Dunya News Headlines 08:00 PM | Iranian President Ebrahim Raisi Big Announcement | 24 April 2024
Вставка
- Опубліковано 23 кві 2024
- #dunyanews #supremecourtofpakistan #qazifaezisa #iranpresident #armychief #asimmunir #iranianpresident #ebrahimraisi #middleeastconflict #israel #pakiran #america #asifalizardari #presidentofpakistan #imrankhan #nawazsharif #shehbazsharif #pmln #pti #ppp
Stocks set a new record amid growing hope for interest rate cuts
Pakistan, Iran for energy cooperation including IP Gas Pipeline
PM Shehbaz stresses on close cooperation for economic stability
Sahibzada Hamid named chairman of Public Accounts Committee by PTI founder
Civilians' trials: SC refers matter to committee for formation of larger bench
US again warns Pakistan against trade pacts with Iran
IHC reserves decision on cases against Sheikh Rashid over same allegation
----------------------
to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
سستا پیٹرول اور سستی گیس کے فوائد امریکی تجارت کے کل منافع سے کئی گنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گی. اپنے دوست ممالک کو اعتماد میں لیں اور امریکی چنگل سے نکلیں.
Well said prime minister I appreciate your courage and pray for your safety and health.its good thought brave man .
Excellent Arif Habib.real trader👍
انڈسٹری کو جواب لوگ بجلی فری دیں گے بجلی سستی بجلی دیں گے اور گیس سستی دیں گے تب ہماری انڈسٹری اگے بڑھے گی بجلی پیٹرول اور گیس ان تین ان تین چیزوں کی قیمتیں سستی کریں
Now is time to display efficiency in every sectors to boost economy instead of reliance on IMF ,
Labbaik ua husan labbaik ua flastin labbaik
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
May Allah Almighty bestow both Iran and Pakistan real courage and daunt to face challenges!
Arif Habib Zindabad Pakistan paindabad
We are proud of an amazing governor like Kamran Tessori,the great!
Very positive mr. Arif habib. Good message delivered for khan sb to prime minister.
Kiya baat kee he arif habeeb ne
بجلی فری کریں پاکستان دنوں آسمانوں چھونا شروع کر دے گا انشاءاللہ
Pakistan Zinda bad
Let's hope
Pakistani great country
Mein Allah SWT say Pakistan Kay Siasi aur Mahashi Isthakam k Liya har namaz mein Dua karta Hun . Allah SWT Pakistan ku taraki ki rah par gamzan karay. Amin.
Tajer k lye asani konsi banani he?
Last hope TLP inshallah ❤️❤️❤️❤️❤️
TLP
Mashallah experienced log baithwin ge to acha outcome aeee ga
Apne akhrajat kam kun nahin.kie.jare?
Ashrafia apni ayashi band kre no need IMF
ہاتھ بیشک ملایں مگردشمنان پاکستان کے ٹٹو اور قائد کے پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے والوں کو لگام ضروری ہے پاکستان کی سلامتی اور بقا۶ کیلیے
جناب۔ آج امریکہ کا وزیر خارجہ اھم دورے پر چین پہنچ گیا ہے۔ خبر نشر نہی ہوئی؟؟؟
How the present government came into being... 😂
Jitne bi tajar Hain Sb Bangladesh chle gye 😂😂
What about Oil Exploring Economics Policy
Pakistan ki adalat mein insaaf nahin he
Form 47
کیا واقعی اپ کو پاکستان کی فکر ھے
مطلب یہ کہ ایران میں پاکستانی فوج کی کارروائی ایک ڈرامہ تھا
ایک چپ ہی نہیں مری چپ میں
سن سکو تو ہزار قصے ہیںt
قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
Tajiron ko islamabad bulany ka maqsad un se apny camition ki baat karni hai aur kuch nahi
But Pakistan is our Dharti maan, the looting delinquent should be reprimanded and not. be patronised
اسپتال۔یا ہسپتال۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Agr asim munir chahe toa hoa jaye ga
Shahbaz Sharif sahab apny Russia ke sath kya kiya hai yeh to bataen .. chawalon main aisa kaun sa chemical lagaya hai Jo Russia apko dhamkiyan de raha hai..
IMF se Shakti se ringtone❤
Iran bhi USA ka alince he bs pakistan ko Santa oil ak rishwat he qom ko kuch nhi milna.
Fasebok
oooooo wely pagl tajr rirr ki hadi ni kisan hin alo
Tajar agy Kahan sy barhen gy her cheez mehngi hai mulk Mai
London flat ek or chai ha
Tajar nai zemedaar kasaan mulk ke Rurh ke hadi hain
Showbaaz latefay achey sunata hay😂
Saary mil k flastin k liye awaz uthaw ni to sb allah k samny munafiq islam mai shamil ho jawgy 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Aisy na ehl logo ko pm banaugy tu kaisy Pakistan taraqi karega aur ju in sa ye omeed lagye bathy ha wo sub sa bari Bewakoof ha Zara nahy Pura sochi
Yes pti ke Imran k ko be Sath lekar
No one is there to help investors. Look we have group of investors wants to work on export . who is there to help?
Jb tak srakari mulazimon k free sahoolten khtm nahi krngy tb tak pakistan k haal thik nahi hoskta awam k khoon pakistan mai chupy bharhye kha rhy hn 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Khod seiyasi na louten to khoda ki qesum molk din dogni traqi kere gaa srif na aeiyashyan kero na goda mang ker protocol per arbon rupe kherch kero on ghareebun ka kheyal kero jo apni sari kmai app ko palne me kheruch kerte haenkhoda app ko equl hosh de
اچھی پالیسی تو بس یہی ھے جناب کہ فوج اور عدلیہ سیاست میں لچ تلنا چھوڑ دے۔ الیکشن شفاف٫ غیر جانبدار اور منصفانہ ھوں۔ کرپشن والوں کو سخت ترہن سزائیں دی جائیں۔ اداروں میں بھرتیاں قابلیت کی بنیاد پر ھوں۔ تعلیم کو فروغ دیا جاۓ۔ باقی جو بکواسیات آپ حضرت( وزیر اعظم صاحب) فرما رہے ہیں وہ سب خرافات ہیں۔اللہ آپکو ھدایت دے۔ آمین
Policy to IMF banaa raha hai ulti sidhi aap kya policy banaoge policy banaa policy maker Iran se policy hasil karo uski technology uski Idea roji lo
Hkomat hahaha khud Tajir hy bhol gay?
Inko sirf apni mafadat nazar ata hai
Rani sadar ki ijjat to karte bhai Tum
Inko bus paisa milna chaheye bus awam jaeye bhar main..35 saal tu bara kaam kar liya.
Imran khan great leader
Zati mafad c bhr Nikal Ker apni sari property Jo bahir bnai h wo mulk m wapas ly AO uncle
Backwash sb backwash Iran nhi ho gya jest
-:ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان:-
،،،،،،،،،،بسم اللہ الرحمن الرحیم ،،،،،،،،
1965 میں جب بھارت کے ساتھ جنگ کا ماحول بن رہا تھا حالات انتہائی کشیدہ تھے اور دوسری طرف ایران بھی جس کا ہمیشہ سے جھکاؤ پاکستان کے مقابلے میں بھارت کی طرف رہا ہے وہ بھی پاکستان کا شدید مخالف تھا تو اس خوفناک صورتحال میں کہ ایک طرف بھارت سے ہماری جنگ لگ جائے اور پیچھے سے ایران کہیں ہماری پیٹھ میں چھرا نہ گھونپ دے ایوب خان جو اس وقت صدر پاکستان تھے انہوں نے اس وقت کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو کو ایران بھیجا جو ایرانیوں کے داماد بھی تھے بھٹو سے ایوب خان نے کہا کہ جاؤ اور شاہ ایران کے پاس اور جس طرح بھی وہ راضی ہوتا ہے اسے راضی کرو اور پاکستان کے خلاف ایران کے حملے سے بچنے کی تدبیر کرو بھٹو صاحب ایران گئے اور انہوں نے شاہ ایران سے جا کے کہا کہ اپ کیا چاہتے ہیں تو اس پر شاہ ایران نے دو باتیں کی پہلی بات سیندک کے حوالے سے سیندک کا وہ علاقہ جہاں پر کاپر کے اور قیمتی معدنیات کے ذخائر ہیں اس کا وہ بڑا حصہ جہاں پر زیادہ ذخائر ہیں ایران نے اس پہ نشان لگا کے کہا کہ یہ آپ ہمیں دیں سیندک کا علاقہ شروع سے متنازہ چل رہا تھا تو بھٹو صاحب نے شاہ ایران کی یہ بات مان لی اور دوسری شرط شاہ ایران نے بھٹو صاحب کے ساتھ یہ رکھی کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنی سرحد کے قریب سے بلوچستان کے اندر سے تیل نہیں نکال سکتا اور ایران پاکستان کی سرحد کے قریب سے اپنے بلوچستان سے جو ایران کے اندر کا ہے وہاں سے تیل نکالے گا بھٹو صاحب نے یہ شرط بھی مان لی اور 30 سال تک کا یہ معاہدہ طے پایا کہ 30 سال تک پاکستان اپنے بلوچستان سے تیل نہیں نکالے گا ایران پاکستان کی سرحد کے قریب سے تیل نکال سکے گا اور تیل کا معاملہ اس طرح ہوتا ہے کہ جب ایک جگہ سے نکالا جائے تو بہہ کر دور دور سے تیل وہاں ا جاتا ہے تو ہوا یہ کہ ایران نے تیل نکالنا شروع کر دیا پاکستان کا تیل بہ کر زمین کے اندر اندر ایران کی طرف جاتا ہے اور ایران وہی تیل نکالتا ہے اور سستا تیل ہے ایران کا جس کے بارے ہمارے ہاں بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ایران سے پاکستان سستا تیل کیوں نہیں خریدتا اور یہ وہی تیل ہے جس کی سمگلنگ ایران پاکستان کی طرف کرتا ہے جس کی ویڈیوز اور تصویریں ہم سوشل میڈیا پر اکثر دیکھتے رہتے ہیں یہ معاہدہ 30 سال تک تھا پھر اگلے 30 سالوں میں کبھی کوئی ایرانی سربراہ حکومت پاکستان نہیں آیا 1965 سے 30 سال کے بعد 1995 میں اس وقت کے ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی پاکستان تشریف لائے اور اس وقت کی پاکستان کی وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو سے جو ایرانیوں کی نواسی تھیں ان سے اس معاہدے کی مزید 30 سال کے لیے توثیق کروا لی گئی تو اب پھر اس معاہدے کے 30 سال پورے ہونے جا رہے ہیں 2025 میں تو اصولی طور پر تو ایران کے صدر کو 2025 میں پاکستان انا تھا لیکن وہ ایک سال قبل ہی اگئے کیونکہ اج کل پھر بے نظیر بھٹو کے شوہر آصف علی زرداری کرسی صدارت پر براجمان ہیں اور پاکستان کی ایک بڑی شخصیت وزیر داخلہ بھی ایران نواز ہیں تو ان حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ پاکستان تشریف لائے ہیں اور اسی معاہدے کو مزید اگے بڑھانے کی کوشش کی جائے گی تو میری پاکستان کے محب وطن لوگوں سے گزارش ہے کہ اب مزید اس معاہدے کی توثیق نہیں ہونی چاہیے اس کو اگے نہیں بڑھا نا چاہیے ہم اپنا تیل نکال سکیں ہماری ضرورت ہے ہم باہر سے مہنگا تیل خریدتے ہیں جبکہ ہمارا تیل ایران مفت میں نکالے جا رہا ہے اور الٹا ہمیں ہی وہ سمگل کر کے فروخت کرتا ہے تو اس پر پاکستان کے مقتدر حلقوں اور محب وطن لوگوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے ۔
قرآن کریم میں اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے ۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوۡا عَدُوِّیۡ وَ عَدُوَّکُمۡ اَوۡلِیَآءَ تُلۡقُوۡنَ اِلَیۡہِمۡ بِالۡمَوَدَّۃِ وَ قَدۡ کَفَرُوۡا بِمَا جَآءَکُمۡ مِّنَ الۡحَقِّ۔
اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو! میرے اور ( خود ) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وہ اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آچکا ہے کفر کرتے ہیں ،
اللہ حافظ۔۔۔ "محمود اختر"
Imran khan the great
اپ لوگوں نے کیا پالیسی بنانی ہے اپ کے پورے ملک کی پالیسیاں امریکہ اور ائی ایم ایف کے کہنے پر بنتی ہیں
akrajat,km,kro,or,i,m,f,,se,jan,charwao,werna,aenda,70,sal,bhi,koch,nahi,hona,,,,,
Nawaz sb say request Imran khn k sath hath milaen sb ko milll kar Pakistan chalaaen milll julll kar ek sath hojaen gsreb log buht pareshn hen 2 waqt ka khna nhn kha sakhte plz hath joor kar appeellll
Iski batoon ma koi dam nai ha
Uthaooo giriii bussines man😂😂😂
انڈیا اسرائیل چھوڑ کر ساری دنیا سے تعلق بنائیں
ایک چپ ہی نہیں مری چپ میں
سن سکو تو ہزار قصے ہیںt
قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
Nice joke😂😂