Al Fiqh ul Akbar | Clip #29 | اللہ کہاں ہے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • اللہ تعالیٰ کہاں ہیں | ہر جگہ یا صرف عرش پر | اپنا عقیدہ درست فرمائیں
    بیان : متکلم اسلام شیخ طریقت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    امیر مرکزیہ عالمی اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ
    سرپرست اعلی مرکز اہل السنت والجماعت خانقاہ حنفیہ سرگودہا پاکستان

КОМЕНТАРІ • 302

  • @الاسلامنور-ث7ت
    @الاسلامنور-ث7ت 3 роки тому +19

    میں شیخ کو دل کی گہرائیوں سے محبت کرتا ہوں

    • @adam2747
      @adam2747 Рік тому

      اللہ تعالی عرش پر ہے اور ہماری شاہرگ سے بھی نزدیک ہے اور جو زندگی کے رگ سے بھی نزدیک ہو وہ تو ہر وقت ساتھ ہوتا ہے اللہ تعالی پاک ہے آسمان اور زمین اور جو بھی ان میں ہے وہ سب اللہ پاک کی مخلوق ہے اللہ تعالی کسی چیز کے اندر نہیں ہے مخلوقات ایک دوسرے کے اندر ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے ایک دوسرے سے پیدا ہوتی ہیں۔
      الهم ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار آمين

  • @naeempak3045
    @naeempak3045 4 роки тому +34

    ماشاءاللہ مولانا صاحب آپ کو اللہ نے یہ کمال بخش دے ہے کہ آپ علمی مسئلہ عوامی لہجے میں بہت خوب بیان کرتے ہیں ۔جزاک اللہ ۔

  • @Hanzalaofficial73
    @Hanzalaofficial73 2 роки тому +7

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے

  • @ershadmohammad7461
    @ershadmohammad7461 2 роки тому +12

    ماشااللہ سبحان اللہ اللہ تبارک و تعالی حضرت مولانا الیاس گھمن کے عمر میں علم میں خوب برکت نصیب فرمائے

  • @dorkarimaslamasail9138
    @dorkarimaslamasail9138 3 роки тому +31

    اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہم پر تا دیر باقی رکھے..

    • @midreesgjjar995
      @midreesgjjar995 3 роки тому

      ¹⁰

    • @adam2747
      @adam2747 Рік тому

      اللہ تعالی عرش پر ہے اور ہماری شاہرگ سے بھی نزدیک ہے اور جو زندگی کے رگ سے بھی نزدیک ہو وہ تو ہر وقت ساتھ ہوتا ہے اللہ تعالی پاک ہے آسمان اور زمین اور جو بھی ان میں ہے وہ سب اللہ پاک کی مخلوق ہے اللہ تعالی کسی چیز کے اندر نہیں ہے مخلوقات ایک دوسرے کے اندر ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے ایک دوسرے سے پیدا ہوتی ہیں۔
      الهم ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار آمين

    • @Spark12429
      @Spark12429 8 місяців тому

      ​@@adam2747 Yes Allah( swbt) dhaat wujud existence is above his throne and he's with you all the time by his knowledge not his dhaat wujud.... This clown 🤡 is trying to say there is no wujud of Allah( swbt) in reality nauzubillah....

    • @mdrahmatulbari4740
      @mdrahmatulbari4740 3 місяці тому

      اللہ تعالیٰ کی ذات صرف عرش پر ہے اس پر کیا دلیل ہے ​@@adam2747

  • @قاریعاصم-ف6ب
    @قاریعاصم-ف6ب 4 роки тому +31

    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر دراز فرمائیں آ میین

  • @muftirabiulislamkaziqasmi1816
    @muftirabiulislamkaziqasmi1816 4 роки тому +26

    اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔ کتنا ہی پیارا طرز ہے سمجھانے کی

    • @adam2747
      @adam2747 Рік тому

      اللہ تعالی عرش پر ہے اور ہماری شاہرگ سے بھی نزدیک ہے اور جو زندگی کے رگ سے بھی نزدیک ہو وہ تو ہر وقت ساتھ ہوتا ہے اللہ تعالی پاک ہے آسمان اور زمین اور جو بھی ان میں ہے وہ سب اللہ پاک کی مخلوق ہے اللہ تعالی کسی چیز کے اندر نہیں ہے مخلوقات ایک دوسرے کے اندر ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے ایک دوسرے سے پیدا ہوتی ہیں۔
      الهم ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار آمين

    • @Spark12429
      @Spark12429 Рік тому

      @@adam2747 He's with you by his knowledge not by his bi dhaati...

    • @mdrahmatulbari4740
      @mdrahmatulbari4740 3 місяці тому

      ​@@adam2747اسکا کیا مطلب کہ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے تھوڑا سمجھاے ہمیں

  • @shehazanshehzan8375
    @shehazanshehzan8375 3 роки тому +6

    ماشاء اللہ اس وقت کے فقیہ ہیں میرے حضرت

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 3 роки тому +8

    ماشاءالله تبارك الله ماشاء الله تبارك الله وزادك ربي مولانا

  • @ImranKhan-ze7mq
    @ImranKhan-ze7mq Рік тому +6

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @raihanansari8289
    @raihanansari8289 4 роки тому +11

    اللہ آپ کا سایہ تا دیر قائم رکھائیں

  • @chargheraah9746
    @chargheraah9746 4 роки тому +25

    اللہ حضرت کی عمر میں برکت دے آمین

  • @adam2747
    @adam2747 Рік тому +2

    اللہ تعالی عرش پر ہے اور ہماری شاہرگ سے بھی نزدیک ہے اور جو زندگی کے رگ سے بھی نزدیک ہو وہ تو ہر وقت ساتھ ہوتا ہے اللہ تعالی پاک ہے آسمان اور زمین اور جو بھی ان میں ہے وہ سب اللہ پاک کی مخلوق ہے اللہ تعالی کسی چیز کے اندر نہیں ہے مخلوقات ایک دوسرے کے اندر ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے ایک دوسرے سے پیدا ہوتی ہیں۔
    الهم ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار آمين

  • @AASIFKHAN-bc5cp
    @AASIFKHAN-bc5cp 6 місяців тому

    کیا بات ہے زبردست ❤❤❤

  • @user-jh8zr2cy8v
    @user-jh8zr2cy8v 3 роки тому +4

    مولانا کا بیان سننے سے میرا شرح صدر ہو گیا ماشاءاللہ ماشاءاللہ في أمان الله

    • @ismailumrindk
      @ismailumrindk 3 роки тому

      الیاس گھمن زانی ہے😂😂😂😂

    • @mohdshuaibqasmi7590
      @mohdshuaibqasmi7590 Рік тому

      تیری ماں کے ساتھ کیا۔کیا ہے ؟

  • @Hanzalaofficial73
    @Hanzalaofficial73 2 роки тому

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @amirrahman446
    @amirrahman446 4 роки тому +14

    اللہ تعالی مولانا صاحب کے عمر برکت عطا فرمائے امین

  • @aaodeenjane
    @aaodeenjane 2 роки тому +5

    اللہ مولانا کی عمر میں برکت رے۔

  • @hafizghouserasheedi9521
    @hafizghouserasheedi9521 Рік тому +1

    ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ پاک حضرت مولانا متکلم اسلام عمت فیوضھم و زیدمجدہ کی زندگی صحت و تندرستی علم میں بہت بہت برکت عطا کرے اس موضوع کو حضرت نے جس تمثیل سے سمجھایا ھے تفہیم میں تسہیل و تسلی ھوگئی

  • @shehazanshehzan8375
    @shehazanshehzan8375 3 роки тому +4

    اللہ تعالیٰ حضرت شیخ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کی عمر میں خیر وبرکت عافیت عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadaliumer532
    @muhammadaliumer532 3 роки тому +5

    ماشاء اللہ ❤️

  • @jabedAhmed-t7m
    @jabedAhmed-t7m 9 місяців тому

    ماشااللہ سمجھ میں اگئ

  • @hafizghouserasheedi9521
    @hafizghouserasheedi9521 Рік тому

    متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب اطال اللہ عمرہ و ابقاہ اللہ و حفظہ اللہ و عمت فیوضھم زندہ باد زندہ باد

  • @rizwanullahnomani6700
    @rizwanullahnomani6700 2 роки тому +1

    عمدہ انداز ہے، مسئلہ کو ذہن نشیں کرانے کا

  • @tasawwurhayat6941
    @tasawwurhayat6941 Місяць тому

    Mashallah ❤️

  • @waqarahmed9021
    @waqarahmed9021 9 днів тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب انداز میں سمجھایا ھے۔۔۔اللہ آپ کی علمی کاوشوں میں مزید ترقی دیی

  • @afzalshaiqjatanwi3048
    @afzalshaiqjatanwi3048 9 місяців тому

    ماشاءاللہ
    حضرت کا کیا انداز ہے سمجھانے کا
    اللہ تعالٰی عمر میں برکت عطا فرمائے (انڈیا )

  • @sardarm.sohailkhalidkhanri1247
    @sardarm.sohailkhalidkhanri1247 4 роки тому +17

    کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
    نیازمند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے ۔۔۔
    بٹھا کے عرش پہ رکھا ہے تو نے اے واعظ !
    خدا وہ کیا ہے جو بندوں سے احتراز کرے ۔۔۔
    ( علامہ محمد اقبال )

  • @alkhairmedia5930
    @alkhairmedia5930 4 роки тому +3

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء

  • @irfanhabib1823
    @irfanhabib1823 4 роки тому +4

    Maasha Allah Hazrat Maulana Ilyas Sahab Aapne Behtreen tareeqe se Samjhaya
    Allah Aapke ilm me,
    Jaan Aur Maal me,
    Izzat aur Aabaroo
    Me Barkat Ata Farmaya

  • @TAJ-ub2xx
    @TAJ-ub2xx 4 роки тому +5

    Zabardust

  • @Usmanqazafi-rx1jc
    @Usmanqazafi-rx1jc 3 місяці тому

    اللہ umr me برکت de

  • @dr.shafique-ur-rehman3053
    @dr.shafique-ur-rehman3053 4 роки тому +5

    MashaAllah

  • @ABDULKAREEM-wu3po
    @ABDULKAREEM-wu3po Рік тому

    قرآن کریم نے فرمایا: ﴿وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ﴾ تم جہاں کہیں ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ اور قرآن کریم میں ارشاد فرمایا گیا:﴿وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ﴾ اور ہم انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں۔ ولِلّٰہِ الۡمَشۡرِقُ وَ الۡمَغۡرِبُ ٭ فَاَیۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجۡہُ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ : اور مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کا ہے، تو جدھر بھی تم رخ کرو ادھر ہی اللہ کی ذات ہے۔ بیشک اللہ صاحب وسعت ہے باخبر ہے۔ اب ثابت ہوا اللہ رب العزت کی ذاتِ اقدس تو لا محدود ہے وہ کسی خاص مکان و جھت کے ساتھ محدود و مقید نہیں ہے، چنانچہ ہر ایک کے ساتھ ہے اور ہر جگہ ہے۔ مدینہ میں بھی ہے اور مکہ میں بھی۔ ہر آسمان پر ہے، عرش پر بھی ہے اور کرسی پر بھی ہے۔ علماء دیوبند کے نزدیک ایسا کہنا کہ اللہ عرش پر ہے یا آسمانوں پر ہے اور اس کا علم ہر جگہ ہے کہنا بھی درست ہے بشرطیکہ اللہ کی ذات کی تخصیص یا اسکی ذات کیلئے کوئی جگہ مقرر کرنی نہ ہو۔

  • @BhalwalVlogs700
    @BhalwalVlogs700 2 роки тому

    ماشاءاللہ۔۔۔حنفی ھونے کے باوجود ، کافی بہتر

  • @cencuststcenexcise449
    @cencuststcenexcise449 Рік тому +1

    دراصل اللہ ربالعالمین عرش معلی پر ھے لیکن اپنے علم سے صفات سے اور قدرت سے ھر شی کا احاطہ کیے ھوے ھے۔

  • @saddiquurehman9053
    @saddiquurehman9053 4 роки тому +2

    allah har jaga hy may roz dekhta hon

  • @MuhammadSadiq-lj5lm
    @MuhammadSadiq-lj5lm 2 місяці тому

    Mashallah! It is highly appreciate it hope every Muslim will be continue it till end.thanx again & jazakilla khair for this.

  • @abdulraheemnaseer9950
    @abdulraheemnaseer9950 4 роки тому +8

    اللہ علماے. دیوبند کی حفاظت فرماے

  • @aslambhai5670
    @aslambhai5670 4 роки тому +1

    کمال کا بندہ ہے

  • @Snadim2005
    @Snadim2005 4 місяці тому

    Kazzab

  • @murtazatanvir
    @murtazatanvir 4 роки тому +4

    Masha allah

  • @ershadmohammad7461
    @ershadmohammad7461 2 роки тому +1

    ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه

  • @zafarbilal7065
    @zafarbilal7065 3 роки тому +6

    MASHA ALLAH, sir, you have delivered so beautiful lecture easily over this very huge and difficult issue, thanks a ton

    • @mohammedsadique2300
      @mohammedsadique2300 Рік тому

      Ppp

    • @adam2747
      @adam2747 Рік тому

      اللہ تعالی عرش پر ہے اور ہماری شاہرگ سے بھی نزدیک ہے اور جو زندگی کے رگ سے بھی نزدیک ہو وہ تو ہر وقت ساتھ ہوتا ہے اللہ تعالی پاک ہے آسمان اور زمین اور جو بھی ان میں ہے وہ سب اللہ پاک کی مخلوق ہے اللہ تعالی کسی چیز کے اندر نہیں ہے مخلوقات ایک دوسرے کے اندر ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے ایک دوسرے سے پیدا ہوتی ہیں۔
      الهم ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار آمين

  • @quranacademy468
    @quranacademy468 4 місяці тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا

  • @studywithumer
    @studywithumer Рік тому

    Mery Pyary Hazrat

  • @jebalasad5967
    @jebalasad5967 3 роки тому

    اللہ تعالی کا قدرت ھرجگہ پر ھوتاھے

  • @hafizmustafa7730
    @hafizmustafa7730 4 роки тому

    اللہ پاک کی ذات اقدس عقل میں آنے والی نہیں

  • @aameerpathan9948
    @aameerpathan9948 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ

  • @mahabbathossainnakherazi4785
    @mahabbathossainnakherazi4785 3 роки тому

    ماشاءاللہ
    آپکا شکریہ

  • @alifishq
    @alifishq Рік тому

    Beshak

  • @muhammedikram8791
    @muhammedikram8791 Рік тому +3

    جب قرآن وحدیث سے ھٹیں گے تو اسی طرح سے گمراہ علماء سوء گمراہ کن مثالیں دے کر بیچارے کم علم لوگوں کو گمراہ کرتے رھیں گے۔ جسم اور جسم کے بغیر کی تقسیم کہاں سے ایجاد کرلی گئی، ایسے ھی جیسے اتباع کےمقابلے میں تقلید کی ایجاد کر لی گئی۔
    اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعاگو ھوں کہ وہ ھمیں شخصیت پرستی سے نکال کر ھماری اهل السنة والجماعة کے صحیح منہج کی طرف رھنمائی کردے۔ آمین

  • @nasirlone3960
    @nasirlone3960 2 роки тому +3

    Ya ALLAH ulama kiram ki hiffazat farma.....istakamat atta farma

  • @aminshah2966
    @aminshah2966 4 роки тому +7

    مشآء اللہ بہت خوب ۔

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 3 роки тому +2

    جزاك الله خيرا

  • @arifqasmi4117
    @arifqasmi4117 4 роки тому +4

    ماشاءاللہ حضرت بہت بہت اللہ پاک حضرت کو قبول فرمائے آمین

  • @amanullahniazi8781
    @amanullahniazi8781 4 роки тому +6

    Allah talla aap ko salamt raki molvi Sahab from Afghanistan 🇦🇫🇦🇫

  • @wasithussain4813
    @wasithussain4813 2 роки тому

    الیاس گھمن صاحب بہت اچھی طرح سمجھا تے ہیں لیکن جو مسئلہ حیات ممات میں پڑ کر اپنا ایمان خراب کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے آمین ثم آمین

  • @qariafzalbehatvi2264
    @qariafzalbehatvi2264 Рік тому +1

    MASHA ALLAH ❤️ ❤️ ❤️

  • @abdulwadood3111
    @abdulwadood3111 Рік тому

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @khalidsaleem3953
    @khalidsaleem3953 3 роки тому

    2 - حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّ عَلِيًّا الْأَزْدِيَّ، أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ عَلَّمَهُمْ؛ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اسْتَوَى عَلَى بَعِيرِهِ خَارِجًا إِلَى سَفَرٍ، كَبَّرَ ثَلَاثًا، ثُمَّ قَالَ: «سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا، وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ، وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ، اللهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ فِي سَفَرِنَا هَذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوَى، وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضَى، اللهُمَّ هَوِّنْ عَلَيْنَا سَفَرَنَا هَذَا، وَاطْوِ عَنَّا بُعْدَهُ، اللهُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِي السَّفَرِ، وَالْخَلِيفَةُ فِي الْأَهْلِ، اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ وَعْثَاءِ السَّفَرِ، وَكَآبَةِ الْمَنْظَرِ، وَسُوءِ الْمُنْقَلَبِ فِي الْمَالِ وَالْأَهْلِ» ، وَإِذَا رَجَعَ قَالَهُنَّ وَزَادَ فِيهِنَّ: «آيِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ»
    [صحيح مسلم:1342 - كِتَابُ الْحَجِّ، بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَكِبَ إِلَى سَفَرِ الْحَجِّ وَغَيْرِهِ]

    حضرت ابن عمر ؓ خبر دیتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب بھی اپنے اونٹ پر سوار ہو کر کسی سفر کے لئے نکلتے تو تین مرتبہ اَللَّهُ أَکْبَرُ کہتے پھر فرماتے ( سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا کُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ) (الزخرف) ترجمہ : پاک ہے وہ ذات کہ جس نے ہمارے لئے اسے مسخر فرما دیا اور ہم اسے مسخر کرنے والے نہ تھے اور ہم اپنے پروردگار کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں، (پھر یہ دعا مانگے) اے اللہ! ہم اس سفر میں تجھ سے نیکی اور تقویٰ کا اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں کہ جن سے تو راضی ہوتا ہے اے اللہ! ہمارے اس سفر کو ہم پر آسان فرما اور اس کی مسافت کو تہہ فرما دے، اے اللہ! تو ہی اس سفر میں ہمارا رفیق(ساتھی) ہے اور گھر والوں کا نگہبان ہے اے اللہ! میں سفر کی تکلیفوں اور رنج وغم سے اور اپنے مال اور گھر والوں کے برے انجام سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور جب آپ ﷺ سفر سے واپس آتے تو یہی دعا پڑھتے اور ان میں ان کلمات کا اضافہ فرماتے ہم واپس آنے والے ہیں توبہ کرنے والے ہیں عبادت کرنے والے ہیں اور اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔ [مسلم (2/978، رقم 1342) ، وأبو داود (3/33، رقم 2599) ، والنسائى فى الكبرى (6/141، رقم 10382) ، وأحمد (2/150، رقم 6374) ، وابن خزيمة (4/141، رقم 2542) ، وابن حبان (6/413، رقم 2696) .]

  • @imteyazali380
    @imteyazali380 3 роки тому +1

    Masha allah, Bahut khoob.

  • @asarulhaq9743
    @asarulhaq9743 4 роки тому +2

    Wah g wah maahallah

  • @imranubl7639
    @imranubl7639 4 роки тому +2

    Great lesson

  • @taufeequkhan9102
    @taufeequkhan9102 2 роки тому +1

    اللہ کے فرمان قرآن میں کہ اللہ عرش پر مستوی ہے
    اگر ہر جگہ ہے تو کہ دیتا کہ میں ہر جگہ ہوں
    اللہ عرش پر مستوی ہے مگر اپنے علم اور قدرت کے اعتبار سے ہر جگہ ہے

    • @mohdsuleman7110
      @mohdsuleman7110 2 роки тому

      علم وقدرت کے اعتبار سے
      یہ کہاں س اخذ کیا
      المطلق یطلق علی اطلاقہ

  • @muzammilhussain1189
    @muzammilhussain1189 Рік тому

    Allah aap ki umar barkat de

  • @rameezraja8607
    @rameezraja8607 4 роки тому +2

    الظّاہِرُ
    Allah is the manifest one. Allah the most high is hidden from those who seek to see Him by means of their senses,but He is apparent to those who seek to know Him by wisdom and reason
    that Allah has bestowed upon them.
    البَاطِنُ
    Allah is the hidden one. His existence is both manifest and hidden
    یہ کہنا کہ اللّہ صرف عرش پر ہے
    This is beyond our intellect .
    اگر آپ صرف عقل سے سوچو گے تو اللّٰہ عرش پر بھی ہے
    عقل اور عشق دونوں یکجا کرو گے تو آپ کو اللّٰہ آسمانوں کے علاوہ بھی نظر آئے گا
    کتاب خواں ہونا اور صاحب کتاب ہونا دو الگ الگ چیزیں ہیں، علامہ اقبال (ع.ر)

  • @harisharoon9557
    @harisharoon9557 Рік тому

    WAH MOLANA SAB BETREEN ALLAH APP KO KUSH RAKE

  • @-read7732
    @-read7732 4 роки тому +1

    Thank you so much.
    May you long live.

  • @masfiya3471
    @masfiya3471 2 роки тому +3

    Allah aapki Umar me barkat ata farmae sehet Kamila ata farmae, allah aapko salamat rakhna

  • @fasikhan3811
    @fasikhan3811 4 роки тому +8

    Allah apku jazaye khair de... bhot aasani se aapne masle ko samjha diya..

  • @rameezraja8607
    @rameezraja8607 4 роки тому +1

    وَلِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ ۚ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ
    To Allah belong the east and the West: Whithersoever ye turn, there is the presence of Allah. For Allah is all-Pervading, all-Knowing.

    • @asadkhan316
      @asadkhan316 2 роки тому

      Indeed your Lord is Allah Who created the heavens and the earth in six Days, then established Himself on the Throne
      7:54 Al-Quran

  • @gufranansari6106
    @gufranansari6106 2 роки тому

    Mashaallah 🌟🌟🌟💯🌟🌟 Alhamdulillah 🇮🇳🌟🌟💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯

  • @aamirabrar8442
    @aamirabrar8442 2 роки тому

    اللَّهِ تعالى حضرت کے عمرمیں برکت عطافرماءیں

  • @syedsibgat168
    @syedsibgat168 4 роки тому

    ماشاءاللہ مولانا صاحب

  • @mdrizwan8504
    @mdrizwan8504 4 роки тому +2

    AllahAakeilmmeEzafaatafarmae

  • @ArifKhan-me3le
    @ArifKhan-me3le 4 роки тому +10

    Allah ap ki umar e daraj ata farmaye

  • @tahirbashirchishtitahirbashirc

    زبردست بہت خوب

  • @imtiazanwar3273
    @imtiazanwar3273 Місяць тому

    geo molvi sb
    Allah seht de ap ko

  • @shadansari7550
    @shadansari7550 Рік тому

    جزاک اللہ خیرا

  • @muhammadessaabdulsattar4916
    @muhammadessaabdulsattar4916 2 роки тому +1

    الله تعالی اپ کی حفاظت کری

  • @mamati1999
    @mamati1999 Рік тому

    اللہ عرش پر ہے۔

  • @aslambhai5670
    @aslambhai5670 4 роки тому +2

    أطال الله عمرك

  • @mjan9846
    @mjan9846 Рік тому

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @zahdakram4606
    @zahdakram4606 4 роки тому +2

    Mashallh

  • @abdullahbhai827
    @abdullahbhai827 2 роки тому

    اِنَّ الَّذِیۡنَ یُبَایِعُوۡنَکَ اِنَّمَا یُبَایِعُوۡنَ اللّٰہَ ؕ یَدُ اللّٰہِ فَوۡقَ اَیۡدِیۡہِمۡ ۚ فَمَنۡ نَّکَثَ فَاِنَّمَا یَنۡکُثُ عَلٰی نَفۡسِہٖ ۚ وَ مَنۡ اَوۡفٰی بِمَا عٰہَدَ عَلَیۡہُ اللّٰہَ فَسَیُؤۡتِیۡہِ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿٪۱۰﴾ 

  • @jiaurrahman1855
    @jiaurrahman1855 2 роки тому

    Mashallah mashallah mashallah

  • @abdullahbhai827
    @abdullahbhai827 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ کا جسم ہے اور اس کا اثبات قرآن مجید میں بھی موجود ہے اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین سے بھی ثابت ہے
    وَ لَا تُؤۡمِنُوۡۤا اِلَّا لِمَنۡ تَبِعَ دِیۡنَکُمۡ ؕ قُلۡ اِنَّ الۡہُدٰی ہُدَی اللّٰہِ ۙ اَنۡ یُّؤۡتٰۤی اَحَدٌ مِّثۡلَ مَاۤ اُوۡتِیۡتُمۡ اَوۡ یُحَآجُّوۡکُمۡ عِنۡدَ رَبِّکُمۡ ؕ قُلۡ اِنَّ الۡفَضۡلَ بِیَدِ اللّٰہِ ۚ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۷۳﴾ۚ ۙ ال عمران
    اور سِوائے تمہارے دین پر چلنے والوں کے اور کسی کا یقین نہ کرو آپ کہہ دیجئے کہ بیشک ہدایت تو اللہ ہی کی ہدایت ہے ( اور یہ بھی کہتے ہیں کہ اس بات کا بھی یقین نہ کرو ) کہ کوئی اس جیسا دیا جائے جیسا تم دیئے گئے ہو ، یا یہ کہ یہ تم سے تمہارے رب کے پاس جھگڑا کریں گے آپ کہہ دیجئے کہ فضل تو اللہ تعالٰی ہی کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہے اسے دے اللہ تعالٰی وسعت والا اور جاننے والا ہے ۔

  • @muftishoaibahmadqasmy8528
    @muftishoaibahmadqasmy8528 3 роки тому

    استاذ جی جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء

  • @harishilal965
    @harishilal965 6 місяців тому +1

    What a real explanation really u r the 💎 of this ummmah plz moulana dua fr me

  • @loveofcommonpeople
    @loveofcommonpeople 4 роки тому +3

    Allah swt say dua hay kay Allah swt sheikh sahab ko hidayat naseeb farmaen, Quran pukar pukar kar keh raha hay Allah swt ARSH par hain

    • @aabidsofi8420
      @aabidsofi8420 4 роки тому

      Allah sirf arsh par hai yeh daleel do Allah arsh par hai yeh to hamari daleel hai pagal

    • @mdrahmatulbari4740
      @mdrahmatulbari4740 3 місяці тому

      پورے قرآن مجید میں ایک آیت بھی نہیں جس میں یہ مذکور ہو کہ اللہ تعالیٰ صرف عرش پر ہے اور کہیں نہیں اگر ہے تو میرا آپ سے صاف مطالبہ ہے وہ آیت کریمہ پیش کریں اور ہمارا یہ عقیدہ کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ پر ہے یہ " الرحمٰن علی العرش استوی" کے منافی بھی نہیں کیونکہ " فی کل مکان" میں عرش بھی شامل ہے لہٰذا اللہ تعالیٰ کو کسی خاص مکان یا جہت کے ساتھ مختص کرنا ہی بد عقیدگی ہے ۔۔۔
      بلکہ اس حوالے سے صحیح بات یہی ہے کہ " اللہ موجود فی کل مکان بلاجسم و بلاجہت" ....

  • @mdmahboob8581
    @mdmahboob8581 Рік тому

    Mashallah bahut khub molana sahab

  • @munawarshahafridi7921
    @munawarshahafridi7921 2 роки тому +1

    اللہ تجھے ذلیل کرے۔ اللہ عرش پر مستوی ھے۔ اللہ کیلئے ایسی مثال نہ دو۔ اللہ کا علم ھر چیز پر قادر ھے۔ سلفیت ژندہ باد ۔

  • @naturelover6393
    @naturelover6393 3 роки тому

    MashaAllah JazakAllah bhoat khoob explanation

  • @M_Tariq-313.
    @M_Tariq-313. Рік тому

    کمال است

  • @rhharun-nm5om
    @rhharun-nm5om Рік тому

    মাশা আল্লাহ
    প্রিয় শায়েখ 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩

  • @mohdsaddam3449
    @mohdsaddam3449 4 роки тому +3

    Allah aapki umar me barkat ata farmaye

  • @wazirahmad5813
    @wazirahmad5813 Рік тому

    Jazakallah.Hazrat.Sahab

  • @Moinliaqat
    @Moinliaqat Рік тому

    ماشاءاللہ ۔ اللہ نظربد سے بچاے

  • @m.s.bhatti2155
    @m.s.bhatti2155 3 роки тому +1

    سبحان اللہ! ما شاء اللہ! اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی عمر میں، علم میں اور عمل میں برکت عطا فرمائے۔ بہت دقیق بات کو محترم گمھن صاحب نے بڑے احسن،سہل اور مدلل طریقے سے سمجھایا ہے۔
    روز اول سے ہی ارباب حق کا یہ عقیدہ و مسلک رھا ھے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ جسم و جسمانیت سے پاک ہے۔ اسی طرح وہ زماں و مکاں سے بھی منزہ ومبرا ھے۔ عرش اللہ کی مخلوق ہے اور اللہ خالق ومالک ۔ خالق مخلوق کے تابع نہیں ھے بلکہ ساری مخلوقات اپنے خالق کے تابع اور محتاج ھیں۔ ان لوگوں سے سوال ھے جو اللہ پاک کا مادی جسم،ثقل اور عرش پر کرسی پر براجمان اور متمکن ہوئے کا عقیدہ رکھتے ہیں کہ عرش کی تخلیق سے قبل اللہ تعالیٰ کس شے پر بیٹھا تھا؟ اور اگر عرش کو قدیم وازلی مانا جائے تو انسان اسلام کے بنیادی عقیدہ و اصول سے باہر ھو جاتا ھے اور پھر اس کی نجات کے لئے خطر عظیم ھے۔ ہر مخلوق حادث ھے جبکہ اللہ تعالیٰ ازلی و ابدی اور غیر حادث ھے۔