Assalamoalaikum Worahmatulla wberkatuhu MashaALLLAH,Bohat Khubsurat🎉 Ap khub or khubsirat HEY,? Ap k Elim me ALLAH BERKATE FARMAYE, KARACHI C, SYED KALAM RAZA,
❤❤Madam there are few things which if are not taken care then you will diminish yr viewer ship so please be sure that you will not waste your precious time nor of others as well as viewership too. There is no doubt about your competence and grip on the relevant subject and instant lecture has cleared so many things and as well as the concept of da subject. Salute to your good self. May God bless you. Aameen 🌸.
Assalam Alikum sister in Islam I watched your video carefully. You have explained extremely important parts of Deen. It was very important to all Muslims to understand. You live long and God bless you. Virginia USA.
محترمہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ! آپ نے تبلیغِ دین کا بہترین راستہ اختیار کیا ھے ـ یہ انتہائی ضروری تعلیم ھے جس پر دینی علوم کا دارومدار ھےـ آپ کا اندازِ تعلیم اس قدر معتبر ھے کہ کسی غلط سوچ کا آنا یا بے راہ روی کا شکار ہونا ممکن نہیں بلکہ راہنمائی ہی راہنمائی ھےـ دین کا یہ پہلو غیر ضروری ہچکچاہٹ اور بے جا شرم و حیا کا شکار تھا -
Deen ka aik lafaz b Quran ce bahar nahe tu ne Sara deen he Quran ce bahar kar deya barbadi hai tery leye nabi s a w kehy gey mere qoum ne Quran shor rakha tha surah furqan
جب خلافتِ عثمانیہ پر برطانوی فوج نے حملہ کیا تو درباری ملا بجائے جھاد کرنے کے اس مباحثہ میں مصروف تھے فرشتے مذکر ہیں یا مونث ۔۔۔۔اب جبکہ عالم اسلام میں سخت جنگ چھڑی ہوئی ہے تو یہ امریکی بناسپتی ملا فضول بحثیں چھیڑ کر لوگوں کو اس میں مصروف کیا ھوا ہے۔۔۔دوسری جانب داعش اور سپاہ صحابہ یعنی جعلی اہلسنت والجماعت نے امریکی حکم پر پارا چنار پر حملہ کردیا ہے اس شیطانی فتوے پر کہ اگر فلسطین نہیں جاسکے تو شیعوں کو مارو۔۔۔ترکی الگ سے داعش کیساتھ مل کر شام پر حملے کرنے لگا ہے کہ کسی طرح مقاومت کو خوفزدہ کرسکے۔۔۔لعنۃ اللہ علیہم اجمعین
آپ نے کہا کہ جنابت میں رات کو آیت الکرسی سونے سے پہلے پڑھ سکتے ہیں لیکن آپ یہ بھی کہتی ہیں کہ جنابت میں قرآن نہیں پڑھ سکتے تو آیت الکرسی بھی تو قرآن کی آیت ہے۔ پلیز راہنمائی فرمائیں۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فرھت ہاشمی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے عمر و علم و اولاد و رزق و عزت میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین میں بےعلم مسلمان آپکی اکثر اسلامی وشرعی کلپ سنتا ہوں آپ کی ذہہن اور عزم بہت خوبصورت ہے لیکن ایک تو ویسے ہی زیادہ مسائل اصل حقیقت کا شکل بگاڑ دیتا ہے جیسا کہ نماز ایک عبادت ہے اللہ تعالیٰ کے ساتھ براہ راست ملاقات اور مانگنے کا ذریعہ اور طریقہ و وسیلہ ہے اس نماز کے لیے وضو کرنا یا منہ ناک چہرہ ہاتھ پیر دھونا ضروری ہے کیونکہ منہ میں خوراک کا اثر باقی رہتا ہے اور ناک میں کچرہ بلغم پوتا ہے اور ہاتھ پیر زمینی کچرے کے ساتھ مس ہوتے ہیں اگر یہ وضو ھم امت مسلمہ پیشاب اور پاخانہ تک محدود کریں اور منہ ہاتھ پیر دھونے کا احتمام نہ کریں تو کیا ھم لوگوں نے صحیح ھیدایت پر عمل کیا ہے ،، اسی طرح ااگر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عادت مبارک اور ھیدایت میں دیر سے غسل کرنے کا عادت تھا تو پھر سب ٹھیک ہے اگر عادت مبارک اور ھیدایت نہیں ہے تو یہ سب ضرورت کے وقت کے ھیدایات ہے لیکن عادت بنانا نہیں ہے دوسرا عبادت اور تلاوت قرآن کریم اور ذکر و تسبیح کے لیے پاک ہونا ضروری شرط رکھا ہے تو پھر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھر حالت میں کیسا تسبیح پڑتا تھا ،، حالانکہ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی کلام ھم لوگوں کو عطا کیا ہے ضرورت کو عادت بنانا کمزور مسلمان کا کام ہے اور کمزور عادت والے مسلمان بھائی کی دعا بھی کمزور ہوگی قبولیت میں ،، واللہ اعلم ،، علم سمندر ہے اچھی تحقیق کے بعد سمجھانا بہت خوبصورت طریقہ ہے معذرت کے ساتھ
@@wazaifking اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے کو ھر عالم کی سچی بات اچھی لگتی ہے اور غور سے سنتا ہوں لیکن میں زیادہ تر فضایل کی رو سے مولانا طارق جمیل صاحب کے بیانات سنتا ہوں اور تاریخ و تحقیق کے لیے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے بیانات سنتا ہوں اور قلبی ذکر کے رو سے پروفیسر رفیق اختر صاحب کے بیانات بہت غور سے سنتا ہوں اوراپ کی فقہی مسائل کے بارے میں بیانات غور سے سنتا ہوں اور میرا والد مرحوم دامت برکاتہم خود 1965 میں علمی سند کے ساتھ علم حاصل کیا ہے اور 30 سال امامت کے طریقے سے علم کا خدمت کیا ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین یارب العالمین
It projects as you are the ultimate teacher, and you know you're NOT the ultimate ....generally speaking, and mostly humility is NOT in Punjabi mindset
Where is three mistakes which can break nikah in your video. Looks like you also mention things just to attract attention and increase your number. This is haram.
کسی wazaif king نے پیسے کمانے کے چکر میں انکے کلاس میں پڑھائے گئے لیکچر” جنابت کے مسائل “ کو اپنے زہن کے مُطابق عنوان دیا اور یو ٹیوب پر ڈال دیا اللّٰہ ھدیت دے
میں آپکے لیکچر شوق سے سنتا ہوں اور اپنے احباب سے بھی شئر کرتا ہوں۔لیکن اب میری حالت ایسی ہو گئی ہے کہ آپکی سریلی اور دلکش آواز میرے بدن میں سرسراہٹ پیدا کرتی ہے اور دل کرتا ہے کہ آپکے ساتھ ملاقات کی جائے۔بے قراری طاری ہو جاتی ہے۔ آپ بتائیں میں کیا کروں
One thing is missing: "Please get the big curved chair too. Atypical Punjabi culture, and one who sits think that she/he is the Nozbillah God! Please check humility in each and every aspect of your life and actions.. even when uttering a single word.
بیوی کے ہاتھ سے شہوت پوری کرنے والے سنیں...... اسکا تو پوری ویڈیو میں ذکر نہیں...... تو کیا جنہوں نے یہ ویڈیو لگائی انہوں نے جان بوجھ کر ایسا تھمب نیل لگایا تا کہ لوگ زیادہ دیکھیں یا واقعی یہ گناہ کا کام ہے اور اسکے بارے میں کوئی ہدایات اسلام میں موجود ہیں؟
اکثر مرد علماء سوء صرف اختلافات کو بیان کرکے امت میں تفرقہ ڈال کر اپنی روٹیاں سنکتے ھیں ۔پیسے کماتے ھیں ۔یا پارٹی بناتی ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو ضروری مسائل بیان کرتے میں مدد کرے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ بات افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ھے جو مسائل علماء کرام کو بیان کرنے ھیں انکو آپ بحیثیت مستورات بیان کرتی ھے شریعت میں کہاں گنجائش ھے کیونکہ مستورات کی آواز بھی پردے میں شامل ھے
Such topics should not be addressed by a women, could hire a man to deliver on written paper. If this has to be delivered on UA-cam. Where there is a will there is a way.
Yeh kia be-hayaee hy keh aurat sari dunya k samney yeh masaley bayan karey. Muslim men should learn these things from Ulemaa and educate their wives, and then mothers their daughters.
Mohterma ne jatni batain betai han in may se aik baat Quran ki nehi han sub hadis betai han or hadis insan ki likhhi huwi kitab hai jis ki koi haqiqat nehi ager hoti toh ye baten Quran may hoti😮😂
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔اپ نے فرمایا کہ حالت جنابت میں ایت الکرسی پڑھی جا سکتی ہے جب کہ ایت الکرسی قران ہی کا حصہ ہے قران ہی کی ایت ہے اور اپ ہی کے مطابق حالت جنابت میں قران کی تلاوت جائز نہیں سوال یہ ہے کہ یہ تضاد کیسا ہے اور کیوں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مذی نکلنے سے ادمی ڈسچارج نہیں ہوتا اگر آدمی ڈسچارج ہوگیا تو غسل واجب ہی ہوگا مذی نکلنے سے ادمی اور پل پاور بن جاتا اور ادمی کا شوق اس کے ساتھ زیادہ ہو جاتا ہیں ڈاکٹر صاحبہ اپ فرمائیں لوگوں کو کے جب مذی نکلا تو غسل نہیں آتا لیکن ایسا نہیں بتانا کے جب آدمی ڈسچارج ہو تو غسل نہیں آتا کیونکہ عوام نہیں جانتے یعنی عام ٹایم میں آگر آدمی ڈسچارج ہوگیا تو غسل واجب ہی ہوگا
ایسی ویڈیو اپ لوڈ کرتے وقت تمہیں صاف صاف لکھنا چاہیئے کہ 18 سال سے زیادہ اور شادی شُدہ حضرات صرف دیکھیں۔ دوسری بات یہ کہ تمہاری کچھ باتیں صیح ہی ' زیادہ تر غلط ہیں۔ استغفر اللہ بالکل غلط '
Masha Allah jazakallah
You have elaborated the basic problems related to janabat
اسلام علیکم میری بہن
الاءتعلاء اپ کو حفظوامان
مين رکھین اور اپ کیے علم 💯📖📚📝 مین وسعت
فرماين
جزاک اللہ آ پ نے بہت وضاحت کے ساتھ مسئلہ بیان کیا
Assalamoalaikum Worahmatulla wberkatuhu
MashaALLLAH,Bohat Khubsurat🎉 Ap khub or khubsirat HEY,? Ap k Elim me ALLAH BERKATE FARMAYE,
KARACHI C, SYED KALAM RAZA,
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
ڈاکٹر صاحبہ آپ نے ہر مسئلے کا جواب مستند حدیث سے دیا جزاکِ اللّہُ خیر
❤❤Madam there are few things which if are not taken care then you will diminish yr viewer ship so please be sure that you will not waste your precious time nor of others as well as viewership too. There is no doubt about your competence and grip on the relevant subject and instant lecture has cleared so many things and as well as the concept of da subject. Salute to your good self. May God bless you. Aameen 🌸.
Jazakallah....... Extraordinary information...... Lots of thanks....
ماشاءاللہ، جزاک اللہ۔ کیا خوب انداز تعلیم ھے۔
Assalam Alikum sister in Islam I watched your video carefully. You have explained extremely important parts of Deen. It was very important to all Muslims to understand. You live long and God bless you.
Virginia USA.
Thats good
Very informative
😊😊
आपका क्लास में लगातार शरीक हो रहा हूं अच्छी जानकारी मिल रही है। संजय कुमार यादव -पूर्व प्राचार्य
You are welcome.
ماشاءاللہ آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین بہت سی معلومات آپ ہمیں دیتی ہیں جو کتابوں میں ھم پڑھ ھی نھیں رھے
ماشاءاللہ ❤❤❤
Jazakallah
Madam jazakalla Allah Almighty bless you in this world and here after at the Day Of judgment ameen
Subhanallah Jazakallah khair
Mashallah Allah Khush rakhy all the year speech is real in the light of Quran ❤❤❤
Dr sahiba jazakallah khair
❤
Absolutely ❤
بہت۔خوب۔بہت۔ذہین۔ہو۔بہت۔اچھے۔طریقے۔سے۔سمنجھاتیں۔ہیں۔بہت۔اچھی۔مثالیں۔دے۔کر۔کوی۔فرق۔نہیں۔چھوڑتی۔کہ۔انسان۔نہ۔سمنجھ۔سکے
Very nice and informative
God bless you
Masha Allah Dr sahiba aapne. Bhut. Achcho jankari di. Shukriya. M o h d. Zaki
محترمہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ!
آپ نے تبلیغِ دین کا بہترین راستہ اختیار کیا ھے ـ
یہ انتہائی ضروری تعلیم ھے جس پر دینی علوم کا دارومدار ھےـ
آپ کا اندازِ تعلیم اس قدر معتبر ھے کہ کسی غلط سوچ کا آنا یا بے راہ روی کا شکار ہونا ممکن نہیں بلکہ راہنمائی ہی راہنمائی ھےـ
دین کا یہ پہلو غیر ضروری ہچکچاہٹ اور بے جا شرم و حیا کا شکار تھا -
Mashallah behtareen jankari dee apne.
Mashallah zabardast❤
بہت اچھے طریقہ ہے سمجھانے کا
اور کہاں ہے ذکر ان تین غلطیوں کا جن سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟؟
ماشااللہ
Nice
آپ ویڈیو کے بیڈ لائن دیتے ھیں کہ یہ تین کام کرنے سے نکاح ٹھوٹ جا تاھے لیکن پوری ویڈیو میں کہی زکر نہی ھے کیاوجہ ھے
Exactly
سچ کی تلقین اور خود دھوکہ اور فریب 😢
یہی تو دوہرا معیار منافقت ہے ۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ویڈیو دیکھیں ۔
Deen ka aik lafaz b Quran ce bahar nahe tu ne Sara deen he Quran ce bahar kar deya barbadi hai tery leye nabi s a w kehy gey mere qoum ne Quran shor rakha tha surah furqan
jazaakallah
Allah salamat rakhe hamesha
MashaLLh
Best shaikh
❤❤❤
Masha.allah. Bahot.khobb.
❤❤❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔بے شک۔بے شک۔
😢😢😢😮😢😮😢😮😮😮😢😮😮😮😢😮😮😮😢😮😮😮😢😮😮😮😮😢😢
😅😅 😮 😮😢. 🎉🎉
1st day
😅@@raziawaheed7696
جب خلافتِ عثمانیہ پر برطانوی فوج نے حملہ کیا تو درباری ملا بجائے جھاد کرنے کے اس مباحثہ میں مصروف تھے فرشتے مذکر ہیں یا مونث ۔۔۔۔اب جبکہ عالم اسلام میں سخت جنگ چھڑی ہوئی ہے تو یہ امریکی بناسپتی ملا فضول بحثیں چھیڑ کر لوگوں کو اس میں مصروف کیا ھوا ہے۔۔۔دوسری جانب داعش اور سپاہ صحابہ یعنی جعلی اہلسنت والجماعت نے امریکی حکم پر پارا چنار پر حملہ کردیا ہے اس شیطانی فتوے پر کہ اگر فلسطین نہیں جاسکے تو شیعوں کو مارو۔۔۔ترکی الگ سے داعش کیساتھ مل کر شام پر حملے کرنے لگا ہے کہ کسی طرح مقاومت کو خوفزدہ کرسکے۔۔۔لعنۃ اللہ علیہم اجمعین
Bohot achi bate Sikhne ko batai jati he
Masha allah Bahot khobb
آپ نے کہا کہ جنابت میں رات کو آیت الکرسی سونے سے پہلے پڑھ سکتے ہیں لیکن آپ یہ بھی کہتی ہیں کہ جنابت میں قرآن نہیں پڑھ سکتے تو آیت الکرسی بھی تو قرآن کی آیت ہے۔ پلیز راہنمائی فرمائیں۔
ہاتھ کے ساتھ کھول کر نہیں پڑھ سکتے لیکن زبانی یاد ہو تو پڑھ سکتا یے
ناپاکی کی صورت میں چھونا منع ہے
Asal mozoo per baat keren bohat lamba lecture de Rahi Hain jis ka koi maqsad nahi
اَللّهُ اَكْبَر اَلْحَمْدُلِلّه ماشاءاللّه جزاك اللّه خيرًا
What is physical relation how many women know meaning of this words
لڑکوں کے لیے طہارت کے مسائل و طریقے کی کوئی کتاب بتائیں ۔ (مختصر مگر جامع)
Allah apko salamat rakhey, aameen
jazak ALLAH🥰
sister kabhi ayate tatheer pay bhi roshni dalye ga jo hazoor pak bibi Fatima k darwazy py ja k tilawat kartay thay
❤❤❤❤ yess
thoda short video kar diya Karen
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فرھت ہاشمی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے عمر و علم و اولاد و رزق و عزت میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین میں بےعلم مسلمان آپکی اکثر اسلامی وشرعی کلپ سنتا ہوں آپ کی ذہہن اور عزم بہت خوبصورت ہے لیکن ایک تو ویسے ہی زیادہ مسائل اصل حقیقت کا شکل بگاڑ دیتا ہے جیسا کہ نماز ایک عبادت ہے اللہ تعالیٰ کے ساتھ براہ راست ملاقات اور مانگنے کا ذریعہ اور طریقہ و وسیلہ ہے اس نماز کے لیے وضو کرنا یا منہ ناک چہرہ ہاتھ پیر دھونا ضروری ہے کیونکہ منہ میں خوراک کا اثر باقی رہتا ہے اور ناک میں کچرہ بلغم پوتا ہے اور ہاتھ پیر زمینی کچرے کے ساتھ مس ہوتے ہیں اگر یہ وضو ھم امت مسلمہ پیشاب اور پاخانہ تک محدود کریں اور منہ ہاتھ پیر دھونے کا احتمام نہ کریں تو کیا ھم لوگوں نے صحیح ھیدایت پر عمل کیا ہے ،، اسی طرح ااگر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عادت مبارک اور ھیدایت میں دیر سے غسل کرنے کا عادت تھا تو پھر سب ٹھیک ہے اگر عادت مبارک اور ھیدایت نہیں ہے تو یہ سب ضرورت کے وقت کے ھیدایات ہے لیکن عادت بنانا نہیں ہے دوسرا عبادت اور تلاوت قرآن کریم اور ذکر و تسبیح کے لیے پاک ہونا ضروری شرط رکھا ہے تو پھر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھر حالت میں کیسا تسبیح پڑتا تھا ،، حالانکہ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی کلام ھم لوگوں کو عطا کیا ہے ضرورت کو عادت بنانا کمزور مسلمان کا کام ہے اور کمزور عادت والے مسلمان بھائی کی دعا بھی کمزور ہوگی قبولیت میں ،، واللہ اعلم ،، علم سمندر ہے اچھی تحقیق کے بعد سمجھانا بہت خوبصورت طریقہ ہے معذرت کے ساتھ
مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب کے بیان سنو
@@wazaifking اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے کو ھر عالم کی سچی بات اچھی لگتی ہے اور غور سے سنتا ہوں لیکن میں زیادہ تر فضایل کی رو سے مولانا طارق جمیل صاحب کے بیانات سنتا ہوں اور تاریخ و تحقیق کے لیے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے بیانات سنتا ہوں اور قلبی ذکر کے رو سے پروفیسر رفیق اختر صاحب کے بیانات بہت غور سے سنتا ہوں اوراپ کی فقہی مسائل کے بارے میں بیانات غور سے سنتا ہوں اور میرا والد مرحوم دامت برکاتہم خود 1965 میں علمی سند کے ساتھ علم حاصل کیا ہے اور 30 سال امامت کے طریقے سے علم کا خدمت کیا ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین یارب العالمین
You can explain it in short, but you have elaborated it like elastic.
جو آپکا تھمبنیل ہی وہ تو ویڈیو میں دکھایا اور بتایا نہیں ہے ہے کیا یہ دھوکا اور جھوٹ نہیں ہے؟
Right
اس ویڈیو کے لئے ضروری نہیں کہ صرف اسی تھمب نیل کو استعمال کیا جاتا میرے خیال سے اس کا اتنا زیادہ تعلق نہیں۔دولت کے لیے بیغیرت مت ہوں۔
Mashalla barkallah jzakalllah
It projects as you are the ultimate teacher, and you know you're NOT the ultimate ....generally speaking, and mostly humility is NOT in Punjabi mindset
🤗💚سلام استاذة كلامك صحيح ولكن احسن طرق اكتبى كتاب وتبيع بنات يدرسون وخلاص مش لازم تحكى على في الفيديو باقي انتى مسؤولة ربي يسعدك امين يارب 💚🤗
Subhallah
ٹائیٹل کچھ اور باتیں کچھ اور۔ بہت اچھا کاروبار
Where is three mistakes which can break nikah in your video. Looks like you also mention things just to attract attention and increase your number. This is haram.
بتانے۔کا۔جو۔عنواان۔تھا۔بیوی۔کے۔ھاتھ۔سے۔فارغ۔ھونا۔اس۔کا۔کہین۔ذکر۔نہین۔اتا
ان کی اسی کرتوت کی وجہ سے نفرت ہوتی جاتی ہے۔ یہ اسلامی سکالر بھی ویو کے لیے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں
کسی wazaif king نے پیسے کمانے کے چکر میں انکے کلاس میں پڑھائے گئے لیکچر” جنابت کے مسائل “ کو اپنے زہن کے مُطابق عنوان دیا اور یو ٹیوب پر ڈال دیا
اللّٰہ ھدیت دے
میں آپکے لیکچر شوق سے سنتا ہوں اور اپنے احباب سے بھی شئر کرتا ہوں۔لیکن اب میری حالت ایسی ہو گئی ہے کہ آپکی سریلی اور دلکش آواز میرے بدن میں سرسراہٹ پیدا کرتی ہے اور دل کرتا ہے کہ آپکے ساتھ ملاقات کی جائے۔بے قراری طاری ہو جاتی ہے۔
آپ بتائیں میں کیا کروں
روزہ رکھا کرے شیطانی خیالات مجروح ہو جاٸیں گے
Mujhy kabhi aisi baato py hansi nahi aaie Alhamdolillah
Salam
❤❤❤❤❤❤❤❤
One thing is missing: "Please get the big curved chair too. Atypical Punjabi culture, and one who sits think that she/he is the Nozbillah God! Please check humility in each and every aspect of your life and actions.. even when uttering a single word.
جو موضوع تھا اس کے سوا سب کچھ ?
وہ کلک بیٹ تھا۔
اسلام کی تبلیغ کا سچائی سے کیا تعلق ۔۔۔
صد افسوس، صد افسوس۔
good
Show your Face if you have Guts.
بیوی کے ہاتھ سے شہوت پوری کرنے والے سنیں...... اسکا تو پوری ویڈیو میں ذکر نہیں...... تو کیا جنہوں نے یہ ویڈیو لگائی انہوں نے جان بوجھ کر ایسا تھمب نیل لگایا تا کہ لوگ زیادہ دیکھیں یا واقعی یہ گناہ کا کام ہے اور اسکے بارے میں کوئی ہدایات اسلام میں موجود ہیں؟
Title of video does not comply with content of video completely
بات کو بہت لمبا نہ کریں یہ مناسب نہیں ہے جو شارٹ کٹ میں بتائی جائیں
اکثر مرد علماء سوء صرف اختلافات کو بیان کرکے امت میں تفرقہ ڈال کر
اپنی روٹیاں سنکتے ھیں ۔پیسے کماتے ھیں ۔یا پارٹی بناتی ہیں ۔
اللہ تعالی آپ کو ضروری مسائل بیان کرتے میں مدد کرے
Besaq Allah harhal me
Ye khatoon ksi msla ko title MN likh kr tfseel MN wo msly ka zikr tk nhi keyti alma hokr sunny walon ko dhoka deti hy
Title of video and explanation doesn't match. Click baits... sorry but not accepted. ask your social media team not to lure clicks...
🎉🎉
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ بات افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ھے جو مسائل علماء کرام کو بیان کرنے ھیں انکو آپ بحیثیت مستورات بیان کرتی ھے شریعت میں کہاں گنجائش ھے کیونکہ مستورات کی آواز بھی پردے میں شامل ھے
Kyn k os ko shoq hy
Allah hidayat dy is ko
madam halate janabat mein ayatul kursi bhi nahin padhega
آپ کا خطاب مرد لگ رہے ہیں کیامرد علما ناپید ہیں آپ کو خطاب کی ضرورت پڑ گئ اس مسئلے پر۔
Such topics should not be addressed by a women, could hire a man to deliver on written paper.
If this has to be delivered on UA-cam.
Where there is a will there is a way.
Gaza khatam ho raha or Muslims ishi kam lagey hy arab be ishi may laga hy isliye tu azab aya hy
Yeh kia be-hayaee hy keh aurat sari dunya k samney yeh masaley bayan karey. Muslim men should learn these things from Ulemaa and educate their wives, and then mothers their daughters.
پتہ نہیں لوگ جھوٹا تھمب نیل کیوں لگاتے ہیں
محترمہ اپ کو اور کوئی موضوع نہیں ملتا اپ کے یہ مسائل ٹوٹکے بنتے جا رہے ہیں جو لوگ مزے لے لے کر سنتے ہیں 😢
جنابت سے تو ہی کی پیدائش ھے یس کی آخر آیات پر ھ لو
تقریر بہت لمبی کرتی ہے
Mohterma ne jatni batain betai han in may se aik baat Quran ki nehi han sub hadis betai han or hadis insan ki likhhi huwi kitab hai jis ki koi haqiqat nehi ager hoti toh ye baten Quran may hoti😮😂
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔اپ نے فرمایا کہ حالت جنابت میں ایت الکرسی پڑھی جا سکتی ہے جب کہ ایت الکرسی قران ہی کا حصہ ہے قران ہی کی ایت ہے اور اپ ہی کے مطابق حالت جنابت میں قران کی تلاوت جائز نہیں سوال یہ ہے کہ یہ تضاد کیسا ہے اور کیوں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Try to understand..... Listen to the speech once again......
مذی نکلنے سے ادمی ڈسچارج نہیں ہوتا اگر آدمی ڈسچارج ہوگیا تو غسل واجب ہی ہوگا مذی نکلنے سے ادمی اور پل پاور بن جاتا اور ادمی کا شوق اس کے ساتھ زیادہ ہو جاتا ہیں
ڈاکٹر صاحبہ اپ فرمائیں لوگوں کو کے جب مذی نکلا تو غسل نہیں آتا
لیکن ایسا نہیں بتانا کے جب آدمی ڈسچارج ہو تو غسل نہیں آتا
کیونکہ عوام نہیں جانتے یعنی عام ٹایم میں آگر آدمی ڈسچارج ہوگیا تو غسل واجب ہی ہوگا
Bad dream - you mean loaded truck turn over?
😅😊😢 حیرت مسلسل تسلسل کے ساتھ اسی موضوع پر بات کر رہی ہیں سیکس پر غسل پر غسل جنابت پر ہمبستری پر
Heading wali aik bat b nahi kee.. Ye jhooti topic q likki thee?
اس وقت کوئی ھوش نہیں ھوتی بس اھو
Kahan hai aapki vah teen galtiyan jinse nika toot jata hy
ایسی ویڈیو اپ لوڈ کرتے وقت تمہیں صاف صاف لکھنا چاہیئے کہ 18 سال سے زیادہ اور شادی شُدہ حضرات صرف دیکھیں۔
دوسری بات یہ کہ تمہاری کچھ باتیں صیح ہی ' زیادہ تر غلط ہیں۔ استغفر اللہ بالکل غلط '
خدا کا خوف کرو بھئی،فقہہ تمہیں آتی نہیں ہے اور مسائل بیان کر رہی ہو
Please change to wazaif Center
Where is Islam as a system?
AP thik farma the hn lekn ab urto ko thk see na mela jay to wo dosro k pas jati hn
Are false eyelashes allowed!!!!
🎉🎉🎉🎉
🎉