امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔ صرف امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام ، خاتم النبیین ، امام الموحدین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح نہیں ، ہرگز نہیں ۔ ابو حنیفہ رح کی حیثیت ایک عالم کی ہے ، امام اعظم کی نہیں ۔
Beshak kyunki wo gustakhi par munazra mahi karte balki Ilm par karte thhe. Janab agar us waqat Imam abu hanifa ka muqabala gustakhon se hota to wo Muh tood jawan detw samjhhe.
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy jbka akser sarf haquk EBBAD ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata.. .
Molana makki sab sy aik sawal hy ...imam abu hanifa 767 ko fout hoy imam shafi 767 esawi ko paida hoy... tou munazra kesy hoa.. abhi main baqi imaamon ki taraf nai jaata...
Almighty Allah send Infinite Rehmat/Blessings on all higher ups Muslim Leading personalities including 04 Imams whome served Islam and give good and right path to Muslim community.
@@makmak-tc5jb جامع ترمذی حدیث نمبر ۳۱۱۔۔۔ ذرا اس حدیث کو پڑھنے کی زحمت کر لو۔۔۔ نبی پاک ﷺ "" حکم کر رہے ہیں کہ جب میں قرات کروں تو تم تلاوت مت کرو سواۓ سورت فاتِحہ کے کیوں جو فاتحہ نہی پڑھتا اس کی نماز نہی ہوتی""
@@makmak-tc5jb نبی پرک ﷺ نے فجر پڑھی ۔ آپ پر قرات دشوار ہوگئ ۔ نماز سے فارغ ہو کر آپ نے فرمایا مجھے لگ رہا ہے کہ تم لوگ اپنے امام کے پیچھے قرات کرتے ہو ۔ ہم نے کہا جی ہاں ﷲ کی قسم ہم قرات کرتے ہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا تم ایسا نہ کیا کرو سواۓ سورت فاتحہ کے اس لۓ کہ جو اسے نہی پڑھتا اس کی نماز نہی ہوتی۔ "" جامع ترمذی حدیث نمبر 311۔۔۔۔۔
@@khalidrasheed8540 دوست۔۔۔حضرت علی رضی اللہ عنہ بہت اچھے انسان تھے۔۔۔۔حتی کہ ایک دن مروان نے ان کے پوتے سے کہا کہ یار تیرے دادا کے ساتھ ہم نے بہت زیادتیاں کی پر ان جیسا شریف النفس بندہ کوئی نہیں دیکھا۔۔جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی لوگوں نے قدر نہ کی تو ان کے اوپر حجاج جیسا ظالم بندہ بھی حکومت کر گیا۔۔
tum bahkaye huwe gumrahaan me se ho... pagal ho... *nabi e pak Sallallaahu Alaihi WaSallam* *imamul ambiyaa* h... imame azam abu hanifa noaman bin sabit rajiyallahu anhu ko imame azam ummat k fuqaha(imamo) k muqable me imame azam kahte h...
Abu Hanifa nay na Quran ka khawala dia aur na Hadees ka. Agar ye Jawab apny ray se data hy tu Mera b AK Sawal hy k per SAB moktadi surat Ul Fathiha k ilwa aur Kirath q party hy.
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy jbka akser sarf haquk EBBAD ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata.. .
Here we are all tearing each other up,and instead of literature from the scholars we are abusing, What kind of Muslims are we ? We all look right wrong But we do not speak right and wrong do not speak Learn to identify yourself rether then others, Leave these scenes, etc, and be a true believer, Work hard for your religion , This is Your Real Victory 😍
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy jbka akser sarf haquk EBBAD ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata..
Molana makki sab sy aik sawal hy ...imam abu hanifa 767 ko fout hoy imam shafi 767 esawi ko paida hoy... tou munazra kesy hoa.. abhi main baqi imaamon ki taraf nai jaata...
Hadhrat Abdullah Ibn Umar (radhiallahu anhu) used to repeatedly say: "Whoever performs salaah behind the Imaam, the Imaam’s qiraat suffices for him" Imam Baihaqi declared it “SAHIH”.(Sunan Baihaqi, Chapter regarding “NOT RECITING BEHIND THE IMAM” Volume No.2, Page No. 160]
اہل سنت والجماعت جماعت کے لئے قرآن , حدیث , قیاص اور اجماع امت یہ بھی حجت شرعی ہیں ، شروع کے دو آپ کو یاد لیکن قرآن و حدیث ہی ثابت قیاص اور اجماع امت کا انکار کرنے میں اپنی شان سمجھتے ہو کیا؟ ایک مناظرے میں اسی طرح غیر مقلدین کو ذلت کا سامنا کرنا پڑا جب شرائط مناظرہ طئے ہونے کے وقت یہ شرط با ضابطہ لکھی گئی جیسے کا آپ نے دعویٰ کیا اطیع اللہ و اطیع الرسول لیکن جب سوالات کے جواب سمجھنے نہ آنے لگے تو کہنے لگے کہ ہم اہل بھی تو قرآن ، حدیث ، قیاص اور اجماع امت کو حجت شرعی مانتے ہیں ، اس مناظرے سے بڑے بے آبرو ہو کر نکلے لیکن ، عیاری دیکھئے غیر مقلدین کی کہ آدھے مناظرے کی ویڈیو ایک چینل نے اپلوڈ کر دی اس ڈھٹائی کہ ساتھ کہ علمائے اہلسنت والجماعت کو اہل حدیث نے شکشت دی، اس قدر عیاری اور مکاری سے کام لیا جاتا ہے اور نام آپ اپنا اہل حدیث کہلواتے ہیں یہ حضرات، نام نہاد اہلحدیث،،،،،
صرف قرآن یا حدیث سے بتادیجیےکہ اگر مغرب عشاء یا فجر کی نماز میں جماعت چھوٹ گئی تو تنہا فرض (مغرب عشاء یا فجر کی)نماز پڑھنےوالا۔۔۔۔۔قرات جہری کریگا یا سری؟ ۔۔۔۔۔اگر آپ کوعلم نہ ہوتو اپنےکسی بھی عالم سےپوچھ کر بتادیجیے بڑی مہربانی ہوگی
@@haqiqatfareb2974 السلام عليكم بھائی، میں نے تو نہیں کہا کہ صرف قران و حدیث کافی ہے یہ تو نام نہاد اہلحدیث والوں کے یہاں ہوتا ہے ۔۔۔ ویسے آپکا سوال بہت صحییح ہے ، لیکن ان جاہلوں کے پاس بھینس جائز ہی نہیں یہ جواب نہیں دے سکتے ، صرف جانوروں کے نام گناتے بیٹھ ھائیں گے یہ بول کر کہ صرف ان جانورں کا نام احادیث میں ہے
@@messageofpeace2268 ......to.......message of peace________ وعلیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ Maine sawal aap se nahin puchha ; mera sawal usse hai jisne kaha ki ahle hadees ke 2 usool. Farmane khuda farmane rsool.
اس واقعہ میں امام شافعی رحمہ اللہ کا تذکرہ سبقت لسانی ھے یہ اس بات کی دلیل ھے کہ کوئی کتنا بھی بڑا عالم ھو (سوائے انبیاء علیھم الصلوۃ والسلام کے ) وہ خطاء و نسیان سے پاک نہیں
Why this Molana misguiding people that Imam abu Hanifa who was born in 80AH and died in 150H did munazira with Imam Shafie who was born in 150H. Is he consciously doing it or by mistake. May Allah guide him and us to the right path with true knowledge
میرے محترم بھائی امام ابوحنیفہ کی وفات ایک سو پچاس ہجری میں ہوئی ہے اور امام شافعی رحمہ اللہ کی پیدائش تریانوے ہجری میں ہوئی ہے مجھے آپکی بات میں کنفیوز ہورہاہے یا پھر میرا مطالعہ غلط ہوسکتا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی نماز پڑھی اور اس میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی تو وہ نماز ناقص ہے، وہ نماز ناقص ہے، نامکمل ہے ۱؎ عبدالرحمٰن کہتے ہیں: میں نے کہا: ابوہریرہ! میں کبھی امام کے پیچھے ہوتا ہوں؟ انہوں نے کہا: فارسی لڑکے! اسے اپنے جی میں ( دل ہی دل میں ) پڑھ لیا کرو. ALLAH Makki sahab ko deen ki samajh atta farmaiy ......Our Prophet ( PBUH ) told his companions hundred of Ahadeeth regarding soorah Fatiha khalaf Imam but these people just follow their Imam not our Prophet Muhammad ( PBUH ) .
ایک بندہ اگر رکوع سے تھوڑی دیر پہلے نماز میں شامل ہو جائے اور وہ سورہ فاتحہ نہ پڑھ سکے تو کیا وہ اس رکعت کی کسر پڑھے گا؟ اگر اس رکعت کی کسر نہیں پڑھے گا تو پھر تو اسکی نماز نامکمل رہ گئی؟ تصحیح فرمائیں شکریہ۔
Tu aapke nazdeek imam abu hanifa ra nabi saw ko follow nahi karte the maazallah. Unhe Allah ne aese hi deen ka fahem or ilm ata kar diya tha? Unhe duniya aese hi imam e azam kehti he. Kaha phire jaate ho tum log..
اسلام علیکم مکی صاحب یا کوئی عالم بتا سکتا ہے کہ حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ زیادہ قرآن جانتے تھے یا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ جن کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے براہ راست تعلیم دی. درج ذیل صحیح حدیث ملاحظہ فرمائیے Tirmizi Shareef 2953 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی نماز پڑھی اور اس میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی تو وہ نماز ناقص ہے، وہ نماز ناقص ہے، نامکمل ہے ۱؎ عبدالرحمٰن کہتے ہیں: میں نے کہا: ابوہریرہ! میں کبھی امام کے پیچھے ہوتا ہوں؟ انہوں نے کہا: فارسی لڑکے! اسے اپنے جی میں ( دل ہی دل میں ) پڑھ لیا کرو. ویڈیو میں مکی صاحب نے 2:50 پہ فرمایا ہے کہ اگر امام ابو حنیفہ مسجد کے ستون کو کہہ دیں کہ وہ سونے کا بنا ہوا ہے جبکہ وہ نہیں تو اس کو بھی ثابت کر دیں گے. کیا ایک جھوٹی بات کو اپنے علم سے ثابت کرنا اسلامی طور پر صحیح ہے.
Tmhari is bat ke jawab hazaro dafa ulama dey chukey hein.tm koi buhjt barey alim ho.ke sirf tm ko hi ye bat pata he.tm chaley jao kisi daruloom tm ko jawab mil jaye ga.ghalri tm logo ki waja se he tm logo ki waja se hi firqa wariat barhti he.jis mula ney tm ye bat batai.to usi time us se ye bhi pooch lete ke jo log fatiha nsi parjtey un key pas bhi koi daleel hogi.zara woh bhi bata do phir ham fasla karlenge ye ankhe band karke mula ki bat pe mat jao mukhalid key bhi dalail dekh lia karo
@@sajjadgohar4154 آپ کی بات کے سلسلے میں اللہ تبارک و تعالی کا کلام پیش کروں گا کیوں کہ صحیح احادیث سے متعلق تاویل کرنا بھی اسی زمرے میں آئے گا اللہ تعالی آپ کو , مجھے اور ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے Surat No 49 : Ayat No 2 اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر نہ کرو اور نہ ان سے اونچی آواز سے بات کرو جیسے آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو ، کہیں ( ایسا نہ ہو ) کہ تمہارے اعمال اکارت جائیں اور تمہیں خبربھی نہ ہو ۔
اصل میں اپنے امام کو کھینچ کر بڑا کرنا ہوتا ہے اس لیئے اتنے پاپڑ بیل نے ہوتے جب کہ ایک جان کار شخص اس طرح کی حرکت کرتے ہیں تو بڑا افسوس ہوتا ہے اب دیکھوں عبادات جو ہیں وہ توفیقی ہوتی ہے یہ لوگ وہاں بھی منطق چلاتے ہیں
إمام أبو حنيفة رحمه الله تعالى.. 80هجري كو پيدا هوا.... اور إمام مالك رحمه الله تعالى 93هجري مين پيدا هوا تها... اور إمام شافعي رحمه الله تعالى 150هجري كو پيدا هوا تها.. اور إمام أحمد بن حنبل رحمه الله تعالى 164هجري كو پيدا هوا تها
امام ابو حنيفه رحمه الله تعالي 80 هجري مين امام محمد رحمه الله تعالي شاگرد تھے امام ابوحنيفه رحمه الله تعالي كے ا...اور امام شافعي رحمه الله تعالي شاگرد تہے امام محمد رحمہ اللہ تعالیٰ کے@@MominKhan-qv8ey
جو میرے جیسے حضرات اپنے اپنے مسلک کو دوسروں پر مسلط کرنا چاہتے ہیں اور یہ خیال کرتے ہیں کہ دوسرے لوگ ہمارا مطابق ہوجائیں اورمخالف مسلک کے اکابرین کو برا بھلا کہتے ہیں تو اس ضمن میں عرض خدمت ہے کہ امت میں مزید اختلاف کے بڑھانے کا سبب نہ بنیں شکریہ
حضرت آپ سے درخواست ہیکہ اللّٰہ کے واسطے آپ تھوڑا سا مطالعہ کرلیں کیونکہ امام شافعی اور امام اعظم ابو حنیفہ کی ملاقات کبھی نہیں ہوی کیونکہ جس سال امام اعظم ابوحنیفہ کا انتقال ہوا اس سال امام شافعی پیدا ہوئے وسلام محمد شاداب میرٹھی انڈیا
جاہل انسان مکّی صاحب کو اس طرح لکھتا ہے اللّه کا ڈر نہیں ہے کیا مکّہ میں وہی ہوتا ہے جو حق کے ساتھ ہو جہا سے دین آیا ہم تک انکو تم برا بھلا کہتے ہو اور تم خود کو اچھا سمجھتے ہو توبہ کرو اپنے الفاظ واپس لو اور توبہ کرو مکّی صاحب کو مکّہ میں اللّه نے رکھا ہے
سبقت لسانی آگر ہوتی تو پورا واقعہ امام شافعی کا نہیں لے آتے عبادات توفیقی ہوتی ہے اس طرح منطقی جواب دے کر اپنا مسئلہ ثابت کر گئے جناب اور امام شافعی کا یہاں جوڑ کر اپنے امام کو کھینچ تان کر بڑا بنا دئیے
اس درس مین مولانا مکی صاحب نے کہان کہا ھے کہ امام شافعی کی امام ابوحنیفہ سے ملاقات ھوئ تھی۔بلکہ امام شافعی کا وہ واقعہ بیان کیا ھے کہ انہون نے امام ابو حنیفہ کی قبر کے قریب مسجد مین نماز پڑھائ تو رفع الیدین نہین کیا۔ اس مین کونسی حیرت کی بات ھے۔ جہان تک سورت فاتحہ کا امام کے پیچھے پڑھنے کا تعلق ھے اسمین محدثین کا اختلاف ھے جھگڑنے کی ضرورت نہین۔ جن احادیث مین امام کے پیچھے سورت فاتحہ کا نہ پڑھنا اور رفع الیدین نہ کرنا ثابت ھے کیا ان احادیث کو کتابون سے نکال دین۔ اللہ کے بندو ! دونون طرح درست ھے اپنی زبان کی حفاظت کرو اور بلا وجہ تنقید نہ کرو۔
محترم أمام شافعي رحمه الله تعالى تو 150هجري مين پيدا هوا.... اور اور 150هجري كو تو إمام أبو حنيفة رحمه الله تعالى كي وفات هوئي تهي.. تو ملاقات كيسي هوئي
حضرت صاحب ایک بات کی مجھے سمجھ نہیں آئی آپ خود فرمارہے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک ہے سورۃ فاتحہ پڑھنے پر اور دوسری طرف آپ عقل لے آئے آپ مجھے یہ بتاؤ کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بڑا ہوگا یا عقل بڑی ہوگی اس لئے آپ یہ مناظرہ خود ہار چکے ہیں کیوں کہ آپ نے کہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک ہے سورۃ فاتحہ کے بارے میں جہاں حضور کی حدیث مبارکہ اور قرآن شریف کا فرمان آ جائے گا تو پھر کسی کی عقل نہیں چلے گی کیونکہ یہ دین اللہ اور اس کے رسول کا ہے
مکی صاحب نے ذہنی دلائل تو بہت اچھے طریقے سے دے دیئے آپ نے حدیث بھی سنادی کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایافاتحہ کے بغیر نماز نہی ہوتی؟؟ اب امام ابو حنیفہ کی مانیں یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کیوں کہ امام ابو حنیفہ یہاں خود محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نہی مان رہے ۔۔اور اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نا مانی تو اسلام سے گئے چاہے وہ کوئی بھی ہو
امام ابو حنیفہ 150 هجری میں فوت ہوے اور امام شافعی 150 هجری میں پیدا هوے تو انہوں نے کیسے امام ابو حنیفہ کو پکڑ لیا ،؟ دین اللہ اور رسول کی اطا عت کا نام هے قران و سنت کے مقابلے میں عقل کو ترجیح دینا جہالت اور بیوقوفی هے - امام کے پیچہے سورت فاتحہ پڑهنے کے دلایل - 1: عن عبادۃ بن الصامت قال کنا خلف رسول اللہ ﷺ في صلاۃ الفجر فقرأ رسول اللہ ﷺ فثقلت علیہ القراء ۃ فلما فرغ قال لعلکم تقرؤون خلف امامکم، قلنا نعم ھذاً یا رسول اللہ! قال: لا تفعلوا إلا بفاتحۃ الکتاب فانہ لا صلاۃ لمن لم یقرأ بھا‘‘ (سنن ابی داود: 1 / 120، سنن ترمذی: 1 / 41، وقال حسن 1/ 72) یعنی حضرت عبادہ بن صامت کہتے ہیں کہ فجر کی نماز ہم رسول اللہ ﷺ کے پیچھے پڑھ رہے تھے، رسول اللہ ﷺ نے پڑھا (قرأت کی ) تو آپ پر پڑھنا دشوار ہوگیا ، جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا شاید تم اپنے امام کے پیچھے کچھ پڑھتے ہو، ہم نے کہا ہاں، یا رسول اللہ ! ہم جلدی جلدی پڑھتے ہیں، آپ نے فرمایا: سورہ فاتحہ کے سوا کچھ نہ پڑھا کرو، کیونکہ جو شخص سورہ فاتحہ نہ پڑھے اس کی نماز نہیں ہوتی اور ترمذی نے اس حدیث کو حسن کہا ہے۔ 2 : عن عبادۃ بن الصامت أن رسول اللہ ﷺ قال: لا صلاۃ لمن لم یقرأ بفاتحۃ الکتاب۔ (صحیح بخاری: 1 / 104، صحیح مسلم: 1 / 169، سنن ترمذی مع تعلیق احمد محمد شاکر: 2 / 25، السنن الکبری للبیہقی: 2 / 38) یعنی حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں۔ یہ حدیث عام ہے نماز چاہے فرض ہو یا نفل اور وہ شخص امام ہو یا مقتدی یا اکیلا ، یعنی کسی شخص کی کوئی نماز سورہ فاتحہ پڑھے بغیر نہیں ہوگی ۔ امیر المومنین فی الحدیث محمد بن اسماعیل امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری میں بایں الفاظ باب باندھ کر اس کی توضیح کردی ہے: ’’باب وجوب القرأۃ للامام والمأموم في الصلوات کلھا في الحضر والسفر وما یجھر فیھا وما یخافت‘‘ (صحیح بخاری: 1 / 104) یعنی امام ومقتدی کے لیے سب نمازوں میں قرأت (سورہ فاتحہ ) واجب ہے، نماز حضری ہو یا سفری، جہری یا سری ، یعنی ہر قسم کی نماز میں امام ومقتدی کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے۔
Yes...I was also wondering about that. Maulana Makki kay mun say wesay Imam Shafi ka nam nikal gaya...usko pata hain k Imam Shafi bad main guzray hain. Leken wesay ghalthi say nikal gaya...Muje pata hain k Makki sahab k mun say wesay unka nam nikal gaya
امام ابو حنيفة رحمة الله عليه کی وفات 150 ھجری میں ہوئی اور 150 ھجری میں امام شافعی رحمة الله عليه کی پیدائش ہوئی ۔۔۔۔۔ شیخ مکی حجازی حفظه الله کو یہ بات سمجھنی چاہئے تھی۔۔۔۔
السلام علیکم.ایک بات میری سمجھ میں نہیں آئی. کہ امام ابوحنیفہ سے امام شافعی رح کی ملاقات کیسے ہوگئ. جب کہ جس دن امام ابوحنیفہ کی وفات ھوئی اس دن امام شافعی پیدا ھوے
یہ مثال دین کے مسئلے کو حتمی شکل دینے کے لئے بالکل غلط ہے۔ کیونکہ اس میں مکمل اپنی عقل کا استعمال ہے جبکہ دین صرف قرآن و سنت کی دلیل مانتا ہے۔ اللہ کا خوف کرنا چاھئے اس طرح کے استدلالات عوام الناس کے سامنے پیش کرنے سے۔
@@MuhammadMuhammad-gy1lw ایک ہی الو کافی ہےبربادی گلستاں کے لئے ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا تم کیا پوچھنا چاہتے برحق کی ے معنی یا پھر ائمہ کے برحق ہونے پر ہی سوال ہے غیر مقلدین کی فطرت ہمیشہ سے رہی کہ باتوں کو اسی طرح گول گول گھما پھرا کر واپس وہی بات چھیڑنا ، جہاں سے بات شروع پھر وہیں پر آگئے ، شروع سے یہ بتایا گیا کہ چاروں امام برحق ہیں اور چاروں مسلک بھی حق پر ہیں ہاں مگر پانچواں جو ہے وہ فتنہ ہے اور گمراہ فرقہ ہے وہ ہے غیر مقلدین کا ا۔۔۔ علما کا ، ائمہ مجتہدین ، کا الف صالحین کا ہی نہیں بلکہ صحابہ اور احادیث پر تنقیدیں کرنے والے یہ فرقہ غیر مقلدین خودکو اہل حدیث کہلواتے ہیں ، اپنی عیاری سے اتنا سمجھانے کے بعد بھی پھر سے گھما کر یہ سوال کر نا حماقت ہے۔۔ پھر سے جواب سنو ۔۔۔ الحمداللہ وہ چاروں امام حق پر ہیں اس قسم کے جاہلانا سوالات کرنے کرنے سے پہلے اپنی علمی لیاقت دیکھ لینی چاہئے ، کیا علما اور ائمہ کو بہتان لگا کر حق پر نہیں تھے ثابت کرنے کی غیر مقلدین کی اوقات سے بڑھ کر بات کرنے کوشش کو سوا کچھ نہیں۔۔ ا
@@MuhammadMuhammad-gy1lw بھائی صاحب ۔۔۔۔کیا کہہ رہے سمجھ کر بولو اور سمجھ کر سوال پوچھو ، کوئی چیز برحق ہونا الگ چیز ہے اور کسی چیز پر ایمان لانا الگ چیز یے،۔ تم سوال۔ برحق ہونے سے متعلق کر رہے ہو اپنے رائے میں ان صفات کا ذکر کر رہے ہو جن پر ایمان لانا لازم ہے جسے تم نے گن گن کر بتایا، اللہ پر ایمان ، اللہ کی کتابوں پر ایمان ,اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر اور اخرت کے دن پر یعنی قیامت کے دن پر اور یہ کہ اچھی اور بری تقدیر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے اور موت کے بعد دوبارہ اُٹھائے جانے پر یعنی دوبارہ زندہ کئے جانے پر ان سات باتوں پر ایمان لانا لازم اور ضروری ہے کسی ایک میں بھی معاملات بگڑا تو وہ مسلمان نہیں ہو سکتا ، لیکن پوچھے گئے سوال می۔ برحق کے لفظ پر سوال کیا گیا ہے ، تو یہ سمجھ لو دن کا ہونا ، سورج کا نکلنا ، سورج کا ڈوبنا ، چاند کانکلنا ، موت کا آنا سب بر حق ہے ۔۔۔ یعنی سچ ہے اور یقینی ہے ان باتوں پر شبہ نہیں کیا جاسکتا، نہ کہ ان باتوں پر ایمان لانا مقصود ہے ، اسی طرح ائمہ مجتہدین کا بر حق ہونے کا مطلب ان کے حق پر ہونے سے یعنی سچائی پر ہونے سے مراد ہے نہ کہ ان پر ایمان لانا مقصود ہے، کم از کم الفاظ کو لغوی معنے کے طور پر بھی سمجھنے کی کوشش کرو بھائی۔۔
جتنے احباب دین سے جوڑے ہیں اور دینی و اصلاحی وڈیو دیکھتے ہیں اللہ سب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
Ameen suma Ameen ya Rab ull Aala Meen Jazaka Allah ull Khaira kasera molana sab
الحمد للہ
امام اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ علیہ کی قبر پر اللہ کرورو رحمتیں فرمائیں
آمین
امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔ صرف امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام ، خاتم النبیین ، امام الموحدین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح نہیں ، ہرگز نہیں ۔ ابو حنیفہ رح کی حیثیت ایک عالم کی ہے ، امام اعظم کی نہیں ۔
Aameen
Ameen suma Ameen ya Rab ull Aala Meen.🤲
Ameen Suma Ameen ❤️ ❤️ ❤️
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان
حضرت عثمان رضہ کو بھی اللّه نے قرآن اور حدیث کا فہم دیا تھا ۔🌹🌸
سبحان الله
وہ لوگ مناظرہ کرتے تھے اپنے دین کو اود بھی پکا اور صیح کرنے کے لئے
آج کل کے علماء ایک دوسرے سے جیتنے کے لئے کرتے ہیں
Teek kaha aap ne 👍
Beshak kyunki wo gustakhi par munazra mahi karte balki Ilm par karte thhe. Janab agar us waqat Imam abu hanifa ka muqabala gustakhon se hota to wo Muh tood jawan detw samjhhe.
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy jbka akser sarf haquk EBBAD ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata.. .
Molana makki sab sy aik sawal hy ...imam abu hanifa 767 ko fout hoy imam shafi 767 esawi ko paida hoy... tou munazra kesy hoa.. abhi main baqi imaamon ki taraf nai jaata...
comment this on out channel too ... its Sadqa-e-Jariya ... Jazakallah :)
Masha Allah jnab itna ehtram
Almighty Allah send Infinite Rehmat/Blessings on all higher ups Muslim Leading personalities including 04 Imams whome served Islam and give good and right path to Muslim community.
واہ ماشاءاللہ
فاتحہ پڑھنا اور رفع یدین کرنا اور آمین کہنا
امام اعظم ، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے .
الحمد لله رب العالمين .
قراة الامام قراةالمقتدی الحدیث کا مطلب کیاہے؟ترک رفع یدین اورسرًاآمین کہنے کی حدیث پرعمل کون کریگا؟
@@makmak-tc5jb جامع ترمذی حدیث نمبر ۳۱۱۔۔۔ ذرا اس حدیث کو پڑھنے کی زحمت کر لو۔۔۔ نبی پاک ﷺ "" حکم کر رہے ہیں کہ جب میں قرات کروں تو تم تلاوت مت کرو سواۓ سورت فاتِحہ کے کیوں جو فاتحہ نہی پڑھتا اس کی نماز نہی ہوتی""
@@makmak-tc5jb نبی پرک ﷺ نے فجر پڑھی ۔ آپ پر قرات دشوار ہوگئ ۔ نماز سے فارغ ہو کر آپ نے فرمایا مجھے لگ رہا ہے کہ تم لوگ اپنے امام کے پیچھے قرات کرتے ہو ۔ ہم نے کہا جی ہاں ﷲ کی قسم ہم قرات کرتے ہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا تم ایسا نہ کیا کرو سواۓ سورت فاتحہ کے اس لۓ کہ جو اسے نہی پڑھتا اس کی نماز نہی ہوتی۔ "" جامع ترمذی حدیث نمبر 311۔۔۔۔۔
@@makmak-tc5jb جو فاتحہ نہی پڑھتا اس کی نماز ہوتی ہی نہی نبی پاک ﷺ کی حدیث کے مطابق۔۔۔۔
@@ibrahimbashir6634
واذاقرائ القرآن فاستمعولہ وانصتوا الایة کاترجمہ کردو
ماشاءاللہ آمین شم آمین
حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بھی اللہ تعالی نے بہت فہم دیا ہوا تھا۔۔
Bhai sab shaba se ziyada ilm tha hazrat Ali rz ko ,Q ke WO start se nabi saw ke sath the.
@@iiiiddyrydurur ھانجی پر ہر صحابی رضی اللہ عنہ کا اپنا مقام تھا۔۔۔۔
جناب امیر علیہ السلام
علم کا شہر تھے
@@khalidrasheed8540 دوست۔۔۔حضرت علی رضی اللہ عنہ بہت اچھے انسان تھے۔۔۔۔حتی کہ ایک دن مروان نے ان کے پوتے سے کہا کہ یار تیرے دادا کے ساتھ ہم نے بہت زیادتیاں کی پر ان جیسا شریف النفس بندہ کوئی نہیں دیکھا۔۔جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی لوگوں نے قدر نہ کی تو ان کے اوپر حجاج جیسا ظالم بندہ بھی حکومت کر گیا۔۔
@@rizwanrai3112 blkul bhai
Bahut behtreen monazra pesh kiya masha allah
فاتحہ پڑھنا اور رفع یدین کرنا اور آمین کہنا
امام اعظم ، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے .
الحمد لله رب العالمين
❤️❤️
Right 🥰
tum bahkaye huwe gumrahaan me se ho...
pagal ho...
*nabi e pak Sallallaahu Alaihi WaSallam*
*imamul ambiyaa* h...
imame azam abu hanifa noaman bin sabit rajiyallahu anhu ko imame azam ummat k fuqaha(imamo) k muqable me imame azam kahte h...
اللہ تمہیں ہدایت دے
کس کا کس سے مقابلہ کررہے ہو
وہ توامام الانبیاء ہے
صلی اللہ علیہ وسلم
Abu Hanifa nay na Quran ka khawala dia aur na Hadees ka. Agar ye Jawab apny ray se data hy tu Mera b AK Sawal hy k per SAB moktadi surat Ul Fathiha k ilwa aur Kirath q party hy.
Allah hm sb ko hidayat naseeb kry ta k apny piyary nabi s.a.w k tariqy pe chalyn
Aameen
یا اللہ ہم سب کو دین کو سمجھنے اور اس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرما - آمین
Ameen suma Ameen ya Rab ull Aala Meen.🤲
سبحان اللّٰه
بہت زبردست بیان ھے
ہمیشہ دعا مانگتے رہو کیوں کے ممکن اور نا ممکن تو صرف ہماری سوچ میں ہے،
اللہ کے لیے تو کچھ بھی نا ممکن نہیں.
Aameen summa aameen jazakal Allah beshak
اللہ پاک مولانا صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائے
ماشااللہ بہترین اختلاف مثبت ہونا چاہئے اس سے وسط قلب بڑھتا ہے
اللہ تعالیٰ مولانا مکی الحجازی اور علمائے دیوبند کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔۔
Jazak Allah Khair
Molana Makki Hijazi sb.
Allah pak imam abo hanifa ŕa. ki qabar pa Karoro rahmatien Nazil farmaye . ameen
Aameen
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy jbka akser sarf haquk EBBAD ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata.. .
Aameen
Ameen ❤
آمین
Marsha Allah zaberdast
Here we are all tearing each other up,and instead of literature from the scholars we are abusing, What kind of Muslims are we ?
We all look right wrong But we do not speak right and wrong do not speak
Learn to identify yourself rether then others, Leave these scenes, etc, and be a true believer, Work hard for your religion , This is Your Real Victory 😍
ماشااللہ بہت اچھی بہت اچھی بات ارشاد فرمائ
جزاك اللهُ خیراََ۔۔۔یا شیخ۔۔
Masha Allah Aameen
ماشااللہ ماشااللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ واقعی امام ابوحنیفہ امام اعظم تھے
EMAME Azam Sirf MUHAMMAD S
بہت خوب کیا قرآن حدیث سے مناظرہ ہوا داد دینی ہوگی ، آج بھی ان کے ماننے والے بھی اسی طرح کے جواب دیتے ہیں بال کی کھال نکلنے کی تعلیم جو ملی ان کو
بھائی جان امام اعظم ہمارے محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ہیں
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy jbka akser sarf haquk EBBAD ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata..
Molana makki sab sy aik sawal hy ...imam abu hanifa 767 ko fout hoy imam shafi 767 esawi ko paida hoy... tou munazra kesy hoa.. abhi main baqi imaamon ki taraf nai jaata...
Jazakallah
واه الله رب العزت كی شان۔۔ حق علماء واقعی دين كے وارث هیں
Good very good
Uffff Qurban hoja hon ap ke nam pe Imam Azam abu haneefa (ra)
اللہ اکبر کبیرا 🌹
comment this on out channel too ... its Sadqa-e-Jariya ... Jazakallah :)
Jazakallah Makki sahib... Allah SWT humaey in naik logon ke naqash e qadam par chalnay kee toufeeq de...ameen
Ameen sum ameen
Imam shafi was born in 150 hijra he never met imam abu hanifa as he died in 150 hijri (historical aberration)
Subhan Allah.. bahut accha bayan hai
Imam e azam Muhammad (p b u h).
Beshak
ALLAH sb ulmaaey kraam main issi trah ka ittefaq ataa frmaaeyn 😘😘😘😘😘
Hadhrat Abdullah Ibn Umar (radhiallahu anhu) used to repeatedly say: "Whoever performs salaah behind the Imaam, the Imaam’s qiraat suffices for him" Imam Baihaqi declared it “SAHIH”.(Sunan Baihaqi, Chapter regarding “NOT RECITING BEHIND THE IMAM” Volume No.2, Page No. 160]
À
Zayd bin Thabit (ra) said: There is no recitation behind the Imam “WHETHER IN LOUD OR SILENT (PRAYER)”[Musannaf Ibn Abi Shaybah 1/413
آپ لوگ دل سے دعا کردیں کہ اللہ رب العزت مجھے امام اعظم ابوحنیفہ جیسا فہم اور امام شافعی رحمہما اللہ جیسا حافظہ عطا فرمائے, آمین
in 2 aima ka munazar kaisay ho saktA h
Zara in aima ki Wafaat r padaish tu check karo
Kaisey munazar ho gaya
الحمدللہ۔اس زمانے میں بھی امام اعظم اورامام شافعی جیسے حضرات یا ان کے قریب قریب موجودہیں۔اگرضرورت ہے تو محمود غزنوی اور صلاح الدین ایوبی جیسے حضرات
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جس شخص نے سورۃ فاتحہ نہ پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی۔ sahi Bulgari 756
Allahuakbr.... Itna adab.. Kitna khiyal rkhne wale the
Allah in tmam hzrat ke drjat blnd frmay. Amin
الله ربّ العزت اپ پر رحم کر ے ۔ فاتحه کے بغیر نماز نهین۔
توپھربہت سارے صحابہ اور تابعین نے جہری اورسری نمازوں میں فاتحہ نہیں پڑھی ان کی نماز کیسی ہے؟
Allah pak quran o sunnat ko pakarny aur kahanion sy dor rehny ki tofeeq ata farmae!!
Aameen
Masha Allah bahtreen
ہم محلے کے امام کی قدر کرتے ہیں لیکن اللہ اسکےرسول کی بات ماننا ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔ اہل حدیث کے دو اصول اطیعواللہ و اطیعوالرسول ے
اہل سنت والجماعت جماعت کے لئے قرآن , حدیث , قیاص اور اجماع امت یہ بھی حجت شرعی ہیں ، شروع کے دو آپ کو یاد لیکن قرآن و حدیث ہی ثابت قیاص اور اجماع امت کا انکار کرنے میں اپنی شان سمجھتے ہو کیا؟
ایک مناظرے میں اسی طرح غیر مقلدین کو ذلت کا سامنا کرنا پڑا جب شرائط مناظرہ طئے ہونے کے وقت یہ شرط با ضابطہ لکھی گئی جیسے کا آپ نے دعویٰ کیا اطیع اللہ
و اطیع الرسول لیکن جب سوالات کے جواب سمجھنے نہ آنے لگے تو کہنے لگے کہ ہم اہل بھی تو قرآن ، حدیث ، قیاص اور اجماع امت کو حجت شرعی مانتے ہیں ،
اس مناظرے سے بڑے بے آبرو ہو کر نکلے لیکن ، عیاری دیکھئے غیر مقلدین کی کہ آدھے مناظرے کی ویڈیو ایک چینل نے اپلوڈ کر دی اس ڈھٹائی کہ ساتھ کہ علمائے اہلسنت والجماعت کو اہل حدیث نے شکشت دی، اس قدر عیاری اور مکاری سے کام لیا جاتا ہے اور نام آپ اپنا اہل حدیث کہلواتے ہیں یہ حضرات، نام نہاد اہلحدیث،،،،،
صرف قرآن حدیث کافی ہے تو قرآن یا حدیث ہی سےثابت کردو بھینس حلال ہے یا حرام؟
صرف قرآن یا حدیث سے بتادیجیےکہ اگر مغرب عشاء یا فجر کی نماز میں جماعت چھوٹ گئی تو تنہا فرض (مغرب عشاء یا فجر کی)نماز پڑھنےوالا۔۔۔۔۔قرات جہری کریگا یا سری؟ ۔۔۔۔۔اگر آپ کوعلم نہ ہوتو اپنےکسی بھی عالم سےپوچھ کر بتادیجیے بڑی مہربانی ہوگی
@@haqiqatfareb2974 السلام عليكم
بھائی، میں نے تو نہیں کہا کہ صرف قران و حدیث کافی ہے
یہ تو نام نہاد اہلحدیث والوں کے یہاں ہوتا ہے ۔۔۔
ویسے آپکا سوال بہت صحییح ہے ، لیکن ان جاہلوں کے پاس بھینس جائز ہی نہیں یہ جواب نہیں دے سکتے ، صرف جانوروں کے نام گناتے بیٹھ ھائیں گے یہ بول کر کہ صرف ان جانورں کا نام احادیث میں ہے
@@messageofpeace2268 ......to.......message of peace________
وعلیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ
Maine sawal aap se nahin puchha ; mera sawal usse hai jisne kaha ki ahle hadees ke 2 usool. Farmane khuda farmane rsool.
Jaza kalAllah khair.
مولانا مکی صاحب اللہ آپ کی زندگی میں خیروبرکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Don’t care who is Immam......... Sahie and clear Hadith is available in Bukhari sharif in favor of reciting your own Fatiha.
استغفراللہﷻیہ گمراھوں کے مثالیں ہے امامِ اعظم صرف محمدﷺہے
اماموں میں سے امام اعظم ہیں نہ کہ نبیوں میں سے
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کے علم و عمر میں برکت عطا فرمائے
اس واقعہ میں امام شافعی رحمہ اللہ کا تذکرہ سبقت لسانی ھے
یہ اس بات کی دلیل ھے کہ کوئی کتنا بھی بڑا عالم ھو (سوائے انبیاء علیھم الصلوۃ والسلام کے ) وہ خطاء و نسیان سے پاک نہیں
سبقت لسانی ہے یا امام ابو حنیفہ کے حق میں غلو ہے اپ یہ غمان نہیں کرسکتے 🤩
اس بات میں تو کوی شک نیں انسان نسیان کا پتلہ ہے۔
Mohtarem sabkat lisaani ek baar ho sakti hai inhun nei imam shafi ka to alag say b firse zikr kiya. Jhoot ko chupaye nhi
امام شافعی نے ابو حنیفہ کا زمانہ پایا ھی نہی تو یہ کیا بکواس ھے
Jhoota waqiya hai ye.....
767 AD imam abu hanifa died.
767 AD imam shafi'i was born.
ماشاء اللہ مولانا صاحب
السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امام ابو حنیفہ رحمہ اللّٰہ کے وقت امام شافعی رحمہ اللہ موجود نہیں تھے
بارک اللہ فیکم
To wo bhi yhi kh rhy hn ky unhon ny farmya is qabr waly sy haya agyi
ہاں بھائی یہ تو آج پتہ چلا۔۔۔آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ بات مکی صاحب کو معلوم ہوگی یا نہیں
ماشاءاللہ مکی صاحب ذندہ باد
Allah aur Uske rasool 's. a.w.
ke samne kisi ki zahanat ka koi maqam nahin balki
's. a.w.ki itteba zaroori hai
سفيان بن عيينة بن أبي عمران ميمون الهلالي ولد سنة 107 وتوفي أول رجب سنة 198.
00:50 minutes
Abu Hanifa died in 150 hijri and Imam Shafi was born in 150 hijri.
Makki Sahab ko Rong.no.hogaya ha
To makki shahab ne kb kaha ki dono imam ek dusre se mile h...
@@nadeemakram9132 🤣🤣🤣
Why this Molana misguiding people that Imam abu Hanifa who was born in 80AH and died in 150H did munazira with Imam Shafie who was born in 150H. Is he consciously doing it or by mistake. May Allah guide him and us to the right path with true knowledge
Mashala g
Ap k lye Quran e pak men aya Makki sb
"Wa Lanat ullAh e Alal Qazibeen"
To pagal hai kya
@@isushaikh2331...yeah PAGAL nhin shia hay...baqi ap khud samjh saktay ho...
Masha Allah....Allah pak sab imamo par karodo karodo rehmate nazil farmaye......Ameen
جزاک اللہ مجھے یہ پتہ نہیں تھا اب ماشاءاللہ تسلی ھوگئ
MA SHAA ALLAH
امام ابو حنیفہ جس سال وفات پاے تھے
اسی سال امام شافعی پیدا ہوئے...
ملاقات کروادی واہ....
@Hamza B Malik mery bchay apk abu jan hain ye maki jo gusa arha
Han me to ni tha pr kitabon me zarur likha ha
Apne abu jan se bolo bewaqoof ni hm ok...
Ese beech beech me gLt batein bolne se hr koi unko sch ni manleta Alhamdulilah iLm walay b hain
وه امام احمد بن حمبل تها جو امام ابو حنيفة كي وفات كي سال ميي فييدا هوا امام شافعي نهي تها
@@KhanKhan-id8iy bhae book ka name mujay yad ni ap google pe search krlo pta chljae ga apko
میرے محترم بھائی امام ابوحنیفہ کی وفات ایک سو پچاس ہجری میں ہوئی ہے اور امام شافعی رحمہ اللہ کی پیدائش تریانوے ہجری میں ہوئی ہے مجھے آپکی بات میں کنفیوز ہورہاہے یا پھر میرا مطالعہ غلط ہوسکتا ہے
Mashaallah buhat khub
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی نماز پڑھی اور اس میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی تو وہ نماز ناقص ہے، وہ نماز ناقص ہے، نامکمل ہے ۱؎ عبدالرحمٰن کہتے ہیں: میں نے کہا: ابوہریرہ! میں کبھی امام کے پیچھے ہوتا ہوں؟ انہوں نے کہا: فارسی لڑکے! اسے اپنے جی میں ( دل ہی دل میں ) پڑھ لیا کرو.
ALLAH Makki sahab ko deen ki samajh atta farmaiy ......Our Prophet ( PBUH ) told his companions hundred of Ahadeeth regarding soorah Fatiha khalaf Imam but these people just follow their Imam not our Prophet Muhammad ( PBUH ) .
ایک بندہ اگر رکوع سے تھوڑی دیر پہلے نماز میں شامل ہو جائے اور وہ سورہ فاتحہ نہ پڑھ سکے تو کیا وہ اس رکعت کی کسر پڑھے گا؟ اگر اس رکعت کی کسر نہیں پڑھے گا تو پھر تو اسکی نماز نامکمل رہ گئی؟ تصحیح فرمائیں شکریہ۔
Tu aapke nazdeek imam abu hanifa ra nabi saw ko follow nahi karte the maazallah. Unhe Allah ne aese hi deen ka fahem or ilm ata kar diya tha? Unhe duniya aese hi imam e azam kehti he. Kaha phire jaate ho tum log..
@@daniyalkhan12350 Nabi ki bat mane ya imam ki
Allah Muot sa phaly ap ko haq bat karni ke tofiqe dy...
Aur tumhe haq samjhne k liye thoda zehan ...Ameen
Ap molana Anja sahab quasmi ke Bayan sunlo ap ka haaqekat maalum hoojaige
Ameen
اسلام علیکم مکی صاحب یا کوئی عالم بتا سکتا ہے کہ حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ زیادہ قرآن جانتے تھے یا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ جن کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے براہ راست تعلیم دی. درج ذیل صحیح حدیث ملاحظہ فرمائیے
Tirmizi Shareef 2953
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی نماز پڑھی اور اس میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی تو وہ نماز ناقص ہے، وہ نماز ناقص ہے، نامکمل ہے ۱؎ عبدالرحمٰن کہتے ہیں: میں نے کہا: ابوہریرہ! میں کبھی امام کے پیچھے ہوتا ہوں؟ انہوں نے کہا: فارسی لڑکے! اسے اپنے جی میں ( دل ہی دل میں ) پڑھ لیا کرو.
ویڈیو میں مکی صاحب نے 2:50 پہ فرمایا ہے کہ اگر امام ابو حنیفہ مسجد کے ستون کو کہہ دیں کہ وہ سونے کا بنا ہوا ہے جبکہ وہ نہیں تو اس کو بھی ثابت کر دیں گے. کیا ایک جھوٹی بات کو اپنے علم سے ثابت کرنا اسلامی طور پر صحیح ہے.
Ab bhi samaj nhi aaya tumhare
Tmhari is bat ke jawab hazaro dafa ulama dey chukey hein.tm koi buhjt barey alim ho.ke sirf tm ko hi ye bat pata he.tm chaley jao kisi daruloom tm ko jawab mil jaye ga.ghalri tm logo ki waja se he tm logo ki waja se hi firqa wariat barhti he.jis mula ney tm ye bat batai.to usi time us se ye bhi pooch lete ke jo log fatiha nsi parjtey un key pas bhi koi daleel hogi.zara woh bhi bata do phir ham fasla karlenge ye ankhe band karke mula ki bat pe mat jao mukhalid key bhi dalail dekh lia karo
@@sajjadgohar4154
اگر کوئی دلیل ہوتی مولانا مکّی صاحب بیان کرتے لیکن ان پاس کوئی دلیل نہیں ان کی دلیل امام ابّو حنیفہ ہیں ۔
@@sajjadgohar4154 آپ کی بات کے سلسلے میں اللہ تبارک و تعالی کا کلام پیش کروں گا کیوں کہ صحیح احادیث سے متعلق تاویل کرنا بھی اسی زمرے میں آئے گا اللہ تعالی آپ کو , مجھے اور ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے
Surat No 49 : Ayat No 2
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر نہ کرو اور نہ ان سے اونچی آواز سے بات کرو جیسے آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو ، کہیں ( ایسا نہ ہو ) کہ تمہارے اعمال اکارت جائیں اور تمہیں خبربھی نہ ہو ۔
انہوں نے کہا کہ ثابت کردیتے کئے نہیں ۔۔کچھ تو سمجھ رکھو
حضرت اگر امام شافعی آگر حج میں تھے ان کی عمر کتنی تھی ؟؟
imam shafi brith date is imam abu hanifa death date as both 767AD. then how this happened?
2 mahiene ke thay imam shafai
تو امام ابو حنیفہ صاحب کی ملاقات ایک دو سال کے بجے سے ہوئی تھی ؟
@@royalsurme4793 ha
اصل میں اپنے امام کو کھینچ کر بڑا کرنا ہوتا ہے اس لیئے اتنے پاپڑ بیل نے ہوتے جب کہ ایک جان کار شخص اس طرح کی حرکت کرتے ہیں تو بڑا افسوس ہوتا ہے اب دیکھوں عبادات جو ہیں وہ توفیقی ہوتی ہے یہ لوگ وہاں بھی منطق چلاتے ہیں
Subhan.allah
Imaam abu hanifa ka intqaal 150 me ho a
Aur imaam shafi 150 me payda hoe to dono ki mulaaqaat kese hoi
☝️☝️please answer my question
☝️☝️☝️
Mulkat ka to ziker he ne howa
Bhai masla u he k Imam Shafai Hazrat Imam Azam se Milne nahi gae the. Wo in ki kbr e Mubarak p gae the.tab sath hi mojud masjid me Namaz parhai.
wah bhai bahot achha sawal pucha apne ye to ye baat huwi ke akbar badshah john abhram ke sath cofee pee😀😀
@khalid hameed islam me daare rakhna hai
Aur aap?🤣🤣
Papa - maulana makki sahib se ghalati ho gai. It was Imam Malik who met Imam Abu Hanifa.
💓💓
إمام أبو حنيفة رحمه الله تعالى.. 80هجري كو پيدا هوا.... اور إمام مالك رحمه الله تعالى 93هجري مين پيدا هوا تها... اور إمام شافعي رحمه الله تعالى 150هجري كو پيدا هوا تها.. اور إمام أحمد بن حنبل رحمه الله تعالى 164هجري كو پيدا هوا تها
then how can this be true that munazra happened? this maulvi is speaking nonsense
زمجرة الأسد ""huway thay '" information ka shukriya adub zarori hey
رسول صلی اللہ کےزمانےسے زیادا نزدیک کون ہوا ابوحنیفہ یا امام شافعی
امام ابو حنيفه رحمه الله تعالي 80 هجري مين امام محمد رحمه الله تعالي شاگرد تھے امام ابوحنيفه رحمه الله تعالي كے ا...اور امام شافعي رحمه الله تعالي شاگرد تہے امام محمد رحمہ اللہ تعالیٰ کے@@MominKhan-qv8ey
یعنی امام شافعي رحمه الله تعالي امام ابو حنيفه رحمه الله تعالي كے شاگرد کے شاگرد تھے
Alláh hum Sáb ko dunya aur akhirat ki kamyabiyan nseeb fermaie Ameen sAllal laho alehe wa aalehi wasallam
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته.
نبی
کریم صل اللہ علیہ و سلم کی حدیث سنا رھے ہیں.
جو
بھی فاتحہ پڑنے سے منع کرے
اور وہ دنیا کا سب سے بڑا بدعتی ہیے.
ameen
جو میرے جیسے حضرات اپنے اپنے مسلک کو دوسروں پر مسلط کرنا چاہتے ہیں اور یہ خیال کرتے ہیں کہ دوسرے لوگ ہمارا مطابق ہوجائیں اورمخالف مسلک کے اکابرین کو برا بھلا کہتے ہیں تو اس ضمن میں عرض خدمت ہے کہ امت میں مزید اختلاف کے بڑھانے کا سبب نہ بنیں شکریہ
Be shak
IMAMA JAAFIR SADIQ A,S k qadmon mein chand din rhe the islie thora sa feham tha
حضرت آپ سے درخواست ہیکہ اللّٰہ کے واسطے آپ تھوڑا سا مطالعہ کرلیں کیونکہ امام شافعی اور امام اعظم ابو حنیفہ کی ملاقات کبھی نہیں ہوی کیونکہ جس سال امام اعظم ابوحنیفہ کا انتقال ہوا اس سال امام شافعی پیدا ہوئے وسلام محمد شاداب میرٹھی انڈیا
Shadab Hussaini dhiyan se suno to tmhe pta chal jaye k maulana ne kiya kaha aur tmne kiya smjha vdo maujud h dubara sunlo phir comment kro
Allahu Akbar ❤
مجھے یہ حیرت ہے کہ ان شیخ صاحب کو حرم میں کیوں بٹھا رکھا ہے
Arab shaikhoon kay sath Ristay dariyann kar kay betha hay yah. or logoon ko gumrah kar raha hay. Allah iss ko hedayat day. Aameen
To kia apka gr ma bitaaya
Haram nahi hy bahi ya choot bool raha hy
اس بات پر میں بھی حیران ہوں
جاہل انسان
مکّی صاحب کو اس طرح لکھتا ہے
اللّه کا ڈر نہیں ہے کیا
مکّہ میں وہی ہوتا ہے جو حق کے ساتھ ہو
جہا سے دین آیا ہم تک انکو تم برا بھلا کہتے ہو اور تم خود کو اچھا سمجھتے ہو توبہ کرو اپنے الفاظ واپس لو اور توبہ کرو
مکّی صاحب کو مکّہ میں اللّه نے رکھا ہے
مولانا مکی صاحب کا امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا نام لینا یقیناً سبقت لسانی ھے
سبقت لسانی آگر ہوتی تو پورا واقعہ امام شافعی کا نہیں لے آتے عبادات توفیقی ہوتی ہے اس طرح منطقی جواب دے کر اپنا مسئلہ ثابت کر گئے جناب اور امام شافعی کا یہاں جوڑ کر اپنے امام کو کھینچ تان کر بڑا بنا دئیے
Jo ali mola ko bhol jay us ko kia sunana. Wo to saab bhola betha h
اس درس مین مولانا مکی صاحب نے کہان کہا ھے کہ امام شافعی کی امام ابوحنیفہ سے ملاقات ھوئ تھی۔بلکہ امام شافعی کا وہ واقعہ بیان کیا ھے کہ انہون نے امام ابو حنیفہ کی قبر کے قریب مسجد مین نماز پڑھائ تو رفع الیدین نہین کیا۔ اس مین کونسی حیرت کی بات ھے۔ جہان تک سورت فاتحہ کا امام کے پیچھے پڑھنے کا تعلق ھے اسمین محدثین کا اختلاف ھے جھگڑنے کی ضرورت نہین۔ جن احادیث مین امام کے پیچھے سورت فاتحہ کا نہ پڑھنا اور رفع الیدین نہ کرنا ثابت ھے کیا ان احادیث کو کتابون سے نکال دین۔ اللہ کے بندو ! دونون طرح درست ھے اپنی زبان کی حفاظت کرو اور بلا وجہ تنقید نہ کرو۔
محترم أمام شافعي رحمه الله تعالى تو 150هجري مين پيدا هوا.... اور اور 150هجري كو تو إمام أبو حنيفة رحمه الله تعالى كي وفات هوئي تهي.. تو ملاقات كيسي هوئي
Well said par na karein to molvio ki dukan nai chale gee
Ghulam Muhammad دوبارہ سن لو
بھائ صاحب اپ دوبارہ سن لیں
Qurbaan jaun apne imam pr...subhanallah.
@@NoorEImanNetwork sb hmare hi imam hyn, barey hyn💖💖💖
حضرت صاحب ایک بات کی مجھے سمجھ نہیں آئی آپ خود فرمارہے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک ہے سورۃ فاتحہ پڑھنے پر اور دوسری طرف آپ عقل لے آئے آپ مجھے یہ بتاؤ کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بڑا ہوگا یا عقل بڑی ہوگی اس لئے آپ یہ مناظرہ خود ہار چکے ہیں کیوں کہ آپ نے کہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک ہے سورۃ فاتحہ کے بارے میں جہاں حضور کی حدیث مبارکہ اور قرآن شریف کا فرمان آ جائے گا تو پھر کسی کی عقل نہیں چلے گی کیونکہ یہ دین اللہ اور اس کے رسول کا ہے
Hazoor SAW ki 1 or hadees b ha jis MA Ap SAW ne Farmaya ha k Imam ki qirat hi muqtadi ki qirat ha
حضرت! ایک حدیث ہے من کان لہ أمام فقرات الأمام لہ قرأت
دوسری بات ہمارے پاس آیت بھی ہے
اذا قرا القرآن فالستمعوا لہ وانصتوا لعلکم ترحمون
ما شاء اللہ
مکی صاحب نے ذہنی دلائل تو بہت اچھے طریقے سے دے دیئے آپ نے حدیث بھی سنادی کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایافاتحہ کے بغیر نماز نہی ہوتی؟؟ اب امام ابو حنیفہ کی مانیں یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کیوں کہ امام ابو حنیفہ یہاں خود محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نہی مان رہے ۔۔اور اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نا مانی تو اسلام سے گئے چاہے وہ کوئی بھی ہو
allah pak imam abu haneefah.r.h par karodo rhmate nazil farmaye
امام ابو حنیفہ 150 هجری میں فوت ہوے اور امام شافعی 150 هجری میں پیدا هوے تو انہوں نے کیسے امام ابو حنیفہ کو پکڑ لیا ،؟ دین اللہ اور رسول کی اطا عت کا نام هے قران و سنت کے مقابلے میں عقل کو ترجیح دینا جہالت اور بیوقوفی هے - امام کے پیچہے سورت فاتحہ پڑهنے کے دلایل - 1: عن عبادۃ بن الصامت قال کنا خلف رسول اللہ ﷺ في صلاۃ الفجر فقرأ رسول اللہ ﷺ فثقلت علیہ القراء ۃ فلما فرغ قال لعلکم تقرؤون خلف امامکم، قلنا نعم ھذاً یا رسول اللہ! قال: لا تفعلوا إلا بفاتحۃ الکتاب فانہ لا صلاۃ لمن لم یقرأ بھا‘‘ (سنن ابی داود: 1 / 120، سنن ترمذی: 1 / 41، وقال حسن 1/ 72) یعنی حضرت عبادہ بن صامت کہتے ہیں کہ فجر کی نماز ہم رسول اللہ ﷺ کے پیچھے پڑھ رہے تھے، رسول اللہ ﷺ نے پڑھا (قرأت کی ) تو آپ پر پڑھنا دشوار ہوگیا ، جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا شاید تم اپنے امام کے پیچھے کچھ پڑھتے ہو، ہم نے کہا ہاں، یا رسول اللہ ! ہم جلدی جلدی پڑھتے ہیں، آپ نے فرمایا: سورہ فاتحہ کے سوا کچھ نہ پڑھا کرو، کیونکہ جو شخص سورہ فاتحہ نہ پڑھے اس کی نماز نہیں ہوتی اور ترمذی نے اس حدیث کو حسن کہا ہے۔ 2 : عن عبادۃ بن الصامت أن رسول اللہ ﷺ قال: لا صلاۃ لمن لم یقرأ بفاتحۃ الکتاب۔ (صحیح بخاری: 1 / 104، صحیح مسلم: 1 / 169، سنن ترمذی مع تعلیق احمد محمد شاکر: 2 / 25، السنن الکبری للبیہقی: 2 / 38)
یعنی حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں۔
یہ حدیث عام ہے نماز چاہے فرض ہو یا نفل اور وہ شخص امام ہو یا مقتدی یا اکیلا ، یعنی کسی شخص کی کوئی نماز سورہ فاتحہ پڑھے بغیر نہیں ہوگی ۔
امیر المومنین فی الحدیث محمد بن اسماعیل امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری میں بایں الفاظ باب باندھ کر اس کی توضیح کردی ہے: ’’باب وجوب القرأۃ للامام والمأموم في الصلوات کلھا في الحضر والسفر وما یجھر فیھا وما یخافت‘‘ (صحیح بخاری: 1 / 104) یعنی امام ومقتدی کے لیے سب نمازوں میں قرأت (سورہ فاتحہ ) واجب ہے، نماز حضری ہو یا سفری، جہری یا سری ، یعنی ہر قسم کی نماز میں امام ومقتدی کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے۔
Yes...I was also wondering about that. Maulana Makki kay mun say wesay Imam Shafi ka nam nikal gaya...usko pata hain k Imam Shafi bad main guzray hain. Leken wesay ghalthi say nikal gaya...Muje pata hain k Makki sahab k mun say wesay unka nam nikal gaya
Jamshaid Khan well said
Jamshaid Bhai...Zara ye bhi dekh lo... ua-cam.com/video/wCqpUN-pqZg/v-deo.html
محترم انہیں دلیلیں نہیں، واقعات وکرامات کی ضرورت ہوتی ہے۔
بلکل درست فرمایا ماشاءاللہ
سبحان اللہ 💐💐👏
امام ابو حنيفة رحمة الله عليه کی وفات 150 ھجری میں ہوئی اور 150 ھجری میں امام شافعی رحمة الله عليه کی پیدائش ہوئی ۔۔۔۔۔ شیخ مکی حجازی حفظه الله کو یہ بات سمجھنی چاہئے تھی۔۔۔۔
Fahim sahab ek bar bat ko zra gor se sun lo or fir bat karo yr
Subhan Allah
Masha Allah
Beshak Allah jis ko chun lain
السلام علیکم.ایک بات میری سمجھ میں نہیں آئی. کہ امام ابوحنیفہ سے امام شافعی رح کی ملاقات کیسے ہوگئ. جب کہ جس دن امام ابوحنیفہ کی وفات ھوئی اس دن امام شافعی پیدا ھوے
Makki sahab ko rong no.lag gaya
سبقت لسانی ہو جاتی ھے بندے کو۔
ایک بات جو پکی ھے
وہ امام اوزاعی کی ملاقات ھے۔
یہ مثال دین کے مسئلے کو حتمی شکل دینے کے لئے بالکل غلط ہے۔
کیونکہ اس میں مکمل اپنی عقل کا استعمال ہے جبکہ دین صرف قرآن و سنت کی دلیل مانتا ہے۔
اللہ کا خوف کرنا چاھئے اس طرح کے استدلالات عوام الناس کے سامنے پیش کرنے سے۔
شیخ صاحب فرماتے ھے چار امام برحق ھے زرا غور کرو
تو کیا بھائی آپ کو شک ہے ؟
@@messageofpeace2268 امام ھے مگر بر حق کیا ھے
@@MuhammadMuhammad-gy1lw ایک ہی الو کافی ہےبربادی گلستاں کے لئے
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
تم کیا پوچھنا چاہتے برحق کی ے معنی یا پھر ائمہ کے برحق ہونے پر ہی سوال ہے
غیر مقلدین کی فطرت ہمیشہ سے رہی کہ باتوں کو اسی طرح گول گول گھما پھرا کر واپس وہی بات چھیڑنا ،
جہاں سے بات شروع پھر وہیں پر آگئے ، شروع سے یہ بتایا گیا کہ چاروں امام برحق ہیں اور چاروں مسلک بھی حق پر ہیں ہاں مگر پانچواں جو ہے وہ فتنہ ہے اور گمراہ فرقہ ہے وہ ہے غیر مقلدین کا ا۔۔۔ علما کا ، ائمہ مجتہدین ، کا الف صالحین کا ہی نہیں بلکہ صحابہ اور احادیث پر تنقیدیں کرنے والے یہ فرقہ غیر مقلدین خودکو اہل حدیث کہلواتے ہیں ،
اپنی عیاری سے اتنا سمجھانے کے بعد بھی پھر سے گھما کر یہ سوال کر نا حماقت ہے۔۔
پھر سے جواب سنو ۔۔۔ الحمداللہ وہ چاروں امام حق پر ہیں
اس قسم کے جاہلانا سوالات کرنے کرنے سے پہلے اپنی علمی لیاقت دیکھ لینی چاہئے ، کیا علما اور ائمہ کو بہتان لگا کر حق پر نہیں تھے ثابت کرنے کی غیر مقلدین کی اوقات سے بڑھ کر بات کرنے کوشش کو سوا کچھ نہیں۔۔
ا
@@messageofpeace2268 برحق قران برحق انبیا ءکرام برحق صحابہ برحق قیامت وغیرہ تو امام
@@MuhammadMuhammad-gy1lw بھائی صاحب ۔۔۔۔کیا کہہ رہے سمجھ کر بولو اور سمجھ کر سوال پوچھو ، کوئی چیز برحق ہونا الگ چیز ہے اور کسی چیز پر ایمان لانا الگ چیز یے،۔
تم سوال۔ برحق ہونے سے متعلق کر رہے ہو اپنے رائے میں ان صفات کا ذکر کر رہے ہو جن پر ایمان لانا لازم ہے جسے تم نے گن گن کر بتایا،
اللہ پر ایمان ، اللہ کی کتابوں پر ایمان ,اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر اور اخرت کے دن پر یعنی قیامت کے دن پر اور یہ کہ اچھی اور بری تقدیر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے اور موت کے بعد دوبارہ اُٹھائے جانے پر یعنی دوبارہ زندہ کئے جانے پر ان سات باتوں پر ایمان لانا لازم اور ضروری ہے کسی ایک میں بھی معاملات بگڑا تو وہ مسلمان نہیں ہو سکتا ،
لیکن پوچھے گئے سوال می۔ برحق کے لفظ پر سوال کیا گیا ہے ،
تو یہ سمجھ لو دن کا ہونا ، سورج کا نکلنا ، سورج کا ڈوبنا ، چاند کانکلنا ، موت کا آنا سب بر حق ہے ۔۔۔ یعنی سچ ہے اور یقینی ہے ان باتوں پر شبہ نہیں کیا جاسکتا، نہ کہ ان باتوں پر ایمان لانا مقصود ہے ، اسی طرح ائمہ مجتہدین کا بر حق ہونے کا مطلب ان کے حق پر ہونے سے یعنی سچائی پر ہونے سے مراد ہے نہ کہ ان پر ایمان لانا مقصود ہے، کم از کم الفاظ کو لغوی معنے کے طور پر بھی سمجھنے کی کوشش کرو بھائی۔۔
ماشاءاللہ مولانا صاحب زبردست