Conspiracies against Quran | قرآن کے خلاف سازشیں | Hafiz Atif (Urdu)

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 жов 2024
  • #peghamehaqq
    discussion with Hafiz Atif
    Topic: Conspiracies against the Quran
    #HafizAtif #قرآن_کے_خلاف_سازشیں

КОМЕНТАРІ • 56

  • @LiaquatJSamma
    @LiaquatJSamma 2 роки тому +3

    از لیاقت جلال سما- قرآن کے خلاف ایک بڑی سازش اسکے مفہوم کو بدل دینے کی ہوئ ہے جسے آج تک کسی عالم نے بتا کر اسے آشکارہ نہیں کیا ہے اور ثبوت بھی نہیں دیا ہے۔ اللہ نے قرآن کو درست سمجھنے کے لیۓ عربی مبین کے واضح لفظوں کا ہم تصور معنی تلاش کرنے کا کہا ہے مگر ہم لغات عربی گرامر اور عقل و بصیرت سے اس ترجمہ میں معنی کو جانچتے ہی نہیں ہے جبکہ عربی میں مادوں کے بنیادی معنی ہوتے ہیں اور ان سے بنے ہوۓ لفظوں میں انکے اوزان کے مطابق معنی کا ایک شائبہ ضرور ہوتا ہے جو اسکے معنی کو بالکل واضح کر دیتا ہے۔ اور لفظوں کےنآپس میں جو منطقی تعلق اللہ نے رکھا ہے، اسے انکے ربط و ترتیب اور سیاق و سباق پر غور کرکے سمجھا ہی نہیں گیا ہے۔ حدیثوں کو ماننے کا اللہ نے کوئ حکم دیا ہی نہیں ہے کیونکہ قرآن احسن الحدیث ہے اور اسکے بعد آنے سے حدیثوں کی کوئ ضرورت ہی نہیں ہے۔ مگر ۲۵۰ سال کے بعد جب محمد عس اور انکے سارے صحابہ کی وفات ہو چکی تھی تو انکی وفات کے ایک سو سال کے بعد لوگوں نے بغیر دو دو گواہوں کے اور قرآن سے انکی مطابقت بھی نہ دیکھ کر حدیث کے جھوٹے ہونے کا کوئ ثبوت ہی نہیں دیا۔ سب مفسرین اور مترجمین نے انگریزی اور اردو میں حدیثوں کی بنیاد پر انکے مطابق قرآن کو پیش کیا ہے۔ اس طرح ایک سازش کے ذریعہ قرآن کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ اسکا ثبوت یہ ہے کہ قرآن کے ترجموں اور تفاسیر میں اقامت صلات اور زکات دینے کے ترجمہ بالکل غلط کر دیۓ جنکا کوئ ثبوت نہیں دیا ہے۔ اسکے نتیجہ میں مسلمان اکثر اچھے کاموں کو کرتے ہی نہیں ہیں تو انکو بڑھاتے ہی اجر میں نہیں ہیں۔ اللہ نے غریبوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیۓ دو اہم احکام دیۓ ہیں مگر ان پر کوئ بھی عمل کرتا دکھائ نہیں دیتا ہے۔یہ صدقات یعنی عطییات دینے اور اللہ،کی راہ میں انفاق یعنی استعمال کے لیۓ کھلا رکھنے کا حکم ہے۔پہلا اصول تو سارے ملک میں غریبوں کی مدد کرنے کے لیۓ عطییات اسلامی ملک کے سربراہ یعنینصدرنکس دیۓ جاتے ہیں اور ہر مسلمان اپنینسارینضروریات زندگی پوری کرنے کے بعد جو مال بچ جاتا ہے، اور اسے چھوڑا جا سکتا ہے تو وہ اپنے قریبی رشتہ داروں ، پڑوسیوں اور مدد مانگنے والوں کو دیا جاتا ہے اللہ نے کہا کہ العفو جو مال بچ جاۓ اور چھوڑا جا سکے اسے کسی بھی وقت جب ایسا ہو تو خرچ کرنا اور عطیات دینے کے لیۓ استعمال کیا جاۓ۔ اس طرں غربت کا خاتمہ ممکن ہے۔ دولت جمع کرنے اور سونے چاندی کے زیورات جمع رکھنے سے اللہ نے روکا ہے۔ مگر مسلمانوں نے ان سے نافرمانیاں کرکے ڈھائ فین صد بچت سال میں ایک دفعہ دینے کا حکم کر دیا۔ اسکے معنی یہ ہوۓ کہ ۹۷۱/۲ فی صد بچت جمع رکھنا ہو گیا جو اللہ نے کہا ہی نہیں ہے۔ ربوبیت کے معنی اللہ کو اپنا آقا و مالک یعنی حاکم ماننے کے حکم کو پروردگار کیہ کر غلط تصور دے دیا گیا۔اس لیۓ معاشرہ میں اللہ کی حاکمیت کے بجاۓ محدثین، امامین فقہ و فرقوں صوفیوں اور علماء کے ذاتی عقائد کی محکومی کرنے لگے ہیں۔ عبادت کے معنی اللہ کی محکومی ایک غلام کی طرح کرنے کو نماز پڑھنا بنا دیا گیا جو بنا سمجھے پڑھنے سے کوئ بھی فائدہ نہیں دیتی ہے۔ اللہ نے صرف فجر عشاء اور نماز جمعہ دو دو رکعتوں سے ادا کرنے اور انکی حفاظت کرنے کا حکم دیا ہے مگر علماء نے جھوٹی حدیثوں کے مطابق پانچ نمازیں دن بھر اور سنت اور نفلی رکعتوں کا اضافہ کر دیا، جب کہ سورہ فاتحہ پر تو درحقیقت عمل ہوتا ہی نہیں ہے۔اللہ نے مومنوں کو حکم دیا ہے کہ تم سبکے سامنے نمازوں میں کہو کہ ہم صرف اللہ ہی کی محکومی کرینگے اور حکم دینے کا تعاون بھی اسی سے مانگینگے۔ مگر اسکی نافرمانی کرکے مومنین اور مسلیمین محدثین، اور امامین فقہ و فرقوں کے محکومی کرتے ہیں اور حکم بھی کسی نۓ مسئلہ کا ان سے ہی لیتے ہیں۔جیسے کیا مسلمان دوسرے ملکوں میں مظلوم ہیں تو انکی مدد کرنے کے لیۓ قتال فی سبیل اللہ کر سکتے ہیں؟ تو علماء کے نزدیک یہ جہاد ہے حالانکہ اللہ،کے نزدیک یہ قتال فی سبیل طاغوت ہے۔ اللہ نے صرف دفاعی جنگ کا حکم دیا ہے۔مگر مسلمان تو دہشت گردی میں مبتلا ہیں۔اور اس طرح اسلام عنی اللہ،کی فرمان برداری کو اور قرآن جس میں صرف اچھے کام کرنا اور برے کاموں کو نہ کرنے کا حکم ہے اسے بدنام کرکے اسلاموفوبیا بنا دیا ہے۔ کیا سازش نہیں ہیں؟ سوچیں اور قرآن کے درست مفہوم کو سمجھ کر اسکی پیروی اور تبلیغ کریں تاکہ قرآن کو سب مانیں اور اس پر عمل کریں۔سوچیں اور توبہ کرکے قرآن کو مان کر اچھے کام کریں اور برے کام نہ کریں۔

  • @safetmemic
    @safetmemic 2 роки тому +8

    had this video also had subtitles in English it would make a big profit for us who do not speak the Urdu language

    • @pegham-e-haqq5652
      @pegham-e-haqq5652  2 роки тому

      Insha Allah soon 👍

    • @amin8abass
      @amin8abass 2 місяці тому

      ​@@pegham-e-haqq5652we are still expecting the English transcription to this very video and the rest of non-english ones please.

    • @BB-nh6ij
      @BB-nh6ij 2 місяці тому

      @@pegham-e-haqq5652 Good platform for meeting of the minds. Any possibility to have all researchers meet at one time and discuss Quran? Combine efforts for best understanding and more modern translation of Quran.

  • @RajaSahab-j2c
    @RajaSahab-j2c 14 днів тому

    ذلک کتاب???? کا ترجمہ کرتے ہیں یہ کتاب جب کے عربی میں ذلک دور کے لیئے استعمال ہوتا ھے قریب کے لئے ہذا..... ا ل م... ذلک کتاب.... کا مطلب یہ بنا ا ل م وہ کتاب ھے جس میں کوئی شک نہیں.... اسکا جواب دے کوئی مُجھے پلیز

  • @AbdulHafeezAnsari-wt7lq
    @AbdulHafeezAnsari-wt7lq Місяць тому

    PAIGHAAMe_HAQ channel ki Khidmate_Qur'aan aur channel per,
    Real & Sincere Scholars/
    Mukhlis Ulamaa'a HAQ ko Invite karnaa,
    Waaqa'yee Qaabile_sataaish hai.
    Lady Anchor Should Take TRAINING To Be
    Proficient Anchor &
    She Should INTERFERE,
    Wheh The Guest Scholar Speaks.

  • @ShamsulArifeenAlvi-ux8yr
    @ShamsulArifeenAlvi-ux8yr 2 місяці тому

    علامہ المشرقی نے قرآن کے خلاف اس زہیریلی مجوسی سازش کو اپنی کتاب تذکرہ میں بیان کیا ہے۔نبی اکرم صلعم کی امی ہونے کے نظریہ کو غلط ثابت کردیا ہے۔قرآن کی تعلیم قرآن سے وضاحت کی ہے۔تصریف آیات کو استعمال کیا ہے۔آیت کی وضاحت أیت سے کی ہے۔تذکرہ اردو مین موجود ہے۔اچھرہ لاہور میں خاکسار تحریک کے مرکز سے مل سکتی ہے۔علامہ مشرقی نے تذکرہ پر نوبل پرایز ٹھکرا دیا تھا۔نوبل پرایز کمیٹی کہا کہ یوربی زبان مین ترجمہ کردیں۔انہوں نے کہا کہ آپ اردو کو نوبل پررائز کمیٹی کی زبان بنایئن۔تقریبا چالیس کروڑ لوگون کے ملک کی زبان ہے۔تذکرہ نے موجودہ صدیوں میں مجوسی سازش کا پردہ چاک کرنے کی جرات کی۔آج وقت اور ذرائع بدل چکے ہئں۔1920 مین یہ بات کرنا موت کو دعوت تھی۔علامہ نے ایک امریکی کی معترض کتاب کے جواب مین جیل مین بیٹھ کر سیرت الرسول پر تکملہ کتاب دو جلدوں میں بغیر قرآن میسر ہونے کے لکھی۔نبی اکرم صعلم کی ازداوجی زندگی پر امریکی معترض کے سوالوں کا بھرپور جواب دیا۔دندان شکن جواب دیا۔علامہ عربی سمیت کی زبانؤں کے ماہر تھے۔اپنی کتاب تذکرہ کا مقدمہ عربی میں لکھا۔تاکہ یہ پیغام عرب قاریئن تک پہنجے۔

  • @naeemrehman5997
    @naeemrehman5997 5 місяців тому

    علماء کی خدمت میں بڑے ادب احترام سے التجا
    آپ کا ایمان ہو گا راوی، آپ شائد نبی مانتے ہوں گے راوی کو، میں صرف نبی سلام علیہ کا کلمہ پڑھا ہے، صرف نبی سلام علیہ کو نبی مانا ہے، نبی سلام علیہ نے صرف قرآن کی اتباع کی ہے اور امت کو قرآن کی اتباع کا حکم دیا ہے۔ باقی آپ کو راوی مبارک ہو۔ قرآن واحد دلیل ہے نبی سلام علیہ کی قیامت تک رسالت کی، ورنہ احادیث کی رو سے حضرت داؤد علیہ سلام نے زنا کیا، حضرت یوسف علیہ سلام گناہ کرنے لگے تھے، حضرت محمد سلام علیہ نے اپنی بہو پر نظر رکھی، شرم نہیں آتی انبیاء کے بارے میں ایسی بیہودہ احادیث نبی سلام علیہ کے نام سے گھڑتے ہوۓ، بخاری میں ہے کہ ابراہیم علیہ سلام نے تین جھوٹ بولے، اللہ قرآن کی حفاظت نہیں کر سکا، کتنی آیات قرآن کا حصہ تھی جو قرآن میں شامل نہیں ہو سکیں، قرآن نے صحابہ کو پکا مومن کہا، احادیث میں صحابہ منکر ہو گئے حالانکہ اللہ کہتا کا ایمان کو پسند کیا صحابہ کےلئے، مطلب اللہ پھر جھوٹا ثابت کر رہے، استغفراللہ۔ خدارا اللہ کے کلام جو کہ اللہ نے لکھا ہے، اللہ کو جھوٹا مان رہے، خدارا ٹھنڈے دل سے سوچیں، اللہ کو جھوٹا بنا کر اللہ کو گالی دے رہے ہیں۔ کوئی مذاق اڑانا مقصد نہیں میرا، درد ہے دل کا، خدارا اللہ کو جھوٹا مت بنائیں۔ اللہ پاک سب کو ہدایت دے، آمین۔ جب اللہ کو ہی جھوٹا بنا دیا، پھر کس چیز کا دعوی کہ توحید کو مانتے ہیں۔

  • @BB-nh6ij
    @BB-nh6ij 2 місяці тому

    Must read book: Conspiracies against the Quran PDF book by Syed Abdul Wadud- free PDF in Engish, Urdu

  • @AbdulHafeezAnsari-wt7lq
    @AbdulHafeezAnsari-wt7lq 4 місяці тому

    MUSALMAANOn !
    "Summaa Tataa_Fakkaroo/
    Beshak SOCHAA Karo.

  • @shafiabhatti9235
    @shafiabhatti9235 2 роки тому +2

    Hafiz Atif
    Kia ap Ghulam Ahmad pervez sb k student hain?
    Ap dono ki batain bht similar hain

  • @AbdulHafeezAnsari-wt7lq
    @AbdulHafeezAnsari-wt7lq 4 місяці тому

    Mazhabi KITAABOn ke Gair_Muslim muhaqqiq maahireen ki Research Books mein likhaa hua keh,
    Qur'aan ek Waahid Divine Book hai Jo,
    Rasoolallaah Muhammad ne khud tad'ween ki aur Marboot Kitaabi Shakl mein Muslims ke hawaale ki aur 1500 years se,
    QUR'AAN mein kisee bhi Qism ki,
    Koi Changes Nahi Hu'een.

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 10 місяців тому

    It is sustained since 633 CE. I am anxious to know the evidence of Nasikh and mansookh verses. It means lauho qalam wrote some verses again after first writing and Allah was unknown from the coming situation. It is a serious blame on Allah. I don't believe thi statement. It is a serious rumour.

  • @mobyinayet5383
    @mobyinayet5383 2 роки тому +3

    Excellent explanation by Br Hafiz Atif. Thanks for uploading!

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 9 місяців тому

    Kiya re-writing of quran sazish nahi thi. Agar nahi to quran mein kuchh ekhtelafi baaten kiyon hain. Allah khabar kar chuke hain ke agar tum kuchh likho to usmein bahut se ekhtelaf honge.

  • @footballmemes3827
    @footballmemes3827 Рік тому

    Hina or hafiz ki shadi honi chaheyah. Hina hafiz Kalyanam.

  • @umarfarooque3687
    @umarfarooque3687 Рік тому +1

    I went to Kerala in 2001, and there I saw that in a madarsa, they used to teach Quran which does not have Ayraaf in the Quran. Islam reached Kerala almost at the same time when Prophet was alive. There is a mosque in Kerala (Cheraman Juma Mosque) which is 1400 years old. I believe, there are madarsa in Kerela today also where they read Quran which does not have Ayraaf.
    How can Hafiz explain this fact?

  • @mohammadilyas6818
    @mohammadilyas6818 2 роки тому +3

    After all the light which Allah has given us in the Quran why we have closed our eyes. Allah’s Deen is complete & safe in Quran. Allah has guaranteed its safety till the last day. Why are we still committing Shrik.
    Thank you Brother for your hard work. If any body is interested in further reading there an excellent book written by Dr Abdul Wadud in 1970. Conspiracies against the Quran.

    • @BB-nh6ij
      @BB-nh6ij 2 місяці тому

      Excellent book. Free copy online PDF.

  • @mohdswaleh1534
    @mohdswaleh1534 7 місяців тому

    In reality kitabein asman se nahin tapakti 🤔🤔🤔🤔🤔

  • @naeemrehman5997
    @naeemrehman5997 5 місяців тому

    Sahi frmaya Hafiz sahib Masha Allah

  • @khurshidawan6912
    @khurshidawan6912 Рік тому

    muhammad s/o abdullah was not a rasul/prophet 43/31

  • @writerareeb7213
    @writerareeb7213 Рік тому

    Olmaon ki aksariyat Deen janti nahin , unka failaya fasad naqabiley iislah ha

  • @writerareeb7213
    @writerareeb7213 Рік тому

    Olmaon ki aksariyat Deen janti nahin , unka failaya fasad naqabiley iislah ha

  • @qsdriasfand3651
    @qsdriasfand3651 3 місяці тому

    Saba minal masaani k bare me sahi bukhara me farmaya gaya hoga

  • @nasarali3588
    @nasarali3588 Рік тому

    sare vdo ke awaz teek nahe ha .pls sound systems clear kare . tnx

  • @mohammedarif6172
    @mohammedarif6172 7 днів тому

    Yes

  • @AbdulHafeezAnsari-wt7lq
    @AbdulHafeezAnsari-wt7lq 9 місяців тому

    PAIGAAMe_HAQQ

  • @AbdulHafeezAnsari-wt7lq
    @AbdulHafeezAnsari-wt7lq Рік тому

    JAZAAKALLAAH khairan kaseeran To,
    All Three Of Your Goodselves.

  • @AbdulHafeezAnsari-wt7lq
    @AbdulHafeezAnsari-wt7lq 9 місяців тому

    JAZAAKALAAH khairan Kaseeran to
    Haafiz Aa'tif &
    Team of HAQQ channel.

  • @shirazyh1609
    @shirazyh1609 2 роки тому

    Salaam, are BIBLE, TORAH & ZABOOR separate books or part of QURAN. according to Shaikh Mohammad there is.no such book.
    all those books, bible, TORAH and zaboor are parts of Quran.
    kindly try to answer this question.
    regards

  • @Inamullahkhan6294
    @Inamullahkhan6294 Рік тому

    What about Quran of Hazrat Usman in Turkish Muesum , is there any AARAB OR no plz explain

  • @hoquedanis5040
    @hoquedanis5040 Рік тому

    Excilent brother, thank you for exposing so called ulama's, the truth is they are the hard mushrik and kaafer of quran, thank you once again, may allah give you thowfik to keep going on allah's book to take people to light.

  • @quranistislam
    @quranistislam 2 роки тому

    قرآن میں ناسخ و منسوخ کی پہلی مثال
    سورہ مزمل کی دوسری آیت میں.
    رات کا زیادہ حصہ قیام کرنے کا حکم تھا اورمختصر حصے کی چھوٹ تھی.
    وہ زیادہ حصہ کتنا ہونا چاہیے اسکے حوالے سے تیسری اور چوتھی آیت میں آپشن دیے جا رہے ہیں
    آدھا حصہ قیام کر لو یا اس میں سے کچھ کم کر لو, یا بے شک نصف میں تھوڑا اضافہ کر لو. اور یہ وقت قرآن کو دو.
    اسکے بعد آخری آیت سورت کی, 20 نمبر آیت, اس میں نیا حکم دیا جا رہا ہے کہ
    جتنا آسانی سے قرآن پڑھ سکو اتنا پڑھ لو.
    اسکے علاوہ دوسری مثال
    نکاح کے احکامات میں ہے. پہلے حکم تھا بیویوں میں عدل کرو. پھر بعد میں نرمی کر دی گئ حکم میں یہ کہہ کر کہ تم عدل نہیں رکھ سکو گے.
    نیا حکم یہ دیا گیا چند آیات آگے جا کر کہ کسی ایک ہی کی طرف نہ جھک جانا اور دوسری کو لٹکتا چھوڑ دینا. ایسا مت کرنا.

    • @hinaakhtar9901
      @hinaakhtar9901 Рік тому

      اللہ تعالٰی نے 4 شادیوں کی اجازت کے ساتھ عدل کی شرط رکھی اور اگر خوف ہو ک عدل۔نہیں کر سکتے تو ایک پر اکتفا کرو ۔پھر دوبارہ فرمایا تم چاہ کر بھی عدل نہیں کر سکتے چاہیے تم جتنی مرضی کوشش کرو۔ ایسا نہ ہو کہ ایک طرف جھک جاو۔ ان آیات میں اللہ نے کہاں نرمی کی۔ اللہ نے پہلے بھی کہا کہ عدل کی شرط پر دوسری شادی کرو۔پھر کہا ایسا نہ ہو کہ دوسری شادی کر کے ایک طرف جھک جاو اور انصاف نہ کرنے پاو۔
      ۔

  • @AbdulHafeezAnsari-wt7lq
    @AbdulHafeezAnsari-wt7lq Рік тому

    I have shared this video several times on
    Facebook-Whatsapp-etc.

  • @LiaquatJSamma
    @LiaquatJSamma 2 роки тому

    از لیاقت سما- میرا تبصرہ تو دکھائ ہی نہیں دیتا ہے جبکہ اسے شامل کرنے کی اطلاع بھی دے دی گئ تھی۔

  • @ghulamabbasghulamabbas7825
    @ghulamabbasghulamabbas7825 Рік тому

    students of different classes study that hazrat usman composed the holyquran what will you do

  • @UALIS123
    @UALIS123 2 роки тому

    Salaam, As per the Birmingham manuscripts of the Quran, which dates back to the time of the Prophet Mohammad, there were no Ayraaf in the Quran. Can Hafiz Atif comment on that?

    • @quranistislam
      @quranistislam 2 роки тому

      that is NOT full Quran. not even half of it. only some surahs. It could be a copy made by a NON official person. and official Quran book could have been as today.

  • @AJMALKHANn
    @AJMALKHANn 2 роки тому

    And We have certainly given you, seven of the often repeated and the great Qur'an. 15:87 , please explain this Ayat

  • @BaniAadama
    @BaniAadama 2 роки тому

    If it’s not in English then please don’t put the title in English that’s misleading

  • @sidkhushi8727
    @sidkhushi8727 2 роки тому

    It will be better if Hadees numbers are given.

  • @چاندگاڑی
    @چاندگاڑی Рік тому

    Subhan Allah

  • @sheikhahmadmushtaq9406
    @sheikhahmadmushtaq9406 2 роки тому

    Self evident!

  • @thesignsofgodareamongyou8306
    @thesignsofgodareamongyou8306 2 роки тому

    Salam bro, why was this video reuploaded?

    • @pegham-e-haqq5652
      @pegham-e-haqq5652  2 роки тому +3

      It was without Ayat slides. Sorry about inconvenience. It has been uploaded again with the Ayat references. Thank you.

  • @Nabeeha.M
    @Nabeeha.M 2 роки тому

    Very well explained

  • @gulfammohammad5194
    @gulfammohammad5194 Рік тому

    Namaaz ke bare mai kuran kya kehta hai.. Please mam poori trha video banaye please.. Pegham e haq net work