💚روز کم از کم ١١١ بار دُرُوْدِ پاک پڑھنے کی بہترین عادت بنالیں اور اپنی دنیا و آخرت سنواریں اور تعداد بڑھاتے جائیں، فیوض و برکات حاصل کرتے جائیں💚 🌹ﷺﷺﷺﷺﷺ🌹 🌹اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ وَالْكَرَمِ وَاٰلِهِ وَ بَارِك وَسَلِّمْ🌹 💚صلَّی اللّٰہ تعالیٰ عَلَیْہِ وَاٰبآئہٖ وآلہٖ وَاصْحَابہٖ وَسَلَّمَ💚 🌹ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹
ماشاء اللہ سبحان اللہ قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب نے تو بہت ہی عمدہ اور پیاراپیارا بیان کیا ہے اللہ تبارک وتعالی آپ کو ہمیشہ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ سبحان اللہ فیضان مدینہ پاک جاری رہے گا فیضان علماء و مشائخ حق اھلسنت و جماعت جاری رہے گا ان شاء اللہ عزاوجل تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللّٰه سمجھانے کا طریقہ بہت عمدہ ہے اور یہ ویڈیو بہت *powerful* ہے اللہ پاکا آپ کے علم میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین
۔ ۔۔۔۔سرمایا ایلسنت ۔ ۔۔۔ مفتی اکمل صاحب۔۔ زندہ باد۔۔ یو ٹیوب کی تاریخ میں سب سے بہترین چینل۔ اللہ آپ کو اور بھی ترقی اور عزت دے۔ اللہ ہم سب پہ اپنا رحم فرمائے۔ آمین
اے مولا کاہنات تیری رحمت کے طلبگار ہیں مولا کاہنات دین اسلام پر عمل پیرا ہونی کی توفیق عطا فرما قرآن پاک اور احادیث کو سیکھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین سید وقاص شاہ کراچی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: جَاءَ نَاسٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: أَنِ ابْعَثْ مَعَنَا رِجَالًا يُعَلِّمُونَا الْقُرْآنَ وَالسُّنَّةَ، فَبَعَثَ إِلَيْهِمْ سَبْعِينَ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ، يُقَالُ لَهُمْ: الْقُرَّاءُ، فِيهِمْ خَالِي حَرَامٌ، يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ، وَيَتَدَارَسُونَ بِاللَّيْلِ يَتَعَلَّمُونَ، وَكَانُوا بِالنَّهَارِ يَجِيئُونَ بِالْمَاءِ فَيَضَعُونَهُ فِي الْمَسْجِدِ، وَيَحْتَطِبُونَ فَيَبِيعُونَهُ، وَيَشْتَرُونَ بِهِ الطَّعَامَ لِأَهْلِ الصُّفَّةِ وَلِلْفُقَرَاءِ، فَبَعَثَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ، فَعَرَضُوا لَهُمْ، فَقَتَلُوهُمْ قَبْلَ أَنْ يَبْلُغُوا الْمَكَانَ، فَقَالُوا: اللهُمَّ، بَلِّغْ عَنَّا نَبِيَّنَا أَنَّا قَدْ لَقِينَاكَ فَرَضِينَا عَنْكَ، وَرَضِيتَ عَنَّا، قَالَ: وَأَتَى رَجُلٌ حَرَامًا، خَالَ أَنَسٍ مِنْ خَلْفِهِ، فَطَعَنَهُ بِرُمْحٍ حَتَّى أَنْفَذَهُ، فَقَالَ حَرَامٌ: فُزْتُ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِهِ: إِنَّ إِخْوَانَكُمْ قَدْ قُتِلُوا، وَإِنَّهُمْ قَالُوا: اللهُمَّ بَلِّغْ عَنَّا نَبِيَّنَا أَنَّا قَدْ لَقِينَاكَ فَرَضِينَا عَنْكَ، وَرَضِيتَ عَنَّا ثابت نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے : ہمارے ساتھ کچھ آدمی بھیج دیں جو ( ہمیں ) قرآن اور سنت کی تعلیم دیں ۔ آپ نے ان کے ساتھ ستر انصاری بھیج دیے جنہیں قراء کہا جاتا تھا ، ان میں میرے ماموں حضرت حرام ( بن ملحان رضی اللہ عنہ ) بھی تھے ، یہ لوگ رات کے وقت قرآن پڑھتے تھے ، ایک دوسرے کو سناتے تھے ، قرآن کی تعلیم حاصل کرتے تھے ، اور دن کو مسجد میں پانی لا کر رکھتے تھے اور جنگل سے لکڑیاں لا کر فروخت کرتے اور اس سے اصحاب صفہ اور فقراء کے لیے کھانا خریدتے تھے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ان ( آنے والے کافروں ) کی طرف بھیجا اور انہوں نے منزل پر پہنچنے سے پہلے ( راستے ہی میں دھوکے سے ) ان پر حملہ کر دیا اور انہیں شہید کر دیا ، اس وقت انہوں نے کہا : اے اللہ ! ہماری طرف سے ہمارے نبی کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہماری تجھ سے ملاقات ہو گئی ہے ، ہم تجھ سے راضی ہو گئے ہیں اور تو ہم سے راضی ہو گیا ہے ۔ اس سانحے میں ایک شخص نے پیچھے سے آ کر انس رضی اللہ عنہ کے ماموں ، حرام ( بن ملحان ) رضی اللہ عنہ کو اس طرح نیزہ مارا کہ وہ آر پار ہو گیا تو انہوں نے کہا : رب کعبہ کی قسم ! میں کامیاب ہو گیا ، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے فرمایا : تمہارے بھائی شہید کر دیے گئے ہیں اور انہوں نے کہا ہے : اے اللہ ! ہمارے نبی کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہم نے تجھ سے ملاقات کر لی ہے ، ہم تجھ سے راضی ہو گئے ہیں اور تو ہم سے راضی ہو گیا ہے ۔ Sahih Muslim#4917 Status: صحیح www.theislam360.com
💚روز کم از کم ١١١ بار دُرُوْدِ پاک پڑھنے کی بہترین عادت بنالیں اور اپنی دنیا و آخرت سنواریں اور تعداد بڑھاتے جائیں، فیوض و برکات حاصل کرتے جائیں💚 🌹ﷺﷺﷺﷺﷺ🌹 🌹اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ وَالْكَرَمِ وَاٰلِهِ وَ بَارِك وَسَلِّمْ🌹 💚صلَّی اللّٰہ تعالیٰ عَلَیْہِ وَاٰبآئہٖ وآلہٖ وَاصْحَابہٖ وَسَلَّمَ💚 🌹ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹
ماشاء الله bohot shukriya for this tips mufti sab الحمد لله عزوجل I have got this tips from my Madrsatul madina onln dawateislmi teacher ..very nice tips ..padtey jaao or padatey jao. I have applied nd got so much knowledge for forever...
حدیث: میری سنت اور میرےہدایت یافتہ خلفاء راشدین (ابوبکر، عمر، عثمان اور علی) کی سنت کو لازم پکڑو اوراس پرقائم رہواور اسکو دانتوں سےمضبوط پکڑے رہواور تم دین میں نئی نئی باتیں پیدا کرنےسے بچو، اس لیےکہ ہر نئی بات بدعت ہےاورہر بدعت گمراہی ہے (ابن ماجہ، حدیث 42، کتاب السنت، درجہ: صحیح، باب: خلفاء راشدین کےطریقہ کی پیروی، راوی: عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ)
قیامت کا دن ھوگانفسہ نفسی کاعالم ہوگا
پھرایک آواز آئے گی﴿یاربّی اُمّتی اُمّتی﴾
وہ ہستی حضرت🌻مُحَمَّدﷺ🌻ہونگے
🌹صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم🌹
🌹ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹
💚روز کم از کم ١١١ بار دُرُوْدِ پاک پڑھنے کی بہترین عادت بنالیں اور اپنی دنیا و آخرت سنواریں اور تعداد بڑھاتے جائیں، فیوض و برکات حاصل کرتے جائیں💚
🌹ﷺﷺﷺﷺﷺ🌹
🌹اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ وَالْكَرَمِ وَاٰلِهِ وَ بَارِك وَسَلِّمْ🌹
💚صلَّی اللّٰہ تعالیٰ عَلَیْہِ وَاٰبآئہٖ وآلہٖ وَاصْحَابہٖ وَسَلَّمَ💚
🌹ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹
SALLAH O ALLAH MUHAMMAD SALLAHO AALAHI WASALAM
Tamam Sunni ulma hamare sar ke Taj 👑 he
ہمیں تو اے عطار سنی عالموں سے پیار ہے
انشاء اللّٰہ دو جہاں میں اپنا بیڑا پار ہے
ua-cam.com/video/jnbj2hqEsE8/v-deo.html
Beshaq ❤️❤️❤️
Ggg InshaAllah
Aameen. Beshakh.insha Allah
ua-cam.com/video/MkMgLp4J_WQ/v-deo.html
ماشاءاللہ
اللہ پاک علماء اہل سنت کو نظر بد سے بچائے اور خوب برکتیں عطا فرمائے۔۔آمین
ua-cam.com/video/1Ts_NDPiRSs/v-deo.html
آمین
Ameen summa ameen
ماشاءاللہ! بہت اچھا طریقہ بتایا محترم مفتی صاحب آپ نے اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے۔ آمین
اللہ تعالیٰ عطار کے جلائے چراغوں کو ہمیشہ منور رکھے ۔۔۔۔
ﷲ پاک علماء اہلسنت میں اتحاد پیدا فرمائے اور اِن کی حفاظت فرمائے. آمین ثم آمین بجاہ النبی ﷺ الامین.
ua-cam.com/video/jnbj2hqEsE8/v-deo.html
🍀آمِیْنْ بِجَاهِ النّبِيِّ الْاَمِيْنْﷺ🍀
أمین ثم أمین یارب العلمین
آمین یا رب العالمین صلی الله عليه وآله وسلم🥀
آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤️I love My Murshidi Attar Qadri ❤️
ua-cam.com/video/1Ts_NDPiRSs/v-deo.html
ماشاء اللہ سبحان اللہ قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب نے تو بہت ہی عمدہ اور پیاراپیارا بیان کیا ہے اللہ تبارک وتعالی آپ کو ہمیشہ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
ہم آپ کے اسلوب بیان اور فکر و سوچ کو خوب سراہتے ہیں اللہ کریم قبول فرمائے آمین
ماشاءاللہ۔ آپ مرشدی عطار پر نور کی ۔برسات ھو آمین۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Boht khushi hui sun kr k Mufti sb b Dawat e islami sy hen.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ نے درست فرمایا ہے مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب اللعالمین 💖
فیضان رضا جاری رہے گا ان شاءاللہ عزوجل
ماشاء اللہ سبحان اللہ فیضان مدینہ پاک جاری رہے گا فیضان علماء و مشائخ حق اھلسنت و جماعت جاری رہے گا ان شاء اللہ عزاوجل تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ua-cam.com/video/1Ts_NDPiRSs/v-deo.html
Allah tamam Ahlesunat ko salamat rakhy .. I love Dawat e-Islami
ماشااللہ جزاک اللہ خیر اللہ عزوجل رحم وکرم کرے آمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Khoob farmaya Mufti Sahib ne. ماشاءالله
مرشد عطارپر نور کی برسات ہو
Murshidi Attar par Noor ki barsat Ho 😍
Kya baat hai! Bahot khub farmaya!
Am your ardent fan, you're an inspiration Mufti Akmal Sahab 🤗
🥰😍 ماشاءاللہ مفتی صاحب
میرے عطار زندہ باد
I love dawet e islami 💖💖💖💖 Allah sab ko salamt rakhy 🤲
Sirk ke khilaf jung jaari rahegi, bidat ke khilaf jung jaari rahegi !
@@bhaimanzoor7748 Kasi shirk ji?
allah app ko hadayat dy shabir ahmed sahab
@@yourstatus3399 yea to aap ke bapajani achchhe tareeke se bata sakenge !!!
@@bhaimanzoor7748 Haq Batil par Galib hain 😀
اللہ پاک تمام سنی علما میں اتحاد قائم رکھے. آمین بہت اعلٰی بیان.
Mashallah ❤❤❤❤❤❤
Long live mufti shaheb
Excellent mufti sahab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
I love dawateislami from 🇮🇳 india
Alhamdullihaah 🧡😊😊
they make great tiktok mullahs
ماشاءاللہ
MashaAllah you have islamic channel but unfortunately you have girls pictures on it 😔
Nagpur se aap kahan rahte me bhi yahin hi imamat karta hun
ماشاءالله
Great information..... Live long mufti sahab
Aslamoalykum
Razakhani= hindu 🕉️
Agree👍
Nahi comment
@@sayazahemad4461 quran hadees se tu proof kr aur mai teko proof karta hu nejdi ibn abd al wahab ke barre mai hadees se
@@sayazahemad4461 bolna qabool hai toh warna bata tu ki right kaise hai tu aql mat lagana quran o hadees se sabit kr
Ulma e Haq aur ulma e soo ki pehchan
In this below video
ua-cam.com/video/yl-IQrpGSNs/v-deo.html
قوم کو استاد بنانے کے حوالے سے بہترین تربیت ♥️♥️
❤️ YA ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ pay ❤️ karm ❤️ farma ❤️ Aamein ❤️
Allah ulama ehle sunnat ko salamat rakhe
Aameen
اللہ تعالی آپ کے علم و عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Amen
اللہ کریم مفتی صاحب کوخیروبرکے والی زندگی عطافرماے آمین ثم امین یاحی یاقیوم یا رب العالمین
کوی دھندہ چھوٹا نہی ہوتا۔۔۔۔آج کے دور میں رزق حلال کمانا بہت بڑی بات ہے
بھائی یہاں بات علم دین کی ہو رہی ہے، رزق حلال کی نہیں۔
ماشاءاللّٰه سمجھانے کا طریقہ بہت عمدہ ہے اور یہ ویڈیو بہت *powerful* ہے
اللہ پاکا آپ کے علم میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین
ua-cam.com/video/1Ts_NDPiRSs/v-deo.html
۔ ۔۔۔۔سرمایا ایلسنت ۔ ۔۔۔ مفتی اکمل صاحب۔۔ زندہ باد۔۔ یو ٹیوب کی تاریخ میں سب سے بہترین چینل۔ اللہ آپ کو اور بھی ترقی اور عزت دے۔ اللہ ہم سب پہ اپنا رحم فرمائے۔ آمین
اے مولا کاہنات تیری رحمت کے طلبگار ہیں مولا کاہنات دین اسلام پر عمل پیرا ہونی کی توفیق عطا فرما قرآن پاک اور احادیث کو سیکھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین سید وقاص شاہ کراچی
Mashallah
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ua-cam.com/video/1Ts_NDPiRSs/v-deo.html
MashaAllah❤️
Dawateislami Zindabad 🙌🤲💗❤️
I love dawet e islami 💖💖💖💖♥️♥️♥️♥️
Dawat e islami zindabad
Ma Sha Allah, JazakAllah ♥️♥️♥️
Mufti sab zindabad..
JazakAllah hu khaira
میرا تعلق دیوبندی مکتبہ فکر سے ھے
مگر الحمدللہ مفتی صاحب کا یہ بیان بہت ھی خوبصورت اور ناصحانہ ہے 👍
deobndi gustakhu p lanat beshumar
and i m barelvi but love to watch mufti tariq masood sahab and tariq jameel...
Mufti Akmal Bhai ki kya baat ha G......Booohat zabardast
MASHALLAH... ZABARDAST
Very nice subhanallah Alhamdulillah subhanallah subhanallah Alhamdulillah subhanallah 💕💓💓
Mufti Akmal Hossain zindabad zindabad zindabad
Subhan Allah - Masha Allah : 🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳
ماشااللہ excelnt mufti sahb
YA Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ KO ❤️ fatha ❤️ naseeb ❤️ frma ❤️ Aamein ❤️
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: جَاءَ نَاسٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: أَنِ ابْعَثْ مَعَنَا رِجَالًا يُعَلِّمُونَا الْقُرْآنَ وَالسُّنَّةَ، فَبَعَثَ إِلَيْهِمْ سَبْعِينَ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ، يُقَالُ لَهُمْ: الْقُرَّاءُ، فِيهِمْ خَالِي حَرَامٌ، يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ، وَيَتَدَارَسُونَ بِاللَّيْلِ يَتَعَلَّمُونَ، وَكَانُوا بِالنَّهَارِ يَجِيئُونَ بِالْمَاءِ فَيَضَعُونَهُ فِي الْمَسْجِدِ، وَيَحْتَطِبُونَ فَيَبِيعُونَهُ، وَيَشْتَرُونَ بِهِ الطَّعَامَ لِأَهْلِ الصُّفَّةِ وَلِلْفُقَرَاءِ، فَبَعَثَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ، فَعَرَضُوا لَهُمْ، فَقَتَلُوهُمْ قَبْلَ أَنْ يَبْلُغُوا الْمَكَانَ، فَقَالُوا: اللهُمَّ، بَلِّغْ عَنَّا نَبِيَّنَا أَنَّا قَدْ لَقِينَاكَ فَرَضِينَا عَنْكَ، وَرَضِيتَ عَنَّا، قَالَ: وَأَتَى رَجُلٌ حَرَامًا، خَالَ أَنَسٍ مِنْ خَلْفِهِ، فَطَعَنَهُ بِرُمْحٍ حَتَّى أَنْفَذَهُ، فَقَالَ حَرَامٌ: فُزْتُ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِهِ: إِنَّ إِخْوَانَكُمْ قَدْ قُتِلُوا، وَإِنَّهُمْ قَالُوا: اللهُمَّ بَلِّغْ عَنَّا نَبِيَّنَا أَنَّا قَدْ لَقِينَاكَ فَرَضِينَا عَنْكَ، وَرَضِيتَ عَنَّا
ثابت نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے : ہمارے ساتھ کچھ آدمی بھیج دیں جو ( ہمیں ) قرآن اور سنت کی تعلیم دیں ۔ آپ نے ان کے ساتھ ستر انصاری بھیج دیے جنہیں قراء کہا جاتا تھا ، ان میں میرے ماموں حضرت حرام ( بن ملحان رضی اللہ عنہ ) بھی تھے ، یہ لوگ رات کے وقت قرآن پڑھتے تھے ، ایک دوسرے کو سناتے تھے ، قرآن کی تعلیم حاصل کرتے تھے ، اور دن کو مسجد میں پانی لا کر رکھتے تھے اور جنگل سے لکڑیاں لا کر فروخت کرتے اور اس سے اصحاب صفہ اور فقراء کے لیے کھانا خریدتے تھے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ان ( آنے والے کافروں ) کی طرف بھیجا اور انہوں نے منزل پر پہنچنے سے پہلے ( راستے ہی میں دھوکے سے ) ان پر حملہ کر دیا اور انہیں شہید کر دیا ، اس وقت انہوں نے کہا : اے اللہ ! ہماری طرف سے ہمارے نبی کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہماری تجھ سے ملاقات ہو گئی ہے ، ہم تجھ سے راضی ہو گئے ہیں اور تو ہم سے راضی ہو گیا ہے ۔ اس سانحے میں ایک شخص نے پیچھے سے آ کر انس رضی اللہ عنہ کے ماموں ، حرام ( بن ملحان ) رضی اللہ عنہ کو اس طرح نیزہ مارا کہ وہ آر پار ہو گیا تو انہوں نے کہا : رب کعبہ کی قسم ! میں کامیاب ہو گیا ، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے فرمایا : تمہارے بھائی شہید کر دیے گئے ہیں اور انہوں نے کہا ہے : اے اللہ ! ہمارے نبی کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہم نے تجھ سے ملاقات کر لی ہے ، ہم تجھ سے راضی ہو گئے ہیں اور تو ہم سے راضی ہو گیا ہے ۔
Sahih Muslim#4917
Status: صحیح
www.theislam360.com
ALLAH taalaa aapko lambi umer dy or sayht o Aafiyt dy.Aamen
Allah Kareem sahaba ke tareeke pe chalne ki toofiq ata farmaye
ماشاءاللہ
I love dawat-e-islami❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤️ YA ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ Ki ❤️ khair ❤️ frma ❤️ Aamein ❤️
I love dawat e islami❤❤❤
ALLAH Tala aap ko bari Zindagi atta kare ,ase ulma hamare darmyan ma hamesha rahen, ye ulma hamare lie ALLAH ki bari remat or nemat hen
Bohat Umda baat kahi Aap ne 👍👍
Aslamoalykum
@@aliya.3m walaikumsalam
بےشک
جزاک اللہ خیراً کثیرا 😶
اللہ اہلسنّت و جماعت کے حال پر رحم فرمائے
तमाम।उलमाए एहले सुन्नत से हमे तो प्यार है इन्शा अल्लाह अपना बेड़ा पार है।।।।
MashaAllah MashaAllah MashaAllah
Masha Allah Allah ham tamaam ke zahen ko kholde aur Islam pe amal karne ki taufeeq ata farmaye ameen
Masha Allah 🇮🇳🥀
मेरी प्यारी दावत ए इस्लामी मेरे प्यारे बापा जान ❤❤
Alhamdulillah. Very very nice advice to the students. God bless you for this valuable advice. Thanks,. Thanks.....
Salaam mashallah subhanallah ☝
Subhanallah❤❤ masha allah❤❤
Allah swt keeps you safe from evil eye and increase and blessing in your knowledge... Ameen
माशा अल्लाह सुबहान अल्लाह
ua-cam.com/video/1Ts_NDPiRSs/v-deo.html
islam dien hai ❤️💯 Al Quraan 💯❤️ Hum sab musalman Hain ❤️ Firke 🔥 jahnam Ka eandun 🔥
سبحان الله
I love you mufti sab you are very nice Alim-e-Deen Allah (S.W.T) ap ko lambi zindagi dy ameen.
Masha Allah ❤❤❤❤
تاجدارختم نبوت ڑندہ باد
💚روز کم از کم ١١١ بار دُرُوْدِ پاک پڑھنے کی بہترین عادت بنالیں اور اپنی دنیا و آخرت سنواریں اور تعداد بڑھاتے جائیں، فیوض و برکات حاصل کرتے جائیں💚
🌹ﷺﷺﷺﷺﷺ🌹
🌹اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ وَالْكَرَمِ وَاٰلِهِ وَ بَارِك وَسَلِّمْ🌹
💚صلَّی اللّٰہ تعالیٰ عَلَیْہِ وَاٰبآئہٖ وآلہٖ وَاصْحَابہٖ وَسَلَّمَ💚
🌹ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹
Ye Sab Hazrat Shuru me add ho gye the jab dawate Islami bani thi ۔۔۔Masha Allah
ua-cam.com/video/1Ts_NDPiRSs/v-deo.html
YA Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Meri ❤️ duaon ❤️ KO ❤️ qabool ❤️ Karin ❤️ Aamein ❤️
Bohat achi baat kahi..
Golden words for Young Generation
islam dien hai ❤️💯 Al Quraan 💯❤️ Hum sab musalman Hain ❤️ Firke 🔥 dien nahin Hain 🔥
Subhan Allah 💜 Masha Allah 💜
Subahan Allah -Alhamdolillah
الله پاک اہل سنت جماعت کو سلامت رکھے امین❤
ماشاء اللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
Mashallah 🌹 very nice information message
Ameen
SU BH AN ALLAH 💕
MA SH ALLAH 💕💞
Masha Allah Qtv me phale aap ko dekhti thi fir India me wo band ho gaya tha Masha Allah aap bahut khub farmaya
ua-cam.com/video/1Ts_NDPiRSs/v-deo.html
ماشاء الله
bohot shukriya for this tips mufti sab
الحمد لله عزوجل
I have got this tips from my Madrsatul madina onln dawateislmi teacher ..very nice tips ..padtey jaao or padatey jao. I have applied nd got so much knowledge for forever...
ua-cam.com/video/1Ts_NDPiRSs/v-deo.html
حدیث: میری سنت اور میرےہدایت یافتہ خلفاء راشدین (ابوبکر، عمر، عثمان اور علی) کی سنت کو لازم پکڑو اوراس پرقائم رہواور اسکو دانتوں سےمضبوط پکڑے رہواور تم دین میں نئی نئی باتیں پیدا کرنےسے بچو، اس لیےکہ ہر نئی بات بدعت ہےاورہر بدعت گمراہی ہے
(ابن ماجہ، حدیث 42، کتاب السنت، درجہ: صحیح،
باب: خلفاء راشدین کےطریقہ کی پیروی،
راوی: عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ)
ALLAH hmy deen ki sahi smjh ataaa frmay..Ameen..
MASHA ALLAH bhuut khubb bayan
Masaallh bahut la javab
ua-cam.com/video/1Ts_NDPiRSs/v-deo.html