Allama Hisham Elahi Zaheer in Osama Tayyab Podcast
Вставка
- Опубліковано 21 лис 2023
- #osamatayyab #allamahishamelahizaheer
Allama Hisham Elahi Zaheer in Osama Tayyab Podcast
If you like my videos, don't forget to LIKE and Subscribe!
___________________
Follow me on:
Twitter: / osamatayyab
لبیک والے اس علامہ صاحب کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں علامہ صاحب ہمیشہ حق سچ کی بات کرتے ہیں ❤
انکے نزدیک تو سنی بدعتی مشرک ہیں
ٹی ایل پی منافقت کا دوسرا نام ہے 😢
Right
TLP Zindabad ہم علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے
TLp zandibad Pakistani zandibad Pakistani zandibad Pakistani zandibad Pakistani
منافقت کا دوسرا نام ٹی ایل پی ہے😭😭
ماشاءاللہ ہم بابا خادم حسین رضوی صاحب کے نظریات کے پیچھے ہے لیکن علامہ صاحب کی باتیں ماشاءاللہ بہت پسند آئی دعا ہے اللہ انکو بھی اسلام کے لیے tlp کے ساتھ مل کر جدوجھد کرنی چاہیے
😂
ماشاء اللہ جی
اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے اور ہم سب کو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر پہرہ دینے اور دین اسلام کو تخت پر لانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
تاجدار ختم نبوت زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤
جن کی کتابوں میں گستاخیاں بھری پڑی ہیں
ان سے امید رکھنا کہ گستاخوں کے خلاف وہ اہلسنت کا ساتھ دیں گے تو اس سے بڑی جہالت اور کیا ہو گی
ٹی ایل پی رانگ نمبر تھی اور آج بھی رانگ نمبر ہے ۔
علامہ ہشام الہی صاحب ❤
ویسے علامہ صاحب کے آنکھوں کے نیچے ہلکے بہت زیادہ ہیں لگتا ہے نیند پوری نہیں لیتے ۔۔۔۔۔
ایک مفکر عوام ❤
لبیک یا رسول اللہ ❤❤❤
ہم علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے 😍😍😍
قائد ابنِ قائد محترم علامہ ہشام الہٰی ظہیر صاحب ببر شیر 🦁 لیڈر
علامہ صاحب میرا تعلق تحریک لبیک پاکستان سے ہے لیکن ہم دل سے اپ کو سپورٹ کرتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کارکنان کے اپ تحریک لبیک کے ساتھ اتحاد کر کے الیکشن
علامہ صاحب حق سچ کی بات کرتے ہیں اللہ پاک ان کو استقامت عطا فرمائیں حق سچ بات کرنے کی۔ لبیک یا رسول اللہ ﷺ ۔ ٹی ایل پی زندہ باد۔ اج وی میرے بابا جان کی کیا بات
وہابیوں کے مطابق تو اہلسنّت بدعتی مشرک ہیں
کیا وہ حق فرماتے ہیں ؟؟؟؟؟
جی بھائی سچ فرماتے ہیں اہل سنت میں بہت سی بدعات رواج پا چکی ہیں@@user-bh6ui6ln4y
I love Allama Hisham Elahi Zaheer ❤
Allama Sahib 😍
Osama Bhai AP ny uras pak shirqat ki apka bht bht shukria Allah pak apko sehat dy lambi Zindagi dy Haq or such ki awaz bnany par best of 🤞
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
TLp zindabad 🥰 usama bahi shukriya ❤
*خیبر خیبر یا یہود*
*جیش محمد سوف یعود*
*محمد عربی ﷺ کی فوج پھر واپس آئے گی*
*سربراہ تحریک لبیک کا عرس امیر المجاہدین نور اللّٰه مرقدہ میں اسرائیل کو پیغام*
Mashalla Allah hifazat format apki
Masha Allah ❤
MashaAllah ❤
ماشاء اللّٰہ ❤
MaShaaAllah MaShaaAllah MaShaaAllah
Allah Tala Alama Sahb ko seht o salamti r iman wali lambiiiiiiii umr ata farmay....... Ameen YaRabulAlameen
Masha’Allah ❤
It's Nice to listen this knowledge full n pleasured talk..
It's my pleasure
علامہ صاحب گریٹ آدمی 💞
Mashaallah nice person
❤ mashallah g MASHALLAH g MASHALLAH g MASHALLAH g MASHALLAH g MASHALLAH
Love you ❤❤❤ from India
Allama Hisham sab zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءالله 💞
I am Ahl E Sonat Butt best Parson ❤
اس کے باپ کی کتاب ہے بریلویت اسے پڑھ لیں ایک بار۔۔۔
پھر گریٹ پرسن کے بارے میں رائے قائم فرمائیے گا ۔
ماشاءاللہ
Osama bhai in wazaif ko zra shorts me upload kr den to mehrbani ho gi
g zaroor insha allah
@@OsamaTayyabPodcast جزاک اللّٰہ خیرا بھائی 🌹🌹🌹
Mashallah
Utmost respect and blessings for you. Osma bhaie
علامہ صاحب اپ کو بھی بابا جی کورس پر انا چاہیے تھا سعد بھائی کو بلانا چاہیے تھا اپ کو کیونکہ اپ کی باتوں میں اور بابا جی خادم حسین رضوی صاحب کی باتوں میں ہمیں کوئی ذرا سا بھی فرق محسوس نہیں ہوتا تو لہذا اب جو ہے نا فرقہ واریت کو ہم نے چھوڑ کر اور باطل نظریات اور مذہبی لوگوں کے درمیان جنگ کا مسئلہ ہے تو لہذا باطل نظریات کو ہم نے ہرانا ہے اور اسلام کو دین کو تخت پر تخت پر لانا ہے لہذا ہم سارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہیں کوئی فرقہ واریت نہیں
کم از کم منافقت تو نہیں کی اس نے میلے پہ جا کر
وہابیوں کے نزدیک عرس منانا بدعت ہے اور ہر بدعت جہنم میں لے جاتی بقول وہابی علماء ۔۔
اسامہ بھائی صاحب اپ کا انداز گفتگو بہت اچھا اور خوبصورت ہے اپ پلیز علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب کا بھی لے نا ۔۔۔۔۔پلیز
ماشاءﷲ، اسامہ صاحب بہت اچھا انٹرویو لیا، علامہ ہشام حافظہ ﷲ بہت کمال عالم ہیں
Maza a gya😊
اللہ تعالیٰ علامہ برادران کی حفاظت فرمائے آمین
Good work
very good vlog bhai very good
Very nice vido
❤❤
Allma sahib ❤
ہشام الہی ظہیر❤❤ love TLP
Tlp zindbad
Mirza Jihlumi ulma main shomar he nahi hotta wo khoton main shomar hotta hai
Hahaha
Main Baba G Fana Fi Khatim-e-nabuowat (Darood) ka muqalid hu or mjhy baba g ki taaleem ki roshni me ma inki her bat ko right kehta hu. لبیک یا رسول اللہ ، درود ضروری ہے
اندھ بھگتی اسی کو کہتے میرے بھائی۔۔
علم دین سیکھنے سے طبیعت بحال ہو سکتی ہے کوشش فرمائیں
❤❤❤
TLP zinda baad ❤❤❤
Greet insan ha ye bi
❤tlp
Deeni jamaaton k sath itehaad hona chaye tlp sb se best hy
mera taluq TLP se hai but Allama Hisham Elahi Zaheer sahb aik good personality hain, me inki izat krta hon or degar ulma karam ki izat krta hon jin me M. Ali Mirza sahb ki bhi izat krta hon, baki ikhtilafaat alag matter hai..
😂😂😂😂
❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤
TLp zandibad Pakistani zandibad Pakistani zandibad Pakistani zandibad ❤
🇸🇩 zandibad
Osama Bhai Dr ashraf Jalali sab ka interview le😊
46:41 Why did he say hasbiAlllah it is hasbunAllah...?
Hasbiallah ( حسبي الله) is singular and Hasbunallah حسبنا الله is pleural.
As u say rabbi ربي Rabbuna ربنا
Lagta hai ap bunnu ummaya say hai.
میرا کمنٹ کیوں ڈیلیٹ کر دیا
Usama Bhai Apki bi khawahish-e- Wazifa krny ka irada to nahi ???????
Engineer ki parshani se chuthkara se kon sa waizefa ha🤭
علامہ شامی صاحب اپ کا نقطہ نظر بالکل ٹھیک ہے لیکن اپ ساجد میر کو بھی نکال دیں اور مولانا فضل الرحمان کو بھی نکال دیں اور جماعت اسلامی کو بھی نکال دیں اپ کا اتحاد اور طریقے لبیک کا اتحاد ہونا چاہیے اس پہ ہمیں کوئی شک نہیں ہے اپ کا اور خادم صاحب کا ایک ہی نظریہ ہے تو میرا تعلق طریق لبیک یا رسول اللہ سے ہے اور اپ کی باتوں میں اور خادم حسین رضا کی باتوں میں ہمیں کوئی فرق نظر نہیں اتا ہم اپ کو بڑا پسند کرتے ہیں تو یہ دوسرے کچر سے ہمیں باہر نکلنا چاہیے
اسامہ صاحب آپ اپنا عقیدہ بھی ظاہر کریں کہ آپ سب مکاتبِ فکر کے لوگوں سے پوڈ کاسٹ آخر وجہ
اس کا عقیدہ بھی صلح کلی والا ہے جو کہ ٹی ایل پی والوں کا ہے
بابے نے بہت محنت کی تھی اس عقیدے کو فروغ دینے کے لیے ۔
Mohtram sunni wahabi deobandi ke maslo ko bagher chere b podcast ho skti ha Q ke agr in maslon mei par jaye to shyd bht c cheze solve hone ki bajaye mazeed khrab hojati ha
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ سارے ہی حق پرست ہیں
؟؟؟
@@user-bh6ui6ln4y haq parast ki bt e ni firqo pr bat kre to hr ksi ke msly khtm ni hongy or haq parasti ki bt kren to phr ahle sunnat wa jamat e haq pr ha
@@NoorEPakistan92
یہی تو اسلام مخالف لوگوں کی تمنا ہے کہ سب گڈ مڈ ہو جائیں
حق کسی کو سمجھ ہی نہ آۓ عوام کو کنفیوز رکھنے کے لیے یہ ضروری ہے ۔
فکر رضا پہ عمل سے ہی اہلسنت کی بقاء مضمر ہے
باقی
جمہوریت جمہوریت کھیلتے رہیں سب کوگلے لگاتے رہیں
مگر
اس کی قیمت عوام اہلسنت کے عقائد میں بگاڑ ہے
بہشتی دروازے کے متعلق درست نہیں کہا۔۔۔۔بخاری شریف کی حدیث مبارکہ ہے جو 100کا قاتل ابھی اللّٰہ کے ولی کے پاس نہیں پہنچا فوت ہوگیا جنت و دوزخ کے فرشتے آئے آپس میں بحث کرنے لگے رب العالمین نے فرمایا جس طرف کا فیصلہ زیادہ ہے اس طرف والے فرشتے لے جائیں جہاں سے توبہ کا ارادہ کیا اور جہاں تک پہنچا اور جہاں پہنچنا تھا پہنچا نہیں اس کو بھی ماپ لو رب العالمین نے زمین کو حکم دیا جو فاصلہ طہ کیا تھا تھا لیکن زمین کو ادھر سے بڑھا دیا دوسری طرف زیادہ رہتا تھا اسے تھڑا کردیا اس طرح وہ بنی اسرائیلی جنتی ٹھہرا ۔۔۔محترم یہ بنی اسرائیل کے ولی کی شان ھے جو میرے بابا فرید الدین گنج شکر علیہ الرحمہ کے دروازے پر جائے کیسے خالی واپس آ سکتا ھے ۔۔۔۔۔
Good
@@hafibilalhameed5479 شکریہ محترم 🌹
سکن کی بیماری کا وظیفہ 48 منٹ ہر بہت تیزی کے ساتھ بولا ہے جو سمجھ نہیں ارہا اگر کوئی بھائی لکھ دے کمنٹ میں تو مہربانی ہوگی
Aise corollaries na banao.... Wo sirf logon k chandy ka darwaza ha😅
تم لوگوں کو کیا پتہ مقام ولایت کا۔۔
رب قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ ۔۔۔ خبردار !بے شک اللّٰہ کے ولیوں پر کوئی خوف نہیں اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے ۔۔