Asslamo alikum bhai hum is ki kasht krty han boht achi fsal ha or men Bhawalpur tehseel yazman mandi ka rehny wala hn or har saal is ki kasht krta hn q k hmary pas terbain sistm ha panee khara ha to alfalfa ki jarh sokh jati ha
کیا مطلب ہے آپ کا کہ ٹربائن سسٹم ہے اور پانی کھڑا رہتا ہے جس کی وجہ سے جڑیں سوکھ جاتی ہیں تو آپ پانی نہ کھڑا کیا کریں اسی طرح نارمل پانی دیتے جائیں تو یہ ایسے ہی چلتا رہے گا ہر سال دوبارہ نہیں بیجنا پڑے گا، یا پھر آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی پلیز واضح کر دیں تا کہ اچھے سے بات کی سمجھ آ سکے کیونکہ میں بھی لگانا چاہتا ہوں تو آپکا کمنٹ میسیج دیکھا تو سوچا آپ سے پوچھ لیا جائے کہ آخر دوبارہ کیوں بیجنا پڑتا ہے پلیز ریپلائی کیجئے گا شکریہ
bhi main na suna ha yeh alfa alfa nhin alfa lfa ha. yeh ik homoeopathic dwai b ha dr sb sa poocheen kah is ko homoeo madicine bnanay wali compnies ko beech ja sakta ha ya nhin is par zroor baat karin .aap ka pro buhat infarmative ha .shukria
Agriculture mai foreign investment Pakistan ke farmer ke liey nehayat dangerous hai. ALLAH ke waste Pakistan ke farmer ko support karain aur mulk ki zameenain foreign investment mai use mat karain, ALLAH aap logon ko aqal ata karain, Aameen
Dr sahib s videos are mostly useful ...however...very serious reservations already mentioned in comments were regarding ...misleading growers about G 1 Garlic......you may carefully see the inputs / reservations on his videos on Garlic...G 1...
برسین تو کا قد تو فٹ ڈیڑ فٹ شے زیادہ نہیں ہوتا۔ اسکا تنا بہت کمزور ہوتا ہے زیادہ لمبا ہو تو نیچے گر جاتاہے۔ جہاں تک اسکی بار بار فصل لینے کی بات ہے تو یہ اکتوبر شے مارچ تک چلتا ہے جب دھوپ تیز ہونا ۔شروع ہوتی ہے تو یہ ختم ہو جاتاہے۔ اس لئے یہ سالوں ےک تو جا نہیں سکتا۔
ڈاکٹر صاحب بہت مفید وڈیو ہے آپکی اگر لوسن کے ساتھ گوارہ کا ھے بھی شامل کر لیا جاہےتو پروٹین کی اوسط بھت بھتر نہ ھو جا جایے گی
اپ کی رائے کا شکریہ
Zbrdast is pr mazeed programs kren plz thanks
Buhaut Shukriya Apkay response ka hum zaroor is par aik or programm kareingay
Appreciable
اچھا چارہ ھے ۔4 کنال اراضی پر کاشت کیا ہے میں نے ۔
boht hee zaberdast informative vedio thi
kindly Alfa Alfa per mazeed vedio juld day.
We will work on your suggestion
❤ good 💯 slam solute from Faisalabad Pakistan ❤
Thanks
Very informative video ❤❤❤❤
Thanks a lot
Very informative and useful
Glad you think so!
MashAllaha
Sir, you have not explained about the climate.and this can be cultivated in snow falling region.
M Ali ARIFWALA se SIR alfalfa ki production es ki storage or sale and export pr b video Bana dain
We will work on your suggestion
Informative
Thanks
وڈیو شارٹ بنایا کریں ۔۔۔مختصر مگر جامع
Asslamo alikum bhai hum is ki kasht krty han boht achi fsal ha or men Bhawalpur tehseel yazman mandi ka rehny wala hn or har saal is ki kasht krta hn q k hmary pas terbain sistm ha panee khara ha to alfalfa ki jarh sokh jati ha
کیا مطلب ہے آپ کا کہ ٹربائن سسٹم ہے اور پانی کھڑا رہتا ہے جس کی وجہ سے جڑیں سوکھ جاتی ہیں تو آپ پانی نہ کھڑا کیا کریں اسی طرح نارمل پانی دیتے جائیں تو یہ ایسے ہی چلتا رہے گا ہر سال دوبارہ نہیں بیجنا پڑے گا، یا پھر آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی پلیز واضح کر دیں تا کہ اچھے سے بات کی سمجھ آ سکے کیونکہ میں بھی لگانا چاہتا ہوں تو آپکا کمنٹ میسیج دیکھا تو سوچا آپ سے پوچھ لیا جائے کہ آخر دوبارہ کیوں بیجنا پڑتا ہے پلیز ریپلائی کیجئے گا شکریہ
Good
bhi main na suna ha yeh alfa alfa nhin alfa lfa ha. yeh ik homoeopathic dwai b ha dr sb sa poocheen kah is ko homoeo madicine bnanay wali compnies ko beech ja sakta ha ya nhin is par zroor baat karin .aap ka pro buhat infarmative ha .shukria
جی ضرور آ پکی رائے کا شکریہ
Asal masla export policies aur government support ka hai export business mai.
الفا الفا کو خشک کرکے ہے بنانے کا مکمل معلومات پر ویڈیو بنائیں ۔شکریہ
جی ضرور ہم اس پر ایک تفصیلی ویڈیو جلد ہی بنائیں گے
Kis qisam ki formulation karain?
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔
Useful
Thanks
Why it is banned in KSA to cultivate . What is it's water consumption and sustainability.
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
اس کو ستوَر کر نے کا طریکا بتا دین
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا کمنٹس میں اپنا نام اور نمبر درج کریں۔
Agriculture mai foreign investment Pakistan ke farmer ke liey nehayat dangerous hai.
ALLAH ke waste Pakistan ke farmer ko support karain aur mulk ki zameenain foreign investment mai use mat karain, ALLAH aap logon ko aqal ata karain, Aameen
Sir mena 9 cut Laye hain
یہ لوسن کا بیج کہاں سے ملے گا ہمارے ہاں تو برسیم کا بیج ملتا ہے
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔
Dr sahib s videos are mostly useful ...however...very serious reservations already mentioned in comments were regarding ...misleading growers about G 1 Garlic......you may carefully see the inputs / reservations on his videos on Garlic...G
1...
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔
اگر ایک کٹائی 5 ٹن تو سال میں 5 کٹائی 15 ٹن کیسے۔ 5×5=25 ٹن بنتا ہے۔
جڑی بوٹی کو کیسے ختم کیا جائے
مزید معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں یا آپ اپنا نام اور نمبر کمنٹس میں درج کریں۔
کندم کے سیزن مین صرگ گندم اور رایا کینولہ سے جان چھوٹ جایے کی
رایا ،کینولا سے کیوں جان چھڑوانی ہے؟
@@syedrohail9069 قیمت پوری نہیں ملتی ان فصلوں سے کسان کو لوٹتے ہیں خاص طور پر ان فصلوں سے
Let Dr sb to explain if you are expert then why you called Dr sb.
اسكا بيج تك ليجايءى تو بهت فايده هوتاهى كيونكه بيج مهنا ملتاع هى
جناب یہ گھوڑے کھاتے ہیں۔ لوگ باقی جانوروں کو سردیوں کے سوا نہیں ڈالتے کہتے ہیں گرم ہے ۔ بکرا اسکو زیادہ کھا لے تو بیمار ہوجاتا ہے
برسین تو کا قد تو فٹ ڈیڑ فٹ شے زیادہ نہیں ہوتا۔ اسکا تنا بہت کمزور ہوتا ہے زیادہ لمبا ہو تو نیچے گر جاتاہے۔ جہاں تک اسکی بار بار فصل لینے کی بات ہے تو یہ اکتوبر شے مارچ تک چلتا ہے جب دھوپ تیز ہونا ۔شروع ہوتی ہے تو یہ ختم ہو جاتاہے۔ اس لئے یہ سالوں ےک تو جا نہیں سکتا۔
Aoa sir alfa alfa suna he keh yeh garm hota he yehni keh janwaro ko garmi karta he ham ese pehle kasht Karte Hain lekan baut kam
معلومات کے لیے کسان مددگار ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔