Narrated ‘Abdullah: The Prophet said, “I am your predecessor at the Lake-Fount (Kauthar) and some men amongst you will be brought to me, and when I will try to hand them some water, they will be pulled away from me by force whereupon I will say, ‘O Lord, my companions!’ Then the Almighty will say, ‘You do not know what they did after you left, they introduced new things into the religion after you.’” (Sahih Bukhari, Book 88, Hadith 173)
قادری صاحب آپ خود کہ رہے ھیں کہ صحابہ کے آپسی اختلافات پر کف لسان ( یعنی زبان بند رکھنا) ھے جائز فضائل میں تو کف لسان نہی ھے۔ عرس اور لنگر جب آپ اپنے پیر صاحب اور اولیا کا کر سکتے ھیں تو صحابئ کا کیوں نہی 🤔🤔( گل وچ ہور اے مالکاں نوں ای پے گئے او------
سب صحابہ کرام انسان تھے لغزشیں تو ہوئیں مگر امیر معاویہ رض کی شان میں صحیح احادیث تو موجود ہیں ۔ محدثین کے مطابق علی رض کی میں 3 لاکھ کے لگ بھگ احادیث گھڑی گئیں ۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی شان میں کوئی حدیث صحیح نہیں ہے ۔ دوسری بات آپ نے فرمائی کہ معاویہ رض کے عرس کی وجہ سے سب کچھ ہوا یہ بلکل غلط بات ہے ۔ شیعہ لوگ مدت سے صحابہ پر لعن طعن کر رہے تھے ۔ جب انٹر نیٹ کا زمانہ آیا تو اہل تشیع کے مخالفین نے نیٹ پر مواد ڈالا تو اہل تشیع اور سنی موقف سامنے ایا۔ جس سے بات واضح ہوئی کہ عائشہ رض ۔ زبیر۔ طلحہ اور معاویہ رض اجمعین کا موقف بھی کمزور موقف نہ تھا۔
الیاس عطاری نے تازہ فساد یہ ڈالا ھے کہ اھل سنت صرف اعلی حضرت احمد رضا کو ماننے میں ھے اس طرح ان کی رائے سے مختلف ھر رائے سے نمٹنے کیلئے فورس تیار کر دی گئی ھے۔
Molana sahub main apki Dil Sy izat krta Hun Lekin kaffy lisan kis jgha py likha Hy k agr koi Banda glat Kam kry to AP us k khilaf zuban band rakho jub Quran main Allah pak ambiya as k waqiyat Irshad frmaya Hy to jidhr jis nabi Sy Kuch ulat howa to wo bhi Allah pak NY wazhy byan frmaya jub nabi saw k pas aik urat ki churi ka fesla aya to nabi saw NY frmaya k is ki jgha Meri beti Fatima Ra bhi Hoti to us ka bhi hath hi kata jata to phir idhr zuban band rakhny ka huqam apko kis NY bta diya AP ye kha kro k ya to hum ulama gungy shetan ban kr khamosh rhy ya phir bano umiya k khof ki wjha Sy khamosh rhy
محترم علی وقار صاحب آج کے دور میں فضائل امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کیوں بیان کئے جائیں۔۔۔ ؟ اس کی کیا وجہ ہے۔۔۔؟ تو آپ سنیں۔۔۔ 💥 غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ ' غنیہ الطالبین ' میں فرماتے ہیں کہ: 'اہلسنت اس بات پر متفق ہیں کہ جو صحابہ کرام کے درمیان مشاجرات ہوئے ان پر اپنی زبان بند رکھیں اور ان کی برائیاں بیان کرنے سے رک جائیں اور ( اہلسنت اس بات پر بھی متفق ہیں کہ ) انکے فضائل و محاسن کا اظہار کیا جائے' یعنی کف لسان تو ان کے مابین جو معاملات ہوئے اس پر ہے نہ کہ فضائل و مناقب کا بیان و اظہار کرنے پر ۔۔۔ ورنہ تو۔۔۔ ✨امام بخاری رحمہ اللہ نے ' ذکر معاویہ' رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا باب قائم کیا ۔۔ ✨امام ترمذی رحمہ اللہ نے 'جامع ترمذی' میں مناقب امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا باب قائم کیا ۔۔۔ ✨امام اللالکائی نے' شرح اعتقاد اہل سنہ ' میں فضائل امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا باب قائم کیا ۔۔ ✨امام احمد بن حنبل نے 'فضائل صحابہ ' میں فضائل امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا باب قائم کیا۔۔۔ 💥 اب بات یہ ہے کہ مخالفین کا یہ کہنا کہ 14 سو سال میں کسی نے فضائل امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ نہیں بیان کئے تو اب امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے فضائل و مناقب بیان کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔۔۔؟ تو جواب سنیں: وجہ یہ ہے کہ اسلام کے چودہ سو سالہ عرصے میں جس طرح آج یعنی پندھرویں صدی میں امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ذات پر طوفان بدتمیزی برپا کیا گیا ہے پچھلی 14 سو سالہ تاریخ میں نہیں ہوا ۔۔۔ آج کے دور میں کس قدر ان ہستیوں کے خلاف کتابیں لکھی جارہی ۔۔۔! یہاں تک کہ ان کے اسلام، ان کے ایمان کے حوالے سے موضوع زیر بحث ہیں ۔۔۔ کہ کیا وہ مسلمان تھے یا نہیں۔۔۔! نعوذباللہ 💥 تو جب اس طرح حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے اصحاب کے خلاف طوفان بدتمیزی برپا کیا جائے تو اہل حق کا فرض ہے کہ وہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کے فضائل و مناقب کا اظہار کریں اور بیان کریں۔۔۔ 🔥 اسہی حوالے سے ایک سوال امام اہلسنت مجدد دین و ملّت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے ہوا جو فتاویٰ رضویہ کی جلد 23 صفحہ 740 پر ہے ۔۔۔ سوال کا مفہوم یہ ہے کہ: جس وقت یا جس مقام پر حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کی ذات پر حملے (یعنی بے ادبی) کیے جاتے ہوں تو کیا اس وقت مسلمانوں کے عقائد کی حفاظت اور صحابہ کے دفاع کے لئے ان کے فضائل بیان کرنا واجب ہے یا نہیں ۔۔۔؟ تو جواب میں امام اہلسنت فرماتے ہیں کہ : ' واجب بلکہ اہم فرائض سے ہے ۔۔ پھر حدیث مبارکہ بیان فرمائی جس کا مفہوم یہ ہے کہ ۔۔۔ " جس وقت میرے صحابہ کو برا بھلا کہا جائے تو اس وقت عالم اپنا علم ظاہر نہ کرے تو اس پر اللّٰه , فرشتوں اور آدمیوں کی لعنت ہوتی ہے اور اللّٰہ تعالیٰ نہ اس کے فرائض قبول فرماتا ہے نہ نوافل" نوٹ: تو امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل و مناقب بیان کرنا آج اس لئے ضروری ہے کیونکہ اس دور میں امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عظمت کے منکر، ان کے گستاخ اس قدر پیدا ہوئے کہ ان لوگوں نے امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے خلاف کتابیں لکھیں ہیں۔ عقل والوں کے لیے بس اتنا کافی ہے ۔۔۔۔
Hamara koi Talok nahi Dushmamany Ali ra sy....Ali ra Huq
Best explanation
100 percent drust frmaya
حق فرمایا
ماشااللہ بہت اچھی وضاحت فرمائی وقار بھائی
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین
Bht hi kamaal guftago Ki apny ...ya clear hona bht zrori tha... Beshak hazrat Ali hi haq per thay or mavia galti per ....
Maa Sha Allah
Mashallah buhat khubsoorat jawab ali bhai Allah kamil sehet k sath salamat rakhy apko ameen
AP ko yh tofeeq ni hoi Hazrat Mawiya R.A KY Naam KY sth R.A likh lety Thumbnail py
حضرت کا نام معاویہ کیساتھ مت لگاو۔روز قیامت معاویہ کیساتھ ساتھ رھوگے۔۔امام علی کیساتھ خرام زادہ نہیں ہوسکتا۔
سوشل میڈیا اصل وجہ ہے۔ اب کویی بات چھپایے نہیں چھپ سکتی ہے۔
قادری صاحب کیا اس نعرے میں کوئی حرج ھے
ہر صحابئی نبی جنتی جنتی۔( رضى الله تعالى عنه و صلّى اللّٰہُ تعالى عليه واٰلهِ وسلم )
بالکل نہیں
Narrated ‘Abdullah: The Prophet said, “I am your predecessor at the Lake-Fount (Kauthar) and some men amongst you will be brought to me, and when I will try to hand them some water, they will be pulled away from me by force whereupon I will say, ‘O Lord, my companions!’ Then the Almighty will say, ‘You do not know what they did after you left, they introduced new things into the religion after you.’”
(Sahih Bukhari, Book 88, Hadith 173)
Haq char yar
❤❤❤❤❤حق یاعلی مولا علی علیہ السلام
قادری صاحب آپ خود کہ رہے ھیں کہ صحابہ کے آپسی اختلافات پر کف لسان ( یعنی زبان بند رکھنا) ھے جائز فضائل میں تو کف لسان نہی ھے۔
عرس اور لنگر جب آپ اپنے پیر صاحب اور اولیا کا کر سکتے ھیں تو صحابئ کا کیوں نہی 🤔🤔( گل وچ ہور اے مالکاں نوں ای پے گئے او------
یہ بیچارہ خود علمی یتیم ہے 🙄
اور آپ نے صحیح کہا
Minhaj Ul Quran k hi ek maulana sab hai Allama habib al hussaini un se suno maviya k bare me huq bayan karte hai o
آج کل ھر انتشار کے پیچھے الیاس عطاری ھی کیوں ھوتا ھے؟ کیا یہ بندہ کوئی سازش ھے یا سب کچھ اتفاق سے ھو رھا ھے؟
Mavis,koota,shatN
سب صحابہ کرام انسان تھے لغزشیں تو ہوئیں مگر امیر معاویہ رض کی شان میں صحیح احادیث تو موجود ہیں ۔ محدثین کے مطابق علی رض کی میں 3 لاکھ کے لگ بھگ احادیث گھڑی گئیں ۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی شان میں کوئی حدیث صحیح نہیں ہے ۔
دوسری بات آپ نے فرمائی کہ معاویہ رض کے عرس کی وجہ سے سب کچھ ہوا یہ بلکل غلط بات ہے ۔ شیعہ لوگ مدت سے صحابہ پر لعن طعن کر رہے تھے ۔ جب انٹر نیٹ کا زمانہ آیا تو اہل تشیع کے مخالفین نے نیٹ پر مواد ڈالا تو اہل تشیع اور سنی موقف سامنے ایا۔ جس سے بات واضح ہوئی کہ عائشہ رض ۔ زبیر۔ طلحہ اور معاویہ رض اجمعین کا موقف بھی کمزور موقف نہ تھا۔
سب جھوٹی نہیں کچھ ضعیف بھی ہیں۔۔۔
Bohat achi bakwas ki tumne
Mavis,salary,shaman,haramzada
100 percent drust frmaya
الیاس عطاری نے تازہ فساد یہ ڈالا ھے کہ اھل سنت صرف اعلی حضرت احمد رضا کو ماننے میں ھے اس طرح ان کی رائے سے مختلف ھر رائے سے نمٹنے کیلئے فورس تیار کر دی گئی ھے۔
Mauviya Baghi hai. Mauviya Murdabad Mauviya Murdabad Mauviya Murdabad. Mauviya pe lannat Mauviya pe lannat Mauviya pe lannat.Banu ummayia shajara khabesa hai.
سلام۔۔۔علامہ صاحب تین طلاقوں کے متعلق اپنا موقف بتائیں اور ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا موقف بھی واضح فرما دیں
Bilkul drust Farmaya
MashaAllha zabardast ❤❤
Mawiya nin bodh ko juma parhaya tha
بہت خوبصورت جواب
Excellent analysis
Molana sahub main apki Dil Sy izat krta Hun Lekin kaffy lisan kis jgha py likha Hy k agr koi Banda glat Kam kry to AP us k khilaf zuban band rakho jub Quran main Allah pak ambiya as k waqiyat Irshad frmaya Hy to jidhr jis nabi Sy Kuch ulat howa to wo bhi Allah pak NY wazhy byan frmaya jub nabi saw k pas aik urat ki churi ka fesla aya to nabi saw NY frmaya k is ki jgha Meri beti Fatima Ra bhi Hoti to us ka bhi hath hi kata jata to phir idhr zuban band rakhny ka huqam apko kis NY bta diya AP ye kha kro k ya to hum ulama gungy shetan ban kr khamosh rhy ya phir bano umiya k khof ki wjha Sy khamosh rhy
محترم علی وقار صاحب آج کے دور میں فضائل امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کیوں بیان کئے جائیں۔۔۔ ؟ اس کی کیا وجہ ہے۔۔۔؟
تو آپ سنیں۔۔۔
💥 غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ ' غنیہ الطالبین ' میں فرماتے ہیں کہ:
'اہلسنت اس بات پر متفق ہیں کہ جو صحابہ کرام کے درمیان مشاجرات ہوئے ان پر اپنی زبان بند رکھیں اور ان کی برائیاں بیان کرنے سے رک جائیں اور ( اہلسنت اس بات پر بھی متفق ہیں کہ ) انکے فضائل و محاسن کا اظہار کیا جائے'
یعنی کف لسان تو ان کے مابین جو معاملات ہوئے اس پر ہے نہ کہ فضائل و مناقب کا بیان و اظہار کرنے پر ۔۔۔
ورنہ تو۔۔۔
✨امام بخاری رحمہ اللہ نے ' ذکر معاویہ' رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا باب قائم کیا ۔۔
✨امام ترمذی رحمہ اللہ نے 'جامع ترمذی' میں مناقب امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا باب قائم کیا ۔۔۔
✨امام اللالکائی نے' شرح اعتقاد اہل سنہ ' میں فضائل امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا باب قائم کیا ۔۔
✨امام احمد بن حنبل نے 'فضائل صحابہ ' میں فضائل امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا باب قائم کیا۔۔۔
💥 اب بات یہ ہے کہ مخالفین کا یہ کہنا کہ 14 سو سال میں کسی نے فضائل امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ نہیں بیان کئے تو اب امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے فضائل و مناقب بیان کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔۔۔؟
تو جواب سنیں: وجہ یہ ہے کہ اسلام کے چودہ سو سالہ عرصے میں جس طرح آج یعنی پندھرویں صدی میں امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ذات پر طوفان بدتمیزی برپا کیا گیا ہے پچھلی 14 سو سالہ تاریخ میں نہیں ہوا ۔۔۔
آج کے دور میں کس قدر ان ہستیوں کے خلاف کتابیں لکھی جارہی ۔۔۔! یہاں تک کہ ان کے اسلام، ان کے ایمان کے حوالے سے موضوع زیر بحث ہیں ۔۔۔ کہ کیا وہ مسلمان تھے یا نہیں۔۔۔! نعوذباللہ
💥 تو جب اس طرح حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے اصحاب کے خلاف طوفان بدتمیزی برپا کیا جائے تو اہل حق کا فرض ہے کہ وہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کے فضائل و مناقب کا اظہار کریں اور بیان کریں۔۔۔
🔥 اسہی حوالے سے ایک سوال امام اہلسنت مجدد دین و ملّت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے ہوا جو فتاویٰ رضویہ کی جلد 23 صفحہ 740 پر ہے ۔۔۔
سوال کا مفہوم یہ ہے کہ:
جس وقت یا جس مقام پر حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کی ذات پر حملے (یعنی بے ادبی) کیے جاتے ہوں تو کیا اس وقت مسلمانوں کے عقائد کی حفاظت اور صحابہ کے دفاع کے لئے ان کے فضائل بیان کرنا واجب ہے یا نہیں ۔۔۔؟
تو جواب میں امام اہلسنت فرماتے ہیں کہ :
' واجب بلکہ اہم فرائض سے ہے ۔۔ پھر حدیث مبارکہ بیان فرمائی جس کا مفہوم یہ ہے کہ ۔۔۔ " جس وقت میرے صحابہ کو برا بھلا کہا جائے تو اس وقت عالم اپنا علم ظاہر نہ کرے تو اس پر اللّٰه , فرشتوں اور آدمیوں کی لعنت ہوتی ہے اور اللّٰہ تعالیٰ نہ اس کے فرائض قبول فرماتا ہے نہ نوافل"
نوٹ:
تو امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل و مناقب بیان کرنا آج اس لئے ضروری ہے کیونکہ اس دور میں امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عظمت کے منکر، ان کے گستاخ اس قدر پیدا ہوئے کہ ان لوگوں نے امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے خلاف کتابیں لکھیں ہیں۔
عقل والوں کے لیے بس اتنا کافی ہے ۔۔۔۔
Ali a۔s۔ se ladne wala har insaan kafir tha
PHIR KHELAFATE RASHDA HAQ CHAR YAR KA NARA KUN LAGATY HO?????????????????????????????2812 BUKHARI 2812 BUKHARI?????