Tragic death and funeral of Maulana Maududi || Life Change Bayan by Mufti Zarwali Khan Official

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 сер 2024
  • Five things that no one knows except Allah. The tragic death and funeral of Maulana Maududi.
    #muftizarwalikhan #maulana #maududi #mododi #life #death #funeral
    پانچ چیزیں جن کا علم اللہ کے سوا کسی کے پاس نہیں
    مولانا مودودی کا عبرت ناک موت اور جنازہ
    ------------------------------------
    Subscribe Mufti Zarwali Khan Official Channel for More Islamic Content Bayanat, Islamic Stories, Wazaif, Islamic Educational Videos and Online Quran Learing at Home Lectures of Mufti Zarwali Khan.
    Channel Link: / @muftizarwaliofficial
    Facebook Page: / mufti-zarwali-khan-fan...
    --------------------------------------

КОМЕНТАРІ • 217

  • @hassanrafiq1
    @hassanrafiq1 Рік тому +6

    ہم مولانا صاحب کی ویڈیو بہت شوق سے دیکھتے ہیں اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے۔ لیکن افسوس مسلمانوں میں فرقہ بازی ہے۔ بڑے بڑے لوگ بھی اس میں حسد کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اللہ تعالی معاف فرمائے مغفرت فرمائے

  • @memonimtiaz2542
    @memonimtiaz2542 Рік тому +11

    جو دنیا سے رخصت ہوئے اللّہ پاک ان سب کی مغفرت فرمائے آمین

  • @AbidaParveen-mu6xt
    @AbidaParveen-mu6xt Рік тому +16

    Syed Maududi Rahimahollah was an exceptional and great scholar of islam

    • @tariqjalil230
      @tariqjalil230 6 місяців тому

      Only in your eyes he was great,not in the eyes of 95% of the greatest of Ulemas

    • @parwezalam3683
      @parwezalam3683 Місяць тому

      Unki Quraan ki tafseer nahi padhi kya?

    • @parwezalam3683
      @parwezalam3683 Місяць тому

      Nabi aur sahaba ki gustakhi nazr nahi aati?

  • @syedobaidullah147
    @syedobaidullah147 Рік тому +16

    Hazrat Molana Syed Abu Ala Muddudi (RA) ki Tafseer Tafheem ul Quran Duniya ki Behtreen Tafseer hai jisne Hazaron logo ko Musalman Kiya Allah (SWT) Molana Muddudi (RA)ko Karwat Karwat JANNAT Naseeb Farmaye or Unki Qabar ko Noor se Bhardey. AMEEN

    • @yourmemsmemer2325
      @yourmemsmemer2325 Рік тому +3

      Bhongia maar Rahe ap b apka khud ka b mutalia nh ha
      Madoudi ne barii bakwas ki ha Tafseer ma

    • @user-yi6lu7vw3e
      @user-yi6lu7vw3e Рік тому +1

      رحم الله السيد أبو الأعلى المودودي و أسكنه فسيح جناته مع الصديقين والشهداء والصالحين ،
      لقد تشرفت و سعت بملاقاة هذا العالم الجليل في السبعينات في المدينة المنورة .
      اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه و أرنا الباطل باطلا و أرزقنا أجتنابه و أرحم جميع موتانا وموتى المسلمين أجمعين ،،،

    • @knowledgeseeker8291
      @knowledgeseeker8291 Рік тому

      @@yourmemsmemer2325 mein ne b mutalia shuru kia hai tafseer ka kisi k kehny pa ,mujhe b btao kia bakwaas ki hai , tan k mein b Bach sakoon gumrahi se

    • @yourmemsmemer2325
      @yourmemsmemer2325 Рік тому

      اپنی تفسیر میں کہتا ہے
      سورہ ہود کا تفسیر کرتا ہے اس میں کہتا ہے کے
      حضرت نوح علیہ السلام نے جب اپنے کافر بیٹے کے لیئے دعا کی تو اس میں کہتے ہیں کے جتنا بڑا معیار ایمان کا ہے اس سے نبی بھی کبھی کبھی گرجاتا ہے
      إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
      اب جس وقت نبی ایمان سے گرا ہو اس وقت تو غیر مسلم ہوگا اب انکی books کی new edition
      کو بہت چینج کیا ہے اور کر رہ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 місяці тому

      @@yourmemsmemer2325
      فکرو کاوش مولانا مودودی ، تجدید و احیاۓ دین اور فکر و کاوش دیو بند تجدید تصوف و احیاۓ دین خانقاھی ۔
      مودودی کی پہلی تصنیف ۔۔۔ الجہاد فی الاسلام
      تبلیغی الیاس کاندھلوی کی پہلی تصنیف ۔۔۔۔۔۔ تبلیغی نصاب
      تبلیغی زکریا کاندھلوی کی پہلی تصنیف ۔۔۔۔۔۔۔تاریخ مشائخ چشت
      الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
      مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور
      پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
      کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور
      مولانا مودودی نے تجدید و احیاۓ دین کے لۓ جد و جہد کی ۔۔ اور ۔۔ دیوبند نے تصوف و دین خانقا ہی کے لۓ کام کیا
      ان صوفیوں کا جواب صرف ایک چھوٹی سے کتاب میں ہے ' تجدید و احیاۓ دین ' ۔۔۔۔۔۔۔ ہم کو نیند سے بیدار کرنے کے لۓ صرف یہ ایک کتاب کافی ہے

  • @gulafsarkhan
    @gulafsarkhan Рік тому +14

    اللہ تعالیٰ فرقہ واریت سے محفوظ فرمائے

  • @walayatkhan8816
    @walayatkhan8816 Рік тому +9

    مولانا مودودی سے انکی صحابہ (رض) کے🌹خلاف کتاب"خلافت و ملوکیت" پر بحث🌹
    (محمداسلم علی پوری- ڈنمارک)
    مولانا مودودی کا بڑا نام تھا- وہ جماعتِ اسلامی کے بانی اور امیر تھے- انہوں نے "خلافت و ملوکیت" نامی کتاب لکھی- جس میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر شدید تنقید تھی- میرے شہر کے شیعہ اس کتاب سے بہت خوش تھے اور باربار ہمیں صحابہ رضوان کے بارے میں مولانا مودودی کی کتاب "خلافت وملوکیت" کے حوالے دیتے تھے اور کہتے تھے کہ (معاذاللہ) ہم بھی تو یہی کہتے تھے کہ صحابہ ایسے تھے- جس سے ہمارے دلوں پہ چھریاں چلتی تھیں- میرے جماعتِ اسلامی اور اسلامی جمیعتِ طلبہ کے دوستوں کے اصرار پر مَیں مولانا مودودی سے ملنے گیا- بطورِ طالب علم میرا مقصد یہ تھا کہ مولانا مودودی شاید میرے علم میں کچھ اضافہ کرسکیں! مَیں اپنے ساتھ ہی محمود عباسی کی دوکتابیں اور "خلافت وملوکیت" پر سید نورالحسن بخاری صاحب کی کتاب "عادلانہ دفاع" بھی لے گیا- مولانامودودی صاحب سے صحابہ رضوان پر تنقید کے بارے میں عرض کی کہ آپ نے سُنّی ہوکر یہ کونسا کمال کیا ہے؟ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین پر تنقید تو شیعہ کرتے ہی رہتے ہیں- جبکہ قرآن میں تو اللہ نے"رضی اللہ عنہم ورضو عنہ" کہہ کر صحابہ پر اپنے راضی ہوجانے کی مہر لگادی ہے اور اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے "اللہ اللہ فی اصحاب لا تتخذوھم من بعدی غرضا" فرماکر صحابہ کرام کو تنقید کا نشانہ بنانے سے سختی سے منع کردیا ہے- آپ نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ پر بھی تنقید کی- ترمذی شریف میں مناقب عثمان بن عفان میں ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تو ایک شخص کی نمازِ جنازہ محض اس وجہ سے پڑھنے سے انکار کردیا تھا کہ آنہ کان لیبغض عثمان وہ حضرت عثمان رضی اللہ سے بغض رکھتا تھا- حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کا جنازہ پڑھ دیا تھا- آپ اپنی کتاب "خلافت و ملوکیت" کے صفحہ 116 پہ لکھ رہے ہیں کہ "حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی پالیسی کا یہ پہلو بلاشبہ غلط تھا"- آپ صفحہ 124 پر لکھ رہے ہیں کہ "حضرات عائشہ صدیقہ، طلحہ، زبیر (رض) نے ٹھیٹھ قدیمی جاہلیت کے طرز پر (معاذاللہ) خون عثمان کا مطالبہ اٹھایا"- حالانکہ شہادتِ عثمان (رض) کی صرف افواہ پر تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انکے خون کا بدلہ لینے کیلئے تمام صحابہ رضوان سے بیعت رضوان لی تھی- آپ نے صفحہ 144 پر حضرات عمر بن العاص(رض) اور ابوموسی اشعری (رض) کو بھی غلط قراردیا- آپ نے صفحہ 153 پر لکھا کہ حضرات امام حسین، ابنِ بیر، ابنِ عمر اور عبدالرحمن بن ابی بکر (رض) نے تلوار کے ڈر سے حضرت امیر معاویہ کے اس اعلان کی تردید نہ کی کہ ہم نے یزید کی بیعت نہیں کی- آپ نے صفحہ 146 پر حضرت علی (رض) کو بھی غلط کہا اور کہا "انکا یہی ایک کام ایسا نظر آتا ہے جس کو غلط کہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں" - پھر آپ نے صفحہ 136 پر لکھا کہ امیر معاویہ (رض) بھی باطل پر تھے"- آپ نے صفحہ 149 پر لکھا کہ مغیرہ بن شعبہ (رض) نے کوفہ میں دس آدمیوں کو تیس ہزاردرہم دے کر ان کا ایمان خریدا- آپ نے صفحہ 142 پہ لکھا کہ" حضرت ابو موسی اشعری (رض) شرم کے مارے
    حضرت علی (رض) کو منہ نہ دکھاسکتے"- آپ نے یہ جھوٹا اور ایمان شکن واقعہ اپنی کتاب خلافت و ملوکیت کے صفحہ 175 پر لکھاہے کہ حضرت امیر معاویہ (رض) نے زیاد بن سُمیّہ کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے (معاذاللہ) اپنے والد ماجد (حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ) کی زناکاری پر شہادتیں لیں- مَیں نے کہا کہ مولانا! امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی اور رشتہ میں برادرِ نسبتی تھے- کاتبِ وحی تھے- باپ کے زنا پر تو دنیا کا بے غیرت ترین انسان بھی شہادتیں نہیں لیتا! آپ دنیا کے سامنے صحابہ کرام (رض) کی کیا تصویر پیش کررہے ہیں؟
    میری بات سن کر مولانا مودودی لاجواب ہوگئے اور کہنے لگے کہ مَیں نے جو کچھ لکھا وہ تاریخ سے لکھا ہے- مَیں نے عرض کیا کہ اس کتاب "عادلانہ دفاع" میں سیدنورالحسن بخاری صاحب نے آپکے بہت سے حوالوں کی نشاندہی کی ہے جو تاریخوں میں نہیں ہیں- لیکن اگر تاریخ کو ہی معیار بنانا ہے تو یہ میرے پاس محمود عباسی کی دوکتابیں "خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ و یزید اور "تحقیق مزید فی خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ ویزید ہیں- محمود عباسی نے اپنی ان کتابوں میں تاریخوں سے ثابت کیا ہے کہ سیدناحسین رضی اللہ عنہ (معاذاللہ) باغی تھے اور یزید حق پر تھا- مودودی صاحب بولے کہ آپ میری بات مان لیں یا محمود عباسی کی! مَیں نے کہا کہ مَیں آپ دونوں کی بات نہیں مانتا- مَیں تو اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مانتا ہوں-
    مولانا! آپ باربار تاریخ سے لکھنے کی بات کررہے ہیں- کم ازکم تاریخی روایت لینے سے پہلے "اسماءالرجال" سے مؤرخ کی تو چھان بین کرلیتے؟ آپ واقدی، ھشام ابن الکلبی، ابومخنف، شعیب بن ابراہیم کوفی.کلبی جیسےجھوٹے، واقعات گھڑنے والے صحابہ کے دشمن، کھوٹے سکوں سے روایات لکھ رہے ہیں- جن کا مسلم مشاہیر نام لینا تک پسند نہیں کرتے!
    مولانامودودی صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین پر اپنی تنقید کا دفاع نہ کر سکے اور بس اپنی ضد پر آڑے رہے کہ کیاصحابہ(رض) نے(معاذاللہ)
    غلطیاں نہیں کیں؟ مَیں نے عرض کیا کہ جب اللہ نے انہیں اپنی رضا سے نواز دیا اور دنیا بھر کے انسانوں کے سامنے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو معیارِ حق َقرار دے کر یہ حکم دیا "آمِنو کمآامَن النَّاسُ"(البقرہ سورۃ 2 آیت13) یعنی اس طرح ایمان لاؤ جس طرح یہ (صحابہ) لوگ ایمان لائے اور پھر اسی آیت میں آگے چل کر صحابہ کرام کی مخالفت کرنے والوں کو اللہ خود جواب دے رہا ہے "اَلَا اِنَّھُم ھُمُ السُّفَھَاءُوَلکِن لَّا یَعلَمُون" یعنی "سُن رکھو! وہ خود ہی بے وقوف ہیں اور لیکن نہیں جانتے"- یعنی قرآن کی رُو سے صحابہ کرام کے دُشمن بیوقوف ہیں- مولانا مودودی کہنے لگے کہ مَیں صحابہ کو معیارِ حق نہیں مانتا- مَیں نے عرض کیا کہ یہ تو اللہ قرآن میں فرمارہا ہے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم بھی تو اسی ضمن میں فرما گئے ہیں کہ" میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں- جس کی بھی پیروی کروگے ہدایت پاجاؤگے"- لیکن مولانا مودودی اسی بات پر آڑے رہے کہ مَیں نے یہ سب تاریخ سے لکھا ہے- مَیں نے عرض کیا کہ کسی کی تاریخی روایت لینے سے پہلے "اسماءالرجال" سے تحقیق کرلینی ضروری ہے- وگرنہ پھر آپ محمود عباسی کی تاریخی روایات کو کیوں تسلیم نہیں کرتے؟ مولانا مودودی کے ارد گرد جماعتِ اسلامی کے لوگ مجھے
    کھا جانے والی نگاہوں سے گھور رہے تھے-

    • @walayatkhan8816
      @walayatkhan8816 Рік тому +4

      بہرحال مولانا مودودی صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں اپنی تحریروں کا دفاع کرکے مجھے مطمئن نہ کرسکے- نہ ہی میرے علم میں کوئی اضافہ کرسکے بس ضد ہی کرتے رہے- علم میں ضد نہیں چلتی- تحقیق ضروری ہے- مَیں بوجھل دِل سے وہاں سے آیا- میرے ساتھ جانے والے جماعتِ اسلامی کے دوست بھی شرمندہ سے تھے- مَیں نے انہیں چھیڑتے ہوئے کہا:
      بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
      جو چیرہ تو اِک قطرہ خوں نہ نکلا
      حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمانوں کا وہ گروہ جنت میں جائیگا جو میرے اور میرے صحابہ (رض) کے طریقے پر چلے گا- اللہ ہم سب کو اسی راستہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے- آمین
      مولانا مودودی نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تنقید کی تھی- قدرت نے اس کا انتقام یوں لیا کہ آج انکا اپنا بیٹا مولانا مودودی پر تنقید کررہا ہے اور انکا یہ بیٹا فاروق حیدر مودودی یہ بھی کہتا ہے کہ میرے والد نے صحابہ رضی اللہ عنہم پر غلط تنقید کی تھی! حیدر فاروق نے مودودی صاحب کے ساتھیوں پر بھی بدکرداری کے الزامات لگائے ہیں- انکی ویڈیوز موجود ہیں- صحابہ کرام کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے "اصحابی کالنجوم" کہہ کر انہیں ہدایت کے ستارے کہا ہے- انسان انسان اگر ستاروں پر تھوکے گا تو وہ اسکے اپنے ہی منہ پر آن گرے گا:
      حذر اَے چیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعذیریں
      (محمد اسلم علی پوری ڈنمارک)

    • @muhammadehsanilahi3786
      @muhammadehsanilahi3786 6 місяців тому

      سر یہ آپکی گفتگو کیسے محفوظ ھو سکے گی؟؟

    • @eduTubePK7
      @eduTubePK7 Місяць тому

      آپ کا مطلب ہے اپنے مسلک کے دفاع میں جھوٹ بولنا اور گناہ کبیرہ کا ارتکاب جائز ہے؟

  • @user-yi6lu7vw3e
    @user-yi6lu7vw3e Рік тому +12

    رحمه الله ..
    السيد أبو الأعلى المودودي و أسكنه فسيح جناته مع النبيين والصديقين والشهداء ،
    اللهم أرحم جميع موتانا وموتى المسلمين ،
    و الصلاة والسلام على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين ،
    اللهم أحسن خاتمتنا يارب العالمين ،،،

    • @msardar9544
      @msardar9544 Рік тому +1

      یہ کانگریس کا ایجنٹ بول رہا ھے۔

    • @AbdulRehman-ix6zl
      @AbdulRehman-ix6zl Рік тому

      Tawazu hilm tadabur kholus ulma ki Shan hoti he
      Aksar ulma ko is tafakhur tang nazri aur khushunat u nafrat ne is Shan se mahroom rakha
      Isi andhi tanqeed ne umat ko para para kar diya aur ise millat ke bajae rakh ka dhaer banaya
      Sitam zareefi yeh he ki nawjawanoon ko mohaqiq ke bajae paelwa aur chamche bana diya

    • @muhammadehsanilahi3786
      @muhammadehsanilahi3786 6 місяців тому

      یہی حضراتِ انبیائے کرام۔اور صِدّیقین کرام اور شھدائے کرام جنکی وہ ساری عمر گستاخیاں کرتا رھا؟؟

  • @manzoormazher5254
    @manzoormazher5254 Рік тому +3

    تکبر سے بھرپور عالم نہیں ھو سکتا...

  • @mdabdullahnlr9931
    @mdabdullahnlr9931 5 місяців тому +2

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ
    اللہ 😭😭😭 ایسی ہستی کو دوبارہ پیدا فرمادے ۔
    آمین ثم آمین یا رب العالمین!

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 Рік тому +7

    ماشاء اللہ..جزاک اللہ..اللہ حضرت کی مغفرت فرما..ان کے درجات بلند فرما..آمین

    • @zahidbashir273
      @zahidbashir273 Рік тому +1

      لعنت اللہ علی الکازبین

    • @mateenfarooqi3417
      @mateenfarooqi3417 11 місяців тому

      جھوٹ پر بھی ماشاءاللہ فرمافہے ہیں کیا بات ہے

  • @farrukhfaiq5617
    @farrukhfaiq5617 Рік тому +4

    Allah Hazrat py apña khas karam kare aameen dua go

  • @binaali3717
    @binaali3717 Рік тому +8

    MOLANA MODOODI PAKISTAN KAI DEEGAR JAHIL ULMA KI TARAH NA THAY , HE WAS A GREAT ALAM

  • @khalidashafaq2111
    @khalidashafaq2111 Рік тому +15

    حسد، بغض، نفرت کی بھی کوئی حد ہںوتی ہںے۔ساری زمین اللہ کی ہںے ہر انسان اپنے اعمال کی وجہ سے جنت ، دوزخ میں جائے گا وہ امریکہ میں مرے یا مکہ میں،
    ابو جہل کے متعلق کیا خیال ہںے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شدید افسوس اور دکھ ہںوتا ہںے۔ایسے عالم اور مفتی صاحبان کو سن کر۔جو لوگوں دین کی تعلیم دینے کی بجائے۔دلوں میں نفرتوں کے بیج بوتے ہیں اور یہودیوں کی طرح جنت، دوزخ کے فیصلے کرتے ہیں۔

    • @zeshe8254
      @zeshe8254 Рік тому +1

      Bilkul sahi bat ki ap ny

    • @shahabdulaziz961shahabdula7
      @shahabdulaziz961shahabdula7 Рік тому +2

      اللّٰہ پاک ہمیں ان کے شر سے بچائے ۔

    • @SalahuddinAyyubi-zx4vs
      @SalahuddinAyyubi-zx4vs 4 місяці тому

      مودودی نے تو انبیاء اور صحابہ کو نہیں چھوڑا یہ حقیقت ھے ورنہ دین سے مذاق بن جائے گا اگ اس طرح ھر کوئی دین میں رائے زنی کرے

    • @shazianaureen785
      @shazianaureen785 2 місяці тому

      Allah tumy hidayt ata farmay. Astaghfrullh. Itni bari baat karny sy pely 100 baar sochna chahiy. Tum ny kahan marna hy????

    • @parwezalam3683
      @parwezalam3683 Місяць тому

      maut kahi v aaye lkn jo gustakhiya nabi aur sahab k liye ki hai oo to kaha jayega qayamat k subh tak. Agr Olma ekram khamosh rahte hai to ye madahin honge

  • @farooqsamad5521
    @farooqsamad5521 Рік тому +5

    Molana ModudeerehmatuAllah aalahee kee Tefheemul Qur,aan dunya ki behtareen Tefseer jis na lakhoo logo ko roshnee r hiddhdayet milee Allah Swt jenatulferdos m aala maqam aata fermain Aameen ya Rebelaalameen

  • @mujjammilshek5544
    @mujjammilshek5544 Рік тому +3

    سبحان اللہ اللہ حضرت کی مغفرت کرے

  • @Sudaiskhan-rk8ht
    @Sudaiskhan-rk8ht Рік тому +1

    Mola na maudai was the great man and great Islamic schler

  • @zaheenahmed112
    @zaheenahmed112 Місяць тому

    ان کے دلوں کا بغض نہیں جاتا اللہ اسے معاف کر دے

  • @anwar7686
    @anwar7686 Рік тому +1

    Allah SWT ham sab ko akhrat ki Tayari ki taufiq Ata farmain aur khatima eeman per naseeb farmain. Ameen.
    Allah SWT Hazrat kay darjat mazeed buland farmain. Ameen

    • @SaeedAhmed-sv8ef
      @SaeedAhmed-sv8ef Рік тому

      Istarah ki baton se darjat buland naheen hote.
      Darje buland tu maulana modoudi ke hi hain.

  • @khalidiqbalmayo4913
    @khalidiqbalmayo4913 Рік тому +3

    Molana mododei was great philosopher

  • @syedmohdakhtarmybp7070
    @syedmohdakhtarmybp7070 Рік тому +6

    The heading of the video is regarding Maulana Maudoodi, and the people have uploaded a video on some other topic. Since Mufti Zarwali Khan is not in this world, people are cashing his name for unauthorised matters ,lanat ho aisay logon per .

  • @tahirjaved7271
    @tahirjaved7271 Рік тому +2

    انتہائی افسوسناک بیان۔ بعض سے بھرا ہوا۔ کسی مرحوم کو تو بخش دینا چاہیے۔
    اب خود بھی مرحوم ہو چکے ہیں۔۔ اللہ دونوں کی مغفرت فرمائے۔

    • @user-pj4op4wt7u
      @user-pj4op4wt7u 8 місяців тому

      اصحاب پیغبرسے۔بغض۔کرنے۔والاکافرھے۔جونھیں۔مانتا۔وہ۔بھی۔کافر۔

  • @waqaralitayyab9842
    @waqaralitayyab9842 Рік тому +3

    اللہ آپ کو ہدایت دیں۔۔۔۔آپ جیسے دین کے ٹھیکیدار کے لئے یہی دعا کر سکتا ہوں۔۔۔۔۔کچھ خدا کا خوف کریں آپ نے بھی مرنا ہے۔۔۔۔۔کہاں؟

  • @sheikhnafeesahmad5394
    @sheikhnafeesahmad5394 Рік тому +1

    An scholar of Islamic studies, who have worked hard for Islam and muslims respect and development, worked from youth for Islamic organisation, developed in India'and Pakistan and srilanka and Jammu and Kashmir. Regularly contacted the activists, guided them and yet wrote one hundred plus books on Islamic topics, and lastly ,tafheem ul Quran completed more than twelve years.
    An scholar is hardly able to explain one sura of first ten Paras of holy Quran. Explained one sura , learned Maulana maududi refers to at least several dozen hadeeth scholars, historians and different scholars of hadeeth science and scholars of different schools like abu haneefa, imam Malik, imam hanbel,and imam shafii rahmatullahi alaihi. In one ruku the explanatory note is spread over several pages.
    He is like ibne kathir, imam Bukhari and imam abu haneefa.
    Those who wish to downplay his status is like throwing dust at the shining sun.
    May Allah bless him in akhira, may Allah almighty provide light in his grave and put him at the highest place in paradise.
    Wa assalam alaikum wa rahmatullahi alaihi.

  • @mirzazulfiqaralibaig-cw7sj
    @mirzazulfiqaralibaig-cw7sj Рік тому +17

    مفتی صاحب سے یہ توقع نہیں تھی مولانا مودودی کا جنازہ نہ صرف امریکہ بلکہ کم از کم تین ملکوں میں جنازہ پڑھا گیا اس نے علاؤہ سعودی عرب میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

    • @huzaifalodhi5699
      @huzaifalodhi5699 9 місяців тому

      تین جنازے بھی ہو سکتے ہیں 🤔
      اور غائبانہ جنازہ بھی ہوتا ہے🤨
      تمہاری توقع کی ایسی کی تیسی👊🏻

    • @Helping_Hand131
      @Helping_Hand131 9 місяців тому +1

      Jis ne ashra mubshra ki zat pr ungli uthai iss ka muqam kea ho ga Allah or Rsool k nazdik...

    • @nawazkashmiri132
      @nawazkashmiri132 6 місяців тому +1

      Namaz e janaza se msla nh hota sir g unki 2 kitabain to khud jamat b nh manti Jo kch sahaba K bry ma Likha Zara wo parho

  • @noorakhan7536
    @noorakhan7536 Рік тому +1

    مفتی زرولی خان پر اللہ تعالیٰ بیسوں رحمتںیں نازل فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین وہ علم کا سمندر تھا اور علمائے حق میں سے تھے

    • @mateenfarooqi3417
      @mateenfarooqi3417 11 місяців тому

      اللہ تعالی ان کا جھوٹ. عاف فرمائے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 місяці тому

      لعنت اللہ علیہ

    • @SaeedAhmed-sv8ef
      @SaeedAhmed-sv8ef Місяць тому

      Maulana Moudoodi ke bare main kia khayal he ?

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Місяць тому

      @@SaeedAhmed-sv8ef ...مولانا مودودی نے تجدید و احیاۓ دین کے لۓ کام کیا ۔ وہ مصلح و مجد د تھے۔

    • @SaeedAhmed-sv8ef
      @SaeedAhmed-sv8ef Місяць тому

      @@nazeerpasha2075 Mashaallh.
      Nice comments.
      When we normal people know about Maulana Moudoodi why this Mufti is talking rubbish.

  • @farooqsamad5521
    @farooqsamad5521 Рік тому +3

    Aap ki bato sa Molana Saheb ka rutbah Kem nahee HOTA aap apnee feker karain Allah Swt Modoodee per karoro rehemtain bersahain Aameen Ya Rebelaalameen

  • @NasirKhan-qr7uo
    @NasirKhan-qr7uo Рік тому +4

    ‏“ عظیم ہستی “
    ‏مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال امریکہ کے شہر بفیلو میں اس ہسپتال میں ہوا جہاں ان کے بیٹے ڈاکٹر احمد فاروق ملازم تھے اور علاج کے لیے انہیں وہاں لے گئے تھے اور اس دن 22 ستمبر 1979 کی تاریخ تھی ڈاکٹر احمد فاروق نے بفیلو سے نیویارک کے لیے ان کی میت کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے منتقل کیا مولانا کے اہل خانہ بھی ان کی میت کے ساتھ نیویارک پہنچے نیو یارک ائیر پورٹ پر ایک بڑی تعداد میں مسلمان جمع ہوئے اور مولانا کی نماز جنازہ ادا کی وہاں جنازہ پڑھنے والے لوگوں کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ ائیر پورٹ کے جس ایریا میں نماز ادا کی گئی وہ جگہ ناکافی ہوتی گئی لوگ بڑھتے گئے اس طرح چھ مرتبہ نماز ادا کی گئی اس کےبعد وہاں پر لکڑی کا تابوت جس میں میت لائی گئی تھی ائر لائن والوں نے اس کو اپنے کارگو کیبن کے مطابق دوبارہ بنانے کا کہا چنانچہ وہاں تابوت نیا بنوانا پڑا اس کے بعد میت کو لندن کے ہیتھرو ائر پورٹ پر لایا گیا جہاں پر پورے یورپ سے ہزاروں مسلمان مولانا کی نماز جنازہ کےلیے جمع تھے چنانچہ وہاں نماز جنازہ ادا کی گئی اس کے بعد لندن سے کراچی لایا گیا کراچی میں میاں طفیل محمد صاحب کی امامت میں لاکھوں افراد نے نماز جنازہ ادا کی کراچی سے پھر میت کو 24 ستمبر 1979 کو عصر کے وقت لاہور لایا گیا اور مولانا کی رہائش گاہ اچھرہ منتقل کردیا گیا اور نماز عشاء سے اگلے دن صبح دس بجے تک لوگ لائنوں میں لگ کر مولانا کی آخری زیارت کرتے رہے کئی لوگ یہ کہتے سنے گئے کہ صبح تک ان کی باری نہیں آسکی صبح دس بجے 25 ستمبر کو مولانا کے جسد خاکی کو قذافی سٹیڈیم لے جایا گیا جہاں کم وبیش پچیس لاکھ افراد نے علامہ یوسف القرضاوی رحمۃاللہ علیہ کی امامت میں نماز جنازہ ادا کی اور پھر ظہر کے بعد مولانا مودودی ذیلدار پارک اچھرہ میں ان کی رہائش گاہ کے لان میں سپرد خاک کردیا گیا اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں ان پر ۰۰۰❤️💐

    • @user-yi6lu7vw3e
      @user-yi6lu7vw3e Рік тому +1

      رحم الله السيد أبو الأعلى المودودي و أسكنه فسيح جناته مع النبيين والصديقين والشهداء والصالحين ..
      اللهم أرنا الحق حقا و أرزقنا إتباعه و أرنا الباطل باطلا و أرزقنا أجتنابه ،
      اللهم أرحم جميع موتانا وموتى المسلمين و أحسن أللهم عاقبتنا في الامور كلها و جنبنا الحقد ،،،

    • @user-yi6lu7vw3e
      @user-yi6lu7vw3e Рік тому +1

      ❤️❤️❤️

    • @zeshe8254
      @zeshe8254 Рік тому +1

      آمین

  • @abid3623
    @abid3623 Рік тому +4

    مولانا مودودی بھی وفات پاگئے
    زرولی اورغوث ہزاروی بھی مرگیا
    اب یہ دونوں اپنے بیانات اللہ کےسامنے ثابت کریگا

  • @shakoormuhammad2376
    @shakoormuhammad2376 Рік тому +8

    جھوٹ بولنا اور لکھنا سخت گناہ ھے

    • @user-wi4gc9ck2y
      @user-wi4gc9ck2y Рік тому

      مفتی صاحب آپ آللہ کو کیا جواب دینا ھے ایک دن

    • @user-wi4gc9ck2y
      @user-wi4gc9ck2y Рік тому

      آللہ کا رحمت ھو آپ پر 100 بار مودو دی

    • @huzaifalodhi5699
      @huzaifalodhi5699 9 місяців тому

      حق بیان کیا مفتی صاحب نے

    • @khurshidmir1757
      @khurshidmir1757 5 місяців тому

      Mufti khar wali

  • @user-ss9yu8fu3q
    @user-ss9yu8fu3q Рік тому +1

    Ba shak moulana Madoodi alima Isam ka bahout baray leader tha MM.Ali Islami qanoon nafiz kro

  • @ranaakram1263
    @ranaakram1263 11 місяців тому +2

    Zarwali Islam Ka Dushman tha.

  • @aaodeenjane
    @aaodeenjane 3 місяці тому

    رئیس المنافقین کی نماز جنازہ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھائی تھی۔

  • @user-gn6zm1fv9d
    @user-gn6zm1fv9d Місяць тому +1

    Maulana mududi ki kitab resayal wa masael safa 48 ma likhta hai ki dajjal ka duniya ma ana afsana hai .

  • @user-qn3lf6sy7q
    @user-qn3lf6sy7q 10 місяців тому

    Allah inhe hidayat farma ur inke Dil ur dimagh se taasub hathdharmi dur farma

  • @eduTubePK7
    @eduTubePK7 Місяць тому

    کیا کوئی عام مسلمان بھی جھوٹ جیسے گناہ کبیرہ کا ارتکاب کر سکتا ہے؟ جیسا کہ مولانا صاحب فرما رہے ہیں...حضور نبی کریمﷺ کے فرمان کے مطابق کیا انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے یہ کافی نہیں ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات دوسروں تک پہنچا دے- کیا یہ حضرت صریحاً جھوٹ بول گناہ کبیرہ کے مرتکب نہیں ہورہے؟ کیا جھوٹ بولنے والوں پر قرآن مجید میں لعنت نہیں فرمائی گئی ہے؟ جب تک یہ ویڈیو دیکھی جاتی رہے گی اس وقت تک مقرر کے کھاتے میں گناہ کبیرہ لکھا جاتا رہے گا - اللّٰہ تعالیٰﷻ تمام مسلمانوں کو جھوٹ جیسی لعنت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں-🤲 آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین

  • @badruddinkamil7486
    @badruddinkamil7486 Рік тому +1

    فیصلہ قیامت میں ہوگا ہمیں کچھ پتہ نہیں کون کہاں ہوگا

  • @kamranali914
    @kamranali914 Рік тому +1

    Molana mududi rahamatullah aik great aalim thay , yeh mulana sahab fazul baat kar rahay hain

    • @huzaifalodhi5699
      @huzaifalodhi5699 9 місяців тому

      Acha g molana sahb ke baat sunni b hai???

  • @muhammadehsanilahi3786
    @muhammadehsanilahi3786 6 місяців тому

    اللہ جل شانہ حضرت مفتی محمد زرولی خان صاحب کی قبر مبارک پر اربوں کھربوں لا زوال رحمتیں نازل فرمائے۔۔حق گو عالم تھے۔

    • @syednaqvi7215
      @syednaqvi7215 2 місяці тому

      اس کا بیٹا شرابی تھا۔ اولاد کی خوب تربیت کی

  • @qarisahib1509
    @qarisahib1509 Рік тому +16

    سید ابو الاعلی موودی رح کا جنازہ الشیخ قرضاوی نے پڑھایا جو عالم عرب کے عظیم مفتی تھے

    • @nadeemdar9022
      @nadeemdar9022 Рік тому

      😂😂😂😂😂 ya kon sa kamaal kiya moudedi nai

    • @punjabimunda3833
      @punjabimunda3833 Рік тому +1

      ​@@nadeemdar9022آپ ہی کمال کر کے دکھا دیں۔۔۔اردو کو اردو مین لکھ دیں۔۔انگریزی. ایجنٹ😂

    • @akramahamad8083
      @akramahamad8083 Рік тому +2

      So called deobandiyon ke baare mein barelwi bhi yehi kahten hain.

    • @KhanG-gc8ht
      @KhanG-gc8ht 8 місяців тому

      Jhot

    • @KhanG-gc8ht
      @KhanG-gc8ht 8 місяців тому +1

      Jhot madodi alem nhi ta

  • @mohsinbasheer3458
    @mohsinbasheer3458 23 дні тому

    Zarwali Sahab k student ab zarwali ki fiqr kren allah UN ko maaf kray

  • @muhammadiqbalawan4714
    @muhammadiqbalawan4714 Місяць тому

    امام العصر سیدی مرشدی مودودی مودودی رح

  • @muhammadiqbalawan4714
    @muhammadiqbalawan4714 Рік тому +3

    مولانا مودودی رح ،امام العصر تھے

  • @mohdshaban1506
    @mohdshaban1506 Рік тому +1

    مولانا مودودی رحمہ اور ضیاءلحق کی نفرت ہی تمہارا دین ہے

    • @user-yi6lu7vw3e
      @user-yi6lu7vw3e Рік тому +1

      رحم الله
      السيد أبو الأعلى المودودي ،
      كان عالم جليل ..
      اللهم أسكنه الفردوس الأعلى مع النبيين والصديقين والشهداء ،،،

    • @DILAWARKhan-bg6we
      @DILAWARKhan-bg6we Рік тому

      Lanatee harami ho tum jahanami.imam al sayed maodoodi r.a ki fikr nay millios logo ko seedha rasta dikhaya.

    • @syednaqvi7215
      @syednaqvi7215 Рік тому

      اس دو نمبری مولوی سے پوچھو تمھیں کراچی میں کتنے لوگ جانتے تھے
      پورا پاکستان تو بہت دور کی بات ہے
      دوسری بات یہ کہ یہ دو نمبر مولوی یہ بتا دے کہ اس کی کونسی کتاب دو یا تین زبانوں میں ترجمعہ کی گئیں
      مولانا کی دو کتابیں سود اور پردہ
      پردہ کا دنیا کی 57 زبانوں میں ترجمعہ ہوا۔ سودکا ترجمعہ 41 زبانوں میں
      مولانا مودودی کے انتقال کو 44/سال ہو گئے۔ مصر ہو یا الجزائر ۔ فلسطین ہو یا ترکی سعودی عرب ہو ملائیشیاء کینیا۔ یورپ ہو یا امریکہ ہر ملک میں مولانا کے لاکھوں ماننے والے موجود ہیں۔ اور ان میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس دو نمبری کو کراچی کا %1 آبادی بھی نہیں جانتی ہو گی۔ کتابیں اور تفہیم القرآن تو دور کی بات ہے۔ گوگل اور وکی پیڈیا پر چلے جاؤ۔ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی تفسیر تفہیم القرآن ہے۔ جس کا 23 سے زیادہ زبانوں میں ترجمعہ ہو گیا ہے

  • @rukhsanaaleem4829
    @rukhsanaaleem4829 11 місяців тому

    عالموں کو چاہیے کہ اللہ اور اس کے رسول ؔ اور قران سے لوگوں کو جوڑے ، نہ کہ غیب کی بات کر کہ کسی پر الزام لگاءۓ -
    اللہ جانتا ہے کون جنت اور کون دوزخ کا حق دار ہے ۔ انسان نہی

  • @mirzajavedzafariqbal5495
    @mirzajavedzafariqbal5495 Рік тому +3

    اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگو علماء پر کیچڑ مت اچھالو

  • @F2003S
    @F2003S 2 місяці тому

    Maulana Maududi sy Muafi by Dr Israr Ahmed
    ua-cam.com/video/P8JuOP66MKU/v-deo.html

  • @AftabAhmad-ju4qo
    @AftabAhmad-ju4qo Рік тому +1

    Please maulvi sahib don't talk about the dead. In USA, he was writing تفسیر of Para 39 30.
    While he wad leaving fot USA, I saw him in London furst and last time. His face was نورانی

    • @muhammadehsanilahi3786
      @muhammadehsanilahi3786 6 місяців тому

      مگر مودودی کو کھلی چھٹی تھی نا کہ حضراتِ صحابہ کرام کے متعلق جو مرضی لکھتا چلا جائے۔۔وہ تو چودہ سو سال ھوئے اس فانی دنیا سے رخصت ھو چکے تھے۔۔۔

  • @khalidiqbalmayo4913
    @khalidiqbalmayo4913 Рік тому

    👈اکثر لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ
    مولانا مودودیؒ کو چار دن بعد کیوں دفنایا گیا؟
    👈مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال امریکہ کے شہر بفیلو میں اس ہسپتال میں ہوا جہاں ان کے بیٹے ڈاکٹر احمد فاروق ملازم تھے اور علاج کے لیے انہیں وہاں لے گئے تھے اور اس دن 22 ستمبر 1979 کی تاریخ تھی ڈاکٹر احمد فاروق نے بفیلو سے نیویارک کے لیے ان کی میت کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے منتقل کیا ،مولانا کی اہل خانہ بھی ان کی میت کے ساتھ نیویارک پہنچی۔ نیو یارک ائیر پورٹ پر ایک بڑی تعداد میں مسلمان جمع ہوئے اور مولانا کی نماز جنازہ ادا کی۔ وہاں جنازہ پڑھنے والے لوگوں کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ ائیر پورٹ کے جس ایریا میں نماز ادا کی گئی وہ جگہ ناکافی ہوتی گئی لوگ بڑھتے گئے اس طرح چھ مرتبہ نماز ادا کی گئی۔ اس کےبعد وہاں پر لکڑی کا تابوت جس میں میت لائی گئی تھی آئرلائن والوں نے اس کو اپنے کارگو کیبن کے مطابق دوبارہ بنانے کا کہا چنانچہ وہاں تابوت نیا بنوانا پڑا اس کے بعد میت کو لندن کے ہیتھرو ائرپورٹ پر لایا گیا جہاں پر پورے یورپ سے ہزاروں مسلمان مولانا کی نماز جنازہ کےلیے جمع تھے چنانچہ وہاں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اس کے بعد لندن سے کراچی لایا گیا کراچی میں میاں طفیل محمد صاحب کی امامت میں لاکھوں افراد نے نماز جنازہ ادا کی۔ کراچی سے پھر میت 24 ستمبر 1979 کو عصر کے وقت لاہور لایا گیا اور مولانا کی رہائش گاہ اچھرہ منتقل کردیا گیا اور نماز عشاء سے اگلے دن صبح دس بجے تک لوگ لائنوں میں مولانا کی آخری زیارت کرتے رہے۔ (کئی لوگ یہ کہتے سنے گئے کہ صبح تک ان کی باری نہ آسکی) صبح دس بجے 25 ستمبر کو مولانا کے جسد خاکی کو قذافی سٹیڈیم لے جایا گیا جہاں کم وبیش پچیس ھزار افراد نے مصر کے مشہور عالم دین علامہ یوسف القرضاوی رحمۃاللہ علیہ کی امامت میں نماز جنازہ ادا کی۔اسی طرح حرم میں بھی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ اور پھر ظہر کے بعد مولانا مودودی کو ذیلدار پارک اچھرہ میں ان کی رہائش گاہ کے لان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
    خدا کی رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودیؒ⁦

  • @sajanfromislamabad1219
    @sajanfromislamabad1219 23 дні тому

    اتنے بڑے عالم جسکی لکھی ھو دینی کتابوں پر دنیا تحقیق کر رھی ھے اور دنیا بھر کی اسلامی یونیورسٹیوں میں مولانہ سید ابو الاعلیٰ مودودی کی تحقیقی کتب سلیبس کا حصہ ھیں۔ اتنی بڑی ہستی کے بارے میں ایجنٹ کا لفظ استعمال کرنا کہاں کی اخلاقیات ھیں۔ ابلیس کی نسل سے تعلق دکھنے والے تو خود ابلیس کا ایجنٹ ھے جو عالم اسلام کے اتنے بڑے محقق کے بارے میں ایجنٹ کے الفاظ استعمال کر رھاھے۔

  • @shoukatmahmood5602
    @shoukatmahmood5602 Рік тому +1

    Imeran ko select krwanna me Jamiat Islami k Mulana Suraj UL Haq k back door channel sahulaat kaari ki ha, Gen Zia ul Haq k marshall laws lagwania me be Jamiat Islami ki support thie, article six conccitution me mojud tha,tha, lagwiae gia, Bangladesh me Jamiat Islami k loogone ko phanssian thie hian ghadaari pa, Jamiat Islami America ki funded party ha, charities k names sa banificial ha, in k super audit's honnae chiea ur security clearance be

  • @F2003S
    @F2003S 2 місяці тому

    Deobandi Madrasah me Maulana Maududi ka Naam?
    ua-cam.com/video/CFyTcGBw0F4/v-deo.html

  • @MuhammadKhan-gs9ym
    @MuhammadKhan-gs9ym 21 день тому

    Disrespectful!

  • @yourmemsmemer2325
    @yourmemsmemer2325 Рік тому

  • @idreesmengal237
    @idreesmengal237 2 місяці тому

    O joata bughs Mawdoodi ma jalna walla Mawlana mawdoodi ka gaibana namazm jinaza khana kaba ma paria ghia balka 3 birazmoon ma Tera na janaza ka patha na kabar ka Mawdoodi 20 sadi k Mujhadad tha unka mukhalfin buatan thrash unka karun par koi fateh parna walla nai

  • @tanolibhai9309
    @tanolibhai9309 Рік тому +2

    J's ne b sahaba pr bakwas ki Allah ne use dunya men zaleel Kya or akhrat men Dard nak azab

  • @tariqdogar9942
    @tariqdogar9942 Рік тому

    جے مولانا فوت ھوچکے ھیں ۔ان کو کیا جواب دینا ۔۔مولانا ابو اعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ کے متعلق ۔۔

  • @AbdulGhani-mq8sb
    @AbdulGhani-mq8sb Рік тому +1

    Ulamaae yahood kuch to khuda ka khof kro kl allah ko jawab bhi dena h

    • @huzaifalodhi5699
      @huzaifalodhi5699 9 місяців тому

      Tusi b zra dimagh dy bhoosy nuu teeli laao

  • @awaisbakht5308
    @awaisbakht5308 Рік тому

    Maududi was a great Islamic scholar .
    You are jealous of his great status.

  • @aqjaisdivine9081
    @aqjaisdivine9081 11 місяців тому +2

    ان مفتی صاحب کو عابد اور داعی کا فرق معلوم ہوتا تو اتنی اوچھی گفتگو نہ فرماتے۔ اللہ دونوں کی مغفرت فرمائے

  • @HamzaKhan-ue7ii
    @HamzaKhan-ue7ii 3 місяці тому +2

    A revolutionoary muslim scholar of great status such as Sheikh Yusuf Al Qardavi lead the funaral prayer of Maulana Maududi.
    Maulana Zarwali sahab is just jealous because he wasnt fit to polish Sheikh Yusuf Al Qardavis shoes. Zarwali Sahib wanted the Arab approval that Maulana maududi got.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 місяці тому

      فکرو کاوش مولانا مودودی ، تجدید و احیاۓ دین اور فکر و کاوش دیو بند تجدید تصوف و احیاۓ دین خانقاھی ۔
      مودودی کی پہلی تصنیف ۔۔۔ الجہاد فی الاسلام
      تبلیغی الیاس کاندھلوی کی پہلی تصنیف ۔۔۔۔۔۔ تبلیغی نصاب
      تبلیغی زکریا کاندھلوی کی پہلی تصنیف ۔۔۔۔۔۔۔تاریخ مشائخ چشت
      الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
      مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور
      پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
      کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور
      مولانا مودودی نے تجدید و احیاۓ دین کے لۓ جد و جہد کی ۔۔ اور ۔۔ دیوبند نے تصوف و دین خانقا ہی کے لۓ کام کیا
      ان صوفیوں کا جواب صرف ایک چھوٹی سے کتاب میں ہے ' تجدید و احیاۓ دین ' ۔۔۔۔۔۔۔ ہم کو نیند سے بیدار کرنے کے لۓ صرف یہ ایک کتاب کافی ہے

  • @farukhalam3438
    @farukhalam3438 Рік тому +1

    What you say your are not moulvi I think you are jealous beause you are dar

  • @ahmadhasan9087
    @ahmadhasan9087 Рік тому

    موت سب کو انجام دکھائے گا مگر اس وقت پچھاوے کا فائدہ نہیں ھو گا.

  • @azizahsan1487
    @azizahsan1487 2 місяці тому

    Insha'Allah, you Mufti must be facing the hypocritism in the Hell.

  • @khalidmasih3620
    @khalidmasih3620 2 місяці тому

    ⚔️
    *مودودی کے ماننے والوں سے سوال*
    حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے قرآن و سنت کے صریح احکام کی خلاف ورزی کی ہے
    یہ مودودی نے کس کے کہنے پر لکھا (اہل تشیع)؟
    مودودی اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کتاب اللہ و سنت رسول اللہ صلی کی خلاف ورزی کرنے والا مانتا ہے
    اور دوسروں کو بھی یہی بتاتا ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کتاب اللہ و سنت رسول اللہ کی خلاف ورزی کرنے والے تھے
    اسی لیے تواس نے صاف لکھا ہے کہ
    ~`وہ تنقید سے بالاتر نہیں`~ ان پرتنقید درست ہے اور وہ معیار حق نہیں ہیں. [ استغفر اللہ] 1:57 1:57

    • @syednaqvi7215
      @syednaqvi7215 2 місяці тому

      جنگ جمل اور صفیں میں صحابہ کون سی سنت پوری کر رہے تھے۔ دونوں میں سے گمراہ گروہ کون سا تھا ؟
      قرآن میں آیا کہ جب ایک فاسق کوئی خبر لائے تو اس کی تحقیق کر لیا کرو
      یہ کون تھا۔ اللہ کیوں صحابہ کے لیئے فاسق کے الفاظ استعمال کرتا ہے۔
      اللہ تعالیٰ کیوں صاحب کے بارے میں فرماتا ہے کہ دشمنوں کے جوابی حملے سے تمھارے پاؤں اکھڑ گئے اور تم اللہ کے رسول کو چھوڑ کر نکل گئے۔ سوائے حضور کے خاندان اور چند پرانے انصار اور مہاجرین کے۔ غزوہ حنین
      احد میں اللہ کے رسولﷺ کے حکم کی کس کس نے خلاف ورزی کی۔ جو شکست کی وجہ بنی
      الل کے رسولﷺ کی تدفین بھی نہیں ہوئی تھی کہ انصار اور مہاجرین میں تلواریں نکل آئیں کہ خلیفہ انصار سے ہو گا۔ مہاجرین کہتے تھے کہ قریش سے ہو گا
      ایای چیزوں کو حجت مانا جائے ؟
      یہ سب باتیں کس سنت کی پیروی میں ہو رہی تھیں ؟
      زنا کی حد کن کن پر نافذ کی گئی۔ ؟
      شراب نوشی کرنے والے ۔ کن کن کو اللہ کے رسولﷺ نے خود سزا دی
      صحابہ کرام دنیا کی بہترین جماعت ہے لیکن مفتی محمد شفیع صاحب معارف القرآن میں لکھتے ہیں کہ وہ معصوم نہیں ہیں۔ ان سےگناہ کبیرہ بھی سرزد ہوئے
      حضرت عائشہ صدیقہ پر تہمت لگانے والے کون تھے ؟ صحابیوں کے نام لکھوں ؟ ایک تو بدری صحابی بھی تھے

  • @meramazimeritaqat6882
    @meramazimeritaqat6882 Рік тому

    تکبر کے سوا کوی کچھ نہیں ان موصوف کے پاس

  • @JamalUdin-jc3il
    @JamalUdin-jc3il Рік тому

    مرد قلندر حضرت مولانا غلام غوث ہزاروی رحمہ اللہ نے پیش گوئی فرمائی تھی کہ مودودی امریکہ میں مریگا اور الحمدللہ پوری ہوئی

    • @mismail7942
      @mismail7942 Рік тому +1

      تو کیا ھوا جو امریکہ میں مرتے ھے تو وہ سیدھے دوزخ میں جاتے ھے کیا ویسے اجکل اپکے مولانا فضل الرحمن تھایی لینڈ جو دنیا بھر میں کسی خاص چیز کے لیے بدنام بھی ھے الله نہ کرے مولانا وہاں مرجایں تو پھر اپ کیا فتویٰ دینگے

    • @mateenfarooqi30
      @mateenfarooqi30 Рік тому

      مولانا غوث ہزاروی صاحب مولانا مودودی کے بارے بہت بیہودہ زبان استعمال کرتے تھے جلی ممانعت ہے اور اسکی سخت وعید ہے مرد قلندر کے کۓ دعا کیا کریں تو بہتر ہے ہزاروی صاحب نے ایوب خان کی حمایت کی جو ہاکستان کی تباہی کا زمہ دار ہے 😢

    • @khurshidmir1757
      @khurshidmir1757 5 місяців тому

      Shaitan qalander

  • @mateenfarooqi3417
    @mateenfarooqi3417 11 місяців тому +1

    ایسی جھوٹی پوسٹوں کے لگانے کا کوئ فائدہ نہی ہے سواے لگانے والے اور مفتی. صاحب کے لے آخرت. میں خساب میں اصا فے کے ج. لوگوں نے مولانا مودادی کے جنازےمی میں شدکت کی اسکی کافی تعداد ابھی دنیا میں موجود ہے مفتی صاجب کی عقیدت میں اپنی آخرت خراب نہ کریں

  • @user-qn3lf6sy7q
    @user-qn3lf6sy7q 10 місяців тому +1

    tum maududi ra ke pair dhul ko bhi nahi pa sakte

  • @gul-e-raana956
    @gul-e-raana956 Рік тому

    T is very sad bndaa kisko follow kry

  • @AbdulGhani-mq8sb
    @AbdulGhani-mq8sb Рік тому

    Maulana maudoodi rahimahullah nashtar itna gehra lga kr gy hen cheeqen ab tk nikal rhi h

    • @huzaifalodhi5699
      @huzaifalodhi5699 9 місяців тому

      Modoodi ka kaam e musalmanon k dilon py nashtar chalana tha. Khameer jo gheron ka tha

  • @drnrhline678
    @drnrhline678 Рік тому

    Tajaliyati sahaba ka mutalia kary joking Husain madni ky bateejay nay lika hay woo deoband ka registrar reh Chuka hay wo farmta hay ye maudodi sab ky Sath zydti ki Gai hay ...

  • @qureshiriaz
    @qureshiriaz Рік тому +1

    نفرت پہلا نے والا عالم

    • @huzaifalodhi5699
      @huzaifalodhi5699 9 місяців тому

      دل کی آنکھ سے دیکھو قریشی صاحب

  • @ranaakram1263
    @ranaakram1263 11 місяців тому

    Zarwali ney Galiyan deney k ilawa kam kiya kiya tha.
    Ab bugat rahe hon gey.

  • @eduTubePK7
    @eduTubePK7 Місяць тому

    مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال امریکہ کے شہر بفیلو میں اس ہسپتال میں ہوا جہاں ان کے بیٹے ڈاکٹر احمد فاروق ملازم تھے اور علاج کے لیے انہیں وہاں لے گئے تھے اور اس دن 22 ستمبر 1979 کی تاریخ تھی ڈاکٹر احمد فاروق نے بفیلو سے نیویارک کے لیے ان کی میت کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے منتقل کیا مولانا کے اہل خانہ بھی ان کی میت کے ساتھ نیویارک پہنچے نیو یارک ائیر پورٹ پر ایک بڑی تعداد میں مسلمان جمع ہوئے اور مولانا کی نماز جنازہ ادا کی وہاں جنازہ پڑھنے والے لوگوں کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ ائیر پورٹ کے جس ایریا میں نماز ادا کی گئی وہ جگہ ناکافی ہوتی گئی لوگ بڑھتے گئے اس طرح چھ مرتبہ نماز ادا کی گئی اس کےبعد وہاں پر لکڑی کا تابوت جس میں میت لائی گئی تھی ائر لائن والوں نے اس کو اپنے کارگو کیبن کے مطابق دوبارہ بنانے کا کہا چنانچہ وہاں تابوت نیا بنوانا پڑا اس کے بعد میت کو لندن کے ہیتھرو ائر پورٹ پر لایا گیا جہاں پر پورے یورپ سے ہزاروں مسلمان مولانا کی نماز جنازہ کےلیے جمع تھے چنانچہ وہاں نماز جنازہ ادا کی گئی اس کے بعد لندن سے کراچی لایا گیا کراچی میں میاں طفیل محمد صاحب کی امامت میں لاکھوں افراد نے نماز جنازہ ادا کی کراچی سے پھر میت کو 24 ستمبر 1979 کو عصر کے وقت لاہور لایا گیا اور مولانا کی رہائش گاہ اچھرہ منتقل کردیا گیا اور نماز عشاء سے اگلے دن صبح دس بجے تک لوگ لائنوں میں لگ کر مولانا کی آخری زیارت کرتے رہے کئی لوگ یہ کہتے سنے گئے کہ صبح تک ان کی باری نہیں آسکی صبح دس بجے 25 ستمبر کو مولانا کے جسد خاکی کو قذافی سٹیڈیم لے جایا گیا جہاں کم وبیش پچیس لاکھ افراد نے علامہ یوسف القرضاوی رحمۃاللہ علیہ کی امامت میں نماز جنازہ ادا کی اور پھر ظہر کے بعد مولانا مودودی ذیلدار پارک اچھرہ میں ان کی رہائش گاہ کے لان میں سپرد خاک کردیا گیا اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں ان پر .

  • @imtiazqamarkhan8826
    @imtiazqamarkhan8826 Рік тому

    مولانا اس بات کا ادراک نہیں تھا کہ دنیا اتنی ترقی کر جائے گی کہ جھوٹ چھپ نہیں سکے گا ۔

  • @sayyedjavedzafarabidi9095
    @sayyedjavedzafarabidi9095 Рік тому

    Molvi apne khyal ke ilawa sab se badtameezi karte h. Fuqaha khuda ho Gaye. ye molvi maghroor kis trah khuda ke samne khade honge.

  • @alnusrat7936
    @alnusrat7936 Рік тому

    Ore ap bhi covid main chlay gaey dunia say janay walo ko zaleel krna quran main khan likha hay ziaul haq nay madan arfat main bayshumar neem k darakht lagway uska swab zroor milayga ap Gheebat ka kia jawab dayngay

  • @user-bs9gf1cb4t
    @user-bs9gf1cb4t Рік тому

    Firqa e dewband ka aalim na k Islam ka aalim

  • @Sudaiskhan-rk8ht
    @Sudaiskhan-rk8ht Рік тому

    Ulmai soo

  • @ThinkDeep_Official
    @ThinkDeep_Official Рік тому

    علماء سو ۔

  • @ziaudinrifai824
    @ziaudinrifai824 Рік тому +1

    Jhooton per Allah ki launat

  • @milestoneacademy4257
    @milestoneacademy4257 Рік тому

    Woh kehte hai honey kaimkan hai

  • @SaeedAhmed-sv8ef
    @SaeedAhmed-sv8ef Місяць тому

    Maulana aap jhoot bhi bari aasaani se bol lete they.
    Maulana Moudoodi ka janaza America main parha gaya aur pori dunia main un ka ghabana janaza parhaya gaya.
    Yahan tak keh Khana e Kaaba main bhi un ki Ghaibana namaaze janaza parhai gai.

  • @mazharmir5458
    @mazharmir5458 Рік тому

    Barking don

  • @hajibhadar9919
    @hajibhadar9919 Рік тому +1

    ۔۔ مولانا صاحب اللہ آپکو ھدایت دے ۔۔ کہ آپ مولانا مودودی رح کو امریکی ایجنٹ کہہ رھے ھیں ۔ اور یہ کہ مولانا مودودی کا جنازہ ۔ تو شاٸد دنیاں میں اتنی زیادہ لوگوں نے کسی کا جنازہ پڑھا ھو جتنا کہ مودودی صاحب کا پڑھا گیا تھا ۔ اور بے شمار ممالک میں بشمول سعودیہ پڑھا گیا تھا ۔ پاکستان میں تو مفتی اعظم قطر تھے شاٸد ۔ جسکانام مفتی اعظم القرضاوی تھا انھوں نے پڑھایا تھا ۔ تو کیا وہ مفتی صاحب دین کو نہیں جانتے تھے کیا ؟ اللہ آپکی حالت پہ رحم فرماۓ ۔ کہ جھوٹ پھیلانے سے گریز کریں ۔۔

    • @KhanG-gc8ht
      @KhanG-gc8ht 8 місяців тому

      Madodi alem nhi ta meshkat tak para ta

  • @NotMillieRoblox-
    @NotMillieRoblox- Рік тому +1

    Very bad intention about maulana Maududi
    Mufti Mahmood gave maulana Diesel to the nation.
    Hays karo, Ulama Sao

  • @idreesmengal237
    @idreesmengal237 Рік тому

    O joota ferka parast mutasib galioun ka maoulawi MUKAR ISLAM MUFAKAR DEWBAN NAI MOULANI MAUDOODI KA JANAZA 5CHWA BARAZAM MA PARIA GHIA par badbakht Hazarath lmam Hussain ka bara ma b kao jis kissi tankeed ki un ka qabar fatia parna walla koi Maudoodi ka kabar par rozana 400 logh fathia parna aatha han DEWBAND ka 4r dewari sa nikal kar lslam ki 4r dewari ma aajo Badbakht towmat laghana walla apna gardan ma gunna ka tawk dall sha rmanda hotha han

  • @raniali6055
    @raniali6055 Рік тому

    Elmi ikhtalaf hona koi bat nahi he. Lekin is terha bakwas kerna kya munasib nahi.. Amrica me Merna kissi ka mertaba ghatata he... Ajeeb daleel he... Mududi k samne tumhari koi hesiyat nahi he elmi lehaz se tumko sirf zati Bugz he sirf... Baki allalh u aalam

  • @saifullah791
    @saifullah791 Рік тому +1

    السلام عليكم و رحمت اللہ و برکاتہ
    کوئی بھائی یا عالم صاحب اس درود شریف کا حوالہ فراہم کر سکتا ہے اور اس کے فضائل بیان کر سکتا ہے؟
    (💚صلى الله سبحانه و بحمده على محمد عبده و رسوله النبي الأمي واله وبارك وسلم كمآ هوا أهله💚)

  • @khalidparacha2314
    @khalidparacha2314 Рік тому

    مولانا کیا امریکہ مودودی صاحب کا انتخاب تھا۔۔۔جو بغداد میں فوت ھوا۔۔۔جو مصر میں کیا وہ ان کا انتخاب تھا۔۔۔وہ شخص اپنے اعمال کے ساتھ اللہ کے حضور پیش ھو گیا۔۔۔اس کا پیچھا چھوڑ و۔۔۔

  • @SaeedAhmed-sv8ef
    @SaeedAhmed-sv8ef Рік тому

    Chal chal Modoudi ke samne mufti mehmood ki kia hasiat.

  • @bhatfaroooq40
    @bhatfaroooq40 Рік тому

    پللاlanti kkazab shhaitan valikhhan

  • @rustumhaider84
    @rustumhaider84 Рік тому

    Es hamzadae ko es ki ma nae harmi jana

  • @CapitalCapitalismModernity
    @CapitalCapitalismModernity 8 місяців тому

    مفتی صاحب کی زبان انکو لے ڈوبی اللہ ان سے درگذر فرمائے

    • @muhammadehsanilahi3786
      @muhammadehsanilahi3786 6 місяців тому

      مودودی کی زبان سے تو حضراتِ انبیائے کرام۔امھات المومنین اور صحابۂ کرام بھی محفوظ نہ تھے۔۔

  • @niamatullah1363
    @niamatullah1363 Рік тому

    ye mofthi hassed hai.

  • @ayubkazmi
    @ayubkazmi Рік тому

    Nd kro apni ghult baten .jahil alim.

  • @SaeedAhmed-sv8ef
    @SaeedAhmed-sv8ef Рік тому

    Maudodi ka zikr aate hi is ki zaban zeher ugalne lagi.
    Agent tu America ka is ka sarghana Fazloo he.

    • @huzaifalodhi5699
      @huzaifalodhi5699 9 місяців тому

      Tmhari qn jal gye. Marham dooon

    • @SaeedAhmed-sv8ef
      @SaeedAhmed-sv8ef 9 місяців тому

      @@huzaifalodhi5699 Jali tu tumhari he.
      Apne paas hi rakho marham achchha kaam aa raha he. Jale Jaaoo Lagaey Jaaoo.

  • @arshadhussain4961
    @arshadhussain4961 Рік тому

    دیوبندی مولوی کیا جانے کہ سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللہ تبارک و تعالی کی کیا جانے مولانا علم، تفقہ، میں مجھے نہیں لگتا کہ اس پائے کا علم کسی کے پاس ہوگا مولانا صاحب حدیث بیان فرما رہے کہ کہ کوئی نہیں جانتا کہ کہاں مرے گا اب مولانا صاحب کو کب پتہ چلا کہ مودودی رحمۃ اللہ تبارک و تعالی اور ضیاء شہید بری موت مرے اور مفتی محمود اچھی موت مرے حالانکہ مرے ہوئے انسان مسلمان کی برائی بیان کرنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی ممانعت کی ہے