سورہء مزمل میں ھے کہ قرآن ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔یعنی سمجھ کر پڑھو۔اس کے معانی پر غور کرو۔غور کرنے سے آپ کا ذہن کھولے گا۔پھر قرآن میں ایک اور جگہ ھے جب تم نشے کی حالت میں ھو تو نماز کے قریب مت جاؤ ۔یعنی تمھیں پتہ ھونا چاہیے کہ تم کیا پڑھ رھے ھو اور اپنے اللّٰہ تعالیٰ سے کیا مانگ رھے ھو۔کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ اس کی طرف متوجہ ھوتے ھیں جو توجہ سے اپنے اللّٰہ تعالیٰ سے مانگتا ھے۔
یہ جو آپ کا فتویٰ ھے کہ قرآن مجید کو ترجمے کے ساتھ ھر کوئی نہ پڑھے ۔یہ اس وقت جائز تھا جب اس کا ترجمہ اور تفسیر نہیں لکھی گئی تھی۔جب ترجمہ بامحاورہ اسان الفاظ اور تفسیر تفصیل کے ساتھ لکھی جا چکی ھے تو پھر منع کرنا جائز نہیں۔جو جس کا ترجمہ پڑھے گا گویا وہ اس عالم سے پڑھ رھا ھے۔نوے پچانوے فیصد قرآن کریم سمجھ اجاتا ھے۔اگر کہیں سے سمجھ نہ ائے تو کسی مولانا سے جا کر پوچھ لے۔بغیر استاد کے نوے فیصد تو لوگوں کو پڑھنے دو۔خدا کا واسطہ لوگوں کو اپنے طور پر ترجمہ پڑھنے کی اجازت دے دو۔لوگ تو پہلے ھی پڑھ کے راضی نہیں۔کچھ اپ لوگوں نے پابندیاں لگا رکھی ھیں۔😢
مولوی صاحب آپ مزید قرآن اور حدیث کا مطالعہ کریں۔اس بارے آپ کا علم کم ھے۔قران کو سمجھ کر پڑھنا بہت ضروری ھے۔اپ صلی اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا جس نے تین دن سے پہلے قرآن ختم کیا اس نے کچھ حاصل نہ کیا۔؛؛ حالانکہ صحابہ عربی جانتے تھے اس کے باوجود تیز تیز پڑھ کر قرآن ختم کرنے سے منع فرمایا ۔
بیشک ماشااللہ تبارک اللّٰہ❤
❤امام جلالی محافظ عقیدہ اہل سنت ہیں انکی قیادت میں سنیوں کو متحد ہونا پڑے گا ❤
سبحان الله ماشاءالله الحمد لله الله اكبر سبحان الله ماشاءالله الحمد لله الله اكبر جزاك الله خيرا كثيرا
ماشاءاللہ❤❤
Subhanallah mashallah Allah hu akbar
Mashallah mashallah
Subhanallah mashallah
Live Italy TLP ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
AmereAhle sunnat Zinda Abad
Allah pakilum izaafa farmaye
سورہء مزمل میں ھے کہ قرآن ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔یعنی سمجھ کر پڑھو۔اس کے معانی پر غور کرو۔غور کرنے سے آپ کا ذہن کھولے گا۔پھر قرآن میں ایک اور جگہ ھے جب تم نشے کی حالت میں ھو تو نماز کے قریب مت جاؤ ۔یعنی تمھیں پتہ ھونا چاہیے کہ تم کیا پڑھ رھے ھو اور اپنے اللّٰہ تعالیٰ سے کیا مانگ رھے ھو۔کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ اس کی طرف متوجہ ھوتے ھیں جو توجہ سے اپنے اللّٰہ تعالیٰ سے مانگتا ھے۔
Assalamualaikum.
Kiya is video ko main apni UA-cam channel par Upload karsakte Hain kiya ??? Aapki ijazat chahiye ❤❤❤🇮🇳🇵🇸
, hyy 20:20 h
یہ جو آپ کا فتویٰ ھے کہ قرآن مجید کو ترجمے کے ساتھ ھر کوئی نہ پڑھے ۔یہ اس وقت جائز تھا جب اس کا ترجمہ اور تفسیر نہیں لکھی گئی تھی۔جب ترجمہ بامحاورہ اسان الفاظ اور تفسیر تفصیل کے ساتھ لکھی جا چکی ھے تو پھر منع کرنا جائز نہیں۔جو جس کا ترجمہ پڑھے گا گویا وہ اس عالم سے پڑھ رھا ھے۔نوے پچانوے فیصد قرآن کریم سمجھ اجاتا ھے۔اگر کہیں سے سمجھ نہ ائے تو کسی مولانا سے جا کر پوچھ لے۔بغیر استاد کے نوے فیصد تو لوگوں کو پڑھنے دو۔خدا کا واسطہ لوگوں کو اپنے طور پر ترجمہ پڑھنے کی اجازت دے دو۔لوگ تو پہلے ھی پڑھ کے راضی نہیں۔کچھ اپ لوگوں نے پابندیاں لگا رکھی ھیں۔😢
مولوی صاحب آپ مزید قرآن اور حدیث کا مطالعہ کریں۔اس بارے آپ کا علم کم ھے۔قران کو سمجھ کر پڑھنا بہت ضروری ھے۔اپ صلی اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا جس نے تین دن سے پہلے قرآن ختم کیا اس نے کچھ حاصل نہ کیا۔؛؛ حالانکہ صحابہ عربی جانتے تھے اس کے باوجود تیز تیز پڑھ کر قرآن ختم کرنے سے منع فرمایا ۔
beautiful kamal Mufti Sahib ❤❤❤❤❤🎉