حضرت جی مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم کی بات تو 100 فیصد صحیح ہے۔مگر ان دیوبندی مولویوں کا کیا ہوگا جن کی کتابوں میں بزرگوں کے جھوٹے واقعات لکھا جا چکا ہے۔ فضائل اعمال کے اندر سینکڑوں باتیں ایسی لکھی ہوئی جس کا حدیث اور دین سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ اسی لئے ساری مسجدوں میں منتخب احادیث پڑھی جائے۔ اللہ پوری امت کو حضرت جی مولانا سعد صاحب کی باتوں کو سننے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
Mashaalla
Mufti faizan qasmi sahab ka latest bayan bhi post karo please ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بات کی ہے اللہ پاک قبول فرماے آمین
حضرت جی مولانا محمد سعد صاحب اس زمانے میں دعوت کے مجدد ہے FAROOQ From Anantnag Kashmir
Allah..pak.din.ki
Shahi.samaj.ata.farmawe
Ameen
یہ باتیں حضرت مولانا محمد سعد صاحب نے کس بیان میں فرمایا
حضرت جی مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم کی بات تو 100 فیصد صحیح ہے۔مگر ان دیوبندی مولویوں کا کیا ہوگا جن کی کتابوں میں بزرگوں کے جھوٹے واقعات لکھا جا چکا ہے۔
فضائل اعمال کے اندر سینکڑوں باتیں ایسی لکھی ہوئی جس کا حدیث اور دین سے کوئی تعلق ہی نہیں۔
اسی لئے ساری مسجدوں میں منتخب احادیث پڑھی جائے۔
اللہ پوری امت کو حضرت جی مولانا سعد صاحب کی باتوں کو سننے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
اسی طرح مولانا سعد کے بارے میں علمائے دیوبند کے فتویٰ کا کیا کیا جائے
علماء دیوبند کا یہ لگایا ہوا پودا ہے
@@ShakilKhan-wq1zr یعنی مولانا سعد تبلیغیوں کی پیداوار نہیں، لیکن ان کے بیانات میں ان کے اکابرین کا ذکر تو بہت ہوتا ہے
ماشاء اللہ