Over temperature, inverter auto fan, solar inverter repairing
Вставка
- Опубліковано 6 жов 2024
- what is over temperature? why not solar inverter auto fan work. solar inverter over heating but fan not working. solar inverter repairing. over temperature fault removal.
#solarinverterrepairing #inverter #invertercircuit #overcurrent #overtemperature #inverterfan
ماشاءاللہ اپ کے سمجھانے کا طریقہ بہت اعلیٰ ہے
آپ کی ذرا نوازی ہے ورنہ ہم اس قابل کہاں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماسٹر سولر اٹک
بہت ہی عمدہ جناب عالی
اللہ تبارک وتعالی آپ کے علم میں عمل میں برکت عطا فرمائے ۔
جزاک اللہ خیرا ۔ دعاؤں کی درخواست ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سر جی اپ کی بنائی ویڈیوز بہت ہیلپ فل ثابت ہو رہی ہیں اور اپ کی سمجھائی ہر بات سمجھ میں ا جاتی ہے ائی جی بی ٹیزپر بھی ویڈیو بنائیں اللہ تعالی خیر و برکت دے امین
جزاک اللہ خیرا
Jazakallah ustad je Allah AAP ka Bhala kary bari mufeed information
جزاک اللہ خیرا۔ دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Always awaiting your videos. thanks for sharing your valuable knowledge.
Thanks bro. it's your appreciation
زبردست سپیشل سلام
جزاک اللہ خیرا
Mashallah allah app ko awr taraqi dy ❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا
Masha Allah very good video sir
جزاک اللہ خیرا
Good vhi
Thanks ❤
Nice 💯
Good work sir g❤
thanks
Ma Sha Allah Sir g
thanks
@@Vintagetechnologies-fsd سر لوگ زیادہ تر آٹھ آئی جی بی ٹی والی سرکٹ استعمال کرتے ہیں تو ویڈیوز کو بھی اگر اس آٹھ والی سرکٹ میں اپلوڈ کریں بہت آسانی سے ہم سمجھیں گے ۔ شکریہ
@GraphicsHome127 ok
❤
Zanerdast
thanks bro
Aslamoalikum sir g main apko follow bhi kia hy aur apki video bhi dikhta hun main electriction hun thura bhta electronic ko samjhta hun mera jo msla hy wo yh hy k merey paas 8 igbt 10 capister Wala kit h us pr 10 ampir tk to asani se chal jata hy laikn jab main 15 17 ampir dalta hu to short sarct a jata hy phir mujy kesi ne kaha 2 jo chote ice han inko nikaal do main ne nikal die ab shart sarckt ni hy bs "H a jata hy hy mera msala hal kr dine shukriya ❤❤
03017141566 WhatsApp
Sir g kea hum 7805 se 5v utha k de sktey hn?
اگر 7805 سے وولٹ دیں گے تو پھر ٹیمپریچر زیادہ ہونے پر کام نہیں کرے گا
Mujhe lcd chahey
لاہور سے ملے گی
@@Vintagetechnologies-fsd aap k pas nahi hogi koa
@@Vintagetechnologies-fsd aap k pas nahi hogi koa
میرے پاس نہیں ہے ویسے بازار سے مل جائے گی
سیلیکون الیکٹرونکس سے
انورٹر سات کلو واٹ میں مسعلہ ھے
پی وی وولٹ کی سکرین پر جو سیلز نظر اتے ھیں وہ بمشکلDC360پر پورا ھوتے ھیں
اور اوٹ پٹ بھی 300vAc نکلتا ھے
یعنی ان پٹ وولٹ 280dcپر300ac نکلتا ھے
❤
میرے چینل پر جا کر ویڈیو دیکھیں آوٹ پٹ کم یا زیادہ