خواتین و حضرات! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان عظمت کو بیان کرنا ناممکن ہے آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مثیل اور مثل کوئی نہیں۔ آقا علیہ السلام کی شان، عظمت، رسالت، علو، قدر و منزلت، عظمت و تمکنت کا درجہ ہر شے سے افضل، اعلیٰ، ارفع اور منفرد ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سراپا رحمت ہیں اور ہم گناہ گار آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی راہ گزر سدرۃ المنتہیٰ ہے اور ہم خاک کے مکین ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے رہبر و رہنما ہیں اور ہم بھٹکے ہوئے مسافر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کہاں اور ہم گنہگار کہاں تو آئیے ایک خوبصورت پرفارمنس دیکھتے ہیں تو کجا من کجا
Mashallah.
Allah salamat rakhey
جزاک اللّٰه
Nyc very good
Plz inamat deny ki announcement btain
Nice
❤❤❤
Hi teacher
Mam to distribute principal ke liye speech likh de
Samjh nhe ayi??
Sister English me b invitation per banahooo
Assalamualaikum api...
Plz kalam ( tu kuja mnkuja ) k liye Kya bolein pehly..plz reply must
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں کچھ بھی بول سکتے ہیں
@@anumhijabvoice api Kya ap mujhy BTA sakti Hein...I shall be very thankful to u... because Kal mujhy kerni hy comparing or ye kalam bhi add hy ..
@@anumhijabvoice mein bht confuse hu mujhy samjh nhi as rhi ...mein ny bht search Kiya but is kalam Sy related mujhy koi comparing nhi mili...plz help
خواتین و حضرات!
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان عظمت کو بیان کرنا ناممکن ہے آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مثیل اور مثل کوئی نہیں۔ آقا علیہ السلام کی شان، عظمت، رسالت، علو، قدر و منزلت، عظمت و تمکنت کا درجہ ہر شے سے افضل، اعلیٰ، ارفع اور منفرد ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سراپا رحمت ہیں اور ہم گناہ گار
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی راہ گزر سدرۃ المنتہیٰ ہے اور ہم خاک کے مکین ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے رہبر و رہنما ہیں اور ہم بھٹکے ہوئے مسافر
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کہاں اور ہم گنہگار کہاں
تو آئیے ایک خوبصورت پرفارمنس دیکھتے ہیں تو کجا من کجا
Ye lines add kr lain
plz
aesii koi new vedioo bnaynn plz
Kb chahiye apko
Me out of city hun
Okyy bzi hn ap
esi lye app n koi new vedio nh bnao
Mjy to hfty tk chahye.
Nice