۔۔۔آجکل سیاسی سجدے تو کوئی قاضی صاحب کی کرسی کی طرف ،قاضی حافظ صاحب کے پیچھے اور بمع اپنے تمام متعلقین سمیت اُدھر جدھر ساری ملت اسلامیہ کے نام نہاد بہادروں کی ٹیم ہاتھ باندھے کھڑے ہیں ۔استغفر الله۔۔
عمران خان کی استقامت، ثبوت ہے الله جلہ شانہ پر کامل ایمان کی ۔۔۔ اور عمران خان کی سرخروی اور فتح ثبوت ہو گی الله جلہ شانہ کی مدد اور نصرت کی، ۔۔۔۔۔ دنیا کا کوئی حکمران، کوئی چوہدری کوئی طاقتور اپنے وفادار کو اپنے مخالفین کے حوالے نہیں کرتا ۔۔۔۔ تو پھر خالق و مالک کائینات کیسے اپنے سچے نام لیوا بندے کو دنیا کے طالب ، سچائی کے دشمنوں اور ظالموں کے سامنے بے یار و مددگار تنہا چھوڑ دیں گے۔۔؟؟؟؟؟
Haroon Rasheed sb yeah Misra sunian Aap ny hi sunya tha TV pur Jub IK ki Govt Dissolve hui thi Misra yeah hi Tum Jashan Turab Munao Gay, Qhuraam ki Tarah Plz waiting in next vlog. 2ndly plz humain Hazrat Muhammad PBUH k last Moments na Sunian...plz Un ko humari fikar ho gi us waqat bhi.......... Meray mein itni himat nhi Or bohat zumaydarian hein Allah aap ko bohat Izaat dein Thx
اوریا مقبول صاحب کی عظمت کو سلام ہارون رشید صاحب اللّٰہ پاک آپ کو اچھی صحت والی لمبی زندگی دے آمین ہم مرشد ❤عمران خان❤ کو دیکھنے اور سننے کے لئے بیتاب ہیں کیونکہ ہماری آخری امید ہے وہ۔
ماشاءاللہ جناب ھاون صاحب۔ ،،الللہ آپ کی حفاظت فرما ے ، الللہ تبارک تعالیٰ ہم عوام ہمارے وطن پاکستان پر رحم فرمائے آمین ثم آمین۔ ،،۔ ریاض انجم فیصل آباد
Please speak American Congress. براۓ مہربانی کانگریس کو امریکی کانگریس کہیں ، چونکہ انڈیا میں بھی ایک سیاسی جماعت کا نام بھی کانگریس ھے ۔ شکیل عظیم Dated :- 30th June, 2024
اللہ آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی دے...تاکہ اس تاریک دور والے مافیا کی طاقت ختم ھو.... اس قوم کو آپ جیسے مدابر کی بہت ضرورت ھے....اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے
چیف جسٹس صاحب نے الیکشن کمیشن کی وکالت کتنے اچھے طریقے سے کی ہے۔ شاھد وہ بلا چھیننے کے فیصلے کی وجہ سے کانے تھے اس لیے الیکشن کمیشن کے ساتھ اگے پیچھے دائیں بائیں کھڑے ہوگئے اور اپنی ساری زندگی کی شہرت کو داؤ پر لگا دیا
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا اللہ تعالیٰ غرق کرے حکومت کو
پیارے ہارون
Hm ja rahyn hn wapis
لبیک لبیک لبیک پاکستان
فیصل واڈا کا سپریم کورٹ کو سجده اسکے انجام کی نشاندھی کرتا هے
کوئی مائی کا لال ہاتھ تو لگا کے دکھائے فیصل ووڈا کو 😂😅 انکی مکھی نہیں مار سکتا کوئی 😅
Great world leader Imran Khan zindabad Pakistan paindabad release great world leader Imran Khan immediately
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ھے کہ میری امت گمراہی پر جمع نہیں ھو گی ۔ امت نے خان کو ووٹ دیا پتہ چلا خان حق پر ہے
Salute to our respected Oria Sab. Allah aap ko apnai hifz o amaan main rakhain Ameen
Quite Right. Whatever goes around comes around that is the Divine Rule.
۔۔۔آجکل سیاسی سجدے تو کوئی قاضی صاحب کی کرسی کی طرف ،قاضی حافظ صاحب کے پیچھے اور بمع اپنے تمام متعلقین سمیت اُدھر جدھر ساری ملت اسلامیہ کے نام نہاد بہادروں کی ٹیم ہاتھ باندھے کھڑے ہیں ۔استغفر الله۔۔
Very good analysis
Walaikum sala wa rehmatuh hi wa barakatu hu
Allah kareem
Insahallha
عمران خان کی استقامت، ثبوت ہے الله جلہ شانہ پر کامل ایمان کی ۔۔۔ اور عمران خان کی سرخروی اور فتح ثبوت ہو گی الله جلہ شانہ کی مدد اور نصرت کی، ۔۔۔۔۔ دنیا کا کوئی حکمران، کوئی چوہدری کوئی طاقتور اپنے وفادار کو اپنے مخالفین کے حوالے نہیں کرتا ۔۔۔۔ تو پھر خالق و مالک کائینات کیسے اپنے سچے نام لیوا بندے کو دنیا کے طالب ، سچائی کے دشمنوں اور ظالموں کے سامنے بے یار و مددگار تنہا چھوڑ دیں گے۔۔؟؟؟؟؟
❤❤
Good
KHUL ke FAREEQ hein Ji…!!!
Haroon Rasheed sb yeah Misra sunian
Aap ny hi sunya tha TV pur
Jub IK ki Govt Dissolve hui thi
Misra yeah hi
Tum Jashan Turab Munao Gay,
Qhuraam ki Tarah
Plz waiting in next vlog.
2ndly plz humain Hazrat Muhammad PBUH k last Moments na Sunian...plz
Un ko humari fikar ho gi us waqat bhi..........
Meray mein itni himat nhi
Or bohat zumaydarian hein
Allah aap ko bohat Izaat dein
Thx
More than 90percent people 's
عمران خان زندہ آباد
ہارون رشید صاحب الله تعالٰی آپ سلامت رکھا آمین🤲🤲🤲🤲🤲
عمر ایوب کو استعفے پر مجبور کرنے والے اپوزیشن کے لوگ بھی ہو سکتے ہیں۔ لازمی ہیں وہ سب پی ٹی آئی کالونی ہو۔ یہ ایک سازش بھی ہو سکتی ہے۔
تمام سازشوں کو ختم کیا جاسکتا ہے اگر قوم کھڑی ہوجائے مگر قوم تو مردہ ہے 😂😅
پاڪستان کو مفلوج اور خاتمے کی طرف کامیابی کے ساتھ لے جا رہۓ ہیں حکومت کے ہینڈلرز اپنے آقاؤں کی خواہشات کے مطابق ۔اللہ خیر کرے ،
اور قوم بیٹھی تماشہ دیکھ رہی ہے 71 کی طرح 😂😅
Bilkul
Establishment will destroy remaining Pakistan supported by Pmln. Pppand Qazi Eesa
عمران خان کی واپسی تقدیر مبہم ہے،
عمران کی تقدیرمبہم نھی کلر
ھے❤
نومبر میں انکا یوم حساب شروع هو جائے گا
اوریا مقبول ایک انتہائی قابل احترام شخص ہیں
اوریا مقبول صاحب کی عظمت کو سلام
ہارون رشید صاحب اللّٰہ پاک آپ کو اچھی صحت والی لمبی زندگی دے آمین
ہم مرشد ❤عمران خان❤ کو دیکھنے اور سننے کے لئے بیتاب ہیں کیونکہ ہماری آخری امید ہے وہ۔
❤
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مرشد پاک عمران خان پیر سائیں زندہ باد
عمران خان مرشد پاک پیر سائیں زندہ باد کے ساتھ ہیں نہ کہ پی ٹی آئی ایم این ایز یا ایم پی ایز کے ساتھ نہیں
اللہ ہی ہے جس نے پاکستان کو سنبھال رکھاہے۔ورنہ75سال سے جو مضبوط ہاتھوں نے نقصان پنہچایا ہے وہ کسی دشمن نے نہیں ۔
بلکل سچ ھے!!🤔
اللہ تو بچا رہا ہے مگر 24 کروڑ مردے نہیں چاہتے ان کا ملک بچے 😂
😮@@biguljikhan3485
اور یامقبول جان صاحب نے جھاد اکبر کردیا الحمداللہ پاکستان میں بہادر لیڈر ہے مثال عمران خان ❤❤❤
جب کسی ملک کی عدالتیں ریموٹ کنٹرول ھوجائیں تو اس ملک کا قائم رھنا ناممکن ھو جاتا ھے
😂😂😂😅😅😅sakab nasoor ko bulaa lu
Lanatullah e Alal Kazibeen. Kayani ka khushamdi
اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤
❤
سلا مت ر ھیں ھارون صاحب
ماشاءاللہ جناب ھاون صاحب۔ ،،الللہ آپ کی حفاظت فرما ے ، الللہ تبارک تعالیٰ ہم عوام ہمارے وطن پاکستان پر رحم فرمائے آمین ثم آمین۔ ،،۔ ریاض انجم فیصل آباد
آپ کی سب باتیں بہت اچھی اور سچ اور حق پر مبنی ہوتی ہیں۔
سوائے جنرل کیانی کی تعریف کے۔
ہارون رشید صاحب اللہ آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
اسد قیصر آفریدی حماد اظہر میاں اسلم گوہر ایوب یہ سب چٹان کی طرح پارٹی کے ساتھ کھڑے رے کارکن عقل سے کام لیں
Imran Khan great leader of the world
اسلام ❤❤❤❤
اللہ!
ہمیشہ اور ہر جگہ اپنے حفاظت کے حصار میں رکھے.آپکی اتنی شائستہ اور جامع گفتگو... ماشاءاللہ!
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ہارون صاحب
I love you Imran Khan zindabad Pakistan zindabad thanks 😊😊😊😊
😊
اللّٰہ پاک آپ کو اس کام کا اجر دے آمین
پاکستان کے سب بھنگی ایک ہیں # انشاءاللہ گریٹ کپتان 804
بھنگ کی فیکٹریاں لگانے والا گریٹ ھوگیا اور باقی بھنگی، واہ کیا ٹائگر بے خبر
بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا
بہت شور سُنتے تھے ہاتھی کی دُم کا
جو دیکھا تو چھوٹا سا رسّہ سا نکلا
Orya Jan maqbool sb Allah apka hameyo Nasir ho ❤❤
Orya sahib done an excellent move. Allah haq aur such ki fateh kare. Ameen.
کچھ ہونا نہیں اس excellent move کا 😂😅
Imran Khan in Sha Allah Ay ga Haroon sahb zand bad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اوریہ مقبول جان گریٹ انسان ہیں
بہت خوب بہت خوب لاجواب بےمثال آج سے آپ میرے استاد ہیں
Imran khan zindabad 🎉❤Haroon Rasheed very honest personality stay blessed ever
Orya maqbool Jan is the ! Ocean of knowledge !
..Haroon rasheed baba e sahaafat..
Inshallah , Haroon bhai Imran khan will be soon out of jail.
Orya Jan maqbool sb Allah apka hameyo Nasir ho ameen ❤❤
FREE IK
Haroon. Rashid. Sab. Zinda. Bad. Uk
Haroon sahib Salamat raho ❤
آپ کا بھی بہت بہت شُکریہ!
Wa alycom alslam mohttam
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے۔ کوئ اور ملک ہوتا تو آپ جیسے نہایت پڑھے لکھے اور مخلص انسان سے مستفید ہوتا ۔ ایسے بلند پایہ لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔
نبی صل اللہ علیہ وسلم کے اخری لمحات کے بیان کا انتظار شدت سے ہے۔😢
اوریا مقبول جان کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں
❤ Allah apko slamat rakhe sir
و علیکم السلام ؓرحمةا للہ و برکاتہ
ہارون صاحب آپ کےلہجے کی سچائی آپ کا خاصہ ہے
Nice
اللہ تعالٰی اپکو اور عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم امین
❤❤❤ Best Generalist ❤❤❤
واعلیکم اسلام ہارون الرشید صاحب اللہ تعالیٰ آپ آپنی حفاظت رکھیں آمین
آمین❤
Ager ibless ya bad rooh deakhni hey tu haroon rashid ko deakh ley
Lanat tum per@@김사민-r2b
خان صاحب کی سیل کو کمرہ نہیں کہتا چاہیے ڈیتھ سیل ہو وہ اور اسے ڈیتھ سیل ہیں کہا جائے
سلامت رہیں آمین
ھارون صاحب اپ کی گفتگو سے ھم بلکل بور نہی ھوتے بہت شوق سے سنتے ہیں
❤❤❤❤❤ماشاءاللہ ہارون رشید صاحب ماشاءاللہ اپ کی دعائیں رنگ لائیں گی انشاءاللہ
God bless you
وعلیکم السلام سر اللّهِ صحت اور تندرستی عطا فرمائے ،اللّهِ عمران خان کا نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
I love you Haroon SHB
ہارون رشید صاحب سلامت رہیں پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ عمران خان ہے
You give us the hope...
1:38 اپ کی پڑھنے کا انداز سمجھانے جیسا ہے اللہ پاک اپ کو صحت دے تا دیر قائم رکھے
Imran Khan zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤
❤
Please speak American Congress.
براۓ مہربانی کانگریس کو امریکی کانگریس کہیں ، چونکہ انڈیا میں بھی ایک سیاسی جماعت کا نام بھی کانگریس ھے ۔
شکیل عظیم
Dated :- 30th June, 2024
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
Aameen ❤💚
Haroon uncle absolutely right
@@RanaMehmood-vl4fqggggg
Ma sha Allah tabbara kalllah.
❤❤
محترم ! واوڈا نے کہا ھو گا”تو سامنے آتو سجدہ کروں پھر لطف ھے سجدہ کرنے میں!”اس لئیے سجدہ کیا ھو گا!🤔
اوریا مقبول جان ایک انتہائی دلیر اور ایماندار باکردار انسان ہے اللہ پاک انہیں اپنی پناہ میں رکھے❤❤❤❤
Aameen ❤
Aameen summa aameen
بیشک۔ آمین❤
Ameen
آمین ثم آمین ماشاءاللہ بہت خوب جناب
جو "عدم استحکام" لاتے ہیں وہی "عزم استحکام" لا رہے ہیں۔
مبشر زیدی
وعلیکم السلام ❤
اللہ آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی دے...تاکہ اس تاریک دور والے مافیا کی طاقت ختم ھو.... اس قوم کو آپ جیسے مدابر کی بہت ضرورت ھے....اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
امین پوری قوم کی یہی بد دعا ہے اس کے لیے وزیر کے
ASalamualaikum Haroon sahab ❤❤❤❤
سر آپ کی ہیڈ لائنز بھی ہمارے لئے کافی خاص کر مصدقہ تو ہو گی
Wa alaikum aslaam janaab ❤
چیف جسٹس صاحب نے الیکشن کمیشن کی وکالت کتنے اچھے طریقے سے کی ہے۔ شاھد وہ بلا چھیننے کے فیصلے کی وجہ سے کانے تھے اس لیے الیکشن کمیشن کے ساتھ اگے پیچھے دائیں بائیں کھڑے ہوگئے اور اپنی ساری زندگی کی شہرت کو داؤ پر لگا دیا
❤❤❤
IMRANKHAN ZINDABAD ❤❤
عمران خان اور آپ پاکستان کی ببقاکی جنگ کررہے ہو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
محترم ہارون رشید صاحب کم از کم پارٹی ورکر کے اس شعور کا اعتراف ضرور کرنا چاہیے اپ کو۔
اس وقت پی ٹی ائی ورکر لیڈر بن چکا ہے