زبیدہ بہن ، ابھی تک مجھے uk میں ال یوتھ کے پیروکار ہی ملے ہیں ، یہ اتنا خطرناک جراثیم ہے کے uk میں شاید ہی کوئی پاکستانی اس سے بچ سکا ہو ۔ میرا اپنا پورا گھرانہ اس تبدیلی کے جراثیم سے متاثر ہے۔ آپ کا کمنٹ پڑھ کر تسلی ہوئی کے ابھی کچھ لوگ ہیں جو سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کے قابل ہیں ۔سدا خوش رہیں ۔ سکاٹ لینڈ سے نیک تمنائیں
Mr. Talat is playing the role of a warrior in a society where lies, fraud, deceit, and hypocrisy are rampant. May Allah Almighty grant success to his efforts, and may his words serve as a guiding light for our younger generation. Ameen.
طلعت صاحب آپ بہت اچھی طرح جانتے ھیں عمران خان کی زبان ۔ آپنے عمران کو بہت قریب سے دیکھا ھے ۔ جہاں تک عمر ایوب کا تعلق ھے اسکا ابا (گوھر ایوب) جنگ میں مشین گن کا پہلا فائر سن کر میدان جنگ سے بھاگ کر گھر آ گیا تھا.
AoA Talat bhai apsabko Jo talat bhai ko suntey hain. Haqeeqat ka perda dekhaney aur jhoot ka perda uthaney ka bohat shukria Talat Allah apko hamesha sach ko qareeb se dekhaney ki himmat ataa karey. AAP hamrey hero hain zaberdast Tajzia aisi explanation door tak sunnay ko nahi milti. Love you Talat bhai.
دیگ کا اندازہ اپکو 2014 کے دھرنے میں اصل چاول کی زبان و بیان سے ہوجانا چاہیے تھا مگر اس وقت تو سید طلعت حسین بھی تحریک انصاف کی محبت میں گرفتار تھے ۔ انہوں نے اپنے ٹی وی شو کا نام بھی نیا پاکستان رکھا تھا اگر کسی کو یاد ہو😅😅
جی ٹھیک کہا آپنے میں انکےدھرنے اور کنٹینر پر انکیڈروں کی زبان سنتا تھا تو دماغ چکرا جاتا تھا کہ کیسی عوام ھے جو انکو سنتی ھے اور برداشت کرتی ھے لیکن آہستہ آہستہ سمجھ آئی کہ ہماری عوام سننا ھی یہ چاہتی ھے جو لوگ اپنے بھائی یا بھائیوں کو ترقی کرتے نہیں دیکھ سکتے وہ ملک کو کیسے دیکھیں گے بس یہ مسلہ ھے نواز شریف کے ساتھ نواز شریف کی کوشش ھوتی ھے کہ ملک کا کچھ بن جائے ان نام نہاد لیڈروں نے اور گالی پسند عوام نے انکو چور بنا دیا @@quratul07
Because Dakait Imran Niyazi has the Domicile of Central Punjab ........ !!! پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ پنجابی گردی ہے ....... یہاں پر اگر اپ کا پنجاب کا ڈومیسائل ہے تو اپ 200 شہروں کے اندر ارمی کی تنصیبات پر اگ لگا دیں ....... کوئی پوچھنے والا نہیں ہے لیکن اگر اپ کا ڈومیسائل کراچی یا بلوچستان کا ہے تو یہ اپ کے شہروں اور گھروں میں گھس کر لاپتا افراد, بہیمانہ تشدد اور مسخ شدہ لاشوں کا تحفہ دیتی ہیں !!!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ ( بھی ) نفاق ہی ہے ، جب تک اسے نہ چھوڑ دے ۔ جب اسے امین بنایا جائے تو خیانت کرے اور بات کرتے وقت جھوٹ بولے اور جب عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے اور جب لڑے تو گالیوں پر اتر آئے ۔ كتاب الإيمان صحیح البخاری
one of the best analyses covering every aspect of the truthful journalism. I admire your brother Syed Talahat Hussain. Keep educating the nation. Shahid Janjua UK
Good work Mr Syed Talat.... God bless you always be happy & able to analysis on these political complexities to be better understanding for ordinary people like us.
بد قسمتی سے ایسے لیڈروں کی جن کے جھوٹ کو پکڑنے کے لئے ھمارے 14:53 پاس کوئی میکنیزم نہیں کہ کوئی ان کو بلا کر پوچھے اور ان کو انصاف فراہم کرے ۔ اتنے خوفناک الزامات لگائے جارہے ہیں ۔ جتنے بھی یہ لوگ میڈیا پر بتا رہے ہیں حکومت کو چاہیے کہ ان کے خلاف دروگ گوئی کا عدالتوں میں مقدمات دائر کرے
Talat Bhai! ❤😊 It's all about our Easter family values 😅 we just can't bare the thought of our ladies feeling left out in an abusive argument that we men r have.. And the MG umr ayub is talking about is m60 also called the pig, it fires a full battle caliber round and was a Vietnam era American MG which us has replaced with better options, but some are still in use with thre coast guards.. Pakistan uses a better mgs then that mg1a3 a copy of German mg42. Both fires the same round but mg42 has almost double the firing rate to that... And even if you have to fire in a crowd law enforcement always uses hollow tip bullets not FMJ(FULL METAL JACKET) ROUNDS, cz a hollow tip round will open up like a rose petal when it hits it's target and will remain in the body, while a FMJ leaves the body and will also hit anything behind the target.. sooo apart from adding unnecessary details to the lies he is basically givn some thing to the Americans to relate and to talk about, and it also helps the google research result.. And the weapons general dyre used was the Lee Enfield SMLE it had a box magazn of 10 rounds and a trained soldier can fire like 45 some bullets in a single minute bcz the bolt action on that gun was so smooth, they called that teqniqu the MAD MINUTE.. BE SAFE
ان کی مثال جھوٹ کی ہے تو سچ اتے اتے جھوٹ نے سارا تباہ کر دیتا ہےان کو نہ دامت ہے اور نہ شرمندگی بات یہ ہے کہ یوتھ یا ہر گھر میں موجود ہوتا موجود ہے کرنا بس لڑائی کے مترادف ہے ❤❤❤❤❤❤
سر جی عمر ایوب یہ بتانا بھول گئیے کہ چھانگا مانگا جنگل بھی ڈی چوک پہ تھا اور اس میں سینکڑوں ہاتھی تھے جو مشین گن کی گولیوں کی آواز سے سن کر درختوں پہ چڑھ گئیے اور پھر اسنائیپرز نے انکو گولیاں مار دیں اور فوج نے پھر چھانگا مانگا جنگل وہاں سے غائب کر دیا
I fail to comprehend why the miltablishment is so lenient with this despot of KPK! Disband this party of liars and troublemakers! Mr. Omer Ayyub, it was M1 Abrams tank not M60 machine gun!!! As for that supposed-doctor, clearly he was reading instead of narrating.
یہ بات نہایت حیران کن ہے کہ جن ہتھیاروں کے استعمال کا دعویٰ عمر عیوب نے کیا ہے جو ایک منٹ میں 800 راؤنڈ فائر کرتے ہیں ان سے لوگ صرف قتل ہوئے اور کوئی ایک بھی زخمی نہیں ہوا.
یہ فتنہ یہ شرپسندی یہ جھوٹ مکروفریب جڑ پکڑ چکا ھے ،،، اب بس خدائے پاک سے ہی دعا ھے کے اس عزاب سے ملک پاکستان اور ھمارے کشمیر کو محفوظ رکھے اور پاکستان کے محافظوں کو ان شریروں کے شر سے محفوظ رکھے پاکستان زندہ باد ،، کشمیر بنے گا خودمختار انشاءاللہ ❤
یہ کیسا شعور ہے جو صرف کارکنان کو آیا ہے مگر قیادت کے بچوں کو نہیں آیا ، تبھی تو شعور رکھنے والے لوگ سڑکوں پر دھکے کھاتے ہیں اور جیلیں کاٹتے ہیں۔ قیادت کے بچے شعور نہ آنے کی وجہ سےگھر میں مزے کرتے ہیں مگر پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں شعور آ گیا ہے ، اب سوچنے والے بہتر سوچ سکتے ہیں کہ شعور رکھنے والے کون ہیں؟ گھروں میں محفوظ رہ کر مزے کرنے والے یا سڑکوں پر دھکے کھانے اور جیلیں کاٹیں والے ؟۔
اگر اس یوتھیوں کے دور میں آپ جیسے صحافی نہ ہوتے تو ہم جیسے لوگ اپنے آپ کو پاگل سمجھنا شروع کر دیتے۔ اللّه آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ اور آپ جیسے صحافی ہمیشہ ہماری رہنمائی فرماتے رہیں۔ آمین۔
ایسے فسادی ذہنیت کے ھامل شر پسند ہنستے ہے دیکھا ہم نے سپوٹرز کو کیسے بیوقوف بنایا اگر بات گلے پڑ جائے تو ی کہہ کر ڈھیتوں کی طرح ی تو ہم نے سیاسی بات کی مطلب ی پروپیگنڈہ بھی سیاسی کرتے ہے اب انکے سپوٹرز کو سمجھ جاسکا چاہیے خود محفوظ رہ کر مار کھانے😢😢 کے لئے سپوٹرز کو کر دیتے ہے
کسی بھی پارٹی گروہ کی طرف سے جب گمراہ کن اور جھوٹا بیانیہ بنایا جاتا ہے اس کا تزکرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے اور یہی ان کا مقصد ہوتا ہے ایس مقصد میں وہ جھوٹ کی بنیاد پر کامیاب ہو جاتے ہیں
اے اللہ تمام صحابہ کرام سے راضی ہو جا، تابعین اور قیامت تک انکے نقش قدم پر چلنے والوں سے بھی راضی ہو جا، اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کو غلبہ عطا فرما، اے اللہ ہم سب مسلمانوں کے حالات سنوار دے، اے اللہ تقوی کی بدولت ہمارے حالات درست فرما دے، اے اللہ رسول اللہ ﷺ کی سنت کے ذریعے ہمارے حالات بہتر فرما دے، اے اللہ مسلمانوں کی اعانت اور حفاظت فرما، اے اللہ مسلمانوں کا حامی و ناصر بن جا، اے اللہ انکی پریشانیوں کو ختم فرما دے، اے اللہ انکی تکالیف دور فرما دے، اے اللہ مسلمانوں کے دشمنوں کو تباہ و برباد فرما دے، اے اللہ جو بھی مسلمانوں کے بارے میں برے ارادے رکھے، اے اللہ اسے اپنی جان کے لالے پڑ جائیں، اے اللہ اسکی مکاری اسی کی تباہی کا باعث بنا دے، اے اللہ انہیں تباہ و برباد فرما دے، اے رب العالمین مسلمان اور مومن مرد و خواتین کو بخش دے، اے اللہ تقوی کے ذریعے ہمارا تزکیہ نفس فرما، اے اللہ ہمارے دلوں کو عقیدہ توحید کی بدولت پاک صاف کر دے، اے ذالجلال والاکرام ہمارے پروردگار ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما، اور آخرت میں بھی بھلائی سے نواز، اے اللہ ہمیں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما، اے اللہ ہمارے ملک کو اور تمام اسلامی ممالک کو ہمہ قسم کی خرابیوں اور آزمائشوں سے محفوظ فرما ،،، آمین ح
طلعت صاحب سلام ھے آپ نے ھمیشہ اخلاقیات پر بات کی ھے پاکستان میں اخلاقی تباھی کی ذمہداری عمران پر ھے
ایک play boy سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے
طلعت صاحب السلام علیکم آپ نے نہایت عمدہ وی لاک میں نشان دہی کی انکی اخلاقیات سے پردہ آٹھا کر عوام کے سامنے انکا چہرہ کھول کر رکھا دیا۔
بہت اعلیٰ بہت کم حقیقی صحافی ہے جو پوائنٹ ٹو پوائنٹ بات کرتے ہے۔ سچ تفصیل سے سمجھانے اور بتانے کا شکریہ اللّٰہ پاک اپکو خوش رکھے
سید طلعت حسین صاحب آپ کے دکھ درد اور غم میں بھی برابر کا شریک ھوں۔ اللہ ربلعزت ھمارے ملک پر کرم فرمائیں۔
طلعت صاحب ہمیشہ کُوزے میں دریا بند کرتے ہیں۔۔۔
'Brevity is the soul of wit'
تہزیب نام کی چیز نہ ان کے لیڈر میں ہے اور نا ہی کسی یوتھیے میں پائی جاتی ہے ۔
بہ غیرت انسان کوئی آپ پر گولی چلائے اور تم اوسکوں تعانے دوگے کہ بھاگ گئے
طلعت بھائی بہت ہی اچھی بات کی ہے کاش ہم کو اچھی طرح سمجھ میں ا جائے ان کا اصل چہرہ یہی ہے۔😢😢😢۔zubi 🇬🇧 UK.
❤
إن شاءاللّٰه
Zuby gee good
زبیدہ بہن ، ابھی تک مجھے uk میں ال یوتھ کے پیروکار ہی ملے ہیں ، یہ اتنا خطرناک جراثیم ہے کے uk میں شاید ہی کوئی پاکستانی اس سے بچ سکا ہو ۔ میرا اپنا پورا گھرانہ اس تبدیلی کے جراثیم سے متاثر ہے۔ آپ کا کمنٹ پڑھ کر تسلی ہوئی کے ابھی کچھ لوگ ہیں جو سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کے قابل ہیں ۔سدا خوش رہیں ۔
سکاٹ لینڈ سے نیک تمنائیں
بہت شکریہ بھائی اپ کے کمنٹس کیلئے۔پاکستان کے حالات جان کر بہت دکھ ھوتا ھے۔اللہ رحم فرمائے آمین۔۔zubi. UK.
Absolutely Great Journalism by STH.
پاکستان کی انشااللہ ترقی ن لیگ ے انشااللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاء اللہ تعالیٰ
پہلے عسکری لیگ سے نون لیگ تو بناؤ
Pehle Fa'uj ki nursery mein Bhuto aur Nawaz ko tayyar kiya gaya, aur phir Hira'mandi jaa ker Gen'erals ne Patwari aur Jiyale pa'ida kiye, wow
Mr. Talat is playing the role of a warrior in a society where lies, fraud, deceit, and hypocrisy are rampant. May Allah Almighty grant success to his efforts, and may his words serve as a guiding light for our younger generation. Ameen.
Best wishes and regards sir.
شکریہ سید بہترین حقیقی تجزیہ
جھوٹ اور منافقت نے اس پارٹی اور پاکستان کو تباہ وبرباد کر دیا ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتنہ عمرانیہ کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
آمین یارب العالمین
Aameen
فتنے کی وجہ کا سد باب نہیں ہو رہا
Ameen
آمین
Talat no other can even close to you. So analytical, so accurate. We really need journalists like you. ❤
لفظ گونگے ہو گئے تحریر اندھی ہو چکی
جتنے مخبر تھے وہ اخباروں کے مالک ہو گئے۔۔۔۔۔شاہ صاحب🙏
پی ٹی آئی کا خیال ہے کہ ان کا ہر آدمی سو آدمیوں کے برابر ہے۔ اسلئے پانچ آدمیوں کی ہلاکت کا مطلب ہے پانچ سو آدمی ۔
Bilkul theek
طلعت صاحب آپ بہت اچھی طرح جانتے ھیں عمران خان کی زبان ۔ آپنے عمران کو بہت قریب سے دیکھا ھے ۔ جہاں تک عمر ایوب کا تعلق ھے اسکا ابا (گوھر ایوب) جنگ میں مشین گن کا پہلا فائر سن کر میدان جنگ سے بھاگ کر گھر آ گیا تھا.
طلعت صاحب، چاھے اس قسم کی ان گنت وڈیو لیک ھو جائیں عوام کی موجودہ بھیڑ چال میں کوئی فرق نہیں آے گا۔
AoA Talat bhai apsabko Jo talat bhai ko suntey hain. Haqeeqat ka perda dekhaney aur jhoot ka perda uthaney ka bohat shukria Talat Allah apko hamesha sach ko qareeb se dekhaney ki himmat ataa karey. AAP hamrey hero hain zaberdast Tajzia aisi explanation door tak sunnay ko nahi milti. Love you Talat bhai.
کوئ شرم ھوتی ھے کوئ حیاء ھوتی ھے جو ان کے قریب سے بھی نہیں گزری
Jhoot + Jhoot = PTI
ان چاول کے دو دانوں سے پی ٹی آئی کی پوری دیگ کا اندازہ ہو جانا چاہئے
ان دو "چولوں" کی باتیں سن کر پی ٹی آئی کی اجتماعی دانش آشکارا ہوتی ھے ۔۔
دیگ کا اندازہ اپکو 2014 کے دھرنے میں اصل چاول کی زبان و بیان سے ہوجانا چاہیے تھا مگر اس وقت تو سید طلعت حسین بھی تحریک انصاف کی محبت میں گرفتار تھے ۔ انہوں نے اپنے ٹی وی شو کا نام بھی نیا پاکستان رکھا تھا اگر کسی کو یاد ہو😅😅
جی ٹھیک کہا آپنے میں انکےدھرنے اور کنٹینر پر انکیڈروں کی زبان سنتا تھا تو دماغ چکرا جاتا تھا کہ کیسی عوام ھے جو انکو سنتی ھے اور برداشت کرتی ھے لیکن آہستہ آہستہ سمجھ آئی کہ ہماری عوام سننا ھی یہ چاہتی ھے جو لوگ اپنے بھائی یا بھائیوں کو ترقی کرتے نہیں دیکھ سکتے وہ ملک کو کیسے دیکھیں گے بس یہ مسلہ ھے نواز شریف کے ساتھ نواز شریف کی کوشش ھوتی ھے کہ ملک کا کچھ بن جائے ان نام نہاد لیڈروں نے اور گالی پسند عوام نے انکو چور بنا دیا @@quratul07
@@quratul07 Really? نہیں نہیں۔
Pehle Fa'uj ki nursery mein Bhuto aur Nawaz ko tayyar kiya gaya, aur phir Hira'mandi jaa ker Gen'erals ne Patwari aur Jiyale pa'ida kiye, wah
Irony is that there is No legal action against these people.
I wish there's a way to throw PTI government from KPK. It's a shame to have Gundapur as the CM of our province.
Because Dakait Imran Niyazi has the Domicile of Central Punjab ........ !!!
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ پنجابی گردی ہے ....... یہاں پر اگر اپ کا پنجاب کا ڈومیسائل ہے تو اپ 200 شہروں کے اندر ارمی کی تنصیبات پر اگ لگا دیں ....... کوئی پوچھنے والا نہیں ہے لیکن اگر اپ کا ڈومیسائل کراچی یا بلوچستان کا ہے تو یہ اپ کے شہروں اور گھروں میں گھس کر لاپتا افراد, بہیمانہ تشدد اور مسخ شدہ لاشوں کا تحفہ دیتی ہیں !!!
Tallal sahib, U R a great and real journalist. May Allah always bless and give u more wisdom (Ameen).
Hahahahaha
Umer Ayub made our day with his jokes. 😂😂😂😂
Youthiyon ne b kia zindagi pai hay
90کی دہائی میں عمران سیریز ناول پڑھا کرتے تھے اب 2024مین ٹی وی پر سن رہے ہیں
lol very true
عمران خود بھی اسی ذہنیت کا آدمی ہے ۔اس کو ایسے ہی لوگ پسند ہے ۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے
اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ ( بھی ) نفاق ہی ہے ، جب تک اسے نہ چھوڑ دے ۔
جب اسے امین بنایا جائے تو خیانت کرے
اور
بات کرتے وقت جھوٹ بولے
اور
جب عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے
اور
جب لڑے تو گالیوں پر اتر آئے ۔
كتاب الإيمان صحیح البخاری
I appreciate Mr. Talat Hussain
کیسے کیسے تحفے ہم پر مسلط ھیں ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرما دے ۔
Field Marshall's grand son knew which Machine Gun..😂
Great great great analysis like DNA 👍🏻
My Ideal Journalist ❤
پي ټی آئي اللہ تعالیٰ کا ہم پر عذاب ہے ہمیں بحیثیت قوم توبہ استغفار ہونا چاہئے
شاہ جی آپ نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھا دیا
عمر ایوب! اپنے دادا جان کے راستے پر چل رہے ہیں🤷♂️
Need 10 generalists like Talat Hussain in our media
لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ۔
one of the best analyses covering every aspect of the truthful journalism. I admire your brother Syed Talahat Hussain. Keep educating the nation. Shahid Janjua UK
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
بلوائی شہید نہیں ہوتے۔
شدید متفق
Right 💯💯
Pehle Fa'uj ki nursery mein Bhutto aur Nawaz ko tayyar kiya gaya, aur phir Hira'mandi jaa ker Gen'erals ne Patwari aur Jiyale pa'ida kiye, haha
Good work Mr Syed Talat.... God bless you always be happy & able to analysis on these political complexities to be better understanding for ordinary people like us.
Authentic analysis of STH. No untruth can override truth. Truth triumphs come what may.
بد قسمتی سے ایسے لیڈروں کی جن کے جھوٹ کو پکڑنے کے لئے ھمارے 14:53 پاس کوئی میکنیزم نہیں کہ کوئی ان کو بلا کر پوچھے اور ان کو انصاف فراہم کرے ۔ اتنے خوفناک الزامات لگائے جارہے ہیں ۔ جتنے بھی یہ لوگ میڈیا پر بتا رہے ہیں حکومت کو چاہیے کہ ان کے خلاف دروگ گوئی کا عدالتوں میں مقدمات دائر کرے
بھائی! عدالتوں میں بھی اب سیاسی جج موجود ہیں۔ ۔۔ وہاں سے بھی اب سیاسی فیصلوں کی ہی توقع رکھنا چاہیے۔
پاکستان کی عدالتوں میں دروغ گوئی اور کسی کی ذات پر الزام تراشی کوجرم نہیں سمجھا جاتا۔
Latif khosa should be arrested and disgraced
They fallow their beloved leader
Precise and to the point analysis.
عمر ایوب تو پہلے ہی بھاگ گئے تھے تو آوازیں کیسے اور کہاں سنیں
اللہ تعالٰی آپکو اچھی صحت اور خوشیوں والی لمبی عمر عطا فرمائے
Talat Bhai! ❤😊
It's all about our Easter family values 😅 we just can't bare the thought of our ladies feeling left out in an abusive argument that we men r have..
And the MG umr ayub is talking about is m60 also called the pig, it fires a full battle caliber round and was a Vietnam era American MG which us has replaced with better options, but some are still in use with thre coast guards.. Pakistan uses a better mgs then that mg1a3 a copy of German mg42. Both fires the same round but mg42 has almost double the firing rate to that... And even if you have to fire in a crowd law enforcement always uses hollow tip bullets not FMJ(FULL METAL JACKET) ROUNDS, cz a hollow tip round will open up like a rose petal when it hits it's target and will remain in the body, while a FMJ leaves the body and will also hit anything behind the target.. sooo apart from adding unnecessary details to the lies he is basically givn some thing to the Americans to relate and to talk about, and it also helps the google research result..
And the weapons general dyre used was the Lee Enfield SMLE it had a box magazn of 10 rounds and a trained soldier can fire like 45 some bullets in a single minute bcz the bolt action on that gun was so smooth, they called that teqniqu the MAD MINUTE.. BE SAFE
پوری پارٹی ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے
طلعت صاحب پلیز ذاتی طور پر کوشش کریں گنڈا پور وغیرہ جیسے کرداروں کی وجہ سے مجھے تو ڈر لگ رہا ھے کہ پنجابی پٹھان فساد نہ پیدا ھو جائے
طلعت بھائی یہ باتیں آج کی نسل سے بالا ہے
ان کی مثال جھوٹ کی ہے تو سچ اتے اتے جھوٹ نے سارا تباہ کر دیتا ہےان کو نہ دامت ہے اور نہ شرمندگی بات یہ ہے کہ یوتھ یا ہر گھر میں موجود ہوتا موجود ہے کرنا بس لڑائی کے مترادف ہے ❤❤❤❤❤❤
MashaAllah very True and correct tubsera GOD BLESS YOU 🙌
ہمارے حکمرانوں کو حکمرانی عربوں سے سیکھنی چاہیے، کسی کی مجال نہیں ایک جھوٹا حرف نکال سکے، کھود کے رکھ دیتے ہیں اگلے منٹوں میں
Jaise like adnan khshogi.
آاچھا جی 😂! فلسطین بچا لیا عربوں نے؟ بتا قران میں بادشاہت کدھر ہے!
@@ismaeeljanjua3029tera Matlab ha,k poti i Jo jhoot bolti ha ,wo thk krti ha
G jesy apny hi musalmano ko khoud rahy....misal ho koi sahi dey lein sir g
@@alsheraadmin1068 Barbarians
Excellent. Very realistic & true analysis
یہ ھے مہذب پارٹی طلعت بھائی 😇😇😇
Allah bless you and your family ❤🎉 great analysis.
بھائی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو حوش سلامت رکھے اور اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
سر جی عمر ایوب یہ بتانا بھول گئیے کہ چھانگا مانگا جنگل بھی ڈی چوک پہ تھا اور اس میں سینکڑوں ہاتھی تھے جو مشین گن کی گولیوں کی آواز سے سن کر درختوں پہ چڑھ گئیے اور پھر اسنائیپرز نے انکو گولیاں مار دیں اور فوج نے پھر چھانگا مانگا جنگل وہاں سے غائب کر دیا
I fail to comprehend why the miltablishment is so lenient with this despot of KPK! Disband this party of liars and troublemakers! Mr. Omer Ayyub, it was M1 Abrams tank not M60 machine gun!!! As for that supposed-doctor, clearly he was reading instead of narrating.
Is sab ghalazat ka zimadar Imran hai.
طلعت حسین صاحب عمدہ تجزیہ😊
یہ بات نہایت حیران کن ہے کہ جن ہتھیاروں کے استعمال کا دعویٰ عمر عیوب نے کیا ہے جو ایک منٹ میں 800 راؤنڈ فائر کرتے ہیں ان سے لوگ صرف قتل ہوئے اور کوئی ایک بھی زخمی نہیں ہوا.
یہ فتنہ یہ شرپسندی یہ جھوٹ مکروفریب جڑ پکڑ چکا ھے ،،، اب بس خدائے پاک سے ہی دعا ھے کے اس عزاب سے ملک پاکستان اور ھمارے کشمیر کو محفوظ رکھے اور پاکستان کے محافظوں کو ان شریروں کے شر سے محفوظ رکھے پاکستان زندہ باد ،، کشمیر بنے گا خودمختار انشاءاللہ ❤
یہ کیسا شعور ہے جو صرف کارکنان کو آیا ہے مگر قیادت کے بچوں کو نہیں آیا ، تبھی تو شعور رکھنے والے لوگ سڑکوں پر دھکے کھاتے ہیں اور جیلیں کاٹتے ہیں۔ قیادت کے بچے شعور نہ آنے کی وجہ سےگھر میں مزے کرتے ہیں مگر پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں شعور آ گیا ہے ، اب سوچنے والے بہتر سوچ سکتے ہیں کہ شعور رکھنے والے کون ہیں؟ گھروں میں محفوظ رہ کر مزے کرنے والے یا سڑکوں پر دھکے کھانے اور جیلیں کاٹیں والے ؟۔
❤❤ جیو ببر شیر جیو ❤❤❤
An excellent compilation Sir, your contribution is appreciated.
Great analyses...
Assalamo Alaikum
Exclusive PTI operation,amazing.
Love you Talat Sahib.
اگر اس یوتھیوں کے دور میں آپ جیسے صحافی نہ ہوتے تو ہم جیسے لوگ اپنے آپ کو پاگل سمجھنا شروع کر دیتے۔ اللّه آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ اور آپ جیسے صحافی ہمیشہ ہماری رہنمائی فرماتے رہیں۔ آمین۔
آمین یارب العالمین
STH please shaam ki jang per B video zaror baney...
International topics per B zaror video baney.... Shukriya
یہ سبھی بشرم ھیں۔
Good analysis
سر جی زبردست ۔۔
اوپر سے نیچے تک سب یوتھیے اللیاں تللیاں ہوا میں چھوڑ رہے ہیں
طلعت جیوے ❤❤❤
سبحان اللہ
Excellent janab great genius tallat Hussain sahib very much patriotic and bravo analysis and informative information about Pakistan 🇵🇰 politics 🇵🇰
شاہ جی مجھے کوئی حیرت نہیں ہوئی اس جماعت کا یہی کلچر ہے
❤سب سے پہلے 🇵🇰
6:21 Jf17 thunder bhe use Kia lekan is ko Pata nahi chala😂
Excellent job...shah g
Dada ji KI rooh bata gayee 😂😂😂
Zaberdest tajzeya kiya ha ap ne ye khandani munafiq khandan ha kuti nassal ha jis ne pakistan ko tabahi ki bunyad rakhi
O mere maalik yeh kon log hn aur yeh kaun thay jin ko hum par musallat kiya tha 2018 main.... Allah pak rehem kare mere mulk par 😔
Ameen sum ameen
Ab to dudh ki nehrein beh rahi Hein aur us sey pehly bhi beh rahi thein😂
ایسے فسادی ذہنیت کے ھامل شر پسند ہنستے ہے دیکھا ہم نے سپوٹرز کو کیسے بیوقوف بنایا اگر بات گلے پڑ جائے تو ی کہہ کر ڈھیتوں کی طرح ی تو ہم نے سیاسی بات کی مطلب ی پروپیگنڈہ بھی سیاسی کرتے ہے اب انکے سپوٹرز کو سمجھ جاسکا چاہیے خود محفوظ رہ کر مار کھانے😢😢 کے لئے سپوٹرز کو کر دیتے ہے
Bohut He Zabardast Vlog Zinda Bad Talat Sb
کسی بھی پارٹی گروہ کی طرف سے جب گمراہ کن اور جھوٹا بیانیہ بنایا جاتا ہے اس کا تزکرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے اور یہی ان کا مقصد ہوتا ہے ایس مقصد میں وہ جھوٹ کی بنیاد پر کامیاب ہو جاتے ہیں
Good Luck STH 👍
Hamid Mir sirf Chaskay laita hy.
Absolutely right bro
😊💯👍👍👍👍💯
بالکل صحیح کہا آپ نے
Fantastic
اسٹیبلشمنٹ کو طلعت صاحب کی صورت میں ایک اچھا اور مفت ترجمان مل گیا۔شاہ سے بھی زیادہ شاہ کا وفادار
Zabardast
Tallat Bhai apki azmat ko Salam
بلٹ پروف میں کیسے آوازیں سنیں
بہت خوب شاہ صاحب
Bullet proof aur Land Cruiser mein beth k inqlab. Asi vehicles karkun k liye b honi chahye thi
سید طلعت حسین ❤
ever great
زبردست تجزیہ
اے اللہ تمام صحابہ کرام سے راضی ہو جا، تابعین اور قیامت تک انکے نقش قدم پر چلنے والوں سے بھی راضی ہو جا، اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کو غلبہ عطا فرما، اے اللہ ہم سب مسلمانوں کے حالات سنوار دے، اے اللہ تقوی کی بدولت ہمارے حالات درست فرما دے، اے اللہ رسول اللہ ﷺ کی سنت کے ذریعے ہمارے حالات بہتر فرما دے، اے اللہ مسلمانوں کی اعانت اور حفاظت فرما، اے اللہ مسلمانوں کا حامی و ناصر بن جا، اے اللہ انکی پریشانیوں کو ختم فرما دے، اے اللہ انکی تکالیف دور فرما دے، اے اللہ مسلمانوں کے دشمنوں کو تباہ و برباد فرما دے، اے اللہ جو بھی مسلمانوں کے بارے میں برے ارادے رکھے، اے اللہ اسے اپنی جان کے لالے پڑ جائیں، اے اللہ اسکی مکاری اسی کی تباہی کا باعث بنا دے، اے اللہ انہیں تباہ و برباد فرما دے، اے رب العالمین مسلمان اور مومن مرد و خواتین کو بخش دے، اے اللہ تقوی کے ذریعے ہمارا تزکیہ نفس فرما، اے اللہ ہمارے دلوں کو عقیدہ توحید کی بدولت پاک صاف کر دے، اے ذالجلال والاکرام ہمارے پروردگار ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما، اور آخرت میں بھی بھلائی سے نواز، اے اللہ ہمیں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما، اے اللہ ہمارے ملک کو اور تمام اسلامی ممالک کو ہمہ قسم کی خرابیوں اور آزمائشوں سے محفوظ فرما ،،، آمین
ح
Lagta hy bbc k reporter bhi youthiye hyn