سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ تبارک اللہ واقعی دیدہ زیب مسجد اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی ہم میاں بیوی کی خواہش بڑھ گئی ہے بنانے والے کی عظمت کو سلام جنھوں نے کام کیا انکی کاریگری کو سلام آپکی کاوش کو بھی سلام
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ 🌹 اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جس جس نے اس کام میں حصہ لیا انکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
سبحان الله ماشاء الله تبارك الله جزاك الله خيرا الله تبارك وتعالى ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین انشاء اللہ عزوجل
ایسے لوگ دنیا میں قلب سلیم پا کے جنم لیتے ہیں اور بڑے آرام سے زندگی گزارنے کے بعد کوئ ایسی یادیں چھوڑ جاتے ہیں کہ صدیوں یاد رکھے جاتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
سبحان اللّه ۔ یہ ایمان افروز مسجد دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ۔ اللّه ڈاکٹر فرخ صاحب کے درجات بلند فرماے ۔ ہمارے ملک میں جہاں کھرب پتی سیاسی لوگ ھیں مگر ایسے کام ان کے نصیب میں نہیں ۔ ویڈیو کے لیے آپ کا از حد شکریہ ۔
ماشاء الله و تبارك الله - اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو بھی جنت الفردوس میں محل عطا کرے اور تمام کاریگروں اور تمام مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے والوں کو بھی جزاء خیر سے نوازے - امین
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جن جن افراد نے اس کام میں تعاون کیا انکو اور کاریگر وں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہُ الحمدللہ اللّٰہ اکبر اللہ تعالیٰ یہ پاک مقدس خوبصورت صدقہ جاریہ ڈاکٹر مرحوم و مغفور رحمۃ اللہ علیہ کے حق میں قبول فرمائے آور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
سبحان اللہ. آنکھوں کو ٹھنڈک کا احساس ھوتا ھے جی نہیں بھر رھا بار بار اسے دیکھنے کو اور دل، دماغ میں بسا لینے کو جی چاہتا ہے. لگتاھے قدرت اپنے ھاتھ سے مدد کر رہیھے salute to who initiated it and to those who are still working on it Salute to you as well Mr. Iftikhar.
اس خانہء خدا کو دیکھ کر میں اور تو کچھ نہیں کہہ پاونگا بس برجستہ زبان پر یہ الفاظ آگئے جو پیش نظر کررہا ہوں ۔ قربان ہیں تیری زینت پر دنیا کے ہزارو شیش محل۔ دیکھے جو اگر شرما جائے مشہور زمانہ تاج محل۔ سیرت اور صورت کو تیری ہے اہل نظر نے پہچانا ۔ آباد رہے اسکا ساقی آباد رہے یہ مے خانہ ۔ آمین۔ وعليكم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ افی بھائ ۔الله حافظ
واقعی بہت خوبصورت مسجد ہے ۔ ماشاءاللہ ۔ اور میں کراچی سے ہوں لیکن پنجاب کے جن جن علاقوں میں گیا ہوں یہی دیکھا کہ وہاں کے لوگ مساجد کو بہت خوبصورت بناتے ہیں بنسبت کراچی کے ۔
ماشاء اللہ بہت خوبصورت مسجد اللہ ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین میں انشاءاللہ جب پاکستان جاوں گی تو بچوں کو ضرور دیکھاوں گی یے تو ھمارے اپنے علاقے میں ھے جزاک اللہ سر آپ نے انفارمیشن دی اب تو لوگ ہر چیز میں ماڈرن ازم کا شکار ہیں اپنی اقدار کو چھوڑ کر پتا نہیں کیا کرنا چاہیے ہیں پہلے اس طرزِ تعمیر کی مساجد ہوا کرتی تھیں
پاک وگھہ شریف ھمارے بہت قریب ھے۔۔ما شاء اللہ بہت خوبصورت مسجد ھے سر آپ ھمارے علاقے میں آ ہے اور بہت خوشی ہوئی۔۔۔مجھے آپ کی آواز اور انداز بیاں بہت پسند ہے۔۔۔۔اور آ پ کی ھر وڈیو لازمی دیکھتی ہوں۔۔۔
سبحان اللہ واقعی دیدہ زیب مسجد ہے جب وڈیو میں اتنی خوبصورت لگ رہی ہے تو أنکھوں کے سامنے دیکھنے کا کیا لطف أۓگا ۔اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماۓ ۔ اور اپ کو ہمت دے کہ أپ ہمارے لۓ ایسی معلومات مہیا کرتے رہیں۔ ویگھ لفظ ہندی لفظ بیگھ سے نکلا ہے جس کے معنئ گز ہے
Today after watching this video i am really feeling proud of a Pak dr who dream to construct such a beautiful masjid.dr sb really build a master piece.may his soul rest in peace.wonderful.
سبحان اللہ بہت ہی پیاری مسجد ہے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے ۔۔اور میں انتظامیہ مسجد سے عرض کروں گا کہ فیصل مسجد اسلام آباد کی طرح اس کو تفریح گاہ ہرگز نہیں بننے دینا🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
ماشاء الله الله پاک ڈاکٹر صاحب کو جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور الله پاک آپ کو بھی حضور صلی الله عليه وسلم کے صدقے اپنی رحمتوں سے نوازے اور جزائے خیر عطاء فرمائے
Nice ancient precedent prepared model mosque ; Islamic heritage; prestigious dignity for whole tourist world and ummah; thereto. Long love; founder doctor sahib; forever.
I belongs to Gujrat. Subhan Allah.... Mujeh b es Historical Masjid ki zyarat ka sharraf hasil hoa. Es ki construction mein Iron steel yani sarya bilkul istmal nahien hoa. Cement ki jaggah chunay aur degar rocks ka mixture istmal hoa ha. Doctor sb. se mulaqat b hoi thi. Delicious langar with achar bi khaya. No doubt this Mosque 🕌 is Masterpiece by construction. Allah Doctor sb. K darjaat bulland farmaian... Aameen
گجرات کی وگھہ مسجد ماشاء اللہ سب سے پہلے پیارے ہم وطن ڈاکٹر صاحب کے لیے دعا کریں جنہوں نے آنے والی نسلوں کے لیے اتنی خوبصورت اسلامی مسجد شریف چھوڑی جو ہمارے گجرات میں آخر وقت تک دعا کرتے رہیں گے انشاء اللہ
MASHA ALLAHA TA'ALHA bahot khoobsoorat masjid hai , ALLAHA TA'ALHA doctor Sb ko jannat-ul-firdous main a'ala maqam ata farmaay Aameen thum Aameen Awr iss kar-e-khair main hissa lainay walon ko sawab-e-darain ata kray Aameen thum Aameen
رحمتہ العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں ڈاکٹر صاحب کو مسجد کی طرف تعمیر کی جانب اشارہ فرما نا اور رب العالمین کی رضا کا کرشمہ ہر ،ہر پہلو سے چھلکنے سے ثابت ہے کہ اللہ اپنے پیاروں کو ایسے کام سونپ کر نوازتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تشہیر کا اجر وثواب عطا فرمائے آمین یارب العالمین
سبحان الله، الله پاک مسجد بنانے والے کو اجر عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ جن جن احباب نے دعا ء خیر مانگی ھے اور داد تحسین پیش کیا ھے بندہ بھی وہ تمام کلمات محاسن پیش کرتاھے،🇮🇳
Thanks
@@iftikhariffi g00d
سبحان الله... ماشاء الله... الله اس مسجد کے کارِ خیر میں حصہ لینے والوں کو دنیا اور آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے ۔۔ آمین
ALLAH PAK IS THE BIGGEST BIGGEST BIGGEST BIGGEST BIGGEST MERCIFUL HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
یہ سب دیکھ کر رب پر یقین اور پکا ہوتا ہے ماشاءاللہ بہت خوب
Maa Shaa ALLAH
آستانہ عالیہ کدھر شریف منڈی بہاٶالدین ڈاکٹر فرخ حفیظ صاحب کا فنِ تعمیر کا عظیم شاہکار
Beshak jazakallah ameen
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اس کے بدلے میں محل عطا فرمائے آمین ثم آمین
(Amin)
ما شاء اللّٰه 🌹 بہت یونیک مسجد ھے 🌹 اللّٰه تعالیٰ اس کے بنانے والوں کو اجرِ عظیم عطا فرمائے 🤲
اتنی خوبصورت عمارت اتنی خوبصورت مسجد آجتک نہیں دیکھی ❤️❤️
اور ہم گجرات والوں کو آئیڈیا ہی نہیں گجرات میں ھے یہ شاہکار 🥺❤️❤️
Bhai phr ap gujrat rehty hi ni
Subhanalla mashalla ameen
Apny nhn dekhi ???
ماشأاﷲ بہت خوبصورت مسجد ہے
اللّہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کی نماذ پڑنے کی توفیق عطا فرماے آمین
Ameen Alhamdolila
(AMEEN) (ASHIQUE MEO OKARA)
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے
اور جنت الفردوس اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ قسم سے دل خوش ہو گیا ❤
بہت خوب جناب واہ واہ واہ مزا آ گیا ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ تبارک اللہ واقعی دیدہ زیب مسجد اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی ہم میاں بیوی کی خواہش بڑھ گئی ہے بنانے والے کی عظمت کو سلام جنھوں نے کام کیا انکی کاریگری کو سلام آپکی کاوش کو بھی سلام
سبحان الله،ﷻ،سبحان اللهﷻ،سبحان اللهﷻ،الله أكبرﷻ،اللہ پاکﷻ ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرماٸے۔آمین،
ماشااللہ سبحان اللہ بہت حوب صورت اس قدر خسین شاہکار پاکستان میں ماشااللہ سبحان اللہ آمیز نگ ۔
افتخار بھائی ماشاء اللّٰہ
کتنا خوبصورت شاھکار دکھایا ھے آپنے
یہ واقعی بہت پاک اور خوبصورت مسجد ہے میں نے بھی دیکھی ہے
ماشاءاللہ یہ مسجد نہایت ہی عمدہ اور خوبصورت ہے
Masha allah badshahoon k dor ki yad dilla rahi hai.taaj mehal b is masjid k samnay kuch b nhn
ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت خوب اللّٰہ سبحانہ وتعالی قبول فرمائے آمین یارب العالمین
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو بہت بہت اجر عظیم عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت۔ بادشاہی مسجد سے بھی خوبصورت ہے
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ 🌹 اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جس جس نے اس کام میں حصہ لیا انکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ سبحان اللہُ تعالیٰ آپ کو صحت دے اور بہت زیادہ عزت دے آمین ثم آمین یارب العالمین
ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🍁🇵🇰🌿
Ameen mashalla
سبحان اللہ العظیم زبردست بہت ہی خوبصورت مسجد ہے اللہ پاک ان کو جزائے خیر دے آمین
سبحان الله ماشاء الله تبارك الله جزاك الله خيرا الله تبارك وتعالى ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین انشاء اللہ عزوجل
جناب افتخار بھائی جان، آپ کا بہت شکریہ کہ آپ ہمیں نہایت عمدہ سے عمدہ جگہوں کا نظارہ کراتے ہیں، جزاک اللہ خیر جناب
ایسے لوگ دنیا میں قلب سلیم پا کے جنم لیتے ہیں اور بڑے آرام سے زندگی گزارنے کے بعد کوئ ایسی یادیں چھوڑ جاتے ہیں کہ صدیوں یاد رکھے جاتے ہیں
اللہ تعالیٰ انہیں اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے اور ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین
Travel and history vlogs uploaded on my channel, (nandana fort albiruni ki laboratory) And (the grave of Ham bin Nooh)
Ameen
آمین ثم آمین
بے شک ایسے لوگ اپنے نفس کی خواہشات کے بدلے میں اللہ کی رضا خرید لیتے ہیں اللہ انکو غریق رحمت کرے امین
ماشاء اللہ الکریم سبحان اللہ اللہ پاک بنانے اور بنوانے والون کو اجر عظیم عطا فرما کر جنت مین اپنے محبوب پاک کے قریب. گھر عطافرمائے آمین
سبحان اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو رہتی دنیا تک اسکا اجر و ثواب عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ۔ بہت اعلی
کیرانوالہ سیداں شریف زندہ باد۔
قبلہ ڈاکٹر فرخ حفیظ صاحب علیہ الرحمہ زندہ باد۔
Bht khubshurt masjid hy
Mashallah subhanallh
میرے علاقے میں آمد پہ خوش آمدید جنابِ من 😊😇🤗❤️
ماشاءاللہ !
اللّہ تعالیٰ سب معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے .
سبحان اللّه ۔ یہ ایمان افروز مسجد دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ۔ اللّه ڈاکٹر فرخ صاحب کے درجات بلند فرماے ۔ ہمارے ملک میں جہاں کھرب پتی سیاسی لوگ ھیں مگر ایسے کام ان کے نصیب میں نہیں ۔ ویڈیو کے لیے آپ کا از حد شکریہ ۔
ماشاءاللہ❤❤❤
ماشاءالله تبارك الله سبحان اللہ
Masha Allah Ankhoonh ko thandak milti hy dehkne se
الحمدللہ ۔ میرے مرشد ڈاکٹر فرخ حفیظ صاحب نے یہ کام شروع انجام دیا۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے
اللہ ج اپنے اس بندے ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے
الہی آمین
ماشاء الله و تبارك الله - اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو بھی جنت الفردوس میں محل عطا کرے اور تمام کاریگروں اور تمام مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے والوں کو بھی جزاء خیر سے نوازے - امین
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جن جن افراد نے اس کام میں تعاون کیا انکو اور کاریگر وں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ameen
@@mishkatfatima2757 ماشاء اللہ
AMEEN (ASHIQUE MEO OKARA)
Ameen jazakallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہُ الحمدللہ اللّٰہ اکبر اللہ تعالیٰ یہ پاک مقدس خوبصورت صدقہ جاریہ ڈاکٹر مرحوم و مغفور رحمۃ اللہ علیہ کے حق میں قبول فرمائے آور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
سبحان اللہ. آنکھوں کو ٹھنڈک کا احساس ھوتا ھے جی نہیں بھر رھا بار بار اسے دیکھنے کو اور دل، دماغ میں بسا لینے کو جی چاہتا ہے. لگتاھے قدرت اپنے ھاتھ سے مدد کر رہیھے salute to who initiated it and to those who are still working on it
Salute to you as well
Mr. Iftikhar.
ماشاءاللہ یہ خوبصورت مسجد الحمدللہ ہمارے گاوں میں واقع ہے
اور ہم افتخار عثمانی صاحب کے شکرگزار ہیں کہ وہ یہاں تشریف لائے۔
Beshak....buhat hi ala mayaar ki masjid hai ..aur lss ilaqay ki logoun ki khush qismati hai
سبحان اللہ
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
اور ان کو مسجد کے بدلے جنت میں بہت بڑا محل عطا فرمائے امین
سبحان اللہ عثمانی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور ڈاکٹر صاحب سمیت تمام مومنین کی بخشش فرمائے آمین
اس خانہء خدا کو دیکھ کر میں اور تو کچھ نہیں کہہ پاونگا بس برجستہ زبان پر یہ الفاظ آگئے جو پیش نظر کررہا ہوں ۔
قربان ہیں تیری زینت پر دنیا کے ہزارو شیش محل۔
دیکھے جو اگر شرما جائے مشہور زمانہ تاج محل۔
سیرت اور صورت کو تیری ہے اہل نظر نے پہچانا ۔
آباد رہے اسکا ساقی آباد رہے یہ مے خانہ ۔
آمین۔
وعليكم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
افی بھائ ۔الله حافظ
واقعی بہت خوبصورت مسجد ہے ۔
ماشاءاللہ ۔
اور میں کراچی سے ہوں لیکن پنجاب کے جن جن علاقوں میں گیا ہوں یہی دیکھا کہ وہاں کے لوگ مساجد کو بہت خوبصورت بناتے ہیں بنسبت کراچی کے ۔
Ye msjid mere gaon ma hai
Subhanallah Subhanallah subhanallah
Aameen suma Aameen
Prayers Allah Talla marhoom ko Ajreazim attafarmai Aameen
Subhan Allah bay had khubasurat masjid Allah subhana banwanay walon ko Ajray Azeem Ata keray
ماشاء اللہ بہت خوبصورت مسجد اللہ ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
میں انشاءاللہ جب پاکستان جاوں گی تو بچوں کو ضرور دیکھاوں گی یے تو ھمارے اپنے علاقے میں ھے جزاک اللہ سر آپ نے انفارمیشن دی اب تو لوگ ہر چیز میں ماڈرن ازم کا شکار ہیں اپنی اقدار کو چھوڑ کر پتا نہیں کیا کرنا چاہیے ہیں پہلے اس طرزِ تعمیر کی مساجد ہوا کرتی تھیں
Mashallah 💖💖🥰
Allhamdlilah sir am guider in this masjid pak wegha sharif🥰
پاک وگھہ شریف ھمارے بہت قریب ھے۔۔ما شاء اللہ بہت خوبصورت مسجد ھے
سر آپ ھمارے علاقے میں آ ہے اور بہت خوشی ہوئی۔۔۔مجھے آپ کی آواز اور انداز بیاں بہت پسند ہے۔۔۔۔اور آ پ کی ھر وڈیو لازمی دیکھتی ہوں۔۔۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
Ameen
آللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جزائے خیر دیں آمین ثم آمین ۔
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم
سبحان اللہ واقعی دیدہ زیب مسجد ہے جب وڈیو میں اتنی خوبصورت لگ رہی ہے تو أنکھوں کے سامنے دیکھنے کا کیا لطف أۓگا ۔اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماۓ ۔ اور اپ کو ہمت دے کہ أپ ہمارے لۓ ایسی معلومات مہیا کرتے رہیں۔ ویگھ لفظ ہندی لفظ بیگھ سے نکلا ہے جس کے معنئ گز ہے
Ameen jazakallah mashalla
Ap ka dil hy dekhny ka to most welcome ap mujh sy rabta kr skti ho
@@AsifRaza-df6uh kese rabita kren
Ap ny jub ana ho bta deyn meyn pas hi rehta hoon
Ameen
ماشاءاللہ۔اللہ۔اسکو۔جنت۔الفردوس۔مین۔جگہ۔عطاءکریے۔امین۔
Today after watching this video i am really feeling proud of a Pak dr who dream to construct such a beautiful masjid.dr sb really build a master piece.may his soul rest in peace.wonderful.
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
سبحان اللہ ۔۔۔ بہت ھی خوبصورت مسجد ھے۔۔۔۔ بہت ھی خوبصورت کیلیگرافی ھے۔۔۔
الله اکبر میرے پیر مرشد کی مسجد میں آپ حاضر ہوئے آپ کا بہت شکریہ نو سال قبل میں اس مسجد میں گیا تھا اس وقت تعمیر ہورہی تھی جزاک الله love u sir
آپ اپنے مرشد پاک اور مسجد پاک وھگہ گجرات کے بارے آگاہ کریں شکریہ
ALLAH k siwa koi mabood nai or Muhammad s a w w ALLAH k rasool han
Mein Apny Murshad Dr. Farrukh Hafeez ko Salute paish Krta hon... Allah Paj Unhy Jannat Ul Firdoss mein Awlaa Muqaam Naseeb kry Ameen
MashaAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah Alhamdulilah ShukrAlhamdolillah JazakAllah khair Allah o akber Allah pyarey jee Allah jalla jlalahu
SubhanAllah MashaAllah so beautiful and unique Mosque
JazakAllah khair for nice sharing
Iftikhar Bhai Pakistan k best Vlogger hy informative or Entertaining vlogs bnaty hy MashaAllah ❤️
Thanks
Travel and history vlogs uploaded on my channel, (nandana fort albiruni ki laboratory) And (the grave of Ham bin Nooh)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کمال است
Allah pak doctor sb k darjaat buland farmaey. Ameen
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔آمین
تعریف
صرف اس رب_ ذوالجلال کی جس نے اپنے بندوں کو ہدایت عطاءفرمائ
Boht hi piyari boht hi khoobsoorat ❤️,mashaAllah
🥰🥰🥰🥰 MashaAllah bht pyari masjid 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
واقعی بہت ہی خوبصورت مسجد
MashaAllah SubhanAllah
jis ne b ye masjid bnwai or jis jis ne b hissa liya Allah pak unko janat me is se b ziyada khoobsurat ghar Aata farmaey Ameen
سبحان اللہ بہت ہی پیاری مسجد ہے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے ۔۔اور میں انتظامیہ مسجد سے عرض کروں گا کہ فیصل مسجد اسلام آباد کی طرح اس کو تفریح گاہ ہرگز نہیں بننے دینا🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
ماشاء الله الله پاک ڈاکٹر صاحب کو جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور الله پاک آپ کو بھی حضور صلی الله عليه وسلم کے صدقے اپنی رحمتوں سے نوازے اور جزائے خیر عطاء فرمائے
Nice ancient precedent prepared model mosque ; Islamic heritage; prestigious dignity for whole tourist world and ummah; thereto. Long love; founder doctor sahib; forever.
Masha Allah SWT.
Jazak Allah for sharing such a wonderful piece of art with all of us. May Allah kareem grant Janna tul Firdous to Dr Sb. Aameen
Wahaa kaya kamal h g salam
Masha Allah bahut hi khoobsurat masjid hai ❤️👍
ماشاءاللہ۔ سبحان اللہ۔ بہت زبردست کام ہے۔ اللہ پاک ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
Alhumdullilah ma both khus qismat hun ya masjid Mayre village may majood ha❤️🥰
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ تبارک وتعالی خیر
اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے ڈاکٹر صاحب کی بخشش اورمغفرت فرمائے
I belongs to Gujrat. Subhan Allah.... Mujeh b es Historical Masjid ki zyarat ka sharraf hasil hoa. Es ki construction mein Iron steel yani sarya bilkul istmal nahien hoa. Cement ki jaggah chunay aur degar rocks ka mixture istmal hoa ha. Doctor sb. se mulaqat b hoi thi. Delicious langar with achar bi khaya. No doubt this Mosque 🕌 is Masterpiece by construction. Allah Doctor sb. K darjaat bulland farmaian... Aameen
ua-cam.com/video/7GPpGzkpqmo/v-deo.html
Subang Allah
ALLAH DR SAB R BANANAY WALAY SUB LOGON KO JAZA DE AMEEN
گجرات کی وگھہ مسجد ماشاء اللہ سب سے پہلے پیارے ہم وطن ڈاکٹر صاحب کے لیے دعا کریں جنہوں نے آنے والی نسلوں کے لیے اتنی خوبصورت اسلامی مسجد شریف چھوڑی جو ہمارے گجرات میں آخر وقت تک دعا کرتے رہیں گے انشاء اللہ
ماشاءاللہ میں نے بھی یہ مسجد دیکھی ہے بہت پیاری مسجد ہے
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
SUBHAN ALLAH
ALLAH Pak Dr. Sb k dar jat blund karay..................
Aameeeeeeen ❤
ALLAH Pak ap ko b kamyabi O kamrani atta farma, ay
Aameeeeeeen❤
MASHA ALLAHA TA'ALHA bahot khoobsoorat masjid hai , ALLAHA TA'ALHA doctor Sb ko jannat-ul-firdous main a'ala maqam ata farmaay Aameen thum Aameen
Awr iss kar-e-khair main hissa lainay walon ko sawab-e-darain ata kray Aameen thum Aameen
MashAllah atykhar bhai allah pak Ap ko sahat wali lambi umar atta farmieen bhut hai Achi malomati video bnati hai
ماشاءاللہ
Rare structure. First time saw this splendid structure ❤️
الللہ و اکبر ۔۔۔ماشاءالللہ سبحان الللہ سبحان الللہ ماشاءالللہ چشم بدور ۔۔۔۔۔۔آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین
Ma sha ALLAH
Very beautifull
Subhan ALLAH
Sir apki videos mujh jaisay history kay lovers kay liay zindagi hai.. thanks sir g.
رحمتہ العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں ڈاکٹر صاحب کو مسجد کی طرف تعمیر کی جانب اشارہ فرما نا اور رب العالمین کی رضا کا کرشمہ ہر ،ہر پہلو سے چھلکنے سے ثابت ہے کہ اللہ اپنے پیاروں کو ایسے کام سونپ کر نوازتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تشہیر کا اجر وثواب عطا فرمائے آمین یارب العالمین
مانشاء
آللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Aaj se saat Saal pehle hum me ye masjid dekhi this is waqat bhi ye zair taameer this Masha allah bohat khoobsoorat masjid hai
Beautiful Mosque 🕌
👍👌Wonderfull Video Sir👍👌