-siddiq Місяць тому

    Good job

  • @saimkhaskheli267
    @saimkhaskheli267 Місяць тому

    اللہ سے ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آجائیں

  • @MdSalahuddinSamim
    @MdSalahuddinSamim Місяць тому +1

    جزاک اللہ خیرا۔۔ بہت اچھی اور تفصیلی بیانات بتائے ہیں۔۔۔

  • @las677
    @las677 Місяць тому

    Hujur S.A.W. approved umme Hakim r.a., after her request, to travel in the path of Allah by sea.

  • @humanrightsmissionary
    @humanrightsmissionary Місяць тому

    فتویٰ پر فتویٰ
    قید یا قید بامشقت کی سزاء قرآن سے ثابت نہیں ھے
    خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے فتویٰ جاری کروائیں

  • @snakeheaddunya
    @snakeheaddunya Місяць тому +2

    اللہ فتوں کے فتنے سے حفاظت فرمائے

    • @nasriahnafmedia1232
      @nasriahnafmedia1232 Місяць тому

      اللہ تعالیٰ تمہارے شر سے پوری امت کو بچائے۔ بڑے نالائق ہو تم۔

  • @ejazahmednargund5263
    @ejazahmednargund5263 Місяць тому +5

    Bahut khair ka kaam kr rahe ho,
    Kal qeyamat may maloom hoga tume k haq kiya tha aur batil kiya hai.
    Parde ki pabandi may agar apne mehrm k sath deen sekhne kly allah k raste may jate hain tu kiya galat hi janab

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Місяць тому +3

      عالموں کے سامنے زبان کیوں کھولتے ہو؟ اکرام مسلم کا سبق تم نے پڑھا نہیں کیا؟

    • @taleem.ul.islam.2023
      @taleem.ul.islam.2023 Місяць тому

      مولانا انکے چھلوں کے سامنے تو عالم کا بھی اسلام ڈگ مگا جائے گا ایسا ایمان ہوتا ہے ان تبلیغ والوں کا 😊

  • @Sweat-lu7sf
    @Sweat-lu7sf Місяць тому +6

    جہاد کی آیات کو جہاد کےلئے صرف فٹ کیا جائے

    • @waqasabbasi6935
      @waqasabbasi6935 Місяць тому

      jehad ki kitni qisam Han hazrat????

    • @waqasabbasi6935
      @waqasabbasi6935 Місяць тому

      sab SE Afzal kism Allah ki rah ma Jan daina Deen ki sar bulandi k liye Jo k WO pori ummat mehroom he ap B khali Baten KR rahe aur tanqeed kr rahe ho Kam az Kam tableegh wale Deen KO phelane k liye pori Dunya ma phr rahe Apne Jan Mal aur waqat k sath qurbani kr rahe ye B to koi jahad ki qism ho gi ???? ya khali tanqeed hi krni ati he o Allah k wali ummat khan khari he Kam az Kam koi mehnat to he jis SE masjid abad ho rahi log dahari jwani ma Rakh rahe bhot ci suunaten zinda ho rahe log Allah k raste ma waqat laga rahe paidal chal rahe gunahon SE nojwan nikl kr Allah rasool ki baat KR Raha he Yara kuch to khof kro rating barhane k liye aur tanqeed krne k liye hi ap ho bs

    • @Ibn-e-Momin
      @Ibn-e-Momin Місяць тому +2

      ​@@waqasabbasi6935 Tabligi Andh bhakto, jhut Tumhare yaha jayez hai, Ulama e Deoband k yaha haram hai.
      Jihad fil Qital kabhi band nahi hua or na hoga qn k Janab Rasool ullah Sal Lalla hu Alaihi Wasallam salam ne khabar di hai jo tum andh bhakto k samjh se bahar hai, is liye tum log mante nahi or safed jhut bolte ho.
      Masjid k abadi Bareilly dawat e Islamic, Qadiyani, Mardudi Jamaat e Islamic, Daudi Bohra firqa bhi karte hain, to kya un se jud jana chahiye??
      Quran v Sunnat p iman lao, 6 number man gadat deen hai.

    • @shuaibrafeeq6627
      @shuaibrafeeq6627 Місяць тому

      ​@@Ibn-e-MominJihaad ki hadeeson ko sirf qitaal se jodna bhi bewakoofi hai bhai.

    • @Ibn-e-Momin
      @Ibn-e-Momin Місяць тому +1

      @@shuaibrafeeq6627 or khud ko Imam Abu Hanifa or Aimma e Arba se bada mujtahid samjhna us se badi bewaqoofi hai jo mojuda Tabligi Jamaat k tarika hai.
      Tabligi Andh bhakt khud Quran v Sunnat ko chor k anpadh bante hain. Nay nay shosha chorte hain or waqt k Ijma ko or Sahaba or Aimma k shagirdo ko bewaqoof sabit karne k koshish karte hain.
      3 din wale se le k Guru ghantal Shri Shri Saad Kandhalvi g Maharaj tak k yehi haal hai.
      6 number choro or asal Quran v Sunnat p ao. Jo sirf Ulama e Deoband k pas hai, Tabligi, Mardudi, Bareilly kisi k bhi pass nahi hai.

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 Місяць тому +10

    جتنے چاہو فتوے دیدیں علمائے کرام و مفتیان عظام یہ کسی کی نہیں سننے والے کیونکہ ان کی جماعت میں بڑے بڑے مجتہد موجود ہیں ، خود فتویٰ دینے والے علماء میں سے تو بہت سے ایسے ہیں جن کا قول کچھ اور فعل کچھ ، اب بتائیے کس طرح ان فتووں کو یہ لوگ تسلیم کرینگے
    شاداب میرٹھی

    • @ZaheerAhmed-h5u
      @ZaheerAhmed-h5u Місяць тому

      Women education k liyay har jaga jati han to tablek k liyay kyun ni j saktin

  • @abdulmannanansari9942
    @abdulmannanansari9942 Місяць тому +4

    जिहाद की हदीस को जमात से जोङ ही गलत है

  • @AbdulSattar-ze5rk
    @AbdulSattar-ze5rk Місяць тому +2

    قران و حدیث میں جتنی تحریف تبلیغی جماعت نے کیا ہے اتنی تحریف اور تخریب کسی بھی جماعت نے نہیں کیا اور اس وقت تو تبلیغی جماعت ایک نیا فرقہ اور ایک نیا دین بن گیا ہے ۔ جو ان کے دین کو قبول نہ کرے وہ ان کا دشمن ہے چاہے وہ کتنا بڑا عالم ہو کتنا بڑا دیندار ہو ۔ چاہے کتنا ہی بڑا پرہیز گار اور قران و حدیث پر عمل کرنے والا ہو ۔ان کا دین دین الیاسی ہے دین محمدی نہیں ہے

    • @zahirshah-jf1do
      @zahirshah-jf1do Місяць тому

      لعنۃ اللہ علی الکذبین امین,

  • @محمدطيب-ص3م
    @محمدطيب-ص3م Місяць тому +1

    حالات کے تقاضے آپکو معلوم ھیں.. فتویٰ دل سے لے لیں اور بدعت کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Місяць тому

      دل کا فتویٰ وہاں چلتا ہے جہاں حلال و حرام کے بارے میں شریعت میں کوئی رہ نمائی نہ ہو۔ عورتوں کی دینداری کے لیے قرآن و حدیث میں واضح روشنی موجود ہے، اس لیے تبلیغی جماعت میں جانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

  • @mujahidbalekundri
    @mujahidbalekundri Місяць тому +1

    Musalmaan Jo Chahe Maslak Me Rahe Magar RSS BJP K Opposite Musalmaan Ground Me Kaam Kare Ye Asal Nubuwat Wala Kaam Tha Aur Yahi Kaam Asal Hai... Jo Na Karneki Waja Se Umatt Ka Be Inteha La Mahedood Nuksaan Hua Hai.... Puri Duniya Me Sab Bayan Karne Walaun Se Guzarish Hai K Huzoor Ki Madni Zindgi Ka Ilm Pesh Kare Jo Asal Kaam Hai Huzoor Ki Madni Zindgi Na Pesh Karneka Ka Jo Gunah Aur Nuksan Hua Hai Uss Se Har Bayaan Karne Waala Toba Karle Aur Nizaame Duniya Ko Durust Karneki Mahenat Kare.... Agar Qayamat Tak Bhi Tablig Waale Ye Kaam Karte Rahe To Duniya Se Zulm Khatam Nahi Hoga Na Adal Wa Insaaf Kayam Hoaga... Hazrate Mahendi Aakar Kya Jamat Me Jayenge Ya Ladne Jayenge Maloom Kar Le..... Saaf Aur Sidhi Baat Hai Ladne Jayenge ... Ayese Hi Huzoor K Zamaane Ki Jangaun Ko Tablig Se Jodke Umatt Ka Nuksaan Kiya Gaya Hai Uss Badkar Gunaah Kiya Gaya Hai

  • @WasimAzhar-p9g
    @WasimAzhar-p9g Місяць тому +6

    عورتوں کا اللہ کے راستے میں نکلنا صحیح ہے ❤

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Місяць тому +2

      اللہ اور رسول اللہ سے زیادہ آپ جانتے ہیں؟

    • @taleem.ul.islam.2023
      @taleem.ul.islam.2023 Місяць тому

      اللہ کا راستہ ابھی معلوم ہوا مجھے 😊

    • @abdussalam4359
      @abdussalam4359 Місяць тому

      Tablig jamat me aurat ja sakti hai
      Masjid Jane se masjid napaak
      Ye kaisa hai

  • @ummatkizimadari2421
    @ummatkizimadari2421 Місяць тому

    آ پ نے سب کے سوالوں کا جواب دیا لیکن محمد نفیس صاحب کے سوال کا جواب نہیں دیا

  • @hafizhussainahmed8708
    @hafizhussainahmed8708 Місяць тому

    ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَقَالُوْۤا اَبَشَرٌ یَّهْدُوْنَنَا٘-فَكَفَرُوْا وَ تَوَلَّوْا وَّ اسْتَغْنَى اللّٰهُؕ-وَ اللّٰهُ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ(6)
     ترجمۂ کنز الایمان
    یہ اس لیے کہ اُن کے پاس اُن کے رسول روشن دلیلیں لاتے تو بولے کیا آدمی ہمیں راہ بتائیں گے تو کافر ہوئے اور پھرگئے اور اللہ نے بے نیازی کو کام فرمایا اور اللہ بے نیاز ہے سب خوبیوں سراہا۔
     تفسیر صراط الجنان
    {ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ: یہ اس لیے کہ ان کے پاس ان کے رسول روشن دلیلیں لاتے۔} یعنی سابقہ کافروں پر یہ دنیا کے عذاب اس لیے آئے کہ جب ان کے پاس ان کے رسول روشن دلیلیں لاتے اور معجزے دکھاتے( جن سے ان کی حقّانیّت روزِ روشن کی طرح ظاہر ہو جاتی) تو وہ کہتے : کیا آدمی بشر ہماری رہنمائی کریں گے؟ تو انہوں نے رسولوں کا انکار کر کے کفر کیااور ایمان لانے سے پھر گئے اور اللّٰہ تعالیٰ تو ازل سے ہی ان کے ایمان اور ان کی طاعت و عبادت سے بے پرواہ ہے کیونکہ وہ اپنی مخلوق سے بے نیاز اور اپنے تمام اَفعال میں حمد کے لائق ہے، (چنانچہ جب انہوں نے کفر کیا اور کسی طرح ایمان نہ لائے تواس کا نتیجہ یہ ہواکہ دنیا میں ان پر عذاب آئے)۔( خازن، التغابن، تحت الآیۃ: ۶، ۴ / ۲۷۵، تفسیر کبیر، التغابن، تحت الآیۃ: ۶، ۱۰ / ۵۵۳، مدارک، التغابن، تحت الآیۃ: ۶، ص۱۲۴۷، ملتقطاً)
    آیت ’’ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ‘‘ سے حاصل ہونے والی معلومات:
    اس آیت سے تین باتیں معلوم ہوئیں
    (1)… ہر رسول عَلَیْہِ السَّلَام کو معجزہ ضروردیا گیا۔یاد رہے کہ کسی کو ایک اور کسی کو زیادہ معجزات عطا کئے گئے اور ہمارے حضور پُرنور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو سب سے زیادہ معجزے عطا ہوئے ہیں ۔
    (2)…کافروں نے بشر کے رسول ہونے کا انکار کیا۔یہ ان کی بے عقلی اور نافہمی کی انتہاء ہے، کہ انہوں نے بشر کا رسول ہونا تو نہ مانا جبکہ پتھروں کو خدا تسلیم کرلیا۔
    (3)… برابری کا دعویٰ کرنے کے لئے نبی کو بشر کہنا کفر ہے ۔یاد رہے کہ عام محاورہ میں یعنی بے ادبی کے انداز میں انبیاء ِکرام عَلَیْہِ مُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو بشر کہہ کر پکارنا حرام ہے اور یہ کافروں کا طریقہ ہے۔ کافروں کا عقیدہ ھے۔۔۔

  • @AbdulRehman-m9j2h
    @AbdulRehman-m9j2h Місяць тому +11

    اگر تبلیغ کا کام نہ ھوتا تو آج 50 فیصد لوگ دھریہ ھوتے ۔ اس کام کے فواید پورے دنیا میں نمایاں ھیں مستو رات کا کام بھی ایک ترتیب اور اصولوں کے مطابق ھو رھا ھے جس کے وجہ سے مستورات میں دین کا رجہان بڑھ رھا ھے الحمد للہ

    • @bachajamal1351
      @bachajamal1351 Місяць тому

      خواتین جو اسمبلیوں میں بغیر پردے جاتی ہیں عدالتوں کورٹ کچہریوں میں بغیر پردے بھیٹتی ہیں اس کے علاوہ زندگی کے شغبے میں خواتین کو بلا ضرورت رکھا گیا ہںے کراچی کے اس مدرسے والے کو چاہئں کہ پہلے ان خواتین M N A اور M P A آور ججوں اور دیگر ان تمام خواتین پر پابندی لگائے جو زندگی کے مختلف شغبوں کام کر رہی ہںے پردے میں رہ کر تبلیغ کا کام کرنے والے کیساتھ بعد میں دیکھیں گے

    • @khajamoinuddin7122
      @khajamoinuddin7122 Місяць тому +1

      رجحان

    • @taleem.ul.islam.2023
      @taleem.ul.islam.2023 Місяць тому

      ایسا لگتا ہے آپ عالم نہیں جہاں دیدہ عالم ہے جو پورے بر صغیر کے فقہاء علماء محققین کے خلاف بول رہے ہیں ۔ اسے کہتے ہیں مدعی چست گواہ سست 😊

    • @abdulqadirindian44
      @abdulqadirindian44 Місяць тому +3

      اگر مدارس نہ ہوتے تو آپ مسلمان بھی نہ ہوتے ، غور کرو ذرا ، تبلیغی جماعت ایک تحریک تھی جو لوگوں کو مدارس اور مساجد سے جوڑنے کیلئے تھی ، لیکن اس زمانے میں تبلیغی جماعت والے دین میں زبردست تحریف کرتے نظر آتے ہیں چاہے وہ آیاتِ جہاد ہوں یا دیگر غلو کی باتیں ہوں ؛ نیز کھانے پینے میں بھرپور مہارت رکھتے ہیں ۔

    • @abulanasmhk
      @abulanasmhk Місяць тому +2

      اگر مدارس نہ ہوتے تو تبلیغی جماعت ہی نہ ہوتی، تبلیغی جماعت کے بانی خود مدرسہ کا ثمرہ ہیں

  • @MdzulfiqarShaikh-f9k
    @MdzulfiqarShaikh-f9k Місяць тому +4

    مولانا صاحب عوام کی غلطی نہیں ہے چند علماء کی غلطی ہے وہ چند علماء جو کہتے ہیں وہی عوام کر تی ہے لہذا آپ سے گزارش کہ ان علماء کوبولئیے جو علماء جائز کہتے ہیں

  • @Sweat-lu7sf
    @Sweat-lu7sf Місяць тому +6

    میں بحیثیت ایک ساتھی عورتوں کی خروج میں بہت سے نقائص دیکھ رہا ھوں ۔

    • @ArifSameer-ej8ry
      @ArifSameer-ej8ry Місяць тому +3

      اُن نقائص کو واشگاف کریں تاکہ آگے بات کرنے میں آسانی ہو اور آپ بحیثیت ایک ساتھی ہونے کیے کتنی بار اپنی مستورات کے ساتھ جماعت میں نکلے ہو جس کے بعد آپ کو وہ نقائص نظر آئے اور اس کے تدارک کے لیے جماعت کے پرانے علماء کرام سے کن کن سے کتنی دفعہ بات کرچکے ہو وہ بتائیں تاکہ ہمیں تسلی ہو اس کے علاوہ آپ امت کی عورتوں کو راہ راست پر لانے کے لیے کیا اقدامات کر چکے ہو 4:07

    • @Ibn-e-Momin
      @Ibn-e-Momin Місяць тому +1

      ​@@ArifSameer-ej8ryشریعت تبلیغی جماعت کی مرضی سے نہیں چلے گی.
      اطیعوا اللّٰہ و اطیعوا الرسول و اولی الأمر
      و
      ان العلماء ورثۃ الأنبياء
      سے چلے گی.
      ان دونوں عقائد پر تبلیغی جماعت یقین نہیں رکھتی.
      اولی الأمر منکم
      بتا چکے ہیں کہ کن اصول شرعی کی بنیاد پر تبلیغی جماعت گمراہ ہوئ ہے.
      لیکن تم اندھ بھکتوں سے ماننے کی امید ہی فضول ہے. تمھارے گرو گھنٹال سعد کاندھلوی جی مہاراج ہی شریعت کو ٹھوکروں پر رکھتے ہیں تو اندھ بھکت کہاں سے مانیں گے؟

    • @KhalidJawed-pv1jt
      @KhalidJawed-pv1jt Місяць тому

      نہ جانے کتنے ایمان والے بھائی مستورات کی جماعت بر سخت اعتراض کرتے ہیں جن کی بچیاں جینس پینٹ پہن کر بازاروں میں گھومتی ہیں۔۔انا للہ وانا الیہ رجعون​@@ArifSameer-ej8ry

    • @reemazful
      @reemazful Місяць тому

      حضرت برائے کرم ان نقائس کی نشاندہی فرمائیں گے۔

    • @Ibn-e-Momin
      @Ibn-e-Momin 29 днів тому +1

      @@ArifSameer-ej8ry دار العلوم دیوبند کے فتاویٰ پڑھیے. سب سمجھ میں آ جائے گا.
      ہر چیز بغیر محنت کے نہیں ملتی. آپ لوگ خود ہی ڈینگیں مارتے ہیں کہ قربانی کے بغیر دین نہیں آتا. قرآن و سنت کے احکامات پتہ کرنا بھی دین ہے. آپ کو بتا دیا گیا ہے. اب جا کر تلاش کرو. دین و شریعت تبلیغی اندھ بھکتوں کے گھر کی لونڈی نہیں ہے کہ ہر چیز ریڈی میڈ اور پلیٹ میں سجا کر دی جائے.
      جے ہو شری شری سعد کاندھلوی جی مہاراج اور ان کے اندھ بھکتوں کی 😂😂

  • @SaeedPatel-ml4dh
    @SaeedPatel-ml4dh Місяць тому +5

    उममत के बे दीनी पर भी सोचा जावे
    औरते बाजार मे कॉलेज मे बे दीनी की हद पर पहोच चुकी हे हजरत मुफती सा अब क्या करे हालांकि मसतुरात की जमात से बहोत फा ई दा हे बाकी मुफती सा हम से जयादा जानते हे लेकिन औरतो की ला ई न से क्या करे
    बतावो अल्लाह पाक खेर का फेसला फरमावे

    • @Ibn-e-Momin
      @Ibn-e-Momin Місяць тому +2

      शरीयत में पहले से इस का हल मौजूद है।
      शरीयत इज्मा ए उम्मत के पास मिलती है। बयान के मरीज़ों के पास नहीं।
      उलमा ए देवबंद से जुड़। हर मसला के हल कुरआन व सुन्नत से मिलेगा। मनघड़त तबलीगी बयान में कुछ नहीं मिलेगा।

    • @SaeedPatel-ml4dh
      @SaeedPatel-ml4dh Місяць тому

      @Ibn-e-Momin मेरे बरे भा इ मनगरत मत करो ये मो इलियास सा पर अल्लाह पाक ने काम को खोला हे ये अलग बात हे के काम उलमा का था उलमा मुकम्मल रहबरी करते लेकीन ब्द कीसमती से अवाम काबीज हो गय अवाम को अवाम ही जमात मे लेके फीरती हे इस लीये काम मे बहोत सी बाते चल परी हे अवाम की रहबरी इस लाइन मे उलमा करे तो सुधार हो सकता हे अवाम कल अन आम हे ही ओर हिकमत नबी वाले उलुम से उलमा के पास होती हे तबलीग के काम को मन गर्त केहमा मेरे बरे भा ई अछ्छा नही अब आप ही बतावो आज हम नही निकल सकते ये बचारे निकलते हे
      उममत की बे दीनी पर कुच करना तो परेगा
      सारे बाजार मे घरो मे कॉलेज मे सादी मे बे दीनी अब क्या मेहनत करे मेरे बरे भा ई आप बतावो

    • @Ibn-e-Momin
      @Ibn-e-Momin Місяць тому +1

      @@SaeedPatel-ml4dh क्या करें?
      इस का जवाब पहली तहरीर में दे दिया है।
      आप लोग बार बार इसलिए जान बूझ कर पूछते हैं कि आप को अपनी मर्जी का जवाब चाहिए होता है। कुरआन व सुन्नत की मर्ज़ी का नहीं।
      रही बात मौलाना इलियास साहब रह अ की। तो आझ जो तबलीगी जमाअत कुरआन व सुन्नत छोड कर मनमर्जी और अंबिया और सहाबा की गुस्ताखी कर रही है, यह मौलाना इलियास साहब ने करने को कहा था??
      मुझे बेवकूफ़ बनाने की कोशिश मत करो। मैं भी पहले तबलीगी अंधभक्त ही था।
      उलमा ए देवबंद ने आंखें खोली हैं।

    • @perwaizalam7244
      @perwaizalam7244 Місяць тому

      सब कहते हैं तबलीगी जमात से बहुत काम हुआ है।सिर्फ इजतामा(मेला) करने को अगर काम समझते हैं,तो दुआ के बाद फिर कोई फायदा नजर तो नहीं आता।

    • @Ibn-e-Momin
      @Ibn-e-Momin Місяць тому +1

      @perwaizalam7244 आपने बिलकुल दुरुस्त कहा। तबलीगी जमाअत की हैसियत एक मदरसा या स्कूल जैसी है। जो कि असल कुरआन व सुन्नत की पाबंद है। उस के अंदरुनी उसूल तब ही तक दुरूस्त समझे जाएंगे जब तक शरीयत के ताबे हैं। हर मदरसा या जमाअत शुरू शुरू में अच्छा रिजल्ट और पैदावार देती है। लेकिन कुछ वक्त बाद मूखलिसीन की जगह सियासी जहन के लोग ले लेते हैं। फिर जमाअत के उसूल उठा कर फेंक दिये जाते हैं और अमलन दीन के नाम पर मनमानी चलने लगती है। फिर रिजल्ट नीचे होते होते उलटी तरफ गाड़ी चलने लगती है यानी आखिरत की जगह दुनिया आ जाती है। लगे हुए लोग सिर्फ जमाअत या मदरसा चलाते रहने को ही मकसद बना लेते हैं। वक्त लगाने और पढने वाले लोग इल्म नहीं सीख पाते बल्कि उल्टे गलत और मनघड़त बातों और आमाल को शरीयत समझने लगते हैं।
      ऐसी हालत में जब कोई तहरीक या मदरसा या सकूल पहुंच जाए तो उस पर शरीयत के बर्बादी वाले अहकाम लागू होते हैं। शुरू वक्त के आबादी वाले शरई हुक्म लागू नहीं होते। अगर छूट दी गई तो अवाम गुमराही को दीन समझने लगती है। जैसे फिल्हाल तबलीगी जमाअत और जमाअत ए इस्लामी समझ रही है।
      कारोबार बजात ए खुद मकसद नहीं होता। मुनाफा कमाना मकसद होता है। जब घाटा होने लगे और फायदे की तमाम कोशिशें फेल हो जाएं तो ऐसे कारोबार को बंद करना जरूरी है वर्ना सिवाय तबाही के कुछ हाथ नहीं आता। ऐसे घाटे वाले कारोबार को चलाने वाले बेवकूफ़ समझे जाते हैं और कध कयामत के दिन अल्लाह की दी हुई नेमत की बर्बादी करने के गुनाहगार होंगे। कुरआन व सुन्नत की यही रहनुमाई है।
      अल्लाह हिफाजत फरमाए।

  • @iftikharahmad1210
    @iftikharahmad1210 Місяць тому

    AAJ JU MADRAS MEIN JU RONQUI HIEN WO SUB KU PATA HEI PAYLE KUI PATA HEI YE DIN KEI MEHNAT HUI FAZILE SUN KER PHREI LIKEI LOGHAN KA DIHAN ESS TARF HUA ORR APNEI BITOUN BETION KU HAFAZ ALAMS BANANA SOUR KIYA..LOUGOUN MEIN DIN KEI TLAB PIYAD KEI..

  • @manzoorwandar7296
    @manzoorwandar7296 Місяць тому +4

    ھمارے خیال میں مستورات کی جماعت بھی نامناسب طرز عمل ھے اور لڑکیوں کے مدارس بھی نامناسب ھیں۔
    لیکن لڑکیوں کے مدارس تمام مسالک کے علماء چلا رھے ھیں ۔ اگر لڑکیوں کے مدارس چلانا درست ھے تو مستورات کی جماعت کو بھی اس پر قیاس کرکے جاری رکھا جاسکتا ھے۔
    خواتین نے ساری دنیا کے کالجز، یونیورسٹییز اور بازاروں کو آباد کر رکھا ھے تو ان کو مساجد میں جا کر نماز پڑھنے کی اجازت کیوں نہیں ؟

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Місяць тому +1

      مستورات کے مدارس کے مروجہ طریقے کا کوئی بھی مستند عالم قائل نہیں ہے۔ تبلیغی جماعت والے مستورات کی جماعت کے لیے جہاد کی آیتیں چلا دیتے ہیں جو تحریف فی الدین ہے۔

    • @MasterSarfaraz-t8e
      @MasterSarfaraz-t8e Місяць тому +1

      علماء حق کو تلاش کرکے دین سیکھو -دنیاوی چیزیں سیکھنے اتنا کم سے کم کوشش کر و -

    • @manzoorwandar7296
      @manzoorwandar7296 Місяць тому

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial Hazrat, Dar ul Uloom Kabeer Wala Punjab Pakistan ka aik mustanad deobandi idara hy. Uss ka larkion ka jamia arsa daraz se chal raha hy.
      Kia hm uss se taqleedi istidlal nhi kr sakty?
      Baqi jihad ki aayaat tableegh ke liye bayan karna Deen mn tahreef hy?
      Ye baat bahut mahall e nazar hy.
      Agar aap tableegh ke unwan ko Ahyaa e Deen ki juhud ka unwan de lain tu shayed aap tehreef ke fatwa se rujoo kr lain.

  • @naseemhaiderjdm9932
    @naseemhaiderjdm9932 Місяць тому +5

    چند علماء حضرات کے احوال دلیل کے اعتبار سے ضدی اللہ کی پناہ دارالعلوم دیوبند کے فتوے کو بھی ٹھوکر ماردیا تمام علماء حضرات سے عاجزانہ گذارش ہے کہ سنجیدگی سے سر جوڑ کر بیٹھا جاۓ اور کچھ حل تلاش کیا جاۓ ورنہ تحریروں اور تقریروں سے شاید اب کچھ نہیں ہونے والا معذرت کے ساتھ

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 Місяць тому

    Allah revealed Qur'an for us to follow.
    Qur'an with meaning of the verses is available in most of the languages.
    Hence the following amal should be stopped.
    1. Reading of fazail a'maal or munthaghab ahaadeez by masjid imaam in masjid
    thalim,
    2 allowing and supporting in any way to either groups of tabliq jamath in masjid.
    This is the responsibility of
    Mssjid Management Committee and the Muhalla Muslims.
    Hazrath!
    Arrangements should be made for women to perform five time namaz in masjid with imaam jamath
    This is also the responsibility of the masjid management committee and the muhslla muslims..

    • @UddinShams-i9n
      @UddinShams-i9n Місяць тому

      Taleem of Ahadees you want to stop in masjid and want to alow fitna

    • @abdulwahid7561
      @abdulwahid7561 Місяць тому

      @UddinShams-i9n
      Allah revealed Qur'an for us to follow.
      Qur'an with meaning of the verses is also available in most of the languages.
      Hence read ,/. hear Qur'an each verse in Arabi and its meaning in speaking language instead of
      fazail a'maal / munthagahab
      ahaadeez
      That is what I can say you
      Assalamu Alaikum.

  • @waqasabbasi6935
    @waqasabbasi6935 Місяць тому +1

    hazrat deen ki mehnat tableegh ki barkat se pori dunya ma ho rahi he hmare alaqae ma aik waqat asa b hm ne daikha log masjidon ma nai jate the bachon ko madrse ma nai behjte the chonk isko aib smjte the kyo molvi bn k hmara beta kya kre ga logon k chanda khae ga dahari rakhna sunaat k mutabiq shsdi matam krna log bura smjte the lekin alhmdullilha is mehnat ki barkt se logon ma shaor aya madrse bhar gae masjid abad ho gai bhot se salana har sal andazan 10 hazar aulama apni taleem ki fraghat k bad aik sal tableegh ma lagate han kya wo pagal han ya unk ustad pagal han jo unko behjte han har sal apne bare bare madrson se ?????? khali tanqeed krna sekha he wo b agr koi etraz he raiwnd ho tmhare ashkalaat sare dour na kiye har sawal ka jwab dlail se na diya gya to jo jurmana kaho ge dain ge aik dafa ao to sahi ye gar beht k tanqeed krna bhot asan he

    • @namadni
      @namadni Місяць тому

      Quran aur Hadis se jo chiz galat hai vah galat hai

  • @tanweer786
    @tanweer786 Місяць тому +1

    آج سے تقریباً دس گیارہ سال پہلے میں نے بھی ناجائز ہونے کا فتوٰی دکھایا تھا تو مجھے مرکز سے نکال دیا گیا تھا

    • @nasriahnafmedia1232
      @nasriahnafmedia1232 Місяць тому

      حق پر چلنا اس زمانے میں ہاتھ میں انگارے لینا ہے:
      مگر مرنے کے ڈر سے مرنے والے کم نہیں ہوں گے

    • @SayeedAhmad-vr4fk
      @SayeedAhmad-vr4fk Місяць тому

      یہ تضلیلی جماعت بن چکی ہے

    • @SayeedAhmad-vr4fk
      @SayeedAhmad-vr4fk Місяць тому

      یہ تضلیلی جماعت بن چکی ہے اللہ اس جماعت والوں کو ہدایت نصیب فرمائے

    • @KhalidJawed-pv1jt
      @KhalidJawed-pv1jt 24 дні тому

      @@SayeedAhmad-vr4fk tumare chillane se kuch farq nahi padega....

  • @mirahmed6530
    @mirahmed6530 Місяць тому

    فتوا دینے والا اس بات کا جواب دے کہ قرآن پاک میں امرب المعروف ونہی عن المنکر کے کیا معنی ہیں

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Місяць тому

      فتویٰ دینے والا جان رہا ہے اسی لیے تو فتویٰ دے رہا ہے۔ فتویٰ دینا بھی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے۔

  • @atharalam8017
    @atharalam8017 Місяць тому +3

    ایک بار نکل کر دیکھ لینا چاہیے تاکہ مفید اور مضر کا پتا چلے بغیر نکلے فتویٰ ٹھوکنا صحیح نہیں

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Місяць тому +1

      پھر تو مفتی صاحب کو شراب پی کر فتویٰ دینا چاہیے تاکہ شراب کی حقیقت پتہ چل سکے۔

    • @taleem.ul.islam.2023
      @taleem.ul.islam.2023 Місяць тому

      اور زنا کرکے بھی دیکھنا چاہئے سود لیکر بھی دیکھنا چاہیے کہ تجارت کتنی عروج پر آتی ہے لا حول ولا قوۃ الا باللہ

    • @abdulqadirindian44
      @abdulqadirindian44 Місяць тому

      میں نے دو چلے لگائے ہیں ، مروجہ تبلیغی جماعت والے بریلویوں کے بھائی بننے کے قریب ہیں ۔

  • @AbidKhan-yg1zu
    @AbidKhan-yg1zu 21 день тому

    Jamma Binori town ameer Mufti Naeem k assets death k baad 5 billions Rupees niklay ,is it deen.

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  21 день тому

      سنا تھا۔
      یہ بھی سنا تھا کہ ان کے بچوں میں جھگڑا بھی ہوا تھا۔

  • @syedisabagban5691
    @syedisabagban5691 Місяць тому +3

    ھماری ماں بہنوں کو اللہ کے رسول کے بارے میں کچھ معلومات نہیں ھے پاکی ناپاکیکے مسائل سے ناواقف ھے اج تکااپ نے کیا کیا اللہ اپکو سمجھ عطا فرمائے آمین

  • @Sweat-lu7sf
    @Sweat-lu7sf Місяць тому +1

    اور وہ بھی جہاد کے مواقع تھے

  • @bachajamal1351
    @bachajamal1351 Місяць тому +3

    گر سید فصیل احمد صاحب امام کعبہ تھے تو اس نے سعودیہ میں خواتین مسجدوں کے خلاف فتوی کیوں نہیں دیا جو اج خواتین کے خلاف زبان درازی کر رہںے تبلیغ والوں نے کتنے غیر مسلموں مسلمان کیا ہیں کیا اس امام کعبہ نے اج تک کسی غیر مسلم اسلام کی تبلیغ کی ہیں

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Місяць тому +1

      سید فضیل ناصری امام کعبہ نہیں، بلکہ ان کے جد اعلیٰ سید کبیر زاہدی امام کعبہ تھے۔ الحمدللہ سید فضیل ناصری کی دعوت سب کے لیے ہے۔

  • @ahadbaba5018
    @ahadbaba5018 Місяць тому

    Kiya lidkiyou key madrasa chalana jazz hai. Jaha molana unko padatey hai. Jinho ney imam ko Mara wahi kertey hai yaa imam

  • @MohammadashrafBlh
    @MohammadashrafBlh Місяць тому

    بھائی الئہ پاک ھم پر رحم فرمائے مولانا الیاس رحمتہ اللہ رحمتہ اللہ علیہ سے پوچھا کہ عورتوں کو اپ لوگوں نے کیوں بھیج رہے ہو فرمایا ہم بھیج نہیں رہے ہیں جو غلط جا رہے ہیں ہم جا رہے ہیں کہتے ہیں وہاں نہ جاؤ یہاں اجاؤ مثلا سنیما بازار دوسری جگہ فضول پھرنے سے بہتر ہے کہ ادھر اجایا کریں

  • @amjadaliamjadali4603
    @amjadaliamjadali4603 Місяць тому

    Rasul ne mana kiya ho to batao ghar me namaZ afzal hi ye baat sahi hi

  • @ahadbaba5018
    @ahadbaba5018 Місяць тому

    Molana Sad sb ki jamaat hi nihi ka masla hai yeh shoura walou ka bi masla hai. Aap sirf saad sb key pechey legey hai

  • @BasirLodi
    @BasirLodi Місяць тому +1

    مخالفت کرنے والوں کا ذریعہ معاش و مقبولیت کم ھورہی ھے تعلیم یافتہ طبقہ کو بیوقوف بنا نا مشکل ھو رہا ھے اس لیے تبلیغ کی مخالفت کررہے

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Місяць тому +2

      تبلیغ کے مخالف تم ہو۔ ہاں تبلیغی جماعت سے محبت رکھتے ہو۔ علما ہی اصل مبلغ ہیں۔ غیر علما کو مبلغ کہنا ہی غلط ہے۔

  • @drrikhan1816
    @drrikhan1816 Місяць тому

    Allah hamsabko muaf farmaye yeh aapsi ikhtalafat ko istarah shae karna aapki kamzoriyon ko dikhaata hai jo islam ki mazakh banayi jayegi. Hosh mai aao!

  • @shafiqurrahman6033
    @shafiqurrahman6033 Місяць тому +3

    اب وقت آگیا ہے کہ لوگ جماعت کے دونوں دھڑوں سے الگ ہو جائیں

  • @multanidilavar5217
    @multanidilavar5217 Місяць тому +3

    نظام الدین اور مولانا سعد کا نام تو بار بار آپ کی مبارک زبان سے سنا
    اس ویڈیو میں اہل شوری بھی شامل ہے، تو ذرا شوری کا بھی لفظ استعمال کرلیں
    کیا کسی کا ڈر ہے آپ کو؟
    آپ اہل شوری سے ذڈر رہے ہیں کیا؟

    • @nasriahnafmedia1232
      @nasriahnafmedia1232 Місяць тому +1

      ہم صرف اللہ سے ڈرتے ہیں۔ اگر بندے کا ڈر ہوتا تو نہی عن المنکر نہ کرتے۔

  • @sarimkhan8608
    @sarimkhan8608 Місяць тому

    Soodi nizam, kafiron ki jamhooriat, aur riyasat may Allah ka Deen nafiz nahi, har burai aam hay, zulm ka nizam raaij hay is par kabhi fatwa nahi Aya.

  • @aneesahmadkhan4638
    @aneesahmadkhan4638 Місяць тому

    Ulama ki batenAhle tableeg kisi Surat manne tyyar nahin hote lehaza yeh poori jamat gumrahi ke dahane pe khadi hai Allah inke shar se ummat ki hifazat farmae Aameen

    • @MohdJaved-es5fk
      @MohdJaved-es5fk Місяць тому

      Abe pagle tableegh me hazaro ulama lage hue he aur tu nizamuddin jakar dekh ulamao ko dekhkar chunnate khul jaegi 😡agent 😭

  • @amjadaliamjadali4603
    @amjadaliamjadali4603 Місяць тому

    Namaz padhne se mana ki hadees dekhao aur kab mana kiya gaya ummat ko gumrah karrahe ho

  • @faizan201
    @faizan201 Місяць тому

    Ye jo aurte bazar m ghum rhi h inki fikr kon krega bs tablig ke piche hi lge rehna

  • @abulbasit587
    @abulbasit587 Місяць тому

    کچھ علماء شادی مفادات حاصل سو ل کرنے کا شوقین ھوتے ھیں دین سے کوی سورکا ر نھیں وہ انکے الہ کار ھیں

  • @SadiqMaulana-i5l
    @SadiqMaulana-i5l Місяць тому

    Ulmane hi melawet keye Jamel mazbote se pakad leye ab Bata Rahe ho 70 Saal paneled banana tha

  • @MohammadNafees-z3g
    @MohammadNafees-z3g Місяць тому +2

    السلام علیکم ورحمة اللہ!
    جماعت تبلیغ کی بے شمار گمراہیوں سے یقیناً تمام مخلص علماء پریشان ہیں ۔ یہ ناچیز بھی ان باتوں پر شکوہ کناں ہے لیکن فی الحال محض تحقیق حقیقت اور اضافہء علم کے لیے حضرت مولانا فضیل ناصری دامت برکاتہم سے اللہ ان کی خدمات کو قبول فرمائے یہ مسءلہ دریافت کرنا ہے کہ جب کسی مسءلہ میں ماہرین علماء کی دو الگ اور متضاد راءے ہوں تو کیا ایسی صورت میں ایک راءے کی اتباع کرنے والے لوگ دوسری راءے رکھنے والے علماء اور ان کے متبعین پر نکیر اور رد کر سکتے ہیں ؟ اگر ہاں تو کہاں تک یعنی صرف مجمع خاص اور درس و تدریس کے حلقے میں یا مجمع عام میں بھی ؟ اگر اگر عوام میں بھی اس کی اجازت ہو تو ان کے درمیان انتشار اور خلفشار پیدا کرنے کا اعتراض لازم آءے گا ؟ اس کا کیا جواب ہوگا امید کرتا ہوں کہ میری اس فکری الجھن کو دور کیا جائے گا کیونکہ مستورات کی جماعت کی اجازت بعض علمائے دیوبند نے دی ہے مثلاً مفتی تقی عثمانی ، مفتی محمود حسن گنگوہی اور مفتی محمود الحسن بلندی شہری دامت برکاتہم بلکہ اس سے بھی آگے بڑھ کر بعض چوٹی کے علماء نے فضائل جہاد کو تبلیغی جماعت پر بھی محمول کرنے کو درست قرار دیا ہے علت مشترکہ اعلاءے کلمة اللہ کی وجہ سے ۔ مثلاً مولانا زکریا صاحب مفتی کفایت اللہ صاحب نوراللہ مرقدہما اور مفتی شبیر دامت برکاتہم ۔ حوالہ جات موجود ہیں حضرت کے حکم پر ناچیز ارسال کردے گا ۔

    • @arifsunasara5799
      @arifsunasara5799 Місяць тому +1

      اس کا جواب دیا جائے۔ بہترین سوال ہے

    • @abdulmajid1002
      @abdulmajid1002 Місяць тому

      Fuzail Ahmed Nasiri Sahab Jawaab dijiye ooper ke Sawaal ka

  • @fazalrehman-jl2qo
    @fazalrehman-jl2qo Місяць тому +3

    آپ لوگوں کو سوائے تبلیغ کے کام کو روکنے کوئی اور کام نہیں۔آپ جیسے لوگ یا علماء پہلے تو تبلیغ کے کام کو ہی غلط کہتے تھے۔اب مستورات کے تبلیغی کام کو روکنے کی کوشش کر رہیں ہیں۔اللہ آپ جیسے لوگوں کو ھدایت دے۔نا آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں اور نا کسی اور کو کرنے دیتے ہیں۔جو علماء یہ کام کر رہے ہیں۔آپ ان سے زیادہ نہیں جانتے۔آپ کر لیں جتنی کوشش کرنی ہے اللہ کے دین کے کام کو روکنے کی۔کرلیں ان شاءاللہ یہ کام رکنے والا نہیں ہے۔اللہ ہی آپکو چھے کا۔کفر بھی اس کام کو روکنے کے درپے ہے ۔ آپ میں اور کفر میں کیا فرق ہوا۔ آپ نے دین کے لئے نا کچھ کرنا اور نا کسی کو کرنے دینا ہے۔آپ کو اللہ ہی پوچھے گا۔

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Місяць тому +2

      آپ تو اللہ، رسول، قرآن، حدیث سب کے دشمن ہیں۔ آپ کو دین کے بارے میں رتی برابر پتہ نہیں ہے۔ آپ کو تبلیغ اور مروجہ تبلیغی جماعت میں فرق معلوم نہیں۔ اپنی پسند کی تعلیم عام کر رہے ہیں۔

  • @hafizaasmohammed268
    @hafizaasmohammed268 Місяць тому

    ان کی احادیث ان قرآن انکافقہ سب کاسب الگ ہےاورانکانبی مولانا الیاس یاسعدہیں