It will certainly break so many families and that's the only thing stopping us from getting our rights. Because they will not bear the women saying no to things that they are not supposed to do and will certainly leave them
Nhi rhn lkn khud kidmt krn larki per Frz nhi larki k mamlat MN interfair nhi kr skty wo kidmt kr dy tu shria ada krn us k mamlat MN interfair nhi kr skty
’’حضورﷺ کے پاس ایک صحابی آئے اور کہنے لگے یارسول اللہﷺ میرا باپ مجھ سے پوچھتا تک نہیں اور میرا مال خرچ کر لیتا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا، اچھابلاؤ! اس کے باپ کو پتہ چلا کہ میرے بیٹے نے بارگاہِ نبوت میں میری شکایت کی ہے تو انہوں نے دکھ اور رنج کے کچھ اشعار دل میں پڑھے، زبان سے ادا نہیں کیے، جب حضورﷺ کے پاس پہنچے تو ادھر جبرائیلِ امین آگئے، کہنے لگے یا رسول اللہ! اللہ فرما رہے ہیں کہ اس سے فرمائیں پہلے وہ اشعار سنائے جو تمہاری زبان پر نہیں آئے، بلکہ تمہارے دل نے پڑھے ہیں اور اللہ نے عرش پر ہوتے ہوئے بھی ان کو سن لیا ہے۔ حضورﷺ کی فرمائش پر وہ صحابی کہنے لگے یا رسول اللہ! قربان جاؤں آپ کے رب پر وہ کیسا رب ہے، میرے اندر تو ایک خیال آیا تھا اللہ نے وہ بھی سن لیا فرمایا: اچھا پہلے وہ اشعار سناؤ پھر تمہارے مقدمہ کا فیصلہ کریں گے۔ یہ اشعار عربی میں ہیں ان کا اردو ترجمہ کچھ یوں ہے : ترجمہ: میں نے تجھے بچپن میں غذادی اور جو ان ہونے کے بعد بھی تمہاری ذمہ داری اٹھائی تمہارا سب کھانا پینا میری ہی کمائی سےتھا۔ جب کسی رات میں تمہیں کوئی بیماری پیش آگئی تو میں نے تمام رات تمہاری بیماری کے سبب بیداری اور بے قراری میں گذاری۔ گویا کہ تمہاری بیماری مجھے ہی لگی ہے تمہیں نہیں، جس کی وجہ سے میں تمام شب روتا رہا۔ میرا دل تمہاری ہلاکت سے ڈرتا رہا، حلانکہ میں جانتا تھا کہ موت کا دن مقرر ہے پہلے پیچھے نہیں ہو سکتی۔ پھر جب تم اس عمر اور اس حد تک پہنچ گئے جس کی میں تمنا کیا کرتا تھا۔ تو تم نے میرا بدلہ سختی اور سخت کلامی بنا دیا گویا کہ تم ہی مجھ پر احسان و انعام کر رہے ہو۔ کاش کہ تم سے میرے باپ ہونے کا حق ادا نہیں ہو سکتاتو کم از کم ایسا ہی کر لیتے، جیسا ایک شریف پڑوسی کیا کرتا ہے۔ تو کم از کم مجھے پڑوسی کا حق حکم تو دیا ہوتااور خود میرے ہی مال میں میرے حق میں بخل سے کام نہ ہوتا۔ رسول اللہﷺ نے یہ اشعار سننے کے بعد بیٹے کا گریبان پکڑ لیا اور فرمایا ’’أنت ومالك لأبيك‘‘ یعنی جا تو بھی اور تیرا مال بھی سب باپ کا ہے۔ (بيهقي، طبراني)
حکومت پاکستان ایک قانون بنائے کہ شادی کے بعد میاں بیوی اکیلے الگ رہیں گے--- لڑکا الگ گھر پر راضی ہو تو شادی کرے- یہ ہی شرط لڑکی کے والدین کو بلا جھجک رکھنی چاہیے- جوائنٹ فیملی سسٹم فساد کے علاوہ کچھ نہیں- تشدد اور طلاق کی شرح نہ ہونے کے برابر ہوجائے گی- سب کا ادب احترام اپنی جگہ مگر اسلام میں بھی اس کی گنجائش نہیں-
I dont agree with Sahil on this issue. Leaving aside the chachas mamoos and brothers and relatives, the Father & Mother are the integral part of the family system. Allah has mentioned in the Quran 4 times the rights and authority of the parents immediately after mentioning Allah's own Worship. The responsibility of a father and the mother comes on the shoulders of the Son and his wife. Do not destroy the social fabric of an islamic society and the most important part being the family unit.
Where did you read The responsibility comes to his son and his WIFE? It only comes down to the son. The responsibility of the wife however is her Husband. Not his parents.
@@susralicuisine9120 exactly meraa to koyi bhaayi nahin, main to ikhloti aulaad hoon apnay parents kii to kiyaa main bhi apnay maan baap ki financial zimedaary apnay husband pay daal doon? kyoonkay mard ki financial responsiility ko aurat ki domestic responsibilities kay saath relate kiya jataa hai naa to phir agar larki husband kay pooray khandan ki domestic responsibilities poory karty hai to phir wo bhi le naa apny wife kay parents ki financial responsibilities
Without doubt it is? And very well explained. Kudos to you. Keep it up
Well said
This is a big issue
Thank you for talking about this issue.
Well explained,Hats of Sir❤❤
Well said
Good
Joint family system lanat h
❤
Very good❤
What a female should do to challenge this unlslamic system? Please guide us.
It will certainly break so many families and that's the only thing stopping us from getting our rights. Because they will not bear the women saying no to things that they are not supposed to do and will certainly leave them
Joint family system والوں سے آخرت میں سوال ہوگا کیوں اپنے ابا امی کے ساتھ رہتے تھے؟
Nhi rhn lkn khud kidmt krn larki per Frz nhi larki k mamlat MN interfair nhi kr skty wo kidmt kr dy tu shria ada krn us k mamlat MN interfair nhi kr skty
’’حضورﷺ کے پاس ایک صحابی آئے اور کہنے لگے یارسول اللہﷺ میرا باپ مجھ سے پوچھتا تک نہیں اور میرا مال خرچ کر لیتا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا، اچھابلاؤ! اس کے باپ کو پتہ چلا کہ میرے بیٹے نے بارگاہِ نبوت میں میری شکایت کی ہے تو انہوں نے دکھ اور رنج کے کچھ اشعار دل میں پڑھے، زبان سے ادا نہیں کیے، جب حضورﷺ کے پاس پہنچے تو ادھر جبرائیلِ امین آگئے، کہنے لگے یا رسول اللہ! اللہ فرما رہے ہیں کہ اس سے فرمائیں پہلے وہ اشعار سنائے جو تمہاری زبان پر نہیں آئے، بلکہ تمہارے دل نے پڑھے ہیں اور اللہ نے عرش پر ہوتے ہوئے بھی ان کو سن لیا ہے۔
حضورﷺ کی فرمائش پر وہ صحابی کہنے لگے یا رسول اللہ! قربان جاؤں آپ کے رب پر وہ کیسا رب ہے، میرے اندر تو ایک خیال آیا تھا اللہ نے وہ بھی سن لیا فرمایا: اچھا پہلے وہ اشعار سناؤ پھر تمہارے مقدمہ کا فیصلہ کریں گے۔ یہ اشعار عربی میں ہیں ان کا اردو ترجمہ کچھ یوں ہے :
ترجمہ: میں نے تجھے بچپن میں غذادی اور جو ان ہونے کے بعد بھی تمہاری ذمہ داری اٹھائی تمہارا سب کھانا پینا میری ہی کمائی سےتھا۔
جب کسی رات میں تمہیں کوئی بیماری پیش آگئی تو میں نے تمام رات تمہاری بیماری کے سبب بیداری اور بے قراری میں گذاری۔
گویا کہ تمہاری بیماری مجھے ہی لگی ہے تمہیں نہیں، جس کی وجہ سے میں تمام شب روتا رہا۔
میرا دل تمہاری ہلاکت سے ڈرتا رہا، حلانکہ میں جانتا تھا کہ موت کا دن مقرر ہے پہلے پیچھے نہیں ہو سکتی۔
پھر جب تم اس عمر اور اس حد تک پہنچ گئے جس کی میں تمنا کیا کرتا تھا۔
تو تم نے میرا بدلہ سختی اور سخت کلامی بنا دیا گویا کہ تم ہی مجھ پر احسان و انعام کر رہے ہو۔
کاش کہ تم سے میرے باپ ہونے کا حق ادا نہیں ہو سکتاتو کم از کم ایسا ہی کر لیتے، جیسا ایک شریف پڑوسی کیا کرتا ہے۔
تو کم از کم مجھے پڑوسی کا حق حکم تو دیا ہوتااور خود میرے ہی مال میں میرے حق میں بخل سے کام نہ ہوتا۔
رسول اللہﷺ نے یہ اشعار سننے کے بعد بیٹے کا گریبان پکڑ لیا اور فرمایا
’’أنت ومالك لأبيك‘‘
یعنی جا تو بھی اور تیرا مال بھی سب باپ کا ہے۔
(بيهقي، طبراني)
lekin baat phir b wohee hai. bewi ka chulla chaar deewari wakhree.
حکومت پاکستان ایک قانون بنائے کہ شادی کے بعد میاں بیوی اکیلے الگ رہیں گے--- لڑکا الگ گھر پر راضی ہو تو شادی کرے-
یہ ہی شرط لڑکی کے والدین کو بلا جھجک رکھنی چاہیے-
جوائنٹ فیملی سسٹم فساد کے علاوہ کچھ نہیں-
تشدد اور طلاق کی شرح نہ ہونے کے برابر ہوجائے گی-
سب کا ادب احترام اپنی جگہ مگر اسلام میں بھی اس کی گنجائش نہیں-
بالکل ٹھیک
Out of the context: he looks like John Wick!
Ji joint family azab he azab
I dont agree with Sahil on this issue. Leaving aside the chachas mamoos and brothers and relatives, the Father & Mother are the integral part of the family system. Allah has mentioned in the Quran 4 times the rights and authority of the parents immediately after mentioning Allah's own Worship. The responsibility of a father and the mother comes on the shoulders of the Son and his wife. Do not destroy the social fabric of an islamic society and the most important part being the family unit.
Where did you read The responsibility comes to his son and his WIFE? It only comes down to the son. The responsibility of the wife however is her Husband. Not his parents.
Tau phir laarki k maa baap kahan jayen?? Unhyn bhi phir sath rehna chahiye beti k
@@susralicuisine9120 exactly meraa to koyi bhaayi nahin, main to ikhloti aulaad hoon apnay parents kii to kiyaa main bhi apnay maan baap ki financial zimedaary apnay husband pay daal doon? kyoonkay mard ki financial responsiility ko aurat ki domestic responsibilities kay saath relate kiya jataa hai naa to phir agar larki husband kay pooray khandan ki domestic responsibilities poory karty hai to phir wo bhi le naa apny wife kay parents ki financial responsibilities
According to islam, brother in law is death.