شیخ طالب الرحمن صاحب ذرا ساجد میر کے بارے میں لب کشائی بھی کر دیں کیا قادیانیوں کے ساتھ اور شعیہ علماء کے جھنڈے کے نیچے اور قادیانیوں کے دفاع میں اور ایک بے پردہ عورت کے سامنے ہاتھ پھیلا کر اور اپنے قائد کے قاتلوں کے ساتھ دنیاوی کرسی کی خاطر یہ سب جائز ہے مہربانی آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا اللہ آپ کو سچ بولنے کی توفیق دیں امین
حضرت اوکاڑوی رحمہ اللہ نے فرمایا : پاک و ہند میں اسلام کی دولت اہل السنتہ والجماعتہ احناف ہی لائے، دور برطانیہ میں کچھ لوگ کٹ کر اہل قرآن بن گئے، کچھ اہلحدیث، کچھ محمدی، کچھ احمدی ، اہل السنتہ والجماعتہ بالترتیب چار دلائل شرعیہ کو مانتے ہیں کتاب اللہ، سنت رسول اللہ ،اجماع اور قیاس ۔ "سنت" کے باغی کو قرآن میں "ملعون" تو کہا گیا ہے اہل قرآن اور اہلحدیث نہیں کہا گیا، "والجماعتہ" کے مخالف کو قرآن و حدیث میں جہنمی اور لقمہ شیطان تو کہا گیا ہے لیکن اہلحدیث نہیں کہا گیا، "فقہ" کے منکر کو حدیث میں منافق اور شیطان تو کہا گیا ہے مگر اہلحدیث ہر گز نہیں کہا گیا ۔ جو لوگ سنت، جماعت اور فقہ کو چھوڑ کر اہلحدیث بنے ہیں وہ آج تک قرآن و حدیث سے اپنا نام بھی ثابت نہیں کر سکے کہ اللہ تعالٰی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنت کے باغی، جماعت کے مخالف اور فقہ کے منکر کو اہلحدیث کہا ہو بلکہ ملکہ وکٹوریہ سے پہلے ان معنوں میں یہ لفظ کسی اسلامی کتاب میں استعمال نہیں ہوا، یہ لوگ متروک العمل احادیث کے بہانے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کو مٹاتے ہیں اور اجماع کے مقابلے میں اتباع ہوی اور فقہ کے مقابلے میں اپنی خودرائی (اعجاب کل ذی رای برایہ) اور حدیث نفس پر عامل ہو کر اہل حدیث کہلاتے ہیں ۔ 1:اہل السنتہ والجماعتہ کا اجماع ہے کہ ائمہ اربعہ منعم علیہم میں شامل ہیں ان کی رہنمائی میں چلنا ہی صراط مستقیم ہے جو شیطان کے چیلے ان سے کٹ کر مغضوبین اور ضالین میں جاملے ہیں وہ ساری امت کے خلاف یہ جھوٹ بکتے ہیں کہ ائمہ خدارسول کی راہ پر چلانے والے نہیں بلکہ اس سے ہٹانے والے ہیں ۔ ائمہ اربعہ سے قبل بلکہ ملکہ وکٹوریہ سے قبل زمانہ میں نہ کوئی مرزائی تھا نہ پرویزی نہ غیر مقلد(اہلحدیث ) ،کسی صحابی، کسی ایک تابعی، کسی ایک تبع تابعی، کسی ایک فقیہہ کسی ایک سلطان اسلام کسی ایک مفسر کسی ایک محدث کے بارے میں ایک بھی معتبر حوالہ پیش نہیں کیا جاسکتا کہ وہ نہ اجتہاد کی اہلیت رکھتا تھا اور نہ تقلید کرتا تھا بلکہ غیر مقلد تھا ۔ اسلام کی ابتدائی بارہ صدیوں میں فی صدی صرف ایک غیر مقلد یعنی بارسو سال میں صرف بارہ غیر مقلدوں کا نام ثابت کر دیں ۔ نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں الحمد اللہ آج اس پورے ملک میں اسلام کی جو رونق نظر آ رہی ہے کروڑوں کافروں کو اسلام کا کلمہ اہل السنتہ والجماعتہ احناف نے ہی پڑھایا ہے اور وہ کروڑوں کافر اہل السنتہ والجماعتہ حنفی ہی بنے ،کلمہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے، رہنمائی امام کی ہے، غیر مقلدیت کا دور آیا تو کسی کافر کو تو کیا کلمہ پڑھاتے، کلمہ پڑھنے والے ختم نبوت کا انکار کر گئے ۔ کلمہ پڑھنے والے ہی منکر قرآن بن گئے، کلمہ پڑھنے والے ہی اہل قرآن بن گئے، کلمہ پڑھنے والے ہی اہل السنتہ والجماعتہ سے باغی ہو کر اہل حدیث بن گئے ۔ کیا آپ کافر کو یہ کلمہ پڑھائیں گے کہ ائمہ کو گمراہ کنندہ اور مقلدین کو گمراہ سمجھو ،آپ کا تو کلمہ یہی ہے ۔ (تجلیات صفدر ج 5 ص 510 تا 512 )
بارک اللہ فیکم
Shah saab ALLAH SUB HANA WA TALA app ko dunia aur akhrat ki balayia ata farmae ameen.
❤❤❤❤❤❤
مین بھی الحَمْدُ ِلله اہل حدیث ھون لیکن مین نے دیکھا ہے کہ اہل حدیث کی دعوت سب سے زیادہ جماعت الدعوة کی دعوت پر پھلی ہے
بالکل
مونافق
شیخ طالب الرحمن صاحب ذرا ساجد میر کے بارے میں لب کشائی بھی کر دیں کیا قادیانیوں کے ساتھ اور شعیہ علماء کے جھنڈے کے نیچے اور قادیانیوں کے دفاع میں اور ایک بے پردہ عورت کے سامنے ہاتھ پھیلا کر اور اپنے قائد کے قاتلوں کے ساتھ دنیاوی کرسی کی خاطر یہ سب جائز ہے مہربانی آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا اللہ آپ کو سچ بولنے کی توفیق دیں امین
Sharm.ani chay shah sb ky bry me bt krty hw jo ap bta ray ha ky ji manj ha alehdess ka ji to nisbith ha
Yr ye konsa zia ha ?
یہ ضیاء اللہ شاہ بخاری ہے
ساہیوال سے اس کا تعلق ہے
اور افسوس کہ یہ مدینہ یونیورسٹی سے پڑھا ہوا ہے
اللہ تعالیٰ اس کے شر سے بچائے رافضیوں کا بڑا حامی ہے
Ye konsa zia ahle hadees hai
حضرت اوکاڑوی رحمہ اللہ نے فرمایا :
پاک و ہند میں اسلام کی دولت اہل السنتہ والجماعتہ احناف ہی لائے، دور برطانیہ میں کچھ لوگ کٹ کر اہل قرآن بن گئے، کچھ اہلحدیث، کچھ محمدی، کچھ احمدی ، اہل السنتہ والجماعتہ بالترتیب چار دلائل شرعیہ کو مانتے ہیں کتاب اللہ، سنت رسول اللہ ،اجماع اور قیاس ۔
"سنت" کے باغی کو قرآن میں "ملعون" تو کہا گیا ہے اہل قرآن اور اہلحدیث نہیں کہا گیا، "والجماعتہ" کے مخالف کو قرآن و حدیث میں جہنمی اور لقمہ شیطان تو کہا گیا ہے لیکن اہلحدیث نہیں کہا گیا، "فقہ" کے منکر کو حدیث میں منافق اور شیطان تو کہا گیا ہے مگر اہلحدیث ہر گز نہیں کہا گیا ۔ جو لوگ سنت، جماعت اور فقہ کو چھوڑ کر اہلحدیث بنے ہیں وہ آج تک قرآن و حدیث سے اپنا نام بھی ثابت نہیں کر سکے کہ اللہ تعالٰی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنت کے باغی، جماعت کے مخالف اور فقہ کے منکر کو اہلحدیث کہا ہو بلکہ ملکہ وکٹوریہ سے پہلے ان معنوں میں یہ لفظ کسی اسلامی کتاب میں استعمال نہیں ہوا، یہ لوگ متروک العمل احادیث کے بہانے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کو مٹاتے ہیں اور اجماع کے مقابلے میں اتباع ہوی اور فقہ کے مقابلے میں اپنی خودرائی (اعجاب کل ذی رای برایہ) اور حدیث نفس پر عامل ہو کر اہل حدیث کہلاتے ہیں ۔
1:اہل السنتہ والجماعتہ کا اجماع ہے کہ ائمہ اربعہ منعم علیہم میں شامل ہیں ان کی رہنمائی میں چلنا ہی صراط مستقیم ہے جو شیطان کے چیلے ان سے کٹ کر مغضوبین اور ضالین میں جاملے ہیں وہ ساری امت کے خلاف یہ جھوٹ بکتے ہیں کہ ائمہ خدارسول کی راہ پر چلانے والے نہیں بلکہ اس سے ہٹانے والے ہیں ۔
ائمہ اربعہ سے قبل بلکہ ملکہ وکٹوریہ سے قبل زمانہ میں نہ کوئی مرزائی تھا نہ پرویزی نہ غیر مقلد(اہلحدیث ) ،کسی صحابی، کسی ایک تابعی، کسی ایک تبع تابعی، کسی ایک فقیہہ کسی ایک سلطان اسلام کسی ایک مفسر کسی ایک محدث کے بارے میں ایک بھی معتبر حوالہ پیش نہیں کیا جاسکتا کہ وہ نہ اجتہاد کی اہلیت رکھتا تھا اور نہ تقلید کرتا تھا بلکہ غیر مقلد تھا ۔ اسلام کی ابتدائی بارہ صدیوں میں فی صدی صرف ایک غیر مقلد یعنی بارسو سال میں صرف بارہ غیر مقلدوں کا نام ثابت کر دیں ۔
نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے
یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں
الحمد اللہ آج اس پورے ملک میں اسلام کی جو رونق نظر آ رہی ہے کروڑوں کافروں کو اسلام کا کلمہ اہل السنتہ والجماعتہ احناف نے ہی پڑھایا ہے اور وہ کروڑوں کافر اہل السنتہ والجماعتہ حنفی ہی بنے ،کلمہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے، رہنمائی امام کی ہے، غیر مقلدیت کا دور آیا تو کسی کافر کو تو کیا کلمہ پڑھاتے، کلمہ پڑھنے والے ختم نبوت کا انکار کر گئے ۔ کلمہ پڑھنے والے ہی منکر قرآن بن گئے، کلمہ پڑھنے والے ہی اہل قرآن بن گئے، کلمہ پڑھنے والے ہی اہل السنتہ والجماعتہ سے باغی ہو کر اہل حدیث بن گئے ۔ کیا آپ کافر کو یہ کلمہ پڑھائیں گے کہ ائمہ کو گمراہ کنندہ اور مقلدین کو گمراہ سمجھو ،آپ کا تو کلمہ یہی ہے ۔
(تجلیات صفدر ج 5 ص 510 تا 512 )
امین اکاڑوی اہلحدیث کا دشمن تھا ۔اللہ تعالی اس کا انجام کرے۔تم بھی جھوٹ بکتےہو ۔