محمد صلى الله عليه واله وسلم جن کو یہ کلام چاہیے یہاں سے لے سکتے ہیں ڈوبا خوشیوں میں سارا عالم ہے آنے والا رسول اعظم ہے نور و نکہت کی روشنی پھیلی خار میں غنچہ و کلی مہکی *کر رہا چرخ خیرمقدم ہے* *"آنے والا رسولِ اعظم ہے"* جلنے والوں کو ہم جلائیں گے جشن میلاد کا منائیں گے نور و نکہت کا آج سنگم ہے آنے والا رسول اعظم ہے مرحبا کی صدائیں ہیں لب پر پرکشش جشن کا ہے یہ منظر سب کے ہاتھوں میں آج پرچم ہے آنے والا رسول اعظم ہے دیتا پیغام ہے ہدایت کا اور مٹاتا ہے نام ظلمت کا یہ مہینہ بڑا مکرم ہے آنے والا رسول اعظم ہے ہم نے ذکر حضور ہے کرنا جلنے والوں کا کام ہے جلنا آج شیطان محو ماتم ہے آنے والا رسول اعظم ہے زندگی بیٹیوں نے ہے پائی انکے حصے میں خوشیاں ہیں آئی آج عزت انھیں فراہم ہے آنے والا رسول اعظم ہے بہر تعظیم جھک گیا کعبہ جھت پہ جبریل نے عَلَم گاڑا شاد و فرحان نسلِ آدم ہے آنے والا رسول اعظم ہے لکھ مؤدّب تُو نعتِ سَروَر کو راضی کر لے یوں رب اکبر کو عافی میلاد کا یہ موسم ہے آنے والا رسول اعظم ہے از۔غلام صمدانی عافی قادری
محمد صلى الله عليه واله وسلم
جن کو یہ کلام چاہیے یہاں سے لے سکتے ہیں
ڈوبا خوشیوں میں سارا عالم ہے
آنے والا رسول اعظم ہے
نور و نکہت کی روشنی پھیلی
خار میں غنچہ و کلی مہکی
*کر رہا چرخ خیرمقدم ہے*
*"آنے والا رسولِ اعظم ہے"*
جلنے والوں کو ہم جلائیں گے
جشن میلاد کا منائیں گے
نور و نکہت کا آج سنگم ہے
آنے والا رسول اعظم ہے
مرحبا کی صدائیں ہیں لب پر
پرکشش جشن کا ہے یہ منظر
سب کے ہاتھوں میں آج پرچم ہے
آنے والا رسول اعظم ہے
دیتا پیغام ہے ہدایت کا
اور مٹاتا ہے نام ظلمت کا
یہ مہینہ بڑا مکرم ہے
آنے والا رسول اعظم ہے
ہم نے ذکر حضور ہے کرنا
جلنے والوں کا کام ہے جلنا
آج شیطان محو ماتم ہے
آنے والا رسول اعظم ہے
زندگی بیٹیوں نے ہے پائی
انکے حصے میں خوشیاں ہیں آئی
آج عزت انھیں فراہم ہے
آنے والا رسول اعظم ہے
بہر تعظیم جھک گیا کعبہ
جھت پہ جبریل نے عَلَم گاڑا
شاد و فرحان نسلِ آدم ہے
آنے والا رسول اعظم ہے
لکھ مؤدّب تُو نعتِ سَروَر کو
راضی کر لے یوں رب اکبر کو
عافی میلاد کا یہ موسم ہے
آنے والا رسول اعظم ہے
از۔غلام صمدانی عافی قادری
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان اللہ ماشاءاللہ
Masha allah❤
Masha Allah bahut umda ❤❤❤
Masha Allah ❤❤❤
Waah bahut shaandaar 👍
Nice kalam
Subhan allah bahut khub
Mashallah
Mashallah subhanallah Kiya awaz hai ❤
Mashallah 🎉❤❤❤
Masha allah beautiful ❤️❤
Bahut khub ❤
Bahut khub ❤❤❤
❤🎉❤🎉
Dil jhum gaya
Ma Sha Allah ❤❤❤
Bohot khooob kalam hai
❤❤
Nurani hai ❤❤❤❤
👍👍👍👍👍
Subhan allah Keya baat hai hazrat bahut khub padha hai aap ne
2024 ka sab se best mix rabi ul awal naat hai hazrat aise hi aur naat upload karte rahye
2024 ka bahut shandaar kalam hai milad special kalam aise hi padhte rahye
Insha allah ye kalam chalega hazrat aap ka
Nurani hai
Mashallah❤❤❤❤❤❤