46 Hafizon ki Anokhi Maa ki kahani Jis ke Walid Sb ka likha Quran Saudia Her Haji ko deta hai

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 гру 2022
  • #PaighamTV #viral #islam #islamic #pakistan #hafiz #hafizquran #quran #quranic #quraniwazifa #bestvideo #best
    46 Hafizon ki Anokhi Maa ki kahani Jis ke Walid Sb ka likha Quran Saudia Her Haji ko deta hai
    For new videos and updates please subscribe to our channel
    ua-cam.com/users/PaighamTVOffi...
    Please subscribe to this channel to watch Paigham TV Live 24/7 on UA-cam
    / channel
    Follow us on social media
    Facebook bit.ly/2vpHhXv
    Twitter bit.ly/2qLu4mC
    Instagram bit.ly/2HJv7v9
    کامیابی دو جہاں کی [ " Kamyabi Do Jahan Ki " ]

КОМЕНТАРІ • 484

  • @syedshah1934
    @syedshah1934 Рік тому +86

    ماشا اللہ ایسا انٹرویو میں نے اس سے پہلے نہیں دیکھا ایسے علمی گھرانے بھی ہمارے ملک میں ہیں اللہ پاک ہمارے ملک کے ہر گھر کو ان کی تقلید کی توفیق عطا فرماٸیے اور مجھے خوشی اس وجہ سے بھی ہے کہ میں بھی گیلانی خاندان سے ہوں ۔

  • @saminaateeq7018
    @saminaateeq7018 2 місяці тому +17

    یوسف سراج صاحب بہت بہت شکریہ آ پ نے اتنی بڑی ہستیوں سے ملاقات کرائی جو کہ بہت فائدے مند رہی

  • @fouziaanwar9470
    @fouziaanwar9470 Місяць тому +13

    یا اللہ میرے گھرانے پہ نور بھر دے جیسا آپا جی کی فیملی پہ

  • @muhammadzulkarnan6083
    @muhammadzulkarnan6083 Рік тому +22

    زبردست اپا جی ان کے لیے بھی دعا کریں جو اپ کی طرح کے بننا چاہتے ہیں جو اپ کی طرح دین کی خدمت کرنا چاہتے ہیں

  • @shahidawaziri9185
    @shahidawaziri9185 Місяць тому +7

    آپا جی آپ کے انٹرویو دیکھ کے بہت خوشی ہوئی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @nonihalan-e-islamcorner3821
    @nonihalan-e-islamcorner3821 Рік тому +23

    جزاک اللہ پیغام ٹی وی ٹیم کا
    اللہ سبحانہ وتعالی ایسے ہی گھرانوں سے جوڑدیں ہمیں
    Boht mshkor sir ap k efforts k salam he

  • @Awarenessofdeen-tm4qn
    @Awarenessofdeen-tm4qn Місяць тому +2

    ما شاء اللہ زبردست ❤

  • @rabiaqayyum9526
    @rabiaqayyum9526 Рік тому +29

    ما شاءاللہ آپا جان میری استاذہ ہیں اور میری پسندیدہ شخصیت ہیں ، اللہ تعا لی ان کو صحت اور ایمان کے ساتھ لمبی عمر دے ان کے کاموں میں برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش رہیں آمین ،

    • @mariumsiddiqa3252
      @mariumsiddiqa3252 Рік тому +1

      Assalam o Alykum please mujhy guide karain mai inn ki online programm kis link say sun sakti houn jazakillah khair

    • @loveismine12345
      @loveismine12345 Рік тому

      @@mariumsiddiqa3252 mryamis she umme abdur rub?
      Ye wohin hn jin ka zikar tum ne mujh sy kia tha masjid e qyba wali?

    • @mudasarabbas4646
      @mudasarabbas4646 Рік тому

      Aameen

    • @minasaeed4707
      @minasaeed4707 Місяць тому

      Ameen suma ameen

    • @mariaakif4959
      @mariaakif4959 Місяць тому

      On 24:45

  • @bkhankhan2065
    @bkhankhan2065 Рік тому +11

    ماشاء الله تبارك الله
    يا الله ميرے خاندان کو بھی ایسا بنا دے

  • @miniarts_shorts
    @miniarts_shorts Рік тому +15

    سبحان اللہ سبحان اللہ قرآن سے محبت کرنے والے عظیم لوگ... سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @sabireensipra7020
    @sabireensipra7020 Рік тому +12

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    الحمد للہ رب العالمین
    اللہ تعالیٰ استاذہ اور سب اہل خانہ کی کوششیں اپنی رحمت سے قبول فرمائے ۔
    اور سب اللہ والوں کو اور ان سے منسلک لوگوں کو جنت الفردوس میں اکٹھا فرمائے آمین اللھم ربنا آمین

  • @bint_e_humayoun_butt
    @bint_e_humayoun_butt Рік тому +8

    دل خوش ہو گیا

  • @user-ek1mx4mo4q
    @user-ek1mx4mo4q Рік тому +34

    مجھے اپنے حال پر بھت رونا آیا بھت
    خدا کی قسم آپ لوگوں کو مبارک ہو
    ھنیئا لکم ھنیئا لکم آپ لوگ جیت گئے
    ألله پاک ہم سب کو قبول فرمائے

  • @bint_e_humayoun_butt
    @bint_e_humayoun_butt Рік тому +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @syedkazmi6487
    @syedkazmi6487 Місяць тому +2

    Lady like this in Pakistan is so valuable and we need to appreciate and take advantage of her whole family.
    I am surprised in spite of such great people in Pakistan the country’s conditions are going down in every level.

  • @lyannaseem3522
    @lyannaseem3522 Рік тому +6

    اللہ اللہ آج کے اس پر فتن دور میں ایسے لوگ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں
    یا اللہ ہمیں بھی اپنے خاندان اور بچوں کو ایسا ماحول دینے کی توفیق عطا فرما

  • @humnahassan9375
    @humnahassan9375 Рік тому +25

    She is my Quran teacher. God bless her

  • @Kanwal-kanwal
    @Kanwal-kanwal Рік тому +29

    ماشاءاللہ بہت اچھالگا انٹرویوسن کر اللہ سبحانہ وتعالی ہم سے بھی اپنے دین کا کام بہت بڑےلیول پر لے لے۔آمین

  • @kosarabdulah254
    @kosarabdulah254 Місяць тому +2

    MashaAllah Allah pak in ki hifazat fermay aur hume bhi asa ba amal muslman banay ameen❤❤❤❤❤❤

  • @rukhsanabhattiadvocate2932
    @rukhsanabhattiadvocate2932 Рік тому +4

    ماشا ءاللہ ۔ اللہ ھر شحص کو اپنے رب کے احکام پر چلنے کی تو فیق عطا فرماٸے آمین

  • @akshahzad7625
    @akshahzad7625 Рік тому +6

    ماشاءاللہ اللہ کی طرف سے رحمتیں اور برکتیں ہیں یااللہ! ہمیں بھی اپنے بچوں کو اچھی تربیت کرنے کی توفیق عطا فرما آ مین یارب العالمین 🤲🏻

  • @umarhayat9967
    @umarhayat9967 Рік тому +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارك الله
    دل باغ باغ ہوگیا ماشاءاللہ الحمدللہ

  • @NoorPAK-vq7gv
    @NoorPAK-vq7gv Місяць тому +1

    یا اللّٰہ پاک یہ دعا قبول و منظور فرما دے۔ آمیں

  • @ahcchealth
    @ahcchealth Рік тому +10

    ماشاءاللہ۔ اللہ قبول فرمائے ان کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں اور توشہ آخرت بنائے آ مین

  • @hffd1742
    @hffd1742 Рік тому +4

    اللہ تعالیٰ شیخ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی سمجھ دے ھدیت دے ایمان سے نوازے

  • @saminayasmin6801
    @saminayasmin6801 Рік тому +26

    Very much stronger than"".......us"😭🙏 I very much impressed aslamualikum 😍😍

  • @thelightoftheuniverse39
    @thelightoftheuniverse39 Рік тому +5

    Masha Allah
    Boht khushi Hoi k asy program b hotay Han inspiration for all

  • @user-hd2lw1ww1w
    @user-hd2lw1ww1w Рік тому +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔۔ مجھے انتہائی فخر ہے کہ میں آپا جان کی طاب علم ہوں اور وہ میری استاذہ ہیں۔۔۔۔ الله تعالیٰ آپا جان کو اور ان کے خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @muhammednaseem7555
    @muhammednaseem7555 Рік тому +5

    ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ الحمدللہ

  • @Urdutranslationarabi
    @Urdutranslationarabi Рік тому +4

    اسی ویڈیو دیکھنے کے باد دل کو بہت سکون ملتا ہے۔ کی اج بھی ایسے لوگ دنیا میں ہیں۔ جو اپنا کام اللہ کی راذہ کے لیے کر رہے ہیں۔ ماشاءاللہ انکو آور کامیابی دے۔

  • @muhammadsohaibashraf8813
    @muhammadsohaibashraf8813 Рік тому +3

    ماشاء اللہ تبارک اللہ

  • @MustafaKhan-gl7dc
    @MustafaKhan-gl7dc Рік тому +11

    اللہ تعالیٰ آپا کی صحت و زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @quoteswords8168
    @quoteswords8168 Рік тому +5

    آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ کی زندگی بدل جاتی ہے ۔ اللہ آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین سایہ آپ پر سلامت رکھیں ۔ انھیں لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین ,,

  • @MuhammadIqbal-yl9ml
    @MuhammadIqbal-yl9ml Рік тому +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    خداوند متعال ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے ۔

  • @anza1428
    @anza1428 Місяць тому

    SUBHAAN ALLAH
    MAA SHAA ALLAH
    ALHUMDULILLA HEE RABBAL AALAMEEN
    HAQQ, ALLAH HU AKBAR

  • @bint_e_humayoun_butt
    @bint_e_humayoun_butt Рік тому +17

    اللہ کریم ہم سب کو ان جیسا بنائے آمین یارب العالمین

  • @attiajamil5772
    @attiajamil5772 Рік тому +2

    ماشاءاللہ بہت مبارک اور قابل قدر خدمات انجام دیں ان پہ اللہ رحمتیں نازل فرمائے آمین

  • @farhanaz9248
    @farhanaz9248 Рік тому +5

    MashaAllah

  • @humataj3065
    @humataj3065 Рік тому +6

    Behtreen video bnany pr
    Jzak Allah khair fid-duniya wal akhirah 🖒

  • @sanairfan9112
    @sanairfan9112 Рік тому +13

    ماشاء الله وتبارك الرحمن
    Heart touching , mind blowing and too much motivational story.
    اللهم ثبت قلوبنا على دينك

  • @sabashahzadi3088
    @sabashahzadi3088 Рік тому +2

    MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah

  • @bint_e_humayoun_butt
    @bint_e_humayoun_butt Рік тому +6

    آمین یارب العالمین

  • @miniarts_shorts
    @miniarts_shorts Рік тому +5

    اللہ آپ کے رتبات کو بلند کرے

  • @yahyauzairepK
    @yahyauzairepK Рік тому +12

    اللہ پاک انھیں تاقیامت برکتیں اورعافیت عطاء فرمائے آمین

  • @sherdil8575
    @sherdil8575 Рік тому +6

    Masha Allah...very blessed family...May Allah bless them more and more Ameen..🤲🤲

  • @komaltajammul8733
    @komaltajammul8733 Рік тому +26

    Masha Allah
    Quran ki barkate Allah pak hum sab ko Quran se jure rakhe 🥺❤️

  • @Akk-o7h
    @Akk-o7h Рік тому +2

    بارك الله فيكم ولكم وجزاكم الله خيرا وكثر الله أمثالكم. آمين تقبل يا رب العالمين

  • @mahnoorqureshi9035
    @mahnoorqureshi9035 Рік тому +4

    Masha Allah.Allah Pak hamen or hamari aulad ko bhi aisa bnaday BHT Naik or dono jahano ma BHT kamyab ameen summa ameen

  • @agentkhangondal4768
    @agentkhangondal4768 Рік тому +5

    SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah

  • @lubnashamii1062
    @lubnashamii1062 Рік тому +4

    MashaaAllah MashaaAllah MashaaAllah Allah hamy b tofeeq dy
    Ameeen

  • @HamzaAli-cx6el
    @HamzaAli-cx6el Рік тому +9

    Allah O Akbar🕋
    Masha Allah 💖🤗

  • @muhammednaseem7555
    @muhammednaseem7555 Рік тому +20

    قرآن اثر کرتا ہے
    قرآن اثر کرتا ہے جب جب اسے دیکھا جائے
    قرآن اثر کرتا یے جب جب اسے چھوا جائے
    قرآن اثر کرتا ہے جب جب اس کی تلاوت کی جائے
    قرآن اثر کرتا یے جب جب اس کو پڑھا جائے
    قرآن اثر کرتا ہے جب جب اسے سے ہدایت طلب کی جائے
    ہاں قرآن اثر کرتا ہے
    میں نے دیکھا ہے
    جب قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے
    مومنین کے دل لرز اٹھتے ہیں
    ان کے ایمان کو بڑھا دیا جاتا ہے
    وہ رو پڑتے ہیں
    رب کے حضور انکی
    ایک یہی دعا ہوتی ہے
    کہ میرا رب تو راضی ہوجا۔✨💜
    لیکن
    یہ تب ممکن ہے کہ
    جب مسلمین عالم اپنی بنیادی زبان
    عربی مقرر کریں اور
    مادری یا انگریزی زبان کو
    عربی سے پیچھے رکھیں ۔۔
    تب ممکن ہے کہ
    ہر مسلم اقوام
    دین اسلام کے 5 بنیادی ارکان کو
    عربی زبان میں جانے گی اور
    ان پر ایمان رکھے گی ۔۔
    اللّٰہ صلاۃ صوم زکوٰۃ حج 🕋
    جیسے
    اذان کے الفاظ اور بعد کی دعاء
    اور
    السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 💐

  • @aijazahmad4891
    @aijazahmad4891 Рік тому +2

    ماشاءاللہ لاحول ولاقوۃ الاباللہ
    اللہم زد فزد آمین

  • @behappy5368
    @behappy5368 Місяць тому +4

    بےشک انسان نے جو اچھا کیا وہ رب کی مدد سے ہوا ہم انسان کی کوئ اوقات نہیں بیشک اللہ سبحان وتعالیٰ جسکے بھی ذریعے دین کی خدمت اور دین کے کام لے ۔ اللہ سبحان وتعالیٰ ہم سب کو توفیق و ہدایات دے اور خوش رکھے اور اللہ راضی ہو 🤲🏼آمین

  • @hayat3628
    @hayat3628 Рік тому +4

    Ma sha ALLAH
    Ma sha ALLAH
    Ma sha ALLAH
    Ma sha ALLAH

  • @dr.nawazmirza7387
    @dr.nawazmirza7387 Рік тому +8

    Subhan-Allah! How amazingly motifying. May Allah, The Most Gracious and The Most Merciful, Bless the entire Muslim Ummah with that very Thought, Energy and Devotion all around - AAMEEN ! ! !

  • @naveedamahmood9688
    @naveedamahmood9688 Рік тому +10

    Salam she is my spiritual mother taught us Quran with tafseer may ALLAH BLESS HER

  • @chaudhryjd9230
    @chaudhryjd9230 Рік тому +2

    Ma Sha Allah. Barray loogoon ki Barre baatain.

  • @miniarts_shorts
    @miniarts_shorts Рік тому +11

    سبحان اللہ سبحان اللہ. بےحد خوشی ہوئی یہ جان کر کہ قرآن سے محبت کرنے والے بے مثال اور قیمتی ترین لوگ آج بھی موجود ہیں.. اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کے جزبوں کو مزید قوت عطا فرمائے.... آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہوں

  • @importedhakumatnamanzoor7002
    @importedhakumatnamanzoor7002 Рік тому +4

    MashaAllah iss khandan ko pasand kartay huway main nay apnay teenon bachon ko hifz karwaya hay aur Allah taalaa agay bhi asanian farmaye mai inki behan surayya aapa ki shagird hoon

  • @shabana3460
    @shabana3460 Рік тому +3

    Masha allah allahu akbr

  • @coloursinnature5484
    @coloursinnature5484 Місяць тому +1

    ❤❤❤

  • @fareeddar7697
    @fareeddar7697 Рік тому +3

    جزاک اللہ خیرا ماشاء اللہ

  • @Terminator007z
    @Terminator007z Рік тому +3

    Mashaa Allah very nice

  • @dr.mariaahsan1255
    @dr.mariaahsan1255 Рік тому +6

    ya Allah aisi barkat mjhy meri betio aur khandan ko b ata farmain
    ameen. sub han Allah. such a blessed family.

  • @musaratmajid1038
    @musaratmajid1038 Рік тому +5

    Mashaallah Allah hamy b amal ki tofeeq dy Ameen

  • @HamzaAli-cx6el
    @HamzaAli-cx6el Рік тому +7

    Allah give best rank in jannah
    Ameen 🤲

  • @naseemsaleemakhtar5241
    @naseemsaleemakhtar5241 Місяць тому

    Masha Allah

  • @ayeshaahad-21
    @ayeshaahad-21 Рік тому +14

    JazakAllah Khair
    I really wanna listen to thier children and grandchildren
    Please do interview them

  • @samali5396
    @samali5396 Рік тому +13

    Many congratulations to paigham tv team, I know their family personally. They are highly qualified and their intention and struggle for reliegon is unmatched. This interview made me motivated and honestly opens a new face for all of us. Jazak Allah khair everybody

    • @muslima518
      @muslima518 Рік тому

      Their son is mugheera luqman?

    • @devotedmuslimah6610
      @devotedmuslimah6610 Рік тому +1

      ​@@muslima518Mugheera Luqman is Grandson of appa Razia madni

  • @ajtayajekaysath5159
    @ajtayajekaysath5159 Місяць тому

    ❤🎉🎉🎉 mashaallah subhanallah

  • @Toheednature8595
    @Toheednature8595 Рік тому +2

    سبحان اللہ

  • @rubinakanwal1284
    @rubinakanwal1284 Рік тому +7

    MashaAllah, MashaAllah, Allah apa g ke zindgee main asay he khar o barkat rakhy.ameen.happy to see such loving couple.

  • @riffatliaquat7923
    @riffatliaquat7923 Рік тому +1

    ماشاءاللہ الله جزاۓ خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

  • @babakishahzadiya
    @babakishahzadiya Рік тому +4

    Masha allah💐

  • @bazghalodhi5725
    @bazghalodhi5725 Рік тому +2

    u teub ka bhtreen treen program mashaAllah bhtreen subhan Allah

  • @zafarfarooqi8578
    @zafarfarooqi8578 Рік тому +7

    Madni Saab great personality aapa ji also a kind-hearted women may Allah Live long with healthy life

  • @mnpt2358
    @mnpt2358 Рік тому +7

    Allah in ki nekiyon ko qubul kare aor har ek ko nek tzufiq de Ameen

  • @invisible4758
    @invisible4758 Рік тому +3

    سبحان اللّٰہ

  • @kalsoomakhtar5656
    @kalsoomakhtar5656 Рік тому +3

    Mashallah mashallah subhanallah

  • @naureenraheelmerchant2599
    @naureenraheelmerchant2599 Рік тому +3

    MashaAllah Allah pak hm sabh ko bhi naik toufeek dae

  • @WaseemAslam-fi4so
    @WaseemAslam-fi4so 7 днів тому

    Mashallah

  • @usman10google5
    @usman10google5 Рік тому +3

    MashAllah very nice is tarah k or intervews b laye.

  • @islamicviewsofficial9126
    @islamicviewsofficial9126 Рік тому +2

    ماشاء الله سبحان الله الله اکبر ♥️🌹

  • @iffatakram4555
    @iffatakram4555 Рік тому +26

    ماشاءاللہ الحمدللہ آپا جان نہ صرف میری استاذہ ہیں بلکہ بہت اچھی محسنہ بھی ہیں اللہ تعالیٰ ان کی محنتیں ،کاوشیں قبول فرمائیں اور ہمیں ان کے لئے بہترین صدقہ جاریہ بنائیں اور ان جیسا بننے کی توفیق عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین

    • @Rsahmad11
      @Rsahmad11 Рік тому +1

      ان کا کونٹیکٹ نمبر اگر اپ شئر کردیں تو احسان ھوگا اپکا ۔۔۔۔ میں تفسیر پڑھنا چاھتی ھوں اور ٹیچر ڈھونڈ رھی ھوں

    • @awaisraza524
      @awaisraza524 Рік тому

      @@Rsahmad11 Apa g ki shagird i m ana chhti hon please contact number share kr dain

    • @loveismine12345
      @loveismine12345 Рік тому

      Kindly koi btaaye ga k ye khatoon masjid e quba isb ma prhaat hn ya thn

    • @user-hd2lw1ww1w
      @user-hd2lw1ww1w Рік тому

      @@Rsahmad1191 babar block barkat market garden town lahore

    • @Rsahmad11
      @Rsahmad11 Рік тому

      @@user-hd2lw1ww1w sister me uk me rehti hun jo address ap nay diya wahan me ja nahi sakti, kindly ager mumkin ho tau please in ka whatsapp number mil jaye tau bohot meherbani hogi please

  • @khaksarshah5731
    @khaksarshah5731 Рік тому +1

    ان عظیم لوگوں کی زندگی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ جو بھی انسان پوری طرح سے دین کو فالو کرتا ہے اللہ تعالٰی قدم قدم پر ان کو کامیابی سے نوازتا ہے ۔ اللہ تعالٰی ہمیں بھی ان جیسا بننے کی توفیق عطاء فرمائے تاکہ ہماری بھی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائے ۔ امین ثمہ امین

  • @islamicschooling
    @islamicschooling Рік тому +3

    Mashallah Allah

  • @ejazaliksa
    @ejazaliksa Рік тому +2

    ماشاء الله

  • @rarebuzz2306
    @rarebuzz2306 Рік тому +2

    masallah masallah masallah

  • @bloodyaaa5539
    @bloodyaaa5539 Рік тому +1

    Allah sb ko ap ki tra bnay. Islam ki khidmat kry sb

  • @Football.skills-u8r
    @Football.skills-u8r Рік тому +4

    MashAllah mashAllah...dunya main aur akhrat donnu main number ly gayee ye log

  • @sajidkhanjadoon6408
    @sajidkhanjadoon6408 Рік тому +3

    Ma sha Allah Barak Allah

  • @rashidabegum8672
    @rashidabegum8672 Рік тому +5

    MashaAllah Allah Talah has chosen both of them

  • @Cookinggvlogss
    @Cookinggvlogss Місяць тому

    Mashallah🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤

  • @wadiesuun2572
    @wadiesuun2572 Рік тому +2

    Excellent.,..superb. Mashaallah.

  • @masoodurrehman2271
    @masoodurrehman2271 Рік тому +4

    ماشاءاللہ
    ایں سعادت بزور بازو نیست
    اللہ تعالی ان سب افراد کو خوش و خرم رکھے. ان سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے. ان کی جہود و مساعی کو شرف قبولیت سے نوازے. اللہ اس میسج کو پڑھنے والے اور لکھنے والے کو بھی اپنے فضل و کرم سے نوازے.

  • @Arshadmalik-57896
    @Arshadmalik-57896 Рік тому +6

    MashaAllah dunia ky khush qismat tareen mian bivi Allah Rab Ezat apne en neak logo ki barkat se hymen be hafiz Quran bnaye Ameen

  • @hasanyahyakhanushiya2545
    @hasanyahyakhanushiya2545 Рік тому +1

    اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @rafiasultanarafiasultana7096
    @rafiasultanarafiasultana7096 Рік тому +1

    Allah Tala her Muslaman ka ghar ayesa banadey yea tho misali ghar hi,Allah in sub ko kubool farmayea Ameen

  • @aftabahmed475
    @aftabahmed475 Рік тому +1

    Allah pak sari khidmatin qabool frmay hmin b aesa bnny ki tufeeq dy Ameen