Mohsin Jaffery || Jashan e Murtazvi 2024 || Rehan Academy International || Markazi IB JT

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • #mohsinjafferi #jashanemurtazvi #rehanacademyinternational #abumustafatv #jashan #mushaira #manqabatmolaali #poetry #newpoetry

КОМЕНТАРІ • 12

  • @syedazaidi2170
    @syedazaidi2170 7 місяців тому

    Tuj say pehlay ya Ali a.s jitnay muzakar ayegay wahh kiya atta hay ❤

  • @zeeali4912
    @zeeali4912 7 місяців тому +1

    Kya hi kehny ..... jeety rhen Mohsin bhai ❤

  • @MuhammadHassan-wp7px
    @MuhammadHassan-wp7px 7 місяців тому

    کفر کے اور شرک کے الزام ہم پر آئیں گے
    سچ دکھائے گا جو آئینہ ، تو پتھر آئیں گے۔
    واہ واہ

  • @araliraza572
    @araliraza572 7 місяців тому +1

    کیا کہنےےےےے کہنے محسن بھائی وااہ وااہ وااہ سدا سلامت رہیں ❤️

  • @user-bs2kv4tu8c
    @user-bs2kv4tu8c 6 місяців тому +1

    خلد سے بس ہم کو ملنے شافعِ محشر آئیں گے
    ماتمی ہم جس گھڑی حلقے کے اندر آئیں گے
    ۔
    بس علی کا نام لوں گا میں اندھیری قبر میں
    داد دینے کے لیے سارے پیغمبر آئیں گے
    ۔
    چاہے ان کو پانچ لکھو، بارہ یا چودہ لکھو
    قولِ سرور ہے محمد سب برابر آئیں گے
    ۔
    اک قطع میں نے لکھا ہے قاسمِ دلگیر پر
    ہے یقیں مجھ سے اسے سننے کو شبر آئیں گے
    ۔
    انبیاء کی مشکلیں آسان کرنے کے لیے
    سندھ کی دھرتی سے ہی مولا قلندر آئیں گے
    ۔
    کر لیا ہے وِرد میں نے العجل مولا حسین
    اب میری اس نظم میں لفظوں کے لشکر آئیں گے
    ۔
    صدیوں سے کہتی ہے دوزخ اس لیے میں نجس ہوں
    مجھکو ہے یہ علم مجھ میں سب مقصر آئیں گے
    ۔
    اس لیے احسامٓ میں مشکل سے گھبراتا نہیں
    پڑھ لی ہے نادِ علی، اب دیکھ اصغر آئیں گے
    ۔
    احسام علی احسام

  • @intezarbaloch655
    @intezarbaloch655 2 місяці тому

    کہتے تھے سجاد ھم خوشیوں میں اب جاتے نہیں 😥😥😥😥😥

  • @jalalhaider3213
    @jalalhaider3213 7 місяців тому +1

  • @intezarbaloch655
    @intezarbaloch655 2 місяці тому

    یار جس کے ھاتھ میں دوسرا ماییک ھے شاعر کو تو سننے نہیں دے رھے ھا ھا ھا کر رھے ھیں ضرورت سے زیادہ بلا وجہ داد دے رھے ھین

  • @auhn4804
    @auhn4804 7 місяців тому

    ابے یہ اتنا ڈر ڈر کے کیوں پڑھ رہا ہے؟

  • @user-pu7yw9hh9c
    @user-pu7yw9hh9c 5 місяців тому +1

    Me7 🫀🏫🔰 MD ishanu6 ⏱️🕛🕕✊💯👍