میرے بھائی یہ تو بہت آسان ہے۔ اپنے پودوں کے ساتھ کچھ اچھی قسم کی صحت مند بھنڈیاں نہ توڑیں اور ان کو پودے کے ساتھ ہی لگا رہنے دیں۔ جب ان کا رنگ سبز سے پیلا ہونا شروع ہو تو اور پھر یہ خشک ہونے لگیں تو توڑ لیں اور دھوپ میں رکھ دیں۔ لیکن خیال رہے کہ زیادہ خشک ہونے پر یہ بھنڈیاں پھٹ جائیں گی اور ان کے بیج باہر نکل کر بکھر جائیں گے۔ اس لئے بھنڈیاں پھٹنے سے پہلے ہی توڑ کر ان کے بیج نکال لیں اور بیجوں کو مزید ایک دو دن دھوپ لگا کے اچھی طرح خشک کر لیں اور محفوظ کر لیں۔
Ap apni guranntee detay han kay apnay kabi majbori may baat ni ki hogi azaan k doraan? Lazmi ki hogi aur boht dafa ki hogi lekin Pakistanio ki majbori ha tanqeed krna dosro ki
You have to soak Okra seeds for at least more than 24 hours. It is a must and mandatory. Now the temperature has increased and the seeds must germinate within 5 days.
بیٹی آپ بھنڈی کے بیج لگانے سے ایک دن پہلے اس جگہ کو پانی ا چھی طرح دے دیں۔ دوسرے دن بھنڈی کے بیج 8/9 انچ کے فاصلے پر لگا دیں۔ ایک انچ سے زیادہ گہرا نہ بائیں۔ جب تک مٹی کی اوپر والی سطح گیلری ہے تو پانی ہر گز نہ دیں۔ اگر اوپر والی سطح خشک ہو تو شاور سے گیلا کر دیں۔ اوپر والی سطح جلد خشک ہو جاتی ہے مگر نیچے سے مٹی گیلی ہوتی ہے۔ اگر آپ نے بیجوں کو 24 گھنٹے یا 48 گھنٹے تک بھگو کر رکھا اور اس کے بعد لگایا تو آپ کا بیج 4/5 دن کے اندر آگ آئے گا۔ بیج جب آگ آئیں تو روزانہ پانی دینے کی ضرورت نہیں بلکہ 3/4 دن بعد دیں۔
بیٹی آپ کی تجویز بہت اچھی ہے لیکن اس ے وڈیو بہت لمبی ہو جاتی ہے۔ میں اس وقت سعودی عرب عمرہ کیلئے آیا ہوا ہوں۔ واپسی پر یک الگ وڈیو بیماری اور علاج کے متعلق بنا دوں گا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
یا تو آپ کے بیج خراب ہونگے یا آہ نے بہت گہرے زمین میں دبائے۔ آپ ان کو ہلکے گرم پانی میں 24 سے 36 گھنٹے کیلئے بھگو کر رکھیں۔ جب بیج میں سے سفید رنگ کی جڑ نکلے تو مٹی میں ایک انچ گہرا دبا دیں اور پانی دے دیں۔ انشاء اللہ 4/5 دن کے اندر ان کی جرمینیشن ہو جائے گی
زبردست
بہت شکریہ
I seen your full video very good video and important information I'm a plot holder❤
Thank you so much for your valuable appreciation
بہت ہی خوبصورت
بہت شکریہ
بھنڈی تو میری ہمیشہ سے فیورٹ ہے۔ آپکا بہت شکریہ۔ جزاک اللہ
ماشاء اللہ بروقت ویڈیو بنانے کیلئے بہت شکریہ جناب .
آپ کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ جناب
Àá@@KDC002oo
بھنڈی کا بیج خود کس طرح آپ تیار کرتے ہین سب کو بتائین؟
میرے بھائی یہ تو بہت آسان ہے۔ اپنے پودوں کے ساتھ کچھ اچھی قسم کی صحت مند بھنڈیاں نہ توڑیں اور ان کو پودے کے ساتھ ہی لگا رہنے دیں۔ جب ان کا رنگ سبز سے پیلا ہونا شروع ہو تو اور پھر یہ خشک ہونے لگیں تو توڑ لیں اور دھوپ میں رکھ دیں۔ لیکن خیال رہے کہ زیادہ خشک ہونے پر یہ بھنڈیاں پھٹ جائیں گی اور ان کے بیج باہر نکل کر بکھر جائیں گے۔ اس لئے بھنڈیاں پھٹنے سے پہلے ہی توڑ کر ان کے بیج نکال لیں اور بیجوں کو مزید ایک دو دن دھوپ لگا کے اچھی طرح خشک کر لیں اور محفوظ کر لیں۔
Very nice informative video
👍
But acha btya
بہترین اور بر وقت وڈیو
good work sir ji
Thank you so much for your valuable appreciation
❤❤❤
Good kam
بہت شکریہ
جب اذان ہو تو بات نہیں کرتے، آپ کسی بھی مذہب سے ہوں احترام واجب ہے
Ap apni guranntee detay han kay apnay kabi majbori may baat ni ki hogi azaan k doraan?
Lazmi ki hogi aur boht dafa ki hogi lekin Pakistanio ki majbori ha tanqeed krna dosro ki
THANK YOU.
Good method
Thank you so much
This seed has time for germination only 72 hrs only 3:05 above 25 degree tempreature. After 5 day no seed germinates. Just soak it in water for 12 hrs
You have to soak Okra seeds for at least more than 24 hours. It is a must and mandatory. Now the temperature has increased and the seeds must germinate within 5 days.
Sir meri bhendi ky pody ki pneri abhi choti ha lakin usky pty chuntia kha jati ha kia karu
آپ ان پر ہلدی پاؤڈر چھڑک دیں۔ مٹی پر بھی ہلدی چھڑک دیں۔ یا ڈی ڈی ڈی پاؤڈر جو کہ ہر کریانہ دوکان پر ملتا ہے، اس کا چھڑکاؤ کریں
Sir kia tazi bhindi ka beej direct laga sakte han
تاذہ بھنڈی کے بیج اگر خشک ہو کر سیاہ جائیں تو وہ بالکل آگیں گے۔ سبز بیج نہیں اگتے
Sir beeg lagay k kitny den Baad Pani dyna h or daily base py kes terha Pani dyna h
بیٹی آپ بھنڈی کے بیج لگانے سے ایک دن پہلے اس جگہ کو پانی ا چھی طرح دے دیں۔ دوسرے دن بھنڈی کے بیج 8/9 انچ کے فاصلے پر لگا دیں۔ ایک انچ سے زیادہ گہرا نہ بائیں۔ جب تک مٹی کی اوپر والی سطح گیلری ہے تو پانی ہر گز نہ دیں۔ اگر اوپر والی سطح خشک ہو تو شاور سے گیلا کر دیں۔ اوپر والی سطح جلد خشک ہو جاتی ہے مگر نیچے سے مٹی گیلی ہوتی ہے۔ اگر آپ نے بیجوں کو 24 گھنٹے یا 48 گھنٹے تک بھگو کر رکھا اور اس کے بعد لگایا تو آپ کا بیج 4/5 دن کے اندر آگ آئے گا۔
بیج جب آگ آئیں تو روزانہ پانی دینے کی ضرورت نہیں بلکہ 3/4 دن بعد دیں۔
مہربانی فرما کر ہر سبزی اور پھل سے مطالق بیماری یا کسی بھی مسئلے کا حل بھی اس کی کاشت کے ساتھ ہی بتا دیا کریں۔
بیٹی آپ کی تجویز بہت اچھی ہے لیکن اس ے وڈیو بہت لمبی ہو جاتی ہے۔ میں اس وقت سعودی عرب عمرہ کیلئے آیا ہوا ہوں۔ واپسی پر یک الگ وڈیو بیماری اور علاج کے متعلق بنا دوں گا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
Ghiya tori ke phool bante hain but tori nhi banti phool mujha jate hain
یہ پھول male ہیں۔ توری اور لوکی ہمیشہ female flower کے ساتھ لگتی ہے۔
Es se lmbi video b hoti h ye thek h smjh to ae h k ni😊
Bagkhansamelaynga❤
جناب آپنے یہ نہیں بتایا کہ کس مہینے میں بھنڈی لگانی چاہیے۔
سرفراز صاحب ۔ بھنڈی تو مارچ سے لے کر اکتوبر تک لگائی جا سکتی ہے۔ آپ اب بھی لگا سکتے ہیں۔ بسم اللہ کریں۔
Kyare myn lgae to uge he nhe
یا تو آپ کے بیج خراب ہونگے یا آہ نے بہت گہرے زمین میں دبائے۔ آپ ان کو ہلکے گرم پانی میں 24 سے 36 گھنٹے کیلئے بھگو کر رکھیں۔ جب بیج میں سے سفید رنگ کی جڑ نکلے تو مٹی میں ایک انچ گہرا دبا دیں اور پانی دے دیں۔ انشاء اللہ 4/5 دن کے اندر ان کی جرمینیشن ہو جائے گی
ویڈیو بہت لمبی کر دی ھے مختصر بھی ھو سکتی تھی
Short
سر جی زمین میں بھی لگا کے دیکھاتے
ارشاد خان صاحب زمین میں بھی یہی طریقہ ہے۔ پودے سے پودے کا فاصلہ 8/9 انچ ہونا چاہیئے اور لائین سے لائین کا فاصلہ ڈیڑھ یا 2 فٹ ہونا چاہیئے
وڈیو چھوٹی بنایا کریں❤
کوشش تو یہی ہوتی ہے مگر کچھ چیزوں کی وضاحت میں ٹائم لگتا ہے۔ بحر حال میں اس کا خیال کروں گا۔ بہت شکریہ
@@KDC002بہایی سوات ابہی بہی 18 ٹمپریچر ہے
Assalam walekum bhai ab kam ki baat Karen lambi lambi story banane ki jarurat Nahin hai
مشورے کا شکریہ۔ آپ کو کیا بری لگی۔ ذرا وضاحت کر دیتے تو بہتر تھا۔
Watch time k liye 8,se10 mint ki video lazmi hai
Hum ne direct Laga dia 2 din pahle
,کوئی مسئلہ نہیں۔ اب موسم کافی گرم ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹ بھی اب جلد آگ جائے گا
آج کل اتنا لمبی ویڈیو کون دیکھتا ہے؟
اگر بات کی پاری طرح وضاحت نہ ہو اور بات اُدھوری رہ جائے تو ایسی وڈیو کاکیا فائدہ۔
😊@@KDC002