"عظیم مقاصد دعاؤں سے نہیں، عمل سے حاصل ہوتے ہیں"

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 жов 2024
  • کسی بھی اجتماعی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے دعائیں کام نہیں آتیں، انفرادی طور پر تو دعائیں کام کی ہوسکتی ہیں، مگر کسی عظیم مقصد کو حاصل کرنے کے لئے دعائیں نہیں اسباب پیدا کرنے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں ہزاروں نہیں، لاکھوں افراد کے دینی اور دنیاوی اجتماعات ہوتے ہیں۔ تین تین، چار چار دن مذہبی اور قومی جوش و خروش سے چلنے والے اجتماعات میں بڑی بڑی دعائیں مانگی جاتی ہیں اور کثیر تعداد میں لوگ جمع ہو کر دعاؤں کے لئے آسمان سر پہ کھڑا کر دیتے ہیں، مگر 77 سال ہوگئے نہ تو دعاؤں سے کشمیر آزاد ہو پایا ہے، نہ فلسطین، نہ ہی پاکستان کا قرضہ اتر پایا ہے۔
    پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات!
    #actionoverwords #changeneedsaction #resultsthroughefforts #purposefulliving #beyondprayers #actionspeakslouder

КОМЕНТАРІ •