Imran Khan or Nawaz Sharif: Who is BETTER? | Exclusive Interview with Mujib ur Rahman Shami
Вставка
- Опубліковано 28 вер 2024
- #MansoorAliKhan #MujiburRahman #ImranKhan
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
UA-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
شامی صاحب اسلام علیکم اللہ اپ دونوں کو صیحت یاب رکے
کچھ جگہ عمران خان صحیح ہے اور کچھ جگہ ہے نواز شریف صحیح ہے لیکن 100% دونوں ہی صحیح نہیں دونوں میں ہی کہیں نہ کہیں غلطیاں ہیں کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہے لیکن جو جو ان دونوں کے اچھے کام ہیں ان کے لئے ان کو سلوٹ ہے
Ak jaga sab galt he jab fouj se fyede lyte he. In sab ko ak bat pr mutfiq hona chaie. . Awam ne jis ko select kya wo mulk chalae ga. Jab je teek ho jae ga to mulk seede raste år chale ga. Aj bi time he in ke pas. Aj Maryam fouj ki ladli bane hoi he pehle khan ta. Seat ki khatir je be sharam mulk ka nuqsan kr rahe he.
اگر ملک کے ترقیاتی کاموں کو دیکھا جائے تو عمران خان کی پندرہ سالہ کے پی کے اور چار سالہ وفاق میں حکومت رہتے ہوئے کارکردگی صفر ہے اور اگر نواز شریف کے دور حکومت کو دیکھا جائے تو ملک وقوم کے لیے بہترین لیڈر نواز شریف ہیں جن کو کبھی بھی تین سال بھی پورے نہیں کرنے دیا گیا ۔
He is sold he knows everything about form 47
ایک ہی جان ہے وہ بھی آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر قربان الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤
تو شامی صاحب آج بھی تو دستور پر وار ہوا ہے۔سچ بولنے میں ہچکچاہٹ کیوں؟
Is chawal ko kidhr bula Lia Jo subko theek keh raha hay mostly Shareef family ko
Ya apnay abay ko bej deta shami ki jagah
منصور بھائی، آپ نے گنڈا پور کی خارجہ پالیسی کو... ادھر ہم ادھر تم.... کے مساوی تو سمجھا لیکن کیا یہ بات کہ...اٹک کے پل کے پار نہیں آنے دیں گے.... اسکا کیا مطلب ہے؟
ایسے پروگرام دیکھ کر ٹائم کا ضیاع ہے.
جو سچ کو سچ نا کہے اور سچ کو جھوٹ ثابت کرنے کی کوشش کرے اس سے قلم چھن جانا اچھا ہوتا ہے.
پاکستان کامیابی سے آگے بڑھ رھا ھے اور چاچو نے رات دن ایک کیا ھوا ھے سٹاک ایکسچینج اسی ہزار سے اوپر ھے اور پی ٹی آی تباھی پر تلی ہوئی ھے اور پاکستانی قوم کام کرنے والوں کا ساتھ دیں ۔۔
منصور بھائی زبردست 👍 سوال اور سر شای کے زبردست 👍 جوابات
Hope you beleive in this
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
Watu Izzu Mantasha, Watu Zillu Mantasha.
(‘And He honours whom He wills, and He disgraces whom He wills’.)
Quran: Surah Aal-I-Imran 3:26
رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
"Our Lord! Perfect our Light for us, and grant us Forgiveness: for Thou hast power over all things."
اے ہمارے رب ہمارے لیے ہمارا نور پورا کر اور ہمیں بخش دے بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے
بڑے شامی صاحب ❤
عمران خان کا کسی سیاست دان کے ساتھ تقابل کرنے کی کوئی sense نہیں بنتی کیونکہ خان صاحب سیاست دان تھوڑی ہیں وہ تو cult ہیں ۔
Baalti khan is a third class politician
Har wo insan jo awam se vote le kr aiea he. Wo syasitdan he. Ak bt such he khan ne mehnet ki he. In election me Maryam itni activ nhi deki . Wo itne bare sobe ki Bari Seat Un ko den de gie. Kese?
Mr shami aap asal mein haq baat kehny sy hemasha gabraty hein.bhut dooor sy nazar aata hy ki mujada hukamat jali hy, lekin budqasmati sy.........?
Shami sb sari zindagi 2 kashtyon k sawaar rhy ab akhri umer mein pira such kya bolain gy bechare
IK have 2/3 majority there is no doubt in this
منصور تو عمران خان کے بغیر کوئی وڈیو بنا ہی نہیں سکتا اپنے subscribe کو اوپر کرنے کے لیے ہر کام کرنے کو تیار رہتے ہیں۔
In a lighter note ...
کوئی بھی نماز اعوذباللہ کے بغیر شروع نہیں ہوتی ۔۔۔ 😅😅
Tou tu na dhek yahan kia krny aya hai
JB tk Mansoor Bhai bandy ni ban jaty inke liey duwa krain or inko ehsaas dilsty rahain
کیونکہ وہ اپ کے مطلب کی بات نہیں کرتا بندہ بنانا ہے تو کسی اور کے لیے بھی دعا کیا کرو کہ وہ بھی اپنی غلطیوں سے کچھ سیکھ لے
منصور بھائی ملکی سیاسی تاریخ کا زبردست انفارمیشن براڈ کاسٹ رہا مجیب الرحمٰن شامی کے ساتھ آپ کا
یہ تاثر ھے کہ آئین صرف کاغذ پر ھے ۔ موجودہ حکومت خود عمل نہیں کررہی۔الیکشن کمیشن نے عمل نہیں کیا۔ چیف جسٹس نے پوچھا تک نہیں۔ افسوس ناک تاثر ھے کہ چیف جسٹس کے پاس لگنے والا ہرمقدمہ پی ٹی آئی کے خلاف جاتا ھے۔
He is old now… he said IK does not have hasiyat🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣… He is retired person.. his mind wires not work now
IK does not have hasiyat OMG….😅😅😅😅😅😅…
Shami sahib is senior & experience journalist
Nawaz Shareef and Imran Khan should work together for better Pakistan
He is an institution in his own person.
Shami sb is so well spoken and careful. Very calculated response to all the tricky questions. Impressed.
Mansoor bhai. Ur doing great Job allhamdolillah. May Allah paak blesss you and ur family always❤
Mansoor bhai really very comprehensive and informative interview.
such people are asset,we should nt miss them.
i like u to invite a historian who cn discuss in detail " The existance of pakistan" i mean how pakistan came into being ,the problems before and after it ,till to date.
regards.
Dr.shoaib khan
گریٹ صحافی مجیب الرحمن شامی صاحب
Shami sb hum sb Mansoor Ali Khan sb ko ras bharii nigahon se daikhte or sunte Hain ❤
Boom shazada sona veer ❤
Shami SB Bohat achay insan Hain
Very soft spoken and he takes the things lightly...
Sohail Waraich is another name who has softer and light tone ..
Mansoor SB ye hamarey daur key pyare sahafi Hain , Jo Qaum main hope paida kartey Hain
Maujooda daur key sahafiyon main Talat and Nadeem Malik are bit softer and neutral ..
Ap os key baad wali suff main atay Hain
Baqi Imran Riaz and Sami Ibrahim , Sabir Shakir and many more , they represent one party ...Ye khan ki har baat KO justify karain gey , oski Ghaltiyon KO bi Afaqi wisdom qarar dain gey ...
Inkey lehgay zehr alood , inkey Gallay motay aur Garajdaar....ye kon log Hain Jo naujawan nasal main Riyast key khilaf zehr utar rahey hain ..
Khan khud bi violence aur afra tafri ki syasat KO pasand karta hey
2011 sey jab sey establishment Ney osko iqtidaar main Laney Ka faisla Kiya , iss aadmi key moun sey koi khair ya unity ki baat Nahi suni.....
Shur hi shur suna ....
Altaf Hussain ki Jaga khan Ney Li howi hey ....iski choice daikhain
Gandasapur, and inki zehniyat daikhain , donut 🍩 wala batameez larka iska hero hey ....
Ye human development Ka naara lagata hey ....
Learn from Mujeeb Shami and Sohail Waraich......I think these 2 are only left , Jin KO daikh Kar Pakistan ki sahafat par pyar Ata hey ....
پاکستان مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف نکال سکتے ہیں
جو بھی پارٹی حکومت میں ھو تو
جمہوریت باقی پارٹیوں کی نظر میں بدترین مارشل لا یا دھاندلی کا رولا
سب کی نظر صرف کرسی پہ،
عوام کاخیر خواہ کون،،،،،،،،،،؟
اس عمر میں بھی یہ شخص سچ نہیں بول سک رہا ہیے ۔ یہ وہ شخص ہیے جس نے نواز شریف کے شکوہ کے جواب کہا تھا ۔۔۔" سر میں نے تو آپ کے لئے بہت لکھا ہیے " ۔۔۔۔
سب مل کے بولے تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤❤❤
Zinda Abad
سہیل وڑایچ صاحب ون آف دا بیسٹ جنرللسٹ
😂😂😂😂😂😂
زبردست پروگرام
سلام منصور
بہت ہی اہم سیشن
جیو شامی صاحب
شامی صاحب کو کیا ہوگیا
48:22
اور پھر پاکستان کو روند ڈالا
جس کو اردو نہیں اتی
ماشاءاللہ بہت علمی پروگرام تھا۔
اسلام علیکم
غلط موازنہ ہے
پاکستان مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف نکال سکتے ہیں
سارے انٹرویو میں بڈھے نے جھوٹ ہی بولیں
Imran Khan zindabad...
یہ بھی بول لیتے جو اسبلی میں گھس آے تھے😂😂😂
Imran Khan 🏏 zindabad
Shaami sahb koi haal nai thuwadaa
NAWAZ SHARIF
یہ سفید داڑھی میں حق بات نہیں کر رہا ۔
chal lfafy
Nawaz Sharif ❤
Ya kn sa ajeeb bnda
Imran khan❤
Chef main i Laga de 😂😂😂😂😂😂😂😂
شامی صاحب اسلام علیکم اللہ اپ دونوں کو صیحت یاب رکے
شامی صاحب بہت ہی اچھے انسان ہیں حق اور سچ کی بات کرنے والے ہیں
Shabbar Zaidi podcast
Shaami 😂😂😂😂😂😂😂 is Umar 😂😂😂😂😂😂😂😂
منصور صاحب آپ سمجھتے ہیں کہ شامی صاحب ڈنڈی نہیں مار رہے۔ آپکا یہ پروگرام پسند آیا ۔
Ye sab gol mol bato ke mhfal the
شاعر یہ کہنا چاہ رہا ہے پلیز نواز شریف اور زرداری کو معاف کر دو لیکن خان نہیں مان رہا
Is se Kya pochte ho Kya ye sauch baat kar sakte hin?, ye zameer bechne wale hin
Great program and content
Mansoor sb congratulations
Salute
منصور بھائی میں آپ کی تمام ویلاگ پابندی کے ساتھ دیکھتا ہوں اور انتظار کرنا ہوں لیکن آج کل آپ شیر افضل مروت کے بارے میں کچھ بولتے نہیں ہو
سر شامی پاکستان کے لیڈرز کو ریاست کی فکر نہیں ھوتی ان کو بس کرسی چاھئیے پاورز چاھئیے پہر کسی کے کندوں پر چھڑ کر آئے کوئی فرق نہیں پڑتا
بینظیر ایک آ فاقہ نظریاتی اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اور بین الاقوامی وئئن رکھنے والی خاتون تھیں جبکہ مرہم صاحبہ مصنوعی مصنوعی سی سڑکوں گلیوں اور نالیوں کو بنانے والی لیڈر لگتی ہیں
Excellent Questions and answers although I'm not a big fan of Shami Sb. ( First twenty minutes still watching)
Interesting and informative
نواز شریف تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ🥺❤️
😂😂😂😂
😂
Buhahhahahahah what a joke
Excellent podcast 🎉🎉
Manzoor pashteen ka Karen interview
نواز شریف ۔یں اپنے اصلی دور حکومت میں زرداری اور محترمہ بینظیر کے ساتھ کیا کیا کہ مرحوم نظامی صاحب جو نواز شریف کے حامی تھے زرداری کو مرد حر کا خطاب دینا پڑا
Aoa
Yeh apki dilli khuwaish hy bus.......
We'll come back Pakistan ❤❤❤❤
Good
Palay nowaz shareef waziray khazana
محترم منصور صاحب بات یہ ھے کہ ھماری سیاسی جماعتوں کے درمیان میں کم از کم نکات پر اتفاق رائے پیدا ھونا چاھیے تاکہ جو بحران پیدا ہوتے ہیں ان سے بچا جا ے
خُوبیاں اور خامیاں تو ہر انسان میں ہو سکتی ہیں ہماری سوچ ہے کہ ہماری نظر کس پر پڑتی ہے !!!
آئیے عہد کریں کہ ۔۔۔
ہم دوسروں میں عیب نہیں ڈھونڈیں گے ۔
خامیاں تلاش نہیں کریں گے ۔
کسی کی کمزوریوں کو نہیں اُچھالیں گے ۔
منفی سوچ رکھنے والا انسان کھڑکی سے باہر دیکھتا ہے تو اُس کی نظر مٹی پر پڑتی ہے اور مثبت سوچ رکھنے والا ستاروں سے سجے ہوئے آسمان کو دیکھتا ہے ۔ آئیے مثبت سوچ اپنا لیں ۔
*بخیرزندگی،بخیرایمان*
شامی صاحب عمر کے اس حصے میں ھیں جھاں گناہ بخشوانے کے لئے ھر اس شخص کے ساتھ نرمی کا روبہ رکھیں جو کہیں نا کہیں اہم ہو۔ باقی آ پ خود سمجھ دار ہیں
کرکٹ ٹیم کی حکمرانی کرنا اور کسی اسلامی ملک کی حکمرانی کرنے میں بڑا فرق ہے ۔لوگوں نے جو کچھ عمران خان کو اس کے جھوٹے وعدے اور ناکام حکومتی کارکردگی کو دیکھ کر بھی کوئی بڑا مسیحا سمجھ رکھا ہے وہ ان کی غلط فہمی ہے
zabardas guftugoo
Very good interview 💯
Imran khan is better
کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ ہماری قوم اگر کرکٹ کا میچ ہار جائے تو لگتا ہے سب کچھ ہار گئی اور اگر سب کچھ ہار جائے تو لگتا ہے کرکٹ کا میچ ہار گئی۔ افسوس یہ کہ ہمارے دانشور بھی اب ملک کو سیاست کی بجائے کرکٹ کے انداز میں چلانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ ایک بلے باز کے حوالے ملک کرنے کا کیا انجام نکلا تھا؟
Do not lei mr journalist
Imran khan is the best
Imran khan is the best
Such a great interview ❤
amazing podcast
Welcome back Mansoor Sir.
Very good bahut achcha
Great shami sb❤❤
1956 ka dastoor base tha
Very very nice ❤