عوام اور سرکار باہر سے منگوائی ہوئی ہی گندم کھائے ،ہمیں کوئی اعتراز نہیں 👍👍،،ہم نے اس ملک کا ٹھیکہ نہیں اٹھا رکھا،انشااللہ ہم صرف اپنے کھانے کیلئے ہی کاشت کریں گے
پچھلے سال کی گندم ابھی گھر پڑی ہے اور آپ اور کاشت کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، حکومت نے محکمہ خوراک بھی ختم کر دیا ہے جو کسانوں سے گندم خریدتا تھا اور اب کسان مکمل طور پر سرمایہ دار، فیکٹری مالکان اور آڑھتیوں کے رحم و کرم پر ہے۔ اگر کسان نے اپنی عزت بچانی ہے تو گندم کی کاشت میں کمی کریں ورنہ بے عزتی اور نقصان آپ کا مقدر ہوگا۔۔۔ گندم کا چاہے جو بھی ریٹ ہو گندم کا بائیکاٹ کریں گندم کی کاشت میں کمی لائیں۔۔۔
بھائی جی ٹینشن نہ لے بارانی علاقوں میں گندم کاشت ہو گی لیکن نہری پانی والے رقبے اور یہاں پہ پانی ٹیوب ویل کا ہے وہاں گھر کھانے کہ علاوہ کوئی نہیں لگاے گا
جس کھیت سے دہقاں کو میسر ناں ہو روزی اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو مریں ہم محنت ہم کریں اور پھر ترسیں بھی ہم ناں سر ۔ اس دفعہ چاہے کچھ ناں ملے پہلے کیا ملتا ہے 5000 آڑھتی نے کمایا ہم نے نہیں اس دفعہ پنجاب حکومت کو اسکی اوقات اگر کسان مے ایکہ کر کے ناں دکھائی تو اگلی دفعہ یہ گندم 1500 1600 ہونی ہے لکھ کے رکھ لیں۔
یہ پلان بہتر ہے۔ رقبہ خالی رکھنا دوسری فصلیں لگانے سے کہیں بہتر ہے۔ گھر کی گندم اگائیں ۔ لیکن آئندہ سال کے اخراجات کیلئے بجٹ پلان کریں۔ گھر کے اخراجات اور آمدن کیلئے کوئی دوسری آپشن پر غور کریں۔ ورنہ کھیت خالی چھوڑنا بھی مناسب نہیں۔
@@AgroConsultantZiaاگر اس سال رو دھو کر گزر گیا تو آئندہ سال بھی خدا وارث ہے جس رعونت کے ساتھ آڑھتی اور حکومت نے ہمیں اس سال رلایا ہے اب ہم تو اپنے خوابوں کو چکنا چور دیکھ کر صبر کر چکے اب کیا دوبارہ ساری گندم لگائیں کہ انکو سبق بھی نا ملے کبھی نہیں ۔ اپنی ضروت جتنی لگائیں گے ۔ بس باقی چارے سبزی کے علاؤہ بھی آپشن ہیں جووی لگوا لیں اسکا فروری میں سائلیج بن کر بک جاتا ہے پھر اگیتی کپاس لگا لیں یا مکئی لگا لیں ۔ جن کا الو کا تجربہ ہے الو ضرور لگائیں ۔ سردی کے فوراً بعد رمضان ہے سبز مرچ یا ٹماٹر پیاز کا ریٹ بھی مناسب ملے گا 5 روپے والی بات کا چانس رمضان میں ناں ہونے کے برابر ہے
ہمارے گاؤں میں تقریباً تمام کسانوں کے پاس بیس بوری سے کئی سو بوری تک ابھی بھی موجود ہے ۔جس نے گھر کے لیے رکھی ہے اس نے بھی ڈبل رکھی ہے جو اس کی مجموعی ضرورت سے زائد ہے
محترم آپ زرہ زمینی حقائق کا جائیزہ لو اگر آپ کی زبانی ریٹ تین ھزار ملے اور گندم کی پیداوار چالیس من تو جناب ایک لاکھ ھزار بنتا ھے اگر زمین کا ٹھیکہ چھ مہینے کا ایک لاکھ بھی ھو اور خرچہ ساٹھ لاکھ ھو تو چالیس ھزار جیب سے جاتا ھے ۔تو میری جان اس میں خود کی نوکری وہ مفت میں ھے ۔آپ بلکل غلط بیانی کر رھے ھو آپ ھمیں گندم کا بجٹ بنا کر دیں خرچہ ٹھیکہ نوکری نکال کر بیس ھزار پر ایکڑ میں بچت کر کے دکھاو ۔حکومت کو چاھئے کم از کم پانچ ھزار من گندم کا ریٹ ملے گا تو کسان گندم لگائے ورنہ زمین کو مکئ رایا اور پھر بہاریہ مکئ لگائیں ایک فصل نہیں فو لگائیں
Hum agar gandum laga bhi lain tab bhi gov iss saal ki tarha bahir se mangwa hi le gi. App nain rate 3000Rs bataya hai. Humaray se 2500Rs ki bhi koi nahin le raha. Agar 3000rs ki wheat ho to lenay k denay parr jatay hain. 3000Rs pe yeh apna kharcha bhi nahin pura karti. Iss se behtar hai kuch bhi na lagain. Zameen khali rehnay dain
Zia bhai Salam. Gandum ki konsi varaities lagai jaen, rice zone wali zameen h..?? Kiya indian wheat DBW-303 DBW-187 DBW-372 lagana behter ya Punjab ya sindh ki varaities lagai jaen, plz indina wheat varaities per 1 video banaen plz
اللہ کے فضل سے میں کم سے کم اخراجات کیساتھ گندم پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔ ہمیں بائیوفرٹئلائزرز کیساتھ جدید کھادوں کیساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔ باقی رزق دینے والی اور فضل کرنے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے
1000 dafa import Kary hum sirf apni zarorat keiye hi gandam lagayengey...pichly Saal Wala 1600 aur 1800 Mai nahi bikraha tha..abhi para hai stock Mai agley saal baichaingey..mazeed nahi lagana
کسانوں کو گندم اپنے کھانے کیلےھی لگانی چاھئے سبزی دال اور گنا بھی صرف گھر کیلے لگانی چاھیے قربانی دینی ھو گئ اپنی بقا کیلیے کسان غیرت کا مظاہرہ کریں اور ایک سال کیلے کوئ نئ چیز نہیں خریدنی چاھیے کپڑا جوتا موٹرسائیکل جہیز وغیرہ یہ سب فالسفر اور نالائق حکومت ٹھیک ھو جاے گئ جس صاحب کو سچی بات کڑوی لگے مہر بانی فرمائیں اور برداشت کریں
میرے خیال سے کسان کو مختلف فصلیں لگانی چاہیے۔جب سب لوگ ایک ہی طرح کی فصل لگا لیں گئے تو وہ حکومت کے رحم و کرم پر ہوں گے۔اگر سبزی اور رایا لگ سکتا ہے تو ضرور لگائیں۔
@@AgroConsultantZia Janab theeka ziada nahin tha. Zara mehngai dekhain. Crops k rates kum hain. Kon se cheez hai jo 2 saal main double mehngi nahin hui? Dollar,Gold Petroleum!
یہ حقیقت ہے کہ ن لیگ کے دور میں کسان کو ریلیف نہیں ملتا۔ یہ بہت بڑی افسوسناک حقیقت ہے۔ لیکن کسان اپنے گھر کے اخراجات کیسے پورے کرے ؟ فصل ہو گی تو گھر چلے گا
@@AgroConsultantZia Faisal ho gi rate ni mile ga to ghar khan se chle ga agriculture khatam krne ki policy ban chuki hai corporate farming ko promote kia jai ga jo multinational companies kren gi video mere chaneel pr mojod hai
گندم اپنی ضرورت جتنی لگائیں ۔ اڑھتی اور گورنمنٹ کو اسکی اوقات دکھانی ہے ۔ دفتر میں بیٹھے ہوئے بابو اب منگوائیں باہر سے اور کھلائیں شہری عوام کو جو اس سال ذلیل کیا کبھی نہیں لگانی گندم جو ہو جائے ل پہ چڑھیں سب خالی چھوڑ دیں گے مگر اضافی نہیں لگانی۔
حکومت میں چور بیٹھے ہیں۔ وہ تو پہلے ہی انتظار میں ہیں کہ ہم گندم کم لگائیں۔ وہ پھر امپورٹ کریں ۔کرپشن کریں۔ جیبیں بھریں۔ ملک کے کسے پرواہ ہے؟ سوچنا یار
Mangwa lain Bahir Say Hum Gandam Kasht Nahi kerain gay Shah Sb N League Ka Chamchach Geeri na kerain Her Fasal Ki Kasht Nisf kerain gay Adhi Zameen khali Chorr dain gay
پیارے بھائی ہم لعنت بھیجتے ہیں ن لیگ پر۔ ہم آج جو کچھ بھی ہیں کسان کے رحم و کرم سے ہیں۔ ہمارا زرعی صنعت سے تعلق ہے۔ کسان کے پاس گھریلو اخراجات کے لئے فصل کے علاؤہ دوسرا کوئی ذریعہ آمدن نہیں ۔ تین فصلوں کے خسارے پہلے برداشت کر چکے ہیں ۔ ہم کسان کے گھر کیلئے فکر مند ہیں۔ کدھر جائے یہ کسان۔ کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہیں ۔
sir 5000 min stocker ny sale ki kisan ny to 4000 min sale ki thi,kisan foran sale kar deta hi stock nahin karta,sir 3000 min loss hota hi ap calculate kar k dekhin ,is sal phir export q nahin ki
Zia bhai apki vedios sai faidaa hota hai laikin mai apki baat sai mai mutfiq naihii hu kisaanu ko galat guide na karai kisaan khudkhushi pai majboor hoo giaa hai zakhmoo pai namak ka kaam na karai 😢😢😢😢😢
ایک وقت تھا میں تل اور چاول کی اگیتی کاشت سے روکتا رہا۔ لیکن کسی نے نہیں سنی۔ آج گندم کی بات کی ۔ آپ کا دل دکھا ایک لمحے کیلئے سوچیں۔ اگر ہم گندم نہیں اگاتے۔ تو امپورٹ کرنی پڑے گی۔ چور مافیہ یہی چاہتی ہے کہ گندم امپورٹ کریں اور جیبیں بھریں۔ مجھے یقین ہے۔ گندم کا ریٹ بہتر ہو جائے گا کیونکہ آئندہ سال گندم امپورٹ نہیں ہو گی۔ انشاء اللّہ دعاگو ہوں کھادیں سستی ہو جائیں۔ ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے ۔
@@AgroConsultantZia shaaa Ji Ap Ki hii maaani hai paihlai bi chalo is baaar bi maan laitai hai 77 aikar gamdam hii lagaooo ga aur 8 aikar sarsoo . yaa taa taarr jawaa gai ya phirr warrr jawaaa gai . khudaa bhalaaa Karai kisan ka baaqi bhai khaaataaa koi naihii haii😷
@@Ranasab-eq8my ایک بات یاد رکھیں۔ گندم کا ریٹ 3000 مل ہی جائے گا۔ اوسط اچھی لیں۔ موسم بہتر ہے۔ موقع ہے۔ اگر ریٹ بڑھ گیا تو الحمدللہ ۔ نا بڑھا تو کمر نہیں ٹوٹے گی۔ الحمدللہ آپ مالک ہیں۔ ٹھیکیدار کیلئے مسئلہ ہوتا ہے۔ ٹھیکہ بھی اسی فصل سے ادا کرنا پڑتا ہے۔ کھاد کی مناسب مقدار دیں۔ اچھی اوسط لیں۔ کوشش کریں۔ باقی رازق اللہ کی ذات ہے۔
اسٹیبلشمنٹ کے ایسے پیڈ ٹاؤٹوں سے ہوشیار رہیں. گندم صرف اپنے استعمال کے لیے لگائیں.. حکومت کو ضرورت ہے تو اس سال. بھی امپورٹ کروا لے اور ملک. کا کثیر سرمایہ دوسرے ممالک کے ہاتھوں میں تھما کر کنگال ہو جائے. جو حکومت کسان کا ساتھ نہیں دے گی، کسان اس کا ساتھ دینے کے لیے بالکل تیار نہیں.
Shah ji gandam na lgany Sy farmer Ki ehmiat Pakistanion ko PTA Chal jai gi na kren esi batein export n league K time m munkin Nahi boycott kren gandam ka na Suny kisi batein
یہ دھمکی کام نہیں کرے گی کہ آپ نہیں لگائیں گے تو حکومت امپورٹ کر لیں گے تو جناب یہ اب امپورٹڈ گندم ہی کھائیں ڈالروں میں جب گندم آئے گی تو ہم دیکھیں گے کہ 15 روپے کی روٹی کیسے بکتی ہے
Hakomat 2500me mil ko de rhi hai food ne khredni nai or support price Ab ni ho gi open markets pr rhe gi or zilabndi kr ke rate daown kr den gai markets me
اسی وجہ سے گندم کی کاشت پر توجہ دینا ضروری ہے ۔ کیونکہ تین فصلوں کے خسارے پہلے برداشت کر چکے ہیں۔ اب گندم بھی چھوڑ دیں تو گھریلو اخراجات کیسے پورے کریں گے؟ کسان کے پاس فصل کے علاؤہ دوسرا کوئی ذریعہ آمدن نہیں۔
Aap ko log follow krty hn aap m convincing power Allah ny di h sahi hi keh reh hn thaika hi main point h 90% log landless hn gundam Pakistan jaisy mulk m 1500 rate logo k liye theak h hakoomt ko chaye susti khoraaq dy
حکومت کو چاہیے کہ گندم کا اچھا امدادی ریٹ دے۔ کھاد ادویات اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے کھادیں بہت مہنگی ہیں۔ سستی کی جائیں۔ حکومت زرعی استحکام اور ترقی پر توجہ دے۔ کسان گندم اگائیں۔ ملک میں خوشحالی کا دور دورہ ہو
Gandum sirf apnay khanay K liey jab imf aur hakomat ye drama racha kar side pe ho jaye gi tu log shehar walay atay K liey dar badar hon gay Allah reham karay kisan pe kisan nhi tu food nhi
Next year 2025 m 2500 rupay rate ka government soch rahi hy.... Gundam m per acre DAP, khad, dawa spray mazdori pani sbh ka farmola bna k dain.... Kia cheez kitni dalain.
اللہ کریم کرم فرمائے ۔ وہ بے نیاز اور مطلق العنان بادشاہ ہے۔ دعا گو ہوں کہ گندم کا ریٹ 4000+ رہے۔ کھادیں 25٪ سستی ہو جائیں ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے
سابقہ سال ہماری مجموعی پیداوار 29 ملین ٹن تھی۔ یہ ہماری ملکی ضروریات کے برابر ہے۔ گندم کا بحران بیرونی درآمد سے شروع ہوا۔ ہمارے ملک کی ملکی ضروریات 29 ملین ٹن سالانہ ہیں۔ اور ہم زیادہ سے زیادہ 29-30 ملین ٹن پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
Ma tumari bat se bilkul sehmat nahi hn. jb tk punjab me nani ki hakomat ha wheat ka rate nahi bary ga. ye koi nahi kehta kisan k bahir niklo apne hak k liay
حکومت کے کرنے کے کام ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دے کھاد 25 فیصد سستی کی جائے گندم کا ریٹ کم از کم 4000+ کیا جائے۔ ورنہ ہم حکومت کے ملتمس ہی کہ ملک کی جان چھوڑ دے۔ کسان کے حال پر ترس کھائے
Bhai meri apni zameen hai koi theeka nahin aur gandum bhi acre main se 40mun nikli thi, lakin kharchay nikal k kuch bhi nahin bacha. Ulta saray ki sari andar parri hai. Koi 2500rs ki bhi lenay ko tyar nahin. Aaj ka rate 2400rs bata rahay hain idhar local
اگر ہمیں یقین ہے حکومت کسان کی بھلائی کیلئے مثبت پیش رفت نہیں کرے گی۔ تو پھر گندم کیوں چھوڑ دیں۔ کسان کی آمدن کا واحد ذریعہ فصلیں ہیں۔ کسان اپنے اخراجات کیسے پورے کرے گا اور گھر کا چولہا کیسے جلانے گا؟ گندم کے علاؤہ آپشن کیا ہے؟ کوئی دوسرا آپشن نہیں ۔ اگر کچھ ممکن ہے تو ضرور بتائیں۔ ہم آپکی آواز بنیں گے۔ کچھ اچھا پلان دیں۔
@@AgroConsultantZia Aaj mein punjab atta ki bori 10 kg 860 mein laya hoon. Meri apni growing cost itni hai. Bahir say gandam ainda bhi sasti miley gee kyunke humari cost of production bohat barh chuki hai. Sirf exportable crops are workable. Jaisey lucern, sesame seed, meat related chara jaat. Laikin jab tak hakomat guidance nahi dey gee hum bas barbad he hongay. Mein lucern mein interested hoon laikin local khareedata koi nahi because expensive, export kay liye koi guidance nahi. Akhir mein wohi ho gaa jo neechay bhaioon nay kaha log sirf apnay khanay kay liye kasht karein gay. Mil kar kaam ho sakta hai lucern export ka, laikin sath waly humsay kay sath nahi mil kar kaam karty to ikthay kaisey hoongay.
جناب میں نے اپ کی ویڈیو پوری دیکھی ہے اور اپ کا فلسفہ بھی پورا سنا ہے اب میری بات ضرور سنیے گا تاکہ اپ کو پتہ چل سکے کہ اے سی والے کمرے میں اور زمیندار میں کیا فرق ہوتا ہے جناب زمیندار کے پاس گندم پڑی ہے اور اس نے بیچ ہی نہیں ہے ابھی تک اگر وہ بیچ بھی سکتا ہے تو دوسرے مہینے میں بیچے گا تاکہ اس کو کچھ نہ کچھ ریٹ مل سکے اس وقت تک گندم کا ٹائم گزر چکا ہوگا رہی بات پیسوں کی جس سے وہ کھاد وغیرہ خرید کر گندم لگائے اس کے پاس کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ اس نے چاول لگائے وہ بھی نہیں ہوئے مونگ کی کاشت بارشوں کی وجہ سے خراب ہو چکی ہے زمیندار کے پاس پیسہ ہوگا تو وہ گندم کاشت کر سکے گا یا اس کے بارے میں سوچ سکے گا اس طرح کھڑے ہو کر یہ کہنا کہ گندم کاشت کر لو گندم کاشت کر لو پیسے ہوں گے تو گندم کاشت ہوگی جناب اپ ذمہ دار نہیں ہیں یوٹیوب پر ویڈیو بنانا بہت اسان ہے اور فیلڈ میں کام کرنا بہت مشکل ہے پہلے چاولوں نے برباد کیا پھر مونگ کی فصل خراب ہو گئی بارشوں کی وجہ سے اور اب اپ کہتے ہیں کہ گندم لگائیں گندم میں نے صرف اپ کی پوری ویڈیو دیکھی اور اپ کا فلسفہ سنا ہے اس میں کچھ بھی نہیں ہے اپ کا دور دور تک ذمہ داروں سے واسطہ بھی نہیں ہے
ua-cam.com/video/p-gpgh11Mlk/v-deo.html یہ ویڈیو لازمی دیکھیں پلیز۔ میں کسان کے مسائل سے واقف ہوں۔ امید کرتا ہوں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ رازق اللہ کی ذات ہے۔ وہ اپنے بندوں کیلئے بہترین اسباب پیدا کرے گا
Hm lagay gay b to government bahir say lay lay gee. Maafi day day please. Export to aik terf government zila bndi kr daiti hay. Raya walay kaysay rul jaiñ gay. Us ko chahiay 2 saal rkh laiñ. Or government zeberdasti b nai krti . Jin logo k pass or option nai hay wo gandam kasht kraiñ. Or logo ko misguide na kraiñ zimidar ki gandam pichlay saal b 4000 may government nay zabardasti li hay. 5000 may Baad may stakiay nay baichi hay. Main to Sirf apnay khanay k liay he gandam lgao ga.
Ooh bhai yeh sirf punjabistaan main hay Jahan ki hum awaam chotia lasi pi kar so rahay Hain Baki teen soboon main rate 4000 hi hay kiun k chotia sarkar k Haram khor chelay DAP, Urea, Seed, Diesel, Unit rate aur pesticide tu 5000 Kay hisaab say set karain gay jab harvesting ho gi tu koi chotia Raj Kumari uth k notice lay gi k gandum 23,2400 say oper na khareday kiun k hum nay tu bumpers crop honay k bawajood Ukraine say gandum Kay name par bhosa kharid Lia hay...,,,, Oh bhai jub kasht kar k in sari mafia companies ko profit Dena hay aur khud ki input wali qeemat hi na pori ho tu behtar hay Jo jaib say laganay Hain bacha lo....,,,, Innhain chiay k apni khad,beej aur pesticide bhi un ko bechain jin say gandum laytay Hain.
Bhai ye 2000 rupy biky gi khuda ka name lyn logon ko miss guide na kryn. Es time bi har gr me agly pory saal ki gandum mojod hy. Bus es dafa ye aik fasal chor dyn kisan govt ki tabiat set ho jay gi.
گورنمنٹ کی دلچسپی امپورٹ میں ہی ہے۔ جیبیں بھرنے کا موقع ملتا ہے۔ اور حکومتوں کو فرق نہیں پڑتے ۔ پیارے بھائی کسان تین فصلوں کے خسارے برداشت کر چکا ہے ۔ مزید کیا کرے کسان؟ دعاگو ہیں کہ کھادوں کا ریٹ کم کیا جائے ۔ ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے ۔ گندم کا ریٹ 4000+ کیا جائے
بھائی آپ کا بزنس ہے آب کرو آپ کا چینل ہے آپ چلاؤ پر کوئی جھوٹی امید مت دلاؤ گندم نہ لگانے سے صرف بچت کا نقصان ہو گا پر لگانے سے سرمایہ وقت محنت سب ضائع ہو جائیں گے کم از نقصان صرف منافع کا ہو گا خون پسینہ اور وقت تو بچ جائے گا اور یہی وقت محنت اور پیسہ کسی اور کام میں لگا کر منافع تو کمایا جا سکتا ہے پر گیا وقت پیسہ اور محنت کم از کم گندم میں واپس نہی آ سکتا بشرطیکہ گندم کم سے کم لگائی جائے
حکومت کے کرنے کے کام میری اس بارے اسی ہفتے کی ویڈیو دیکھیں کھاد کا ریٹ کم از کم 25 فیصد کم کیا جائے ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے گندم کا ریٹ کم از کم 4000+ مقرر کیا جائے
Shah shab is sal wale gandm jo stak mn pre hy wo agly sal bhe khtm nhe ho ge ab hmare hmat jwab dy chuke ab hm kisan badr pr ja kr larny ka mshwra den kion k hmare foj ab kasht kare kry ge nan😤😤😤😜😜😜
ہماری حکومت وقت سے اپیل ہے کہ کھادیں کم از کم 25 فیصد سستی کرے ۔ ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دے ۔ گندم کی امدادی قیمت 4000+ مقرر کرے۔ اسکے علاؤہ کوئی حل نہیں۔ کسان کے گھریلو اخراجات فصل سے پورے ہوتے ہیں۔ دوسرا کوئی ذریعہ آمدن نہیں ۔ کسان فصل نہیں اگائے گا تو مر جائے گا۔
Kindly ap apni ya video delete kar den i think ap ki ya pahli video ha jis pa ma itfaq ni karta ham ny is saal bohat logo ki baten suni hen city k logo ny ham ko kaha k bohat acha howa ha ap k sath aesa hi hona chahye pichli dafa ap ny hi 5000 ki bechi thi halanka k ham ny ni wo middle man ny bechi thi kisan ki qamer ab tak sedhi ni hoi government k is tajurby ki kamyabi k baad kya guarantee ha k next year ya or bura haal ni kary gi kisaan ka hakomat kisan ko ek wo mazdoor samjhti ha jis ka kaam din raaat mehnat kar k qudarti afaat ka samna kar k fasal dena ha chahy kisan ko kuch bachat ho ya na ho
میرا بھی موقف ہے کہ کسان کا واحد ذریعہ آمدن فصل ہے ۔ پورے سال کے اخراجات گندم سے پورے کئے جاتے ہیں ۔ اگر کسان گندم نہیں اگائے گا تو بیچارہ کدھر جائے گا ؟ پہلے تین فصلوں کے خسارے برداشت کر چکے ہیں ۔ دعا گو ہوں کہ اللہ پاک اپنے فضل سے نوازے اور آسانیاں پیدا کرے۔ بیشک وہی رازق ہے
جس اڈھت پر گندم کا ریٹ 26 اور ستائیس میں ہوتا ہے اس اڈھت کو گورنمنٹ پنجاب سیل کر دیتی ہے تو اپ خود سوچیں انہوں نے ایکسپورٹ کہاں کرنی ہے ذمیدار کا پیٹ کاٹنا ہے
😂😂😢😢 galat mushawrs na doo har banda apanay halat Kay mutabak Faisal keray bahi sab too bhoot barau agronomist Lagta hahaha 😊😊😊😢😢😢😢😢😢😢😢😂😂😂😂baycokt gandam?randam ab tak too grandam Ka Rate nahee banana or tum bat kattay hoo 3000hazar kee😮?jee 😢😢😢😢😢apanay Ratings Kay chakra ma hooo 😂😢😢😢😢
عوام اور سرکار باہر سے منگوائی ہوئی ہی گندم کھائے ،ہمیں کوئی اعتراز نہیں 👍👍،،ہم نے اس ملک کا ٹھیکہ نہیں اٹھا رکھا،انشااللہ ہم صرف اپنے کھانے کیلئے ہی کاشت کریں گے
Yes I agree 💯
Bilkul sahi
❤❤❤❤
❤❤❤❤
Right 👍
ہم نے 16500 میں ڈی اے پی یوریا 6500 میں خریدی تھی اب ہم کاشت نہیں کریں گے صرف اپنی ضرورت کے مطابق لگائیں گے بس
Bilkul abhi tk purane karze nhi chukae😢
Absolutely. He's PAID BY FERTILIZER COMPANIES N. GVNT. 😡
کسان کو برباد کر نے کا مشورہ دینے کے کتنے پیسے لیے ھیں سب سے کہیں گے پچاس فیصد گندم کم لگا ئیں شکریہ
Right 👍
Khaad ke rate ke hisab se km se km 4000 rate ho gandm ka 3000 mein to kharche bhi nhi nkalne jitne ke hamen khaad or Pani ka kharcha hota
Dap 3000 ki bori hu aur urea 1700 ki tab gandum wara Karti ha ais rate oa😂😂
پچھلے سال کی گندم ابھی گھر پڑی ہے اور آپ اور کاشت کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، حکومت نے محکمہ خوراک بھی ختم کر دیا ہے جو کسانوں سے گندم خریدتا تھا اور اب کسان مکمل طور پر سرمایہ دار، فیکٹری مالکان اور آڑھتیوں کے رحم و کرم پر ہے۔ اگر کسان نے اپنی عزت بچانی ہے تو گندم کی کاشت میں کمی کریں ورنہ بے عزتی اور نقصان آپ کا مقدر ہوگا۔۔۔
گندم کا چاہے جو بھی ریٹ ہو
گندم کا بائیکاٹ کریں
گندم کی کاشت میں کمی لائیں۔۔۔
Right 👍
پچھلے سیزن والی آدھی گندم ابھی تک ہم سمبھال کے بیٹھے ہیں اس بار ریٹ 2500 سے زیادہ نہیں ہوگا شرطیہ کہتا ہوں ۔ صرف اپنے کھانے کے لئے لگائیں ۔
ہم صرف اپنے لئے گندم اگائیں گے اور کھائیں گے باقی سب بھاڑ میں جائیں
شاہ جی داڑھی سنت رسول بھت خوبصورت لگی ھے اپکی وڈیو شوق سے سنتا ھوں اللہ پاک اپکو سچ بولنے کیتوفیق دے
جزاک اللّہ ۔ سلامت رہیں
بھائی جی ٹینشن نہ لے بارانی علاقوں میں گندم کاشت ہو گی لیکن نہری پانی والے رقبے اور یہاں پہ پانی ٹیوب ویل کا ہے وہاں گھر کھانے کہ علاوہ کوئی نہیں لگاے گا
جس کھیت سے دہقاں کو میسر ناں ہو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو
مریں ہم محنت ہم کریں اور پھر ترسیں بھی ہم ناں سر ۔ اس دفعہ چاہے کچھ ناں ملے پہلے کیا ملتا ہے 5000 آڑھتی نے کمایا ہم نے نہیں اس دفعہ پنجاب حکومت کو اسکی اوقات اگر کسان مے ایکہ کر کے ناں دکھائی تو اگلی دفعہ یہ گندم 1500 1600 ہونی ہے لکھ کے رکھ لیں۔
دعا گو ہیں کہ کھادوں کا ریٹ کم کیا جائے
گندم 4000+ ریٹ دیا جائے
ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دے دی جائے
اس سال بھی 3900 سو تھا 2500 میں مشکل سے سیل کی اگلی دفعہ گورمنٹ نے 4000 ریٹ دیا تو 3000 ہزار میں بکے گی
Gandum pehli wali pari hai shah g gandum ni lagegi chaye Government ko muft mai mil jaye bahir se
@@AgroConsultantZia Jee Gov nain abiana 5 gunah barha dia hai app khaad rate kum honay ki baat kartay hain. Inn chooron se koi umeed nahin
اس سال ایکسپورٹ کیوں نہ ہو سکی،،،،،،،،،،،،،،جب کہ وافر موجود تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انشاءاللہ گھر کے لیے کاشت کریں گے باکی رقبہ خالی رکھیں گے
یہ پلان بہتر ہے۔ رقبہ خالی رکھنا دوسری فصلیں لگانے سے کہیں بہتر ہے۔
گھر کی گندم اگائیں ۔ لیکن آئندہ سال کے اخراجات کیلئے بجٹ پلان کریں۔ گھر کے اخراجات اور آمدن کیلئے کوئی دوسری آپشن پر غور کریں۔ ورنہ کھیت خالی چھوڑنا بھی مناسب نہیں۔
@@AgroConsultantZiaاگر اس سال رو دھو کر گزر گیا تو آئندہ سال بھی خدا وارث ہے جس رعونت کے ساتھ آڑھتی اور حکومت نے ہمیں اس سال رلایا ہے اب ہم تو اپنے خوابوں کو چکنا چور دیکھ کر صبر کر چکے اب کیا دوبارہ ساری گندم لگائیں کہ انکو سبق بھی نا ملے کبھی نہیں ۔ اپنی ضروت جتنی لگائیں گے ۔ بس باقی چارے سبزی کے علاؤہ بھی آپشن ہیں جووی لگوا لیں اسکا فروری میں سائلیج بن کر بک جاتا ہے پھر اگیتی کپاس لگا لیں یا مکئی لگا لیں ۔ جن کا الو کا تجربہ ہے الو ضرور لگائیں ۔ سردی کے فوراً بعد رمضان ہے سبز مرچ یا ٹماٹر پیاز کا ریٹ بھی مناسب ملے گا 5 روپے والی بات کا چانس رمضان میں ناں ہونے کے برابر ہے
ہمارے گاؤں میں تقریباً تمام کسانوں کے پاس بیس بوری سے کئی سو بوری تک ابھی بھی موجود ہے ۔جس نے گھر کے لیے رکھی ہے اس نے بھی ڈبل رکھی ہے جو اس کی مجموعی ضرورت سے زائد ہے
جب ملک ملک کی گندم ابھی کھیتوں میں تھی تو ان اپنی بہن کے یاروں نے باھر سے کیوں منگوائی یہ سالے تمام چور ھیں ایسے حکمرانوں کو پھانسی دی جائے
محترم آپ زرہ زمینی حقائق کا جائیزہ لو اگر آپ کی زبانی ریٹ تین ھزار ملے اور گندم کی پیداوار چالیس من تو جناب ایک لاکھ ھزار بنتا ھے اگر زمین کا ٹھیکہ چھ مہینے کا ایک لاکھ بھی ھو اور خرچہ ساٹھ لاکھ ھو تو چالیس ھزار جیب سے جاتا ھے ۔تو میری جان اس میں خود کی نوکری وہ مفت میں ھے ۔آپ بلکل غلط بیانی کر رھے ھو آپ ھمیں گندم کا بجٹ بنا کر دیں خرچہ ٹھیکہ نوکری نکال کر بیس ھزار پر ایکڑ میں بچت کر کے دکھاو ۔حکومت کو چاھئے کم از کم پانچ ھزار من گندم کا ریٹ ملے گا تو کسان گندم لگائے ورنہ زمین کو مکئ رایا اور پھر بہاریہ مکئ لگائیں ایک فصل نہیں فو لگائیں
عقل والوں کے اشارہ کافی کوئی بےوقوف ہوگا جو گندم لگائے گا
محترم کتنے فی صد لوگوں نے 5000 روپے میں بیچی تھی۔ ہمارے گاؤں میں تو کسی نے بھی اس ریٹ پر نہیں بیچی۔
Hum agar gandum laga bhi lain tab bhi gov iss saal ki tarha bahir se mangwa hi le gi. App nain rate 3000Rs bataya hai. Humaray se 2500Rs ki bhi koi nahin le raha. Agar 3000rs ki wheat ho to lenay k denay parr jatay hain. 3000Rs pe yeh apna kharcha bhi nahin pura karti. Iss se behtar hai kuch bhi na lagain. Zameen khali rehnay dain
Zia bhai Salam.
Gandum ki konsi varaities lagai jaen, rice zone wali zameen h..??
Kiya indian wheat DBW-303 DBW-187 DBW-372 lagana behter ya Punjab ya sindh ki varaities lagai jaen, plz indina wheat varaities per 1 video banaen plz
Kia AP 3000 py profit ka plan bta skty hain..?? Kitna khrcha ay ga.. Kitni pedwar ho ge ar kitni bachat ho ge...???
اللہ کے فضل سے میں کم سے کم اخراجات کیساتھ گندم پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔
ہمیں بائیوفرٹئلائزرز کیساتھ جدید کھادوں کیساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔
باقی رزق دینے والی اور فضل کرنے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے
1000 dafa import Kary hum sirf apni zarorat keiye hi gandam lagayengey...pichly Saal Wala 1600 aur 1800 Mai nahi bikraha tha..abhi para hai stock Mai agley saal baichaingey..mazeed nahi lagana
کسانوں کو گندم اپنے کھانے کیلےھی لگانی چاھئے سبزی دال اور گنا بھی صرف گھر کیلے لگانی چاھیے
قربانی دینی ھو گئ
اپنی بقا کیلیے
کسان غیرت کا مظاہرہ کریں اور ایک سال کیلے کوئ نئ چیز نہیں خریدنی چاھیے
کپڑا جوتا موٹرسائیکل جہیز وغیرہ یہ سب فالسفر اور نالائق حکومت ٹھیک ھو جاے گئ
جس صاحب کو سچی بات کڑوی لگے مہر بانی فرمائیں اور برداشت کریں
WHEN THEY HAD EARNED A BILLIONS FROM 🌾 FROM UKRAINE 🇺🇦, WHO WLD STOP THEM FROM AGAIN ♻️ THT PROCESS TO EARN 💸 AGAIN? 😂
میرے خیال سے کسان کو مختلف فصلیں لگانی چاہیے۔جب سب لوگ ایک ہی طرح کی فصل لگا لیں گئے تو وہ حکومت کے رحم و کرم پر ہوں گے۔اگر سبزی اور رایا لگ سکتا ہے تو ضرور لگائیں۔
جی بلکل
ھمارے علاقے چاچڑان شریف میں ایک لاکھ روپیہ فی ایکڑ ٹھیکے والا رقبہ 50000 پر بھی لینے کو کوی تیار نہیں
یہ ایک حقیقت ہے۔ ٹھیکہ انتہائی زیادہ بڑھ چکا تھا۔
Main tayar hoon
@@AgroConsultantZia Janab theeka ziada nahin tha. Zara mehngai dekhain. Crops k rates kum hain. Kon se cheez hai jo 2 saal main double mehngi nahin hui? Dollar,Gold Petroleum!
Kabhi bhi gandum export ni ho gi pmln ki hakomat hai
یہ حقیقت ہے کہ ن لیگ کے دور میں کسان کو ریلیف نہیں ملتا۔
یہ بہت بڑی افسوسناک حقیقت ہے۔
لیکن کسان اپنے گھر کے اخراجات کیسے پورے کرے ؟
فصل ہو گی تو گھر چلے گا
@@AgroConsultantZia Faisal ho gi rate ni mile ga to ghar khan se chle ga agriculture khatam krne ki policy ban chuki hai corporate farming ko promote kia jai ga jo multinational companies kren gi video mere chaneel pr mojod hai
میں نے پچھلے ہفتے 2400 پر گندم بیچی ہے زمین کا ٹھیکہ نوے ہزار روپیہ ہے ہمارا کیا بنے گا تل لگائے وہ بکنے کا نام نہیں لے رہے
گندم اپنی ضرورت جتنی لگائیں ۔ اڑھتی اور گورنمنٹ کو اسکی اوقات دکھانی ہے ۔ دفتر میں بیٹھے ہوئے بابو اب منگوائیں باہر سے اور کھلائیں شہری عوام کو جو اس سال ذلیل کیا کبھی نہیں لگانی گندم جو ہو جائے ل پہ چڑھیں سب خالی چھوڑ دیں گے مگر اضافی نہیں لگانی۔
حکومت میں چور بیٹھے ہیں۔ وہ تو پہلے ہی انتظار میں ہیں کہ ہم گندم کم لگائیں۔ وہ پھر امپورٹ کریں ۔کرپشن کریں۔ جیبیں بھریں۔
ملک کے کسے پرواہ ہے؟
سوچنا یار
Mangwa lain Bahir Say
Hum Gandam Kasht Nahi kerain gay
Shah Sb N League Ka Chamchach Geeri na kerain
Her Fasal Ki Kasht Nisf kerain gay
Adhi Zameen khali Chorr dain gay
پیارے بھائی ہم لعنت بھیجتے ہیں ن لیگ پر۔
ہم آج جو کچھ بھی ہیں کسان کے رحم و کرم سے ہیں۔
ہمارا زرعی صنعت سے تعلق ہے۔
کسان کے پاس گھریلو اخراجات کے لئے فصل کے علاؤہ دوسرا کوئی ذریعہ آمدن نہیں ۔
تین فصلوں کے خسارے پہلے برداشت کر چکے ہیں ۔
ہم کسان کے گھر کیلئے فکر مند ہیں۔
کدھر جائے یہ کسان۔ کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہیں ۔
O bhai hm lgay ya na lgay govt ne bhr se e mangwai jy gi dekh lena ye pmln or ppp kissan k sb se bara dushman hn
Sirf apni zrurat ki lagaen, baki oil seeds, onion, potato etc lagaen.
Different crops kasht kren.
sir 5000 min stocker ny sale ki kisan ny to 4000 min sale ki thi,kisan foran sale kar deta hi stock nahin karta,sir 3000 min loss hota hi ap calculate kar k dekhin ,is sal phir export q nahin ki
Ks ne kahan Raya export nai hoti?
Sir sab chzah lagah ga toh market Mai ba kidry nhe hogye Kasi chzah ki
اس وقت مارکیٹ مکمل کریش ہے۔
چاول کا ریٹ افسوسناک ہے۔
سبزیات کے ریٹ کم ہیں۔
تل کا ریٹ ہلکی کوالٹی کی وجہ سے کم ہے
یہ بدمعاشی اب شروع نہیں ہوءی یہ لوگ باہر سے سولہ سو روپے منگوا لیتے تھے مگر کاشتکار کو آٹھ سو روپے دینے کو تیار نہ تھے
بات تو ایسے کرتے ہیں جیسے بہت بڑے دانشور ہوں
نہیں دوست۔ میں عاجز ہوں۔ ہم مشورہ دے سکتے ہیں۔ دعا کر سکتے ہیں۔
اللہ کے فضل کے طلب گار ہیں۔
مالک اپنے فضل سے نوازے اور کسان کے حالات بہتر ہو جائیں
Bhai sab manners please
2850اور 2900 روپے فی من کے حساب سے بیچی اور کل کا ریٹ 3100 تھا ۔
Sirf apnay khanay k leye gundm lgaen bhaio .in k kehnay pe na jaen
2025 میں بھی لے لیں باہر سے کوئی گندم نی لگائے گا تو نکل
Zia bhai apki vedios sai faidaa hota hai laikin mai apki baat sai mai mutfiq naihii hu kisaanu ko galat guide na karai kisaan khudkhushi pai majboor hoo giaa hai zakhmoo pai namak ka kaam na karai 😢😢😢😢😢
ایک وقت تھا میں تل اور چاول کی اگیتی کاشت سے روکتا رہا۔ لیکن کسی نے نہیں سنی۔
آج گندم کی بات کی ۔ آپ کا دل دکھا
ایک لمحے کیلئے سوچیں۔
اگر ہم گندم نہیں اگاتے۔ تو امپورٹ کرنی پڑے گی۔ چور مافیہ یہی چاہتی ہے کہ گندم امپورٹ کریں اور جیبیں بھریں۔
مجھے یقین ہے۔ گندم کا ریٹ بہتر ہو جائے گا کیونکہ آئندہ سال گندم امپورٹ نہیں ہو گی۔ انشاء اللّہ
دعاگو ہوں کھادیں سستی ہو جائیں۔ ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے ۔
@@AgroConsultantZia shaaa Ji Ap Ki hii maaani hai paihlai bi chalo is baaar bi maan laitai hai 77 aikar gamdam hii lagaooo ga aur 8 aikar sarsoo . yaa taa taarr jawaa gai ya phirr warrr jawaaa gai . khudaa bhalaaa Karai kisan ka baaqi bhai khaaataaa koi naihii haii😷
@@Ranasab-eq8my
ایک بات یاد رکھیں۔
گندم کا ریٹ 3000 مل ہی جائے گا۔
اوسط اچھی لیں۔ موسم بہتر ہے۔ موقع ہے۔
اگر ریٹ بڑھ گیا تو الحمدللہ ۔
نا بڑھا تو کمر نہیں ٹوٹے گی۔
الحمدللہ آپ مالک ہیں۔ ٹھیکیدار کیلئے مسئلہ ہوتا ہے۔ ٹھیکہ بھی اسی فصل سے ادا کرنا پڑتا ہے۔
کھاد کی مناسب مقدار دیں۔ اچھی اوسط لیں۔ کوشش کریں۔ باقی رازق اللہ کی ذات ہے۔
ہم نے گندم لگانی ہے تو صرف اپنے کھانے کے لیے
اسٹیبلشمنٹ کے ایسے پیڈ ٹاؤٹوں سے ہوشیار رہیں. گندم صرف اپنے استعمال کے لیے لگائیں.. حکومت کو ضرورت ہے تو اس سال. بھی امپورٹ کروا لے اور ملک. کا کثیر سرمایہ دوسرے ممالک کے ہاتھوں میں تھما کر کنگال ہو جائے. جو حکومت کسان کا ساتھ نہیں دے گی، کسان اس کا ساتھ دینے کے لیے بالکل تیار نہیں.
Shah ji gandam na lgany Sy farmer Ki ehmiat Pakistanion ko PTA Chal jai gi na kren esi batein export n league K time m munkin Nahi boycott kren gandam ka na Suny kisi batein
یہ بدبخت لوگ ہیں جو صاحب اقتدار ہیں۔
یہ کسان اور مزدور کے خیر خواہ نہیں۔
انہیں بس اپنی جیبیں بھرنی ہیں
یہ دھمکی کام نہیں کرے گی کہ آپ نہیں لگائیں گے تو حکومت امپورٹ کر لیں گے
تو جناب یہ اب امپورٹڈ گندم ہی کھائیں
ڈالروں میں جب گندم آئے گی تو ہم دیکھیں گے کہ 15 روپے کی روٹی کیسے بکتی ہے
Kamad kasht kren ?
Ap ki kia ray hy
بہترین انتخاب ہے۔ ضرور لگائیں
Hakomat 2500me mil ko de rhi hai food ne khredni nai or support price Ab ni ho gi open markets pr rhe gi or zilabndi kr ke rate daown kr den gai markets me
اسی وجہ سے گندم کی کاشت پر توجہ دینا ضروری ہے ۔
کیونکہ تین فصلوں کے خسارے پہلے برداشت کر چکے ہیں۔
اب گندم بھی چھوڑ دیں تو گھریلو اخراجات کیسے پورے کریں گے؟
کسان کے پاس فصل کے علاؤہ دوسرا کوئی ذریعہ آمدن نہیں۔
Aap ko log follow krty hn aap m convincing power Allah ny di h sahi hi keh reh hn thaika hi main point h 90% log landless hn gundam Pakistan jaisy mulk m 1500 rate logo k liye theak h hakoomt ko chaye susti khoraaq dy
حکومت کو چاہیے کہ گندم کا اچھا امدادی ریٹ دے۔
کھاد ادویات اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے
کھادیں بہت مہنگی ہیں۔ سستی کی جائیں۔
حکومت زرعی استحکام اور ترقی پر توجہ دے۔
کسان گندم اگائیں۔ ملک میں خوشحالی کا دور دورہ ہو
Gandum sirf apnay khanay K liey jab imf aur hakomat ye drama racha kar side pe ho jaye gi tu log shehar walay atay K liey dar badar hon gay Allah reham karay kisan pe kisan nhi tu food nhi
Assalam O Aliakum Dear Bahi Jan and JazakAllah
❤❤❤ ❤❤❤❤
جزاک اللّہ
بھائی جان انہوں نے پھر وہی کرنا ہے ایک کمیشن کے اوپر ریموٹ کرلیں گے گندم اور زمیندار پھر رہے گا فائدہ کوئی نہیں بھائی اتنی لگا ہے اپنے کھانے کے لئے
Kro import.bahar sy import k pesy hain hamari gandam khreedny k ly nai????
ضیاء صاحب گندم سے علاوہ کوئی اور بھی حل ہے اس بحران سے نکلنے کا۔ وہ ہے تو پلیز۔
Km kasht ho ya zaiada is govt ne bahir se mangwani he
Next year 2025 m 2500 rupay rate ka government soch rahi hy.... Gundam m per acre DAP, khad, dawa spray mazdori pani sbh ka farmola bna k dain.... Kia cheez kitni dalain.
اللہ کریم کرم فرمائے ۔ وہ بے نیاز اور مطلق العنان بادشاہ ہے۔
دعا گو ہوں کہ گندم کا ریٹ 4000+ رہے۔
کھادیں 25٪ سستی ہو جائیں
ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے
Apny liye hi kasht kre ge bhar main jaye sab lanat ho aisy nizam per.
Shah g app bat Tu shai kr rhe hhh magar ju gandam Ka crorooo ton stock majood hhh uskay barey main kiya kehty hhh 😂
سابقہ سال ہماری مجموعی پیداوار 29 ملین ٹن تھی۔
یہ ہماری ملکی ضروریات کے برابر ہے۔
گندم کا بحران بیرونی درآمد سے شروع ہوا۔
ہمارے ملک کی ملکی ضروریات 29 ملین ٹن سالانہ ہیں۔ اور ہم زیادہ سے زیادہ 29-30 ملین ٹن پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
All these sensitive issues are purely economic oriented and. These are beyond your mental limits. So cool down and enjoy your own job.
Thekka bhi ahbi wo 2lck sye 250 tak hye thekka to next rice ki Session mein Kam hon gyn
Sirf theka kum hony Sy Kuch nahi ho ga khad diesel zari udvyat ka rate bhe kum hona cheyey
Log kam lagaenge to market men gandum km hogi to rate barh jaega
Shah ge you are Right
شکریہ
You are right sir I egree Allaha Pak ki zate rizeqe hay
شکریہ
بھائی گندم تو کوئی لے ہی یا لیتا ہی نہیں ہے رایا کنولا تو پھر بھی بک جاتا ہے اور دوسرا خراب بھی نہیں ہوتا یہ خراب بھی ہو جاتی
Beshak mangwa ly hmy koi masla nh
Sir play kea till Gain Lea ga price come impossible jab tak Nawaz Shareef chorr ho ga khasian grab ho ga
MashaAllah, Allah bless u all the way.
Ma tumari bat se bilkul sehmat nahi hn. jb tk punjab me nani ki hakomat ha wheat ka rate nahi bary ga. ye koi nahi kehta kisan k bahir niklo apne hak k liay
حکومت کے کرنے کے کام
ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دے
کھاد 25 فیصد سستی کی جائے
گندم کا ریٹ کم از کم 4000+ کیا جائے۔
ورنہ ہم حکومت کے ملتمس ہی کہ ملک کی جان چھوڑ دے۔ کسان کے حال پر ترس کھائے
نا ہماری 5 ہزار کی بکی تھی اور اس بر 2500 میں بچی پھر فائدہ بتاؤ جب ٹھیکہ 150 تک ہو
150 ٹھیکہ ناجائز ہے۔ اتنا ٹھیکہ ادا کرنا فضول ہے۔ نئے سال کیلئے ٹھیکے میں 50 فیصد تک کمی آئی ہے۔ جو خوش آئند بات ہے
Bhai meri apni zameen hai koi theeka nahin aur gandum bhi acre main se 40mun nikli thi, lakin kharchay nikal k kuch bhi nahin bacha. Ulta saray ki sari andar parri hai. Koi 2500rs ki bhi lenay ko tyar nahin. Aaj ka rate 2400rs bata rahay hain idhar local
Boycott Gandum ka boycott serf apny khany k liye honi chahiye
Ye government ka agent h. Kissan ko pta h k us k sath kia howa h. Ap nhi samjh skty ic dard ko.
Apkaa kaa khiaal theek nai, kia waja hai kay aglay saal import nahi ho gee? Kia bohat naik hakoomat aa gai hai lol.
اگر ہمیں یقین ہے حکومت کسان کی بھلائی کیلئے مثبت پیش رفت نہیں کرے گی۔
تو پھر گندم کیوں چھوڑ دیں۔
کسان کی آمدن کا واحد ذریعہ فصلیں ہیں۔ کسان اپنے اخراجات کیسے پورے کرے گا اور گھر کا چولہا کیسے جلانے گا؟
گندم کے علاؤہ آپشن کیا ہے؟
کوئی دوسرا آپشن نہیں ۔ اگر کچھ ممکن ہے تو ضرور بتائیں۔ ہم آپکی آواز بنیں گے۔
کچھ اچھا پلان دیں۔
@@AgroConsultantZia Aaj mein punjab atta ki bori 10 kg 860 mein laya hoon. Meri apni growing cost itni hai. Bahir say gandam ainda bhi sasti miley gee kyunke humari cost of production bohat barh chuki hai. Sirf exportable crops are workable. Jaisey lucern, sesame seed, meat related chara jaat. Laikin jab tak hakomat guidance nahi dey gee hum bas barbad he hongay. Mein lucern mein interested hoon laikin local khareedata koi nahi because expensive, export kay liye koi guidance nahi. Akhir mein wohi ho gaa jo neechay bhaioon nay kaha log sirf apnay khanay kay liye kasht karein gay. Mil kar kaam ho sakta hai lucern export ka, laikin sath waly humsay kay sath nahi mil kar kaam karty to ikthay kaisey hoongay.
جناب میں نے اپ کی ویڈیو پوری دیکھی ہے اور اپ کا فلسفہ بھی پورا سنا ہے اب میری بات ضرور سنیے گا تاکہ اپ کو پتہ چل سکے کہ اے سی والے کمرے میں اور زمیندار میں کیا فرق ہوتا ہے جناب زمیندار کے پاس گندم پڑی ہے اور اس نے بیچ ہی نہیں ہے ابھی تک اگر وہ بیچ بھی سکتا ہے تو دوسرے مہینے میں بیچے گا تاکہ اس کو کچھ نہ کچھ ریٹ مل سکے اس وقت تک گندم کا ٹائم گزر چکا ہوگا رہی بات پیسوں کی جس سے وہ کھاد وغیرہ خرید کر گندم لگائے اس کے پاس کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ اس نے چاول لگائے وہ بھی نہیں ہوئے مونگ کی کاشت بارشوں کی وجہ سے خراب ہو چکی ہے زمیندار کے پاس پیسہ ہوگا تو وہ گندم کاشت کر سکے گا یا اس کے بارے میں سوچ سکے گا اس طرح کھڑے ہو کر یہ کہنا کہ گندم کاشت کر لو گندم کاشت کر لو پیسے ہوں گے تو گندم کاشت ہوگی جناب اپ ذمہ دار نہیں ہیں یوٹیوب پر ویڈیو بنانا بہت اسان ہے اور فیلڈ میں کام کرنا بہت مشکل ہے پہلے چاولوں نے برباد کیا پھر مونگ کی فصل خراب ہو گئی بارشوں کی وجہ سے اور اب اپ کہتے ہیں کہ گندم لگائیں گندم میں نے صرف اپ کی پوری ویڈیو دیکھی اور اپ کا فلسفہ سنا ہے اس میں کچھ بھی نہیں ہے اپ کا دور دور تک ذمہ داروں سے واسطہ بھی نہیں ہے
ua-cam.com/video/p-gpgh11Mlk/v-deo.html
یہ ویڈیو لازمی دیکھیں پلیز۔
میں کسان کے مسائل سے واقف ہوں۔ امید کرتا ہوں حالات بہتر ہو جائیں گے۔
رازق اللہ کی ذات ہے۔ وہ اپنے بندوں کیلئے بہترین اسباب پیدا کرے گا
@@AgroConsultantZiaJab tak ye Kanjri or kanjar hum par musalatt hain tab tak rate Nahi ban skta ksi chez ka bhi
Hm lagay gay b to government bahir say lay lay gee. Maafi day day please. Export to aik terf government zila bndi kr daiti hay. Raya walay kaysay rul jaiñ gay. Us ko chahiay 2 saal rkh laiñ. Or government zeberdasti b nai krti . Jin logo k pass or option nai hay wo gandam kasht kraiñ. Or logo ko misguide na kraiñ zimidar ki gandam pichlay saal b 4000 may government nay zabardasti li hay. 5000 may Baad may stakiay nay baichi hay. Main to Sirf apnay khanay k liay he gandam lgao ga.
Ooh bhai yeh sirf punjabistaan main hay Jahan ki hum awaam chotia lasi pi kar so rahay Hain Baki teen soboon main rate 4000 hi hay kiun k chotia sarkar k Haram khor chelay DAP, Urea, Seed, Diesel, Unit rate aur pesticide tu 5000 Kay hisaab say set karain gay jab harvesting ho gi tu koi chotia Raj Kumari uth k notice lay gi k gandum 23,2400 say oper na khareday kiun k hum nay tu bumpers crop honay k bawajood Ukraine say gandum Kay name par bhosa kharid Lia hay...,,,,
Oh bhai jub kasht kar k in sari mafia companies ko profit Dena hay aur khud ki input wali qeemat hi na pori ho tu behtar hay Jo jaib say laganay Hain bacha lo....,,,,
Innhain chiay k apni khad,beej aur pesticide bhi un ko bechain jin say gandum laytay Hain.
Right 👍
Pichly saal wali ghar main khrab ho rahi ha oper sy ny laga dain
Bhai ye 2000 rupy biky gi khuda ka name lyn logon ko miss guide na kryn. Es time bi har gr me agly pory saal ki gandum mojod hy. Bus es dafa ye aik fasal chor dyn kisan govt ki tabiat set ho jay gi.
گورنمنٹ کی دلچسپی امپورٹ میں ہی ہے۔ جیبیں بھرنے کا موقع ملتا ہے۔
اور حکومتوں کو فرق نہیں پڑتے ۔ پیارے بھائی کسان تین فصلوں کے خسارے برداشت کر چکا ہے ۔ مزید کیا کرے کسان؟
دعاگو ہیں کہ کھادوں کا ریٹ کم کیا جائے ۔ ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے ۔ گندم کا ریٹ 4000+ کیا جائے
ٹھیک کہا
شکریہ
173 comments ho gaye abhi tak. Inn ko dekh kar kissan k haalat ka andaza laga lain. Sab k sab iss hakoomat pe laanat bheejh rahay hain
ہم خود حکومت پر لعنت ہی بھیجتے ہیں۔ کیونکہ پالیسیز کا تسلسل نہیں۔
بھائی آپ کا بزنس ہے آب کرو آپ کا چینل ہے آپ چلاؤ پر کوئی جھوٹی امید مت دلاؤ
گندم نہ لگانے سے صرف بچت کا نقصان ہو گا پر لگانے سے سرمایہ وقت محنت سب ضائع ہو جائیں گے کم از نقصان صرف منافع کا ہو گا خون پسینہ اور وقت تو بچ جائے گا
اور یہی وقت محنت اور پیسہ کسی اور کام میں لگا کر منافع تو کمایا جا سکتا ہے
پر
گیا وقت پیسہ اور محنت کم از کم گندم میں واپس نہی آ سکتا بشرطیکہ
گندم کم سے کم لگائی جائے
O bhae kis ne aap KO pass Diya jab tak ye g VT ha kisan Kabhi bhi faida hasl Nahin da sakite
ہمیں ہر صورت اللہ پاک کے فضل و کرم پر توکل کرنا ہے۔ وہ رازق ہے۔
بہت غفور الرحیم ہے ۔ ضرور کسان کیلئے اچھے اسباب پیدا کرے گا
Strongly disagree with you, sirf thaiky km hony sy bat nh banti bhai g,other things should consider and especially government..... Ko nh bholna
حکومت کے کرنے کے کام
میری اس بارے اسی ہفتے کی ویڈیو دیکھیں
کھاد کا ریٹ کم از کم 25 فیصد کم کیا جائے
ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے
گندم کا ریٹ کم از کم 4000+ مقرر کیا جائے
Mafi tuba wheat
دعاگو ہیں
حکومت آئندہ سال کے لئے ریٹ 4000+ کرے۔
کھادیں سستی کرے
ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دے
Shah shab is sal wale gandm jo stak mn pre hy wo agly sal bhe khtm nhe ho ge ab hmare hmat jwab dy chuke ab hm kisan badr pr ja kr larny ka mshwra den kion k hmare foj ab kasht kare kry ge nan😤😤😤😜😜😜
Punjab me Food department khatam.
2025 k liey gandum mojod hai mulk main
Govt bahir se import krly time se kissan Gandm ni lgayn gy jb tk rate acha ni hota koi Gañdm ni lgata Wesy bhi Govt ki koi policy ni ha
tusi sary. consultant sanu mafi de do
Gandum nhen lagaien Bhai mere ... Raaya or Jawa lagien or Sabzi
مطلب اب بکنا بھی ایک مسئلہ ہے
درست فرمایا آپ نے۔ فصل کا ریٹ تو دور کی بات جنس کی فروخت بھی یقینی نہیں۔ اسی وجہ سے کسان کمیونٹی پریشان ہے ۔
Zia bhai baby bn gye hain chand e arsy main😂
NAHI lagai ge bahir SE import karain bhaly khazana Khali ho
12600 DAp 7500 nethrophas hai 5000 ki urea hai Pani Hal dal k katai kia bachta
ہماری حکومت وقت سے اپیل ہے کہ کھادیں کم از کم 25 فیصد سستی کرے ۔
ادویات کھاد اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ دے ۔
گندم کی امدادی قیمت 4000+ مقرر کرے۔
اسکے علاؤہ کوئی حل نہیں۔
کسان کے گھریلو اخراجات فصل سے پورے ہوتے ہیں۔
دوسرا کوئی ذریعہ آمدن نہیں ۔
کسان فصل نہیں اگائے گا تو مر جائے گا۔
واہ !!! شاہ جی
Sirf apney liyea ghandum ougaye her koi ye paid loog hain Jo pher se kissan k behgrat gharak karney ke liyea tayar hain
Janab jo iss saal ki abhi tak na biknay ki wajha se zaya ho rahi hai uss ko kidhar karain?
Beghairat hukamran
Eillha Aameen EILLHA AAMEEN
Haqomat ny to es sal bhi impot kr li hamara Kon sa khayal kia
Export ka sochna bhe na .
Kindly ap apni ya video delete kar den i think ap ki ya pahli video ha jis pa ma itfaq ni karta ham ny is saal bohat logo ki baten suni hen city k logo ny ham ko kaha k bohat acha howa ha ap k sath aesa hi hona chahye pichli dafa ap ny hi 5000 ki bechi thi halanka k ham ny ni wo middle man ny bechi thi kisan ki qamer ab tak sedhi ni hoi government k is tajurby ki kamyabi k baad kya guarantee ha k next year ya or bura haal ni kary gi kisaan ka hakomat kisan ko ek wo mazdoor samjhti ha jis ka kaam din raaat mehnat kar k qudarti afaat ka samna kar k fasal dena ha chahy kisan ko kuch bachat ho ya na ho
میرا بھی موقف ہے کہ کسان کا واحد ذریعہ آمدن فصل ہے ۔ پورے سال کے اخراجات گندم سے پورے کئے جاتے ہیں ۔
اگر کسان گندم نہیں اگائے گا تو بیچارہ کدھر جائے گا ؟ پہلے تین فصلوں کے خسارے برداشت کر چکے ہیں ۔
دعا گو ہوں کہ اللہ پاک اپنے فضل سے نوازے اور آسانیاں پیدا کرے۔ بیشک وہی رازق ہے
Bahi gandum ka to buycot hogaa iss saalll baher say hi mngwany doo . keroon wali
Zia is great man
جس اڈھت پر گندم کا ریٹ 26 اور ستائیس میں ہوتا ہے اس اڈھت کو گورنمنٹ پنجاب سیل کر دیتی ہے تو اپ خود سوچیں انہوں نے ایکسپورٹ کہاں کرنی ہے ذمیدار کا پیٹ کاٹنا ہے
😂😂😢😢 galat mushawrs na doo har banda apanay halat Kay mutabak Faisal keray bahi sab too bhoot barau agronomist Lagta hahaha 😊😊😊😢😢😢😢😢😢😢😢😂😂😂😂baycokt gandam?randam ab tak too grandam Ka Rate nahee banana or tum bat kattay hoo 3000hazar kee😮?jee 😢😢😢😢😢apanay Ratings Kay chakra ma hooo 😂😢😢😢😢
❤❤❤
❤❤❤
Good ❤❤❤
شکریہ
@@AgroConsultantZia ijaz ,fort abbas