Weakness of Puppet Government: International Pressure || Imran Riaz Khan VLOG

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 січ 2025

КОМЕНТАРІ •

  • @asadkhan-hp1qv
    @asadkhan-hp1qv 3 години тому +48

    عمران ریاض بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے اور لمبی زندگی عطا کرے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 години тому +60

    خُدا سے ڈرنے والا موت سے نہیں ڈرتا ۔۔
    میں موت کے خوف کو شکست دیکر
    پاکستانی سیاست میں آیا ہوں
    عمران خان

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 3 години тому +53

    ہم عمران خان کے ساتھ نہیں
    بلکہ عمران خان ہمارے ساتھ ہے ، ہمارے حقوق اور آنے والی نسلوں کے لئے نبر آزما ہیں ہمارا شیر خان
    پاکستانی عوام

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 23 хвилини тому +1

    جیو پیارے شہزادے عمران ریاض خان صاحب شیر دل جیو سائیں جیو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @asimd3995
    @asimd3995 2 години тому +10

    اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 години тому +53

    ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی
    امام حُسین علیہ السلام

    • @WahidBux-c5y
      @WahidBux-c5y 2 години тому

      Beshak Haq kha imam Hussain a.s.ne

  • @SabzaliKhan-o8q
    @SabzaliKhan-o8q 3 години тому +8

    سیاست کا سلطان مرشد عمران احمد خان ہیں ❤️🇧🇫💪🇧🇫🇵🇰💯👉 انشاءاللہ

  • @AbdulRasheed-uk8ej
    @AbdulRasheed-uk8ej 3 години тому +40

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ❤❤❤

  • @ranasami805
    @ranasami805 33 хвилини тому +1

    عمران ریاض خان پاکستان میں سب سے زیادہ سنا جانے والا اینکر ہے

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 59 хвилин тому +4

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحت اور ایمان کے ساتھ آمین 🤲♥️🌹

  • @SKhanSKhan-u2h
    @SKhanSKhan-u2h 3 години тому +37

    اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے میرا رب سب سے بڑا منصف ہے وہ ذات انصاف کریگا انشاء اللہ 🙏🙏🙏

  • @HarisKhan-kf9xl
    @HarisKhan-kf9xl 3 години тому +21

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    زبردست جناب عمران ریاض بھائی

  • @SajjadHussain-xo4fd
    @SajjadHussain-xo4fd 3 години тому +13

    اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین

  • @ChanchanSultan
    @ChanchanSultan 2 години тому +10

    جی او باد شاہ پاکستان عمران ریاض خان صاحب فخرے پاکستان یہ ہے حقیقت میرے پاکستانیوں 🇵🇰🌷

  • @Muhammadishaq-yd9pe
    @Muhammadishaq-yd9pe 2 години тому +1

    بھت زبردست عمدہ عمران بھائی اللہ الحق

  • @khalidamunir2765
    @khalidamunir2765 3 години тому +20

    اللہ پاک عمران خان اور عمران ریاض کو سلامت رکھے

  • @اصلاحکیکھوج
    @اصلاحکیکھوج 3 години тому +24

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @mazharabbasi1574
    @mazharabbasi1574 3 години тому +30

    اللہ پاک عمران خان کو صحت اور سلامتی عطا فرمائے امین🤲 like button ✅

  • @mominjadoon8546
    @mominjadoon8546 Годину тому +3

    Simple and perfect journalism. Apriciated❤

  • @gheverpathan3183
    @gheverpathan3183 Годину тому +17

    حقیقی آذادی اور اسلامی انقلاب کے لیے عوام کو عمران خان کے علاوہ کسی لیڈرپر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے اور خود باہر آنا ہوگا نہیں تو یہی ذلالت ہمارا مقدر ہے

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 3 години тому +28

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

  • @IslamLink
    @IslamLink 3 години тому +29

    اللہ پاکستان کی خاطر حق سچ پہ ڈٹے رہنے والوں کی مدد اور حفاظت فرمائے۔ آمین

  • @saeedanwar1455
    @saeedanwar1455 3 години тому +15

    شیر کا وی لاگ آ گیا 👏👏👏

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 19 хвилин тому +1

    شہباز گیل صاحب ہیرو ہیں پاکستان کے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 23 хвилини тому +1

    گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saadatkhan3678
    @saadatkhan3678 3 години тому +12

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،خوش رہیں آباد رہیں عمران بھائی آپ آمین ثم آمین

  • @Explorer-Dastaan
    @Explorer-Dastaan 3 години тому +13

    ماشاءاللہ بہت خوب عمران بھائی

  • @NaseembegumIlovePakistan
    @NaseembegumIlovePakistan 3 години тому +12

    انتہائی فسطائیت ظلم جبر چادرچاردیواری کی پامالیوں مہنگائی کےباوجود قوم نے#عمران_خان کیساتھ کھڑےہوکر ثابت کیاخودمختاری حقیقی آزادی ہمارےلیےاھم ھے#گولی_کیوں_چلائی؟؟

    • @cutecnainaqureshi3077
      @cutecnainaqureshi3077 2 години тому +2

      یہ صرف پاکستانی قوم نہیں بلکہ پوری دنیا کا سوال ھے #گولی_کیوں_چلائی ؟؟؟؟؟

  • @Sabir-nh5si
    @Sabir-nh5si 2 години тому +2

    ❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
    ❤❤❤❤ عمران ریاض خان زندہ باد ❤❤❤❤

  • @authenticislam360-A
    @authenticislam360-A 2 години тому +2

    حق سچ کی اواز عمران ریاض خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤

  • @imdadHussain956
    @imdadHussain956 3 години тому +20

    السلام علیکم عمران خان عمران ریاض کے چاہنے والوں سلام

  • @AzharAbbas-o6z
    @AzharAbbas-o6z 3 години тому +17

    واعلیکم اسلام ورحمتہ وبرکاتہ

  • @princjawadprincjawad6305
    @princjawadprincjawad6305 3 години тому +27

    اللّٰہ سلامت رکھے اپ کو اور عمران خان کو ❤ پاکستان زندہ باد ❤

  • @Chayaanfans
    @Chayaanfans Годину тому

    السلام علیکم عمران بھائی میں اپ کا بہت بڑا فین ہوں جس طرح اپ ظلم کے خلاف اواز بلند کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @zahidsarwar4233
    @zahidsarwar4233 Годину тому +14

    اللہ پاک آ پ دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے آمین

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 години тому +67

    ملک میں حرام سے پیدا ہونے والے چند افراد کے علاوہ پوری دُنیا کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں ، اللہ پاک حفاظت فرمائے

    • @MansoorAKBAR-y9k
      @MansoorAKBAR-y9k 3 години тому +2

    • @rabiyatanveer6808
      @rabiyatanveer6808 3 години тому +2

      Bilkul 😅

    • @MuhammadAzeem-y2w
      @MuhammadAzeem-y2w 3 години тому +2

      G bilkul

    • @khalidajutt4119
      @khalidajutt4119 3 години тому +1

      👍👏

    • @Dasti60
      @Dasti60 Годину тому

      الحمد اللہ ‏پیٹرول 149 روپے سے کم ہو کر 252 روپے ہوگیا ہے
      ‏بجلی کی قیمت 16 روپے یونٹ سے کم ہو کر 68 روپے ہوگئی ہے
      ‏ ڈالر 170 روپے سے کم ہو کر 278 روپے ہوگیا ہے
      ‏اوووو اوووو اوووو

  • @rajaisfanisfan2500
    @rajaisfanisfan2500 3 години тому +13

    مجھے سزا دی جا رہی ہے
    کہ میں نے طاقتور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش کی
    عمران خان😍

  • @Islamicvelog3
    @Islamicvelog3 3 години тому +15

    سچ دینے والے کو سلام پیش کرتا ہوں

  • @gheverpathan3183
    @gheverpathan3183 Годину тому +5

    بےشک بالکل صحیح کہا آپ نے

  • @shabinIqbal-d4v
    @shabinIqbal-d4v Годину тому +2

    Allah pak Hajji Imran Riaz Khan ki hifazat frmaye aameen sum aameen ♥️💚🥰 Allah pak salamt rkhay aameen sum aameen ♥️💚🥰

  • @NaseembegumIlovePakistan
    @NaseembegumIlovePakistan 3 години тому +36

    #گولی_کیوں_چلائی؟؟؟؟😢😢😢
    میری طرح کون کون عمران بھائی کےویلاگ کاانتظار کررتھےیاکرتےہیں؟؟؟
    #Release_My_Leader_IMRAN_KHAN

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 3 години тому +16

    پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔
    اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے
    تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے

  • @NaseembegumIlovePakistan
    @NaseembegumIlovePakistan 3 години тому +24

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
    #Release_My_Leader_IMRAN_KHAN
    #ظالمو_گولی_کیوں_چلائی؟؟؟؟

    • @cutecnainaqureshi3077
      @cutecnainaqureshi3077 2 години тому +2

      جزاک اللّٰہُ خیرا کثیراً کثیرا 🤲 آمین 🤲

    • @cutecnainaqureshi3077
      @cutecnainaqureshi3077 2 години тому +2

      بتاؤ #گولی_کیوں_چلائی؟؟؟؟؟؟؟

  • @rukhsanazaidi1145
    @rukhsanazaidi1145 2 години тому +5

    اللّٰہ عمران خان اور ان کے سپاہیوں کو حفظ وامان میں رکھے اور کامیابی عطا فرمائے آمین 🤲

  • @nasrullahkhan8086
    @nasrullahkhan8086 3 години тому +22

    ان شاءاللہ فتح حق کی ہی ہو گی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہی ہو گی

  • @adnanahmad9285
    @adnanahmad9285 3 години тому +17

    عمران بھائی love u ❤❤❤❤❤❤❤

  • @irfanhasnain8130
    @irfanhasnain8130 3 години тому +15

    Imran Khan zindabaad pakistan zindabaad ❤❤❤❤❤.....

  • @MuhammadAnwar-h8m
    @MuhammadAnwar-h8m 2 години тому +2

    Agreed 💯 percent with you Mr Imran Riyaz Khan sab.

  • @AmericanLOLLYPOP
    @AmericanLOLLYPOP 3 години тому +11

    جیئے جیئے عمران خان

  • @JahangirKhan-x7r
    @JahangirKhan-x7r 3 години тому +20

    Murshad Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    Sir Imran Riaz Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @piaomankhan
    @piaomankhan 3 години тому +26

    عمران ریاض خان بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا حفظ اور آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @shabinIqbal-d4v
    @shabinIqbal-d4v Годину тому +2

    Allah pak Imran Khan ki hifazat frmaye aameen sum aameen ♥️💚🥰

  • @sabirhusain4415
    @sabirhusain4415 2 години тому +2

    الله هو حق
    نصرمن الله وفتح قريب
    ان الله مع الصابرىن
    والله هو سريع الحساب
    ومكرو ومكر الله والله هو خيرالماكرين

  • @rajaisfanisfan2500
    @rajaisfanisfan2500 3 години тому +37

    مشکلیں دینے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا ہے، یہ بات سمجھ آجائے تو مشکل زیادہ دیر مشکل نہیں رہتی۔ ❤️

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 3 години тому +14

    خان کے تاریخی الفاظ ۔۔۔۔
    میں تو یہ سب برداشت کرلونگا پاکستانیوں آپ برداشت نہیں کرسکو گے
    یہ الفاظ یاد تو آتے ہونگے ۔۔🤔

  • @grainmarketfsd
    @grainmarketfsd 3 години тому +12

    ❤وعلیکم السلام سدا سلامت رہیں❤

  • @qasimrazaofficial5096
    @qasimrazaofficial5096 Годину тому +2

    Imran riaz bhai salute hi apko waqi e ap pakistanio ky dil ki awaz hen kal jo me ny qazi ky bary yad dihani krwai ap ny us ka naam bhi ly liya agr ye donat dalaali na krta tu ye zulm kabhi bhi na hota again 🙏🙏🙏

  • @sadiqrahma
    @sadiqrahma 3 години тому +7

    نہ ہمت ہاریں گے 💪 نہ حوصلہ ہاریں گے💪
    نہ عمران خان کو چھوڑیں گے❤ اور نہ ہی حق کا راستہ چھوڑے گے 💪🇵🇰❤

  • @liaqatkhan5563
    @liaqatkhan5563 3 години тому +12

    Allah madad kari sab ka🏏🏏🏏🏏🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🏏🏏🇲🇷🇲🇷🇲🇷🇲🇷🏏🏏🏏🇧🇾🇧🇾🇧🇾🇧🇾🏏🏏🇲🇻🇲🇻🇲🇻🇲🇻🏏🏏🏏🏏🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🏏🏏🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏🏏🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯

  • @Alhamdulilah786-f2r
    @Alhamdulilah786-f2r 3 години тому +18

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

  • @maharaasim6352
    @maharaasim6352 2 години тому +4

    اللّٰه اکبر 🙏

  • @kahkashanazam7843
    @kahkashanazam7843 Годину тому +2

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد پائندہ باد آمین
    عمران خان ایک نظریہ ہے الحمدللہ

  • @shafaatahmadkhan9026
    @shafaatahmadkhan9026 3 години тому +25

    اللہ پاک آپ کی کوششوں کو کامیاب فرمائے، آپ کی پاکستانیوں اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 години тому +21

    ( ہماری پاک فوج )
    تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے
    بس اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہیں

  • @aliali-g1n5j
    @aliali-g1n5j 3 години тому +7

    اللہ کریم آپ کو اور خان صاحب کو سدا سر بلند اور سلامت رکھے امین پیارے بھائی❤❤❤❤⚘⚘⚘⚘❤

  • @ZainabButt-xb5dc
    @ZainabButt-xb5dc 47 хвилин тому +1

    شہباز گل اور معید پیر زادہ محب وطن پاکستانی ہیں بکا نہیں ھیں ذہین قابل اور ایمان دار ھیں ہم سب کو ان پر فخر ھے

  • @saranzeb8632
    @saranzeb8632 2 години тому +1

    ❤ Imran Riaz Khan ❤

  • @baotatlatatla256
    @baotatlatatla256 3 години тому +19

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض بھائی زندہ باد ❤❤❤❤

  • @jawediqbal8640
    @jawediqbal8640 3 години тому +8

    Pakistan Zindabad Imran Khan Zindabad Imran Riaz Khan Zindabad

  • @SamiUllah-y1k6o
    @SamiUllah-y1k6o 3 години тому +9

    Imran Khan zindabaad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mahmoodkaram3510
    @mahmoodkaram3510 Годину тому

    Imran riaz khan zindabad
    Allah bless you always
    آمين يا رب العالمين

  • @ZabiUllahKha-xn3lp
    @ZabiUllahKha-xn3lp 3 години тому +5

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @SirajKhan-nr8kb
    @SirajKhan-nr8kb 3 години тому +10

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ھو اللّٰہ پاک عمران ریاض خان بھائی اور عمران خان نیازی دونوں حق اور سچ پر ہیں

  • @cutecnainaqureshi3077
    @cutecnainaqureshi3077 2 години тому +31

    وعَلَيْكُمُ السَّلاَم عمران بھائی سلامت رہیں ایسے ہی قوم تک سچ پہنچاتےرہیں اللّٰہ آپکا حامی وناصر ہو آمین 🤲#امت_مسلمہ_کا_فخر_بہادر_لیڈر_عمران_خان

  • @HasnanAfridi-mx8fs
    @HasnanAfridi-mx8fs Годину тому

    اللّٰہ تعالیٰ دونوں عمران خان کو لمبی زندگی دے امین ثم امین یارب العالمین 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @saminakhan112
    @saminakhan112 2 години тому +1

    IMRAN RIAZ KHAN ZINDABAD. IMRAN KHAN ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD

  • @NasirAhmad-e9u
    @NasirAhmad-e9u 3 години тому +5

    پاکستان کے کپتان۔۔ عمران خان زندہ باد
    عمران خان زندہ باد

  • @safdaralisafdar1840
    @safdaralisafdar1840 3 години тому +21

    اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ❤❤❤
    عمران خان ذندہ باد ❤❤❤❤❤❤

  • @utubetrends8125
    @utubetrends8125 3 години тому +59

    سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی جان 🎉🎉❤❤

    • @utubetrends8125
      @utubetrends8125 3 години тому +3

      🎉🎉❤❤

    • @PTI655
      @PTI655 3 години тому +3

      آج بھی یھی سوال گولی کیوں چلائی؟

    • @noreennaz9818
      @noreennaz9818 3 години тому

      Zalmon goli q chalai 💔

  • @khurrammughal7252
    @khurrammughal7252 Годину тому

    Maa sha'ALLAH imran riaz bhai bht khoob ❤ salamat rhy ap ameeen

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 2 години тому

    وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 3 години тому +15

    کپتان کو نہ میں ولی سمجھتا ہوں ، نہ کوئی فرشتہ لیکن میرا یہ ایمان ہےکہ چور میاں سانپ ڈاکو زرداری اور ڈیزل سے کروڑوں درجہ ایماندار اور محب وطن ہے

  • @jamilkhanrajput1062
    @jamilkhanrajput1062 3 години тому +18

    اس دور کا مجاہد عمران ریاض بھائی سلامت رہے

  • @cutecnainaqureshi3077
    @cutecnainaqureshi3077 2 години тому +25

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

    • @NaseembegumIlovePakistan
      @NaseembegumIlovePakistan 2 години тому +2

      @@cutecnainaqureshi3077
      جزاک اللّٰہُ خیرا کثیراً کثیرا آمین 🤲

  • @khuwajausman9345
    @khuwajausman9345 41 хвилина тому

    اللہ الحق ہے (اور اللہ آپ کے نیک اعمال کا انعام دیتا ہے)
    اللہ تعالیٰ سچ کے ساتھ ہے اور جھوٹ اور یزیدی ظلم پر غضب کرتا ہے
    یا اللہ مدد کر اور اپنی قدرت دکھا دے

  • @Shamim-r9b
    @Shamim-r9b 2 години тому +1

    اللہ آپکیُحفاظت فرمائے آمین❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @shahidgujjar-jf5ot
    @shahidgujjar-jf5ot 3 години тому +9

    Slaaaam piyary bhhai jan❤❤❤❤❤

  • @NaseembegumIlovePakistan
    @NaseembegumIlovePakistan 3 години тому +8

    کچھ بھی ہو جائے میرےپاکستانیوگھبرانا نہیں ھے میں صرف تمہارےیعنی اپنےملک وقوم کیلئےناحق قید ہوں{#مرشد_عمران_خان}#Release_My_Leader_IMRAN_KHAN

    • @cutecnainaqureshi3077
      @cutecnainaqureshi3077 2 години тому +2

      ہم #عمران_خان کیساتھ تھے ہیں اور رہینگے #ان_شاءاللّٰہ بفضلِ خدا

  • @WaheedAkhtar-zr5ok
    @WaheedAkhtar-zr5ok 3 години тому +7

    Walaikumussalam sir
    True Said... Jazakallah-Ho-Khairaa
    Allah Paak Hum Sub Ko Apni Rehmaton K Saee Mai Rakhay Aameen Inshaa'Allah

  • @pervaizakhtar9346
    @pervaizakhtar9346 2 години тому

    عمران ریاض صاحب آپکی تجویز بہت اچھی ہے کہ سب مل جائیں تاکہ اسٹیبلشمینٹ کے کردار کو محدود کیا جاسکے لیکن چور یہ مطالبہ کریں گے ہمیں کرپشن سے نہ روکا جائے اور نہ عدالتوں میں انکے خلاف کوئی کیس چلے۔ کیا عمران خان یہ مان لیں گے۔
    چوون ہزار روپے میں چودہ ہزار کنال زمین لیز پر لوٹ مار اور احسان کرنے کی عمدہ مثال۔

  • @muaaviyamuaaviya3931
    @muaaviyamuaaviya3931 Годину тому +2

    Imran Khan zindah abad

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 2 години тому +16

    قوم کے تمام مسائل پر نظر رکھنے کا شکریہ عمران ریاض صاحب۔انشاءاللہ آپ ہی اگلے وزیر اعلی پنجاب ہیں کیونکہ ہمیں آپ جیسا دلیر ایماندار اور قوم کا ہمدر وزیر اعلی پنجاب چاہیے اور یہ تمام بلکے ان سے بڑھ کر بہت ساری خوبیاں آپکے اندر ہیں الحمدللہ ❤

  • @sulaimankhan828
    @sulaimankhan828 3 години тому +7

    وعلیکم السلام💕💞💕💞

  • @shakeelqazi4731
    @shakeelqazi4731 3 години тому +8

    اللہ الحق ہے انشااللہ جیت سچ کی ہوگی پاکستانی فرعونیت بھی جلد ختم ہو جائیگی،،،عمران خان زنداباد❤❤

  • @MuhammadAnwar-h8m
    @MuhammadAnwar-h8m 2 години тому +2

    Yes True PAKISTAN Zindabad.

  • @UsmanKhan-fe6ho
    @UsmanKhan-fe6ho Годину тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ وتعالیٰ

  • @Explorer-Dastaan
    @Explorer-Dastaan 3 години тому +8

    اللہ پاک سلامت رکھے۔۔آمین۔۔۔❤❤❤❤

  • @qalabhussain3110
    @qalabhussain3110 3 години тому +10

    Imran Riaz khan zindabad ❤ ❤

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 3 години тому +4

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @yaminkhan3593
    @yaminkhan3593 2 години тому

    عمران ریاض صاحب یہ عیسی بات اچھا کام کیا