Quran clear hai to Tafseer ki zarorat kiyon hoti hai?|Engineer Muhammad Ali Mirza

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 бер 2024
  • Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai say Live sawal aur bat karnay ka TAREEQAH ??? • Engineer Muhammad Ali ...
    Jhelum Academy ko visit karnay ka Tareeqa • How to Visit Engineer ...
    Live Stream join karnay ka Tareeqa Bit.ly/liveemam
    Plz on on Instagram / shahidmahmoodmirza1
    Please Follow our Facebook page for videos / snboff
    Shahid & Bilal Official
    Bilal Hashmi
    #EngineerMuhammadAliMirza
    #EngineerAliMirza
    #ShahidNBilalOfficial
    #Engineer_Muhammad_Ali_Mirza
    #Muhammad_Ali_Mirza
    #ShahidMehmood
    #BilalHashmi
    #LiveWithEngineerMuhammadAliMirza
  • Розваги

КОМЕНТАРІ • 20

  • @rafiktk4561
    @rafiktk4561 2 місяці тому

    Buhat achi wazahat ki Ali bhai ne dil khush ho gaya Allah Ali bhai ki umer daraz karay Ameen

  • @UlmaKiRai
    @UlmaKiRai 2 місяці тому +3

    Mashahallah, Best Clarification on this Topic❤
    ALLAH Tamam Musalmano ki Khasusan Palestine k musalmo ki Madad frmai aur hm Sab ko naiki k rasty pr chanle ki tofeek atta frmai. AMEEN!

  • @abubakar8863
    @abubakar8863 2 місяці тому

    Namaz kaise phadni hai? Kitni rakt phadni hai? Wazu kaise karni hai? Quran se nikal kr bataye bilkul saaf saaf...

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 2 місяці тому

    We have put forth for men,
    in this Qur'an every kind of Parable, in order that they may receive admonition.
    Alqur'an.39:27.
    Allah revealed Qur'an
    in which there are verses
    which are necessary and enough to
    mankind in all expects.
    It is we to approach Qur'an
    in such a way.

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 2 місяці тому +3

    One Man army Ali bahi zaberdast ❤

    • @4200Farhan
      @4200Farhan 2 місяці тому

      Debate se q darrte hein itna apke EMAM saab .. kabhie andhay muqallad murshad student ban kar nahi imaandaari se poochna apne Engineer-baba g se ? Kisi ek scholar ya mufti k saath bhaithne ki himmat hai unmn ya sirf apne kamre mn aap jaisay bewakoof aur jaahil students k agey bol sakte so-called buzdil bhagora EMAM jo 4 dafa bhaag gai abhi tak aur online karlo usmn larayi ka chance b nahi agar itna bara scholar hn woh aur jigra hai agar..

    • @watchrewatch-
      @watchrewatch- 2 місяці тому

      آپ جیسے شر پھیلانے والے حضرات سے ہر کسی کو بچنا چاہیئے۔ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے جان س جانے کا کیا فائیدہ۔۔۔
      سمجھے میاں

  • @AbidaIshaaq
    @AbidaIshaaq 2 місяці тому

    🤲🏻✨👍🏻💫

  • @muhammadtalharaja2119
    @muhammadtalharaja2119 2 місяці тому

    Ulu ke pathe agar ayat ka shane nazool hi nahi hai tu quran ki suratoun ka shane nazool yani maki aur madani aur inho maki aur madani surtoun mien ayat hien

  • @axkkxa2252
    @axkkxa2252 2 місяці тому

    How to ask questions??

  • @HameedYounus
    @HameedYounus 2 місяці тому

    Crazy question you are not having deep knowledge
    Why there us lecturer and teacher to explain tge lesson simple logic

  • @4200Farhan
    @4200Farhan 2 місяці тому

    Debate se q darrte hein itna apke EMAM saab .. kabhie andhay muqallad murshad student ban kar nahi imaandaari se poochna apne Engineer-baba g se ? Kisi ek scholar ya mufti k saath bhaithne ki himmat hai unmn ya sirf apne kamre mn aap jaisay bewakoof aur jaahil students k agey bol sakte so-called buzdil bhagora EMAM jo 4 dafa bhaag gai abhi tak aur online karlo usmn larayi ka chance b nahi agar itna bara scholar hn woh aur jigra hai agar..

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

      " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے -
      واقعہ یہ ہے -
      انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں -
      ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی - یہ نہیں چاہیےء -" عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ "
      فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -"
      عرض کیا - " ہاں "
      فرمایا -" اس پر میں تھا - "
      " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -"
      حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت
      حصہ دوم صفحہ 234/235۔

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
      یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
      تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
      حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
      अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

      قرآن سورۃ نوح آیت نمبر 23 - ترجمہ - قوم کے سرداروں نے اپنے آدمیوں سے کہا ہے کہ -خبردار ! اپنے معبودوں کو ہرگز مت چھوڑنا - نہ ود اور سواع کوکسی صورت میں چھوڑنا اور نہ یغوث ،یعوق اور نسر کو چھوڑنا - اور ایسا ہی ہوا لوگوں نے اپنے بتوں کو نہیں چھوڑا -
      اس واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے شیخ محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں کہ -
      اچھا ہوا کہ انھوں نے( بتوں )کو نہیں چھوڑا - اگر وہ اپنے بتوں کو چھوڑدیتے تو ان ( ظہورات ) سے جو بتوں میں ہوتی ہیں اس سے( جدا ) ہوجاتے -
      کیونکہ حق تعالٰیٰ کی( تجلی ) ہر معبود میں / ہر مخلوق میں - اور ہر شیےء میں ہے ۔ جو اس شےء کو جانے گا اس میں کی وجہ حق کو جانے گا - اور جو کسی شےء کو نہ جانے گا وہ اس میں کی وجہ حق سے جاہل رہے گا -
      حوالہ کتاب - فصص الحکم
      مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
      صفحہ نمبر 93

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

      ہندو مذہب کے بروہدارانیاک اپنیشد میں عارفین کا مقام اور مرتبہ سنسکرت اشلوک میں کچھ اس طرح بیان کیاگیا ہے -
      पूर्णमद: पूर्णमिदं पूर्णात्पूर्णमुदच्छते ।
      पूर्णस्य पूर्णमदाय पूर्णमेवावशिष्यते।।
      ।। ॐ शान्ति शान्ति शान्ति ।।
      یہ فلسفہ تذکرہ الاولیاء کتاب کے صفحہ نمبر 117 پر سوال اور جواب کی صورت میں بیان کیاگیا ہے ۔ اس صفحہ پر ( عرش) کی حقیقت کے متعلق کسی نے حضرت بایزید بسطامی سے سوال کیا آپ نےفرمایا کہ -" عرش تو میں خود ہوں - " پھر کرسی کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایاکہ - " کرسی بھی میں خود ہوں -" اور پھر قلم کے متعلق بھی یہی فرمایا - " قلم بھی میں خود ہوں -"
      اس کے بعد سایٔل نے کہا کہ - اللہ تعالٰی کے تو اور بھی بہت سے مقرب بندے ہیں - مثلاً - حضرت ابراہیم علیہ السّلام - حضرت موسیٰ علیہ السّلام - اور حضور محمد صلّی اللہ علیہ وسلم - اس پر بھی آپ نے یہی فرمایا کہ - " وہ بھی میں ہی ہوں - "
      پھر سایٔل نے ملایٔکہ کے لےء پوچھا تو آپ نے فرمایاکہ -" وہ بھی میں ہی ہوں -"
      یہ جواب سن کر جب سایٔل خاموش ہوگیا تو آپ نے فرمایاکہ - ( حق ) میں فنایٔیت کے بعد تمام چیزوں کو - میںَ ( اپنی ہی ہستی میں ) ضم پاتا ہوں - اس لیےء کہ ( حق ) میں سب چیزیں موجود ہیں -
      - صوفیانہ توحید کے اس فلسفے کی بنیاد پر حضرت بایزید بسطامی خود ( حق ) ہیں اس لیےء آپ سایٔل کو یہ سمجھا رہے ہیں کہ - " میں ہی ابراہیم ہوں - میں ہی موسیٰ ہوں - اور - میں ہی محمد ہوں -
      पूर्णमद: पूर्णमिदं पूर्णात्पूर्णमुदच्छते।
      पूर्णस्य पूर्णमदाय पूर्णमेवावशिष्यते।।
      ।।ॐ शान्ति शान्ति शान्ति।।

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

      تصوف یعنی صوفی مذہب میں ختمِ نبوت کا عقیدہ : -
      فاِنٌ النبوۃ التی انقطعت باوجود رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اِنٌماھی نبوہ التشریع لا مقامھا
      ترجمہ - جو نبوت نبی صلّی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہویء وہ محض تشریعی نبوت ہے ۔ ( یعنی فقط شریعت لانے والی نبوت ہے ۔ ) لیکن نبوت کا مقام اب بھی باقی ہے ۔
      فلا شرع یکون ناسخاً لشرعہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم ولا یذید فی حکمہ شرعاً آخر -
      ترجمہ - نبوت کے ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اب کویء شریعت نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کو نہ منسوخ کریگی اور نہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے قانون میں نےء قانون کا اضافہ کریگی ۔
      ای لا نبیٌ بعدی یکون علٰی شرع بخالف شرعی بل اذا کان یکون تحت حکم شریعنبی ۔
      ترجمہ -
      نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کے بعد جو بھی نبی ہوگا وہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کا پابند ہوگا.
      Book Name -
      Futuhat e Makkih jild.3/page no.6
      Writer -
      Shaikh Mohiuddin ibn Arbi
      نوٹ - یہ کتاب صوفی مذہب کی Bible مانی جاتی ہے ۔