Maulana Manzoor Mengal Imitating Qurra | Very Funny | قرآن پاک کی تلاوت اور آج کل کے قراء

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 жов 2024
  • Quran -e-pak ki Telawat or Aj kal k Qurra
    Molana Doctor Manzoor Ahmed Mengal Imitating Qurra Must watch Full Video
    قرآن پاک کی تلاوت اور آج کل کے قراء؟
    کن فیکون کا مطلب کیا ہے؟
    شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب
    مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
    ► Subscribe us on UA-cam: / saadnashriyat
    ► Follow us on facebook: / saadnashriyat
    ► Follow us on Twitter: / snashriyat

КОМЕНТАРІ • 1,9 тис.

  • @canvaapplessons1224
    @canvaapplessons1224 5 років тому +520

    میں ہندوستان سے ہوں۔ حضرت کو سن کر ایک ایک مختصر کلپ میں کتنی ہی نئی باتیں علم میں آتی ہیں۔
    خطیبوں کو سننے سے شوق پیدا ہوتا ہے، لذت ملتی ہے۔ جتنا شعلہ بیان خطیب اتنی لذت۔ جبکہ حضرت کو سننے سے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔

    • @entertainmentforall6656
      @entertainmentforall6656 5 років тому +7

      السلام و علیکم

    • @entertainmentforall6656
      @entertainmentforall6656 5 років тому +6

      ماشااللہ آپ ہندوستان سے قاری صاحب کو سنتے ہیں ۔۔۔

    • @jawairiakhan3359
      @jawairiakhan3359 5 років тому +1

      Tayyab

    • @shariyaatyaashahadat5841
      @shariyaatyaashahadat5841 4 роки тому +2

      SubhanAllah💖💖💖👆

    • @shahidiqbal5749
      @shahidiqbal5749 4 роки тому +9

      شرم کیجئے سر آپ قرآن مجید کے مختلف انداز کو مزید برے لہجے و لٹکا کر پڑھنے سے تضحیک کر رہے ہیں. آپ لوگوں کو اللہ تعالیٰ کچھ حیا سے بھی مزین کرے. آمین

  • @massagefortruth6811
    @massagefortruth6811 4 роки тому +87

    😍ماشاءاللہ حضرت کی علمی اور مزاحیہ باتیں سن کر دل باغ باغ ہو گیا ⁦🇮🇳⁩

  • @HakeemMoulanaZarar
    @HakeemMoulanaZarar 4 роки тому +78

    اللہ تعالی حضرت اقدس کو صحت کاملہ طویل زندگی کے ساتھ عطاء فرمائیں

  • @shahzebahmed6786
    @shahzebahmed6786 4 роки тому +11

    بھت زبردست حضرت دل باغ باغ ہوگیا اللہ آپکے سایہ کو امت مسلمہ پر تادیر قائم اور دائم رکھے آمین

    • @allahrasoolmuhammad9871
      @allahrasoolmuhammad9871 3 роки тому

      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو خوش آوازی سے قرآن نہیں پڑھتا وہ ہم مسلمانوں کے طریق پر نہیں ہے۔
      Sahih bukhari 7527
      Aap ke hazrat sahib ne aik fazool baat kahi hai...apny paas se jo marzi sunaty jaaty jo marzi aata mooh me...RasoolAllah S.A.W ki Hadees parho inn jahilo ko choro

  • @alquranofficial411
    @alquranofficial411 Рік тому +2

    حضرت تو بڑے قاری نکلے یار 😂😂

  • @mdsaqibishaatiofficeial1717
    @mdsaqibishaatiofficeial1717 3 роки тому +34

    اللہ حضرت والا کو سلامت رکھے اور عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @mdshakiralam8983
    @mdshakiralam8983 4 роки тому +18

    ماشاءاللہ الحمداللہ سبحان اللہ بہت خوبصورت آواز ہے آپ کا شکریہ

  • @ibrahimafridi202
    @ibrahimafridi202 5 років тому +309

    بہت ہنسا بیان سن کر واقعی سب باتیں درست فرمائی، الحمدللہ ہم ان جیسے علماء پر فخر کرتے ہیں،

    • @mdwarisazmi9097
      @mdwarisazmi9097 5 років тому +5

      درست فرمایا آپ نے

    • @csspcspmspk9658
      @csspcspmspk9658 4 роки тому

      لغڑی گھرانے کا مولوی ہے ۔ 👊👊👊

    • @asadzaki7976
      @asadzaki7976 4 роки тому +1

      @@csspcspmspk9658 تو شیعہ ہے یا بریلوی ۔

    • @asad.quasmi5485
      @asad.quasmi5485 4 роки тому +1

      Asad

    • @tabishrehan7412
      @tabishrehan7412 4 роки тому

      @@csspcspmspk9658 mere hisab se brelvi hai

  • @abdulbarimujahid3846
    @abdulbarimujahid3846 Рік тому +1

    ماشاءاللہ اللہ پاک نے مینگل صاحب کو ہر فن کا امام اور مقتدا بنا دیا اور وہ خود قائد ملت اسلامیہ کو امام مانتے ہیں

  • @molanauzair6525
    @molanauzair6525 3 роки тому +37

    واہ شیخ منظور مینگل صاحب واہ بارک اللہ فی علمک وعمرک جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء

  • @allamatahirrehanabbasi2375
    @allamatahirrehanabbasi2375 4 роки тому +4

    اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ شفقت و محبت تازیست ہم سب کے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم

  • @Mansha-e-razzaq
    @Mansha-e-razzaq 5 років тому +131

    اہل حق زندہ دل اور خوش مزاج ہوتے ہیں ۔۔۔ماشاءالله

  • @UmairInfoTV
    @UmairInfoTV 2 роки тому +2

    اللہ پاک حضرت شیخ الحدیث مولانا منظور مینگل صاحب کو دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے آمین یارب العالمین 🌹💞🌹💞💞

  • @shafiquekhan2722
    @shafiquekhan2722 5 років тому +78

    ھھھہ زبردست مولانا صاحب شکر ہے کہ دیوبندی میرا امام مسجد ہے مجھے دیوبندی علماء سے بہت پیار ہے

    • @tanolirizwan9268
      @tanolirizwan9268 4 роки тому +1

      Assalam. O. Alikom meri dua ha k ap ka immam Muslim hota ap ko Allah ka deen btata ab ap firqa seekh rahe ho Muslim hota to deen sikhata. Mazrat k saath

    • @rajamussaiyab1460
      @rajamussaiyab1460 4 роки тому

      Sharam kero apny apko Muslim kahoo ulma sakhti sy mana kerty hyn q k Quran my hy

    • @sadiqpanjwani4722
      @sadiqpanjwani4722 4 роки тому

      shafique Khan has

  • @naimatullahshakir2869
    @naimatullahshakir2869 Місяць тому +1

    یارہ واقعی عالم ہے۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک حفاظت فرمائے۔۔۔۔۔۔

  • @mirzaazherbaig3154
    @mirzaazherbaig3154 5 років тому +89

    العلماء وراثت الانبیاء۔۔۔اللہ حضرت کاسایہ امت پر تادیر قاٸم رکھے۔ آمین

    • @usamamovia
      @usamamovia 4 роки тому +2

      جمہوری علماء شیطان کے وارث ہوتے ہیں

    • @TheAdkhan786
      @TheAdkhan786 3 роки тому

      @@usamamovia astagfirullah may Allah forgive u and all of us Ameen

  • @ahmadhusain4722
    @ahmadhusain4722 4 роки тому +1

    سبحان اللہ کیاخوش الحان آوازہےحضرت علامہ ڈاکٹرمنظوراحمدصاحب مینگل دامت فیوضہم میں توحضرت کےعلم سےبہت متاثرہوں خداکرےحضرت کی عمرمیں خوب برکت عطافرمائے
    احمدحسین قاسمی

  • @lu-lu_im.maknoon
    @lu-lu_im.maknoon 5 років тому +23

    ماشاءالله سبحان اللہ قرأت بہت ہی اچھی حضرت کی اللہ حضرت کی عمر میں خیر و عافیت کے ساتھ صحت کے ساتھ برکت عطا کرے 👌👌👍👍

  • @HasnainKhan-hy3ph
    @HasnainKhan-hy3ph Місяць тому

    ما شاءاللہ بھت پیاری آواز ہے

  • @laraib2454
    @laraib2454 5 років тому +9

    اس طرح کی بات آج بہت کم لوگ کرتےھیں،ماشاءاللّٰہ بہت اچھالگا،اللّٰہ حضرت کی عمرمیں برکت عطافرمائے آمین ثم آمین

  • @mirirshad2865
    @mirirshad2865 4 роки тому +24

    Pehli baar aise qirat suni mashaallah bhoot khoob

  • @raghibhussain4548
    @raghibhussain4548 5 років тому +186

    ماشاء الله مجهے معلوم نہیں تھا کہ حضرت اتنے بڑے قاری بھی ہيں 🤔😂😂
    سبحان اللہ
    راغب حسین
    نيو دہلی
    ہندوستان

  • @abulubaba3947
    @abulubaba3947 4 роки тому +20

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ماشاءاللہ بہت خوبصورت بیان سبحان الله

  • @muftimuhammadirfanpatani3689
    @muftimuhammadirfanpatani3689 4 роки тому +18

    آہ..... کیا دلکش آواز ہے.... دل خوش ہو گیا اگر حضرت کی تلاوت قرآن پاک ہوتو اس کو بھی سنڈ کریں..... اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کا بھلا کرے

  • @mdazam581
    @mdazam581 3 роки тому +5

    ماشاءاللہ آج کےبیان سے بہت کچھ معلومات حاصل ہوئی اللہ ہمارے ان اکابرین کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم رکھے آمین ثم آمین
    محمد اعظم قاسمی سفیر دارالعلوم دیوبند بنگلور (کرناٹک) انڈیا

  • @rosh70
    @rosh70 3 роки тому +51

    He is funny. But, behind his humor (and sometimes sarcasm), there is no doubt that Maulana Manzoor Mengal is an extremely knowledgeable and qualified Islamic Scholar with deep knowledge and analysis of The Noble Quran. I listen to him, often. Masha'Allah.

  • @NasimHedarOfficelMRU
    @NasimHedarOfficelMRU 8 місяців тому +1

    ماشاءاللہ❤❤اللہ

  • @AzharuddinQasmi
    @AzharuddinQasmi 3 роки тому +5

    جزاک اللہ خیرا واحسن جزا مفتی صاحب

  • @nazishalam8038
    @nazishalam8038 Рік тому +2

    ماشاءاللہ مولانا صاحب آپ تو قاری بھی ہے بہترین

  • @rashidafzal6132
    @rashidafzal6132 2 роки тому +5

    اللہ پاک آپ کی عمر میں مزید برکت عطا فرمائے اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @QAMARBUKHARI-p1j
    @QAMARBUKHARI-p1j 9 місяців тому

    ترجمان اسلام حضرت مولانا منظور مینگل پر میری زندگی قربان ۔ اللّہ پاک مولانا صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadsajidullah7246
    @muhammadsajidullah7246 5 років тому +88

    حضرت اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایہ لمبے عرصے تک ہم پر قائم رکھے آمین

  • @makhdoomfarhan
    @makhdoomfarhan 4 роки тому +10

    MA SHA ALLAH
    ALLAH KAREEM Hazrat to eeman sahat tan durusti or dolat wali lambi umar ata farmaey. Aameen

  • @mdshuaibofficial
    @mdshuaibofficial 3 роки тому +3

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب
    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم سب کے اوپر تا دیر قائم عطا فرمائے آمین

  • @مبارکانصاریضلعلکھیمپوریمبارکان

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @Nad_39
    @Nad_39 11 місяців тому +4

    علمائے اھلسنت زندہ باد❤❤❤

    • @mohdkhaleelhanfi
      @mohdkhaleelhanfi 6 місяців тому

      اھلِ سنت والجماعت لکھا کرو

  • @khaledtv5251
    @khaledtv5251 4 роки тому +22

    میں بنغلہ دیس سے ۔ اللہ شیخ کی حیات کو زیادہ عطا فرماۓ

  • @Bal7080
    @Bal7080 Рік тому +3

    حضرت کا حس مزاح اپنی جگہ..آج کے دور میں حافظ الحدیث اور استادالحدیث سینکڑوں نہیں لاکھوں طلباء اور علماء کے استاز اور علم فقہ علم منطق اور علم فن تفسیر علم فن صرف و نحو کے باکردار شخصیت میں حضرت مولانا منظور احمد مینگل ایک حجت ہیں.اور ہر فن مولا شخصیت ہیں. اللہ ان کا سایہ تادیر سلامت رکھے.امین.

  • @UsmanIslamicMedia-j5n
    @UsmanIslamicMedia-j5n Рік тому +2

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت❤❤❤

  • @مبارکانصاریضلعلکھیمپوریمبارکان

    اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @abdulhaqazimi5870
    @abdulhaqazimi5870 2 роки тому

    واہ واہ شیخ واہ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

  • @sayyedfaizan9550
    @sayyedfaizan9550 4 роки тому +31

    I also studied in branch of darul uloom deoband india, now am doing MBBS in abroad, ,,, alhamdulillah hafiz & dr Syed faizan

    • @hindimangriobhai911
      @hindimangriobhai911 4 роки тому +3

      Wha wha brother ,apne ilm se qoum ka fayada jaroor pahunchana

    • @sayyedfaizan9550
      @sayyedfaizan9550 4 роки тому +3

      Inshaallah! Jroor bhaijaan ❤️love you brother

    • @awaisjamal109
      @awaisjamal109 4 роки тому +2

      Yar maray liye dua karna awais naaam lay k

    • @israrkhan1251
      @israrkhan1251 4 роки тому

      अल्लाह आपको कौम की खिदमात के लिये क़ुबूल फरमाए

    • @fareeskhan9345
      @fareeskhan9345 4 роки тому

      Assalam.o.alekum

  • @شاہمحمود-ت3ن
    @شاہمحمود-ت3ن 2 роки тому

    ماشاءاللہ🍎🍎🍎🍎🍎

  • @matiullahkhan8548
    @matiullahkhan8548 5 років тому +6

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    میں مسلکاً مکتبہ فکر حنفی بریلوی سے تعلق رکھتا ہوں مگر مکتبہ فکر دیوبند کے چند علماء مثلاً منظور احمد مینگل صاحب ،مفتی تقی عثمانی صاحب اور ڈاکٹر مفتی سید عدنان کاکا خیل صاحب جیسے علماء سے شدید محبت رکھتا ہوں۔ اللہ وحدہ لاشریک تمام علماءِ حق کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین۔

  • @Growth2skills.official
    @Growth2skills.official 3 роки тому

    ماشاءاللہ بہت خوب 😀😀

  • @mujeebshaikh3419
    @mujeebshaikh3419 5 років тому +47

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ہے میں انڈیا سے 😅😅

  • @masehkhan1548
    @masehkhan1548 Рік тому

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت مولانا منظور مینگل صاحب

  • @shaikhsiddiqueahmed3533
    @shaikhsiddiqueahmed3533 3 роки тому +6

    اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی حضرت کو عقل سلیم عطا فرمائے اور قرآن کو با ادب پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @mohdjamshed1853
      @mohdjamshed1853 3 роки тому +1

      ابے تجھے الوں مزاح کے علاوہ کچھ اور بھی آتا ہے ، سب جگہ بس مزاح ہی مزاح کرتا ہے ۔۔۔

    • @shaikhsiddiqueahmed3533
      @shaikhsiddiqueahmed3533 3 роки тому

      @@mohdjamshed1853 sahi kaha bhai

  • @naeemakhtar8968
    @naeemakhtar8968 3 роки тому

    ماشاءاللہ کن فیکون کی لاجواب تشریح و علمی نکتہ ❤️❤️❤️

  • @syedmuhammad3264
    @syedmuhammad3264 4 роки тому +4

    بہت خوب صورت بیان ہے اللہ تعالی آپ لمبی عمر عطا فرمائے

  • @mehranishaq2940
    @mehranishaq2940 4 роки тому +3

    Maulana apki awaaz Jo Quran parra MASHALLAH MEIN FAN HO GYA ....AUR AP JAZBAATI BHT HAIN MGR SAAF DIL INSAAN LGY AP MJHE YAQEEN JAANAY

  • @alquranofficial411
    @alquranofficial411 4 роки тому +4

    مزا آگیا مولانا اللہ آپکی عمر میں خوب برکت عطاء فرمائے یا اللہ ہمیں بھی ایسا استاذ عطا فرماں

  • @علمائےحق-ش6ك
    @علمائےحق-ش6ك 4 роки тому

    ماشاءاللہ

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 5 років тому +72

    ماشاء اللہ..بہت خوب..اللہ اور علم میں برکت دے..

  • @LearnQuran820
    @LearnQuran820 4 роки тому +51

    He is a gem...pakistan is a lucky country to have such great alims....

  • @suhailabdullah97
    @suhailabdullah97 3 роки тому +2

    ماشااللہ بہت خوب جناب اللہ اکبر سبحان اللہ

  • @junedaalam9396
    @junedaalam9396 4 роки тому +5

    ماشاء اللہ دل باغ باغ ہو گیا 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @abdullahKhan-er4te
    @abdullahKhan-er4te 3 роки тому +6

    الله تعالی ج دی ټول امت مسلمه ته خدمت ورسوه الله تعالی ج دی دراز عمر درنصیب کړی

  • @mdshamstabrez6909
    @mdshamstabrez6909 9 місяців тому

    ماشاء اللہ

  • @vidyutjamwal6723
    @vidyutjamwal6723 4 роки тому +13

    اس چینل والے اللہ لمبی عمر عطا فرمائے

  • @mohdashhad6833
    @mohdashhad6833 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ حضرت کا بیان سے دل خوش ہوا بہت ہنسی آئ یقینا بہت دل لگانے والے اور ہسانے والے ہے حضرت

  • @mohdabubakarofficial8078
    @mohdabubakarofficial8078 4 роки тому +3

    ماشاءلله اللہ حضرت کے علم میں اضافہ فرمائے آمین اور ہمارے اوپر ایسے بزرگوں کا سایہ تادیر قائم دائم رکھے آمین اور ہمیں ان بزرگان دین کی قدر دانی نصیب فرمائے آمین

  • @goodboygoodgoodboygood1641
    @goodboygoodgoodboygood1641 5 років тому +4

    Masha Allah Subhan Allah اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور

  • @umaralikhaksar8864
    @umaralikhaksar8864 8 місяців тому

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @qyamahmad8191
    @qyamahmad8191 3 роки тому

    ماشاءاللہ آج معلوم ہوا حضرت قاری بھی ہیں
    سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @MFNOMANI
    @MFNOMANI 5 років тому +5

    ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھا لگتا ہے مولانا کا بیان میں ہندوستان سے

  • @Sabeeqkhan
    @Sabeeqkhan 6 місяців тому

    ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ دی مولانا منظور احمد مینگل صاحب پہ عمر برکت کہ

  • @naseebkismat6924
    @naseebkismat6924 2 роки тому +3

    Qari abdul basit Best qari in the world 🌏

    • @hassanelectric8147
      @hassanelectric8147 Рік тому

      بھائ ان کوکچھ نہیں پتہ بس بیٹھ کےمذاق بنایاہواہےلوگوں کوہنسانےکےلۓ۔۔۔قاری عبد الباسط عبدالصمد کی سورہ تکویرپڑھنےکےاندازکامزاق اڑایاہےمجھےبہت افسوس ہوا۔۔انہوں نےجس انداز میں پڑھی ہےشایدہی کوئ قیامت تک پڑھ پاۓ۔۔دنیاکےعظیم قاری ہیں یہاں تک مکہ اورمدینہ والےان کومانتےہیں اورسنتےہیں۔۔قاری صاحب نےاپنی زندگی میں جیتےجی مکہ مدینہ میں آذان بھی دی ہے۔۔۔۔شکرہیکہ وہ پاکستانی نہیں تھےورنہ آج ان کامذاق بن رہاہوتایہاں پے۔۔

  • @somonnoymedia2179
    @somonnoymedia2179 2 роки тому

    Jajhakallah Khairan

  • @mdtauseef8805
    @mdtauseef8805 4 роки тому +13

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میں ہندوستان سے ہوں
    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @khalidurrahmankhan9487
    @khalidurrahmankhan9487 3 роки тому

    ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ

  • @najeebkhan4402
    @najeebkhan4402 3 роки тому +10

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته منظور مینگل صاحب اللہ آپ کو زندگی دے

  • @MohammaddilshadAlam-c7e
    @MohammaddilshadAlam-c7e 9 місяців тому

    😂😂😂😂 حضرت کا بیان سن کر دل باغ باغ ہو گیا

  • @haneefAkbar
    @haneefAkbar 5 років тому +10

    ماشاء الله
    حضرت آپ کا بيان جب بہی سنتا ہوں مزا آجاتا ہے
    خصوصاً آپ کا درس
    اللہ آپ کا سايا ہم سب پر تا دير قائم ركهے

  • @nadeembhai6172
    @nadeembhai6172 4 роки тому

    آ پ کی قابلیت کو سلام ندیم احمد فیضی

  • @sameersarbazi8079
    @sameersarbazi8079 5 років тому +8

    ماشاه الله جزاك الله
    بہت خوبصورت بیان
    الله پاک آپکو لمبی عمر دہے

  • @MdKulachi
    @MdKulachi 20 днів тому

    ماشاءاللہ❤❤❤❤

  • @1NOOR7111
    @1NOOR7111 2 роки тому +7

    Mashaallah...... ❤️ Subhanallah..... ❤️ Allah aapki umar me barkat ata farmaye ameen

  • @mdsahiljamal7348
    @mdsahiljamal7348 Рік тому +1

    ماشاء بہت ہی بہتر

  • @alizatower9614
    @alizatower9614 4 роки тому +12

    ماشاء اللہ بہت عمدہ 💕💕💕
    اللہ تعالیٰ حضرت جزائے خیر عطا فرمائے

  • @احقرابونمیر
    @احقرابونمیر 2 роки тому

    ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب ہے جناب اللّٰہ تعالٰی آپ کے عمر کو دراز کردے اور آپ کو اور ساری دنیا کی عالم دین کو بھی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل

  • @وظائفالصلحاء
    @وظائفالصلحاء 5 років тому +7

    مولانا آپ الگ ہیں 😍 😍

  • @kaiftagala2632
    @kaiftagala2632 3 роки тому

    , ماشا اللہ مزا آ گیا قاری ساحب

  • @Daniyalahmad119
    @Daniyalahmad119 5 років тому +7

    Bhot zabardast bayanat mashallah... aik clip me bhot kuch pata lag jata hai aur wo bhi hanste hanste... Allah Hazrat ki umar daraaz kare...

  • @waqarkhan1730
    @waqarkhan1730 2 роки тому +1

    ماشااللہ سبحان اللہ بہت اچھا بیان ہے

  • @farooqrangooni3642
    @farooqrangooni3642 5 років тому +6

    Buhat hi Masha Allah Zinda Dil or Deen k Sath Dunyawae tajurba bhi buhat ghera Hy . Masha Allah .

  • @aamirrashie5561
    @aamirrashie5561 2 місяці тому

    ماشاءاللہ اللہ حضرت کا سایہ تا قیامت قایم رکھے

  • @sayyedfaizan9550
    @sayyedfaizan9550 4 роки тому +8

    Mashaallah, I love you molana, subhanallah, allah,aap ko dayam or kayam rkhey!!❤️❤️❤️❤️

  • @raqeemjan6333
    @raqeemjan6333 3 роки тому +1

    اللہ تعالی سلامت رکھے آمین
    بہت مزہ ہے مولانا صاحب کے بیان
    ہنسنا بھی اصلاح بھی ھاھاھا

  • @IffiAnglertv
    @IffiAnglertv 5 років тому +17

    I waiting for listening Dr. Sb.. alhamdulillah

  • @heerpiyari8752
    @heerpiyari8752 4 роки тому +21

    What a beautiful voice Masha Allah

  • @A.k.Qasmi73
    @A.k.Qasmi73 Рік тому +1

    طبیعت فریش کرنے کے لیے حضرت کا بیان سنتا ہوں عبدالکریم قاسمی فاضل دارالعلوم دیوبند

  • @abdullahibn-u-mubeena6990
    @abdullahibn-u-mubeena6990 5 років тому +189

    مولوی صاحب حقیقی مزاحیہ ہیں نہ کہ "گوروں "کی طرح مصنوعی!

    • @mohammadmohsinhanafirazvi
      @mohammadmohsinhanafirazvi 4 роки тому +3

      یہ شیطان کون جو اللہ الرحمٰن کے کلام کا مزاق بنا رہا ہے
      اور تم سب ہنس رہے ہو
      تم لوگ کیا جانو کہ قرآن مجید کی تلاوت اور تجوید کیا ہوتی ہے
      اگر اسکو یہ جو مولوی بول رہا ہے اور تم جو سارے لوگ قرآن مجید کی بحرمتی کر رہے ہو تو ایک بار رنگ میں آؤ پھر ایک ہی وقت میں سمجھ آجائے گا
      سمجھے کمین کتوں تم کتوں کی نسل کے ہو
      اس لیے تم بھو کتے رہتے ہو😡😠

    • @thesanaullahofficial8006
      @thesanaullahofficial8006 4 роки тому

      @@mohammadmohsinhanafirazvi chup khabees

    • @afrozpatel8015
      @afrozpatel8015 4 роки тому

      بھاءی سونچ سمجھ کر بات کرے

    • @ibneadam5635
      @ibneadam5635 3 роки тому +1

      @@mohammadmohsinhanafirazvi mry bhai wo molvio ki hqeeqt ko samny byan kr rhy k log esy krty

    • @muhibjan4916
      @muhibjan4916 3 роки тому +1

      @@mohammadmohsinhanafirazvi to mulana se zyada janta he kiya jahil

  • @zahirrehmanwazir8590
    @zahirrehmanwazir8590 4 роки тому

    بہت خوب جناب

  • @mrahi-xu9uj
    @mrahi-xu9uj 5 років тому +17

    Masha ALLAH
    💕💕💕
    ALLAH hm sb musalman ko din ki sahi smjh ata farmae
    🌷🌷🌷

  • @zaheerakhtar8533
    @zaheerakhtar8533 3 роки тому

    ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں تقریر کی ہے

  • @rehmanrambo8270
    @rehmanrambo8270 4 роки тому +3

    Subhanallah Mufti Manzoor Sahab Allah aapko Khush Rakhe

  • @ZKKakar36
    @ZKKakar36 4 роки тому +6

    MAA SHAA ALLAH
    ALLAH Molana Sahb ka umer daraz karey

  • @Mdabubakarab-d4l
    @Mdabubakarab-d4l 7 місяців тому

    ماشاء اللہ مولا نا نے ہم تمام ساتھیوں کا دل جیت لیا