مجھے یقین ھوگیا کہ آپ کے محترم والدین نے حلال کی کمائی سے آپ کی تربیت کی ھے۔ جس اخلاص اور محبت کے ساتھ آپ نے معلومات شئیر کرکے لوگوں کو فائدہ پہنچایا ھے، اللہ سے دعا ھے کہ وہ اپنی شان کے مطابق آپ کے رزق اور دنیا و آخرت میں برکت ڈالے اور آپ کو اپنے آباء واجداد اور اھل وعیال سمیت دنیا اور آخرت کی جملہ خوشیاں عطا فرمائے ۔ چارسدہ سے ایک بھائی کی جانب سے بہت سارا پیار اور عقیدت۔۔ جزاک اللہ۔
جذاک اللہ بھائی, خوش رہو, بہت محنت اور تفصیل سے بنا کر اور خرچہ کر کے لوگوں کے لئے آسانی کی, اللہ پاک ایسے لوگوں سے خوش ہوتے ہیں جو اس کے بندوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں, آپ کے تمام گھر والے ہمیشہ خوش رہیں, آمین.
محترم آپ کی عظمت کو سلام ایک عام پاکستانی کے لیے قیمتی فارمولے لیگ کرنے کا شکریہ ۔قدر لوٹا جا رہا ہے آپ نے ایک عام آدمی کو بچا لیا جو آپ کی بتائی ترکیبوں پر عمل کرے گا ۔۔بتانے اور سمجھانے کا انداز اتنا خوبصورت کہ ہر ایک سمجھ جائے ۔جزاک اللہ ۔۔یہ فارمولوں والا سلسلہ جاری رکھے گایہ ایک بہترین سلسلہ ھے۔
یار کمال کرتے ھو۔۔ اصل میں آپ نے ان لوگوں کی خدمت کی ھے جو مہنگے پینٹ خرید کر اپنے گھر کو سجھا نہیں سکتے۔۔۔ جیتے رھو۔ جہاں بھی رھو خوش رھو۔۔ باقی میرے پاس شکریہ ادا کرنے کے مناسب الفاظ نہیں۔۔
بھت عمدہ کوشش۔ آپکی وڈیو دیکھ کے مجھے اشفاق احمد یاد آگئے۔ انکی ایک بات میں ھمیشہ اپنے احباب کو بتاتا ہوں کہ "لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرو اللہ آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے گا" جزاک اللہ، مہنگائ کے مارے سفیر پوش طبقہ کے لئے آپکی کاوش ایک تحفہ سے کم نہیں بلکہ میں تو اس کوشش کو جہاد سے تشبیہ دوں گا، علاوہ ازیں یہ صدقہ جاریہ بھی ہے، اللہ آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
محترم آپکی ویڈیو دیکھی ; یقینا آپ نے بہت تحقیق کی ھے اور کمپنیوں کا پردہ چاک کیا ھے اور آپکی یہ ریسرچ پبلک کے انتہائ مفاد میں ھے اللہ آپکو اس کا اجر دے گا
ماشاءاللہ بھای الله پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور آپکے والدین کو سلامت رکھے۔ اور ان کا سایہ آپ پر سلامت رکھے۔ دن دونی رات چوگنی ترقی کریں۔ بھای میں انڈیا سے، ہوں۔میرا نام محمد صابر علی ہے۔ اور میں، امامت کے، فراءض انجام دیتا ہوں آپ کی ویڈیو دیکھی بھت اچھا لگا محترم آپ سے۔ ملتمس ہوں کہ آپ ایسےہی لوگوں کو تجارت کے، طریقے بتایا کریں۔ الله پاک آپ کی اس خدمت کو قبول فرماے آمین
I am from India... Very informative channel.... today's world everyone doesn't even know about how products made..? I am very happy with ur information about raw materials used and process made....
اسلام و علیکم جواد صاحب میں نے الحمدللہ میں نے آپ کے فارمولے کے مطابق ڈسٹمپر بنایا تھا 2 سال سے پینٹ لگا ھوا ھے ماشاءاللہ بہت مضبوط اور بہترین ھے میں شاہ عالم مارکیٹ کی طرف جو مسجد شبھر ھے اس طرف دکان ھے امتیاز کیمیکل ان سے سارا سامان لایا تھا ماشاءاللہ outclass رزلٹ رہا جزاک اللہ شکریہ
Assalamu alaikum sir kasa hain sir is pant sa business kar sakta hoon yeh farmula market main chalagha aur koi problem to nahi hogi main challenge kar ka sell kar saktaho
Aslam.o.alikum Bohat khoshi hoi Allah Kareem Pakistan k har har shehry ko ap ki trha sochne Wala bna de To phr muslm arooj pa le ga Bohat shokrya Salam ap ki soch ko
Allah Akbar, Aisai bhi bandai hain Allah pak ke keh kuch hide nahin kiya aor sab kuch bata diya. Allah hi aap ko ajar dai sakta hai. May Allah bless you.
Thank you for sharing brother. I have a question, the recipe you have shared doesn't make full 16 kg. 2 kg water, 3 kg Calcium carbonate, titanium and other additives in grams. It is not total 16 kg. Should we add water to make it complete 16 kg?.if water is to be added then please share its point of addition in sequence.
AOA ..buhat hi zabrdast Allaha aap lo jazaye Khair dey.Allaha apko mazeed kidmatey khalk karney ki tofeeq dey. Q... out door paint k leye bhi formula ye hi ho ga ya accralic ki miqdar zaiada Kar dain.? Jazak Allaha.
Sir thank you for such an important information since i'm going to repaint my home next week. I have 2 questions. Which type of color to add if i want a colored distemper? And Do you have the formula of weather sheet paint also? Thank you.
مجھے یقین ھوگیا کہ آپ کے محترم والدین نے حلال کی کمائی سے آپ کی تربیت کی ھے۔ جس اخلاص اور محبت کے ساتھ آپ نے معلومات شئیر کرکے لوگوں کو فائدہ پہنچایا ھے، اللہ سے دعا ھے کہ وہ اپنی شان کے مطابق آپ کے رزق اور دنیا و آخرت میں برکت ڈالے اور آپ کو اپنے آباء واجداد اور اھل وعیال سمیت دنیا اور آخرت کی جملہ خوشیاں عطا فرمائے ۔ چارسدہ سے ایک بھائی کی جانب سے بہت سارا پیار اور عقیدت۔۔ جزاک اللہ۔
Jazakallah bas duaoon main yaad rakhain, agay or boht say formulay share kernay hain
Ameen
@@JawadFarooq aap plz comments me likh den ingredients
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ سبحان اللہ
yeh sir jo ap ne bataya ha is me kitne room ho sakte ha...or is ka clr chang karna ho to pir koi clr dal sakte ha
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو مدینہ منورہ میں حاضری نصیب کرے آمین ثم آمین
JazakAllah brother, bas duaoon main yaad rakhain
Ameen ap ko bhi...
Phone no
جذاک اللہ بھائی, خوش رہو, بہت محنت اور تفصیل سے بنا کر اور خرچہ کر کے لوگوں کے لئے آسانی کی, اللہ پاک ایسے لوگوں سے خوش ہوتے ہیں جو اس کے بندوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں, آپ کے تمام گھر والے ہمیشہ خوش رہیں, آمین.
بہت اعلیٰ ۔۔۔۔
آپ بے شک ایک اعلیٰ ظرف انسان ہیں ۔۔۔۔
محترم آپ کی عظمت کو سلام
ایک عام پاکستانی کے لیے قیمتی فارمولے لیگ کرنے کا شکریہ ۔قدر لوٹا جا رہا ہے آپ نے ایک عام آدمی کو بچا لیا جو آپ کی بتائی ترکیبوں پر عمل کرے گا ۔۔بتانے اور سمجھانے کا انداز اتنا خوبصورت کہ ہر ایک سمجھ جائے ۔جزاک اللہ ۔۔یہ فارمولوں والا سلسلہ جاری رکھے گایہ ایک بہترین سلسلہ ھے۔
jee inshallah yeh safar jari rahay ga
یار کمال کرتے ھو۔۔ اصل میں آپ نے ان لوگوں کی خدمت کی ھے جو مہنگے پینٹ خرید کر اپنے گھر کو سجھا نہیں سکتے۔۔۔ جیتے رھو۔ جہاں بھی رھو خوش رھو۔۔ باقی میرے پاس شکریہ ادا کرنے کے مناسب الفاظ نہیں۔۔
JazakAllah
Sir contact nmr send kr do watsap wala
Thanks brother
Please send your nember
Nice so nice
بہت خوبصورت طریقے سے اپ نے بتایا۔واہ جی واہ
ماشاءاللہ اللہ تعالی آپکو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
ماشااللہ جی بہت اچھا آپ نے کام کیا ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Jazakallah
بھت عمدہ کوشش۔ آپکی وڈیو دیکھ کے مجھے اشفاق احمد یاد آگئے۔ انکی ایک بات میں ھمیشہ اپنے احباب کو بتاتا ہوں کہ "لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرو اللہ آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے گا" جزاک اللہ، مہنگائ کے مارے سفیر پوش طبقہ کے لئے آپکی کاوش ایک تحفہ سے کم نہیں بلکہ میں تو اس کوشش کو جہاد سے تشبیہ دوں گا، علاوہ ازیں یہ صدقہ جاریہ بھی ہے، اللہ آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
jazakallah
سر یہ گند بنا رہے ہیں پینٹ اس طرح نہیں بنتا
@@mazhariqbal4189 app bana dain, agar main nay gaalt banyea hai
bohat pyaari bat kahi .. khair banta bhi hr kisi k bs ki baat nhn hoti ...
پہلی بار یوٹیوب پہ بغیر کسی ہیوی تھمب نل کے بہت ہی فائدے والی ویڈیو ملی بہت شکریہ سر
Thanks brother
جزاک اللہ ۔۔بے روزگاری بہت ہے ۔۔۔اور اس طرح کی ویڈیو صدقہ جاریہ ہے ۔۔کیونکہ بے روزگار نوجوان پینٹ بنانے کا طریقہ سیکھ کر پیسہ کما سکتے ہیں ۔۔🌸🌸🌸
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اپ نے کافی ریسرچ کی ہے۔اور اک کارامد فارمولے کو سامنے لائے ہیں۔ بہت شکریہ
Thanks
ماشاءاللہ،،، بہت خوب جناب ۔اللہ آپکو ایسےھی خدمت خلق کی توفیق دے ۔
03314032233
اسلام علیکم۔۔
ماشاءاللہ جواد فاروق بھائی بہت خوب۔۔
سوہنا رب العالمین آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت دے ذلت و رسوائی سے بچائے آمین
Thanks
ماشا اللہ ۔جزاک اللہ
You did a good job.👌👍👏👏👏👏👏
ماشاءاللہ بھائی جان
ورنہ آجکل کے زمانے میں کوئی بھی اپنی ایکسپیرمنٹس کسی کو بتاتے نہیں
اللہ خوش رکھیں آپکو
JazakAllah
ماءشاءاللہ زبردست بہت ہی اچھی انفارمیشن دی آپ نے
jazakallah
Thanks bhai sahib. You are doing a good service for the general public. Allah bless you snd your family.
Thanks dear
محترم آپکی ویڈیو دیکھی ; یقینا آپ نے بہت تحقیق کی ھے اور کمپنیوں کا پردہ چاک کیا ھے اور آپکی یہ ریسرچ پبلک کے انتہائ مفاد میں ھے اللہ آپکو اس کا اجر دے گا
Thanks dear
ماشاءاللہ بھای الله پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور آپکے والدین کو سلامت رکھے۔ اور ان کا سایہ آپ پر سلامت رکھے۔ دن دونی رات چوگنی ترقی کریں۔ بھای میں انڈیا سے، ہوں۔میرا نام محمد صابر علی ہے۔ اور میں، امامت کے، فراءض انجام دیتا ہوں آپ کی ویڈیو دیکھی بھت اچھا لگا محترم آپ سے۔ ملتمس ہوں کہ آپ ایسےہی لوگوں کو تجارت کے، طریقے بتایا کریں۔ الله پاک آپ کی اس خدمت کو قبول فرماے آمین
jazakkllah brother
برادرم اللہ پاک آپ جیسے انسانیت دوست کو خوش رکھے۔آمین
Jazakllah
Slam bhai jaan aap in ashiya ki per kg tfsil mjhe deskte h. 1 Nitrosol 2 ammonia soluttion 3 acrylic
I am from India... Very informative channel.... today's world everyone doesn't even know about how products made..? I am very happy with ur information about raw materials used and process made....
اسلام و علیکم
جواد صاحب میں نے الحمدللہ میں نے آپ کے فارمولے کے مطابق ڈسٹمپر بنایا تھا 2 سال سے پینٹ لگا ھوا ھے ماشاءاللہ بہت مضبوط اور بہترین ھے میں شاہ عالم مارکیٹ کی طرف جو مسجد شبھر ھے اس طرف دکان ھے امتیاز کیمیکل ان سے سارا سامان لایا تھا ماشاءاللہ outclass رزلٹ رہا جزاک اللہ شکریہ
Thanks for feedback
It's shows your hardwork and research, it's wonderful. Stay blessed.
So nice of you
@@JawadFarooq
السلام علیکم جی
سر جی اگر ان کا نمبر مل جائے تو اچھی بات ہے نمبر دے مکمل فارمولا وال ڈسٹمپر شکریہ
jazakAllah bro 🙂🤲🙂👌
@@JawadFarooq good
Number den please
We are required nation like you brother Allah SWT bless you and your family Ameen suma Ameen
Thank you dear, keep me in your prayers
Agr different colour krny hn to idk liye Kya krna part ga?
@Zain & hareem color pakay waay at the end use kerna hai
@Zain & hareem easy hai dear , colors end main dal dain
I appreciate ur Noble intention to serve the society.may Allah almighty bless u with long life happiness and prosperity. Thanks.
Thanks dear
Very informative video. I recently painted my house, if i saw this video i must try and save a lot of money.
JAZAKALLAH, very very informative. The way you define all this is really awesome. Thank you for sharing. Allah bless you.
Bas duoon ki hi zarrort hai
Please yah chijen mangwani ho to raabta number de de
Allah Kareem aap ki izat mn tandursti wali zindagi mn aur khushali mn barkat kare, Aameen.
jazakallah
Bohat acha andaz ha AP ka samjany ka allha AP ko ezat or barkat day Ameen
یوٹیوب پر موجود چند بہترین لوگوں میں سے ایک آپ ہیں جنکی دل سے عزت کرتا ہوں
jazak allah
Extraordinary suggestion complete guidance, sign of a genuine person.
Good luck.
Thanks anthony
Farooq bhai allah apko es dunia mn ur agli dunia mn izzat attah fermaye
"رب ذوالجلال"
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.
آمين يارب العالمين
I am from bahawalpur i want to purchase it can you send this
jazakklah , thanks
ماشاء الله اللہ پاک آپ کو ترقی دے
جزاک اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کے لیے بھی آسانیاں پیدا فرماے۔ آمین جزاک اللہ خیرا
ALLAH raky tafseel lik kar baj dy
thanks
بہت اچھی ویڈیو دیکھنے کو ملی
اللہ آپکو سلامت رکھے اور رزق میں برکت عطا فرمائے ۔آمین
duaooon m ain yaad rakhain please
بلے بلے پاہ جی اللہ خوش رکھے بڑی ودیا ویڈیو اے
Thanks dear, jazakllah
You have done a super deed, helped so many , great effort
Thanks
بھائی جی آپ کا بہت شکریہ آپ نے تو بہت ہی عمدہ اور بہترین کام کیا ہے
Thanks
پہلی بار یوٹیوب کو مفید پایا ۔شکریہ۔
Thanks
میرا کام بھی دیکھو پلیز
@@JawadFarooq yh aik balti aik room MN ho jye gi?
میں بس اتنا بول سکتا ہوں
اچھے ماں باپ کی اولاد ہو تو حدمتے حلق ہوتی
الله آپ کو حوش رکھے
Jazakallah, thanks
دل کی بات کہہ دی آپ نے
Very nice Bhai thanks
Sir kindly ingredients walay k numbers share kar de. Ta k purchase karne me asani ho
خدمتِ خلق ہوتا ہے بھائی
Ur way of explaining was very gud.ALLAH PAK AP KO OR AP KI FAMILY KO KHUSS RAKHY . Shakil Rao
زبردست یہ معلومات صدقہ جاریہ ہے
ماشااللہ بھائی بہترین کام کررہے ہیں۔۔۔ ہماری بھی کوشش ہے اچھے ریٹ میں لوگ اپنے گھر کی بہترین سجاوٹ کرسکیں۔۔۔
good dear
MashaAllah very informative.. and very well presentation.. jazakAllah
Thanks for liking
Assalamu alaikum sir kasa hain sir is pant sa business kar sakta hoon yeh farmula market main chalagha aur koi problem to nahi hogi main challenge kar ka sell kar saktaho
@@rehangoury9463 business k liye maswara ker lain 03314032233
Q
Behtireen idea thank you very much, Allah bless you and your family Ameen
Thanks dear
اللہ اپکو خوش وخرم و شاد اباد رکھے اپکی باتیں سنیں اچھی لگیں ورنہ اجکل توبہ توبہ
JazakAllah
Jawed Bhai many - many thanks for your Super Formulation Information.
I am from INDIA.
You are most welcome
Super formulation excellent way to explain and economical paint is ready
T
MashAllah Allah pak ap ko sehit wali Lumby zindgi de
Agr yh suchi bt hai bhai phr tu ap nai greeb logo ki khidmat ki hai Allah Pak apko iska ajar Dy🤲
So nice, an outstanding effort to service the public.
Thank you dear
بہت خوب جناب ۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
Jazakllah, thanks
Mashallah Mashallah Allah Tala aapko sehat tandurusti ata farmae aapki jo bhi video hai bahut hi acchi aur informative video Hoti Hai
زبردست رھنمایء سر اللہ آپ کے لئے آسا نیا ں پیدا فرمائے آمین
Ameen
@@JawadFarooq امين ثم امين
Zabrdast pa g Allah pak Aap ki har mushkil aasan farmaye.Aameen
Jazakallah
Aslam.o.alikum
Bohat khoshi hoi
Allah Kareem Pakistan k har har shehry ko ap ki trha sochne Wala bna de
To phr muslm arooj pa le ga
Bohat shokrya
Salam ap ki soch ko
Thank you so much Farzana, duaoon main yaad rakhain
Thanks for information video
Can you send your cell no please
I am Muhammad Shafique from Faisalabad
jazak Allah very informative video, I really like the way of your presentation
Bohat bohat shukeria apko bhi Allah sehat tandrusti ata fermaiy ameen suma ameen jazak Allah
G zindabad zindabad ALLAH slamat rakhhay aapko .
Thanks dear
Masha Allah.bohat khoob Allah pak aap ko jazae khair atta fermaen. Allah Pak aap ko dunya or aakhirat ki bhalaeyan atta fermaen aameen.
Thanks, duaoon main yaad rakhain
Allah pak yh khloos qabool kry
Aoa.sir agr koe ye sub paint waliy cheezien mungwain tu aap deliver kr sak ty hain dosrey city plz rep
Thanks.ye eden k ghar py behtareen hai tou such mn great cheez bnai hai aap ny
Buhat zabardes vidoes banae h ap na
Behtreen video Allah apko khush rakhay :)
Thanks, duaoon main yaad rakhain
Thank you. Good Job. Please make a VIDEO FOR PREPARATION OF SURFACE SPECIALLY ON OLD WALLS before painting.
Hmm good idea, its necessary I belive
بہت اچھی اور قیمتی معلومات ہیں
Bohat achi bat hai Bahi aap nay bohat zabardast kam kiya hai
Thanks
excellent video such a human friendly effort , stay blessed !!!
So nice of you
اللہ تعالیٰ آ پ کو جزائے خیبر عطا فرمائے اور آ پ کی فیملی کواپنی حفظ وامان میں رکھے آ پ نے خلقِ خدا کا بھلا کیا ہے اللہ آ پ کا بھلا کرے آ مین
آ پ اپنا فون نمبر بھی دیں تاکہ سامان کے متعلق کچھ پوچھنا ہو تو آ پ سے رابطہ کر لیں شکریہ
SALAM Y METERIAL KARACHI MEIN KAHAN SY MILYGA PLS INFORM
اللہ کریم آپ کو خوش رکھے ۔ آمین۔
jazakklah
Zabardust Allah tallah app ko shush rahey ameeñ
اللّٰلہ آپکو صحت دے اچھی رائے رنگ بنانے کی دی ہے
JazakAllah sir
Mashallah nice BHI jaan
Thanks, duaoon main yaad rakhain
Zabardast and appreciated Allah bless you.
Thanks dear
السلام علیکم ماشاءاللہ بہت جامع معلوماتی ویڈیو ھے
جزاک اللہ
Thanks
ماشاء الله ... بہت ہی فائدہ مند پوسٹ .... ایسے ہی میٹ فنش پینٹ بنانے کا طریقه بھی یہاں بتائیں
Thanks dear
Great simple word's are used to give understanding
Stay Bless
Regards
Zulfiqar Ali
Thanks for keep me in ur prayers
Boht khoob Allah apko hamesha khush rakhe
thanks
Masha Allah zabardest information di
thanks
Allah Akbar, Aisai bhi bandai hain Allah pak ke keh kuch hide nahin kiya aor sab kuch bata diya. Allah hi aap ko ajar dai sakta hai. May Allah bless you.
What a great explanation , you are such a genius man... Great work Sir.
Thanks dear
Very Nice & informative video👍
You tried to teach in a good way.
Stay Blessed.....Stay Happy always🙌
Thanks
Aoa
Brother APNA Mobile no send Karna yea Mary Asi nbr py call Karna please
Very good information . Very nice research . God bless you
Thanks dear
زبردست بھائی بہت اچھا طریقہ ھے کوئی بھی بندہ گھر کی ضرورت یا بنا کے بیچ سکتا ھے
commerical formulation jald share ki jaye gi
Thank you for sharing brother. I have a question, the recipe you have shared doesn't make full 16 kg. 2 kg water, 3 kg Calcium carbonate, titanium and other additives in grams. It is not total 16 kg. Should we add water to make it complete 16 kg?.if water is to be added then please share its point of addition in sequence.
Maa sha Allah bahut acha bhai jan
thank you dear
Ap ka teraka boht Acha hai. Khuda Khush rahy ameen
Thanks JazakAllah
Sir ap ne bhut zbrdst baten btaen Allah ap ko slamt rkhy thanks
Jazakallah
Allah Pak ap ko khush rakhay ..Ameen.
thank you dear
Aoa
Bht zbrdst bhai .
Allah ap ko jazaye khair dy
thanks you dear
App ne namber nahi dia
AOA ..buhat hi zabrdast
Allaha aap lo jazaye Khair dey.Allaha apko mazeed kidmatey khalk karney ki tofeeq dey.
Q... out door paint k leye bhi formula ye hi ho ga ya accralic ki miqdar zaiada Kar dain.? Jazak Allaha.
Nice video and a very good formulation . Thank you sir . I'm Sankar from Kolkata .
Thanks dear
Nawaf Farooq , ALLAH kareem ap ko or apki family ko dono jahanon me khush Rakhy. Aameen.
Jazakllah Brother
Obviously great job u done. Sadqa jariya
Thanks, JazakAllah
Sir thank you for such an important information since i'm going to repaint my home next week. I have 2 questions. Which type of color to add if i want a colored distemper? And Do you have the formula of weather sheet paint also? Thank you.
So nice of you, yes i will share soon
ہم نے بھی دسٹمپر کرنا ہے چونا ہر سال لگاتے ہیں اتر جاتا یے گھر بھی پرانا ہے
MASHA ALLAH ZABRDAST. ALLAH AAP KO KHUSH RAKHAY
thanks
Jazak Allah most informative video
Very very informative video !
Thanks brother.
May Allah bless you.
Ameen !
So nice of you
Very well done. Thanks for sharing this unique recipe...
Can I add pigment for some colour. Plz guide. Thanks
Yes you can, after build the white you can add powder color pigments
How much quantity of pigment color we will add in 16ltr ?
AOA WRWB, Very informative Allah bless you I lived in Karachi
Superb bhai
My 8 years experience in coating Company India
Superb