MashaAllah Sir g ap Ki waja se Ham log b Jin ko iss Field ka idea Ni Tha Ab Allah Pak ka shukr Hai bht kuch dekh Lia Hai or Kam kr rahe Hain JazakAllah sir g Allah Pak ap ko hamesha Kush rakhy or bht ziada apni Rehmat Barkat ata krin Ameen Suma ameen
بہت شکریہ جناب بڑی اچھی انفارمیشن اپ دیتے ہیں جناب یہ بتائیں کہ چائنا کٹ انوی کی سولر کے تو مائنس پلس لکھے ہوئے ہیں اؤٹ پٹ خالی ہے جہاں سے 220 فارورڈ ہوتے ہیں اب مجھے یہ بتائیں کہ اس کا مائنس کون سا ہے اور پلس کون سا ہے کیونکہ ٹسٹر دونوں پر ہی ان ہو جاتا ہے کیونکہ اگر وولٹیج پروٹیکٹر لگانا ہو تو پلس اس کے رائٹ سائیڈ پہ لگتی ہے لائن والی سائیڈ پہ تو ابھی لائن اور نیوٹرل کا پتہ نہیں چل رہا میں کاریگر نہیں ہوں ویسے پوچھ رہا ہوں انسٹالر بھی نہیں ہوں لیکن ابھی گھر پہ خود انسٹال کرنا ہے صرف اس کی سمجھ نہیں ارہی فائ کلو واٹ انوی کنورٹر ہے چائنا کے کٹ میں
sir jee apny ic ki pin no 2 ka nahe bataya usko melana he apas men jesa apny pehle video men bataya tha or ak or point bhe apny bataya tha un dono ka bata den
اسلام علیکم بھائی جان میراتعلق ضلع بھکر سےھوں میرےانورٹر میں فالٹ آرھا کہ ایل سی ڈی پروولٹ وولٹ پورے آرھےھیں لیکن دونوں سائیڈ پرسات اورآٹھ وولٹ آرھے ھیں جبکہ درمیان میں کوئی وولٹ نھیں آرھےجبکہ پی وی وولٹ فراھم کیےھیں
Pakistani logon ne china walay inverter ki firmware/chip aur screen istemaal karna shuro kar di hai. Mr.Enginner k channel par recently aik mppt introduce hua hai Pakistani, woh dekhein. Aap hamare desi inverter mein b woh hi chip aur screen lagayein please.
Masahallah AP ke video bohat zbr10 hai ap jesay log bohat kam hai
thanks
ویڈیو دیکھی بہت اچھا لگا۔اس pcbمیں فین کا ڈائرکٹ چلنا اس کی ایک خامی ہے۔اس کو آ ٹو پے ہونا چاہئیے تھا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں کوشش کروں گا اس کو آٹو کروں۔ ان شاءاللہ
Allah pak apk knowledge our izafa karey sir....
Mashallah Allah apko sehat tandrusti aur kamyabi dy
جزاک اللہ خیرا بھائی دعاؤں کی درخواست ہے بھائی
MashaAllah
Sir g ap Ki waja se Ham log b Jin ko iss Field ka idea Ni Tha
Ab Allah Pak ka shukr Hai bht kuch dekh Lia Hai or Kam kr rahe Hain
JazakAllah sir g Allah Pak ap ko hamesha Kush rakhy or bht ziada apni Rehmat Barkat ata krin Ameen Suma ameen
جزاک اللہ خیرا ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Mashaallah Sir G Very Nice Mashaallah Allah Pak apko Sir G sehat dy Ameen Suma Ameen or Allah Pak or Izt dy
جزاک اللہ خیرا۔ دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Sir bahot malumati videos hy..
Sir bahot shukriya apne Nots share kiye...sir apki video bahot helpfully hoti hen...
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماسٹر سولر اٹک
جزاک اللہ خیرا بھائی
ALLAH PAK aap ko jazay khair dy aur aap ky naik maqsad main kamyabi ata farmay.
جزاک اللہ خیرا بھائی
السلام علیکم سر جی اللہ تعالی اپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے امین
آمین و جزاک اللہ خیرا
Mashaala
جزاک اللہ خیرا
MashaAllah asy he hy ap sar boht achi trhan smjaty hy Allah ap ko khosh rakhy
thanks brother
ماشاءﷲاستاد جی
یو ٹیو ب پر آ پ جیسا کوئی استاد نہیں دیکھا
اللّه عمر دراز کرے
جزاک اللہ خیرا بھائی
Assalamu alaikum bhai jaan . Mashallah aap ne bahut acchi andaaz se samjha rahe hai. Allah aap ko zazaye khair ata kare
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
ماشاءاللہ برادر اللہ آپ کو خوش رکھے اور اللہ آپ کو جزاء خیر عطاء فرمائے آمین آمین
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
ماشاءاللہ بہت خوب استاد محترم
thanks
Very nice brother God bless you and your family
thanks bro
*ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*
*أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ.*
*بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ.*
*لَا إلَهَ إلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ.*
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ.*
*لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ.*
*اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَالعَمَلَ الَّذِي يُبَلِّغُنِي حُبَّكَ، اللَّهُمَّ اجْعَلْ حُبَّكَ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ نَفْسِي وَأَهْلِي، وَمِنَ المَاءِ البَارِدِ.*
*اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ*
*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي*
*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ*
*اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ*
*حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ*
*ﺃَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ ﺍﻟﻠَّﻪَ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢَ ﺍﻟَّﺬِﻱ ﻻَ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻻَّ ﻫُﻮَ ﺍﻟْﺤَﻲُّ ﺍﻟْْﻘَﻴُّﻮﻡُ ﻭَ ﺃَﺗُﻮﺏُ ﺇِﻟَﻴْﻪ*
*سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ*
*اللَّهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْآخِرَةِ*
*رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا*
*رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ*
*رَبَّنَاآَتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ.*
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
*غمگین نہ ہونا یقیناً اللّٰه ہمارے ساتھ ہے*
*اللّٰه پاک اپنے بندے کو آزماتے ہیں اور آزمائشیں اپنے بہترین بندوں کو عطا فرماتے ہیں کیونکہ وہ جانتا ہے وہ ان آزمائشوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں...اور ہر آزمائش اللّٰه والوں کو اپنے رب کے قریب سے قریب تر کرتی ہیں*
*یہ زندگی تو امتحان ھے، یہاں ایک دن آپ خوش ہوں گے تو دُوسرے دن اُداس۔*
*مُشکلات سے سبھی گزرتے ہیں اور گزرتے رہیں گے۔ بس تکالیف پر آپکا ردِعمل اور آپکے الفاظ بتاتے ہیں کہ آپ ٹیسٹ میں پاس رہ گئے ھیں یا کہ فیل۔*
*اللّٰه پاک ہم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرمائے اے مالک کون و مکاں اے خالق کائنات ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں٬ لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں ہمیں معاف فرما ہماری دُعائیں قبُول فرما ہماری مُشکلیں پریشانیاں٬ دُکھ، تکالیف دُور فرما*
*اے مالک و مختار کل ھمارے لئیے آسانیاں پیدا فرما اور ھمیں دوسروں میں آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا کر۔*
*اپنــی دُعــاؤں میــں مجھے بھی یــاد رکھیـں.*
*🌹آمیـــــن ثمہ آمیـــــــــــــن یارب العالمـــین یاارحم الراحـــمین.🌹*
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
🍃🌸 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
🍃🌸 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
جزاک اللہ خیرا دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
mashallah sir bohut zbr10
thanks
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
مجے اس ويډيو کا انتظار تها
جزاک اللہ خیرا ۔ اس سے بھی بہتر ویڈیو آ رہی ہے
Bhai Jan is board ma hum open supply Laga sakta hai kia
ابھی نہیں لیکن میں کوشش کر رہا ہوں اگر کامیابی ملی تو سب کو بتاؤں گا ان شاءاللہ
السلام علیکم پیارے بھائی 600 سے 800 وولٹ اڈاپٹر اپ کے پاس ہے یا اس کو بنانے کا طریقہ بتائیں
میرے پاس نہیں ہے۔ آپ خود بھی بنا سکتے ہیں سٹیپ اپ ٹرانسفارمر لیکن اس میں ہائی ٹینشن پیدا ہوگی۔
Mashallah 💖
جزاک اللہ خیرا
❤❤❤
V niec
thanks
Nice
thanks bro
🎉
Thank you sir g
thanks brother
China pcb hum ni fill ke thi iskye lcd display Nahi deity LCD on of ho rahi hay video bnai please ❤❤❤
ok
بہت شکریہ جناب بڑی اچھی انفارمیشن اپ دیتے ہیں جناب یہ بتائیں کہ چائنا کٹ انوی کی سولر کے تو مائنس پلس لکھے ہوئے ہیں اؤٹ پٹ خالی ہے جہاں سے 220 فارورڈ ہوتے ہیں اب مجھے یہ بتائیں کہ اس کا مائنس کون سا ہے اور پلس کون سا ہے کیونکہ ٹسٹر دونوں پر ہی ان ہو جاتا ہے کیونکہ اگر وولٹیج پروٹیکٹر لگانا ہو تو پلس اس کے رائٹ سائیڈ پہ لگتی ہے لائن والی سائیڈ پہ تو ابھی لائن اور نیوٹرل کا پتہ نہیں چل رہا میں کاریگر نہیں ہوں ویسے پوچھ رہا ہوں انسٹالر بھی نہیں ہوں لیکن ابھی گھر پہ خود انسٹال کرنا ہے صرف اس کی سمجھ نہیں ارہی فائ کلو واٹ انوی کنورٹر ہے چائنا کے کٹ میں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ان انورٹر میں پلس مائنس نہیں ہوتی
Sir iska chopper kitny volt ka lagta hy?
sir jee apny ic ki pin no 2 ka nahe bataya usko melana he apas men jesa apny pehle video men bataya tha or ak or point bhe apny bataya tha un dono ka bata den
میں بھول گیا ہوں اگلی ویڈیو میں بتا دوں گا
Es board ki quality local board k moqbaly main kisi hai?
Bhai program ic k sath crystal kis number ka lagana hai
7.3728
Sir is inverter my screen ka masla araha hai is pia videos bano (chaina xoban Kai problem)
ua-cam.com/video/IHKIXTtfEP4/v-deo.html
Sir is main konse mosfit number lagte hai please rehnumai farmae Mehrbani hoga
سپلائی میں k3747 یا stk0460
کوئی بھی 1000وولٹ یا اس سے زیادہ اور 3ایمپئر یا اس سے زیادہ پاور موسفیٹ
Bhai my india se hun muje o local pcb hona hi without capacitor & without igbt only pcb with display. Kya muje aap o pcb corrier karenge kya plz.
بھائی میرے پاس نہیں ہوتی۔ انڈیا سے نہیں ملتی ہے کیا؟
Sir es board ka microcontroller burn ho gaya he kese milega
بھائی مائکرو کنٹرولر کہیں سے بھی مل جائے گا عام جو لوکل انورٹر میں لگتا ہے
Voltage kitne diye the check karne ke liye
220 volt bridge laga ker
Sirji hybrid inventer ka diploma kaha py Hoga sir ji plz
میرے علم میں نہیں پتہ کر کے بتا دوں گا
@@Vintagetechnologies-fsd sirji merbani hogi apki
your city
Janab chana pcb kitny ka milta hai Kisi bahi ko pata ho Bata .7kv or5 kv
Lahore se mil jay ga price not confirm
Answer lazmi da 🎉
اسلام علیکم بھائی جان میراتعلق ضلع بھکر سےھوں میرےانورٹر میں فالٹ آرھا کہ ایل سی ڈی پروولٹ وولٹ پورے آرھےھیں لیکن دونوں سائیڈ پرسات اورآٹھ وولٹ آرھے ھیں جبکہ درمیان میں کوئی وولٹ نھیں آرھےجبکہ پی وی وولٹ فراھم کیےھیں
ua-cam.com/video/42HYkqjm5rM/v-deo.html
اس ویڈیو کے مطابق بائسنگ چیک کریں
Pakistani logon ne china walay inverter ki firmware/chip aur screen istemaal karna shuro kar di hai. Mr.Enginner k channel par recently aik mppt introduce hua hai Pakistani, woh dekhein. Aap hamare desi inverter mein b woh hi chip aur screen lagayein please.
جی میں چیک کرتا ہوں
please send me link of mppt that you mentioned
@@Vintagetechnologies-fsd oneTronics mppt
Sir g ap ka Whatsapp ka number kia hai
contact WhatsApp 03017141566
Sir me ap ka new subscriber hon mjhy jhora mslah aaraha hy mjhy ap ka contact number chahiye agr ho skay too please shear to kr den
03017141566 WhatsApp
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماسٹر سولر اٹک
Es board ki quality local board k moqbaly main kisi hai?
بس مناسب ہی ہے۔ smd پارٹس کسی وقت بھی ویلیو ڈاؤن کر جاتے ہیں
❤❤❤❤❤
❤❤❤