[Must Watch] Three Types of Hajj - Sheikh Makki Al Hijazi حج کی تین اقسام ؟ شیخ مکی الحجازی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 сер 2019
  • [Must Watch] Three Types of Hajj - Sheikh Makki Al Hijazi حج کی تین اقسام ؟ شیخ مکی الحجازی
    مدرس حرم شیخ مکی الحجازی کی زبانی حج کی تین اقسام ، حج پہ جانے والے ضرور سنیں

КОМЕНТАРІ • 22

  • @muhammadwaqaskashif1056
    @muhammadwaqaskashif1056 Рік тому +1

    اعلی طریقے سے سمجھایا ماشاءاللہ

  • @islamiccandle7628
    @islamiccandle7628 5 років тому +8

    ۔🕋#حج
    ۔💞🌺🕋#حجاج_کرام_طواف_کرتے_ہوئے🕋🌺💞
    مسلمان ہر سال اسلامی مہینے ذوالحجہ کی 8 سے 12 تاریخ کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کی زیارت کے لیے حاضر ہو کر وہاں جو مخصوص عبادتیں انجام دیتے ہیں، اس مجموعہ عبادات کو اسلامی اصطلاح میں حج اور ان انجام دی جانے والی عبادات کو مناسک حج کہتے ہیں۔ دین اسلام میں حج ہر صاحب استطاعت بالغ مسلمان پر زندگی بھر میں #ایک مرتبہ فرض ہے، جیسا کہ قرآن مقدس میں ہے:
    ۔🕋#حج اسلام کے ارکان میں آخری رکن ھے
    جیسا کہ محمد صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم کی حدیث ہے:
    💞 اسلام کی بنیاد پانچ ستونوں پر ہے، لا الہ الا اللّٰه محمد رسول اللّٰه کی گواہی دینا، نماز قائم کرنا، زكوة دينا، رمضان کے روزے رکھنا اور حج کرنا
    مناسک حج کی ابتدا ہر سال 8 ذوالحجہ سے ہوتی ہے، حاجی متعین میقات حج سے احرام باندھ کر کعبہ کی زیارت کے لیے روانہ ہوتے ہیں
    وہاں پہنچ کر طواف قدوم کرتے ہیں، پھر منی روانہ ہوتے ہیں اور وہاں یوم الترویہ گزار کر عرفات آتے ہیں، اور یہاں ایک دن کا وقوف ہوتا ہے، اسی دن کو یوم عرفہ، یوم سعی، عید قربانی، یوم حلق و قصر وغیرہ کہا جاتا ہے۔ اس کے بعد حجاج رمی جمار (کنکریاں پھینکنے) کے لیے جمرہ عقبہ جاتے ہیں، بعد ازاں مکہ واپس آکر طواف افاضہ کرتے ہیں اور پھر واپس منی جا کر ایام تشریق گزارتے ہیں
    اس کے بعد حجاج دوبارہ مکہ واپس آکر طواف الوداع کرتے ہیں، اور یوں حج کے جملہ مناسک مکمل ہوتے ہیں۔
    حج کی عبادت اسلام سے قبل بھی موجود تھی، مسلمانوں کا اعتقاد ہے کہ حج گذشتہ امتوں پر بھی فرض تھا، جیسے ملت حنیفیہ (حضرت ابراہیم علیہ اسلام کے پیروکاروں) کے متعلق قرآن میں ذکر ہے:
    📖ترجعہ حضرت ابراہیم اور ان کے بعد بھی لوگ حج کیا کرتے تھے، البتہ جب جزیرہ نما عرب میں عمرو بن لحی کے ذریعہ بت پرستی کا آغاز ہوا تو لوگوں نے مناسک حج میں حذف و اضافہ کر لیا تھا۔
    💥 ہجرت کے نویں سال حج فرض ہوا
    محمد صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے سنہ 10ھ میں واحد حج کیا جسے حجۃ الوداع کہا جاتا ہے۔ اس حج میں حج کے تمام مناسک کو درست طور پر کر کے دکھایا اور اعلان کیا کہ:
    « خذوا عني مناسككم»
    ترجمہ: اپنے مناسک حج مجھ سے لے لو۔
    نیز اسی حج کے دوران اپنا مشہور خطبہ حجۃ الوداع بھی دیا اور اس میں دین اسلام کی جملہ اساسیات و قواعد اور اس کی تکمیل کا اعلان کیا۔
    زندگی میں ایک بار صاحب استطاعت پر حج فرض ہے، اور اس کے بعد جتنے بھی حج کیے جائیں گے ان کا شمار نفل حج میں ہو گا: ابو ہریرہ نے محمد صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم سے نقل کیا ہے: لوگو! تم پر حج فرض کیا گیا ہے، چنانچہ حج ادا کرو»، صحابہ نے سوال کیا: "یا رسول اللّٰه! کیا ہر مسلمان پر ہر سال حج فرض ہے؟" تو محمد صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم خاموش ہو گئے، دوبارہ سے بارہ یہی سوال کیا گیا تو رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: «اگر میں ہاں کہہ دیتا تو واقعی فرض ہو جاتا، اور ایسا تم لوگ نہیں کر پاتے»، پھر کہا «جتنا میں کہوں اتنا سنو، اس سے آگے نہ پوچھو۔»
    🌠فرضیت حج کی پانچ شرائط ہیں:
    💥پہلی شرط مسلمان ہونا، غیر مسلموں پر حج فرض نہیں اور نہ ہی ان کے لیے مناسک حج ادا کرنا جائز ہے۔
    💥دوسری شرط عقل ہے، پاگل مجنون پر حج فرض نہیں۔
    💥تیسری شرط بلوغ ہے، نابالغ بچے پر حج فرض نہیں
    💥چوتھی شرط آزادی ہے، غلام و باندی پر حج فرض نہیں۔
    💥پانچویں شرط استطاعت ہے، استطاعت کا مفہوم یہ ہے کہ حج محض ان افراد پر فرض ہے جو اس کی جسمانی و مالی استطاعت رکھتے ہوں (عورت ہے تو شرعی محرم بھی لازم ہے)۔

  • @sidramirza5403
    @sidramirza5403 5 років тому +1

    Jee bhot achy sy samjhyaa

  • @gynaedoctorchannel8336
    @gynaedoctorchannel8336 2 роки тому +1

    Khoobssorat bayan..JazakAllah molana saab..salamat rahain Ameen Yaa Rub Ameen

  • @muhammedbrohi8988
    @muhammedbrohi8988 5 років тому +3

    Mashah Allah

  • @NisarKhan-oj2lb
    @NisarKhan-oj2lb Рік тому

    سبجان اللہ
    سبحان اللہ

  • @user-rl1ro1zu5i
    @user-rl1ro1zu5i Рік тому

    Mashallah Shikh saib ka tariqa zabardast hai

  • @lukmanulhaq1661
    @lukmanulhaq1661 5 років тому +2

    Mashaa ALLAH iam 2nd

  • @AsadSultan-jd7rh
    @AsadSultan-jd7rh Місяць тому

    Ameen

  • @kamransatti1375
    @kamransatti1375 3 роки тому

    ماشاءاللہ تبارک اللہ

  • @happyworld8675
    @happyworld8675 Рік тому

    Aameen sum aameen

  • @daudahmed3208
    @daudahmed3208 5 років тому

    Jazak ALLAH

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 5 років тому

    Qaran is best for outsider

  • @shahbazbutt6942
    @shahbazbutt6942 5 років тому

    💞💞

  • @nothingtoxicated5937
    @nothingtoxicated5937 5 років тому

    I was there

  • @pakistanmarijan1226
    @pakistanmarijan1226 5 років тому +2

    Jeddah say hajj e Qiran kar sakty hain kia?

    • @shuraimibnjaveed9651
      @shuraimibnjaveed9651 9 місяців тому

      - جدہ اگرچہ حرم سے باہر ہے، لیکن میقات کے اندر ہے؛ اس لیے جدہ میں رہنے والے بھی مکہ والوں کے حکم میں ہیں، یعنی جس طرح مکہ میں رہنے والا شخص حجِ قران یا تمتع نہیں کرسکتا اسی طرح جدہ کے رہنے والے لوگوں کے لیے بھی حجِ قران یا تمتع کرنا جائز نہیں ہے، جدہ میں رہنے والے پر حجِ افراد کرنا ہی لازم ہے۔
      2- جدہ میں رہنے والا اگر اشہر حج (حج کے مہینوں) میں عمرہ کرکے واپس جدہ آجائے اور پھر سات یا آٹھ ذی الحج کو حج کا احرام باندھ کر حج کرلے تو یہ جائز ہے اور اس کا یہ حج ، ’’حجِ افراد‘‘ کہلائے گا۔

  • @hafizfurqan786
    @hafizfurqan786 2 роки тому

    Jazak Allah Makki sb main apse hajj k silsaly main 1 masla pochna chahta hon please guide karen ap se kesy rabta karon Pakistan se.

  • @mohammedafzalkhan4239
    @mohammedafzalkhan4239 2 роки тому

    agar haj qiran taneem(masjid aisha) jakr wahan se umra aur haj ki niyyat kare to durust hai?

  • @abdulkhader9605
    @abdulkhader9605 Рік тому +3

    طوافِ غُدؤم كب اور نيت كیسے کریں مہربانی کر کے بتلایں

    • @shuraimibnjaveed9651
      @shuraimibnjaveed9651 9 місяців тому +1

      باہر سے حج کے لیے آنے والا مکہ میں داخل ہوگا تو *طوافِ قدوم* کرے گا یہ سنت عمل ہے