Kon mitayega, tumhara turkey egypt arab countries? Kon mitayega? Tum logo ki gand me dum hum, tumlog milke bhi food aur water nahi pohcha parahe ho, batawo kon marega? Tum unke manewale ho jo nabi SAW ku jungo me chor kar bhagayethe, jinhone nabi SAW ku akhri wasiyat likhne na di, tum unke manewaleho jo ahlebait par zulm kiya. Tumhare 55 israel ka kuch nahi begadsakte.
حدیث میں دجال سے دور رہنے کی نصیحت۔ کی گی ہے ، اور ایک حدیث میں ہے کہ اگر دجال کا سامنہ ہو تو اس پر سورة الكهف کی آیات پڑھو ،اور روایت میں ہے کہ اگر دجال سامنے ہو تو اس پر تھوک دو الغرض ان احادیث کی روشنی میں ہم یہ بات ماخذ کرتے ہے کہ دجال کے فتنے سے خود دور رکھنے کی نصیحت کی گی ہے دوم احادیث اور آیات یہ استدلال کرتی ہے کہ باب توبہ پہلے بند ہوں گا سورة الأنعام کی آیت 158 کا استدلال بھی یہی ہے جس روز تمہارے رب کی بعض مخصوص نشانیاں نمودار ہوجائیں گی پھر کسی ایسے شخص کو اس کا ایمان کچھ فائدہ نہ دے گا جو پہلے ایمان نہ لایا ہو یا جس نے اپنے ایمان میں کوئی بھلائی نہ کمائی ہو۔ سورج کا مغرب سے نکلنے کا اصل مقصد باب توبہ کا بند ہو جانا بتایا گیا اس پر تواتر کے ساتھ احادیث ہے اوپر آیت کا استدلال بھی یہی بنتا ہے اور دجال خود ایک نشانی ہے قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے اس لئے آیت کے استدلال یہی بات سمجھ آتی ہے کہ جب بڑی نشانیاں ظاہر ہونا شروع ہوں گی پھر ایمان لانے کا کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوں گا یعنی توبہ قبول نہیں کی جائے گی اب اگر سورج کے مغرب سے نکلنے کے واقعہ کو سب اخیر میں رکھیں تو پھر احادیث اور سورة الأنعام کی 158 آیت کا استدلال مر جاتا ہے کیونکہ دجال اور حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام اور یاجوج و ماجوج تسلسل کے ایک بعد دوسرا ظاہر ہوں گے اور آیت میں مخصوص نشانیاں کا صاف ذکر ہے یعنی قیامت کی بڑی نشانیوں کا (صیغہ جمع استعمال ہوا ہے) تو جب نشانیاں ظاہر ہو رہی ہو اور باب توبہ پھر بھی بند نہیں مانا جائے تو پھر ایت کا استدلال ہی نہیں رہتا ہے اس لئے باب توبہ بڑی نشانیوں کے ظاہر ہونے پہلے بند ہو جائے گا و ھذا یدل اقرب علی الصواب ، و اللہ اعلم بالحق .
یا اللہ ہمارے مظلوم بھائیوں کی فلسطین میں مدد فرماء اور مجھادین کو فتح نصیب فرماء اور ابو عبیدہ کی پوری قیادت کی حفاظت فرمائے اور ہمارے یمنیوں بھائیوں کی غیبی مدد فرماء
AoA sir, can you please write all these date create some kind of calendar along with all dates/info and publish on your chanel or make it available to buy online
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ مولانا صاحب ۔اللہ مجھے اور آپ کو ہدایت دے ۔اللہ کے دین کی اشاعت و تبلیغ کریں مستقبل کی منصوبہ بندی کے لئے اللہ تعالیٰ کافی ہے ۔كنتم خيرا امت اخرجت للناس
حضرت جب اسلامی مہینہ چاند کے تابع ھے اور کوئ مہینہ 29 کا ھوتا ھے اور کوئ 30 کا پھر آپ کسطرح وثوق سے کہ سکتے ھیں کہ دجال کا خروج اتوار کے دن ھوگا،اسلامی کیلینڈر دن کے بارے میں وثوق سے نہیں بتا سکتا ھے،برائے مہربانی اسکی وضاحت فرمائیں
Thora ghor krne pr sb samj ajyga baki ALLAH subhana Tala behtr krne or janne walay hein, in sb baton ko samjhna or islah apni zindagi ki krna maqsood hy
غیب کا علم اللہ کے پاس ھے۔ اور یہ دنیاں اللہ نے اتنے تھوڑے عرصہ کیلیے نہیں بناٸ ۔ قیامت تک ٹریلٸنز آف ایرز کی زندگی ھوگی ۔ یا پھر اس سے بھی زیادہ یعنی کہ بیحد عرصہ تک یہ دنیاں قاٸم و داٸم رھیگی ۔۔ معزرت کے ساتھ
You have given a misguided bayan, Imam mehndi &Hazrat issaa A.S are supposed to come first and the sun is supposed to rise from the west as the last sign.
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے دجال کے بارے تمیم داری رضی اللہ عنہ کا واقع بیان کیا جو سچا تھا اور انہیں برزخ میں دکھایا گیا لیکن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی دجال کے بارے کیا حدیث ہے ؟
@@farooqrazaalteejani208 میں بتانا چاہتا ہوں کہ جس کو تم لوگ دجال کہہ کر دوسروں کو گمراہ کر رہے وہ یہودی النسل اسرائیلی فوج کا بندہ تھا جو حلاق ہوا اور جس وقت جہنم میں داخل کیا جائے گا تو دیو ہیکل جسم ہو گا جو زنجیروں میں جکڑا ہوا ہو گا
@@farooqrazaalteejani208 آپ ڈاکٹر شاہد مسعود ،اوریا مقبول جان اور فلسطین کے علماء سے معلوم کریں کہ جو اسرائیلی پائیلٹ پاکستان کی حراست میں ہے اس کی کیا حقیقت ہے ؟
ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب، اوریا مقبول جان صاحب یا علماء کرام سے اس بارے میں پوچھنا یقیناً بے سود ہوگا کیونکہ اگر کوئی اسرائیلی لعین ہماری حکومت کے قبضہ میں اگر ہے بھی تو یہ حکومت کا کام ہے اگر وہ مناسب سمجھیں گے تو منظر عام پر لے آئیں گے ہمیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے اور نہ ہی ہم ملکی معاملات میں دخل اندازی پر یقین رکھتے ہیں جزاک اللّٰہ
@@NeoIslamicHD تو پھر تمہیں اسلام میں بھی فتنہ پھیلانے کا کوئی حق نہیں اور اپنی پیشنگوئیاں اور کاہنوں کی طرح جھوٹی خبریں پھیلانے سے باز رہو کیونکہ جو اسرائیلی پائیلٹ پاکستان کی حراست میں ہے وہ عیسیٰ مسیح کا مدد گار بندہ
Ager dar e touba band ho chuka to phir Allah ka lutaf ahl e imaan per kaisey ho ga ?please answer. (Mera khyal hai k dar e touba bohut baad main band ho ga) Wallah ho aalam.
انہیں کے بنائے ہوئے یو ٹیوب پر بیٹھ کر آپ انہیں کے آخری وقت آنے کی بات کر ہو کیا بات ہے آپ کی جناب وہ بھی یہ سب دیکھ کے ہنستے ہوں گے کتنے خوش فہم لوگ ہیں
Mera Ap saay 1 sawal hea ur wo ye hea k Allah Rabbul Ezzat k uotare Huie kitab ju Zindge guzarne k Leye pora Qanoon pesh karte hea ku Amlan PEth pechay kar k Angrezi Qanoon k teht nasal dar nasal zindgi guzar Dena Kya Az Roie Islam Durust hea ??? Yahood o Madara k Muqable mea Hamare sar pe hi pagre Qun Bandgi jaie ge jab k Ham bhi Rasool Allah ki Laie huie kitab Yani Quran saay Qanoon saay ju es mea Beyan Huwa hea Amlan Baghi hean
جی آپ نے بجا فرمایا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے قوانین کو چھوڑ کر کسی دوسرے کے قانون پر عمل کرنا اسلام کے منافی ہے اور ہمارے حکمرانوں کو اس جانب توجہ دینی چاہئے۔
اس حساب سے قیامت کا دن تاریخ بھی بتا دو بھئی؟ اب یہ نہ کہنا کہ وہ صرف اللہ کو پتا ہے، کیونکہ آپ نے پہلے ہی علم غیب کا علی الاعلان دعوہ کر دیا ہے یہ تاریخیں دے کے
آگاہی آگاہی آگاہی اے بے ایمان عہدیدارں، طاقت دولت اور عہدوں کے نشوں میں مست ظالموں اور جابروں، اپنے مفاد کی خاطر خدا کے غریب اور لاچار بندوں کی زندگیاں اجیرن کرنے والوں، ہوشیار ہو جاٶ، سرکشی سے باز آجاٶ، توبہ کر لو اور الّٰلہ سے ڈرو، جس دولت کی ہوس میں تم نے ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے رشوت اور حرام کماٸ سے اپنی جیبیں اور پیٹ بھر کر خوشیاں منانے والوں اب یہی دولت شہرت تمہارے لۓ وبال بننے والی ہے، ارشاد ربانی ہے، مال کی زیادتی نے تم کو غافل کر دیا یہاں تک تم قبروں میں جا پہنچے، توبہ کر لو، کر لو توبہ، توبہ کر لو، تمہارے حق میں یہی بہتر ہے، نہیں تو ظالموں کا انجام دیکھ لو، الّٰلہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے اور وہ کہتا ہے ہو جا سو ہو جاتا ہے، یہ آگاہی تمہارے بھلے کو ہے،
Kon mitayega, tumhara turkey egypt arab countries? Kon mitayega? Tum logo ki gand me dum hum, tumlog milke bhi food aur water nahi pohcha parahe ho, batawo kon marega? Tum unke manewale ho jo nabi SAW ku jungo me chor kar bhagayethe, jinhone nabi SAW ku akhri wasiyat likhne na di, tum unke manewaleho jo ahlebait par zulm kiya. Tumhare 55 israel ka kuch nahi begadsakte.
جنابِ محترم اِسی سلسلے کے ایک بیان میں آپنے فرمایا کہ آپکی سمجھ کے مطابق قیامت کی دس بڑی نشانیوں میں سب سے پہلے سورج کا مغرب سے طلوع ہونا ہے ، تو حضرت پھر اِس کے بعد بھی زمین پر زندگی کا کوئی تصور ہوگا ؟؟ یقیناً ناممکن ہے ، تو پھر اِس کے بعد دابتة الارض کا نکلنا ، دجّالِ لعین کا خروج پھر بقول آپکے دجٌال کا "چودہ مہینے چودہ دن تک حکومت کرنا" پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ہونا پھر انکے ہاتھوں دجٌال مردود کا جہنم واصل ہونا اور پھر اِن تمام واقعات کے ہوچُکنے کے بعد امن و سلامتی کے ساتھ انسانوں کا زندگی گزارنا ۔۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ اِس تمام وقت یا زمانے میں سورج مغرب سے ہی طلوع ہوتا رہے گا یا صرف ایک دن کے لئیے ہی سورج مغرب سے طلوع ہوگا ؟؟؟ کیونکہ آپنے فرمایا کہ سب سے پہلے سورج مغرب سے طلوع ہوگا ، پھر اسکے بعد تو سب کچھ ختم ۔۔۔۔ آپ کے بیان میں کوئی تسلسل نہیں ہے اور بیان کا طریقۂ کار بھی بہتر نہیں ہے اور نہ ہی بیان پر گِرِفت ہے ۔۔۔۔ دعاگو
سورج کا مغرب طلوع کا واقعہ صرف ایک مرتبہ اور کچھ دیر کہ لئے ہوں گا یہ روایات میں اس ک ذکر ہے کہ وہ صرف ایک مرتبہ اور کچھ دیر کہ لئے مغرب طلوع ہو کر پھر دوبارہ غروب ہو جائیں گا اور پھر مشرق سے طلوع ہوں گا ، باقی آپ نے کہا میری باتوں تسلسل نہیں ہے۔ تو بات یہ ہے کہ ٹی وی آکر لیکچر دینا کا میرا پہلا تجربہ تھا اور پروگرام کو قسطوں میں بانٹنا تھا اس لئے ہو سکتا آپکو ایسا محسوس ہوا ہو
جزاک الله خیراً کثیرا محترم جناب عزت افزائ کا بہت شکریہ، سورج کے مغرب سے طلوع ہوئے والی بات کا ذکر کرنا تھا ، میرے جیسے بہت لوگ ایسے ہیں جنہیں یہ بات نہیں معلوم۔۔۔
Aap galat byan karrahai hai jab touba ka darwaja band ho jayaiga to dajjal ka nikalna fitna kaha howa jis kai barai mai tamam nabiyon nai daraya jab iman hi nhi to dajjal wajal kya karaiga aap apni baato pai ghour karai
Ager pahle suraj magrib se nikal gya to jab dajjal ko khatam karne issa ibn maryam aayege to jo issai hai woh iman layege ager suraj magrib se aagya to tauba ka darwaza to band hojaega na issaiyo ka iman lana koi faida nhi dega fir ? Maaf karna mujhe laga ke suraj wali nishani issa ibn maryam ke bhi baad ki hai unke hukumat ke baad log fir se gunaho ki taraf chale jaege to
Sir u mean Imam Mehndi or hazrat Issa baab e toba ka drwaza band ho ga mtlb soraj maghrib ssay taloo ho ga tab aaye gain.. koi sense nahi banti.. baki Allah ko illam..
کیا وہ حدیث اپ نے سنے ھیں جو قرب قیامت سے پھلے ملحمت العظمی' جنگیں پھر جس میں گریٹر اسرائل جبکہ 99 % عربی مقتل ھونگے اسرئیل کے ھاتھوں دوسراغزوہ ھند درئائے سندھ خون سے سرخ بھے گا تیسرا لشکر خراسان جو افغانستان کے یا پاکستان کے پھاڑوں سے ائگآ یھی لوگ 80 جھنڈے کالے ھر جھنڈے کے ساتھ 12000 بندے -- پھلے دریائے سندھ کو خون سے سرخ بھائیگا پھر عرب جائینگے وھاں دوبئی سے شروات ھوگی اور اسرائیل کا قتل عام ھوگا اور فلسطین شام تکجائنگے اور اسرئیل نیست و نابود ھونگے لاشین کہ پاک پرندہ ھوا میں تھک ھار کر جب گرے گا تو لاش پر --- پھر ایٹمی وار -- پھر عیسی' علیہ کانزول دجال کا خاتمہ پھر وھی مومنین 40 سال شام کے پھاڑوں میں -- جوج ما جوج کا نخلا -- عیسی' علیہ کا اللہ سے دعا کہ اللہ ان ظالموں سے بچا -- شام سے خوشبودار ھوا چلے گی اور مومنین وفات بس روز محشر بڑی قیامت
Par hum to ye jante hai ki Al Mahdi ke aane ke baad Aman aur insaaf aajayega pure duniya mei to fir ye dajjal aane se pehle duniya mei 3 saal uthal puthal kyu hoga
حدیث کے مطابق دجال تیسری جنگِ عظیم کے بعد نکلے گا۔ حضور صلّی اللہ علیہ والہ وسلّم کا ارشاد ہے کہ بیت المقدس کی آبادی یثرب (مدینہ) کی ویرانی ہے، یثرب کی ویرانی تیسری جنگ عظیم کا پیش خیمہ ہے اور تیسری جنگ عظیم کا آغاز قسطنطنیہ (استنبول-ترکی) کی فتح ہے اور قسطنطنیہ کی فتح خروجِ دجال ہے۔ سورج کا مغرب سے نکلنا اور توبہ کا دروازہ بند ہونا یہ قیامت کی آخری نشانیوں میں سے ہیں۔
Sabhi isi duniya mein tahenge kiyonke sabka malik allah hai. Aap aalemul ghain na banen aur allah ko islam ki jageer nahi manen. Allah kiya hain yeh koi mazhab nahi janta hai. Maut aate hi hawas udh jayenge.
نہ کوئی جھوٹا کہنے سے جھوٹا ہو جاتا ہے اور نہ ہی سچا کہنے سے سچا جھوٹا اور سچا ثابت کرنے کے لئے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر آپ کے پاس دلیل موجود ہے تو ضرور رہنمائی فرمائیں جزاک اللّٰہ
Dajjal kamzoor Iman walo ko Apne taraf kardega. Yeh waqia sooraj maghrib se nikalne se pehle Hoga. Kyunke jab sooraj maghrib se niklega to phir jo Muslim hai Woh Muslim Hoga aur Jo kafir Hoga wo kafir Hoga. To phir dajjal Muslims ko Kaise kaafir kardega..
1502 keh ry hain ap jb k hadees ki roh se sabit ha k is umat ki umer 1500 sal ha or mera n khyal k imam mehdi A.S ka ana or dajjal ka ana koi door ha 1500 hijrinse bht pehly e hojaye ga ye sb bcz usk bd Hazrat imam ne 7 saal hakomat b krni kahi jagah 40 saal b likha
اور جب موسی علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا کہ بھائیو تم پر خدا نے جو احسان کیے ہیں ان کو یاد کرو کہ اس نے تم میں پیغمبر پیدا کیے اور تمہیں بادشاہ بنایا اور تم کو اتنا کچھ عنائت کیا کہ اہل عالم میں سے کسی کو نہیں دیا۔تو بھائیو تم ارض مقدس میں جسے خدا نے تمہارے لیے لکھ رکھا ہے چل داخل ہو اور پیٹھ نہ پھیر دینا ورنہ نقصان میں پڑ جاؤ گے ۔ المائدہ 20٫21 الف، جو ارض مقدس خدا نے بنی اسرائیل کے نام لکھ رکھی ہے ، آج اس تحریر (رجسٹری) کی کیا حیثیت ہے ؟؟؟ ب، اور جو بنی اسرائیل کو حکم دیا جا رہا ہے کہ لڑائی کے وقت پیٹھ نہ پھیر دینا آج بنی اسرائیل کے لیے یہ حکم کیا حیثیت رکھتا ہے ؟؟؟ Comment is free but Facts are Sacred. شکریہ راہنمائی کا طالب اور جو کتاب تم پر نازل ہوئی اورجو کتابیں تم سے پہلے نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتےاور آخرت کا یقین رکھنے ہیں ۔ البقرہ 4 اس نے (اے محمد ص) تم پر سچی کتاب نازل کی جو پہلی آسمانی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اسی نے تورات اور انجیل نازل کی ۔آل عمران 3 اور ہم نے ان (ابراہیم علیہ السلام) کو اسحاق اور اور یعقوب علیہ السلام بخشے اور ان کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب مقرر کر دی اور ان کو دنیا میں بھی انکا صلہ عنایت کیا اور وہ آخرت میں بھی نیک لوگوں میں ہونگے ۔ العنکبوت 26 اور ہم نے ابراہیم علیہ السلام کو اسحاق اور یعقوب عطا کیے اور سب کو نیک کیا۔ الانبیاء 72 اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب اور حکومت اور نبوت بخشی اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائیں اور اہل عالم پر فضیلت دی ۔ الجاشیہ 16 اور جب موسی علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا کہ بھائیو تم پر خدا نے جو احسان کیے ہیں انکو یاد کرو کہ اس نے تم میں پیغمبر پیدا کیے اور تمہیں بادشاہ بنایا اور تم کو اتنا کچھ عنایت کیا کہ اہل عالم میں سے کسی کو نہیں دیا ۔ المائدہ 20 تو بھائیو تم ارض مقدس میں جسے اللہ تعالی نے تمھارے لیے لکھ رکھا ہے چل داخل ہو اور مقابلے کے وقت پیٹھ نہ پھیر دینا ورنہ نقصان میں پڑ جاو ۔ المائدہ 21 اے بنی اسرائیل میرے وہ احسان یاد کرو جو میں نے تم پر کیے تھے اور یہ کہ میں نے تم کو جہان کے لوگوں پر فضیلت بخشی ۔ البقرہ 47 اور جب ہم نے تمھارے لیے دریا کو پھاڑ دیا تم کو نجات دی اور فرعون کی قوم کو غرق کر دیا اور تم دیکھ ہی تو رہے تھے ۔ البقرہ 50 اور ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات دی۔الدخان 30 اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتحب کیا تھا۔ الدخان 32 اے بنی اسرائیل میرے وہ احسان یاد کرو جو میں نے تم پر کیے تھے اور یہ کہ میں نے تم کو اہل عالم پر فضیلت بخشی ۔ البقرہ 122
اے برادران قوم ! اس مقدّس سرزمین میں داخل ہوجاوٴ جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دی ہے، پیچھے نہ ہٹو ورنہ ناکام و نامراد پلٹو گے جواب تو اس آیت میں خود موجود ہے کہ پیٹ پھیروں گے تو پھر نا مراد ہو جاؤں گے سزا کے طور اور انہوں نے یہ کیا تو رجسٹری تو خود بخود کینسل ہو گی ، آپ اپنے دوسرے سوال کو مزید واضح کریں کہ آپ پوچھنا کیا چا رہے ہیں ؟
ua-cam.com/video/7to9DUX38Zk/v-deo.html according to sheikhul islam dr tahirul qadri imam mehdi will come after 2000 hijri answer me about this baayi muje confusion hai ye confusion dooor kijiye plxxx😔😔🥺🥺
Aap ke videos ke titles yuun iss tarah hai ke aap ko gaib ka ilm. Beshak yeh fitnon ka daur....Lekin koi nahi jaanta Qayamat kab barpa hogi. Kahkashan-e-Ilm
molana sab bab e toba akhri 10 nishanion main hu. apni tarteeb theek ker lo. ap khud confused ho agay ap nay logon ki kia rehnumai kero gy. babe toba hazrat easa as ki wafat ky bhat bad band ho ga. sath hi dumbatularz niklay ga.
آپ پہلے یہ بتائیں آپ مسلمان ہیں مسلمانوں نے تو دین کو پڑھو سمجھو اور اس کے بعد پوچھوں یہ جو قرآن مجید اللہ پاک نے بھیجی ہے دیکھنے میں کتاب لگ رہی ہے یہ ایک کتاب نہیں یہ قرآن پاک ہے اس میں اللہ پاک نے جب سے دنیا بنی ہے اس وقت سے لے کے قیامت کے آنے تک اللہ پاک نے اس قرآن مجید میں بتایا ہے
نہ کوئی جھوٹا کہنے سے جھوٹا ہو جاتا ہے اور نہ ہی سچا کہنے سے سچا جھوٹا اور سچا ثابت کرنے کے لئے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر آپ کے پاس دلیل موجود ہے تو ضرور رہنمائی فرمائیں جزاک اللّٰہ
dajjalke anese pehelehisar Ed musalman ko allah p as k dunysse utha lega iske bad hi qitamat zor pakregi ? ya allah game dajal ke anese pehelehi uthale ham dajal ke fitnose bavh jai 👌 aur kahajata hai ke hashr ke meidan me musalmsno kojamekiya jaige to hasreka meidan kaha hoga yehi zaminpar
MAOLANA ALLAH NE SURAJ AOR CHAND K NIKALNE AOR GHARUB KERNE KA WAQT MUQARAR KER RAKHA HAI KIYA AAP KEH SAKTE HAN K KABHI RAAT LAMBI KABHI CHOTI AOR KABHI SURAJ 3 DIN tak na nikalna kabhi ek sal tak zameen ka yeh hissa suraj k samne yeh sab allah hi ki setting hai kiya allah ne aap se kaha tha k 12,12 gente per din raat ki setting ki huwi hai pls ilm hasil karo phir tum vedio banao werna loghon ko gumrah mat karo
Assalaam alaikum Sabse pahli baat Allah knows the best. abtak ki meri kamzor knowledge ke hisaab se jab Allah ke Rasool nabi e kareem meraaj mein Allah se mulaqat ke waqt pucha tha ki meri ummat ki kitni umar hogi to farmaya gaya ek saal aasmani yani ek hazaar saal to nabi ne Allah se dua ki ummat ki umar thodi badaayi jaaye to aur aadha din Allah ki taraf se diya gaya yani paanch sau saal aur ab hum kaun se saal mein chal rahe hai 1444 abhi mehdi alaisalaam aana hai phir dajjal aana hai phir esa alaisalaam aana hai jung hona hai dajjal ka marna hai esa alaisalaam 40 saal duniya mein rahna hai.yeh sab hona hai to time kahan bachra hai. please rahnumaai kare meri. shukriya
@@NeoIslamicHD Parabrahma Narayana Parandhama (Meaning is Narayana is Great) and He is only 1 God and He is only Celebrated as Greatest in all the Universes.
@@farooqrazaalteejani208 I have been researching on these Hadees Since Gulf War ( 1991 ). I have huge materials regarding these. I encountered many Islamic Scholars giving wrong informations. They have thier own perceptions & understandings.
Ap ny hr baat quran o hadees sy irshad frmai , Allah apko taraqi dy
ماشاءاللہ آپ کا تجزیہ بلکل درست ہے جب تک قیامت کا دن قائم نہ ہو جائے نیکی کر نا نہ چھوڑنا اللہ تعالیٰ زرور اجر عطا فرمائے گا
آمین
Kon mitayega, tumhara turkey egypt arab countries? Kon mitayega? Tum logo ki gand me dum hum, tumlog milke bhi food aur water nahi pohcha parahe ho, batawo kon marega? Tum unke manewale ho jo nabi SAW ku jungo me chor kar bhagayethe, jinhone nabi SAW ku akhri wasiyat likhne na di, tum unke manewaleho jo ahlebait par zulm kiya. Tumhare 55 israel ka kuch nahi begadsakte.
جب توبہ کا دروازہ بند ہو گا تو پھر دجال کے وقت انسان کی آزمایش کیوں ہوگی۔ یہ بات متضاد نہیں ھے
سوال 6 مليون دولار
بارك الله فيك
@@kokebshahwar5227 وإذا جاوبت عنه هل بتعطيني ستة مليون دولار ؟
حدیث میں دجال سے دور رہنے کی نصیحت۔ کی گی ہے ، اور ایک حدیث میں ہے کہ اگر دجال کا سامنہ ہو تو اس پر سورة الكهف کی آیات پڑھو ،اور روایت میں ہے کہ اگر دجال سامنے ہو تو اس پر تھوک دو الغرض ان احادیث کی روشنی میں ہم یہ بات ماخذ کرتے ہے کہ دجال کے فتنے سے خود دور رکھنے کی نصیحت کی گی ہے
دوم احادیث اور آیات یہ استدلال کرتی ہے کہ باب توبہ پہلے بند ہوں گا سورة الأنعام کی آیت 158 کا استدلال بھی یہی ہے
جس روز تمہارے رب کی بعض مخصوص نشانیاں نمودار ہوجائیں گی پھر کسی ایسے شخص کو اس کا ایمان کچھ فائدہ نہ دے گا جو پہلے ایمان نہ لایا ہو یا جس نے اپنے ایمان میں کوئی بھلائی نہ کمائی ہو۔
سورج کا مغرب سے نکلنے کا اصل مقصد باب توبہ کا بند ہو جانا بتایا گیا اس پر تواتر کے ساتھ احادیث ہے اوپر آیت کا استدلال بھی یہی بنتا ہے اور دجال خود ایک نشانی ہے قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے اس لئے آیت کے استدلال یہی بات سمجھ آتی ہے کہ جب بڑی نشانیاں ظاہر ہونا شروع ہوں گی پھر ایمان لانے کا کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوں گا یعنی توبہ قبول نہیں کی جائے گی اب اگر سورج کے مغرب سے نکلنے کے واقعہ کو سب اخیر میں رکھیں تو پھر احادیث اور سورة الأنعام کی 158 آیت کا استدلال مر جاتا ہے کیونکہ دجال اور حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام اور یاجوج و ماجوج تسلسل کے ایک بعد دوسرا ظاہر ہوں گے اور آیت میں مخصوص نشانیاں کا صاف ذکر ہے یعنی قیامت کی بڑی نشانیوں کا (صیغہ جمع استعمال ہوا ہے) تو جب نشانیاں ظاہر ہو رہی ہو اور باب توبہ پھر بھی بند نہیں مانا جائے تو پھر ایت کا استدلال ہی نہیں رہتا ہے اس لئے باب توبہ بڑی نشانیوں کے ظاہر ہونے پہلے بند ہو جائے گا و ھذا یدل اقرب علی الصواب ،
و اللہ اعلم بالحق .
آئندہ اقساط میں مکمل تفصیل کے ساتھ واضح فرما دیا گیا ہے
مولانا صاحب ذرا ایک بار پھر غور فرما لیں سورج کا مغرب سے نکلنے کا واقع امام مھدی ، دجال اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بعد بنتا ہے
सूरज का मगरिब से निकलना जमाना दज्जाल के बाद होगा
یا اللہ ہمارے مظلوم بھائیوں کی فلسطین میں مدد فرماء اور مجھادین کو فتح نصیب فرماء اور ابو عبیدہ کی پوری قیادت کی حفاظت فرمائے اور ہمارے یمنیوں بھائیوں کی غیبی مدد فرماء
Gy😮😮😮😮f thepzaX😢 uiiikp guy red zvzv x. Sa aana aa AA za aass
AoA sir, can you please write all these date create some kind of calendar along with all dates/info and publish on your chanel or make it available to buy online
🇵🇰💪🤲🙏👍🇵🇰Maa shaa Allah nice fi aman Allah jazak allah 🇵🇰👍🙏🤲🇵🇰
Mashallaha insahalla Islam salamat rega ameen
Video bshot schi hai hame bahot kuch jsn nekomila samajne komila hame hushyar rehene ke liya achi sachi bate mili allah pak apse khush rahe ameen😊
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ مولانا صاحب ۔اللہ مجھے اور آپ کو ہدایت دے ۔اللہ کے دین کی اشاعت و تبلیغ کریں مستقبل کی منصوبہ بندی کے لئے اللہ تعالیٰ کافی ہے ۔كنتم خيرا امت اخرجت للناس
آمین
حضرت جب اسلامی مہینہ چاند کے تابع ھے اور کوئ مہینہ 29 کا ھوتا ھے اور کوئ 30 کا پھر آپ کسطرح وثوق سے کہ سکتے ھیں کہ دجال کا خروج اتوار کے دن ھوگا،اسلامی کیلینڈر دن کے بارے میں وثوق سے نہیں بتا سکتا ھے،برائے مہربانی اسکی وضاحت فرمائیں
کل کولیشن کی ہے
جزاک اللّٰہ
Allah sab ko sahi samajh ata farmay haq dikhay haq par chalay haq par moat de ameen
Very confusing. No symetry in biyan. Tasulsal nai samajh a raha. Eik baat kartey hue achanak us mei dusri baat start ho jati hei.
مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں سب سمجھ آ جائے گا
ان شاء اللّٰہ
he is WRONG NUMBER
tasalsul k means ek k baad ek
Thora ghor krne pr sb samj ajyga baki ALLAH subhana Tala behtr krne or janne walay hein, in sb baton ko samjhna or islah apni zindagi ki krna maqsood hy
@@NeoIslamicHD آپ اتنے وثوق سے جسطرح تاریخ بتا سکتے ہیں؟ کیا آپ کوگوں کو بےوقوف بنا رے ہیں یہ عکم تو صرف اللہ کو ہے
غیب کا علم اللہ کے پاس ھے۔ اور یہ دنیاں اللہ نے اتنے تھوڑے عرصہ کیلیے نہیں بناٸ ۔ قیامت تک ٹریلٸنز آف ایرز کی زندگی ھوگی ۔ یا پھر اس سے بھی زیادہ یعنی کہ بیحد عرصہ تک یہ دنیاں قاٸم و داٸم رھیگی ۔۔ معزرت کے ساتھ
You have given a misguided bayan, Imam mehndi &Hazrat issaa A.S are supposed to come first and the sun is supposed to rise from the west as the last sign.
ائے کاش کہ آپ دلیل کے ساتھ علمی اختلاف فرماتے
One year ago video? 😮😮😮 it is happening. May Allah protect us all.
Wow wow great mulana 👍
جزاک اللّٰہ
محترم صاحب باقی باتوں سے میں متفق ہوں لیکن آپ کا کیلکولیٹر خراب ہوا ہے اس لیئے آپ نے باب التوبہ وقت سے بہت پہلے بند کردیا۔
😂😅
انشااللہ انشااللہ انشااللہ میرا رب بڑا قاهار بھی ھے بیشک بیشک امین
قھار
نبی کریم علیہ رحمہ کے لیے کہا استعمال نہیں ہوتا بلکہ فرمایا استعمال کرنا چاہیے
Very scientific.
Insha Allah
No future telling Maulana Quran Majid pe qayam rahein
آپ کو لگتا ہے کہ قرآن کریم ماضی کی کتاب تھی معاذ اللہ
*** ان شاء اللہ ۔
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے دجال کے بارے تمیم داری رضی اللہ عنہ کا واقع بیان کیا جو سچا تھا اور انہیں برزخ میں دکھایا گیا لیکن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی دجال کے بارے کیا حدیث ہے ؟
میں آپ کا سوال سمجھا نہیں آپ مزید وضاحت کریں کہ آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں ؟
@@farooqrazaalteejani208 میں بتانا چاہتا ہوں کہ جس کو تم لوگ دجال کہہ کر دوسروں کو گمراہ کر رہے وہ یہودی النسل اسرائیلی فوج کا بندہ تھا جو حلاق ہوا اور جس وقت جہنم میں داخل کیا جائے گا تو دیو ہیکل جسم ہو گا جو زنجیروں میں جکڑا ہوا ہو گا
@@farooqrazaalteejani208 آپ ڈاکٹر شاہد مسعود ،اوریا مقبول جان اور فلسطین کے علماء سے معلوم کریں کہ جو اسرائیلی پائیلٹ پاکستان کی حراست میں ہے اس کی کیا حقیقت ہے ؟
ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب، اوریا مقبول جان صاحب یا علماء کرام سے اس بارے میں پوچھنا یقیناً بے سود ہوگا کیونکہ اگر کوئی اسرائیلی لعین ہماری حکومت کے قبضہ میں اگر ہے بھی تو یہ حکومت کا کام ہے اگر وہ مناسب سمجھیں گے تو منظر عام پر لے آئیں گے
ہمیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے اور نہ ہی ہم ملکی معاملات میں دخل اندازی پر یقین رکھتے ہیں
جزاک اللّٰہ
@@NeoIslamicHD تو پھر تمہیں اسلام میں بھی فتنہ پھیلانے کا کوئی حق نہیں اور اپنی پیشنگوئیاں اور کاہنوں کی طرح جھوٹی خبریں پھیلانے سے باز رہو کیونکہ جو اسرائیلی پائیلٹ پاکستان کی حراست میں ہے وہ عیسیٰ مسیح کا مدد گار بندہ
Ager dar e touba band ho chuka to phir Allah ka lutaf ahl e imaan per kaisey ho ga ?please answer.
(Mera khyal hai k dar e touba bohut baad main band ho ga)
Wallah ho aalam.
محترم آپ مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
اہل ایمان پر اس وقت اللہ کا لطف اہل ایمان کا ایمان پر ثابت قدم رہنے سے ہونگا
انہیں کے بنائے ہوئے یو ٹیوب پر بیٹھ کر آپ انہیں کے آخری وقت آنے کی بات کر ہو کیا بات ہے آپ کی جناب وہ بھی یہ سب دیکھ کے ہنستے ہوں گے کتنے خوش فہم لوگ ہیں
کیا اس ایجاد سے تبلیغ نہیں کرنا چاہئے ؟
Aur ye bhi suna hai ki Al Mahdi aur Isa alaihissalaam ek sath namaz padhenge aur fir dajjal ko khatam karenge ...
You said end is 45 years and dijal is coming 1502 how is possible
پروگرام میں تفصیل کے ساتھ بیان کیا جا چکا ہے
Dajjal khan se Neklega
Dajjal ke jesm mi khon hoga
Jesm metti se Bana hoga ya Aag se?
Surah kahf
Excellent expansion
جزاک اللّٰہ
ALLAH ho akbar
earth revolving ruk jay gi shayad
Mera Ap saay 1 sawal hea ur wo ye hea k Allah Rabbul Ezzat k uotare Huie kitab ju Zindge guzarne k Leye pora Qanoon pesh karte hea ku Amlan PEth pechay kar k Angrezi Qanoon k teht nasal dar nasal zindgi guzar Dena Kya Az Roie Islam Durust hea ??? Yahood o Madara k Muqable mea Hamare sar pe hi pagre Qun Bandgi jaie ge jab k Ham bhi Rasool Allah ki Laie huie kitab Yani Quran saay Qanoon saay ju es mea Beyan Huwa hea Amlan Baghi hean
جی آپ نے بجا فرمایا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے قوانین کو چھوڑ کر کسی دوسرے کے قانون پر عمل کرنا اسلام کے منافی ہے اور ہمارے حکمرانوں کو اس جانب توجہ دینی چاہئے۔
اس حساب سے قیامت کا دن تاریخ بھی بتا دو بھئی؟
اب یہ نہ کہنا کہ وہ صرف اللہ کو پتا ہے، کیونکہ آپ نے پہلے ہی علم غیب کا علی الاعلان دعوہ کر دیا ہے یہ تاریخیں دے کے
Apni sequence Drust kro
آپ تصیح فرما دیں
آگاہی آگاہی آگاہی
اے بے ایمان عہدیدارں، طاقت دولت اور عہدوں کے نشوں میں مست ظالموں اور جابروں، اپنے مفاد کی خاطر خدا کے غریب اور لاچار بندوں کی زندگیاں اجیرن کرنے والوں،
ہوشیار ہو جاٶ، سرکشی سے باز آجاٶ، توبہ کر لو اور الّٰلہ سے ڈرو، جس دولت کی ہوس میں تم نے ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے رشوت اور حرام کماٸ سے اپنی جیبیں اور پیٹ بھر کر خوشیاں منانے والوں اب یہی دولت شہرت تمہارے لۓ وبال بننے والی ہے،
ارشاد ربانی ہے، مال کی زیادتی نے تم کو غافل کر دیا یہاں تک تم قبروں میں جا پہنچے،
توبہ کر لو، کر لو توبہ، توبہ کر لو،
تمہارے حق میں یہی بہتر ہے، نہیں تو ظالموں کا انجام دیکھ لو، الّٰلہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے اور وہ کہتا ہے ہو جا سو ہو جاتا ہے،
یہ آگاہی تمہارے بھلے کو ہے،
اللّہ اکبر
Batoon say kuch nahi hota...amal Kay bagher kuch hasil nahi hota.
mehndi. dajjal. issa. yajoj majoj. ye tarteeb hai SIR.
soraj maghrib say taloo ye sub say last sign hai SIR.
آپ دلائل کے ساتھ تصیح فرما دیں
yeh bohat bara WRONG NUMBER ha
Kon mitayega, tumhara turkey egypt arab countries? Kon mitayega? Tum logo ki gand me dum hum, tumlog milke bhi food aur water nahi pohcha parahe ho, batawo kon marega? Tum unke manewale ho jo nabi SAW ku jungo me chor kar bhagayethe, jinhone nabi SAW ku akhri wasiyat likhne na di, tum unke manewaleho jo ahlebait par zulm kiya. Tumhare 55 israel ka kuch nahi begadsakte.
Good video sir
جزاک اللّٰہ
Nothing will happen for at least 750 years due to imam mahdi will come after 750 years
Imam mahdi + Dr tahir ul Qadri
Join Neo Islamic Family:
whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
جنابِ محترم اِسی سلسلے کے ایک بیان میں آپنے فرمایا کہ آپکی سمجھ کے مطابق قیامت کی دس بڑی نشانیوں میں سب سے پہلے سورج کا مغرب سے طلوع ہونا ہے ،
تو حضرت پھر اِس کے بعد بھی زمین پر زندگی کا کوئی تصور ہوگا ؟؟ یقیناً ناممکن ہے ، تو پھر اِس کے بعد دابتة الارض کا نکلنا ، دجّالِ لعین کا خروج پھر بقول آپکے دجٌال کا "چودہ مہینے چودہ دن تک حکومت کرنا"
پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ہونا پھر انکے ہاتھوں دجٌال مردود کا جہنم واصل ہونا اور پھر اِن تمام واقعات کے ہوچُکنے کے بعد امن و سلامتی کے ساتھ انسانوں کا زندگی گزارنا ۔۔۔۔
میرا سوال یہ ہے کہ اِس تمام وقت یا زمانے میں سورج مغرب سے ہی طلوع ہوتا رہے گا یا صرف ایک دن کے لئیے ہی سورج مغرب سے طلوع ہوگا ؟؟؟ کیونکہ آپنے فرمایا کہ سب سے پہلے سورج مغرب سے طلوع ہوگا ، پھر اسکے بعد تو سب کچھ ختم ۔۔۔۔
آپ کے بیان میں کوئی تسلسل نہیں ہے اور بیان کا طریقۂ کار بھی
بہتر نہیں ہے اور نہ ہی بیان پر گِرِفت ہے ۔۔۔۔
دعاگو
اگر علمی نشانیوں سے کوئی ایک دلیل فراہم کر دیں جس میں سلسلہ وار نشانیاں پیش کی گئی ہوں تو ہماری بھی رہنمائی ہو جائے گی
سورج کا مغرب طلوع کا واقعہ صرف ایک مرتبہ اور کچھ دیر کہ لئے ہوں گا یہ روایات میں اس ک ذکر ہے کہ وہ صرف ایک مرتبہ اور کچھ دیر کہ لئے مغرب طلوع ہو کر پھر دوبارہ غروب ہو جائیں گا اور پھر مشرق سے طلوع ہوں گا ،
باقی آپ نے کہا میری باتوں تسلسل نہیں ہے۔ تو بات یہ ہے کہ ٹی وی آکر لیکچر دینا کا میرا پہلا تجربہ تھا اور پروگرام کو قسطوں میں بانٹنا تھا اس لئے ہو سکتا آپکو ایسا محسوس ہوا ہو
جزاک الله خیراً کثیرا
محترم جناب عزت افزائ کا بہت شکریہ، سورج کے مغرب سے طلوع ہوئے والی بات کا ذکر کرنا تھا ،
میرے جیسے بہت لوگ ایسے ہیں جنہیں یہ بات نہیں معلوم۔۔۔
Pakistan Ka kirdar kya hoga qurb qayamat Mai
آئندہ اقساط میں اس کے متعلق بات کی جائے گی ان شاء اللّہ
Aap galat byan karrahai hai jab touba ka darwaja band ho jayaiga to dajjal ka nikalna fitna kaha howa jis kai barai mai tamam nabiyon nai daraya jab iman hi nhi to dajjal wajal kya karaiga aap apni baato pai ghour karai
Ager pahle suraj magrib se nikal gya to jab dajjal ko khatam karne issa ibn maryam aayege to jo issai hai woh iman layege ager suraj magrib se aagya to tauba ka darwaza to band hojaega na issaiyo ka iman lana koi faida nhi dega fir ?
Maaf karna mujhe laga ke suraj wali nishani issa ibn maryam ke bhi baad ki hai unke hukumat ke baad log fir se gunaho ki taraf chale jaege to
Sir u mean Imam Mehndi or hazrat Issa baab e toba ka drwaza band ho ga mtlb soraj maghrib ssay taloo ho ga tab aaye gain.. koi sense nahi banti.. baki Allah ko illam..
آپ مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کو سوال کا جواب مل جائے گا
Wa alaykum salam wr wb.
جزاک اللّٰہ
Adtaghfirllah
Khatma yahid ka tai
کیا وہ حدیث اپ نے سنے ھیں جو قرب قیامت سے پھلے ملحمت العظمی' جنگیں پھر جس میں گریٹر اسرائل جبکہ 99 % عربی مقتل ھونگے اسرئیل کے ھاتھوں دوسراغزوہ ھند درئائے سندھ خون سے سرخ بھے گا تیسرا لشکر خراسان جو افغانستان کے یا پاکستان کے پھاڑوں سے ائگآ یھی لوگ 80 جھنڈے کالے ھر جھنڈے کے ساتھ 12000 بندے -- پھلے دریائے سندھ کو خون سے سرخ بھائیگا پھر عرب جائینگے وھاں دوبئی سے شروات ھوگی اور اسرائیل کا قتل عام ھوگا اور فلسطین شام تکجائنگے اور اسرئیل نیست و نابود ھونگے لاشین کہ پاک پرندہ ھوا میں تھک ھار کر جب گرے گا تو لاش پر --- پھر ایٹمی وار -- پھر عیسی' علیہ کانزول دجال کا خاتمہ پھر وھی مومنین 40 سال شام کے پھاڑوں میں -- جوج ما جوج کا نخلا -- عیسی' علیہ کا اللہ سے دعا کہ اللہ ان ظالموں سے بچا -- شام سے خوشبودار ھوا چلے گی اور مومنین وفات بس روز محشر بڑی قیامت
اللّہ اکبر
AlmiJung k bare video banayin
آئندہ اقساط میں بات کی گئی ہے
1502 ye aap ne kha se nikaala hai
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
Sir 1502 hijrii kia yares my hai
اس وقت 1444 ہجری ہے
@@NeoIslamicHDmagar aik hijrii kitny sal my katam hotii hai aur 1502 hijrri kis year my ahii gi
Par hum to ye jante hai ki Al Mahdi ke aane ke baad Aman aur insaaf aajayega pure duniya mei to fir ye dajjal aane se pehle duniya mei 3 saal uthal puthal kyu hoga
Phale idejaal aye ga ya phale suraj mashrik se talu ho ga??
حدیث کے مطابق دجال تیسری جنگِ عظیم کے بعد نکلے گا۔
حضور صلّی اللہ علیہ والہ وسلّم کا ارشاد ہے کہ بیت المقدس کی آبادی یثرب (مدینہ) کی ویرانی ہے، یثرب کی ویرانی تیسری جنگ عظیم کا پیش خیمہ ہے اور تیسری جنگ عظیم کا آغاز قسطنطنیہ (استنبول-ترکی) کی فتح ہے اور قسطنطنیہ کی فتح خروجِ دجال ہے۔
سورج کا مغرب سے نکلنا اور توبہ کا دروازہ بند ہونا یہ قیامت کی آخری نشانیوں میں سے ہیں۔
@@Muhammad-Imran04 jazak Allah
@@urducenter8153 بارکِ اللہ
جزاک اللّٰہ
سورج تو ابھی بھی مشرق ہی سے طلوع ہوتا ہے
Sabhi isi duniya mein tahenge kiyonke sabka malik allah hai. Aap aalemul ghain na banen aur allah ko islam ki jageer nahi manen. Allah kiya hain yeh koi mazhab nahi janta hai. Maut aate hi hawas udh jayenge.
Pls let us know in which higgir we r now??
Current Hijri 1444
جزاک اللّٰہ
orya maqbool shb jaisa koi beyan nikar sakta
جزاک اللّٰہ
HAAHAAA KIA KHAH KOI SAMGH NA AI KOI BATT MOKAMIL NAE HA
نہ کوئی جھوٹا کہنے سے جھوٹا ہو جاتا ہے اور نہ ہی سچا کہنے سے سچا
جھوٹا اور سچا ثابت کرنے کے لئے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر آپ کے پاس دلیل موجود ہے تو ضرور رہنمائی فرمائیں
جزاک اللّٰہ
Pls let me in which higgir we r now???
Pls add know
1444 ہجری
Masha ALLAH..
جزاک اللّٰہ
Ap plz Sahi se samghan waqai bat koi samgh nahi ati
جی ٹھیک ہے
Dajjal kamzoor Iman walo ko Apne taraf kardega. Yeh waqia sooraj maghrib se nikalne se pehle Hoga. Kyunke jab sooraj maghrib se niklega to phir jo Muslim hai Woh Muslim Hoga aur Jo kafir Hoga wo kafir Hoga. To phir dajjal Muslims ko Kaise kaafir kardega..
مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں
1502 keh ry hain ap jb k hadees ki roh se sabit ha k is umat ki umer 1500 sal ha or mera n khyal k imam mehdi A.S ka ana or dajjal ka ana koi door ha 1500 hijrinse bht pehly e hojaye ga ye sb bcz usk bd Hazrat imam ne 7 saal hakomat b krni kahi jagah 40 saal b likha
YEH WRONG NUMBER ha
آپ سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
اور جب موسی علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا کہ بھائیو تم پر خدا نے جو احسان کیے ہیں ان کو یاد کرو کہ اس نے تم میں پیغمبر پیدا کیے اور تمہیں بادشاہ بنایا اور تم کو اتنا کچھ عنائت کیا کہ اہل عالم میں سے کسی کو نہیں دیا۔تو بھائیو تم ارض مقدس میں جسے خدا نے تمہارے لیے لکھ رکھا ہے چل داخل ہو اور پیٹھ نہ پھیر دینا ورنہ نقصان میں پڑ جاؤ گے ۔ المائدہ 20٫21
الف، جو ارض مقدس خدا نے بنی اسرائیل کے نام لکھ رکھی ہے ، آج اس تحریر (رجسٹری) کی کیا حیثیت ہے ؟؟؟
ب، اور جو بنی اسرائیل کو حکم دیا جا رہا ہے کہ لڑائی کے وقت پیٹھ نہ پھیر دینا
آج بنی اسرائیل کے لیے یہ حکم کیا حیثیت رکھتا ہے ؟؟؟
Comment is free but Facts are Sacred.
شکریہ
راہنمائی کا طالب
اور جو کتاب تم پر نازل ہوئی اورجو کتابیں تم سے پہلے نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتےاور آخرت کا یقین رکھنے ہیں ۔ البقرہ 4
اس نے (اے محمد ص) تم پر سچی کتاب نازل کی جو پہلی آسمانی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اسی نے تورات اور انجیل نازل کی ۔آل عمران 3
اور ہم نے ان (ابراہیم علیہ السلام) کو اسحاق اور اور یعقوب علیہ السلام بخشے اور ان کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب مقرر کر دی اور ان کو دنیا میں بھی انکا صلہ عنایت کیا اور وہ آخرت میں بھی نیک لوگوں میں ہونگے ۔
العنکبوت 26
اور ہم نے ابراہیم علیہ السلام کو اسحاق اور یعقوب عطا کیے اور سب کو نیک کیا۔ الانبیاء 72
اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب اور حکومت اور نبوت بخشی اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائیں اور اہل عالم پر فضیلت دی ۔ الجاشیہ 16
اور جب موسی علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا کہ بھائیو تم پر خدا نے جو احسان کیے ہیں انکو یاد کرو کہ اس نے تم میں پیغمبر پیدا کیے اور تمہیں بادشاہ بنایا اور تم کو اتنا کچھ عنایت کیا کہ اہل عالم میں سے کسی کو نہیں دیا ۔ المائدہ 20
تو بھائیو تم ارض مقدس میں جسے اللہ تعالی نے تمھارے لیے لکھ رکھا ہے چل داخل ہو اور مقابلے کے وقت پیٹھ نہ پھیر دینا ورنہ نقصان میں پڑ جاو ۔ المائدہ 21
اے بنی اسرائیل میرے وہ احسان یاد کرو جو میں نے تم پر کیے تھے اور یہ کہ میں نے تم کو جہان کے لوگوں پر فضیلت بخشی ۔ البقرہ 47
اور جب ہم نے تمھارے لیے دریا کو پھاڑ دیا تم کو نجات دی اور فرعون کی قوم کو غرق کر دیا اور تم دیکھ ہی تو رہے تھے ۔ البقرہ 50
اور ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات دی۔الدخان 30
اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتحب کیا تھا۔ الدخان 32
اے بنی اسرائیل میرے وہ احسان یاد کرو جو میں نے تم پر کیے تھے اور یہ کہ میں نے تم کو اہل عالم پر فضیلت بخشی ۔
البقرہ 122
جزاک اللّٰہ
اے برادران قوم ! اس مقدّس سرزمین میں داخل ہوجاوٴ جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دی ہے، پیچھے نہ ہٹو ورنہ ناکام و نامراد پلٹو گے
جواب تو اس آیت میں خود موجود ہے کہ پیٹ پھیروں گے تو پھر نا مراد ہو جاؤں گے سزا کے طور اور انہوں نے یہ کیا
تو رجسٹری تو خود بخود کینسل ہو گی ،
آپ اپنے دوسرے سوال کو مزید واضح کریں کہ آپ پوچھنا کیا چا رہے ہیں ؟
Inshallah b jald "''333pk
؟
ua-cam.com/video/7to9DUX38Zk/v-deo.html
according to sheikhul islam dr tahirul qadri imam mehdi will come after 2000 hijri
answer me about this
baayi muje confusion hai ye confusion dooor kijiye plxxx😔😔🥺🥺
؟
Lkn 1500 to is umt Ki umr he, Ab ap bol rhe he k 1500 k baad esa as aien ge
مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
Aap ke videos ke titles yuun iss tarah hai ke aap ko gaib ka ilm. Beshak yeh fitnon ka daur....Lekin koi nahi jaanta Qayamat kab barpa hogi.
Kahkashan-e-Ilm
اس میں قرآن و حدیث کے علاؤہ کیا بات کی گئی ؟
1502 abhe tu 1443 hai
57 years Hain Kya dajjal k any mein
فاروق رضا التیجانی کے اعداد و شمار کے مطابق اتنا وقت درکار ہے
@@NeoIslamicHD ok but in previous videos he said hijri date calculation is different
Bahi 1502 hijrii kia year my ban rahA hai bataa day jazakalh
Walikumssalam
جزاک اللّٰہ
قرآن آپکے بیان کی تصدیق نہیں کرتا۔۔۔قیامت کا دن اللہ نے کسی کو نہیں بتایا۔۔۔!
آپ غور سے ملاحظہ فرمائیں سب قرآن کریم سے ہی بیان کیا جائے گا
@@NeoIslamicHD جی میں نے غور کرنے کے بعد ھی تبصرہ کیا ھے
It seems that you are playing cards for views
Join Neo Islamic Family:
whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
molana sab bab e toba akhri 10 nishanion main hu. apni tarteeb theek ker lo.
ap khud confused ho agay ap nay logon ki kia rehnumai kero gy.
babe toba hazrat easa as ki wafat ky bhat bad band ho ga.
sath hi dumbatularz niklay ga.
دلیل ضرور دیجئے گا
آپ لوگ باتوں
؟
These days every second mullasor mufties started predicting about end of the world.easy way of making money.so boring.
اللّہ اکبر
Sahih allah neest nabood karega yahud nasarah ko
Zulm ka khatma
Saturday pad Raha hai 1500 hijri first Muharram
سر دجال کے چالیس دن کی جو تشریح کی اس کی کوئی سمجھ نہیں ائی اور نہ شاید کوئی مظبوط دلیل دی ۔ معذرت
جزاک اللّٰہ
ALLAH ka kitna aesan muslamano pr 😭
اللّہ اکبر
غیب کا علم تو صرف اللہ تعالی کے پاس ہے، آپ یہ واقعات کی تاریخ کے بارے میں دعوی کیسے کر سکتے ہیں؟
بیشک غیب کا علم اللّہ کریم کے پاس ہی ہے لیکن فاروق رضا التیجانی صاحب نے آیات قرآن کریم اور احادیث مبارکہ سے استنباط فرمایا ہے
قیاسات ہے
آپ پہلے یہ بتائیں آپ مسلمان ہیں مسلمانوں نے تو دین کو پڑھو سمجھو اور اس کے بعد پوچھوں یہ جو قرآن مجید اللہ پاک نے بھیجی ہے دیکھنے میں کتاب لگ رہی ہے یہ ایک کتاب نہیں یہ قرآن پاک ہے اس میں اللہ پاک نے جب سے دنیا بنی ہے اس وقت سے لے کے قیامت کے آنے تک اللہ پاک نے اس قرآن مجید میں بتایا ہے
@@arfanboto8824 also exact dates, as they are claiming?
As he is saying that باب توبه ١ محرم 1500 هجرى بروز جمعه بند هو جائے گا
JHOTY DATES KISY NIKALI AUR SORAG AND WALA MOMLA HA YA RONG NUMBER JALI JHOTA HA
نہ کوئی جھوٹا کہنے سے جھوٹا ہو جاتا ہے اور نہ ہی سچا کہنے سے سچا
جھوٹا اور سچا ثابت کرنے کے لئے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر آپ کے پاس دلیل موجود ہے تو ضرور رہنمائی فرمائیں
جزاک اللّٰہ
suraj ka magrib se nikalna...ye dajjal aur hazrat isa alyhissalam k baad hoga ...aap kaha ki kaha mila re hain
کاش کہ آپ اختلاف میں دلیل پیش کرتے
LAGTA HAI KE TUJHE " DIN KE KHAAB " DEKHNE KI AADAT HAI ?
کاش کہ آپ علمی اختلاف فرماتے
Hazoor SLW ne is ummat ki age 1500 sal batayi he to dajjal 1502 me kaise aagaya, pahle yeh clear kar dena aap
مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ سمجھ جائیں گے
@@NeoIslamicHD ni hm n smjh paye ap smjhyae claerly usk bd IMAM A.S ne apni hakomat qaim krni 7 saal jb k umat ki umer to 1500 saal ha
he is a WRONG number
Tum log youth ko kuch karne ke liye mat bolna
Muslim jeetenge yahud nasarah harenge
To kiya iss sadi mai koi mujadid nahi aayenge
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
Imam mahdi kis hijri ayin gay?
آئیندہ اقساط میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے
Sahab ya 1500 hijri kab lage gi jara ya bhi bataiye
یہ 1444 ہجری ہے
dajjalke anese pehelehisar Ed musalman ko allah p as k dunysse utha lega iske bad hi
qitamat zor pakregi ? ya allah game dajal ke anese pehelehi uthale ham dajal ke fitnose bavh jai 👌 aur kahajata hai ke hashr ke meidan me musalmsno kojamekiya jaige to hasreka meidan kaha hoga yehi zaminpar
اللّہ کریم ہم سب پر اپنا خاص فضل فرمائے آمین
Bhi kis ko ulu bana rehe ho nana dada ki khani sunha rehe ho muslim ko science key bare me batou 😂🤣😭
مسلم اور غیر مسلم میں کیا فرق ہے کیا آپ جانتے ہیں ؟
اور مسلم سائنسدان کے نام پتا ہیں آپ کو ؟
MAOLANA ALLAH NE SURAJ AOR CHAND K NIKALNE AOR GHARUB KERNE KA WAQT MUQARAR KER RAKHA HAI KIYA AAP KEH SAKTE HAN K KABHI RAAT LAMBI KABHI CHOTI AOR KABHI SURAJ 3 DIN tak na nikalna kabhi ek sal tak zameen ka yeh hissa suraj k samne yeh sab allah hi ki setting hai kiya allah ne aap se kaha tha k 12,12 gente per din raat ki setting ki huwi hai pls ilm hasil karo phir tum vedio banao werna loghon ko gumrah mat karo
اللّہ اکبر
MAULANA IMRAN HOSSEIN KA BAYAN SUNO AAP
جزاک اللّٰہ
Dajjal ke qurooj 1502 hijri se itefaaq nahi hai
آپ رہنمائی فرما دیں
Assalaam alaikum
Sabse pahli baat Allah knows the best. abtak ki meri kamzor knowledge ke hisaab se jab Allah ke Rasool nabi e kareem meraaj mein Allah se mulaqat ke waqt pucha tha ki meri ummat ki kitni umar hogi to farmaya gaya ek saal aasmani yani ek hazaar saal to nabi ne Allah se dua ki ummat ki umar thodi badaayi jaaye to aur aadha din Allah ki taraf se diya gaya yani paanch sau saal aur ab hum kaun se saal mein chal rahe hai 1444 abhi mehdi alaisalaam aana hai phir dajjal aana hai phir esa alaisalaam aana hai jung hona hai dajjal ka marna hai esa alaisalaam 40 saal duniya mein rahna hai.yeh sab hona hai to time kahan bachra hai.
please rahnumaai kare meri. shukriya
Aap kon hain
جناب حضرت کا نام فاروق رضا التیجانی صاحب ہے
@@NeoIslamicHD یہ صاحب کون سے مکتب فکر سے تعلق رکتھے ہیں
first make your country develop later u can see the destruction of others, always thinking about destruction and killing of others make you destroy.
اللّہ اکبر
@@NeoIslamicHD Parabrahma Narayana Parandhama (Meaning is Narayana is Great) and He is only 1 God and He is only Celebrated as Greatest in all the Universes.
@@Ila_iri Your eyes are shut. Try to open them. May be you can assess the reality which world is going through now.
یہ لڑائیاں ڈیڑھ سال کے بعد شروع ھونیوالی ھے ھمیں تو آجتک یہ پتا نھیں چلا کہ ختم نبوت کیوں ھوئی ایا اللہ کمزور ھوا نھیں نھیں قیامت سر پر کھڑی ھے
اللّہ اکبر
From where You got the date....???
1502 Hijri , 1st Muharram, Sunday ...for emerging of Dajjal.
Calculation through mentioned periods in Ahadees
@@farooqrazaalteejani208 Time is not given in any Hadees.
@@dipworld4467 I already said it's calculation by the period that has mentioned in Ahadees, three years will be famine before the Antichrist come