شکریہ مجھے بہت شوق ہے اثارقدیم دیکھنے کا ۔ آپ وہ قدیم عمارات دیکھاتے ہیں میں حیران ہوتا کہ ان محفوظ نہیں کیا گیا ۔ قوموں کو اپنی تاریخ نہیں بھولنا چاہیے ۔
Gailani saab ma apko salaam paish karti hu. Pata nai kahan kahan sy history dhoond kar itni mhnat kartay hain. Ma history daikhnay ki diwani hu. Wo bhi pakistan ki. Ap ny ye shok pura kia. Allah apko zindagi dy.
دریائے سواں کے کنارے آباد صدیوں پرانی تہذیب کے فوسلز قلعہ پھروالہ سردار مقرب خان کا مقبرہ بہت سے گکھڑ سرداروں اور سپاہیوں کی قبور خصوصاً مائی قمرو کی مسجد نے آپ کو قلعہ پھروالہ کا دوبارہ ویلاگ کرنے پر مجبور کیا ۔ غالباً ایک سال پہلے بھی آپ نے قلعہ پھروالہ کا زبردست ویلاگ کیا تھا ۔لگتا ہے دریائے سواں کے کنارے قلعہ پھروالہ سے آپ کو کافی محبت ہے یقیناً آپ دو تین سال بعد قلعہ پھروالہ کی مرمت کے بعد انشاء اللہ تیسرا ویلاگ بھی کریں گے پلیز قلعہ پھروالہ کے تیسرے ویلاگ میں برگد کے اس پرانے درخت کے بارے بھی کچھ بتانا جس کے سائے میں داتا گنج بخش ہجویری رحمۃ اللہ علیہ اور البیرونی نے بھی قیام کیا ۔ بہت خوبصورت ویلاگ ہے اللہ تعالیٰ آپ کے کام میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین
جی بالکل ایسا ہی ہے۔ یہ قلعہ پھروالہ کا میرا دوسرا دورہ تھا۔ اس وی لاگ کے بعد کچھ ایسے لوگوں سے رابطہ ہوا ہے جو ان قبور کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں جو حال ہی میں دریافت ہوئی ہیں جبکہ محکمہ آثار قدیمہ پر امید ہے کہ پھروالہ سے کچھ نئی دریافتیں ہو سکتی ہیں۔ اس لیے مجھے لگ رہا ہے کہ ایک سے زیادہ بار مجھے پھروالہ جانا پڑے گا لیکن یہ میرے لیے خوشی کی بات ہوگی کیونکہ تاریخ کی کھوج میں اگر دس بار بھی کہیں جانا پڑا تو میں ضرور جاوں گا۔ میں نے شاید پہلے وی لاگ میں بھی زیارت دکھائی تھی لیکن اس بار گیا تو اس بارے میں زیادہ تفصیل سے بتاوں گا ان شا اللہ۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
YOU ARE THE FIRST WHO DONE THE BEST GREAT JOB SIR,,,WELL DONE SIR, YOU ARE MY NATION HERO ❤️,,LOVE YOU A LOT, ,,THANKS AGAIN,,,I ALWAYS WISH THAT ALLAH MAY BLESS YOU, 🙌 ❤️ ❤❤AMEEN YA RABBUL ALAMEEN YA RAHEEM YA KAREEM,,,
Dear Gillani Sahib I am a retired officer from Rawalpindi and belong to gakhar community, I have listened and watched many vlogs but believe me your vlog taste is not only excellent but Allah may have specially selected you for this. Chosen for Special Work Your telling history, looking for history, and researching history with focus, and then vlogging with historical advice is brilliant and eloquent. When you talk about the pages of history and history, by God, it feels like sweetness. My thoughts will never be taken as flattery. I am a Kiyani myself. Being a retired officer, I would recommend that you should definitely be appointed to the post of Director (Research and Development) in the Department of Archives, Government of Pakistan, it would be an honor. Perhaps there is no need because the politics of sinking the ship of the country has been going on in Pakistan for many decades. I pray that Allah, the Most High, gives you more physical, spiritual, mental and psychological health and well-being and love (Ameen sum Ameen) .. Shabbir Kiyani from Rawalpindi.
I am wondering in what words should I appreciate the splendour of your work, your complete grasp on your subject, and your most charming and enchanting style of narration. It is my belief that since you do your work with complete honesty and sincerity, Allah also supports you in creating a masterpiece vlog like this one and I am sure that due to your good intentions towards your profession, the love and appreciation of thousands of followers will make you feel like the love of millions of followers. Praying for your more prosperity and success
There are two reasons behind every step I take. One is Allah's grace and the other is your prayers. Sometimes I don't understand myself how it all happens. I really work with all my integrity so I am sure that Allah will never leave me empty handed. The biggest example of this is that Allah has given me lovers like you. The only request is that you must pray for me, the rest is my destiny. Many prayers for you too. Stay blessed.
گیلانی صاحب ماشاء اللہ آپ کے ریڈار کی کیا بات ہے اللّہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح متحرک رکھے اچھی صحت اور طویل زندگی عطا فرمائے نیک کاموں کی جزائے خیر عطا فرمائے آمین اظہر حمید
Sab se pehlay to yeh bataien, kahan se latay hain itnay khoobsoorat alfaz, behtareen andaz e takalum, phir ghazab yeh k aap ki bharpoor mehnat nazar aati hy, possible mumkin maloomat akathi krni aor phir apnay tajurbay se us me se nonsence kahanian alehda karna. subhan Allah. kia baat hy g aap ki, khoosh rahain Gilani bhai
Yeh sab Allah ka tohfa jis par uska jitna shukar bhi adaa karon kam hai. Baqi aap bhaiyon ki mohabbat aur duaen hen jo meri rahnumai karti hen. Bas kuch isi tarah sab kuch aasan howa chala jata hai. Bohat shukriya comment ka. Khush rahen, salamat rahen.
Thank you so much Gilani sahib for putting up this vlog. We have been planning to visit the Pharwala fort for the last over 15 years but there was no guidance whatsoever. Now we will surely visit this place and the entire credit will go to you. Keep up the good work, Sir 🥰
This will be an honor for me. Please visit Pharwala and adjoining areas. You will surely enjoy it. I have another vlog on Pharwala Fort. You can watch it too. Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
46:49 شاہ صاحب ، آج آپ کی وجہ سے ہمیں محکمہ آثارِ قدیمہ کا شکر گزار ھیں اور یہ بھی کہنے پر مجبور ھو گے کہ یہ محکمہ بھی کام کرتا ھے ورنہ میریے شکوہ ہی تھے کہ بہت سی عمارتیں ان کی لاپرواہی کا شکار ہیں۔ لاشوں کی بیحرمتی کمزور انسان ھی کر سکتا ھے ورنہ جو اپنے اوپر سے مکھی نہیں اڑا سکتا اس کی ہڈیوں سے انتقام لینا افسوس صد افسوس اور سب سے زیادہ شکریہ اپ کا کہ اپ نے اتنی محنت اور کوششوں سے یہ وی لاگ تیار کیا اور مجھ سمت بےشمار لوگوں کو اس خوبصورت شہکار سے اگاہی فہرھم کی۔ ❤❤❤۔
اس مقبرے اور مسجد کو دیکھ کر مجھے بھی حیرت ہوئی اس لیے محکمہ آثار قدیمہ کو داد دینی ہی پڑی۔ ویسے ہر محکمے میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو رزق حلال پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ کا تبصرہ بہت اچھا ہے کہ ہڈیوں کے پنجر سے دشمنی مول لے کر کیا کر لو گے آپ؟ کاش ہر کوئی یہ بات سمجھ سکے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
اسلام وعلیکم سر جی پاکستان کو بہت ضرورت ھے آپ جیسے ماہر افراد کی جو کہ تاریخ پر نئے انداز میں کام کر سکتے ہیں ۔جیسا آپ جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ آمین اللھم اغفر للمؤمنین و مومنات والمسلیمن والمسلمات آمین
Gilani Sb hopefully you will be fine Inshallah thanks for sharing very very informative vlogs you have a great command on history seems you had a good research too please keep up with love and Thanks you.
Sir ap jo bta or dekha r hoty ha hum nadeedon ke tarha deakh or sun r hoty ha or ja k deakhny ke hasrat puri kar lety ha JezakAllah sir g jeety rahey khush abaad rahey ameen 💐💐💐💐💐💐
Aap k comments hamesha mera hausla badhatay hen. Bas kabhi kabhi aati hen aap. Duaon ka bohat shukriya. Jeeti rahen, khush rahen aur Allah aap ko har nemat se nawazay.
Allah aap ki beti ko sehat yab karay. Agar aap ko Naad e Ali aati hai to rozana isha ki namaz ka bad 3 bar awwal aakhir drurd sharif padh kar dam kar diya karen ya pani pila diya karen. Allah khair karay ga.
After Pharwala and dhangali the 3rd Ghakkar fort was Sultanpur fort near Mangla Dam where the spill way has been built. The Sultanpur village was relocated. The proof is Muqarab Khan coins which have the inscription . ظر ب قلہ سلطا ن پو ر Muqarab ruled upto Ghakhar Mandi.
I am referring to Mangla Fort located on a hill top near power generation house. Sultanpur fort was located on west bank of River Jhelum where it is Mangla Cantt now. The fort is no more there. I have pics of the coin I mentioned, I can send you the link. You are doing wonderful vlogs, really admirable work.
If you have some information (area, buildings etc) about this fort please send me on my WhatsApp: 0321 875 5750. I'll be thankful to you for this kindness.
گیلانی صاحب آپ ماشاءاللہ اپنے کام سے 100 فیصد انصاف کرتے ہیں، بہترین.
بہت شکریہ جناب۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اس فیلڈ میں گیلانی بھائی جیسا دوسرا کوئ نہیں اللّٰہ میرے بھائی کو لمبی عمر دے صحت دے حفاطت فرمائے آ مین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
جیلانی صاحب اپنا نمبر شیئر کریں
شکریہ مجھے بہت شوق ہے اثارقدیم دیکھنے کا ۔ آپ وہ قدیم عمارات دیکھاتے ہیں میں حیران ہوتا کہ ان محفوظ نہیں کیا گیا ۔ قوموں کو اپنی تاریخ نہیں بھولنا چاہیے ۔
یہ میرے لیے اعزاز اور خوشی کی بات ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
جس کھوتا خور قوم کو اپنے مستقبل کا کچھ اتا پتا نہیں ۔وہ بھلا اپنے ماضی کو کیا سمبھال کے رکھے گی۔
.very interesting jazakallah khair
Thanks a lot Syedzadi. Be happy, stay safe.
گیلانی صاحب بہت ہی عمدہ خاص طور پہ جو آپ تاریخی حوالہ جات کیساتھ معلومات فراہم کرتے ہیں💞
میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
بہت دلچسپ اور معلوماتی ولاگ
بہت شکریہ جناب
سرجی بہت مزہ آتاھے ان ویڈیوزسےبہت شکریہ ❤❤❤❤❤
میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے
زبردست
بہت شکریہ
Excellent sir g
So nice of you
Amazing history
Yes, it is very amazing.
Gailani saab ma apko salaam paish karti hu. Pata nai kahan kahan sy history dhoond kar itni mhnat kartay hain. Ma history daikhnay ki diwani hu. Wo bhi pakistan ki. Ap ny ye shok pura kia. Allah apko zindagi dy.
Wa Alekum us Salam
Duaon aur vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi jaza e khair ataa farmaye. Khush rahen, salamat rahen.
same here. I am also studying history from childhood
Glad to hear@@oxidepk
مسجدخاتم النبیین محمدعربیﷺ قلعہ۔۔پھروالہ۔۔۔۔زندہ باد۔۔۔۔ اتنا دیا سرکارنے ھم کو۔۔۔جتنی میری اوقات نہیں۔۔۔❤❤❤❤❤❤
درست کہا آپ نے
Bohad zabardast apki malopat hoti hay❤
Meray liye khushi ki bat hai
Thank you for this excellent informative video
My pleasure
.
.
@@zulfiqargilani
دریائے سواں کے کنارے آباد صدیوں پرانی تہذیب کے فوسلز قلعہ پھروالہ سردار مقرب خان کا مقبرہ بہت سے گکھڑ سرداروں اور سپاہیوں کی قبور خصوصاً مائی قمرو کی مسجد نے آپ کو قلعہ پھروالہ کا دوبارہ ویلاگ کرنے پر مجبور کیا ۔
غالباً ایک سال پہلے بھی آپ نے قلعہ پھروالہ کا زبردست ویلاگ کیا تھا ۔لگتا ہے دریائے سواں کے کنارے قلعہ پھروالہ سے آپ کو کافی محبت ہے یقیناً آپ دو تین سال بعد قلعہ پھروالہ کی مرمت کے بعد انشاء اللہ تیسرا ویلاگ بھی کریں گے پلیز قلعہ پھروالہ کے تیسرے ویلاگ میں برگد کے اس پرانے درخت کے بارے بھی کچھ بتانا جس کے سائے میں داتا گنج بخش ہجویری رحمۃ اللہ علیہ اور البیرونی نے بھی قیام کیا ۔
بہت خوبصورت ویلاگ ہے اللہ تعالیٰ آپ کے کام میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین
جی بالکل ایسا ہی ہے۔ یہ قلعہ پھروالہ کا میرا دوسرا دورہ تھا۔ اس وی لاگ کے بعد کچھ ایسے لوگوں سے رابطہ ہوا ہے جو ان قبور کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں جو حال ہی میں دریافت ہوئی ہیں جبکہ محکمہ آثار قدیمہ پر امید ہے کہ پھروالہ سے کچھ نئی دریافتیں ہو سکتی ہیں۔ اس لیے مجھے لگ رہا ہے کہ ایک سے زیادہ بار مجھے پھروالہ جانا پڑے گا لیکن یہ میرے لیے خوشی کی بات ہوگی کیونکہ تاریخ کی کھوج میں اگر دس بار بھی کہیں جانا پڑا تو میں ضرور جاوں گا۔
میں نے شاید پہلے وی لاگ میں بھی زیارت دکھائی تھی لیکن اس بار گیا تو اس بارے میں زیادہ تفصیل سے بتاوں گا ان شا اللہ۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Mashallah Bohat khoob ❤
Stay Blessed ❤
Jazak Allah. May Allah bless you too.
جناب گیلانی صاحب آپ کو آپ کے علم اور جنون کو دیکھتے ہوے آپ کو تمغہ امتیاز دینا چاہیے۔ انشاءاللہ
مجھے ان تمغوں کی اس لیے کوئی چاہ نہیں کیونکہ آپ بھائیوں کے تبصرے ہی میرے لیے تمغے سے زیادہ ہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilaniyahan tamge tumke lagane waliun ko die jate hen
تمغہ کیلئے کسی کا،منظور نظر ہونا ضروری ہے۔ اس میں محنت کا،معیار مختلف ہے وہ آپ تمغے ملنے والوں کو دیکھ کر خود لگا سکتے ہیں۔
@seemanaz8335
Afsos k mujhay nahi aatay 😂
@abdurraufabbasi8760
درست کہا آپ نے۔ سلامت رہیں۔
بہت ہی اعلیٰ سرکار بہت ہی اعلیٰ❤❤❤
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
YOU ARE THE FIRST WHO DONE THE BEST GREAT JOB SIR,,,WELL DONE SIR, YOU ARE MY NATION HERO ❤️,,LOVE YOU A LOT, ,,THANKS AGAIN,,,I ALWAYS WISH THAT ALLAH MAY BLESS YOU, 🙌 ❤️ ❤❤AMEEN YA RABBUL ALAMEEN YA RAHEEM YA KAREEM,,,
Thank you so much dear. Stay blessed.
بہت عمدہ تحقیق excellent work. Allah bless you
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
اللہ تعالٰی آپ کو حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ اصحاب وسلم کے صدقے دونوں جہان میں اعلی مقام عطا فرمائے
Sir Excellent Unique Vlog Allah bless and Protect you (Ameen)
So nice of you. Thanks for prayers. May Allah bless you too.
Excellent and informative video gellani saab so thanks ❤
Thank you so much dear
ماشاءاللہ
جزاک اللہ سرکار
Very nice vlog shah ji ❤
Thank you so much 😊
I Like your effort abouut gakhars heritage and explored the unknown history ,please continue.
Thank you very much dear
Megnificent video sir
So nice of you
A alakam beautiful photo from old heritage and herd Allah suban ALLAH give you credit to bring masque Zafar yad from UK
Thank you so much
Well done good beginning
Thanks a lot for your appreciation.
Like Gakhar chief same thing happened to grave of Mir Mannu in Lahore
Gilani Sahib very Nice video Sir jazakhallah Sir
Bohat shukriya aap ka
زبردست جی ❤❤❤
بہت شکریہ
@@zulfiqargilani thank you sir ma aap ka sub log Dak Ra hon aur comment ba karon ga inshallah aap wah cantt ke taraf be visit karan
Masha Allah ❤
Jazak Allah
Great work
Thanks a lot dear
AOA
JANAB VV GOOD PROGRAM.
Wa Alekum us Salam
Thanks a lot dear
زبردست معلومات
بہت شکریہ جناب
Appreciated gillani sab keep it up bht knowledge milta hai ap ki videos se 👏
Thanks a lot dear
Dear Gillani Sahib I am a retired officer from Rawalpindi and belong to gakhar community, I have listened and watched many vlogs but believe me your vlog taste is not only excellent but Allah may have specially selected you for this. Chosen for Special Work Your telling history, looking for history, and researching history with focus, and then vlogging with historical advice is brilliant and eloquent. When you talk about the pages of history and history, by God, it feels like sweetness. My thoughts will never be taken as flattery. I am a Kiyani myself. Being a retired officer, I would recommend that you should definitely be appointed to the post of Director (Research and Development) in the Department of Archives, Government of Pakistan, it would be an honor. Perhaps there is no need because the politics of sinking the ship of the country has been going on in Pakistan for many decades. I pray that Allah, the Most High, gives you more physical, spiritual, mental and psychological health and well-being and love (Ameen sum Ameen) .. Shabbir Kiyani from Rawalpindi.
زبردست۔
بہت شکریہ
Good work
Thanks a lot
Jeety rahy
Jazak Allah. Aap bhi khush aur salamat rahen.
Very good information..
So nice of you
Wellsaid 🎉
My pleasure
ماشااللہ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔
I am wondering in what words should I appreciate the splendour of your work, your complete grasp on your subject, and your most charming and enchanting style of narration. It is my belief that since you do your work with complete honesty and sincerity, Allah also supports you in creating a masterpiece vlog like this one and I am sure that due to your good intentions towards your profession, the love and appreciation of thousands of followers will make you feel like the love of millions of followers.
Praying for your more prosperity and success
There are two reasons behind every step I take. One is Allah's grace and the other is your prayers. Sometimes I don't understand myself how it all happens. I really work with all my integrity so I am sure that Allah will never leave me empty handed. The biggest example of this is that Allah has given me lovers like you.
The only request is that you must pray for me, the rest is my destiny.
Many prayers for you too. Stay blessed.
Not 1 of ur best vlog /but a lot of ur effort has been put / but super informative !!! Gilani Sb. very well done
So nice of you. Stay blessed.
Sha g 👍
Jee sarkar
Sir ap ko saloot sahe tareek batane ka Allah ap ko hifz o aman mein rakhe Ameen
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
ماشاءاللہ بہت اچھا وی لاگ تھا❤❤❤❤
بہت شکریہ جناب
@@zulfiqargilani 🌹
ماشاءاللہ گیلانی صاحب آپ کو بہت اچھی ٹیم ملی ھے اور آپ کے ساتھ مکمل تعاون کرتی ھے
اللہ ہمیشہ اپنے رحم و کرم کو وسیع رکھے۔ بہت شکریہ تبصرے کا۔ سلامت رہیں۔
Allah pak sab Janata main ala maqam ata frmaye
Ameen
nice👏
keep it up...
Thank you, I will in sha Allah
Good supporting to history
My pleasure
Very beautiful information thanks brother
So nice of you
MashaAllah g MashaAllah Apki Video dekhy bina din adhura lagta hai🎉
Meray liye nehayat khushi ki bat hai. Aap k liye bohat si duaen. Khush rahen, salamat rahen.
کون کون سی دین اسلام کی ھستیاں آئیں۔۔۔۔پھروالہ۔۔میں۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سب سے مشہور تو داتا گنج بخش ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ یہاں قیام کیا تھا۔
I salute you gilani sahib bhot zabardast maloomat hain Allah apko khush o Salamat rakhy Ameen
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
گیلانی صاحب ماشاء اللہ آپ کے ریڈار کی کیا بات ہے اللّہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح متحرک رکھے اچھی صحت اور طویل زندگی عطا فرمائے نیک کاموں کی جزائے خیر عطا فرمائے آمین اظہر حمید
آپ کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
Wah Gilani sahab, zabardust.
Bohat shukriya janab
Kamal ki resurch sir
Thanks a lot dear
Buhat kubsurat🌹👍❤information amazing really
Thanks for liking
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤❤❤❤❤
جزاک اللہ سرکار
MashaAllah
Jazak Allah
Assalam Alaikum.
Gilani Sahib. Main aapki himmat ko dad daita Hoon. Masha ALLAH.
Wa Alekum us Salam
Bohat shukriya. Salamat rahen.
Well said and well done 😊😊😊😊😊😊😊😊
Thanks a lot dear
Aslaam o Alaikum
Wa Alekum us Salam
Khush rahen, salamat rahen.
Masha Allah
Jazak Allah Sarkar
Nice very difficult work
Thank you so much
Sir ❤Nice .vlog❤MashaAllah ❤
Jazak Allah sarkar
Masha Allah ❤️❤️❤️🇮🇳
Jazak Allah sarkar
Sab se pehlay to yeh bataien, kahan se latay hain itnay khoobsoorat alfaz, behtareen andaz e takalum, phir ghazab yeh k aap ki bharpoor mehnat nazar aati hy, possible mumkin maloomat akathi krni aor phir apnay tajurbay se us me se nonsence kahanian alehda karna. subhan Allah. kia baat hy g aap ki, khoosh rahain Gilani bhai
Yeh sab Allah ka tohfa jis par uska jitna shukar bhi adaa karon kam hai. Baqi aap bhaiyon ki mohabbat aur duaen hen jo meri rahnumai karti hen. Bas kuch isi tarah sab kuch aasan howa chala jata hai.
Bohat shukriya comment ka. Khush rahen, salamat rahen.
MashaAllah. Excellent work. 👍👍
Thanks a lot dear
Nice
thanks a lot
*USTAAD JII PRESENT,, LIKED AND HOSHIYAAAR BAASHHH*
Bohat shukriya janab
❤
Bohat shukriya
گیلانی صاحب ماشا الله لاہور سے بھیرہ چونڈہ ٹلہ جوگیاں ا ور اب اسلام آباد
تاریخ کے لیے نگر نگر گھومنا پھرتا ہے سرکار۔ تبصرے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
❤اعلی
بہت شکریہ آپ کا
Great ❤❤
Thanks a lot
Wonderful account of Sardars.
Thank you so much
I proud of gakhar cast ❤❤❤
Be proud
Greatest person❤Sultan Sarang khan Allah blessed him
May Allah bless him. He was really a great person.
میں نے یہ مسجد اور مقبرہ کافی پہلے دیکھے تھے۔۔۔جب جھاڑ جھنکاڑ کی وجہ سے قریب جانا مشکل تھا۔۔کچھ فاصلے سے یہ مقام دیکھے تھے
جی ایسا ہی تھا۔ ان محکمہ آثار قدیمہ نے اسے جنگل سے باقاعدہ دریافت کیا ہے۔
Allah phir sy hmary khandan sy sultan pada kary
Allah aap ki tamam khawahishen poori karay
Great work.
Thanks a lot
Thank you so much Gilani sahib for putting up this vlog. We have been planning to visit the Pharwala fort for the last over 15 years but there was no guidance whatsoever.
Now we will surely visit this place and the entire credit will go to you. Keep up the good work, Sir 🥰
This will be an honor for me. Please visit Pharwala and adjoining areas. You will surely enjoy it. I have another vlog on Pharwala Fort. You can watch it too. Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
Welldone Shsh gee doing great job in the month of Ramzan.Keep it up
Thanks a lot
46:49 شاہ صاحب ، آج آپ کی وجہ سے ہمیں محکمہ آثارِ قدیمہ کا شکر گزار ھیں اور یہ بھی کہنے پر مجبور ھو گے کہ یہ محکمہ بھی کام کرتا ھے ورنہ میریے شکوہ ہی تھے کہ بہت سی عمارتیں ان کی لاپرواہی کا شکار ہیں۔
لاشوں کی بیحرمتی کمزور انسان ھی کر سکتا ھے ورنہ جو اپنے اوپر سے مکھی نہیں اڑا سکتا اس کی ہڈیوں سے انتقام لینا افسوس صد افسوس اور سب سے زیادہ شکریہ اپ کا کہ اپ نے اتنی محنت اور کوششوں سے یہ وی لاگ تیار کیا اور مجھ سمت بےشمار لوگوں کو اس خوبصورت شہکار سے اگاہی فہرھم کی۔ ❤❤❤۔
اس مقبرے اور مسجد کو دیکھ کر مجھے بھی حیرت ہوئی اس لیے محکمہ آثار قدیمہ کو داد دینی ہی پڑی۔ ویسے ہر محکمے میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو رزق حلال پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ کا تبصرہ بہت اچھا ہے کہ ہڈیوں کے پنجر سے دشمنی مول لے کر کیا کر لو گے آپ؟
کاش ہر کوئی یہ بات سمجھ سکے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Gillani sb ur doing excellent work....keep it up
Thank you very much sir
بہت۔۔۔۔شکریہ۔۔۔میاں۔صاحب❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
اسلام وعلیکم سر جی
پاکستان کو بہت ضرورت ھے آپ جیسے ماہر افراد کی جو کہ تاریخ پر نئے انداز میں کام کر سکتے ہیں ۔جیسا آپ
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ آمین اللھم اغفر للمؤمنین و مومنات والمسلیمن والمسلمات آمین
آپ کی محبت ہے جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
❤❤❤
Welcome sarkar
Gilani sb loves to describe history.
So nice of you
wahhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh
Thank you very much
Gilani Sb hopefully you will be fine Inshallah thanks for sharing very very informative vlogs you have a great command on history seems you had a good research too please keep up with love and Thanks you.
My pleasure sir. Thanks a lot for your wishes and prayers. Stay blessed.
شاہ صاحب اللہ آپ کو صحت عطا فرمائے
اللہ آپ کو بھی خوش اور سلامت رکھے۔
Sir ap jo bta or dekha r hoty ha hum nadeedon ke tarha deakh or sun r hoty ha or ja k deakhny ke hasrat puri kar lety ha JezakAllah sir g jeety rahey khush abaad rahey ameen 💐💐💐💐💐💐
Aap k comments hamesha mera hausla badhatay hen. Bas kabhi kabhi aati hen aap. Duaon ka bohat shukriya. Jeeti rahen, khush rahen aur Allah aap ko har nemat se nawazay.
@@zulfiqargilani sir meri beti bemar rehti hy ap seyad ha us k naik bakht or sehat k ley dua k dejey JezakAllah 🌸🌸🌸🌸🌸🌸
Allah aap ki beti ko sehat yab karay. Agar aap ko Naad e Ali aati hai to rozana isha ki namaz ka bad 3 bar awwal aakhir drurd sharif padh kar dam kar diya karen ya pani pila diya karen. Allah khair karay ga.
@@zulfiqargilani g zaror inshaAllah JezakAllah me ne esy manga he bibi sakina k tawasal sy tha 🤲
گیلانی صاحب آپ کی کاوشیں واقعتا قابل تعریف ہیں ۔۔۔۔
جس جگہ کو کور کیا کریں ساتھ لوکیشن اور راستہ بھی بتادیا کریں
بہت شکریہ۔ راستہ بتانے کی کوشش تو کرتا ہوں۔ اس میں مزید بہتری پیدا کر لیں گے ان شا اللہ۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Your commentary is nice
My pleasure
Masha'Allah ji
99.99 % proper information ❤
Thanks and welcome
We are also gakhar from khanpur kpk💖
Welcome sarkar
After Pharwala and dhangali the 3rd Ghakkar fort was Sultanpur fort near Mangla Dam where the spill way has been built. The Sultanpur village was relocated. The proof is Muqarab Khan coins which have the inscription . ظر ب قلہ سلطا ن پو ر
Muqarab ruled upto Ghakhar Mandi.
You will be able to see the vlog of this fort soon in sha Allah but it was not built by the Gakhars.
I am referring to Mangla Fort located on a hill top near power generation house. Sultanpur fort was located on west bank of River Jhelum where it is Mangla Cantt now. The fort is no more there. I have pics of the coin I mentioned, I can send you the link. You are doing wonderful vlogs, really admirable work.
If you have some information (area, buildings etc) about this fort please send me on my WhatsApp: 0321 875 5750. I'll be thankful to you for this kindness.
#HistorySultanGahkarKiani ❤❤❤❤❤