M b work visa py hi aia hon engineer visa py ..3 month sy free hon lkn ab omiya saitama m aik japnese company m visa change krwa rha hon.....m udr accomodation ki zarorat h
سر کیا جو بچہ پڑنے کے لیئے آتا ھے کیا اسے بھی فری ٹایئم میں فری ٹایئم سے مراد ھے کے پڑنے کے ساتھ ساتھ کام بھی کر سکتا ھے ۔اور کیا اسے بھی کام نہیں ملتا ھے اور اگر پڑھائی پوری کر لئے اس کے بعد کیا واپس جانا ضروری ھے کے وہا پر jobکر سکتا ھے پیلز جواب ضرور دئے🇰🇼🇵🇰
Thanks Bhai
Skills se konsa Skil mtlb he sir please explain kre k koyi ata he to konsa skill seke pehle Pakistan me
M b work visa py hi aia hon engineer visa py ..3 month sy free hon lkn ab omiya saitama m aik japnese company m visa change krwa rha hon.....m udr accomodation ki zarorat h
Please email at following address: azanconsultantsjp@gmail.com
Visit visa k bary main kya khayal hai ap ka? Kya visit k liye aa sakty hain?
Ap saitaama m rehty hein?
Nhyn brother
Japan mein Pakistani kis shahar main jyada hai
سر کیا جو بچہ پڑنے کے لیئے آتا ھے کیا اسے بھی فری ٹایئم میں فری ٹایئم سے مراد ھے کے پڑنے کے ساتھ ساتھ کام بھی کر سکتا ھے ۔اور کیا اسے بھی کام نہیں ملتا ھے اور اگر پڑھائی پوری کر لئے اس کے بعد کیا واپس جانا ضروری ھے کے وہا پر jobکر سکتا ھے پیلز جواب ضرور دئے🇰🇼🇵🇰
جو بچہ پڑھنے آتا ہے وہ ہفتہ میں اٹھائیس گھنٹے کام کر سکتا ہے اور پڑھائی کے بعد اکثر نوکری مل جاتی ہے
@@syedarifnaveed sir buhat shukriya 🇰🇼🇵🇰
Tu konsa best visaa ha phir jany k lyaa?