Kia Imam-e-Hussain (A.S) ki Shahadat Aziyat e Rasoolﷺ hy? | Shaykh-ul-Islam Dr Tahir-ul-Qadri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 106

  • @AbdulSattar-cx2rj
    @AbdulSattar-cx2rj 4 місяці тому +3

    Ya Hussain Ya Hussain

  • @YasirKhan-or2bb
    @YasirKhan-or2bb 4 місяці тому +4

    سیدنا امام حسین علیہ السلام کی شھادت نے اسلام کو نئی زندگی عطاء کی

  • @raoarslanraosab1415
    @raoarslanraosab1415 4 місяці тому +3

    حسینیت زندہ آباد

  • @umarhayat2416
    @umarhayat2416 4 місяці тому +1

    MashaAllah g

  • @ameeraliameerali2858
    @ameeraliameerali2858 4 місяці тому +2

    جو امام حسین علیہ السلام کو اذیت دیتا ہے وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت دیتا ہے

  • @HassanJamati
    @HassanJamati 4 місяці тому +1

    یہ پوری گفتگو عقیدے کے اعتبار سے بہت اہم ہے جو سامعین و ناظرین کو کلیرٹی دیتی ہے یہ لازمی سنیں جو ہمارے ہاں شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس کا مدلل جواب اس ساری گفتگو میں ہے

  • @tahiralimustafvi4791
    @tahiralimustafvi4791 4 місяці тому +2

    بے شک امامِ حسین علیہ السلام کی شہادت براہِ راست حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کو اذیت دینا ہے

  • @faisaliqbalawan7277
    @faisaliqbalawan7277 4 місяці тому +1

    حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں

  • @munawarali3405
    @munawarali3405 4 місяці тому +1

    بے شک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہلیت کو اذیت دینا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اذیت دینا ہے اور ایسا کرنا کفر ہے

  • @kashifali4627
    @kashifali4627 4 місяці тому +6

    حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

  • @AsadHayatOfficial
    @AsadHayatOfficial 4 місяці тому +1

    Slam ya Hussain

  • @manshajamal2829
    @manshajamal2829 4 місяці тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب شان اھل بیعت بزریعہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 4 місяці тому

    ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، جزاك اللهُ‎، جزاك اللهُ‎، جزاك اللهُ‎، آمین،آمین

  • @RajaZahidMehmoodQadri
    @RajaZahidMehmoodQadri 4 місяці тому +1

    ❤❤❤

  • @RajaZahidMehmoodQadri
    @RajaZahidMehmoodQadri 4 місяці тому +1

  • @muhammedjamshaid
    @muhammedjamshaid 4 місяці тому +1

    الْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ سَیِّدَا شَبَابِ أَہْلِ الْجَنَّۃ
    حسن اور حسین تمام جنتی جوانوں کے سردار ہیں

  • @AbdulSattarMinhajian
    @AbdulSattarMinhajian 4 місяці тому +3

    جو امام حسین علیہ السلام کو اذیت دیتا ہے وہ گویا براہ راست اللہ کے رسول ﷺ کو اذیت دیتا ہے۔

  • @MianZahidJaved-z3e
    @MianZahidJaved-z3e 4 місяці тому +1

    MashAllah sach he

  • @MUHAMMADIAPRODUCTION
    @MUHAMMADIAPRODUCTION 4 місяці тому +1

    حضرت امام حسن اور امام حسین علیہ السلام ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بہت پیارے تھے اسی لیے جو بم چیز بھی حسنین کریمین کو اذیت دے گی بلاشبہ وہ کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو ناگوار گزرے گی۔۔
    قیصر محبوب

  • @iqbaljanjua9806
    @iqbaljanjua9806 4 місяці тому +1

    اللہ میرے شیخالحدیث ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو لمبی صحت وعافیت والی زندگی عطا فرمائے اور وہ اسی طرح دین حق کی روشنی ھم تک پہنچاتے رھیں آمین

  • @MuhammadImtiaz-jw1fp
    @MuhammadImtiaz-jw1fp 4 місяці тому

    لبیک یا حسین

  • @m.mudassirnooriofficial7745
    @m.mudassirnooriofficial7745 4 місяці тому +1

    اللہ اکبر پیارے حسین علیہ السلام کو اذیت دینا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت دینا ہے اور مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت در حقیقت اللہ پاک کو اذیت دینا ہے

  • @Chazadsajid
    @Chazadsajid 4 місяці тому

    لبیک یاحسین ❤

  • @MuhammadWaqas-br7vb
    @MuhammadWaqas-br7vb 4 місяці тому +2

    بہت ہی خوبصورت پیغام جو قائد نے ہمارے تک پہنچایا
    خدا سلامت رکھے ہمارے قائد کو ❤

  • @faisaliqbalawan7277
    @faisaliqbalawan7277 4 місяці тому +1

    جن نے حسین کو ستایا اس نے مجھ نو ستایا،

  • @ayyubansari1369
    @ayyubansari1369 4 місяці тому

    ۔اللہ رب العالمین ہمیں اہلبیت اطہار کی صحیح محبت عطا فرمائے. آمین بجاء سید المرسلین ﷺ

  • @AzamKhan-x7j
    @AzamKhan-x7j 4 місяці тому

    Ya Muhammad Saw*Ya Hussain as*Azam khan MaLA Dr Tahir uL Qadri pAT Pakistan zindabad MashaAllha

  • @athatfareedi6391
    @athatfareedi6391 4 місяці тому +2

    Bahut Acha Topic hay

  • @AmjadAli-nu2kp
    @AmjadAli-nu2kp 4 місяці тому

    یا حسنین کریمین علیہم السلام ❤❤❤❤❤

  • @tahiralimustafvi4791
    @tahiralimustafvi4791 4 місяці тому +1

    ❤❤❤❤❤

  • @alhijazindustries5991
    @alhijazindustries5991 4 місяці тому +1

    نواسہ رسول کی شہادت دراصل شہادت حسین ہی کا سری باب ہے۔۔۔اللہ رب العالمین ہمیں اہلبیت اطہار کی صحیح محبت عطا فرمائے

  • @MSTahir
    @MSTahir 4 місяці тому +1

    In Dr. Qadri's teachings and sermons, the mention and interpretation of Imam Hussain's message hold special importance. Dr. Qadri encourages the audience to learn from Imam Hussain's teachings and the sacrifice made in Karbala for the sake of Allah's will.

  • @shafqatsaeed9566
    @shafqatsaeed9566 4 місяці тому +3

    اللہ پاک میرے شیخ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی عمر دراز فرمائے آمین

  • @ibrahemali67
    @ibrahemali67 4 місяці тому

    سلام یا حسینؓ

  • @اصلاحکیکھوج
    @اصلاحکیکھوج 4 місяці тому

    حسین زندہ باد علیہ السلام

  • @im_murtazaqadri
    @im_murtazaqadri 4 місяці тому

    السلام علیک یا اہل البیت❤

  • @cobranewsofficial
    @cobranewsofficial 4 місяці тому

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب، "کیا امام حسین علیہ السلام کی شہادت اذیتِ رسول ہے؟" نے دلوں کو چھو لیا۔ یہ خطاب ہمیں یاد دلاتا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی قربانی نہ صرف تاریخِ اسلام کا حصہ ہے بلکہ ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے۔ اللہ ہم سب کو امام حسین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

  • @sareerahmadmir4457
    @sareerahmadmir4457 4 місяці тому

    سلام على مولا حسين بن مولا علي عليه السلام

  • @DholaRoohi
    @DholaRoohi 4 місяці тому

    Sallam Ya Hussain A.S.

  • @danialhassan5120
    @danialhassan5120 4 місяці тому

    ma sha allah qaid e mohtaram

  • @IrfanBaig-x8i
    @IrfanBaig-x8i 4 місяці тому

    Sallallahu alaihi wa aalehi wa sallam

  • @baloch138
    @baloch138 4 місяці тому +1

    اذیت امام حسین علیہ السلام اذیت رسول ﷺ ہے ۔

  • @M.Rafaqatali-l2f
    @M.Rafaqatali-l2f 4 місяці тому

    سیدی آ پ کی نسبت سے ہمیں محبت اہلبیت نصیب ہوئی ہے الحمدللہ
    آ پ سلامت رہیں تاقیامت رہیں

  • @zakiqadri9478
    @zakiqadri9478 4 місяці тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے

  • @sadiqmustafvi
    @sadiqmustafvi 4 місяці тому +1

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہادت امام حسینؑ کے باب میں اس اذیت کے نئے پہلو کو جس انداز میں بیان کیا ہے، اس پہلو پر پہلے کبھی گفتگو نہیں سنی تھی۔

  • @adilzaheer3848
    @adilzaheer3848 4 місяці тому

    Salam ya Hussain AS

  • @abidbashir7892
    @abidbashir7892 4 місяці тому

    ہم کیا کہیں کیوں ہمیں پیارا حسین ہے
    سوچو تو یہ قرآن بھی سارا حسین ہے
    سارے شریعتوں کے پابند تھے مگر
    پشت نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کس نے اتارا حسین ہے

  • @mhayat4488
    @mhayat4488 4 місяці тому

    MashaAllah ❤❤❤❤

  • @khuramkhalid
    @khuramkhalid 4 місяці тому

    “This video beautifully explains the significance of Imam Hussain’s sacrifice.”

  • @muhammadrehanchaudhry91
    @muhammadrehanchaudhry91 4 місяці тому +1

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہلِ بیت اطہار رضی اللہ عنہم کا احترام و تقدس ، عظمت و رفعت، ان سے محبت و مودّت اور ان کی تطہیر و تقدیس کا اعتقاد و یقین رحمتِ کائنات حضور خاتم الانبیاء ﷺ کےحقوق میں سے ہے۔ سرورِ دوعالم ﷺ کی رسالت و ختم نبوت کی شہادت دینے والے ہر فرد کے ذمے ہے کہ وہ اہلِ بیت اطہار رضی اللہ عنہم کے بارے میں اپنا دل صاف، خیال پاک، سوچ طاہر اور فکر شفاف رکھے، ان میں سے کسی فرد سے متعلق ادنیٰ فکری کجی اور قلبی میل، آخرت میں وبالِ جان اور نجات میں رکاوٹ ہے۔

  • @ilmenafay
    @ilmenafay 4 місяці тому

    جزاکم اللہ خیرا

  • @MuhammadBasasTahir-l6r
    @MuhammadBasasTahir-l6r 4 місяці тому

    Subhan allah

  • @hammadrazalali261
    @hammadrazalali261 4 місяці тому

    Mashallah

  • @zubairbashir5533
    @zubairbashir5533 4 місяці тому

    Absolute clarity with logical about questions in mind's

  • @m9mkd786
    @m9mkd786 4 місяці тому

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت ان کے لئے بہت بڑی اذیت کا باعث بنی، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے نواسے سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔

  • @Hafiz4452
    @Hafiz4452 4 місяці тому +13

    حسن وحسین کی محبت کے جام بھر بھر پلانے والا حضور شیخ الاسلام کا خاندان ۔ گویا اس خاندان آج کے زمانے میں اہل سنت کے داعیان کے اندر شیعیت کا الزام لگنے کا خوف نکالنے کے لیے عظیم کاوشیں فرما رہا ہے۔

  • @povAbidhussain
    @povAbidhussain 4 місяці тому +1

    Hussain aleh es salaam se muhabet or marifet sunni ya shiya ka nhi
    Insan or khalis Iman walon ka shewa Hy
    Allah pak hmey huzoor sauedi shekh ul Islam k vision ka pasdar banaye

  • @muhammadwaqas2742
    @muhammadwaqas2742 4 місяці тому

    سلام ھے ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کو جن کے خطابات خصوصا" شہادت کے موضوع پر خطابات تمام مسالک کے لوگ بشمول اہل تشیع بہت عقیدت و محبت سے سنتے ہیں۔۔ اہل بیت کے بارے حقیقی عقیدہ مودت بتانے والے واحد راھنما ہیں۔۔۔ اللہ کریم سلامت رکھے آمین

  • @TaiyebaKausar
    @TaiyebaKausar 4 місяці тому +2

    شہادت امام حسین علیہ السلام اذیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
    اس سے بڑی بدبختی اور کیا ہو سکتی ہے کہ عترت رسول کے قتل کو عام نفوس انسانی کے قتل کے برابر ٹھہرایا جائے

  • @ranamuhammadidreesqadri
    @ranamuhammadidreesqadri 4 місяці тому +1

    اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جو نواسہ رسول علیہ السلام کو اذیت دیتا ہے وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت دیتا ہے۔

  • @MianAbdulQadir
    @MianAbdulQadir 4 місяці тому

    علم کی پہچان طاہر القادری

  • @laaltain4297
    @laaltain4297 4 місяці тому +1

    چند احادیث میں یہ بھی ذکر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ "حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں۔" اسی طرح، کربلا کے واقعے سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کو خبردار کیا تھا کہ حسین کی شہادت ایک بڑی اذیت ہوگی🥹

  • @sabirbhatty
    @sabirbhatty 4 місяці тому

    بے شک جس نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو اذیت دی اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت دی اور جس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اذیت دی اس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔

  • @maliksajjadali8051
    @maliksajjadali8051 4 місяці тому

    امام حسین علیہ السّلام کو اذیت دینا اذیت رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہے

  • @aliazhar4318
    @aliazhar4318 4 місяці тому +1

    شہادت امام حسین علیہ السلام اذیت رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم ہے

  • @hafizghulamfarid8667
    @hafizghulamfarid8667 4 місяці тому

    اس میں کوئ شک نہیں کہ شہادت امام حسین سے حضور صلی اللہ علیہِ وسلم کو بہت زیادہ اذیت ہوئی ہو گی

  • @Ansari-Brothers-k9l
    @Ansari-Brothers-k9l 4 місяці тому

    امام حسین علیہ السلام

  • @AliHassanqadri11
    @AliHassanqadri11 3 місяці тому

    شہادت امام حسین یقینا اذیت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے حضور شیخ السلام زندہ باد

  • @AngelkhanKhan
    @AngelkhanKhan 4 місяці тому

    ♠️⚽️♠️ماشاءاللہ🌞♣️🌞سبحان الله💙🥀💙♠️⚽️♠️ماشاءاللہ🌞♣️🌞سبحان الله💙🥀💙♠️⚽️♠️ماشاءاللہ🌞♣️🌞سبحان الله💙🥀💙♠️⚽️♠️ماشاءاللہ🌞♣️🌞سبحان الله💙🥀💙♠️⚽️♠️ماشاءاللہ🌞♣️🌞سبحان الله💙🥀💙♠️⚽️♠️ماشاءاللہ🌞♣️🌞سبحان الله💙🥀💙♠️⚽️♠️ماشاءاللہ🌞♣️🌞سبحان الله💙🥀💙♠️⚽️♠️ماشاءاللہ🌞♣️🌞سبحان الله💙🥀💙♠️⚽️♠️ماشاءاللہ🌞♣️🌞سبحان الله💙🥀💙♠️⚽️♠️ماشاءاللہ🌞♣️🌞سبحان الله💙🥀💙♠️⚽️♠️ماشاءاللہ🌞♣️🌞

  • @tajmuhammad8024
    @tajmuhammad8024 4 місяці тому +1

    آج کل کے زمانے بھی یزید کے پیروکار موجود ہیں جب بھی مولا علی علیہ السلام کا نام لیا جاۓ یا زکر اہلیبیت کا ذکر بلند کیا جاۓ تو ان کے پیٹ میں مروڑ اور تکلیف اٹھتی ہے ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں ذکر اہلیبیت کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین

  • @munawarali3405
    @munawarali3405 4 місяці тому +1

    بے شک یزید نے کفر کیا

  • @Riazshahidtmq
    @Riazshahidtmq 4 місяці тому

    کم علمی اور جہالت کی وجہ سے کچھ لوگ شہادت امام حسین کے عمل کو قتل کا عمل کرار دے کر یزید کو بچانا چاہتے تھے ۔ لیکن یہ مسئلہ قتل و شہادت کا ہی نہیں بلکہ اذیت مصطفیٰ ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے علمی دلائل سے جہالت اور ایسی کی جانے والی علت کو جڑ سے کاٹ دیا۔سلام یاحسین۔حسین زندہ باد

  • @sohailgondal6034
    @sohailgondal6034 4 місяці тому

    کفر یزید کا ثبوت۔۔۔ ماتم ہے ان لوگوں کی عقل پر جو یزید کی حمایت کرتےہیں۔۔۔شکریہ حضور شیخ الاسلام امت کی صحیح نھج پر رہنمائی فرمانے کے لیے۔

  • @MSTahir
    @MSTahir 4 місяці тому +1

    کربلا کے میدان میں امام حسین علیہ السلام کی شہادت اور ان کے اہل بیت کی قربانیاں اسلام کی بقاء اور حق و باطل کے درمیان فرق کرنے کے لئے ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔

  • @hafeezullah1090
    @hafeezullah1090 4 місяці тому +1

    حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت اس لیے اذیت رسول ﷺ ہے کیونکہ آپ کا قتل ایک نفس انسانی کا قتل نہیں ہے بلکہ عترت رسول ﷺ اور آل رسول ﷺ کا قتل ہے جس کی سزا جہنم ہے ، یزید پلید نے امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کو شہید کر کے اپنے جہنمی ہونے پر خود مہر ثبت کر دی تھی ۔

  • @hafeezchaudhry7651
    @hafeezchaudhry7651 4 місяці тому

    نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور اہل بیت اطہار کو شہید کر کے درحقیقت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اذیت پہنچائی گئی ھے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اذیت پہنچانا کفر ھے ۔۔۔

  • @yameenmustafavi997
    @yameenmustafavi997 4 місяці тому

    بلاشبہ جس نے اہل بیت اطہار کو دانستہ یا غیر دانستہ ذیت دی، وہ حضور نبی اکرم ﷺ کو براہ راست اذیت دینے کا باعث بنتے ہیں۔

  • @QaiserMahmood-q1w
    @QaiserMahmood-q1w 4 місяці тому

    روایات اور تاریخی حوالوں کے مطابق، ہاں، امام حسین (ع) کی شہادت کو پیغمبر اکرم (ص) کے مصائب کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ پیغمبر اکرم (ص) نے کئی مواقع پر کربلا کے واقعات اور اپنے نواسے امام حسین (ع) کی شہادت کی پیشین گوئی فرمائی تھی۔

  • @odsofficial1125
    @odsofficial1125 4 місяці тому

    شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری نے فلسفہ شہادت سیدنا امام حسین علیہ السلام کےحوالےسےمدلل دلائل کے ساتھ پیش کیاگیا جواس خطاب میں آپ بیان فرماء رہےہیں ان حوالوں کو آج سابقہ تین عشروں میں چھپایا گیاہے!

  • @dr.kalami4611
    @dr.kalami4611 4 місяці тому

    محرام الحرام سیدنا امام حسین علیہ السلام کی عظیم شہادت اور پورے خانوادے کو اسلام کی خاطر قربان کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ درست حقائق کا بیان حضرت شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ جس جرآت اور دلنشین انداز سے کرتے ہیں یہ انہی کا خاصہ ہے۔ اہل اسلام کو ان کی راست فکر سے استفادہ کرنا چاہئے۔

  • @maliksajjadali8051
    @maliksajjadali8051 4 місяці тому

    ذکر امام حسین علیہ السّلام خارجیوں کی موت ہے

  • @odsofficial1125
    @odsofficial1125 4 місяці тому

    اج وقت کایزیدبھی یہی سب کچھ کررہاہے اور کرنا چاہتاہے

  • @abidbashir7892
    @abidbashir7892 4 місяці тому

    نواسہ رسول امام علی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنا بیٹا کہا۔
    اور ان کو اذیت دینا اپنی اذیت فرمایا۔ ان سے بغض رکھنا اپنا بغض قرار کہا۔ اس کا معنی و مفہوم
    اور عارفانہ ۔ عاجزانہ اور فقیرانہ نکتہ بھی پیش خدمت ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام
    کی شہادت کی اذیت اور تکلیف کو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی اذیت اور تکلیف ماننا پڑے گا ۔ورنہ ایمان ختم ۔

  • @AbdulMajeed-ld5hf
    @AbdulMajeed-ld5hf 4 місяці тому

    💜❤️ Husainiyat Zindabad ❤️💜.... Yazeediyat Murdabad

  • @shahaalam5830
    @shahaalam5830 4 місяці тому

    حضور سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے آج کی گفتگو میں قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ بات واضح کردی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اھلبیت علیہم السلام کو اذیت دینا حقیقت میں اللّہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہی اذیت پہنچانا ہے۔ لہذا میدان کربلا میں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہلیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جو اذیت لعنتی یزید اور اسکی حواریوں نے پہنچائی وہ پوری امت کے سامنے ھے ۔ اور جس دردناک طریقے سے حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ علیہ السلام کے رفقاء کو شہید کیا گیا اور اہلیت رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قید و بند کے درد ناک مراحل سے گزارا وہ سب امت کے سامنے ہے۔ لہذا قرآن وحدیث کی روشنی میں یزید نے کفر کیا اور وہ کافر اور لعنتی ہے اور اسکے ساتھ پوری امت کی بھی اس پر لعنت ہے۔اس بات کے مزید دلائل کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتاب القول المتین فی امر یزید العین (یزید کے کفر اور اس پر لعنت کا مسلئہ ؟)کا مطالعہ کریں۔

  • @nasirhussain3328
    @nasirhussain3328 4 місяці тому

    حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

  • @spal6053
    @spal6053 4 місяці тому +1

    حسینیت زندہ باد

  • @MaroofHussain-c5t
    @MaroofHussain-c5t 4 місяці тому

    Slam ya hussain

  • @Muhammadsaleem-oi3kd
    @Muhammadsaleem-oi3kd 4 місяці тому

    جو امام حسین علیہ السلام کو اذیت دیتا ہے وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت دیتا ہے

  • @SadiaZahid-ii8hx
    @SadiaZahid-ii8hx 4 місяці тому

  • @ameerhusnain4323
    @ameerhusnain4323 4 місяці тому

    حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

  • @azmataliqadri9666
    @azmataliqadri9666 4 місяці тому

    ❤❤❤❤

  • @nimmejamal6059
    @nimmejamal6059 4 місяці тому

    ❤❤

  • @MuhammadNasir-oi6yg
    @MuhammadNasir-oi6yg 4 місяці тому

    ❤❤❤

  • @ibrahemali67
    @ibrahemali67 4 місяці тому

    ❤❤❤❤