Palestine Issue & Our Responsibilities | Salman Asif Siddiqui
Вставка
- Опубліковано 16 лис 2023
- Salman Asif Siddiqui talks about our responsibilities in the context of the current situation in Palestine. This session took place in November, 2023.
#Palestine #Muslim #TarbiyahMovement
PTCC Alumni Club arranges monthly sessions with Sir Salman Asif Siddiqui for all PTCCians (graduates of Parents’ & Teachers’ Certificate Course by @ERDCPK) so that they can continue their learning, and share questions and experiences. These sessions are held on the first Sunday of every month.
00:00 - Start
01:13 - حق اور باطل کی کشمکش
03:40 - دعوت ۔ مسلمان کی بنیادی ذمہ داری
08:48 - مایوسی سے بچنا اور اپنے حصے کا کام کرنا
14:19 - حق اور باطل کی قوت کا سرچشمہ ایک نہیں ہوسکتا
21:40 - مسلمان کا طرزِ زندگی باطل کی معیشت کا سہارا
31:39 - سوالات و جوابات
41:23 - عہدِ آخر کا علم اللہ تعالیٰ ہی کو ہے
45:29 - دعوت، ہجرت اور جہاد
1:01:08 - تزکیہ سے طرز زندگی ٹھیک ہوتا ہے
1:05:23 - ہے خاکِ فلطین پہ
1:10:50 - مسلمانوں میں اتحاد
جزاک اللہ خیر اللہ اپکو سلامت رکھے عافیت کے ساتھ
Ameen!!!
جزاک اللہ خیرا آمین
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفانِ مغرب نے۔ 😊 بے شک۔
Masha Allah, may Allah keep all of us in Aafia, give us clarity of thoughts and help us to be the better Muslim
Jazakallah sir, for giving clarity on our roles and responsibilities during these times.
One of the best session
Jazak Allah sir stay blessed. Very realistic and meaningful talk under the prevailing circumstances.
How to part of this sessions?
اسلام و علیکم سر آپ نے اتنی بے اعتنائی سے برتا ہے بائیکاٹ کو۔ گو کہ آپ کی بات کا مفہوم واضح ہے۔ ہجرت کی اہمیت سے انا😅ر نھیں مگر یہ چھوٹے پیمانے کی کوشش سے انکار ممکن نھیں۔ انڈیا نے اکنامی میں بائیکاٹ کی پالیسی استعمال کی دوسری پالیسی کے ساتھ ا وہ معاشی طور پر کہیں زیادہ مظبوط ہوچکا ہے۔ سوال: اگر بائیکاٹ کے حق میں آپ نے اسے اہمیت دینے کا بھی لیکچر دیا ہوتا تو اس قوم کے لئیے جس میں قومی تشخص کا احساس کوئ قابل محترم نھیں ان کے لئیے بھترین رہنما بیان ہوتا۔ یاد رہے یہ بات میں نے اس پس منظر میں کہی ہے کہ بھارت نے اسرائیل کی حمایت میں اعلان کیا ہے۔
شکریہ