purchase A+ quality breeders only 7 thousand

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • حکومت سے ہر نسل کی بکری کا بریڈر 700 روپے کلو کے حساب سے خریدیں وہ اصلی اور نسلی
    تمام دوستوں سے گزارش ہے ہے کہ جو نمبر دیا گیا ہے اس پر کال کی بجائے واٹس ایپ پر میسج کریں تاکہ ڈاکٹر صاحب فری وقت میں آپ کو جواب دے سکیں مزید یہ کہ اس پر ایک اور ویڈیو بناؤ گا جس میں مکمل طریقہ بالتفصیل ہوگا

КОМЕНТАРІ • 1,1 тис.

  • @aliyasir8622
    @aliyasir8622 Місяць тому +22

    ماشاءاللہ بھائی جی آپ نے تو کمال کردیا آپ نے یوٹیوبرز کی منجھی ٹھوک دی بہت اعلیٰ طریقے سے

  • @redcarpet1971
    @redcarpet1971 6 днів тому +1

    بیٹا میں اکاڑے جاواں گا جا کے فارمگا بریڈر بھی دیکھ کے اواں گا پرچیز وی کراں گا پھر میں کمنٹس صحیح میں نے دواں گا سنی سنائی گل تے میں بھی یقین نہیں کراں گا بہت سارے یوٹیوب پرانے بیڑا کر کیتا

  • @MuhammadQasimKhan-gz8bp
    @MuhammadQasimKhan-gz8bp 29 днів тому +9

    نا تو پہلا کمینٹ آیا اور نا ہی نمبر آیا اور نا ہی اڈریس آیا اور صدقے واری جاواں

  • @BilalChadhar-v6t
    @BilalChadhar-v6t 28 днів тому +15

    زبردست بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں اللّٰہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @SabriHorseRider
    @SabriHorseRider 9 днів тому +3

    ماشااللہ فیصل صاحب آپ نے بہت اچھی اور مفید معلومات فراہم کی ہیں ۔جزاک اللہ ۔

  • @abdulnasir2958
    @abdulnasir2958 2 дні тому

    جزاء الله بہت اچھی معلومات مجھے ڈاکٹر صاحب بہادر نگر اوکاڑہ اور اپنا نمبر ارسال کر دیں شکریہ

  • @arifbaloch5062
    @arifbaloch5062 23 дні тому +4

    آپ نے 10 منٹ کی ویڈیو بنالی ھے اور فون نمبر نھیں بتایا اس سے آپ کی سچائ ظاہر ھو رھی ھے

  • @mnomi5650
    @mnomi5650 10 годин тому

    جناب محمد علی صاحب کا موبائل نمبر اور ڈاکٹر تبسّم صاحب کا نمبر بھی عنایت فرمائیں، خدا آپ کو خوش آ باد رکھے

  • @sohailasif6868
    @sohailasif6868 Місяць тому +66

    درست فرمایا آپ نے آج تک ایسی معلومات کسی نے فراہم نہیں کی اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @mianliaquatali2087
    @mianliaquatali2087 11 днів тому

    ینگ پور سے بہادرنگر فارم کو سواریاں مل جاتی ہیں؟
    ینگ پور اوکاڑہ سے آتے بر لب مین روڈ قصبہ ہے یہ بس سے انے والے بھائیوں کیلئے ہے

  • @anassattar3869
    @anassattar3869 Місяць тому +14

    اسلام علیکم بھائی جان اس طرح کی معلومات کسی نے نہیں دی اور نا کوئی دے گا اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یا رب العالمین عبد الستار سیالکوٹ

  • @wajehullahhashmi1135
    @wajehullahhashmi1135 День тому

    ڈاکٹر تبسم صاحب کا نمبر بتا دیں شکریہ

  • @madeelsaifi4933
    @madeelsaifi4933 Місяць тому +39

    اللہ پاک آپکو مخلصی کا دونوں جہاں میں اجر عطا فرمائے 🤲

  • @Syedali-ck9nf
    @Syedali-ck9nf 6 днів тому

    سبحان الله
    جناب تسی ڈاکٹر تبسم صاحب دا نمبر دے دیئو

  • @BismillahOrganicFarm
    @BismillahOrganicFarm Місяць тому +12

    ماشاءاللہ۔ اللہ پاک خوش رکھے، سلامت رھیں اور برکت دے۔ امین۔ صوبیدار محمد دوریز ، چکوال

  • @NajeebAllah-gx2bs
    @NajeebAllah-gx2bs 6 годин тому

    کیا ھم بریڈر بکرے کے ساتھ بکری بھی لے سکتے ہیں۔

  • @asadwarraich8944
    @asadwarraich8944 Місяць тому +49

    بلکل درست فرمایا میرا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔۔ پاکستان کا سب سے بڑا live stock کا ادارہ ہے

    • @Azaangoatfarm
      @Azaangoatfarm Місяць тому +2

      Bhai goverment ka is adaray ka koi number koi adress bata dan jaha koi mail kar saka koi rabta kar saka

    • @rarebirdshouse1820
      @rarebirdshouse1820 Місяць тому +1

      Pyary bhai kya location kya adress ha

    • @ihsanulhaq8960
      @ihsanulhaq8960 28 днів тому

      بھائی اس ادارے کا ایڈریس اور لوکیشن تو بتا دیں شکریہ

    • @mifarm9328
      @mifarm9328 24 дні тому

      Address btaden

    • @ĻìfêīšâĞâmë....PļåýťóWîń
      @ĻìfêīšâĞâmë....PļåýťóWîń 21 день тому

      ​@@ihsanulhaq8960بہادر نگر فارم اوکاڑہ
      فیصل آباد روڑ پر 18 کلو میٹر پر

  • @muzzammilgillani9717
    @muzzammilgillani9717 14 днів тому +2

    آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
    لیکن گورنمنٹ کو بھی چاہیے کہ وہ ٹی وی چینلوں پر اشتہار دیں تاکہ کوئی ابہام نہ رہے

  • @tariqali5020
    @tariqali5020 Місяць тому +11

    اللہ تعالیٰ آپ کی کوشش قبول فرمائے آمین

  • @taouskiani1295
    @taouskiani1295 9 днів тому

    جناب تبسم صاحب کا نمبر دے دیں شکریہ

  • @akmalshaheen9102
    @akmalshaheen9102 Місяць тому +4

    بھائی صحیح معلومات دیں ہیں اب ڈاکٹر صاحب اور چیچہ وطنی والے بھائی کا نمبر بھی بتا دیں

  • @PublicRightsOfficial
    @PublicRightsOfficial День тому

    سر نمبر نہیں دیا آپ نے

  • @asadwarraich8944
    @asadwarraich8944 Місяць тому +9

    زبیر بھائی میں آپ کا طالب علم ہوں
    یہ لوگ اوکاڑہ آجائیں ۔۔ بہادر نگر میں لے جاوں گا ۔ اتنا تو حق بنتا ہے

  • @allaatalltvchannel2805
    @allaatalltvchannel2805 12 днів тому

    السلام علیکم نمبر نہیں بتایا بھائی جان اپ نے

  • @fahimullah2514
    @fahimullah2514 24 дні тому +4

    ماشاءاللہ بہت خوب اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے

  • @obaidabu5711
    @obaidabu5711 5 днів тому

    بھائی کیا جوڑا بھی مل سکتا ہے ؟❤

  • @mohammadnadeemmalik7886
    @mohammadnadeemmalik7886 Місяць тому +5

    جزاک اللّہ خیرا کثیرا چوھدری صاحب ھمیں آج تک کسی نے یہ معلومات نھیں دی ہے

  • @muhamnadarshadwattoo5788
    @muhamnadarshadwattoo5788 17 днів тому

    نمبر دے دو پیارے بھائی جان سلامت رہے

  • @yameen6594
    @yameen6594 Місяць тому +5

    اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ کمبوہ صاحب۔ ماشاءاللہ بہت عمدہ معلومات دیں اپنے شکریہ

  • @HDTECH143
    @HDTECH143 9 днів тому

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    Bhai number to nhi dya ap ny yahan

  • @farhatejaz4825
    @farhatejaz4825 13 днів тому

    اسلام و علیکم نمبر بتا دہں

  • @SajidSajif-g8u
    @SajidSajif-g8u Місяць тому +4

    فیصل صاحب آپکا بہت شکریہ بہت اچھی معلومات ہیں ۔ اس سے پہلے کسی نے نہیں بتائی ۔

  • @MTanveer-vv9ph
    @MTanveer-vv9ph 26 днів тому +1

    جی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان اپ کی گفتگو سنی باتیں سنی بہت خوش ہوا ہے سر مجھے وہاں کا نمبر اور ڈاکٹر صاف کا نمبر دے دیں اور یہ بتائیں کہ جو بچھڑے ہوتے ہیں بچے کی بھی مل جاتی ہے بیڈ گائے کے بلیڈر کو مل جاتا ہے اچھا

  • @asadabbasagriculture8894
    @asadabbasagriculture8894 Місяць тому +7

    زندہ آباد بہت ھی اچھی معلومات ھے

  • @ShahzadShahofficial
    @ShahzadShahofficial 17 днів тому

    سر مجھے بڑے قدوالا بکرا چاہیے

  • @RamzanRazan-k1d
    @RamzanRazan-k1d Місяць тому +6

    ماشاءاللہ جی بہت اچھی معلومات فراہم کی شکریہ جناب

  • @Caprashair23
    @Caprashair23 14 днів тому +1

    کمبوہ صاحب! اسلام علیکم رح
    ماشاءاللہ معلومات تو آپ کی واقعی قیمتی ہیں ۔ مگر آپ اگر ادارے کا رابطہ نمبر ویڈیو میں بتا دیتے یا لکھ دیتے تو زیادہ اچھا ہوتا ۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @SABARAli-ew9vk
    @SABARAli-ew9vk Місяць тому +4

    اللّٰہ تعالٰی آ پ عمر لمبی عطا فرمائے بھائی ہمیں آ ج تک کسی نے نہیں بتایا ایسا

  • @IdreesBangash-gb7ul
    @IdreesBangash-gb7ul 10 днів тому

    I am human rights ambassador IHRC WITH NO FUNDS NO SALARY AND NO EXPENSES RETURN ,WOULD YOU KINDLY ALLOT ONE BETAL GOAT FOR BREADING IN KOHAT ,REGARDS

  • @MuhammadMoazzam-yk7ni
    @MuhammadMoazzam-yk7ni Місяць тому +10

    ما شاء اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالی اپ کے علم میں اپ کی عمر میں اپ کی صحت میں اضافہ فرمائے اپ کے ایمان میں اضافہ فرمائے اپ لوگوں کے لئے اچھا کام کر رہے ہیں خدا اپ کے لئے ہر معاملے میں اسانی فرمائے

    • @MuhammadAli-mf9vu
      @MuhammadAli-mf9vu 29 днів тому

      ua-cam.com/video/dw_44VXMtTs/v-deo.htmlsi=xArvRc3c2Ue66dLA

  • @IdreesBangash-gb7ul
    @IdreesBangash-gb7ul 10 днів тому

    I am human rights ambassador IHRC WITH NO FUNDS NO SALARY AND NO EXPENSES RETURN ,WOULD YOU KINDLY ALLOT ONE BETAL GOAT FOR BREADING IN KOHAT ,REGARDS

  • @qasimrizwan4138
    @qasimrizwan4138 Місяць тому +9

    بہت بہت کمال کی ویڈیو زبیر صاحب

  • @ShakilDar
    @ShakilDar 16 днів тому +1

    Bhai bakri b daytay hn

  • @ShahbazJutt-sx4mx
    @ShahbazJutt-sx4mx Місяць тому +4

    اللہ تعالیٰ سلامت رکھے صحت مند زندگی دے

  • @asifsultan857
    @asifsultan857 Місяць тому +2

    جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا
    سر بھیڑوں کے بریڈر مثلاً خالص کجلا، خالص مندرا وغیرہ نہیں ملتے
    اگر حکومت نے بھیڑوں کے بریڈر کا کوئی اداراہ بنایا ہو تو بتائیے گا جی
    بے حد شکر گزار ہوں گا

  • @whitefeathers1763
    @whitefeathers1763 Місяць тому +3

    اللہ کریم آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرماۓ۔ آمین

  • @Shauksaukhinada
    @Shauksaukhinada 4 години тому

    Na from ka address na koi cell number to fardiya he

  • @animalsfoods9301
    @animalsfoods9301 Місяць тому +4

    Sar yah message to Aaj Tak Kisi Ne nahin diya Allah Tala aapko Judaai Khair se wali Jindagi ata farmae

  • @MuhammadirfanAli-m6r
    @MuhammadirfanAli-m6r День тому

    Good information sir
    Thank you 😊😊

  • @alibhai084
    @alibhai084 Місяць тому +7

    Video

  • @saeedahmed6314
    @saeedahmed6314 День тому

    Okara Mai Jo life stalk ka office ka mobile number de den

  • @arslanzahid4251
    @arslanzahid4251 Місяць тому +7

    السلامُ علیکم ۔ ۔
    بھائی میں نے کچھ دن پہلے ہی آپکی ویڈیوز دیکھ کر چینل سبسکرائب کیا ہے ۔ بھائی میں دوبئی میں کام کرتا ہوں اور پاکستان میں چھوٹا سا فارمر ہوں ۔ مجھے بکریاں پالنے کا شوق عشق جنون کی حد تک ہے جو کہ ابھی تک پورا نہیں ہوا ۔
    آپکی ویڈیوز دیکھ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اور یہ ویڈیو تو آپکی کمال ہے بھائی ۔
    اللّٰلہ پاک آپکو اور آپکی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔ آمین ۔
    سر ایسی انفارمیشن دینے پہ میرا آپکو دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ ہے ۔ ۔ ۔ ۔

  • @AhsanBites
    @AhsanBites Місяць тому +4

    Ma sha ALLAH behtreen video jazak ALLAH ❤️👍

  • @syedsajjadahmedshah1962
    @syedsajjadahmedshah1962 27 днів тому +1

    زبردست بھت ھی اچھی معلومات دی ھیں آپریشن نے اللہ پاک آپکو جزاۓ خیر عطا کرے آمین ، مجھے محمد علی صاحب اورنج ڈاکٹر صاحب کافر موبایل نمبر دے دیں تاکہ اس کے طریقے کار کافر پتہ چل جاۓ ، جزاک اللہ

  • @ShafiullahBasir
    @ShafiullahBasir Місяць тому +3

    خیر آپکا تو جواب نہیں اللہ آپ پر خاص رحم فرمائے آمین

    • @najafbaig4692
      @najafbaig4692 Місяць тому

      @@ShafiullahBasir number konsay pehly comment mein beja ha Bhai nay

  • @AmeenKhan-zn3cf
    @AmeenKhan-zn3cf 28 днів тому +1

    ڈاکٹرتبسم صاحب کا نمبر دو شکریہ

  • @kamrankhanafridi7080
    @kamrankhanafridi7080 27 днів тому +6

    اللہ تعالٰی کا احسان ہے کہ آپ جیسے پڑھے لکھے مخلص لوگ ہیں ورنہ ان ان پڑھ اور چور بکروالوں نے تو اودھم مچائی تھی لوٹ مار کی😢😢

  • @shafiqueahmedsiddiqui3230
    @shafiqueahmedsiddiqui3230 16 днів тому +2

    اللّہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

  • @shahidhameedqureshi1614
    @shahidhameedqureshi1614 Місяць тому +3

    MashaAllah is very interesting lot of knowledge

  • @Thetechyspaceofficial
    @Thetechyspaceofficial 3 дні тому

    Allah apko Khush rkhy bhai ap k rizik m azaafa ho m ny to yeh socha e nii tha k Government b hy... ❤

  • @RafiAhmad-h4x
    @RafiAhmad-h4x 27 днів тому +4

    لالا جی بڑی اچھی باتیں اور سچی باتیں کرتے ہیں آپ شکریہ جی

  • @wazirali8123
    @wazirali8123 Місяць тому +3

    Jazak Allah

  • @world2660-k7c
    @world2660-k7c 11 днів тому

    Chacha kitne jhut bokugae tum 7k teddy hain sirf bs

  • @ZaheerAbbas-ik4pu
    @ZaheerAbbas-ik4pu Місяць тому +4

    Good job

  • @beantkamboj864
    @beantkamboj864 12 днів тому

    Sat shri Akal veer ji
    Main Beant Singh kamboj
    India to aa
    Main Goat farm shuru kita h india vich
    Or menu Pakistan to makkhachini, kumeri or Nachi Breed de Male or female chahide aa
    Main Pakistan to kinve purchase kr skda
    Menu jankari Ditti jave

  • @ikramdaar7140
    @ikramdaar7140 Місяць тому +5

    کمبوہ صاحب صدقہ جاریہ توفیق رب کائنات کی، اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
    حقیقت کہ آج تک کسی مہربان نے اس سطح کے سرکاری فارم ہائوس کا تعارف نہی کرایا تمام سپر کوالٹی نسل اور سپلائی آسان تقریباً سب دوستوں کو بریڈر کا مسلئہ ہوتا ہے اور قیمت بھینس جتنی تعریفیں کہ اپنے ماں باپ نہی کی ہوں گی۔
    آللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

    • @MuhammadAli-mf9vu
      @MuhammadAli-mf9vu 29 днів тому

      ua-cam.com/video/dw_44VXMtTs/v-deo.htmlsi=xArvRc3c2Ue66dLA

  • @MOHAMMADALI-kp6or
    @MOHAMMADALI-kp6or 12 днів тому

    Assalamualaikum, please share Mohammad Ali sahib and Doctor sahib number .

  • @voiceroyroyalsroytehseen1455
    @voiceroyroyalsroytehseen1455 Місяць тому +6

    آپ ایک پڑھے لکھے انسان ہو , بہت خوشی ہوئی آپکی باتیں سن کے , آج کے دور میں صحیح بات کرنا , صحیح راستے پر لگانا ہر کسی کے حصے میں یہ نیکی نہیں آتی , اللہ آپکو جزائے خیر دے آمین
    اگر ہوسکے تو اس اپنے دوست کا نمبر سینڈ کردیں شکریہ

  • @azamsukhera4461
    @azamsukhera4461 2 дні тому

    sir please jo bahi chichawatni se hn unka number dede 🙏

  • @ishfaqahmad9001
    @ishfaqahmad9001 22 дні тому +8

    درست معلومات دی ہے بھائی نے۔ صرف اوکاڑہ میں نہیں پورے پاکستان میں گورنمنٹ کے فارمز ہیں جہاں سے نہایت کم قیمت پر جانور اور ان کے بچے ملتے ہیں۔ ہم 2021 میں خوشاب گورنمنٹ فارم سے کجلے بچے لائے تھے بہت ہی اعلیٰ بریڈ تھی اور صرف 17000 کا بچہ تھا۔

  • @watchwhatuwant882
    @watchwhatuwant882 11 днів тому +1

    Bhai Jan Urdu Mai bat karo taki ham pahtan be samaj saki thank you

  • @Mianaqeelafzal
    @Mianaqeelafzal Місяць тому +6

    میں نے لائیو سٹاک کا سارا لڑیچر پڑھا ہے اور ابھی یہ پروگرام دیکھنے کے بعد ساری ویب سائیڈز ڈھونڈیں ہیں ،،،،مجھے ایسا کچھ نہیں ملا البتہ کراسنگ ضرور کرواتے ہیں ،،،،پھر بھی اوکاڑہ میں کسی بھائی کی ڈیوٹی لگاتا ہوں

    • @iftikharahmadkhansaldera815
      @iftikharahmadkhansaldera815 16 днів тому

      بہادر نگر فارم اوکاڑہ کی شمال جانب گورنمنٹ فارم موجود ہے۔ بریڈنگ بھی ہوتی ہے۔

  • @faqigoatfarm4567
    @faqigoatfarm4567 Місяць тому +1

    جناب اس نے سب کو بیوقوف بنایا ہے اگر ایسا ہوتا تو سب سے پہلے نمبر بتاتے یا لکھ دیتے

  • @samreenrizwan495
    @samreenrizwan495 22 дні тому +4

    بہت قیمتی معلومات
    سچی معلومات
    آپ جسے سچے لوگوں کی وجہ سے آج تک ہزاروں لوگ مختلف نقصان سے بچ جاتے ہیں
    اللّه اپک آپ جسے نیک لوگوں کو صدا سلامت رکھے عمر دراز دے آمین
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @ShafiullahBasir
    @ShafiullahBasir Місяць тому +4

    فیصل بھائ اس ادارے کے ایک ڈاکٹر ھیں ڈاکٹر تبسم انھوں نے ایک ویڈیو میں بتایا تھا وہ ویڈیو اشرف گجر کے بیٹے نے بنائ تھی میں خود دیکھ چکا ھوں

    • @lyallpuragrofarm7317
      @lyallpuragrofarm7317 Місяць тому

      Laikan bhai jaan us ne sarif tadi bakray ka bataya thaa yah aaj pahli baar bady breeder ka maloom howa hy

  • @Marfatkibataa
    @Marfatkibataa День тому

    Hmra qareb ha farm bhdr ngr bilkul asa ni ha ya jhot bol Ra ha

  • @tameerhussain3833
    @tameerhussain3833 2 дні тому

    asslam e alikeum sir Sindh men konsi breed pale? jo achi bhi ho or rozgar ke hisab se pese bhi de ?❤❤

  • @SaeedAhmad-nd3rb
    @SaeedAhmad-nd3rb 3 дні тому

    Mashallah
    JAZAAKALLAH

  • @MuhammadArshad-o5h
    @MuhammadArshad-o5h 19 днів тому +2

    ماشااللہ بھای جان جزاک اللہ پہلی بار ایسی انفار میشن آپ نے دی ھے شکریہ مذید معلومات فراھم فراھم فرمایں

  • @JavedSadiq-c5z
    @JavedSadiq-c5z 6 днів тому

    Assalamualaikum doctor ka or dusre bande ka no bhi send kerdain

  • @g.z.itraderspakistan2204
    @g.z.itraderspakistan2204 16 днів тому

    Tabasam SAB Ka phone number

  • @s.h.sjeelanicattlegoatfarm1607
    @s.h.sjeelanicattlegoatfarm1607 12 днів тому

    Lagta he Faisal Bhai so gae hen,,,,jab neend khuley gi to number denge

  • @usmanjanjua2236
    @usmanjanjua2236 22 дні тому

    Kamboh sahib dr tabassam sahib ka number de den

  • @engrarshad2160
    @engrarshad2160 24 дні тому

    Plz share contact no of M. Ali and Dr of Farm.
    Thanx

  • @RazlerEdits
    @RazlerEdits 6 днів тому

    Such a fantastic and fruit full information kamboh sb .Stay blessed.well done keep it up.please share the no.

  • @MAli-z6b
    @MAli-z6b 9 днів тому

    Yara Bhai moje chay ay bredar 50 pes

  • @HamzaNaeem-ke1lv
    @HamzaNaeem-ke1lv 22 дні тому

    Asslam o Alikum sir nbr chaya Ali sir

  • @aslamkamboh7594
    @aslamkamboh7594 18 днів тому

    Chaudry sab nomber ni mila

  • @ArifHussain-vg6cy
    @ArifHussain-vg6cy 8 днів тому

    Muhammad Ali ka numbr

  • @HikmatTV768
    @HikmatTV768 14 днів тому

    Dr Tabbasum ka no plz

  • @nadeemhassan1237
    @nadeemhassan1237 6 днів тому

    Application kesy likhni he tarika bata den

  • @sadaqatrauf134
    @sadaqatrauf134 Місяць тому +1

    میرا سونہ شہر چیچہ وطنی۔۔ بھائی صاحب اس میں کوئی شک نہیں جو آپ کہ رہے ھیں یہ ٹھیک ھے ۔۔۔فیصل بھائی ان صاحب کا نمبر دیں پلیز

  • @irfaniqbal7825
    @irfaniqbal7825 17 днів тому

    No provide any information about this

  • @IftikharFeroz
    @IftikharFeroz 9 днів тому +1

    Mashallah jazaqallah

  • @nadeemqutab9836
    @nadeemqutab9836 Місяць тому +1

    السلام علیکم
    جی بھائی مہربانی کرکے اپنے دوست اور ڈاکٹر تبسم صاحب کا فون نمبر دے دیں۔ شکریہ

  • @kthahim
    @kthahim Місяць тому +1

    اسلام علیکم
    بہترین معلومات
    ڈاکٹر تبسم صاحب کا نمبر شئیر کر دیں

  • @MALIKXGAMING804
    @MALIKXGAMING804 10 днів тому

    Zubair bhai Bhadrabhai live stock ka contact no send kr dain

  • @SultanaShah-fd9oi
    @SultanaShah-fd9oi 13 днів тому

    Doctor tabasim ka nbr bhego plz

  • @saadahmad6539
    @saadahmad6539 15 днів тому

    Application kasy deni hai kis k name application deni hai

  • @YasirKhan-gz9mw
    @YasirKhan-gz9mw 2 дні тому

    Mashallah