بہت بہت شکتیہ استاد جی آپنے ہمارے لیے قرآن کو سمجھنے کے لیے بہت ہی محنت کر کے آسان لیکچر بناتے ہیں میرا رب آپ کے لیے دنیا اور آخرت کو آسان بناٸے ۔ آمین
جزاک اللہ خیر سر۔آپ اور آپکی تمام اساتذات ہمارے لئے اللہ تعالی کی بہترین نعمت ھیں الحمداللہ اللہ تعالی نےہمیں آپ سب سے جوڑا اللہ تعالی ھمارے لئے مزید آسانیاں پیدا کرے آمین
Alhumdulillah summa alhumdulillah Allah ta'ala humein is safar se yunhi jode rakhein aur manzil maqsood tk phncha dein... Allah ta'ala aapse aur aapki Puri team se raazi ho jaayein 🤲🏻
Masha Allah Allah aapko jzaye khair ata frmaye. Allah hmare smjhne me asani kre Aur hume Qur'an ko us trah smjhne ki taufeeq ata farmaye jaise smjhna chahiye. Allah aapki umar sehat aur rizq me barkat ata farmaye. MAH team ko Allah jzaye khair ata frmaye.
السلام علیکم، آپ بہترین استاد ہیں، اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس کے کلام کو سمجھنے کے لیے اللہ نے اس بہترین سفر سے جوڑا، جزاک اللہ خیرا سر آپ کی تمام محنتوں کے لیے اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے آمین
اج کے لیکچر کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ استاد صاحب نے نئے سبق کے ساتھ ساتھ پچھلے سبق کی کافی دہرائی بھی کروائی ،اور بہت کچھ نیا بھی سکھایا ،پچھلے سبق کی دہرائی سے بہت فائدہ ہوا ،جزاک اللہ محترم استاد صاحب
Allah pak ka shukr hy...ap jasy ustad mujhy mily ...jin ka smjhany ka andaz itna acha hy k forran dill or damagh me utar jata hy...Allah pak ap ko lambi or sehat wali zindagi ata farmay ameen
آپ بے انتہا صبر و محنت سے ہمیں پڑھاتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ کو بہتر ین زندگی اور بہترین اولاد دے آپکی خوشیوں میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ رونا ہی آ گیا ہے سچی آج کا لیکچر لیتے ہوئے۔ اتنی آسان طریقے سے سمجھاتے ہیں سر ماشاءاللہ۔ فوراً ہی ذہن میں بیٹھ جاتا ہے الحمدللہ۔ اب یہ ہمارے اپنے ذہن ہیں کتنا بعد میں یاد رہے کتنا بھول جائے۔ لیکن کونسیپٹ بہت اچھے طریقے سے کلئیر ہو جاتے ہیں الحمدللہ۔ اللہ پاک آپ کا اتنی لگن سے پڑھانا قبول کر لے بس ۔۔۔ امین 🤲🤲🤲 جزاک اللّہ خیرا سر ۔ خوش رہئیے ہمیشہ
Ma shaa Allah aap ne bahot achchi tarah explain kiye . Live class li thi sirf 5 minutes ka reh gaya th . Participants ne bhi bahot achchi tarah kiya. Allah sab ki mehnato ko qubul farmaye. SS163 sameera
MashaAllah.. Alhamdulillah. Behtareen lecture is k baad Quran samajhne me aur asani ho gai Alhamdulillah Ye lectures Allah ki mahrbani .. JazakAllah khair for sharing ..
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ! مذکورہ سبق کان ،یکون کا جملہ فعلیہ میں استعمال بہترین طور پر وضاحت کی گئی ہے ۔اس کے اعراب وقواعد کو سمجھانے کے لیے آسان انداز میں مشق کروائی گئی ہے۔جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
الله پاک محترم استاد صاحب کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے آمین.اتنی محنت کرتے ہیں، ہمیں اتنا اچھا آسان کر کے سمجھاتے ہیں، نا ہی فیس لیتے ہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے خاطر کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سر جی محنت کو قبول فرمائیں
MashaAllah, JazakAllahu khair, aap mushkil topic ko bada asan bana kar samjhate,Allah aapko aur aapke zariye hame bhi duniya aur aakhirat me kamyabi de.Aameen
جزاک اللہ خیر استاد محترم۔ دل خوش ہو جاتا ہے اپ کا لیکچر سننے کے بعد اپ پڑھانے کے ساتھ ساتھ ہمیں بہت اچھی باتیں بتاتے ہیں۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپ کو زندگی صحت کے ساتھ عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ma shaa Allah sir Arabic Quran ko kabhi samajhna bhi hamein aayega ye itna asaan kabhi bhi nahi lagta tha par aap jayse mohtaram ustad ke padhaane k itne acche andaaz ne hamaare liye ye baat mumkin hone ki hausla afzaai ki Allah aap ko aur aap ki team ko jazaaye khair ataa farmaye
ما شاء اللہ اللہ کا بھوت بھوت سوکر کرتی ھوں کہ اللہ تعالیٰ نے ہم کو قرآن مجید کو سمجھنے کے قابل ہمیں بنایا اور پھر آپ اک کے آپ نے ہمیں پڑھایا اور ہم کو اس قابل بنایا کہ آج ہم قرآن مجید کی کوچھ آیات کے ترجماں کرپا رہے ہیں ماشاء االلہ اللہ تعالی میرے سارے استعد اور استادہ کو اچھی شیھت دے اور علم دے تاکے ہمے اور علم شیکھاۓ انسا اللہ 😅
میری خوش نصیبی ہے کہ آپ کے شاگردوں میں شامل ہوں اللہ سبحان وتعالی ہمیں بہترین طریقہ سے سیکھنے والے بنا دے ہمارے دل و دماغ کو کھول دے آپ کی صحت عمراور علم میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Excellent Arabic language course with respected and excellent teachers Alhamdulillah we have learned mostly Arabic language may Allah reward them goodness jazakallah Khairan Kaseerah 💐❤️
Alhamdulillah, we were blessed to be a part of another lecture on the use of كَانَ and يَكُوْنُ with jumla faeliya. Jazak Allahu khaira Sir for taking so much effort and investing your time in making us learn Arabic Grammar till this extent. May Allah bless everyone from MAH team who is helping us in this journey, Ameen. ( S2)
Alhamdulillah aj aisa lag raha jaise arabic ka koi khazaana saamne khul gaya jo aayat padh rahey hotey the aj wo unki tarteeb samjh aarahi hai Alhamdulillah Jazzakumullahukhair
الحمدللہ کثیرا استاد محترم کان یکون کا موضوع انتہائی آسان کر دیا آپ نے اللہ سبحانہ و تعالی کی توفیق سے۔ اللہ اس آسانی کے صلے میں آپ کے لئے آخرت کا حساب آسان کر دے سر دل سے دعائیں نکلتی ہیں آپ کے لئے۔ ہم طالب علم بہت مخلص ہیں اپنے محسن کے لئے آپ قرآن کی طرف ہمارے لئے رہنما بن گئے ہیں استاد محترم مصحف کھولنے پر بہت سی آیات سمجھ میں آتی ہیں بس کچھ meanings کا پتہ نہیں چلتا رووٹ ورڈز وغیرہ نکال کے کوشش کرتے ہیں پھر بھی سمجھ نہ آئے تو ڈکشنری دیکھ لیتے ہیں سر آپ کا بہت شکریہ و شكرًا يا ربي
Alhumdulillah sir har bar hume naye andaz ke saath class mein samjha te hain allah hume samjh ne aur sir ke waqt aur sehat mein barkat de ameen allahumma ameen
آپ کے لیے شکریہ کے الفاظ ہی نہیں البتہ خوب خوب دعائیں ہیں اللہ آپ کو عافیت اور نافع علم عطا فرمائے آمین
کان اللہ غفورا .اللہ ہمیشہ سے بےحد بخشنے والاہے
کان یکون کا فعل کے ساتھ Use الحَمْدُ ِلله لیکچر اچھے سے سمجھ آگیا ہے ۔
آپ ایک بہترین استاد ہے اللہ آپ کو سمجھانے اور ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ما شاءاللہ بہترین طریقے سے سمجھایا گیا ہے
Al'hamdulillah ❤️ ustad mohataram apki andaz-e-bayan itna asaan hai ki el bar me hi samajh me aagya ye topic❤️❤️❤️
Alhamdulillah bht achhi tarah ye topic samajh a gya, jazakallah khairan kaseera sir
The best teacher and best platform we have❤❤❤❤
MashAllah MashAllah buhut acha parhaty hain
بہت بہت شکتیہ استاد جی آپنے ہمارے لیے قرآن کو سمجھنے کے لیے بہت ہی محنت کر کے آسان لیکچر بناتے ہیں
میرا رب آپ کے لیے دنیا اور آخرت کو آسان بناٸے ۔ آمین
الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ نے آ پ جیسا مخلص اور قابل استاد سے ہمیں نوازا
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
استادِ محترم
سر آپ بہت اچھا پڑھاتے ھیں اللہ تعالیٰ آپ کی صحت علم اور زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Masha Allah
Alhamdulillah aaj ka lecture aasani se samajh aa gaya.
Jazak Allahu khairan kasira Sir and puri MAH team
Maa shaa Allah practice ka tariqa bahut hi acha hai baat disagree may bait jati hai Allah taala aapko jazakum Allah khairan kaseeran
Jazakallahu khair sir
Ma Sha Allah ❤
Ma sha Allah excellent explanation and differences clearly understand now jazak Allah khairan kaseerah
Mas sir ji ,Alhamdulillah mujhee first time aayah ka grammer analysis samajh aaya hai achi Tarah se,excellent explain, jazakallah sir
ما شاء الله الحمد لله جزاك الله خيراً كثيراً
ماشاءاللہ بہت عمدہ۔طریقہ سر اللّٰه تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
Mashallh Sir
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Masha Allah very nicely explained. Jazak Allah khair sir
جزاک اللہ خیر سر۔آپ اور آپکی تمام اساتذات ہمارے لئے اللہ تعالی کی بہترین نعمت ھیں الحمداللہ اللہ تعالی نےہمیں آپ سب سے جوڑا اللہ تعالی ھمارے لئے مزید آسانیاں پیدا کرے آمین
خوبصورت ترین لیکچر ایک بہت ہی عمدہ استاد سے۔۔۔ماشاء اللّٰهُ
Mashallah..... Raziallah kaa...... Itni Arabic bolny ke sakat Allah k fazal k baad sir ke mehrone minat hai
Alhumdulillah summa alhumdulillah
Allah ta'ala humein is safar se yunhi jode rakhein aur manzil maqsood tk phncha dein... Allah ta'ala aapse aur aapki Puri team se raazi ho jaayein 🤲🏻
الحمد للّٰہ ۔۔اللہ استاد محترم کو جزائے خیر عطا فرمائے
MashaAllah Allah jazaikhair atta frmain Ameen
ما شاءاللہ بہت بہترین طریقے سے سمجھایا🎉 جزاک اللہ خیرا کثیرا
Alhamdulillah bht hi umdah class hai yeh...iss se Kaana Yakunu ke sare concepts clear hojate hain
Jazaak Allah Khair
Masha Allah
Allah aapko jzaye khair ata frmaye.
Allah hmare smjhne me asani kre
Aur hume Qur'an ko us trah smjhne ki taufeeq ata farmaye jaise smjhna chahiye.
Allah aapki umar sehat aur rizq me barkat ata farmaye.
MAH team ko Allah jzaye khair ata frmaye.
السلام علیکم، آپ بہترین استاد ہیں، اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس کے کلام کو سمجھنے کے لیے اللہ نے اس بہترین سفر سے جوڑا، جزاک اللہ خیرا سر آپ کی تمام محنتوں کے لیے اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے آمین
Alhamdulillah bht achhe se samjhaya sir ne, participate krke bht confidence badhta hai. Jazak Allah khair
اللّٰه پاک آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے آمین رب العالمین
Allah pak apki mehnat ko qubool farmaye or hamay sahi andaz mai apni kitab ka feham ata farmye ...
اج کے لیکچر کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ استاد صاحب نے نئے سبق کے ساتھ ساتھ پچھلے سبق کی کافی دہرائی بھی کروائی ،اور بہت کچھ نیا بھی سکھایا ،پچھلے سبق کی دہرائی سے بہت فائدہ ہوا ،جزاک اللہ محترم استاد صاحب
Alhamdullilah
الله نے ہمیں بہترین استاد عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🎉
Allah pak ka shukr hy...ap jasy ustad mujhy mily ...jin ka smjhany ka andaz itna acha hy k forran dill or damagh me utar jata hy...Allah pak ap ko lambi or sehat wali zindagi ata farmay ameen
Alhamdulillah,
Allah ka hum par ahsaan ha,
آپ بے انتہا صبر و محنت سے ہمیں پڑھاتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ کو بہتر ین زندگی اور بہترین اولاد دے آپکی خوشیوں میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
اپ بہترین تعلیم دے رہے ہیں الله کریم اپ کو جزاے خیر عطا فر ماے امین
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
رونا ہی آ گیا ہے سچی آج کا لیکچر لیتے ہوئے۔ اتنی آسان طریقے سے سمجھاتے ہیں سر ماشاءاللہ۔ فوراً ہی ذہن میں بیٹھ جاتا ہے الحمدللہ۔ اب یہ ہمارے اپنے ذہن ہیں کتنا بعد میں یاد رہے کتنا بھول جائے۔ لیکن کونسیپٹ بہت اچھے طریقے سے کلئیر ہو جاتے ہیں الحمدللہ۔ اللہ پاک آپ کا اتنی لگن سے پڑھانا قبول کر لے بس ۔۔۔ امین 🤲🤲🤲
جزاک اللّہ خیرا سر ۔ خوش رہئیے ہمیشہ
Alhamdulillah enjoy learning Quran Ayat
Ma shaa Allah aap ne bahot achchi tarah explain kiye . Live class li thi sirf 5 minutes ka reh gaya th . Participants ne bhi bahot achchi tarah kiya. Allah sab ki mehnato ko qubul farmaye.
SS163 sameera
MashaAllah.. Alhamdulillah.
Behtareen lecture is k baad Quran samajhne me aur asani ho gai Alhamdulillah
Ye lectures Allah ki mahrbani ..
JazakAllah khair for sharing ..
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!
مذکورہ سبق کان ،یکون کا جملہ فعلیہ میں استعمال بہترین طور پر وضاحت کی گئی ہے ۔اس کے اعراب وقواعد کو سمجھانے کے لیے آسان انداز میں مشق کروائی گئی ہے۔جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
Mashaa Allah bahut Acha lecture tha Allah aapko jazaye khair de aameeeen
آپ کے سمجھانے کا انداز بہت ہی عام فہم اور جا مع ہے _آسانی سے سمجھ میں آجاتا ہے_اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزاءے خیر دے_... آمین
جزاک اللہ خیرا۔۔بہت اچھا سمجھایا۔اللہﷻ آپ کے علم اور عمل میں اضافہ فرماۓ۔
Alhamdulillah sir ne bahut acha samjhaya sari aayat ko mashallah concept clear hua
Bahot bhtreen lacture hy kana yahkunu ka ❤❤
الحمد للہ استاد جی دوبارہ سننے کے بعد لیکچر مکمل سمجھ آٸی
اللہ آپکو بہترین آجر عطا فرماٸے
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے آمین
الله پاک محترم استاد صاحب کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے آمین.اتنی محنت کرتے ہیں، ہمیں اتنا اچھا آسان کر کے سمجھاتے ہیں، نا ہی فیس لیتے ہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے خاطر کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سر جی محنت کو قبول فرمائیں
MashaAllah, JazakAllahu khair, aap mushkil topic ko bada asan bana kar samjhate,Allah aapko aur aapke zariye hame bhi duniya aur aakhirat me kamyabi de.Aameen
اسلامُ علیکـم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جزاک اللہ آپ کا ہر لیکچر ماشاالله بہت خوب اللہ تعلی آپکو اسکا بہتر اجر و ثواب دے آمین
Masha Allah bhut hi Aasani se samjhaya Alhumdulillah
zajak Allahu Khairan kasira sir
Masha Allah bahot hi achcha samjhaya hai sir ne lecture ko.
Alhamdulillah asani se samajh aagaya. .
Alahumdulilah aap jaisa ustad hamain mila…Allah aapko jazae khair ata karay aameen
Zabardast explanation
Jab aap samjhate hai sir tab aap jo sawalat karte un sawalo se pech ki baate yaad aa jati hai
Alhumdulilah
ما شاء اللہ بہت اچھے سے سمجھایا آپ نے
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین
Alhamdullilah , very important topic in a very informative way
جزاک اللہ خیر استاد محترم۔
دل خوش ہو جاتا ہے اپ کا لیکچر سننے کے بعد اپ پڑھانے کے ساتھ ساتھ ہمیں بہت اچھی باتیں بتاتے ہیں۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپ کو زندگی صحت کے ساتھ عطا فرمائے آمین ثم آمین
SubhanAllah lecture 50 me zabardast concept jaanne ko mila ❤❤❤
So blessed to have uh ustad ji
Maa shaa allah...well explained..jazakallahu khairan kaseera
Ma shaa Allah sir
Arabic Quran ko kabhi samajhna bhi hamein aayega ye itna asaan kabhi bhi nahi lagta tha par aap jayse mohtaram ustad ke padhaane k itne acche andaaz ne hamaare liye ye baat mumkin hone ki hausla afzaai ki
Allah aap ko aur aap ki team ko jazaaye khair ataa farmaye
بہت بہت شکریہ استاد جی بہت اچھا سمجھایا آپ نے اللہ آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے آمین
ما شاء اللہ
اللہ کا بھوت بھوت سوکر کرتی ھوں کہ اللہ تعالیٰ نے ہم کو قرآن مجید کو سمجھنے کے قابل ہمیں بنایا اور پھر آپ اک کے آپ نے ہمیں پڑھایا اور ہم کو اس قابل بنایا کہ آج ہم قرآن مجید کی کوچھ آیات کے ترجماں کرپا رہے ہیں
ماشاء االلہ
اللہ تعالی میرے سارے استعد اور استادہ کو اچھی شیھت دے اور علم دے تاکے ہمے اور علم شیکھاۓ
انسا اللہ 😅
میری خوش نصیبی ہے کہ آپ کے شاگردوں میں شامل ہوں
اللہ سبحان وتعالی ہمیں بہترین طریقہ سے سیکھنے والے بنا دے ہمارے دل و دماغ کو کھول دے
آپ کی صحت عمراور علم میں برکت عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Mashallah very interesting lecture.. jazakallah Khair sir..
Allah SWT aap k ilm mein mazeed izafa kare
App ko Allah ishi tarah age baraye.from West Bengal in India
Al hamdulillah bhot ache se samjh aya jazakallah khair
Jazak Allah ho khair ma… ma shaa Allah… samghany ka behtreen tarika hay sir ka….
بھترین پریکٹس کروائی ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Alhumdulillah,Jazak Allahu khairan kaseerah.
ماشاءاللہ سر آپ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں آپ بہترین استاد ہیں (42)
Jazakallahu khairan katheeran
ربی زدنى علما
اللّٰہ پاک سر اور ان کی پوری ٹیم سے یہ کاوش قبول کرے اور مزید دین کی سربلندی کے لئے کام کرنے کی توفیق دے آمین
Excellent Arabic language course with respected and excellent teachers Alhamdulillah we have learned mostly Arabic language may Allah reward them goodness jazakallah Khairan Kaseerah 💐❤️
SS 59
Masha Allah one more step ahead to understand Qur'an. Allah hum sab k ilm mei barkat de.
Superb explanation sir ...
May Allah swt bless you and all ur team ....Ameen ya rabb
MaShaAllah tabarakullah ....... really fascinating....jazakumullah
SS38....Ma Sha Allah behtreen lecture, Allah apko sehet o tandursti ata kre apki and apki teem ki mehnet ko qubool kre...Ameen
Jazakallahu khaira for all your efforts in teaching us Arabic language and making us understand it with a lot of examples.
Ma sha Allah ostaad mohtram ap boht ashy andaaz man padhaty han Allah pak ap ko bhtar sikhny wala or hmyn sikhny wala bnay Ameen
Alhamdulillah, we were blessed to be a part of another lecture on the use of كَانَ and يَكُوْنُ with jumla faeliya. Jazak Allahu khaira Sir for taking so much effort and investing your time in making us learn Arabic Grammar till this extent. May Allah bless everyone from MAH team who is helping us in this journey, Ameen. ( S2)
Alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah
Aaj ki class se bohot hi satisfaction mili🤗
Alhamdulillah aj aisa lag raha jaise arabic ka koi khazaana saamne khul gaya jo aayat padh rahey hotey the aj wo unki tarteeb samjh aarahi hai Alhamdulillah Jazzakumullahukhair
Bohat Acha samjhaya sir ap N .jazakilla khair
Sir ki hikmat bhari baten ma sha Allah
الحمدللہ کثیرا استاد محترم کان یکون کا موضوع انتہائی آسان کر دیا آپ نے اللہ سبحانہ و تعالی کی توفیق سے۔
اللہ اس آسانی کے صلے میں آپ کے لئے آخرت کا حساب آسان کر دے
سر دل سے دعائیں نکلتی ہیں آپ کے لئے۔
ہم طالب علم بہت مخلص ہیں اپنے محسن کے لئے آپ قرآن کی طرف ہمارے لئے رہنما بن گئے ہیں استاد محترم مصحف کھولنے پر بہت سی آیات سمجھ میں آتی ہیں بس کچھ meanings کا پتہ نہیں چلتا رووٹ ورڈز وغیرہ نکال کے کوشش کرتے ہیں پھر بھی سمجھ نہ آئے تو ڈکشنری دیکھ لیتے ہیں
سر آپ کا بہت شکریہ
و شكرًا يا ربي
Masha Allah buhot achche se samjhate hai ustad
jazakAllah sir ...Allah hamin zindai bhr ap sy aur is ilm sy joy rakhy ....sukrn
شکرا یا استاذی
Assalamualaikum wrb
Allah Subhanahu talla Jazzy e khair de Aameen
Mashaallah Mashaallah subhanallha barakallah fee Allah aap ko dunyame aur aqirat me qub jaza ata kare ameen aap ek bahetreen ustad hai
Alhumdulillah sir har bar hume naye andaz ke saath class mein samjha te hain allah hume samjh ne aur sir ke waqt aur sehat mein barkat de ameen allahumma ameen
الحمدللہ ۔۔
JazakAllah o khairan kaseera ustad bht achi tarha se smjhaya alhmdulillah Allah tala ap se razi ho 🤲
لںٔن شکرتم لا زیدنکم۔۔۔۔۔♥️😍
ما شا اللہ بھت اچھا سمجھ ایا