Dear Students Upon reviewing the video, I've identified that some of the answers provided were incorrect. I sincerely apologize for any confusion or inconvenience this may have caused. To rectify this, I have thoroughly researched the correct answers and provided them below. Please refer to the pinned comment for the accurate information. Your understanding and patience are greatly appreciated.Thank you for your continued support and dedication to learning. Warm regards • حضرت عبد المطلب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا تھے ۔ • حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے قلعہ قموص فتح کیا تھا • آپ ﷺ کی اولاد سے متعلق راجح قول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے صاحبزادے تین تھے، اور چار صاحبزادیاں تھیں۔ صاحب زادے : (1) قاسم۔ (2) عبداللہ، جن کو طیب اور طاہر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ (3)ابراہیم۔ رضوان اللہ علہم اجمعین ۔ صاحب زادیاں : (1) زینب (2) رقیہ (3) ام کلثوم (4) فاطمۃ الزہراء ۔ رضوان اللہ علیہن اجمعین۔ صاحب زادوں میں حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کی ’’ام ولد‘‘ ماریہ قبطیہ کے بطن سے پیدا ہوئے جو بچپن ہی میں انتقال کرگئے، اور اس کے علاوہ باقی تمام صاحب زادے اور صاحبزدایاں حضرت حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں۔ حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے جس قدر لڑکے پیدا ہوئے وہ سب بچپن ہی میں داغِ مفارقت دے گئے، اس لیے ان کی تعداد میں اختلاف ہے۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ طیب اور طاہر آپ ﷺ کے دو صاحبزادے تھے، جو حضرت قاسم اور عبد اللہ کے علاوہ تھے، اس قول کی بنا پر حضرت خدیجہ ؓ کے بطن سے لڑکوں اور لڑکیوں کی تعداد برابر ہوجاتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ حضرت خدیجۃؓ کے بطن سے چھ صاحبزادے ہوئے، باقی دو کا نام مطیب اور مطہر تھا۔
Dear Students Upon reviewing the video, I've identified that some of the answers provided were incorrect. I sincerely apologize for any confusion or inconvenience this may have caused.To rectify this, I have thoroughly researched the correct answers and provided them below. Please refer to the pinned comment for the accurate information. Your understanding and patience are greatly appreciated.Thank you for your continued support and dedication to learning. Warm regards • حضرت عبد المطلب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا تھے ۔ • حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے قلعہ قموص فتح کیا تھا • آپ ﷺ کی اولاد سے متعلق راجح قول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے صاحبزادے تین تھے، اور چار صاحبزادیاں تھیں۔ صاحب زادے : (1) قاسم۔ (2) عبداللہ، جن کو طیب اور طاہر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ (3)ابراہیم۔ رضوان اللہ علہم اجمعین ۔ صاحب زادیاں : (1) زینب (2) رقیہ (3) ام کلثوم (4) فاطمۃ الزہراء ۔ رضوان اللہ علیہن اجمعین۔ صاحب زادوں میں حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کی ’’ام ولد‘‘ ماریہ قبطیہ کے بطن سے پیدا ہوئے جو بچپن ہی میں انتقال کرگئے، اور اس کے علاوہ باقی تمام صاحب زادے اور صاحبزدایاں حضرت حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں۔ حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے جس قدر لڑکے پیدا ہوئے وہ سب بچپن ہی میں داغِ مفارقت دے گئے، اس لیے ان کی تعداد میں اختلاف ہے۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ طیب اور طاہر آپ ﷺ کے دو صاحبزادے تھے، جو حضرت قاسم اور عبد اللہ کے علاوہ تھے، اس قول کی بنا پر حضرت خدیجہ ؓ کے بطن سے لڑکوں اور لڑکیوں کی تعداد برابر ہوجاتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ حضرت خدیجۃؓ کے بطن سے چھ صاحبزادے ہوئے، باقی دو کا نام مطیب اور مطہر تھا۔
@fortjobs Bhai first and second mcqs Wala hota Haina bas iska reply krdo plz AUR kitny number Wala pass hota Bhai reply plz iska ans dedo bas detail main I'm waiting 🥺🥺
آپ ﷺ کی اولاد سے متعلق راجح قول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے صاحبزادے تین تھے، اور چار صاحبزادیاں تھیں۔ صاحب زادے : (1) قاسم۔ (2) عبداللہ، جن کو طیب اور طاہر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ (3)ابراہیم۔ رضوان اللہ علہم اجمعین ۔ صاحب زادیاں : (1) زینب (2) رقیہ (3) ام کلثوم (4) فاطمۃ الزہراء ۔ رضوان اللہ علیہن اجمعین۔ صاحب زادوں میں حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کی ’’ام ولد‘‘ ماریہ قبطیہ کے بطن سے پیدا ہوئے جو بچپن ہی میں انتقال کرگئے، اور اس کے علاوہ باقی تمام صاحب زادے اور صاحبزدایاں حضرت حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں۔ حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے جس قدر لڑکے پیدا ہوئے وہ سب بچپن ہی میں داغِ مفارقت دے گئے، اس لیے ان کی تعداد میں اختلاف ہے۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ طیب اور طاہر آپ ﷺ کے دو صاحبزادے تھے، جو حضرت قاسم اور عبد اللہ کے علاوہ تھے، اس قول کی بنا پر حضرت خدیجہ ؓ کے بطن سے لڑکوں اور لڑکیوں کی تعداد برابر ہوجاتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ حضرت خدیجۃؓ کے بطن سے چھ صاحبزادے ہوئے، باقی دو کا نام مطیب اور مطہر تھا۔ (زرقانی 3/193 بحوالہ سیرت مصطفی 3/337 )
سن 12 نبوی میں یعنی ہجرت سے ایک سال قبل مدینہ منورہ میں صحابی رسول حضرت اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ نے سب سے پہلے جمعہ قائم فرمایا،اور حاضرین کو نماز پڑھائی۔اس کے چند روز بعد ہی باقاعدہ طور پر جمعہ قائم کرنے کے سلسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں تبلیغ دین کے لیے مامورحضرت مصعب بن عمیررضی اللہ عنہ کو والا نامہ بھیجا، چناں چہ انہوں نے مدینہ منورہ میں جمعے کے قیام کا اہتمام رکھا، یہاں تک کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی بنفس نفیس ہجرت فرماکر مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ عیدین کی نماز دو رکعت چھ زائد تکبیروں کے ساتھ ادا کی جاتی ہیں
Some the answers of the questions are wrong like daughters and Sons of Rasool-e-Rehmat and fort Qamoos was conquered by the Mola-e-Qayinat (Hazrat Ali Ibn-e-Abi Talib.
Dear Students
Upon reviewing the video, I've identified that some of the answers provided were incorrect. I sincerely apologize for any confusion or inconvenience this may have caused. To rectify this, I have thoroughly researched the correct answers and provided them below. Please refer to the pinned comment for the accurate information. Your understanding and patience are greatly appreciated.Thank you for your continued support and dedication to learning.
Warm regards
• حضرت عبد المطلب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا تھے ۔
• حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے قلعہ قموص فتح کیا تھا
• آپ ﷺ کی اولاد سے متعلق راجح قول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے صاحبزادے تین تھے، اور چار صاحبزادیاں تھیں۔
صاحب زادے : (1) قاسم۔ (2) عبداللہ، جن کو طیب اور طاہر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ (3)ابراہیم۔ رضوان اللہ علہم اجمعین ۔
صاحب زادیاں : (1) زینب (2) رقیہ (3) ام کلثوم (4) فاطمۃ الزہراء ۔ رضوان اللہ علیہن اجمعین۔
صاحب زادوں میں حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کی ’’ام ولد‘‘ ماریہ قبطیہ کے بطن سے پیدا ہوئے جو بچپن ہی میں انتقال کرگئے، اور اس کے علاوہ باقی تمام صاحب زادے اور صاحبزدایاں حضرت حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں۔
حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے جس قدر لڑکے پیدا ہوئے وہ سب بچپن ہی میں داغِ مفارقت دے گئے، اس لیے ان کی تعداد میں اختلاف ہے۔
بعض حضرات کہتے ہیں کہ طیب اور طاہر آپ ﷺ کے دو صاحبزادے تھے، جو حضرت قاسم اور عبد اللہ کے علاوہ تھے، اس قول کی بنا پر حضرت خدیجہ ؓ کے بطن سے لڑکوں اور لڑکیوں کی تعداد برابر ہوجاتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ حضرت خدیجۃؓ کے بطن سے چھ صاحبزادے ہوئے، باقی دو کا نام مطیب اور مطہر تھا۔
Dear Students
Upon reviewing the video, I've identified that some of the answers provided were incorrect. I sincerely apologize for any confusion or inconvenience this may have caused.To rectify this, I have thoroughly researched the correct answers and provided them below. Please refer to the pinned comment for the accurate information. Your understanding and patience are greatly appreciated.Thank you for your continued support and dedication to learning.
Warm regards
• حضرت عبد المطلب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا تھے ۔
• حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے قلعہ قموص فتح کیا تھا
• آپ ﷺ کی اولاد سے متعلق راجح قول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے صاحبزادے تین تھے، اور چار صاحبزادیاں تھیں۔
صاحب زادے : (1) قاسم۔ (2) عبداللہ، جن کو طیب اور طاہر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ (3)ابراہیم۔ رضوان اللہ علہم اجمعین ۔
صاحب زادیاں : (1) زینب (2) رقیہ (3) ام کلثوم (4) فاطمۃ الزہراء ۔ رضوان اللہ علیہن اجمعین۔
صاحب زادوں میں حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کی ’’ام ولد‘‘ ماریہ قبطیہ کے بطن سے پیدا ہوئے جو بچپن ہی میں انتقال کرگئے، اور اس کے علاوہ باقی تمام صاحب زادے اور صاحبزدایاں حضرت حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں۔
حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے جس قدر لڑکے پیدا ہوئے وہ سب بچپن ہی میں داغِ مفارقت دے گئے، اس لیے ان کی تعداد میں اختلاف ہے۔
بعض حضرات کہتے ہیں کہ طیب اور طاہر آپ ﷺ کے دو صاحبزادے تھے، جو حضرت قاسم اور عبد اللہ کے علاوہ تھے، اس قول کی بنا پر حضرت خدیجہ ؓ کے بطن سے لڑکوں اور لڑکیوں کی تعداد برابر ہوجاتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ حضرت خدیجۃؓ کے بطن سے چھ صاحبزادے ہوئے، باقی دو کا نام مطیب اور مطہر تھا۔
Qila e qamoos was conquered by Hazrat Ali (r.a)
Yes exactly
بھائ عربی ٹیچر کی تیاری کرنی ھے مواد بتائے شکریہ بھت
6:18 Abdul mutlib was the grand father of holy prophet Muhammad s.a.w
JazakAllahKhair
why r you saying that uncle?
Grand Father
Nice sharing dear ❤
It's time to like , subscribe and be one of your regular viewers
Thank you so much for your support! I'm glad you enjoy the content. Remember to hit that like button, subscribe, and stay tuned for more videos! 💯👍
Zam zam ka kuwan hazrat abudul mutaliq ny dryaf kia tha ju hozor(SAWW) k dada thy
Abdul mutalib grandfather thy. Qila qamoos hazrat ali R.A ny fatah kia tha
Fort Qamoos was conqered by Hazrat Ali RA
نبی سالم نہیں
بنی سالم ہے🎉❤
JazaqAllah bhai g❤
Comment karnay walo,ye bat bhe yad rakho k Kisi ki ghalti us ko batanay ka bhe hamaray nabi (saw) ne aik tareeqa bataya ha.
Qila qamoos Hazrat Ali (A.S) ne fath kia hai plz correct it
Hazrat Muhammad saww k 4 son thay
33.Hazrat Ismail aliy Islam
Very informative video
33 سوال میں زم زم کا کنواں عبدالمطلب یعنی نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے دادا،نے دریافت کیا ۔ چچا کا نام ابو طالب تھا
Thanks for 100 subscribe
Great effort
Pehly to zam zam ka Jo Pani ha wo hazrat Ismail jb CHOTI the unhono Apne pero se khurriya mari thi us ki waja se wahn se Pani neklaa tha
قلعہ قموق حضرت علی نے فتح کیا خیبر کے موقع پر
Good information
Answer No 26 is Roman Empire (Byzantine).
Bhai hazrat Abdul mutalib Rasool Allah Salam ke chacha Nahin balki Dada the
پہلا سریہ سیف البحر ہے اور تیمم کا حکم 5 ہجری میں ہوا
Abdul mutalib hazor saw kay dada thay grandfather
Ye Wala Mcq is bar Motorway (JPO) ky test Mn Bhi Aya Tha "Hijrat K Moqah Pr Surah Yaseen Ke Tilwat Ke Gyi"...
Thanks for the comment 💙
qila kamoos mola kainat ny fatah kia tha
Hazrat Fatima-e-Zahara is the sole daughter of the Holy Prophet (PBUH). with one Child Hazrat Qasim.
88 Tayamum 4 hijri correct 💯
Sawal 35 ka jawab hazart ali r.a hain
Awaz achhi hy apki
Thanks, Good to know 😊
Tayumum 4 A.H
❤❤❤❤
Jzkallah
@fortjobs Bhai first and second mcqs Wala hota Haina bas iska reply krdo plz AUR kitny number Wala pass hota Bhai reply plz iska ans dedo bas detail main I'm waiting 🥺🥺
حضرت عبدالمطلب حضور پاڪ ک چچہ نگين بلکه دادا تھي ،،،،،،،،،،،،!!!!!!
حضرت عبد المطلب حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دادا تھے چچا نہیں
قلعہ قموص حضرت علی علیہ السلام نے فتح کیا تھا
Nice sir ❤❤
Keep watching
Hazrat ali 36
خیر کا قلعہ حضرت علی نے فتح کیا تھا ۔حضرت عمر نے نییں۔
حضرت ابو مطلب حضور کے دادا تھے چچا نہیں تھے درست کریں
Hazrat Hajra R.A .kindly correct the respectful name
Hazrat mutlib nabi pak SAW k dada abu thy bhai chacha ni
KYa mjy koi guide KR skta h plz tell me PPSC m islamiyat urdu m ati h KY English m?
Islamic Study ke question Urdu main diay jaty hain.
@@KnowledgeProtein thx U so much for Ur reply ❤️
Plz Ppsc islmiat k past papers shere kryn dyn
❤❤❤❤❤
Bhi Jan qila qamouse Hazrat Ali pak ney Fateh kia our Hazrat Abdul Mutlib Hazoor pak Kay dada thay
عبد المطلب چچا نہیں دادا تھے
ابو طالب چچا تھے
زم زم کا کنواں حضرت اسماعیل علیہ السلام نے دریافت کیا
Hazart Muhammad ki ak he bati the
قلح قموص حضرت علی نے فتح کروایا
Excuse me Sir English mein banao video ab Urdu ka dor khtum hua hai
Qila qamos hazrat Ali ne Fatah ki h
33.hazrat motalib Ap saw k Dada thy na k chacha
exactlyy
Ppsc mathematics k notes hein kis k pass.... Past paper
Notes to nai lekin apkai channel kis topic Kai mutlaiq banaya hai
Ni agr apko bhi milny toh lazmi dijiye ga
Nts dhanteras paper
Hazeat mutalib r a huzoor kay dada thay bhai jan
33 question plz check
58 ki sir correction kejie very respectful name )حضرت ہاجرہR.A
Hazrat salman farse
2:08 question ⁉️ ghlt hy ki answer ghlt hy ..
صحابی کا نام سلمان ہے
سلیمان ایک نبی تھے
Hazrat abu talib chacha ty r abdul mutlib dada thy
Qamos ko hazrat Ali ny fata keya ha jnb
ye konse class ka hai
Agr iske ilawa question aae phir????
Achy se tayaari kr lian
@@KnowledgeProtein aap ne thumbnail lagaya he k is video ko dekhne k bad ksi book ki zaroort nhe paregi????
Inshallah
دادا عبدلمطلب تھے چچا نہیں تھے
قلعہ قموص خضرت علی رض نے فتح کیا تھا
JazakAllahKhair
Abdul mutalib was grandfather of prophet Mohammad S.A.W not Uncle
JazakAllahKhair
ہاجرہ ایسے لکھتے ہیں
Or hazur saw ki ek beti thii bhi jaan khuda ka khof kro or usy mola Ali na nikha huwa
آپ ﷺ کی اولاد سے متعلق راجح قول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے صاحبزادے تین تھے، اور چار صاحبزادیاں تھیں۔
صاحب زادے : (1) قاسم۔ (2) عبداللہ، جن کو طیب اور طاہر کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ (3)ابراہیم۔ رضوان اللہ علہم اجمعین ۔
صاحب زادیاں : (1) زینب (2) رقیہ (3) ام کلثوم (4) فاطمۃ الزہراء ۔ رضوان اللہ علیہن اجمعین۔
صاحب زادوں میں حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کی ’’ام ولد‘‘ ماریہ قبطیہ کے بطن سے پیدا ہوئے جو بچپن ہی میں انتقال کرگئے، اور اس کے علاوہ باقی تمام صاحب زادے اور صاحبزدایاں حضرت حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں۔
حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے جس قدر لڑکے پیدا ہوئے وہ سب بچپن ہی میں داغِ مفارقت دے گئے، اس لیے ان کی تعداد میں اختلاف ہے۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ طیب اور طاہر آپ ﷺ کے دو صاحبزادے تھے، جو حضرت قاسم اور عبد اللہ کے علاوہ تھے، اس قول کی بنا پر حضرت خدیجہ ؓ کے بطن سے لڑکوں اور لڑکیوں کی تعداد برابر ہوجاتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ حضرت خدیجۃؓ کے بطن سے چھ صاحبزادے ہوئے، باقی دو کا نام مطیب اور مطہر تھا۔
(زرقانی 3/193 بحوالہ سیرت مصطفی 3/337 )
جمعہ کی نماز کب فرض ہوئی اور عیدین میں کتنی زائد تکبیریں ادا کی جاتی ہیں ؟
سن 12 نبوی میں یعنی ہجرت سے ایک سال قبل مدینہ منورہ میں صحابی رسول حضرت اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ نے سب سے پہلے جمعہ قائم فرمایا،اور حاضرین کو نماز پڑھائی۔اس کے چند روز بعد ہی باقاعدہ طور پر جمعہ قائم کرنے کے سلسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں تبلیغ دین کے لیے مامورحضرت مصعب بن عمیررضی اللہ عنہ کو والا نامہ بھیجا، چناں چہ انہوں نے مدینہ منورہ میں جمعے کے قیام کا اہتمام رکھا، یہاں تک کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی بنفس نفیس ہجرت فرماکر مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
عیدین کی نماز دو رکعت چھ زائد تکبیروں کے ساتھ ادا کی جاتی ہیں
33 hazrat Abdul mtlb dada thy not chacha
مَنٰی نہیں
مِنیٰ
Some the answers of the questions are wrong like daughters and Sons of Rasool-e-Rehmat and fort Qamoos was conquered by the Mola-e-Qayinat (Hazrat Ali Ibn-e-Abi Talib.
نبی سالم نہیں
بنی سالم
Galat bat sawal 35
جواب: 76..... مسجد خیف
خطیب الانبیاء صحابی نہیں نبی ہے
JazakAllahKhair
Question No. 71 and his answer is totally wrong, please think over before questioning.
Q 6 wrong ha
Kia he shi Answer?
88 question wrong hy
Qlia qamoos Hazrat Ali as ney fatag kiya tha yar kion jhot boltay ho sharam kro kahan likha hy te
Sorry Nabi saw ki sirf ek beti thi. Comment krna pra mje
BB Fatima Zahra as♥️
Agree
wrong @@kalsoombibi3115
4 thi
عبدالمطلب حضرت محمد کے دادا تھے
JazakAllahKhair
صلی.اللہ علیہ وآلہ وسلم رضی اللہ تعالی.عنہ
Sharam aani chahie aap ko qila qamoos jange khaybar me moula Ali a s ne Fatah kia
Bahiya ap kehte hain to sharam kr lety hain. Laken itni koi bari baat nhi hai mistake ho gae hai ap neshan dahi kr dian kaafi hai. Humain ahsas hai
Kia ho gya mistak ho jati hy insan ka mtlb hy bolny Wala
33 Sawal me Hazrat Abdul Mutlib Hazrat Mohammad (PBUH) ke uncle btae gae hain jo k ghalt hai