جی بہت شکریہ،، گوبر تھوڑا بہت ڈال سکتے ھیں،، کیونکہ کچے گوبر ڈیکمپوزنگ پراسس میں میتھیں گیس اور بھی گیسیں چھوڑتا ھے جس سے پودے خراب اور مر بھی سکتے ہیں اس لئے ڈیکمپوز کرکے ہی استعمال کریں، بہتر یہی ھے
یہ بکس لاہور میں میو ھسپتال کے پاس پرانے کارٹن کی دکانیں ہیں وہاں سے مل جاتے ہیں، قیمت مجھے معلوم نہیں کیونکہ یہ بکس مجھے ایک دوست ڈاکٹر ظہیر صاحب نے دیئے ھیں کوئی میڈیکلی سامان کے بکس ھیں
Osm. Sir. AP NY ye tu batya nhi k paani kitny den Baad dyna h m NY apny ghar gamly m green chilli ki pnere lagai thee plzzz Bata dyen. Us ko paani kitny den bad dyna h secondly wo grow nhi kerti
مجھے یہ علم نہیں کہ آپ پانی کتنا دیتے ہیں؛؛ میں نے ویڈیو بھی کہا ھے اور اب بھی وہی بات دھرا رہا ھوں؛ سیڈلنگ کرنے کے ٹائم مناسب پانی لگا دیں لیکن بعد مٹی کو نہ سکھنے دیں اور نہ ہی زیادہ گیلا رکھیں؛ بلکہ مٹی میں مناسب مؤسچر بنائے رکھیں اس طریقہ سے کوئی بھی بڑے اچھے طریقے سے جرمینیٹ ھو گا
Masha allah zbrdust🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
Thanks for watching
Thanks
Zabardast
Thanks
Zbrdast sharing 😊
Thanks so much
Nice sharing ❤
Thanks for Watching the Video
Informative video
Thank you sir
Sub bakeas Hai itni jaldi kahi bi Nahi plant ugte
very useful care tips
Well come to my Chanel
Very nice
Thanks so nice you
You are great who teach for gain of other
شکریہ؛؛ میں کچھ نہیں یہ اللہ تعالیٰ کاکرم ھے
Nice
Thanks
Oh bhai or kush bhai dal lata
Ok
Sabji ka poda kha kon si madi milega ham vi panjab jirak pur rhete hai
سبزی منڈی؛ سیڈ شاپ سے
Salam sar m ap k har video dkhti hon ap bhut acha gaied karty hn mati m gobar mala kar dap b sth add kar skty h
جی بہت شکریہ،، گوبر تھوڑا بہت ڈال سکتے ھیں،، کیونکہ کچے گوبر ڈیکمپوزنگ پراسس میں میتھیں گیس اور بھی گیسیں چھوڑتا ھے جس سے پودے خراب اور مر بھی سکتے ہیں اس لئے ڈیکمپوز کرکے ہی استعمال کریں، بہتر یہی ھے
thank you
Thank you so much
Sir ye box kis type ka hai or kaha sy mily ga ???
یہ تھرماپور کا بکس ھے ؛؛ باردانہ والی دکانوں سے مل جائے گا
Aoa sir ye bar dana kya hota ha zra bta dyn
Sir ya boxes kahan say milangay r price kiya hay
یہ بکس لاہور میں میو ھسپتال کے پاس پرانے کارٹن کی دکانیں ہیں وہاں سے مل جاتے ہیں، قیمت مجھے معلوم نہیں کیونکہ یہ بکس مجھے ایک دوست ڈاکٹر ظہیر صاحب نے دیئے ھیں کوئی میڈیکلی سامان کے بکس ھیں
Osm. Sir. AP NY ye tu batya nhi k paani kitny den Baad dyna h m NY apny ghar gamly m green chilli ki pnere lagai thee plzzz Bata dyen. Us ko paani kitny den bad dyna h secondly wo grow nhi kerti
مجھے یہ علم نہیں کہ آپ پانی کتنا دیتے ہیں؛؛ میں نے ویڈیو بھی کہا ھے اور اب بھی وہی بات دھرا رہا ھوں؛ سیڈلنگ کرنے کے ٹائم مناسب پانی لگا دیں لیکن بعد مٹی کو نہ سکھنے دیں اور نہ ہی زیادہ گیلا رکھیں؛ بلکہ مٹی میں مناسب مؤسچر بنائے رکھیں اس طریقہ سے کوئی بھی بڑے اچھے طریقے سے جرمینیٹ ھو گا
Tm jhoty ho
شکریہ؛؛ کوئی حاسد ھونا چاھیئے