Ju loog es kar-e khear mea shamil hean un saay eltamas hea k video ki recording ka ehtamam darust rakhen ye viedo bhi bohut dheme Awaz mea hea.shukria.
Sir i discussed it anaiyat k bare me or namoose risalat k liy jazbatiat k liy ubharna . But muje ye jwab mila k kia namoose risalat k liy na bolen apne nabi k liy koi b koi bol de hm chup bethe rahe . Jzbat dikhane chye ? Now m again confused
1:10:00 or AP me kaha ke insan Allah ki fitrat par paida kia Gaya Hy agar insan ka mahol us ko ghair fitri na mile to wo Allah ki fitrat par Amal Kar ke dikha Sakta hy Sir Mera sawal ye hai kia kabhi aesa TEST Kar ke dekha Gaya Hy ?? Ke kia insan waqai me Allah ki fitrat par paida kia Gaya Hy ?? Sir ye Mera sawal Hy
عزیزم یہ ٹیسٹ تو انسان کو خود کرنا ہوتا ہے کوئی دوسرا انسان یہ ٹیسٹ نہی کر سکتا انسان خود یہ ٹیسٹ کیسے کرتا ہے اپنے اندر کی ہدائیت کی آواز سن کے، اپنا محاصبہ کر کے، اگر کسی انسان کے اندر کوئی تعصب نہ ہو تو اسکے اندر کی ہدایت اسکو توجہ دلاتی رہتی ہے کہ اس نے جھوٹ نہی بولنا ، لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا ہے، بے حیائی سے بچنا ہے اس طرح کی اور بہت سی چیزیں اسکو اچھا عمل کرنے کا کہتی ہیں اور اگر وہ اپنے اندر کی اس آواز کو سن لییتا ہے تو بلکل سیدھا چلتا ہے۔
میں اپنی مثال دیتی ہوں۔ آپ کہ سکتے ہیں کہ یہ میرا اپنے اوپر کیا گیا ٹیسٹ ہے۔ استاز غامدی کو سننے سے پہلے میرے خیالات بھی وہی تھے جو ایک عام پاکستانی کے ہیں کہ (ہم مسلمان ہی سب سے بہتر ہیں، صرف ہمیں ہی جینے کا حق ہے اسلام کو پوری دنیا پہ قائم کرنا ہے، ایک دن امام مہدی اور حضرت عیسی آئیں گے تو ہماری دوبارہ حکومت ہوگی، اپنے آباو اجداد یا انکے خیالات کو ہی سچا سمجھنا وغیرہ وغیرہ) لیکن میرے اندر کی ہدایت مجھے جھنجوڑتی رہی اور ایک دن میں نے اسکی آواز سنی اور اردہ کیا مجھے اہنے تمام تصورات کو ایک سائڈ پہ رکھ کے خود علم حاصل کرنا ہے خود سچ کی راہ تلاش کرنی ہے تو اللہ نے میری مدد کی اسکا نتیجہ یہ نکلا میں نے خود قرآن کو سمجھ کے سمجھ کے پڑھنا شروع کیا اور جب پڑھا تو میری دنیا ہی بدل گئی ہے میرے خیالات بدک گیے ہیں اب میں پہلے سے کہں زیادہ مہزب ہو گئی ہوں میری زبان و اخلاق میں واضح تبدیلی آ گئی ہے پہلے میں صرف مسلمانو کا درد رکھتی تھی اب مجھے انسانیت کا درد ہوتا اب کوئ ہندو، سکھ عیسائی، یہودی کسی کا بھی دکھ ہو مجھے بھی اتنا ہی دکھ ہوتا ہے۔ میں نے خود کو پہچان لیا ہے، میرے علم میں اضافہ ہوا ہے اب دل چاہتا ہے ساری دنیا کا علم سمیٹ لوں، پہلے میری زندگی بے مقصد بس گزرے جا رہی تھی اب ایسا محسوس ہوتا ہے علم حاصل کرنے کے لئیے یہ زندگی بہت تھوڑی ہے کیونکہ قرآن کے ایک ایک لفظ میں ہورا پورا جہان چھپا ہوا ہے جو ابھی ایکسپلور ہونا ہے۔ اور یہ تبدیلی مجھے حاصل ہوئی اپنے اندر کی ہدایت کو پہچاننے سے۔
please take off these logos of facebook/twitter popping up every second or atleast stop them at one place instead of making them dance on sacreen,,its very annoying plzzzz
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
Allah Paak Ghamdi Sahib ko ... Dunya or Akhrat ke Khushian ataa farmaye...ameen
جزاک اللہ خیرا
Jazak ALLAH khairan 😍😍😍🇵🇰🇵🇰🇵🇰 24/8/23
The Legend
Javed ahemad ghamidi
No one explain Quran, like ghamdi in the present time ❤❤❤❤
You are an extraordinary scholar, alot of love and prayers for dear teacher
O'Allah bestow your mercy and rehma on our dear Ustaz and upon all who are with him and us
Marvelous. A scholar like Mr Ghamidi is need of the hour. I hope our secretion mullahs hear him.
Quran e majeed ka terjuma padhte huwe kabhi hum ne is tarha taddabure nahi kiya, love you ghamdhi sahab, JazzakkAllah khair
Alhamdulillah
Very Very clear
Jazak ALLAH khairan
Imam of present and of future era is the only Ustad Javed Ahmed Ghamidi
ماشاءالله
JazakAllah khair may Allah bless you Ameen Rabul Alameen
اللہ ھو اکبر
In my point of view he is Someone who is making sense ❤️
Beautifuly explained
MashAllah ❤❤❤🤲🤲🤲
MashaAllah very nice lecture. Jazakallah ghamdi sab and his team
Jazak Allha khair
Jazak Allah ustaz. You're a priceless treasure ❤
06/02/2020, Mashallah.
Jazakallah khair !
MashAllah I'm really loving and benefiting from these dars Al Quran :)
ALHAMDULILLAH
❤❤❤
Jazakallah
Love for Ghamidi Sahib....
Ju loog es kar-e khear mea shamil hean un saay eltamas hea k video ki recording ka ehtamam darust rakhen ye viedo bhi bohut dheme Awaz mea hea.shukria.
Very good knowledge.....
لگتا کچھ یوں ہے کہ استاد جاوید احمد غامدی صاحب دین کے مجدد ہیں۔
انشاءالله وہ وقت دور نہیں جب سب آپ کو سمجھ جائیں گے۔
1:35:03 Hamza Abbasi asking question..
Very informative lecture.but very low volume please make some arrangements to increase volume
Sound quality achi nahi please is ko theek kerain main daily sunti hun kam kerty huy
Sir i discussed it anaiyat k bare me or namoose risalat k liy jazbatiat k liy ubharna . But muje ye jwab mila k kia namoose risalat k liy na bolen apne nabi k liy koi b koi bol de hm chup bethe rahe . Jzbat dikhane chye ? Now m again confused
Ghamdi sahib k lecture ki awaaz bhut madhm hy kia kisi aur ko bhi ye masla face krna pad raha hy?
No
1:10:00 or AP me kaha ke insan Allah ki fitrat par paida kia Gaya Hy agar insan ka mahol us ko ghair fitri na mile to wo Allah ki fitrat par Amal Kar ke dikha Sakta hy
Sir Mera sawal ye hai kia kabhi aesa TEST Kar ke dekha Gaya Hy ?? Ke kia insan waqai me Allah ki fitrat par paida kia Gaya Hy ??
Sir ye Mera sawal Hy
عزیزم یہ ٹیسٹ تو انسان کو خود کرنا ہوتا ہے کوئی دوسرا انسان یہ ٹیسٹ نہی کر سکتا انسان خود یہ ٹیسٹ کیسے کرتا ہے اپنے اندر کی ہدائیت کی آواز سن کے، اپنا محاصبہ کر کے، اگر کسی انسان کے اندر کوئی تعصب نہ ہو تو اسکے اندر کی ہدایت اسکو توجہ دلاتی رہتی ہے کہ اس نے جھوٹ نہی بولنا ، لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا ہے، بے حیائی سے بچنا ہے اس طرح کی اور بہت سی چیزیں اسکو اچھا عمل کرنے کا کہتی ہیں اور اگر وہ اپنے اندر کی اس آواز کو سن لییتا ہے تو بلکل سیدھا چلتا ہے۔
میں اپنی مثال دیتی ہوں۔ آپ کہ سکتے ہیں کہ یہ میرا اپنے اوپر کیا گیا ٹیسٹ ہے۔ استاز غامدی کو سننے سے پہلے میرے خیالات بھی وہی تھے جو ایک عام پاکستانی کے ہیں کہ (ہم مسلمان ہی سب سے بہتر ہیں، صرف ہمیں ہی جینے کا حق ہے اسلام کو پوری دنیا پہ قائم کرنا ہے، ایک دن امام مہدی اور حضرت عیسی آئیں گے تو ہماری دوبارہ حکومت ہوگی، اپنے آباو اجداد یا انکے خیالات کو ہی سچا سمجھنا وغیرہ وغیرہ) لیکن میرے اندر کی ہدایت مجھے جھنجوڑتی رہی اور ایک دن میں نے اسکی آواز سنی اور اردہ کیا مجھے اہنے تمام تصورات کو ایک سائڈ پہ رکھ کے خود علم حاصل کرنا ہے خود سچ کی راہ تلاش کرنی ہے تو اللہ نے میری مدد کی اسکا نتیجہ یہ نکلا میں نے خود قرآن کو سمجھ کے سمجھ کے پڑھنا شروع کیا اور جب پڑھا تو میری دنیا ہی بدل گئی ہے میرے خیالات بدک گیے ہیں اب میں پہلے سے کہں زیادہ مہزب ہو گئی ہوں میری زبان و اخلاق میں واضح تبدیلی آ گئی ہے پہلے میں صرف مسلمانو کا درد رکھتی تھی اب مجھے انسانیت کا درد ہوتا اب کوئ ہندو، سکھ عیسائی، یہودی کسی کا بھی دکھ ہو مجھے بھی اتنا ہی دکھ ہوتا ہے۔ میں نے خود کو پہچان لیا ہے، میرے علم میں اضافہ ہوا ہے اب دل چاہتا ہے ساری دنیا کا علم سمیٹ لوں، پہلے میری زندگی بے مقصد بس گزرے جا رہی تھی اب ایسا محسوس ہوتا ہے علم حاصل کرنے کے لئیے یہ زندگی بہت تھوڑی ہے کیونکہ قرآن کے ایک ایک لفظ میں ہورا پورا جہان چھپا ہوا ہے جو ابھی ایکسپلور ہونا ہے۔ اور یہ تبدیلی مجھے حاصل ہوئی اپنے اندر کی ہدایت کو پہچاننے سے۔
@@madmax5756 Me Ap Ke Khayalat Ki Qadr Karta Hu
اسلام علیکم سر پلیز قرآن اور حدیث کے لیکچر کی ویڈیو الگ الگ کر کے اپ لوڈ کریں بہت مشکور ہوں گے
Inki app me ese hi he alag
please take off these logos of facebook/twitter popping up every second or atleast stop them at one place instead of making them dance on sacreen,,its very annoying plzzzz
Ustad jinab
why dont i get option to write on live chat
Hamza,ali abbasi asking quest.
اللہ ھو اکبر
Jazak Allah khair