بِلا تھیلےسےباہر آگیا،خان کی ایک اور بات سچ قاضی،نوازشریف میں معاہدہ آرمی چیف گارنٹر؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 тра 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #SabirShakir
    Facebook Link : / sabirshakirary
    Twitter Link : / arysabirshakir
    Instagram Link : / sabirshskir
    TIKTOK Link : www.tiktok.com/@sabirshakir78...

КОМЕНТАРІ • 452

  • @Tahir_Malik786
    @Tahir_Malik786 19 днів тому +3

    Love💕🇵🇰💕Imran Khan 🕊️ Zindabad👍
    طاقت کا سر چشمہ عوام پاکستان زنداباد
    حقیقی آزادی مارچ

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +42

    اعلان ہوگا سرعام ہوگا
    وزیراعظم ایک بار پھر
    ہمارا کپتان ہوگا ۔۔۔
    سب بولو انشاءاللہ

  • @Zaheerkhan.2024
    @Zaheerkhan.2024 19 днів тому +1

    سب سے بڑا اور بہترین منصوبہ ساز اللہ ربّ العزت کی ذاتِ ہے۔ ان شاءاللہ یہ جو بھی منصوبے بنائیں گے کچھ بھی نہیں کر سکتے حق کے ساتھ ۔ یہ اپنے اپنے سازشوں میں خود ناکام ہونگے

  • @muhammadirfan8437
    @muhammadirfan8437 20 днів тому +1

    اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حفاطت اور مدد فرما آ مین

  • @user-oi7pl7cu4m
    @user-oi7pl7cu4m 19 днів тому +1

    باجوہ کے ساتھ ساتھ قاضی پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے

  • @usmanjuttusmanjutt9895
    @usmanjuttusmanjutt9895 20 днів тому +7

    اللہ تعالٰی عمران خان کوصحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shahalibacha5881
    @shahalibacha5881 20 днів тому +1

    اللہ پاک ظالموں کے خواب چکنا چور کردے اور رہتی دنیا تک نشان عبرت بنائے آمین

  • @ijazbhatti9017
    @ijazbhatti9017 19 днів тому +2

    عمران خان زندہ باد

  • @saeedbaig2297
    @saeedbaig2297 19 днів тому +5

    ❤❤❤ اللہ تعالیٰ پاکستان پر اچھے لوگ حکمران بنائے آمین

  • @DilshadKhan-hv8rp
    @DilshadKhan-hv8rp 19 днів тому +1

    ججز کو بائکاٹ کرنا چاہیے اصل حدف پر کام ہونا چاہیے۔ ایجنسیوں کے خلاف اصولی قانونی فیصلا صادر کرے۔

  • @rizwanhijazi2336
    @rizwanhijazi2336 20 днів тому +6

    یا اللہ
    ان پر پتھر برسا آمین

  • @tariqmaitlo
    @tariqmaitlo 20 днів тому +11

    جو لوگ ان کو ایکسٹینشن دے نے لیے سرگرم ہیں اللہ ان کو کو زندگی سے ریٹائر کر دے آمین بولیں

    • @syedkhursheed4853
      @syedkhursheed4853 19 днів тому

      نام لیتے ہوئے ڈرتے کیوں ہو صاف صاف کہو " موجودہ چور حکومت اور اس کا چمچہ وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ اس گندے کھیل کے روح رواں ہیں "

  • @bazghashehzad5945
    @bazghashehzad5945 20 днів тому +5

    یا اللّہ پاک رحم فرما ۰ ہم بہت بےبس ہو گئے ہیں ۰ ہمارے اُوپر مسلط لوگ بہت خبیث اور ظالم ہیں اپنی طاقت کا ناجائز اِستعمال کر رہے ہیں

  • @MuhammadDost-po1bc
    @MuhammadDost-po1bc 20 днів тому +4

    اللہ ظالموں کو نیست نا بود کریں اور ناانصافی کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shayanali978
    @shayanali978 20 днів тому +9

    We love imran khan 🌹
    This time imran khan one of the best leader of the world , learn to imran khan

  • @MohmmadRaufARauf
    @MohmmadRaufARauf 19 днів тому +1

    ❤❤بلوچ ❤❤السلام علیکم ❤ہم تو ہمشہ اللہ تعالی سے سلامتی کی دعاء کرتے ہیں ❤❤اللہ تعالی عمران خان عمران جان کی حفاظت فرمائے امین اللہ تعالی آپ جیسے صحافیوں کی حفاظت فرمائے امین ❤❤ہم کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہے گے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ کھڑے رہے گے ❤ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان ایک اچھا اور سچا لیڈر ہیں ❤❤❤❤

  • @khawajmohammad3554
    @khawajmohammad3554 20 днів тому +2

    Allah se dua hy qazi Faiz Essa ko jald utha ly Aameen

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +9

    نوازشریف کے ساتھ
    PRANK
    ہوگیا ہے
    ڈی جی آئی ایس پی آر 🤣

  • @sakinahasan8559
    @sakinahasan8559 19 днів тому

    ایک عدالت اوپر بھی ہے وہ پاکستان کے عوام کو انصاف ضرور دے گا انشاءاللہ آمین

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +24

    اس الیکشن میں اگر قائداعظم بھی حصہ لیتے تو وہ مکمل ہار جاتے

  • @QableGhour9532
    @QableGhour9532 20 днів тому +2

    اس فیک حکومت اور فیک نظام کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ عوام سے لے کر بڑے بڑوں سب آزاد ہوگئے ہیں کہ اب جو چاہیں کریں کوئی پوچھنے والا کوئی نہیں یعنی جو پوچھنے ہیں وہ کس منہ سے قانون اور آئین کی بات کریں کیونکہ وہ خود غیر قانونی اور غیر آئینی براجمان ہیں کیسے کسی کو بھی پوچھ سکتے ہیں یا کسی کو پابند کر سکتے ہیں کہ غیر قانونی یا غیر آئینی کوئی بھی کام کریں

  • @user-rt3rw5kb8z
    @user-rt3rw5kb8z 20 днів тому +8

    Imrankhan zindabad 🏏🏏🏏🏏🏏

  • @aslamcheema4295
    @aslamcheema4295 20 днів тому +4

    صابر صاحب جس طرح قوالی ہے کہ کوی تو نظا م ہستی چلا رہا ھے وہی خدا ھے اسی طرح پاکستان میں کون چلا رہا ھے وہی فوج ھے

  • @user-vk4pq6ud9e
    @user-vk4pq6ud9e 19 днів тому +1

    منصبِ پر بیٹھے لوگ انصاف نہیں کرتے

  • @syedibneali4452
    @syedibneali4452 19 днів тому +2

    سارے ملک کو صبر اور شکر سے کام چلانا ھوگا یہ سب کچھ پاکستانی اسلام میں جائز ھے

  • @shayanali978
    @shayanali978 20 днів тому +5

    Imran khan is phenomina now . He has shaken a sleeping nation . And nation is listening to him 💪

  • @jawadhassan1756
    @jawadhassan1756 20 днів тому +5

    IMRAN KHAN ZINDDABAD INSHA ALLAH

  • @gulmarjanafridi-zw3ou
    @gulmarjanafridi-zw3ou 20 днів тому +11

    Great leader Imran Khan Zindabad ♥️♥️👍💯

  • @Sajidkhan-tk5pm
    @Sajidkhan-tk5pm 20 днів тому +32

    اللہ نہ کرے قاضی فیض اور عاصم منیر کا عذاب اور تین سال ھمارے پر مسلط ھو اللہ ھمارے حال پر رحم کرے

    • @AbdulRauf-lx4tu
      @AbdulRauf-lx4tu 19 днів тому

      Is sari nau tanki me kisi siasat dsn ka kuch nahi bigar raha kiun woh tou sirf kath putli hein agar danke ki chot badnami ho rshi tou sirf eik idare k afrad ki.qaumi/bain Al aqwami satah dono par.

    • @androidtv3393
      @androidtv3393 19 днів тому

      Jjjl​@@AbdulRauf-lx4tu

  • @hassanhassan-hx2se
    @hassanhassan-hx2se 19 днів тому

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک عمران خان صاحب سمیت آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین

  • @meinaurmerithoughts2447
    @meinaurmerithoughts2447 20 днів тому +4

    Hamara PM of Pakistan lnsha Allah Imran khan .zindabaad.❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🫶🤲💯🇵🇰💐👌⭐⭐⭐⭐⭐🏏

  • @shayanali978
    @shayanali978 20 днів тому +11

    Imran khan will be Prime minister again
    InshaAllah

  • @shayanali978
    @shayanali978 20 днів тому +6

    This the time for Unity ..! We must stand united against this fascism & injustice

    • @ImranKhan-cg8sz
      @ImranKhan-cg8sz 20 днів тому

      Bhai jan kesay hoo 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏🏏🇵🇰🏏🏏🏏🏏

  • @tulip40tulipj17
    @tulip40tulipj17 19 днів тому +1

    پاکستان سپورٹ اسرائیل

  • @waqas00757
    @waqas00757 20 днів тому +6

    Imran khan zindabad ♥️

  • @imransahi4958
    @imransahi4958 20 днів тому +3

    Imran Khan is a real Hero.
    Imran Khan is a honest leader.
    I love Imran Khan zandabad.

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +71

    کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔

  • @alameenkha7883
    @alameenkha7883 20 днів тому +3

    Imran khan zindabad❤️❤️❤️❤️

  • @mianfarzand7844
    @mianfarzand7844 20 днів тому +5

    ❤ Imran Khan Sab Zenda Baad PTI Zenda Baad 💯🏴🏴🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🏏🏏🥰🥰🥀🥀🥰

  • @mohammadsubhan5675
    @mohammadsubhan5675 20 днів тому +1

    کسی کو ملک کے عوام اور ملک کی ترقی کی فکر ہے

  • @Tanveerkhan.900
    @Tanveerkhan.900 19 днів тому +2

    Shame on Asim munir shame shame army Generals shame shame long live Imran ❤

  • @ABBY55
    @ABBY55 20 днів тому +4

    Sabir gives good news better than TV channels

  • @ImranKhan-cg8sz
    @ImranKhan-cg8sz 20 днів тому +4

    Ye ab khatam hona chahiyea jo time pura karay wo ghr wapis jaye 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️

  • @user-jk9vo6ix5h
    @user-jk9vo6ix5h 20 днів тому +6

    ❤Zindabad Ghazi Imran Khan Niazi Zindabad ❤

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +12

    پس ثابت ہوا کہ بیماری کا علاج شوکت خانم ہسپتال میں بھی ہوسکتا ہے اور بیغیرتی کا علاج لندن میں بھی نامُمکن ہے 😳

  • @raunairam5112
    @raunairam5112 20 днів тому +1

    Allah pak imran khan ke pakistan 🇵🇰kee hifazat kry and hum sub per rahum farma ameen yaraballameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @NajeebKhanMehsood
    @NajeebKhanMehsood 19 днів тому

    اس کا مطلب کہ پاکستان کا قانون اور انصاف مذاق بن چکا ہے جو ہر شخص اپنے مفاد کو مدنظر رکھ کر استعمال کرتے ھے ملک اور قوم کیلںٔے کوںٔی سوچ نہیں کسی کی

  • @khalilhashmi4455
    @khalilhashmi4455 20 днів тому +13

    قاضی فاتر العقل کی ایکٹینشن الیکشن چوری بلا چوری کے معاہدے میں شامخ ہے

  • @ayaztaiyeb4855
    @ayaztaiyeb4855 19 днів тому

    اللہ تبارک تعالٰی ظالموں کو نیست نابود کرے آمین ثم آمین

  • @educationquestions648
    @educationquestions648 20 днів тому +2

    insha'Allah future president of Imran khan 💖😘

  • @user-alisheikh
    @user-alisheikh 20 днів тому +1

    ھر وہ شخص جو تھوڑا بہت شعور پاکستنی سیاست کا دکھتا ھے وہ جانتا ھے کہ قاضی کے آنے سے بہت پہلے ھی یہ طۓ ھو چکا تھا کہ قاضی ن لیگ کو ھر سہولت دے گا اور ن لیگ قاضی کو مدت ملازمت میں دو نہیں تو ایک بار ضرور توسیع دے گی اور اس معاہدے کی گارنٹی حافظ دے گا اور اسکو بدلے میں نا صرف ریٹائر نہیں کیا جاۓ گا بلکہ چیف بھی لگا کر مدت میں بھی ایک بار توسیع بھی دی جاۓ گی یہی سہ فریقی معاہدہ تھا جس میں تینوں فریق اس ملک کو باپ کی جاگیر سمجھ کر جیسا چاہیں گے ویسا کریں گے ۔ یہی ھو رھا ھے اور یہی ھوگا اگر خدا کوئ اور حکم صادر نا کر دے تو ۔

  • @masroorkhan4749
    @masroorkhan4749 20 днів тому

    سب ممکن ہے اگر قاضی کو ایکسٹنشن دینی ہے تواس کو مل جائے گی نظریہ ضرورت تو زندہ ہے

  • @Razainlondon
    @Razainlondon 20 днів тому +1

    اللہ اپ کو اپنی امان میں رکھے آمین

  • @SMaryam-mw3mf
    @SMaryam-mw3mf 20 днів тому +1

    قاضی کی جگہ اسرائیل لکھنے

  • @muhammadsiddiq3476
    @muhammadsiddiq3476 19 днів тому +1

    CJP extension ki khatir N/large ki B / Team bun chuke foran seat chor de Imran Khan zinda bad

  • @AnwarshahAnwarshah-oe5iw
    @AnwarshahAnwarshah-oe5iw 20 днів тому +2

    الله اپ کو سلامت رکھے امین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shaheengk5352
    @shaheengk5352 20 днів тому +1

    We are with🇵🇰Imran Khan🇵🇰

  • @Asmirkhan-rs6wk
    @Asmirkhan-rs6wk 20 днів тому +1

    صابر شاکر صاحب زندہ باد ❤

  • @shahzadhussain804
    @shahzadhussain804 20 днів тому +3

    Allah pak apko Apne hifzo aman min rakhe elahi ameen or ap jalad hi Apne mulk watan wapis ayin

  • @user-lv9kp8og6v
    @user-lv9kp8og6v 19 днів тому +1

    imran khan zanda bad

  • @mirzarafique7429
    @mirzarafique7429 20 днів тому

    پاکستان میں ہر فرعون اپنے اقتدار کو دوام دینا چاہتا ہے چاہے قانون کو جوتے کی نوک پر رکھنا پڑے

  • @khalidazher2796
    @khalidazher2796 19 днів тому

    ❤ عمران خان زندہ باد ❤
    🎉 پاکستان پائندہ باد 🎉
    ❤ حسینیت زندہ باد ❤
    😂 یزیدیت مردہ باد 😂

  • @MuhammadAslam-jp1oj
    @MuhammadAslam-jp1oj 20 днів тому +1

    اللہ پاک سلامت رکھے آمین

  • @sanaullahshah2392
    @sanaullahshah2392 20 днів тому

    اللہ آ پکی عمر دراز کرے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +42

    پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔
    اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے
    تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے

  • @anguskeerio614
    @anguskeerio614 20 днів тому

    صابر بھائی آپ کو اللہ استقامت عطا فرمائے آمین

  • @mrashid7227
    @mrashid7227 20 днів тому +2

    Good Pti 💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💯

  • @user-rt3rw5kb8z
    @user-rt3rw5kb8z 20 днів тому +1

    Sabir Shakir zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @waqarahmad1958
    @waqarahmad1958 19 днів тому

    بے شک 10 سال کی ایکسٹنشن لے لیں اگر اللہ نے چاہا تو اس کو صبح اٹھنا نصیب نہ ھو۔۔۔

  • @meinaurmerithoughts2447
    @meinaurmerithoughts2447 20 днів тому

    Allah Paak Nabi Paak SAW ke sadke Pak Army ko 🤲🤲🤲🫶♥️♥️♥️ghande aandon se pak kar de.aameen🤲🫶♥️♥️♥️🇵🇰💯

  • @user-tj5ex1yu7b
    @user-tj5ex1yu7b 20 днів тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی والی لبمی زندگی عطا فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کے کام میں آسانی پیدا کر ے🤲

  • @user-wy8fq3uz9h
    @user-wy8fq3uz9h 19 днів тому

    ہم تو ڈرتے مارے کمنٹ بھی نہیں کرتے کہیں ہمیں ائی ایس ائی والے اٹھا کر ہی نہ لے جائیں پوری زندگی سچ پوچھیں تو ائی ایس ائی سے پیار کرنا ایسے لگتا تھا جیسے ہمارے ایمان کا حصہ ہے پر اب ڈر لگنے لگ گیا ہے بڑی ظالم ہے ائی ایس ائی اب ہم اس سے کہیں زیادہ نفرت کرتے ہیں
    ہمارے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں بھائی مجبوری ہے ہماری
    پر ہمارا دل عمران خان کے ساتھ دھڑکتا ہے ہمارے دل میں عمران خان ہی رہتا ہے

  • @Shahnawazkhan0271
    @Shahnawazkhan0271 20 днів тому

    صابر شاکر صاحب پاکستانی عوام کو پتہ چل گیا ہے کہ عمران خان کو گرانے کے لیے عاصم منیر قاضی فائز اور نوازو اور زرداری امریکہ کے دلال سب ایک ہیں لیکن پاکستانی عوام اپنے لیڈر عمران خان کی حفاظت کرے گی اور حقیقی آزادی حاصل کر کے رہے گی عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد 🇧🇫✌️🇵🇰

  • @shakeelayousuf3563
    @shakeelayousuf3563 20 днів тому

    انکی ایکٹنشن اور عوام بےروزگار ۔۔۔

  • @yasminghani2073
    @yasminghani2073 19 днів тому

    May Almighty Allah bless and protect our honest,leader,Prime Minister Imran Khan Ameen

  • @user-jy9pn3kw9z
    @user-jy9pn3kw9z 20 днів тому +1

    یہ حافظ وہسکی شاہ کا پلان ہے کہ کسی بھی دیانت دار کو آگے نہیں آنے دینا۔ اللہ اس بھٹکے ہو حافظ کی رسی کھینچ لے آمین

  • @muhammadjavaid9942
    @muhammadjavaid9942 20 днів тому

    Imran Khan zindabad

  • @shayanali978
    @shayanali978 20 днів тому +3

    No to establishment mafia,s
    “ Hamara pakistan “
    It is time for Awam ka Pakistan , we want clean election

  • @yasminghani2073
    @yasminghani2073 19 днів тому +1

    Ya Allah protect the Muslim of Palestine Ameen

  • @chaudhaymoon9302
    @chaudhaymoon9302 20 днів тому

    باغی ججز کی بجائے بہادر ججز کہا جائے

  • @saifullahmarrar5725
    @saifullahmarrar5725 20 днів тому +2

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @robertphillips2773
    @robertphillips2773 20 днів тому

    Imran khan zindabad Pakistan paindabad ❤❤❤❤

  • @ArshadKhan-sq2mz
    @ArshadKhan-sq2mz 19 днів тому

    Assalamualaikum Sabir Shakir Sahib Salamat Raho Ameen Soma Ameen
    ALLAH PAK Pakistan Ki Awam Pr IMRAN KHAN Sahib Pr BiBi Saheba Pr Khasosi Rahem Farma Ameen Soma Ameen 🇵🇰🇰🇼🌹❤️🌹🇵🇰❤️🌹
    PAKISTAN IMRAN KHAN ZINDABAD
    AWAM PTI PAINDABAD 🇰🇼🇵🇰❤️🌹

  • @Zaheerkhan.2024
    @Zaheerkhan.2024 20 днів тому

    قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان تو بن گئے لیکن اس کی چابیاں کسی اور کے ہاتھ میں ہے ۔ لہذا اس شخص سے کوئی بھی کسی بھی قسم کی انصاف کی توقع نہ رکھیں ۔

  • @user-vl7hw3qv3b
    @user-vl7hw3qv3b 20 днів тому

    Compromised and Disputed CJP must resign if honourable.

  • @Riaz_khuwaja
    @Riaz_khuwaja 20 днів тому

    Allah Tala CJ Qazi Esa Ko gharat kr de Jo molk or Kom k dushman hy

  • @wahedgul9537
    @wahedgul9537 19 днів тому

    حافظ دو نمبر قاضی دو نمبر حکومت دو نمبر سیاسی مولوی دو نمبر صدر پاکستان دو نمبر پھر کہتے ہیں کہ پاکستان ترقی کیوں نہیں کر سکتا سوال تو بنتا ہے ؟

  • @alameenkha7883
    @alameenkha7883 20 днів тому +1

    PTI❤️❤️

  • @hamshadkhattak7923
    @hamshadkhattak7923 20 днів тому

    صابر صاحب آج کل جو مملکت خداداد امریکہ میں ہو رہا ہے یہ عین آئین اور قانون کے مطابق نہیں ہے لیکن ہے کوئی مرد میدان جو میدان میں خان کے ساتھ کھڑا ہو جائے ؟

  • @Sarkar_TV89
    @Sarkar_TV89 19 днів тому +1

    Zindabad zindabad zindabad

  • @zafar110
    @zafar110 20 днів тому

    Pakistan Zindabad ❤
    Imran Khan Zindabad ❤

  • @mkhalilh09
    @mkhalilh09 19 днів тому

    ہم سب کی طرح قاضی صاحب کو بھی مرنا ہے اور اپنے اعمال کا حساب دینا یقینی ہے۔ پھر مدت ملازمت کی توسیع یہ ضمانت نہیں دیتی کہ کوئی اس پورے وقت زندہ رہیگا کہ اس سے منسلک مفادات کو پائے تکمیل تک پہنچا سکے۔ اللہ ہم سب کو شیطان اور نفس کے شر سے اپنی پناہ میں رکھے۔

  • @nadeemabbasi4874
    @nadeemabbasi4874 19 днів тому

    شاڪر خدا کي
    عرض ٿو ڪري ته ( 72 حور دے بدلے گذارا ہک تے کر ويسوں ` 71 حور دے بدلے ساکوں رج کے روٹی ڏے )

  • @hazratamin1037
    @hazratamin1037 20 днів тому

    اپنا مدت بڑھانے کے لیے ملک کو اتنا گروی رکھنا اور اتنا تکلیف میں دینا اور اپنا عوام کو مارنا کیا کیا یہ انسانیت ہے اور یہ انصاف دے گا ہم کو

  • @iftikharkhan3238
    @iftikharkhan3238 19 днів тому +1

    Sabir bhai zendabad🇵🇰🏏🇧🇫❤💚

  • @mtayab77gujar96
    @mtayab77gujar96 20 днів тому

    صابر شاکر ض بھائی ماشاء اللہ بہت خوب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Imran1.2805
    @Imran1.2805 20 днів тому

    Thanks all friends for 500 subscribers allah sub ko Khush rakhy ameen ☺️☺️

  • @kashifmehmoodmirza8091
    @kashifmehmoodmirza8091 20 днів тому +2

    The war is always fought on its own strength and power, It does not need the help of outsiders, PTI has its own government in KPK, bring millions of people from there and protest in front of Adiala jail. But the leadership of PTI is compromised, they are not ready to do this and they have no interest in Imran Khan.
    But Great Imran Khan , People of Pakistan and justice Babar Sitar are fighting and they will continue to fight till the real freedom.

  • @rashomirza3601
    @rashomirza3601 20 днів тому +1

    First send Qazi "Failz" Isa ko pahlay Law College bhejo takay oun ko judge bansaken.

  • @user-sr2hc2on7e
    @user-sr2hc2on7e 19 днів тому

    Allha paak Sir aapko apni hifzo amaan m rakhy aur Aur Jald az jald apko apne mulk wapes Laayeey Aameen