why Malik Riaz is not part of the court trial, why he was not detained alongside Imran khan , if it is a legit case than Malik Riaz is a bigger beneficiary in this fraud than Imran Khan while the main beneficiary is free and Imran Khan is in jail this raises a lot of questions
Sir you are best investigative journalist good to see you bring this mater to public. how good is this you should go to London and bring black and white investigation on Even filed flats and bring to public.
اصل تکلیف اپ لوگوں کو یہ ہے کہ وہ یونیورسٹی بن رہی ہے یا بن گئی ہے جس میں سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھائی جارہی ہے مسئلہ سیرت النبی سے ہے مسئلہ اور کسی شہر سے نہیں ہے
کمال کرتے ہو۔۔۔ یونیورسٹی کیخلاف جاتے ہو۔۔ لیکن ایوان فیلڈ اپارٹمنٹ نہیں جاتے ہو۔۔۔ کہاں ہیں، یہ ییں وہ ذرائع جن سے ایوان فیلڈ اپارٹمنٹ بنائے گئے بنام اسپیکر ۔۔۔ عدالت میں پیش نہیں ہوتے وہ ذرائع۔۔
پاکستان سے رقوم نکل لندن ایوان فیلڈ اپارٹمنٹ بنانے میں لگ جاتی ہے۔ انکو وزیراعظم اور وزیر اعلٰی بنادیا جاتا ہے۔ فارم 47 سے۔ اور جو لندن سے رقم پاکستان لے کر آیا اور اس سے یونیورسٹی بنائی اسکو جیل میں ڈال دیا۔۔۔ کمال ہے ریاستی اداروں کا۔۔۔ قوم کو کیا تعلیم دے رہے ہیں
ایک بندے نے یونیورسٹی بنانی اور اس کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے۔ اور جو لوگ اربوں کھربوں کھا گئے ان کے بارے میں موصوف نے کبھی کچھ نہیں کہا ۔ اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کرے
یونیورسٹی چوری کے پیسوں سے بنانے کی کیا ضرورت تھی۔ پوری رقم جو کہ 190 میلین پاونڈ تھی اس سے یونیورسٹی بنا لیتے۔ لیکن نہیں ملک ریاض کو بھی تو فائدہ دینا تھا۔ ایک چور نے دوسرے چور کو فائدہ دیا اور ٹرسٹ کا نام استعمال کر کے لوگوں کو بے وقوف بنایا۔
چوری کے پیسوں سے یونیورسٹی بنانے کی کیا ضرورت تھی۔ ساری رقم جو کہ 190 میلین پاونڈ تھی اس کو قومی خزانہ میں جمع کر لیتے اور پھر مکمل رقم سے کوئی یونیورسٹی بنا لیتے۔ لیکن نہیں چور نے چور کو فائدہ پہنچانا تھا اور عوام کو بے وقوف بنا نا تھا۔
کس نے اربوں, کھربوں کھاۓ۔ اگر کسی نے کھاۓ تھے تو تمہارے زانی خان نے اپنے سارے مخالفین کو چار سال جیل میں رکھ کر جنرل فیض کو ان پر چھوڑا ہوا تھا۔۔۔۔تو کیا کسی کے خلاف کرپشن کا کوئی ثبوت ملا؟؟ صرف بکواس کرنی آتی ہے تم جاہل اور پراپیگنڈے سے متاثر ہوۓ یوتھڑوں کو۔
میں اکثر طلعت نیچ نام سن رہا تھا میں حیران تھا لیکن اب سمجھ گیا کہ وہ بشریٰ بی بی کردار کشی کیلئے اسکی تعلیم کا گوگل سے پوچھ رہا ہے لیکن جیتی جاتی انسان سے نہیں۔ تاکہ اسکی ایمیج خراب ہو لیکن غزت وذلت صرف اللّہ تعالیٰ کی ہاتھ میں ہے
آگر آپ اس کیس میں یہ بھی بتلا دیتے کہ برطانیہ میں یہ پراپرٹی حسیں نواز نے ملک رحمان کو بیچی تھی تو مزید آسان ہو جاتا کہ شریفوں کی شرافت کا بھی حصہ تھا جس کا آپ جیسے سادات ذکر نہیں کرتے
Shokat khanam hospital par bhe logon ne asi bakwas ki thhe hamare molk main ki bhe achha jam ho to aik makhsoos tola madan main kood parta hai nawaz brodran ka jo bartanya main property hai talat Oslo bhe madan main lain ye to phir bhe students k leye hai wahan to hudharam rehte hain
@@Ssarfarazhfarz kary k koi bhi nahi ho ga owner. Still paisa aya or us ko ghalat jagha istamal.kya. wo paisa jo pak k logo ki malkiyat tha wo court mai jama karwa dya gya kisi or jurmany ki muth mai. Means court ka muu bund kar dya gya. Baqi rahi awaam to us ki kis ko parwah. Ye mulk elite ka mulk hai or imran khan us ka hissa hai.
Could you make a detail video on Nawaz shareef money laundry? Bajwa money laundey and Shehbaz shareef or else zardari? Listen Al Qadir Trust is a brand and people are jealous due to this brand. Especially your father USA. And thats it.
افسوس تو یہ ہے کہ پاکستان کو تباہ برباد کرنے والے نا تو شرمندہ ہوتے ہیں اور نا ہی ان کو کوئی سزا دینے والا ہے اب آرمی چیف عاصم سے یہ امید ہے کہ وہ سب فتنوں کو پکڑ کر لٹکائے گے پلیز پلیز 🙏🏻🙏🏻🙏🏻پاکستان زندہ باد
قرآن کی سورہ الانبیاء (سورہ 21) کی آیت 18 میں اللہ فرماتا ہے:"بلکہ ہم سچائی کو باطل پر مارتے ہیں تو وہ اس کا سر توڑ دیتی ہے اور باطل نابود ہو جاتا ہے اور تمہارے لئے افسوس ہے اس بات پر جو تم بیان کرتے ہو۔"اس آیت میں اللہ تعالیٰ حق اور باطل کے درمیان ہونے والی جنگ کا ذکر کرتے ہیں، جہاں حق (سچائی) باطل (جھوٹ) کو مٹا دیتا ہے۔
We are from area of Al Qadir University, but sorry to say that where they bulid it there is nothing at all, basically they build here reason is to make housinh society. Basically make those investor rich😢😢😢 so sad and destroying that beautiful area.
اگر یہ کیس دب گیا تو پھر اس ملک کی برقرار رہنے کی کوئ ضرورت نہیں ہے پھر اچھا ہے کہ یہ ختم ہوجاۓ پھر یہ ملک دنیا میں مذاق کا ایک سمبل کےطور پر دیکھا جاۓ گا
This type of program should produce which give short summary of current issue becuaee many people know what current issue is going on but not aware deep story cool program!
if i understand 190 million has been deposited in supreme court so why present government can't apply to supreme court to seek refund supported by all the documents and facts narrated by you ...
. وتعز من تشاہ وتعزل من تشاہ ۔ ھو بھائی عزت وزلت اللہ پاک کی طرف سے ھے ۔ ساری دنیا مخالف ھوجائے تو بھی کوئی نہیں مانے گا ۔ کیونکہ اللہ پاک نے عزت دیا ھے
190 ملین پاؤنڈ ٹوٹل رقم کا 25 فیصد ہے این سی اے کی سیٹلمنٹ میں 25 فیصد رقم واپس کی گئ باقی 75 فیصد جرمانہ کے طور پر وہیں چھوڑ دی گئ سوال یہ ہے کہ حکومت پاکستان نے اس 75 فیصد رقم کے لیے کیوں نہ کوشش کی تمام رقم کی وصولی کی کوشش کیوں نہ کی گئ
طلعت حسین ۔۔کیا ملتا ہے تمہیں جھوٹ بول کر۔۔۔۔لوگوں کی مالش کرتے کرتے تم بوڑھے ہو چکے ہو اور جلدہی آپ مرجائیں گے آپ کاجھوٹ اس سپیکر کی لڑکھڑاتی آواز ظاھر کر رہی ہے۔۔ مرنے سے پہلے توبہ کرلو یار اللہ معاف کرنے والا ہے۔۔ ملک ریاض سے جو تم نے لیا وہ بھی بیان کردو۔۔۔
عمران کے بغض میں اتنا گرنا پڑ گیا ہے کہ یونیورسٹی کے خلاف جانا پڑگیا۔۔ باہر ملک سے ملک کے اندر پیسا آیا اس کیخلاف بات کرنا پڑگیا۔۔۔ سوچو تو سہی کیا ہوگا تاریخ میں آپکا حال۔۔۔۔
اک ٹرسٹ اور یو نیورسٹی کیو متنازع بنارھے ھو ۔عمران خان نے جو کیا ھے عوام کے فایدے کیلے کیا ھے ۔پی پی پی اور پی ایم ایل این کی کرپشن اور باھر ملکو ں مے اربوں پڑے ھو روپوں پے کوی ویڈیوں بناو ۔
طلعت حسین صاحب آپ نے بہت زبردست پروگرام کیا ہے ۔گزارش ہے کہ ہم ایک معمولی پڑھ لکھے لوگ ہیں جو آپ کے پروگرام دیکھتے اورسنتے ہیں ۔اپ اس 190ملین کو روپوں میں عوام کو بتایں کہ کتنے پیسے ہیں ۔پھر یہ بتایں کہ ٹرسٹ کیا ہوتا ہے اور اس سے ٹرسٹی کو ساری زندگی کیا ملتا ہے ۔خدا کے لیے آپ سب لوگوں نے ہمیں چکروں میں ڈالا ہؤا ہے ۔اپ نے ایک بات کی کہ 190ملین سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوئے جو کہ سپریم کورٹ کو علم نہیں تھا آپ طلعت حسین صاحب کے اکاؤنٹ میں کوئی پیسے جمع کرا دے اور آپ کو معلوم نہ ہو کہ کہاں سے آئے ہیں ۔کتی چوراں نال ملی ہوئی اے ۔This is a Pakistan
Who is fan of hazrat muhammed saw❤❤❤
ماشاءاللہ عمران خان نے بغیر کسی ذاتی مفاد کے زبردست کام کئے ہیں
Lanet
😂😂😂😂😂😂😂😂
یا اللہ ہمیں موت سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق عطا فرما۔ (آمین)
طلعت آپ مزید جسارت کریں اور زرداری ،،نواز ،شہباز وغیرہ کی کرپشن پر بھی ڈاکومنٹری بنائیں ۔
How about this one?
انکا یہ پلتو ھے
Ha Ha ….lifafa journo aur documentary on uni,you must be joking 😂😂😂
How can he do that. He is a personal sevant of those people.
Kmeeny UN ki hadioon per plty heen ye
یہ کالا دھن جن کے لئے باہر گیا تھا ان کا نام بھی لے لیتے ۔شاید مبہ جلتا ہے۔
why Malik Riaz is not part of the court trial, why he was not detained alongside Imran khan , if it is a legit case than Malik Riaz is a bigger beneficiary in this fraud than Imran Khan while the main beneficiary is free and Imran Khan is in jail this raises a lot of questions
وہ سب کو ننگا کردیگا۔۔۔
Imran khan is in jail because of so many other crimes
یا اللہ خیر۔ پاکستان اور پاکستانیوں کو صالح قیادت نصیب فرما۔ آمین
HEERO KEHTA HAY FAiZ HMARA ASASA THA 😂🎉
Sir you are best investigative journalist good to see you bring this mater to public. how good is this you should go to London and bring black and white investigation on Even filed flats and bring to public.
Farah gogi jabtak pakistan nahi ayegi mulk mein tarrakki ki ki koi umeed nahi hai
investigative journalist my foot.
کمال کی بات کرتے ہو۔۔۔ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں پیسے آگئے اور سپریم کورٹ کو پتا نہیں چلا۔۔ واہ واہ واہ۔۔۔۔
Kia bat Hy uthiay ki samujh ki
Great ledar Imran Khan zindabad ❤❤❤
Mr shah what you trying to get shame on you
کسی بڑے نے کہا کہ ہمارے روایتی سیاستدان اور ہمارے سو کالڈ اسٹبلشمنت نے اپنی عوام کو بنیادی تعلیم سے ہمییشہ دور رکھا
دین کے ساتھ ساتھ دنیاوی علوم کی تعلیم دینے والی پاکستانی پہلی یونیورسٹی!!!!!!
اصل تکلیف اپ لوگوں کو یہ ہے کہ وہ یونیورسٹی بن رہی ہے یا بن گئی ہے جس میں سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھائی جارہی ہے مسئلہ سیرت النبی سے ہے مسئلہ اور کسی شہر سے نہیں ہے
عمران خان سچا اور سچہ لیڈر ھے
😂😂
جھوٹ جھوٹ اور جھوٹ ۔
بندہ ایماندار ہے!! 😉😝😝
صادق و امین 😂😂😂
ریاست مدینہ 😅😅😅
@@MuhammadHusnain-uv4dj
HEERO KEHTA HAY FAiZ HMARA ASASA THA 😂🎉
کمال کرتے ہو۔۔۔ یونیورسٹی کیخلاف جاتے ہو۔۔ لیکن ایوان فیلڈ اپارٹمنٹ نہیں جاتے ہو۔۔۔ کہاں ہیں، یہ ییں وہ ذرائع جن سے ایوان فیلڈ اپارٹمنٹ بنائے گئے بنام اسپیکر ۔۔۔ عدالت میں پیش نہیں ہوتے وہ ذرائع۔۔
Imran Khan great leader
پاکستان سے رقوم نکل لندن ایوان فیلڈ اپارٹمنٹ بنانے میں لگ جاتی ہے۔ انکو وزیراعظم اور وزیر اعلٰی بنادیا جاتا ہے۔ فارم 47 سے۔
اور جو لندن سے رقم پاکستان لے کر آیا اور اس سے یونیورسٹی بنائی اسکو جیل میں ڈال دیا۔۔۔ کمال ہے ریاستی اداروں کا۔۔۔ قوم کو کیا تعلیم دے رہے ہیں
❤❤❤❤❤
ایک بندے نے یونیورسٹی بنانی اور اس کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے۔ اور جو لوگ اربوں کھربوں کھا گئے ان کے بارے میں موصوف نے کبھی کچھ نہیں کہا ۔ اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کرے
جنکا یہ ٹٹہ ان پہ کیسے بھونکے گا یہ مصلی
یونیورسٹی چوری کے پیسوں سے بنانے کی کیا ضرورت تھی۔
پوری رقم جو کہ 190 میلین پاونڈ تھی اس سے یونیورسٹی بنا لیتے۔ لیکن نہیں ملک ریاض کو بھی تو فائدہ دینا تھا۔
ایک چور نے دوسرے چور کو فائدہ دیا اور ٹرسٹ کا نام استعمال کر کے لوگوں کو بے وقوف بنایا۔
چوری کے پیسوں سے یونیورسٹی بنانے کی کیا ضرورت تھی۔
ساری رقم جو کہ 190 میلین پاونڈ تھی اس کو قومی خزانہ میں جمع کر لیتے اور پھر مکمل رقم سے کوئی یونیورسٹی بنا لیتے۔
لیکن نہیں چور نے چور کو فائدہ پہنچانا تھا اور عوام کو بے وقوف بنا نا تھا۔
university kader hi.yaha Kon parni jayka.yaha to koye janwar me nakhi jayka.
کس نے اربوں, کھربوں کھاۓ۔ اگر کسی نے کھاۓ تھے تو تمہارے زانی خان نے اپنے سارے مخالفین کو چار سال جیل میں رکھ کر جنرل فیض کو ان پر چھوڑا ہوا تھا۔۔۔۔تو کیا کسی کے خلاف کرپشن کا کوئی ثبوت ملا؟؟ صرف بکواس کرنی آتی ہے تم جاہل اور پراپیگنڈے سے متاثر ہوۓ یوتھڑوں کو۔
Imran Khan zindabad
میں اکثر طلعت نیچ نام سن رہا تھا میں حیران تھا لیکن اب سمجھ گیا کہ وہ بشریٰ بی بی کردار کشی کیلئے اسکی تعلیم کا گوگل سے پوچھ رہا ہے لیکن جیتی جاتی انسان سے نہیں۔ تاکہ اسکی ایمیج خراب ہو لیکن غزت وذلت صرف اللّہ تعالیٰ کی ہاتھ میں ہے
Could you make a detail video on Nawaz shareef money laundry? Bajwa money laundey and Shehbaz shareef or else zardari?
Bajwa ko extension de the.
سر ایک بات پوچھنا ھے جب باہر سے کوئی رقم پاکستان آتی ھے تو یہ سیدھی سٹیٹ بنک آف پاکستان میں آتی ھے نہ کہ سپریم کورٹ کے کسی اکاؤنٹ میں
سپریم کورٹ کا اکاؤنٹ بھی سرکار کا ھی ھوتا ھے
Extreme hatred clearly visible, despite their best efforts. How more would they expose themselves 😂
آگر آپ اس کیس میں یہ بھی بتلا دیتے کہ برطانیہ میں یہ پراپرٹی حسیں نواز نے ملک رحمان کو بیچی تھی تو مزید آسان ہو جاتا کہ شریفوں کی شرافت کا بھی حصہ تھا جس کا آپ جیسے سادات ذکر نہیں کرتے
Just one liner for you dear : whole story you are stressing on is nothing but your wish list. Rest history will decide
Good información zaberdest jazakallah talat sab shukria ❤
شرک کی فیکٹریاں کھولنے کے لیے یہاں لوگ تیار کرنے کے لیے یہ یونیورسٹی کھولی گئ،یہاں چلے وظیفے ہی سکھائے جائیں گے
زبردست تجزیہ ❤
بھائی اس کا سیدھا حل یہ ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ سے نکال کے گورنمنٹ کے اکاؤنٹ میں ڈال دیں بس بات ختم ہو جائے گی.
مطلب ٹیکنیکل چوری پر اور چور پر بات نا کریں واہ واہ واہ
مطلب ٹیکنیکل چوری پر اور چور پر بات نا کریں واہ واہ واہ
عمران خان نے اپنے ذاتی فایدہ نہیں لیا نہ کسی اور نے
حسد اور بخض سے بھرا ھوا وی لاگ
یہ صحافی نہیں مراثی ھیں
Very well said
جناب طلعت حسین گڈ انفارمیشن❤Yousaf.Bk
190 ملین پونڈ کیوں برٹش گورنمنٹ نے یہ کس کا پیسہ تھا۔ برطانیہ میں کیس کس پر تھا
خان نے 190 ملین £ پونڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن خان پھر بھی ایمان دار ہے
Wo imandar or workers tommy special honored these name on 22 August 2024
افسوس ہے طلعت صاحب
طلعت جی اصل بات کیوں نہیں کرتے کہ جو پیسہ پاکستان سے منی لانڈر ھوکر گیا تھا اس پیسے سے ملک ریاض نے نواز شریف کے بیٹوں سے پراپرٹی کی تھی
کمال کرتے ہو۔۔۔ اپنے آپکو صحافی کہتے ہو۔۔۔ پاکستان آنے والی رقوم پر اعتراض کرتے ہو۔۔۔ ملک سے جانے والی رقوم پر بات نہیں کرتے ہو۔۔۔
رقم nca کے ذریعے نہیں آئی یہاں بھی جھوٹ دیا۔ملک ریاض کی بیٹی یا بہو کے اکاؤنٹ سے پاکستان آئی یہ ریکارڈ کے اوپر ہے
.
YEH AMOUNT TO
SUPREEM COURT KAY
ACCOUNT ME JAMMAH
HO GAEE THEE. .
..
Shokat khanam hospital par bhe logon ne asi bakwas ki thhe hamare molk main ki bhe achha jam ho to aik makhsoos tola madan main kood parta hai nawaz brodran ka jo bartanya main property hai talat Oslo bhe madan main lain ye to phir bhe students k leye hai wahan to hudharam rehte hain
For your information shokut khanum k lye zameen aur 50 crore nawaz shareef nay dia tha us gaddar imran khan ko
If today Imran khan died who will be owner of this university.
Say with conviction if you are a true reporter. 😮😮😮
He will never tell the truth to Petwaris
@@Ssarfarazhfarz kary k koi bhi nahi ho ga owner. Still paisa aya or us ko ghalat jagha istamal.kya. wo paisa jo pak k logo ki malkiyat tha wo court mai jama karwa dya gya kisi or jurmany ki muth mai. Means court ka muu bund kar dya gya. Baqi rahi awaam to us ki kis ko parwah. Ye mulk elite ka mulk hai or imran khan us ka hissa hai.
Bushra and others
@@saqh.4439 tum ney agar metric kiya huwa hai tau google pey "Trust organisation" ki definition search kar lo
@@saqh.4439
HEERO KEHTA HAY FAiZ HMARA ASASA THA 😂🎉
Negetive
Could you make a detail video on Nawaz shareef money laundry? Bajwa money laundey and Shehbaz shareef or else zardari?
Listen Al Qadir Trust is a brand and people are jealous due to this brand. Especially your father USA. And thats it.
😂😂😂 imrandooo
🤣🤣🤣🤣 ko sar gia 🤣🤣🤣🤣
What is money laundey? And money laundry? 😂😂😂😂
@@linkedincities hahaha you got it? Thats enough bro 💕🎁✌️
They are subservients of those corrupt leaders
افسوس تو یہ ہے کہ پاکستان کو تباہ برباد کرنے والے نا تو شرمندہ ہوتے ہیں اور نا ہی ان کو کوئی سزا دینے والا ہے اب آرمی چیف عاصم سے یہ امید ہے کہ وہ سب فتنوں کو پکڑ کر لٹکائے گے پلیز پلیز 🙏🏻🙏🏻🙏🏻پاکستان زندہ باد
Jahil ho tum bgrt
wo khud ek fitna hai. 75 sal se
Aap ka Abu hai?
آرمی چاھے تو ایک دن میں عدل و انصاف قائم ھوسکتا ھے. سب بدمعاشوں کی بدمعاشی آں بند ھوسکتی ھیں
Zindahbad
Ye chanel Jin sahib ka hai usko Imran Khan ne currupt practices pe fire kia tha
very informative
You are an asset in journalism
❤ Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😅
😂😂
Flop show he says many time the word intrusting but there's nothing is intrusting.
Sharm aani chahiye
Jo kaam karta hai Galatian bhi wohi karta hai
Q k improvement ki space hoti hai
اللہ کا خوف ختم ہو گیا ہے لوگوں میں
طلعت جی توشہ خانہ کیس میں ضمانت ھوگی ھے اور عدت کیس ختم ھو گیا ھے
Oh bahi janalist sab ya awam k tex ka pasia to nai ha jo chori kr gia tu itna himat ha nawaz shrf k chori k pasia ki baat kro
👏👏👏🎉🎉🎉
ا ن سے تو پیسہ لگا ھے ،یہ پروگرام کرنے کا
چونکا تو کوی بھی نہیں کبھی علیم خان پے بھی پروگرام کرو
😂👏👏👏
Agr dimagh hota ,zaroor sochtey 😂😂😂..
قرآن کی سورہ الانبیاء (سورہ 21) کی آیت 18 میں اللہ فرماتا ہے:"بلکہ ہم سچائی کو باطل پر مارتے ہیں تو وہ اس کا سر توڑ دیتی ہے اور باطل نابود ہو جاتا ہے اور تمہارے لئے افسوس ہے اس بات پر جو تم بیان کرتے ہو۔"اس آیت میں اللہ تعالیٰ حق اور باطل کے درمیان ہونے والی جنگ کا ذکر کرتے ہیں، جہاں حق (سچائی) باطل (جھوٹ) کو مٹا دیتا ہے۔
We are from area of Al Qadir University, but sorry to say that where they bulid it there is nothing at all, basically they build here reason is to make housinh society. Basically make those investor rich😢😢😢 so sad and destroying that beautiful area.
What a joke . How a Trust property can be used for housing society ?
Nawaz, zardari aur kitne bureaucrats jinhon ne Pakistan ki dolat ki loota, un ke bare mein kia khial hy.
اگر یہ کیس دب گیا تو پھر اس ملک کی برقرار رہنے کی کوئ ضرورت نہیں ہے پھر اچھا ہے کہ یہ ختم ہوجاۓ پھر یہ ملک دنیا میں مذاق کا ایک سمبل کےطور پر دیکھا جاۓ گا
Always good work Talat sb ❤
This type of program should produce which give short summary of current issue becuaee many people know what current issue is going on but not aware deep story cool program!
Very interesting 😮
You're excellent journalist 👍
Good 👍
پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گئے۔۔ اور جو زمین میں یونیورسٹی بنی۔۔۔ اس میں غلط کیا ہے۔
اگر 60 ملین پاؤنڈ جرمانے کے طور پہ سپریم کورٹ میں جمع ہوۓ تو باقی 130 ملین پاؤنڈ کہاں پہ ہیں؟
یہ حقائق عوام کے سامنے لائ جاۓ
if i understand 190 million has been deposited in supreme court so why present government can't apply to supreme court to seek refund supported by all the documents and facts narrated by you ...
Good😮
. وتعز من تشاہ وتعزل من تشاہ ۔
ھو بھائی عزت وزلت اللہ پاک کی طرف سے ھے ۔ ساری دنیا مخالف ھوجائے تو بھی کوئی نہیں مانے گا ۔
کیونکہ اللہ پاک نے عزت دیا ھے
Good
Brilliant awesome fantastic 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Very good talat husain and web site analysis is detailed about fraud detail .
Is there any part of Nawaz sharif property as well …malik Riaz bought Nawaz sharif property too
190 ملین پاؤنڈ ٹوٹل رقم کا 25 فیصد ہے
این سی اے کی سیٹلمنٹ میں 25 فیصد رقم واپس کی گئ باقی 75 فیصد جرمانہ کے طور پر وہیں چھوڑ دی گئ
سوال یہ ہے کہ حکومت پاکستان نے اس 75 فیصد رقم کے لیے کیوں نہ کوشش کی تمام رقم کی وصولی کی کوشش کیوں نہ کی گئ
پاکستان کی حکومت کا کیا حق کہ وہ کچھ بھی کلیم کرے اور کس قانون کے تحت؟
@@MajidMajid-rr4rg
HEERO KEHTA HAY FAiZ HMARA ASASA THA 😂🎉
go to school it’s Pakistan money
طلعت حسین ۔۔کیا ملتا ہے تمہیں جھوٹ بول کر۔۔۔۔لوگوں کی مالش کرتے کرتے تم بوڑھے ہو چکے ہو
اور جلدہی آپ مرجائیں گے
آپ کاجھوٹ اس سپیکر کی لڑکھڑاتی آواز ظاھر کر رہی ہے۔۔
مرنے سے پہلے توبہ کرلو یار
اللہ معاف کرنے والا ہے۔۔
ملک ریاض سے جو تم نے لیا وہ بھی بیان کردو۔۔۔
حکومت پاکستان اس کیس میں فریق ہی نہیں تھا یہ تو ملک ریاض اور حکومت برطانیہ کا معاملہ تھا..
عمران کے بغض میں اتنا گرنا پڑ گیا ہے کہ یونیورسٹی کے خلاف جانا پڑگیا۔۔ باہر ملک سے ملک کے اندر پیسا آیا اس کیخلاف بات کرنا پڑگیا۔۔۔ سوچو تو سہی کیا ہوگا تاریخ میں آپکا حال۔۔۔۔
Clear chori ha Khan ki
Trust k name pe
Good one Tallat
عمران خان رانگ نمبر
Zardari and shobaz .mariam right number..Right😮😮😮😮
یہ سب کہانی مت سناو وہ بھی جھوٹ، یہ بتاو اس ٹرسٹ سے عمران خان کو زاتی کیا فائدہ ہوا؟
Is alqadir trust me zulfi riaz ik n bushra jadu gerni ko dafna de.....kia ye kala jadu sikhane ke lie hai
Patware ko mirche lagey
@@saeedhashmi8141 nai mirche yahudio ko lagi
Shame on this anchor, who is fabricating negative statements.
Best journalist in pakistan
Very.nice
اک ٹرسٹ اور یو نیورسٹی کیو متنازع بنارھے ھو ۔عمران خان نے جو کیا ھے عوام کے فایدے کیلے کیا ھے ۔پی پی پی اور پی ایم ایل این کی کرپشن اور باھر ملکو ں مے اربوں پڑے ھو روپوں پے کوی ویڈیوں بناو ۔
Imran khan❤❤❤❤❤❤❤❤
Live long brother
Good job
Good effort
Talat Hussain God bless you brother
Well exposed so called azeem leader
طلعت حسیں شاید مسلکی بغص میں بھی سب سے آگے ہے ۔
informative video
سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم کے لیے یونیورسٹی بنائی جرم کرلیاھے.
Pupet😢 ur start from Imran Khan & end from Imran Khan that's why we didn't watch ur tv
طلعت حسین صاحب آپ نے بہت زبردست پروگرام کیا ہے ۔گزارش ہے کہ ہم ایک معمولی پڑھ لکھے لوگ ہیں جو آپ کے پروگرام دیکھتے اورسنتے ہیں ۔اپ اس 190ملین کو روپوں میں عوام کو بتایں کہ کتنے پیسے ہیں ۔پھر یہ بتایں کہ ٹرسٹ کیا ہوتا ہے اور اس سے ٹرسٹی کو ساری زندگی کیا ملتا ہے ۔خدا کے لیے آپ سب لوگوں نے ہمیں چکروں میں ڈالا ہؤا ہے ۔اپ نے ایک بات کی کہ 190ملین سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوئے جو کہ سپریم کورٹ کو علم نہیں تھا آپ طلعت حسین صاحب کے اکاؤنٹ میں کوئی پیسے جمع کرا دے اور آپ کو معلوم نہ ہو کہ کہاں سے آئے ہیں ۔کتی چوراں نال ملی ہوئی اے ۔This is a Pakistan
Imran khan ki karapshan zardari nawaz foj key muqabley mey kuch bhi nahi
Talat hussain you toching unexpexted lows
How shameless and biased this anchor can be who is misleading the nation against an honest and sincere woman or former first lady of Pakistan.