Maqam e Wilayat aur Isbat e Karamat | Dr Tahir-ul-Qadri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 564

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +2

    سبحان الله حضرت شیخ عبد القادر جیلانی نقشبندی ،❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله

  • @waleedazhar9369
    @waleedazhar9369 6 днів тому +1

    Dr sb is unique highly learned personality with versatile knowledge. Great personality

  • @DilshadFatima-sz5uq
    @DilshadFatima-sz5uq 6 днів тому +1

    Masha Allah Masha Allah Masha Allah Subhan Allah

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    الله أكبرﷻ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    سبحان الله بے شک الله أكبرﷻ

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +2

    لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک ولحمد وھو علی کل شیء قدیر

  • @MoJibreel-u6x
    @MoJibreel-u6x 13 днів тому +1

    Subhanallah alhamdulillah ❤

  • @aashirislam7955
    @aashirislam7955 7 днів тому +1

    SUBHANALLAH❤❤❤

  • @92UmmeHani
    @92UmmeHani 29 днів тому +44

    اپنے پرائے سب کی اصلاح اور نڈر گفتگو آپ کا ہی شیوہ ہے سدابہار رہیں آپ آباد رہیں مولا علی علیہ السلام کے شیر۔

    • @azizurahmanaziz7930
      @azizurahmanaziz7930 29 днів тому +2

      Very mudalal jawab

    • @adnanibnnoor_1
      @adnanibnnoor_1 26 днів тому

      یہ ایک شیطان العظیم قسم کا شخص ہے ، تم لوگوں کے درمیان اس پر اللہ کی لعنت ہو چکی ہے، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر رہا ہے ان اماموں کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں
      تم لوگ خود قران پڑح کر سمجھتے نہیں یہ فائدہ اٹھآتے ہیں
      اب دیکھ لو، الرحمن کیا فرما رہے ہیں اماموں کے بارے،
      وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41)
      اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے
      وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42)
      اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے
      (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    سبحان الله سبحان الله سبحان الله

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +2

    سبحان ربک رب العزت عما یصفون وسلام علی المرسلین والحمد للہ رب اللعالین سبحان الله سبحان الله،❤️

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ پاک عمر دراز عطا فرماۓ جناب ڈاکٹر طاھر القادری مجدد منھاج القران کے بانی بھترین ایمان افروز بیان بھت خوب اللہ سلامت رکھے ایمان کے ساتھ ھمیں بھی خاتمہ بخیر کرے امین

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +2

    اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو ،الحَمْدُ ِلله جزاك اللهُ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️

  • @Harfewafa
    @Harfewafa Місяць тому +71

    اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام کا سایہ اُمتِ مسلمہ پر ہمیشہ قائم رکھے ۔ آمین ❤

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والاخرة🥀🤲🤲

  • @zulfiqaralimusafir2961
    @zulfiqaralimusafir2961 Місяць тому +36

    اللہ تعالیٰ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤

    • @adnanibnnoor_1
      @adnanibnnoor_1 26 днів тому

      یہ ایک شیطان العظیم شخص ہے جس پر اللہ کی لعنت ہو چکی ہے، تم لوگوں کے درمیان اس سے بچو، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر رہا ہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کا کہہ رہے ہیں
      اماموں سے پجنے کے لیے:
      وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41)
      اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے
      وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42)
      اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے
      (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،

    • @mianwala83
      @mianwala83 6 днів тому

      آمین

  • @Zahid-yi3du
    @Zahid-yi3du 11 днів тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @Harfewafa
    @Harfewafa Місяць тому +31

    وقت کی اہم ترین ضرورت ہے یہ بیان

  • @Harfewafa
    @Harfewafa 29 днів тому +34

    گزارش ہے کہ شیخ الاسلام کے خطابات کی recording کے لئے سب سے بیسٹ کوالٹی والے کیمرے اور بیسٹ کوالٹی مائک کا استعمال کیا کریں۔ کیوں کہ شیخ الاسلام کے خطابات ہمارے لئے اور آئندہ نسلوں کے لئے بہت قیمتی اثاثہ ہیں ۔

    • @adnanibnnoor_1
      @adnanibnnoor_1 26 днів тому

      یہ ایک شیطان العظیم قسم کا شخص ہے ، تم لوگوں کے درمیان اس پر اللہ کی لعنت ہو چکی ہے، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر رہا ہے ان اماموں کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں
      ،، تم لوگ خود قران پڑھ کر سمجھتے نہیں یہ فائدہ اٹھآتے ہیں ،،
      اب دیکھ لو، الرحمن کیا فرما رہے ہیں اماموں کے بارے،
      وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41)
      اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے
      وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42)
      اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے
      (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،

  • @faizqari
    @faizqari 13 днів тому +1

    ❤❤❤❤❤❤سبحان اللّہ

  • @OneUmmah.01
    @OneUmmah.01 27 днів тому +11

    عالم بے بدل کوئی ثانی نہیں سبحان اللہ
    الله یحفظکم یاشیخ الاسلام والمسلمین❤❤

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    بے شک الله أكبرﷻ

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد

  • @Shehroze12
    @Shehroze12 29 днів тому +6

    I had long wondered why no one was addressing the way some UA-camrs cum “scholars” were dismissing the esteemed Awliya-e-Karaam and negating their karamaat in a disrespectful manner. It’s finally a relief to see someone rise up to this, presenting not only Quranic references but also logical reasoning to counter these shallow arguments.
    This lecture beautifully and thoroughly addresses every question these individuals have raised-exposing how these so-called scholars, who lack a deep understanding of Quran and Hadith, are simply chasing social media views and misguiding our youth about the revered status and miraculous powers of the Awliya-e-Karaam.
    This message needs to be spread far and wide among our youth to revive the real spiritual understanding and respect for the Awliya. This lecture is indeed a breath of fresh air and serves as a complete guide to the truth that so many young people need.
    More respect for DrQadri ❤️

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ ماشاءاللہ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    صدق اللہ اللعظیم

  • @Jk.phones
    @Jk.phones 23 дні тому +1

    Hazoor sayedi wa murshadi wa molai
    Shakh ul Islam Dr professor Muhammad Tahir ul qadri mada zila hul Ali
    A great source of knowledge in this day and age
    Lots of love and respect for him

  • @Zahid-yi3du
    @Zahid-yi3du 29 днів тому +14

    گنبدِ خضرا کا فیضان ۔ حضور قبلہ عالم شیخ الاسلام ۔ زندہ باد ۔ زندہ باد ۔ زندہ باد

  • @aawazepakistan015
    @aawazepakistan015 5 днів тому +1

    Allah pak sahat o tundurasti aatta farmaaiy aameen

  • @sabirbhatty
    @sabirbhatty Місяць тому +23

    ڈاکٹر صاحب نے اس ویڈیو میں صوفیاء کرام کے اَحوال و مقامات اور کرامات کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا اِزالہ کیا ہے۔ ایمان افروز گفتگو

    • @tahiralimustafvi4791
      @tahiralimustafvi4791 29 днів тому +1

      بےشک ❤

    • @adnanibnnoor_1
      @adnanibnnoor_1 26 днів тому

      یہ ایک شیطان العظیم، شخص ہے تم لوگوں کے درمیان اس پر اللہ کی لعنت ہوچکی ہے۔، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر راہ اہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں
      اماموں سے پجنے کے لیے:
      وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41)
      اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے
      وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42)
      اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے
      (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،،

  • @wajahatalighulam6924
    @wajahatalighulam6924 24 дні тому +3

    بغیر فتنہ کے نام لیے، فتنہ کی جڑ کاٹنا، شیخم آپ کا ہی خاصہ ہے، الحمدللہ

  • @shamsurrehman4989
    @shamsurrehman4989 Місяць тому +28

    ماشاءاللہ
    نہایت ہی اہم اور وقت کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے حضور سیدی شیخ الاسلام نے موضوع کا انتخاب فرمایا ہے

    • @hafizmuhammadbashir9646
      @hafizmuhammadbashir9646 Місяць тому +2

      Masha Allah great know ledge Salamqibla g

    • @adnanibnnoor_1
      @adnanibnnoor_1 26 днів тому

      یہ ایک شیطان العظیم قسم کا شخص ہے تم لوگوں کے درمیان اس پر اللہ کی لعنت ہو چکی ہے، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر راہ اہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں
      اماموں سے پجنے کے لیے:
      وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41)
      اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے
      وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42)
      اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے
      (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому

    سبحان الله الحَمْدُ ِلله

  • @Itssaadatali
    @Itssaadatali 29 днів тому +19

    واقعی یہ خطاب وقت کی اہم ترین ضرورت ہے اور یہ توفیق بھی حضور شیخ الاسلام کو عطا ہوئی واہ میرے شیخ الاسلام

    • @adnanibnnoor_1
      @adnanibnnoor_1 26 днів тому

      یہ ایک شیطان العظیم قسم کا شخص ہے، تم لوگوں کے درمیان، اس پر اللہ کی لعنت ہو چکی ہے، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر راہ اہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں
      تم لوگ خود قران پڑح کر سمجھتے نہیں یہ فائدہ اٹھآتے ہیں
      اب دیکھ لو، الرحمن کیا فرما رہے ہیں اماموں کے بارے،
      وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41)
      اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے
      وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42)
      اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے
      (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    اللھم امین یا رب اللعالمین

  • @ssmazarikarwasach
    @ssmazarikarwasach 29 днів тому +12

    آپ کا سایہ تادیر امت مسلمہ پہ قائم و دائم رکھے ۔آمین

  • @ayub_kharal
    @ayub_kharal 25 днів тому +3

    Dr tahir ul qadri is ocean of knowledge ❤

  • @ShahbazParhyar-q5g
    @ShahbazParhyar-q5g 25 днів тому +3

    MashAllah.... Zabardast bayan

  • @armedforcestestspreparatio5675
    @armedforcestestspreparatio5675 25 днів тому +3

    I love you my shaikh

  • @hopewithwaheed9883
    @hopewithwaheed9883 27 днів тому +3

    علم کوجہل سےوہم شک ظن سے نکال کر یقین تک لے جانا صرف علمائے ربانی کا کام ہےجس کا نظارہیہ درس کر رہا ہے علم یقین سے ہے یقین علمائے ربانی سے سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @AyanAhmad-io4ko
    @AyanAhmad-io4ko 29 днів тому +5

    Mujaddid of century huzoor shaykhul islam dr Mohammad tahir ul qadri ❤..... Allah aapka saya hmre upr hmesha salamat rkhe aur iman ka noor hmre dil me utar de ...❤

  • @UsmanCh
    @UsmanCh 24 дні тому

    MashaAllah ❤

  • @muhammadqaisarmehboob8584
    @muhammadqaisarmehboob8584 29 днів тому +6

    بے شک اولیاء اللہ کی کرامات اللہ کی طرف سے عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک نعمت ہوتی ہے گویا اس نعمت کا انکار ذات باری تعالٰی کی عطا کردہ نعمت کا انکار ہے۔۔❤

  • @FaheemShah-u4c
    @FaheemShah-u4c Місяць тому +15

    بہت سے سوالات کے جوابات مل گئے بہت شکریہ شیخم 🌹✨

  • @rajaikhlaq2007
    @rajaikhlaq2007 29 днів тому +13

    صاحب علم کی گفتگو سننا بھی اللہ تعالی کی ایک عظیم نعمت ہوتی ہے

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +2

    بیشک اے اللہ میں حاضر ھوں سبحان الله سبحان الله سبحان الله آمین

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 18 днів тому

    ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله،سبحان الله، جزاك اللهُ‎، جزاك اللهُ‎، في أمان الله،آمین،آمین

  • @mahmoodshafiq4824
    @mahmoodshafiq4824 22 дні тому

    ALLAH PAK KA QEMTI TOHFA HN AP DUNIA KO APKI QADAR NHI

  • @talhamustafvi5408
    @talhamustafvi5408 19 днів тому

    Mashaa Allah, Extremely logical and saneful discussion.

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ بے شک

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +2

    اللھم فقھا فی الدین وذدنی علماء وذدنی علماء

  • @asadusman2725
    @asadusman2725 29 днів тому +11

    اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام کا سایہ آمت مسلّمہ پر تا دیر قائم رکھے

    • @Muhammadies
      @Muhammadies 23 дні тому

      Ma sha Allah ......Mudadid Fitnoo ko kuchal daitay hay ....Allah Pak Salamat Rakhay Hazoor Shaykh Ul Islam ko

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +2

    سبحان الله بے شک الله أكبرﷻ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @talhatahir6358
    @talhatahir6358 28 днів тому +2

    MashAllah MashAllah boht hi important byan

  • @MFarooqRana
    @MFarooqRana Місяць тому +9

    This is a unique of it's kind.
    Very well delivered like always by Shaykh-ul-Islam.

  • @aminajaved8199
    @aminajaved8199 29 днів тому +4

    یہ خطبہ وقت کی ضرورت تھا۔ علامہ صاحب نے عمدہ دلائل سے ہر بات آگے پہنچائی ہے۔ اللہ تعالٰی ہم مسلمانوں کو دور جدید کے فتنوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ ❤

  • @Taimourahmad1
    @Taimourahmad1 28 днів тому +2

    Rational talk by Dr SB, deserves a serious reply from engenier SB and ghamdi sb

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +2

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبین امین ثم امین یا رب اللعالمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @mianwala83
    @mianwala83 8 годин тому

    امت مسلمہ کے عظیم سالار ہیں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب

  • @ZafarAbbas-pj9sp
    @ZafarAbbas-pj9sp 23 дні тому +2

    Mashallah ❤❤😊😊🇵🇰🥰🥰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @azizzun6555
    @azizzun6555 26 днів тому +2

    Subhan Allah, another great lecture on Morality and Eman. The real path of Sufism. Long Live Hazur Shaykh ul Islam wal Muslimeen.

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ ماشاءاللہ

  • @AhsanAli-vc3js
    @AhsanAli-vc3js 5 днів тому +1

    ❤❤❤

  • @Jaber-Ul-Haq
    @Jaber-Ul-Haq 20 днів тому

    Sallallahu Alaehi Wa Aalihi Wa Sallam.

  • @Deeas-ef6te
    @Deeas-ef6te 20 днів тому +1

    اسی چیز کی ضرورت ہے ماشاءاللہ ❤❤

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +2

    سبحان الله صلی اللہ علیہ والہ وسلم ،🍁🤲🍁🤲🍁🤲🍁🤲🍁🤲🍁

  • @imranmughal8379
    @imranmughal8379 29 днів тому +10

    ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت ہی عمدہ گفتگو ۔۔ الحمدللہ میرا انتخاب منہاج القرآن

    • @adnanibnnoor_1
      @adnanibnnoor_1 26 днів тому

      یہ ایک شیطان العظیم قسم کا شخص ہے تم لوگوں کے درمیان اس سے بچو، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر راہ اہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں
      اماموں سے پجنے کے لیے:
      وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41)
      اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے
      وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42)
      اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے
      (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،،

  • @mashfaqhunjra2933
    @mashfaqhunjra2933 19 днів тому +1

    ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ قائد محترم نے سیاسی،معاشی،مذہبی پلیٹ فارمز پر جو بھی کہا اور جو آئندہ کہیں گے وہ سب کچھ سچ ثابت ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا انشاءاللہ

  • @muhammadimranqadri8126
    @muhammadimranqadri8126 29 днів тому +7

    علم کے سمندر ہیں شیخ ال علم دلائل ہی دلائل سبحان اللّه اللّه پاک لمبی عمر عطاء فرمائیں امین

    • @adnanibnnoor_1
      @adnanibnnoor_1 26 днів тому

      یہ ایک شیطان (دھوکے کا سمندر ) ہے تم لوگوں کے درمیان اس سے بچو، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر راہ اہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں
      اماموں سے پجنے کے لیے:
      وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41)
      اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( جن آئیمہ کرام کہا جاتا ہے )، پکا رتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے
      وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42)
      اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے
      (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،

  • @umargraphics3507
    @umargraphics3507 25 днів тому +3

    الحمد اللہ بہت سے سوالات کے جوابات مل گئے بہت شکریہ شیخم

  • @shahidnawaz2452
    @shahidnawaz2452 25 днів тому

    Excellent 👍 topic explanation currently important in Muslim youth

  • @afrozkhanam742
    @afrozkhanam742 Місяць тому +3

    Allah se dua hai wo aapko muhammad sallahu alahi wa sallam ka pados nasib farmaye ameen 💖 😊 💕 ❤️ 💓 1:01:52

  • @RubyMoeen-z4r
    @RubyMoeen-z4r 28 днів тому +3

    بیشک شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے قرآن اور احادیث مبارکہ سے امت کا ٹوٹا رشتہ پھر سے جوڑ دیا

  • @islamicishq-e-mustafa9904
    @islamicishq-e-mustafa9904 24 дні тому +1

    اللہ حضور شیخ الاسلام کو عمرہ خضر عطا فرمائیں ان کا فیضان ہم پر جاری و ساری فرمائیں

  • @ishfaqanjum7583
    @ishfaqanjum7583 29 днів тому +5

    سبحان اللّٰہ بڑی علمی اور فکری گفتگو ہے

  • @yameenmustafavi997
    @yameenmustafavi997 Місяць тому +11

    بہت خوبصورت اصلاحی گفتگو ہے

  • @NadeemKhokharZaar
    @NadeemKhokharZaar Місяць тому +8

    علم و حکمت ❤
    #تصوف_اور_آجکا_نوجوان

  • @sadiqmustafvi
    @sadiqmustafvi 29 днів тому +4

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اس خطاب میں انتہائی خوبصورت انداز میں علمی دلائل کے ساتھ وقت کی ضرورت کے مطابق گفتگو فرمائی ہے

  • @bhatti117
    @bhatti117 22 дні тому +1

    اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام کا سایہ اُمتِ مسلمہ پر ہمیشہ قائم رکھے ۔ آمین 🥰❤

  • @obaidullahobaid-r2e
    @obaidullahobaid-r2e 23 дні тому +1

    ماشاءاللہ
    الللہ ہمارے قبلہ ہمارے شیخ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو سلامت رکھے ۔۔
    آپ نے کیا خوبصورت فرمایا ہے
    کے تصوٗف یے ہے
    کے جب مخلوق سے ملو تو نفس کو نکال دو اور جب الللہ سے ملو تو مخلوق کو نکال دو ۔۔
    اور اولیاء اکرام کی کرامات قرآن مجید سے ثابت کر کے فرمایا ۔۔
    بے اولیاء اکرام کی کرامات کا مطلقاً انکار کفر ہے
    الللہ قبلہ کا سایہ اہم پر سلامت رکھے ۔۔۔۔۔۔

  • @Kashifbashir0
    @Kashifbashir0 27 днів тому +2

    حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب مدظلہ اس وقت روئے زمین پر سب سے خوبصورت انسان ھیں۔۔جن کی گفتگو دلائل پر مبنی ھیں۔

  • @RafaqatAli-t8d
    @RafaqatAli-t8d 24 дні тому +1

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ خطاب ❤❤❤❤❤

  • @HafsaChaudhry-g2e
    @HafsaChaudhry-g2e 27 днів тому

    Ma Shah Allah ♥️what a beautiful topic with beautiful logics and evidence♥️

  • @HassanJamati
    @HassanJamati 29 днів тому +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    مجدد رواں صدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ اللہ رب العزت آپکی عمر دراز فرمائے
    وہ علم اور وہ عمل جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ گرد زدہ ہو گئے تھے آپ نے نکھار کے سنوار کے ہمارے سامنے پیش کیا اور دین متین کا اصل روشن چہرہ دکھایا کہ یہ ہے دین متین جو محبوب حقیقی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں عطا کیا تھا اور علماء محدثین، اولیاء و صالحین کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے سر سلامت رہیں آپ امت مسلمہ کے لیے زندگی اور آکسیجن ہیں۔

  • @razamustafai9224
    @razamustafai9224 18 днів тому

    واہ یار
    میں بھی ان ٹاپکس پر بہت تشکیک کا شکار تھا
    آج شرح صدر ہو گیا ہے

  • @abouzarghaffari7534
    @abouzarghaffari7534 29 днів тому +5

    ماشاءاللہ 💞 بہت خوبصورت خطاب 💞

  • @MAbdulHafeezJamiAzeemi
    @MAbdulHafeezJamiAzeemi 29 днів тому +4

    خوبصورت شخصیت ❤ خوبصورت موضوع ❤ خوبصورت انداز❤

  • @saim2981
    @saim2981 Місяць тому +4

    MashaAllah, Allah barkat de!

  • @mujeeburrehman2476
    @mujeeburrehman2476 27 днів тому +1

    اللہ تعالیٰ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین❤❤

  • @najamussaqib2074
    @najamussaqib2074 26 днів тому

    ❤❤❤ Masha' Allah ❤️💕💞💓

  • @vendetta_110
    @vendetta_110 28 днів тому +5

    ڈاکٹر صاحب ، اللہ پاک آپکو اس کاوش کی ہر ہر حرف پر بہترین جزا عطا فرمائے ، آمین
    آپ نے گستاخان اولیاء کی جڑ کاٹ دی ، ماشاءاللہ

  • @ShahidAli-f1u8g
    @ShahidAli-f1u8g 27 днів тому

    Mere Quaid ap salamat rahen taa Qayamat rahen Ameen sumaeen 💞

  • @syedhussainazizahmadgilani4624
    @syedhussainazizahmadgilani4624 27 днів тому

    Masha Allah ❤
    Ye AP ka hi Mandab Hy
    Boht DER Sy is mozo pr guftgo ka intzar tha 😊❤❤❤

  • @60214786
    @60214786 27 днів тому

    Sir you are great and matchless scholar ....we learn Deen from you

  • @Naseembano-e9h
    @Naseembano-e9h 26 днів тому

    Subahnallah alhumdulellah ya sayyadi sahaba

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 9 днів тому +1

    اللھم انفعنی بما علمتنی وعلمنی ما ینفعنی وارزقنی علما"تنفعنی بہ